2026-07-24@16:23:38 GMT
تلاش کی گنتی: 2967
«اضافہ کی»:
(نئی خبر)
(رضوان احمد)بلدیاتی ملازمین سال کے پہلے احتجاج کے لیے تیارہوگئے۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے سال 2026 کے پہلے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئےکہاہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے اور حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ ہونے کے خلاف بیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ کے مطابق احتجاج کے حوالے سے سندھ حکومت اور کے ایم سی کو آگاہی لیٹر بھجوادئیے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟
ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کمپنی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ، شفافیت اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) 0سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ملک میں کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور کارپوریٹ شفافیت میں واضح بہتری آئی ہے۔ کمیشن کے مطابق اصلاحات کے بعد کاروبار شروع کرنے کا عمل نہ صرف آسان ہوا بلکہ تعمیلی اخراجات میں کمی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ایس ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2020 کے مقابلے میں کمپنی رجسٹریشن میں مجموعی طور پر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معیشت کے لیے ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا ہے۔ ریکارڈ ترسیلاتِ زر کو حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اوورسیز پاکستانیوں کے بھرپور اعتماد کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے ترسیلاتِ زر کے تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر 3.6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ ان کے مطابق یہ رقم دسمبر 2024 کے 3.1 ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 17 فیصد زیادہ ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
مئی 2025 میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کی اسلحہ برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ 4 روزہ جنگ میں پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ عسکری سازوسامان کی مؤثریت کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی آلات بھی نمایاں طور پر پیش کیے، جن میں جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے سمیت دیگر سازوسامان شامل ہے۔ مزید پڑھیں: بھارت کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار خصوصی طور پر جے ایف 17 تھنڈر نے مئی کے تنازع اور 2019 میں بھارت کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران اپنی جنگی صلاحیتیں ثابت کیں۔ گزشتہ...
وزیر تعلیم سندھ نے سردی کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے بھر میں اسکولوں کے آغاز اور چھٹی کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت اسکول اب صبح 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے۔ اوقات کار میں یہ تبدیلی جاری سرد لہر کے باعث کی گئی ہے تاکہ طلبہ کو صبح کے اوقات میں شدید سردی سے بچایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی نئے اوقات کا اطلاق پیر...
پنجاب میں موسم سرما کی شدت کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام ہائر ایجوکیشن اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، موسم کی شدت کے باعث 22 دسمبر 2025 کو جاری کیے گئے سابقہ نوٹیفکیشن کے تسلسل میں تمام سرکاری اور نجی ہائر ایجوکیشن اداروں کی موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری 2026 سے 16 جنوری 2026 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی کالج 18 جنوری تک بند رہیں گے اور چھٹیوں کے بعد 19 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔ تاہم، اس دوران 4 سالہ...
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو دوسرے دن بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 37 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 509 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار...
کاروباری ہفتے کے آخری دن ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہو گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جاری کیے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ 3 ہزار 172 روپے بڑھنے کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 5 ہزار 745 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کا رجحان اوپر رہا اور قیمت 37 ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 509 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق اسکول اب 19 جنوری 2026 سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں 3 چھٹیوں کا اعلان، تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے وزیر تعلیم نے بتایا کہ یہ فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے اور صوبے کے تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا۔ انہوں نے والدین اور طلبہ سے اپیل کی کہ نئے شیڈول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کی تیاری کریں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے جن میں 18 ہزار اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز، مینجرز، نرسز اور کمپیوٹر اینالسٹ بھی شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق گزشتہ سال 7لاکھ 62ہزار 499پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے، سال 2024ء کی بہ نسبت گزشتہ سال 35 ہزار زیادہ پاکستانی بیرون ملک گئے۔ سعودی عرب کی جانب سے سب سے زیادہ ورک ویزوں کا اجراء کیا گیا، سعودی عرب نے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال 78ہزار زائد زیادہ ویزے جاری کیے، سب سے زیادہ 5...
لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کا شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 5 روپے سے کم کر کے دیگر صوبوں کے برابر کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 1964 سے لاگو ہے اور یہ ٹیکس ہر کرشنگ سیزن میں گنے پر عائد ہوتا ہے۔ تاہم یہ چینی کی پیداواری لاگت میں شامل ہوتا ہے۔ ٹیکس (سیس) حکومت ہر سال شوگر ملوں اور کسانوں سے مساوی طورپر وصول کرتی ہے۔ یہ ٹیکس گنے کی کھیتوں سے ملوں تک کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پلوں کی تعمیر اور گنے کی فصل پر...
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی وژنری قیادت اور مربوط سہولت کاری کے باعث پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کا ماحول مستحکم ہوا ہے اور اسے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں اکتالیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ اٹھارہ ماہ کے دوران ایک لاکھ پینتیس ہزار نئے سرمایہ کار شامل ہوئے ہیں۔پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن کر ابھری ہے۔اسٹاک مارکیٹ میں یہ اضافہ عالمی سرمایہ کاروں کے پاکستان کے بہتر سرمایہ کاری ماحول پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کا میکرو اکنامک ماحول سرمایہ کاری کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی، جہاں مجموعی فروخت کی مقدار سالانہ بنیادوں پر بہتر ہوئی مگر ماہانہ بنیادوں پر کمزور رہی۔مجموعی صنعت کی فروخت 1.35 ملین ٹن رہی، جو سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے لیکن نومبر کے مقابلے میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔سالانہ بہتری کی وجہ مہنگائی میں کمی، معمولی اقتصادی بحالی، اور ایندھن کی اسمگلنگ پر بہتر کنٹرول تھا۔مصنوعات کے لحاظ سے طلب کے رجحانات میں فرق واضح رہا۔ موٹر اسپرٹ (ایم ایس) نے مسلسل بہتر کارکردگی دکھائی، جس کی فروخت سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 3 فیصد بڑھ گئی، جس کی وجہ صنعتی سرگرمیوں میں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-7 اسلام آباد(نمائندہ جسارت)ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں استحکام رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ انڈے 1.44 فیصد، پیاز 2.20فیصد، آلو 3.73 فیصد، ٹماٹر 0.05 فیصد،کیلے 0.21 فیصد، دال چنا 1.51 فیصد، دال مسور 0.38 فیصد اور دال ماش کی قیمت میں 0.65 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔اسی طرح چکن کی قیمت میں 2.86 فیصد، سرخ مرچ پاوڈر کی...
گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قدرتی آفات کی صورت میں بروقت ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع ہونی چاہئے۔ تمام اضلاع میں ہیوی مشینری کی دستیابی ضروری ہے تاکہ کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں فوری طور پر امدادی کاموں کا آغاز کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلگت بلتستان میں قدرتی آفات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مستقبل میں بہت بڑا چیلنج ہو گا۔ اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا محکمہ انتہائی...
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، شدید سردی کی لہر نے شہریوں کو گھروں سے بلا ضرورت نہ نکلنے پر مجبور کردیا جبکہ کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم از کم درجہ حرارت 9.3ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں میں یہ درجہ حرارت 10 سے 12ڈگری کے درمیان رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 7کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3400 روپے اضافے کے بعد 469,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2915 روپے اضافے کے بعد 402,573 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 369,038 روپے ہو گئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 34 ڈالر اضافے کے بعد 4472 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد سونا 466,162 روپے کا ہوگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا ہے جب اس کے اہم بیٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ باقی میچز اور ورلڈکپ میں ان کی شرکت بھی غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس پیش رفت نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ اور شائقینِ کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، کیونکہ تلک ورما حالیہ عرصے میں ٹیم کے قابلِ اعتماد کھلاڑیوں میں شمار ہوتے رہے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تلک ورما نے بدھ کے روز راجکوٹ میں...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2915 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 573 روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 472 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں یہ رقم 3.1 ارب ڈالر تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈ ماہانہ بنیادوں پر ترسیلاتِ زر میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کیونکہ نومبر میں یہ رقم 3.2 ارب ڈالر تھی۔ مالی سال 2026 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ترسیلاتِ زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران سرمایہ کاروں کی تعداد میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 1,35,000 نئے سرمایہ کار مارکیٹ میں شامل ہوئے۔ یہ کامیابی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی وژن اور مربوط سہولت کاری کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہے، جس نے پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری مارکیٹ کو مستحکم کر کے عالمی سطح پر اہم مقام دلایا ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی عالمی سطح پر شاندار پرفارمنس پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ نے عالمی سطح پر دوسری بہترین پرفارمنس دینے والی مارکیٹ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی سرمایہ کار پاکستان کے بہتر سرمایہ کاری ماحول میں اعتماد...
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ، ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2022 کے بعد پہلی بار سرکاری ڈالر ذخائر دوبارہ 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر کا مالی حجم 21 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔مرکزی بینک کے پاس موجود ڈالر ریزرو میں 14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ ڈالر ہو...
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2022 کے بعد پہلی بار سرکاری ڈالر ذخائر دوبارہ 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر کا مالی حجم 21 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ مرکزی بینک کے پاس موجود ڈالر ریزرو میں 14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیرِ داخلہ کرسٹی نوئم نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ مینیاپولیس میں ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکار پر اس واقعے کے دوران خاتون کی گاڑی سے ٹکرانے کا الزام تھا۔نوئم نے وضاحت کی کہ خاتون نے اہلکار کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی، جس کے باعث اہلکار کو اسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں وہ علاج کے بعد بحال ہوئے۔ تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شہر میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کے عمل کو اس حادثے کے باوجود جاری رکھے گی۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ اس معاملے میں مہلک قوت کا استعمال قانونی طور پر جائز...
سعودی عرب مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں گزشتہ سال کے دوران اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کی تعداد 26 ملین سے تجاوز کر گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ ترقیاتی اتھارٹی نے جہاں شہر پُرنور میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے وہاں مسجد قبا کی توسیع کے حوالے سے بھی جامع منصوبے پر کام کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت 2500 مربع میٹر بیرونی صحنوں کی تزئین و آرائش کے علاوہ ایئر کنڈیشننگ سسٹم اور بیرونی صحنوں میں نمازیوں کی سہولت کے لیے 150 چھتریوں کو نصب کیا گیا۔ مدینہ منورہ کی خوبصورت مسجد کے صوتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل 160 لاؤڈ اسپیکرز اسٹالز کئے...
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 200 روپے تک بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب ذرائع فلار ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ سرکاری گندم کا اجرا نہ ہونے سے پنجاب میں آٹے کی قلت برقرار ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت بڑھ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سرکاری گندم کا اجرا...
ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف گوشت کی قیمت 750 روپے فی کلو گرام کی ریکارڈ سطح عبور کر گئی ہیزندہ برائلر فارم کی قیمت 383 روپے، ہول سیل میں 397 روپے اور پرچون مارکیٹ میں 411 روپے مقرر کی گئی ہے۔گوشت کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ فارمی انڈے بھی مہنگے ہو گئے ہیں جو اب 360روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مرغی اور انڈے جیسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان پر سخت تر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ پابندیاں ان اشیا پر عائد کی گئی ہیں، جو فوجی اور شہری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔ چین کی وزارت تجارت نے اپنے اعلان میں کہا کہ یہ اقدام قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق جاپان کی فوجی صلاحیتوں کو تقویت ملنے کے خدشے کے پیش نظر ایسی اشیا کی جاپان کو برآمد منع ہے۔ اس سے قبل چین کی طرف سے اعلان کردہ برآمدی کنٹرول لسٹ میں نایاب معدنیاتی دھاتیں شامل تھیں۔ تازہ ترین اقدام میں مزید معدنیات کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ حالیہ اعلان میں مخصوص درآمد کنندگان...
بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ معتبر بھارتی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعات کسی انفرادی جھگڑے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم نظریے اور سیاسی سرپرستی کے تحت کیے جانے والے تشدد کی کڑیاں ہیں۔ دی ہندوستان گزٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلمان...
لاہور اور پنجاب کے کئی اضلاع میں سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی صحت کے نظام پر پہلے ہی موجود دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔حکامِ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور کے چھ اہم سرکاری اسپتالوں میں تقریباً 45,000 مریضوں کو فلو، سینے کے انفیکشن، نمونیا اور بخار جیسی شکایات کے ساتھ علاج فراہم کیا گیا، جو موسمی اور وائرل انفیکشنز کی تشویشناک پھیلاؤ کی عکاسی کرتا ہے۔میو ہسپتال میں فلو، کھانسی، بخار اور سانس کی تکالیف کے 10,000 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ جناح ہسپتال میں 8,000 سے زائد مریضوں نے علاج کرایا۔ سروسز ہسپتال، لاہور جنرل ہسپتال اور بچوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں کاروباری ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے واضح اشارے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جولائی سے دسمبر 2025ء کے دوران مجموعی طور پر 21 ہزار 668 نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں ایک نمایاں پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ایس ای سی پی کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں نئی کمپنیوں کا اندراج اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا، رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس کیا گیا۔ شہریوں نے علی الصبح خنکی زیادہ ہونے کی شکایت کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق کی جانب سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد...
2023ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کے 20 سے 29 سال کے نوجوانوں میں سے ایک چوتھائی سے زیادہ بے روزگار ہیں۔ 2024ء کے اسمبلی انتخابات میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں تبدیلی کی امید کے ساتھ ووٹ ڈالے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی اور نوجوانوں کے گروپوں نے مقبوضہ علاقے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیاسی رہنمائوں پر کشمیری نوجوانوں کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بلوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آ باد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام شدید مشکلات کا شکار، ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 38 کلو آٹے کا تھیلا جو چند روز قبل 3800 روپے میں فروخت ہو رہا تھا، اب اچانک 4500 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہیں دوسری جانب ریٹیل مارکیٹ میں بھی آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، جہاں آٹا فی کلو 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھیں گے۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاکہ گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا، اصلاحات کے باعث تمام صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ گیس سیکٹر میں سرکلرڈیٹ کا اضافہ رک گیا ہے، نیا قرض پیدا نہیں ہورہا، قطر سے اضافی ایل این جی کارگو عالمی منڈی میں منتقل کرنے کا کامیاب معاہدہ ہوگیا ہے۔وزیر پیٹرولیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے پر جاپہنچا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 743 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 1 ہزار201 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 338 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 361 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گیس صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ دونوں گیس کمپنیوں کے صارفین کے لیے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے مثبت نتائج کا ریلیف صارفین کو فراہم کر رہے ہیں جب کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض میں مزید اضافہ بھی رک گیا ہے۔منگل کو مصطفیٰ محمود کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا پیٹرولیم ڈویژن میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر پیٹرولیم اور سوئی گیس کمپنیز حکام نے سیکٹر سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے...
گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں سرکلر ڈیٹ کا اضافہ رک گیا ہے، نیا قرض پیدا نہیں ہورہا۔ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے باعث تمام صارفین کےلیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے رہےہیں۔ وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی جاری ہے، کوئی بھی...
بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔این ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ شدید سردی کے باعث سانس کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شدید سردی پڑنے سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔موسمی صورتحال اور ممکنہ شدید دھند کے باعث میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سفر کے دوران محتاط رہیں۔این ڈی ایم اے ممکنہ...
بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ شدید سردی کے باعث سانس کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شدید سردی پڑنے سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔ موسمی صورتحال اور ممکنہ شدید دھند کے باعث میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سفر کے دوران محتاط رہیں۔...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سمندر پار پاکستانیز کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان سے باہر جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین آغا رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے، بیرون ملک روانگی کے قواعد، ایئرپورٹس پر سہولتوں اور گلف ممالک میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ نے کہا کہ ایف آئی اے کو ہدایت دی گئی تھی کہ ایئرپورٹس پر عوام کو واضح طور پر بتایا جائے کہ وہ اپنی شکایات کہاں درج کر سکتے ہیں، جس پر ایف آئی اے...
کراچی: سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سگ گزیدگی کے بیشتر متاثرین دو سال سے کم عمر بچے ہیں جن کے چہروں کو آوارہ کتوں نے بری طرح بھنبھوڑ ڈالا جبکہ ایک واقعے میں آوارہ کتے کے حملے سے 41 سالہ شخص کی انگلی کٹ گئی، تمام متاثرین کو بروقت ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین (PEP) فراہم کی گئی۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک کا...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد 401,201 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 367,780 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر اضافے کے بعد 4456 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر بڑھ گئی جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہونے کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 67 ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 743 روپے بڑھ کر 4لاکھ ایک ہزار201 روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 338 روپے کے اضافے سے 8ہزار 361...
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان۔امریکہ پارلیمانی تعلقات میں نیا ادارہ...
ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول کے نتیجے میں بڑے صنعتی ادارے توسیعی سرمایہ کاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 9200 روپے اضافے کے بعد 464,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7888 روپے اضافے کے بعد 398,458 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 365,266 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 92 ڈالر اضافے کے بعد 4424 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ڈالر سونے...
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیاتھا۔ بنگلادیشی بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی، اس حوالے سے آئی سی سی کو خط لکھ کر بھی آگاہ کردیا تھا۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے موقف اختیار کیا تھا کہ بھارت میں کھلاڑیوں اور صحافیوں کی جان کو خطرہ...
سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 9ہزار 200روپے کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 64ہزار 762روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7ہزار 888روپے بڑھ کر 3لاکھ 98ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 267روپے کے اضافے سے 8ہزار 023روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10...
کراچی: سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 9ہزار 200روپے کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 64ہزار 762روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7ہزار 888روپے بڑھ کر 3لاکھ 98ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔ مزید پڑھیں سونا مزید سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ سونا پھر مہنگا ہوگیا،...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 888 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں صبح اور رات کے اوقات میں خنکی برقرار رہے گی تاہم رواں ہفتے کے اختتام پر سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں منگل کو بارش کی پشگوئی، سردی میں اضافے کا امکان سردی میں کی شدت میں اضافے کے سبب پارہ سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان ہے، ہفتہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے نئی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کی وجہ سے سائبیرین ہوائیں ابھی فعال نہیں ہو سکیں، اور ان کے فعال ہونے سے سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں صبح اور رات کے اوقات میں خنکی برقرار رہے گی، اور رواں ہفتے کے آخر تک سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔پیش گوئی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے، جس کے باعث شہر میں شدید سردی کا سامنا ہو سکتا...
گزشتہ برس یعنی سال 2025 کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ تعداد میں پاسپورٹ جاری کیے گئے ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پاسپورٹ کی اجرا کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق 2025 میں کل 5.572 ملین پاسپورٹ جاری کیے گئے، جو ملک کی دستاویزی تاریخ میں سب سے زیادہ سالانہ اجرا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ: مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، تحقیقات میں ایئرلائن قصوروار قرار وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ جدید پرنٹنگ مشینوں کی تنصیب سمیت جدید کاری کے اقدامات نے پاکستان بھر میں طویل عرصے سے زیر التوا پاسپورٹ درخواستوں کے بیک لاگ کو مستقل طور پر...
وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے بعد ایشیا کے اسٹاک مارکیٹس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور تیل کی قیمتیں اتار چڑھاؤ کے ساتھ بڑھیں۔ برینٹ کروڈ فیوچرز 0.2 فیصد بڑھ کر $60.87 تک پہنچ گئے، کیونکہ سرمایہ کار امریکی مداخلت کے اثرات اور اوپیک (OPEC) کے فیصلے کا جائزہ لے رہے تھے کہ وہ پیداوار کو برقرار رکھیں گے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر دوسرا امریکی حملہ ممکن ہے، صدر ٹرمپ کا اعلان سرمایہ کار اس ہفتے کے اقتصادی ڈیٹا کے اجرا سے قبل وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتاری کے اثرات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ وینزویلا عارضی طور پر امریکی کنٹرول میں ہے۔ ماہرین...
چین کا اپنے ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر کو مزید آگے بڑھانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی قومی ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق، “چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران، ملک بھر میں ریلوے کی کل لمبائی 1 لاکھ 46 ہزار 300 کلومیٹر سے بڑھ کے 1 لاکھ 65 ہزار کلومیٹر ہو گئی، جس میں 12.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ہائی اسپیڈ ریل کی لمبائی 37 ہزار 900 کلومیٹر سے بڑھ کر 50 ہزار 400 کلومیٹر ہو گئی، جس میں 32.98 فیصد کا اضافہ ہوا۔ یوں ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور جدید ترین ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک تعمیر کر لیا ہے۔ “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور رپورٹس کے مطابق ایک روز کے وقفے کے بعد ہفتے کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 332 ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہو گئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی...
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 112 اعشاریہ ایک ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے گئے تھے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں جدید اصلاحات کے نفاذ اور شفاف ٹیکس کولیکشن سسٹم کی بدولت اضافہ ممکن ہوا۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ صوبائی محصولات میں اضافہ، مالی استحکام اور ترقیاتی و فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ضامن ہے۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی فیلڈ فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس کارکردگی کو حکومت کے مالیاتی اصلاحات کے ایجنڈے، بہتر ٹیکس تعمیل، مؤثر نفاذ اور ڈیجیٹل اصلاحات کی کامیابی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔ وزیر خزانہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ٹیم ایف بی آر اور فیلڈ فارمیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 18 ماہ میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن، کیش لیس لین دین کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کیے بغیر مضبوط نفاذ قانون کی حکمت عملی نے عملی اور پائیدار نتائج دینا شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)دسمبر 2025 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 1.47 فیصد معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر 2025 میں سیمنٹ کی کل فروخت 4.347 ملین ٹن رہی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 4.284 ملین ٹن تھی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر 2025 کے دوران مقامی منڈی میں سیمنٹ کی فروخت 3.725 ملین ٹن رہی، جو دسمبر 2024 میں 3.5 ملین ٹن تھی، یوں 6.42 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدی فروخت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور دسمبر 2025 میں 20.66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ برآمدی حجم دسمبر 2024 کے 783,550 ٹن سے کم ہو کر دسمبر 2025 میں 621,685 ٹن رہ گیا۔دسمبر 2025...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسیچنج نے نئے سال کے دوسرے دن بھی تاریخی تیزی کیساتھ بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس نہ صرف179,467پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا بلکہ 2600سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 179,000کی سطح پر بند ہوا۔اورمارکیٹ نے 3نفسیاتی حدیں بھی عبور کر لیں۔244 ارب روپے کے اضافے سے سرمائے کا مجموعی حجمم 20212ارب روپے سے تجاوز بھی کر گیا اور52.27فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ،خوراک کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی کی بڑھتی رفتار کی شرح کم ہونے اور ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کیساتھ وفاقی سطح پر تیل و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپوررٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد جمعہ کو بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 887 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار600 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 227 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 862 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی جانب سے جاری پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 699 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1034 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ انسانی نقصان میں 21 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد حملوں میں سب سے زیادہ نشانہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بنے۔ سکیورٹی فورسز کے 437 اہلکار شہید ہوئے، جن میں 174 پولیس اہلکار، 122 فوجی جوان اور 107 فرنٹیئر کور کے اہلکار شامل ہیں۔ عام شہریوں میں بھی 354 افراد ہلاک ہوئے۔ دہشتگردوں کے خلاف...
کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 تالہ بندی کا سال رہا۔ لاتعداد صنعتوں اور کاروبار کی بندش سے بیروزگاری میں ہولناک اضافہ ہوا، سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا رحجان بڑھ گیا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی ہولناک اور ناقابلِ برداشت مہنگائی نے 2025 کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے۔آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 تالہ بندی کا سال رہا۔ لاتعداد صنعتوں اور کاروبار کی بندش سے بیروزگاری میں ہولناک اضافہ ہوا، سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا رحجان بڑھ گیا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی ہولناک اور ناقابلِ برداشت مہنگائی نے 2025 کو غریب...
کراچی: پاکستان میں فرٹیلائزر کی ریکارڈ فروخت کے حجم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈیولپمنٹ سینٹر کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2025 کے دوران ملک میں یوریا کی فروخت پہلی بار 13 لاکھ 56 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی، اس طرح سے ملک بھر میں یوریا کی سالانہ بنیادوں فروخت میں 37 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 65 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2025 میں یوریا کی فروخت میں 4 فیصد کمی بھی واقع ہوئی لیکن دسمبر 2025 میں فاسفورس کھاد ڈی اے پی کی فروخت کا حجم 8لاکھ ٹن رہا۔ اعدادوشمار کے مطابق ڈی اے پی کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 67 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی بڑے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی بتائی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ان اموات کی ابتدائی وجوہات میں دل کا دورہ اور فالج سرِفہرست ہیں، جب کہ سرد موسم، فضائی آلودگی اور وائرل بیماریوں نے مجموعی طور پر شہریوں کی صحت پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث ایمرجنسی شعبوں میں سانس، سینے، نزلہ، زکام اور فلو کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جبکہ سانس کے دائمی امراض میں مبتلا افراد...
اسلام آباد: حکومت کے ہاؤس ہولڈ سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں 97 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ اوسطاً آمدنی 82 ہزار روپے ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حکومت کے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوا جب کہ 2019ء سے 2025ء تک گھریلو اخراجات 113 فیصد بڑھ گئے، ملک میں اوسطا ماہانہ آمدن 82 ہزار اور اخراجات 79 ہزار روپے ہیں۔ سروے کے مطابق اخراجات میں سب سے زیادہ فرنشنگ، گھریلو آلات، ہیلتھ، فوڈز، گڈز اینڈ سروسز پر ریکارڈ کیے گئے، بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث ذاتی ملکیتی گھروں کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سروے...
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ موسم کی تبدیلی، فضائی آلودگی اور وائرل انفیکشنز کے باعث ایمرجنسی میں سانس، سینے اور فلو کے مریضوں کی تعداد اور شدت دونوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عمران سرور نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی وائرل انفیکشن کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 460,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4887 روپے اضافے کے بعد 394,600 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 361,729 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 57 ڈالر اضافے کے بعد 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
کراچی: دسمبر 2025 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے مطابق مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر 5.6 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تھی، اگرچہ مہنگائی میں کمی دیکھی گئی ہے تاہم گھریلو صارفین پر دباؤ بدستور برقرار ہے۔ ماہانہ بنیاد پر دسمبر 2025 میں سی پی آئی میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ نومبر میں 0.4 فیصد اضافہ اور گزشتہ سال دسمبر میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا تھا۔شہری علاقوں میں دسمبر 2025 کے دوران مہنگائی سالانہ بنیاد پر 5.8 فیصد رہی، جو نومبر کے 6.1 فیصد سے کم مگر دسمبر 2024 کے 4.4 فیصد سے زیادہ ہے۔ ماہانہ بنیاد پر شہری مہنگائی میں 0.4...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر مزید ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے جب کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے...
2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی بھی مہاجر برطانیہ نہیں پہنچا جبکہ آخری بار کشتی کے ذریعے آمد 22 دسمبر کو ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: کیریبین میں ایک اور امریکی حملہ: منشیات بردار کشتی پر کارروائی، 4 ہلاک اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں آنے والے مہاجرین کی تعداد اگرچہ 2022 کے ریکارڈ 45 ہزار 774 سے کم رہی، تاہم یہ 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد...
محکمہ داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو "جسٹس آف پیس" مقرر کر دیا ہے۔ جسکے تحت مختلف اختیارات دیئے گئے ہیں، جن میں کسی بھی شخص پر شبہ کی صورت میں گرفتار کیا جا سکے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو کسی بھی شخص کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے اور پولیس کو مقدمات کے اندراج کی ہدایت کے اختیارات دے دیئے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے 30 دسمبر 2025 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 22 کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حکومت بلوچستان نے ڈویژنل کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ان کے متعلقہ...
پولیس کے مطابق واقعہ سبزل روڈ، جبکہ دوسرا واقعہ مسلم اتحاد کالونی میں پیش آیا۔ جن میں مجموعی طور پر چھ افراد زخمی ہوئے، جن میں خواتین اور بچہ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ ایک مہینے میں شہر کے متعدد علاقوں میں گیس لیکج دھماکوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ آج بھی شہر کے دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے...
امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور رواں سال اب تک 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جو کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ امریکی مرکز برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) کے مطابق 30 دسمبر تک 2026 میں خسرہ کے 2,065 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ آخری بار 1992 میں خسرہ کے کیسز کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، جس کے بعد بچوں کے لیے ایم ایم آر ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دی گئی تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: گزشتہ برس دنیا بھر میں خسرہ سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ خسرہ دنیا کی سب سے متعدی بیماریوں میں...
پشاور: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے مالی سال 2025-26ء کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 23.26 ارب روپے کے محاصل اکھٹے کرلیے، گزشتہ مالی سال یہ وصولیاں 17.92 ارب روپے تھیں۔ کیپرا میڈیا ونگ کے مطابق سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 5.34 ارب روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو صوبے بھر میں سروسز کے شعبے میں ٹیکس نیٹ کی توسیع اور بہتر حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اتھارٹی نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 26.62 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے ہیں جن میں 23.26 ارب روپے سیلز ٹیکس آن سروسز جبکہ...
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر بھٹو کی برسی پر آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں ایک سال کی رعایت دینے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کے اعلان کی روشنی میں اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نئی عمر کی حد فوری طور...
طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان کے باہر رہنا بھی اب محفوظ نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیںتہران میں طالبان مخالف افغان کمانڈر اکرام الدین سری قتل افغان ذرائع کے مطابق اس حملے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد طالبان کے انٹیلیجنس محکموں 376 اور 091 نے کی، اور ایران کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) سے روابط کے ساتھ اس پر عمل کیا گیا۔ سرحد پار کارروائی اور منصوبہ بندی...
بلوچستان بھر میں ایک بار پھر آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 20 کلو والے آٹے کی تھیلی کی قیمت میں 30 سے 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟ کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کی بوری 2400 روپے سے بڑھ کر 2450 سے 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 50 کلو والے تھیلے کی قیمت 6,000 سے 6,500 روپے اور 100 کلو والے تھیلے کی قیمت 12,000 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں...