2026-07-24@16:24:00 GMT
تلاش کی گنتی: 2967
«اضافہ کی»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل 3روز سے جاری تاریخی کمی کے بعد منگل کو سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 240 ڈالر کے تاریخی اضافے سے 4 ہزار 916 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 24 ہزار روپے کے تاریخی اضافے سے 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے پر جا پہنچا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 20 ہزار 576 روپے کے بھاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جنوری 2026 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 12.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جنوری 2026 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45لاکھ 38 ہزار ٹن رہیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 40 لاکھ 32 ہزار ٹن تھیں۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری 2026 میں مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت 36 لاکھ ایک ہزار ٹن رہیں جبکہ جنوری 2025 میں یہ 34 لاکھ 50 ہزار ٹن تھیں، یوں سال بہ سال جنوری میں 4.36 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی طرح برآمدی فروخت میں نمایاں 61.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور برآمدی حجم جنوری 2025 کے 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ آٹے کے نرخ کم کرانے میں مکمل طور پر ناکام آٹا140سے145روپے کلو فروخت ہونے لگا،رمضان المبارک سے جہاں چینی، تیل گھی، سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے وہی آٹے کے نرخ میں ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے ضلعی انتظامیہ دس کلو آٹے کی قیمت1070روپے مقرر کی تھی جس پر عمل درآمدنہ ہونے پر کاروائی کا اعلان بھی کیا تھا لیکن تاحال ڈپٹی کمشنر حیدرآباد اس میں مکمل طور پر ناکام ہیں آٹے کی قیمت1400روپے دس کلو سے ساڑھے 1400سو روپے تک وصول کئے جارہے ہیں جبکہ انتظامیہ نے چند ایک مقام پر محض نمائشی اسٹالز لگا کر کچھ کٹے مقررہ قیمت پر فروخت کئے جبکہ عام آدمی کے لئے سستا آٹا کا...
اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا، فی تولے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ عبور کر گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونا 24 ہزار مہنگا ہوگیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 576 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 240 ڈالرز کے اضافے سے 4916 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
حکومت نے ایران و عراق لے جانے والے رجسٹررڈ زیارات گروپ آرگنائزرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کردیا
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں 86 نئے زیارات گروپ آرگنائزرز کو سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے جس کے بعد وزارت سے رجسٹرڈ زیارات گروپ آرگنائزرز کی تعداد 260 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزارتِ مذہبی امور نے عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں سردار محمد یوسف نے کہا کہ تمام مجاز زیارات گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے اور یہ اقدام ایران اور عراق کے زیارات کے نظام کو مربوط کرنے کے حکومتی ویژن کا حصہ ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ذریعے متعلقہ سفارتخانوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ صرف مجاز کمپنیوں کو ویزوں کا اجرا کیا جائے۔ مزید پڑھیے: ایران...
کراچی سے لاہور بسنت منانے جانے والے شہریوں کے لیے فضائی اور ریلوے سفر شدید مہنگا اور مشکل ہو گیا۔ بسنت کی آمد کے ساتھ ہی کراچی سے لاہور جانے والی پروازوں کے ٹکٹس آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے سمیت دیگر نجی ایئرلائنز نے لاہور جانے والی فلائٹس کے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ کراچی سے لاہور کے لیے یکطرفہ ٹکٹ کی قیمت 68 ہزار روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ بسنت کے باعث پروازوں پر مسافروں کا دباؤ بڑھنے سے ٹکٹوں کی قیمتوں میں ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ 5 فروری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے قومی خبر رساں ادارہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارے کے اغراض و مقاصد، تنظیمی ڈھانچے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کو اے پی پی کی مجموعی کارکردگی، ڈیجیٹل حکمت عملی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر جامع بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں اے پی پی کی ڈیجیٹل موجودگی کو مزید موثر اور وسیع بنانے، ادارے کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے اور اسٹریٹجک بیانیہ سازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 24000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 24000 روپے اضافے کے بعد 514,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 20576 روپے اضافے کے بعد 440,982 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 404,248 روپے ہو گئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 240 ڈالر اضافے کے بعد 4916 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21500 روپے کمی ہوئی تھی جس کے بعد سونا 490,362 روپے کا ہوگیا...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 40ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 11ہزار 745روپے بڑھ کر 4لاکھ 32ہزار 151روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 416روپے کے اضافے سے 8ہزار 821روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 357روپے کے اضافے سے 7ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔
انقرہ : ترکیہ میں بس کے خطر ناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بس کے جان لیوا حادثے میں ابتدائی طور پر 9 افراد جاں بحق، جس میں 26 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی تھیں۔ مذکورہ حادثے سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی تعداد میں مزید کچھ افراد بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، تاہم مزید ہلاکتوں کی حتمی اطلاعات ابھی آنا باقی ہے۔ واضح رہے کہ بس دھند اور بارش کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری تھی۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔یہ بات بھی علم میں...
( سٹی 42) ایف بی آر نےاسلام آباد میں جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرتے ہوئے ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا ہے۔ ایف بی آر نے اسلام آباد میں پراپرٹیز کی نئی ویلیوایشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام کے علاقے بی 17 میں با قبضہ پلاٹس کی ویلیو 30 ہزار اور بغیر قبضہ پلاٹس کی ویلیو 15 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ مقرر کی گئی ہے ،سیکٹر سی 14 میں پلاٹس کی ویلیو 30 ہزار اور سیکٹر سی 15 میں 25 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ مقرر کر دی گئی ہے،سیکٹر ڈی 12 میں پلاٹس کی ویلیو ایک لاکھ 30 ہزار روپے فی مربع فٹ ،سیکٹر ای 7 میں پلاٹس کی ویلیو 2 لاکھ 25 ہزار روپے...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ لاہور میں پتنگوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم قیمتوں نے پتنگ بازوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ہر دکاندار اپنی مرضی کے قیمتیں وصول کرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا مارکیٹ میں شرلا 60 روپے جبکہ پری 90...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں مصالحتی پالیسی کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال بنالیتے ہیں۔ حملوں کے پیچھے بھارت ہے، اُسے پھر شکست دیں گے، محسن نقویوزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملوں کی پیچھے بھارت ہے، پہلے کی طرح اس بار بھی شکست دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ 200 بھی نہیں تھی، شعبان اور پنجگور میں حملوں سے متعلق خفیہ معلومات تھیں، عالمی میڈیا سے درخواست ہے کہ دہشت گردوں کو دہشت...
بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ لوگوں کی محرومی نہیں، مصالحتی پالیسی کی وجہ سے واقعات میں اضافہ ہوا، سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ لوگوں کی محرومی نہیں، جبکہ لاپتا افراد کا معاملہ تشدد کو جسٹیفائی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال بنا لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ نکال لی جائےگی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز انہوں نے بتایا کہ نوشکی میں کومبنگ آپریشن اب بھی جاری ہے، جبکہ دیگر شہروں میں آپریشن ختم ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی تعداد 4 سے 5 ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی، ہمارے آپریشن کی وجہ سے حالیہ دہشتگرد حملوں کی...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینکاری شعبے کے ڈپازٹس میں گزشتہ کیلنڈر سال (2025) کے دوران 23.6 فیصد کی دوسری بڑی نمو ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس دسمبر 2024 کے 30.283 ٹریلین روپے کے مقابلے میں بڑھ کر دسمبر 2025 تک 37.431 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے جو ایک سال میں 7.15 ٹریلین روپے کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔تجزیہ کاروں نے نوٹ کیا ہے کہ اس نمو کی بڑی وجہ قانونی ذرائع سے آنے والی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ہے، ساتھ ہی معیشت کو ڈیجیٹل کرنے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی حکومتی کوششیں بھی اس میں شامل ہیں۔ ماہانہ بنیاد پر بینکنگ سیکٹر کے ڈپازٹس میں بھی 5.8 فیصد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ سانحہ داتا دربار، متاثرہ خاندان سے سادہ کاغذ پر انگوٹھے کس نے اور کیوں لگوائے؟ مزید :
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2026 کے دوران محصولات کی وصولی میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 16 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی اوسط شرح نمو (10 سے 11 فیصد) سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ پیش رفت مالی سال 2026 کے باقی مہینوں کے لیے ایک واضح اور حوصلہ افزا سمت کی نشاندہی کرتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں ایف بی آر نے مجموعی طور پر 1,015 ارب روپے محصولات اکٹھے کیے، جبکہ گزشتہ سال اسی مہینے میں یہ وصولی 873 ارب روپے تھی۔ یوں سالانہ بنیاد پر قابلِ ذکر بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ اس ماہ کی ٹیکس کارکردگی متوازن اور اسٹریٹجک نوعیت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کی ( نان آئل ) تجارت پہلی بار ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی غیر تیل تجارت میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اماراتی صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار شیئر کردیے۔اعدادو شمار کے مطابق غیر تیل تجارت کا حجم 3.8 ٹریلین درہم تک پہنچ گیا اور اماراتی نان آئل برآمدات 813 ارب درہم ہو گئیں۔اماراتی برآمدات میں 45 فیصد نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اماراتی صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد کا کہنا ہے کہ 2031 کے اہداف 5 سال پہلے ہی 95 فیصد حاصل کر لیے گئے، سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ، عالمی شراکت داریاں...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 6.37 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 226.05 روپے ہو گئی ہے۔ جنوری میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 219.67 روپے تھی، اور اسی حساب سے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 75.21 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 667 روپے 40 پیسے ہوگئی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 37 پیسے بڑھ گئی ہے۔ اوگرا نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ایل پی جی کی مقررہ قیمت سے زائد فروخت پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 75 روپے 21 پیسے اضافہ ہوا ہے، اور 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2,667 روپے 40 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 266 روپے 5 پیسے ہو گئی ہے۔یہ نئی قیمت یکم فروری سے لاگو ہوگی۔
ایپل 2026 میں آئی فون لانچ کرنے کی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت کمپنی اپنے سب سے مہنگے اور پریمیم ماڈلز کو ترجیح دے گی۔ یہ فیصلہ ہائی اینڈ آئی فونز کی بڑھتی ہوئی طلب اور مینوفیکچرنگ سے جڑے دباؤ کے باعث کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی فون کی فروخت نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی رپورٹ کے مطابق ایپل 2026 میں 3 پریمیم آئی فون ماڈلز کی پیداوار اور ترسیل کو ترجیح دے گی، جبکہ اسٹینڈرڈ ماڈل کی لانچ مؤخر کر دی جائے گی۔ عام آئی فون 18 کی ترسیل اب 2026 کے بجائے 2027 کے پہلے نصف میں متوقع ہے۔ فولڈایبل آئی فون اور نئے فلیگ...
گزشتہ دو سال کے دوران سونے کی قیمتیں دُگنی سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مارچ 2024 سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوا، جب سرمایہ کاروں کو یقین ہوا کہ امریکہ فیڈرل ریزرو شرح سود میں اضافہ نہیں کرے گا۔ یہ رجحان سال 2025 میں بھی جاری رہا۔ قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجوہات: امریکہ میں داخلی سیاسی تنازعات اور فیڈرل ریزرو کے فیصلوں میں اختلافات۔ وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر امریکی قبضے اور ایران، گرین لینڈ کے ساتھ بڑھتی کشیدگی۔ دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کی جانب سے تقریباً 1700 ٹن سونے کی خریداری۔ چین کی جانب سے ڈالر بانڈز اور ٹریژری بلز کی فروخت کے بعد سونے کے ذخائر میں اضافہ۔...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کا معدنی شعبہ قومی خوشحالی اور معاشی خود کفالت کا محور بن گیا۔ پاکستان کے معدنی شعبہ نے عالمی صنعتی سپلائی چین میں مضبوط مقام حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے چین کو معدنی برآمدات میں 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان سے تانبے اور تانبے سے بنی مصنوعات کی برآمدات بڑھ کر 1.14 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ایلومینیم خام کی برآمدات میں 4700 فیصد اضافہ ہوا جس کی بدولت برآمدات 14.16 ملین ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئیں، چین کو زنک کی برآمدات 110.90 ملین ڈالر اور کرومائٹ کی برآمدات 89.43 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ چین کی صنعتی ترقی اور گرین انرجی منصوبوں میں پاکستان کے معدنی وسائل...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) پاکستان کے معدنی شعبے میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے، جسے ماہرین معاشی استحکام اور خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی (SIFC) کی مؤثر سہولت کاری اور اصلاحاتی وژن کے باعث معدنی شعبہ اب قومی خوشحالی کا ایک مضبوط ستون بنتا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان کے معدنی وسائل نے عالمی صنعتی سپلائی چین میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ خاص طور پر 2025 کے دوران چین کو پاکستانی معدنی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے معاشی تعاون کا واضح ثبوت ہے۔ اعداد و شمار کے...
ویب ڈیسک: ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیپراکی جانب سے 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹس ہو گیا۔ شمسی توانائی کے تیزی سے پھیلاؤ سے گرڈ پر انحصار میں کمی اور پیداواری لاگت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب صنعتی صارفین کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک پاور حکام کے مطابق دسمبر 2025 میں پاکستان میں بجلی کے استعمال میں گزشتہ سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد جبکہ برآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 29.94ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے. گزشتہ مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں 27.54ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔جنوری میں ملک میں 4.15ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت کااندازہ ہے جوگزشتہ سال جنوری کے 4.03ملین ٹن کے مقابلہ میں 3فیصدزیادہ ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک کے شمالی شہروں وعلاقوں میں 20.66ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے...
تہران: ایرانی فوج نے اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ایک ہزار نئے جنگی اور اسٹریٹجک ڈرونز کو اپنے دفاعی نظام میں شامل کر لیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ اقدام ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی کے حکم پر عمل میں آیا۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ان ڈرونز کی شمولیت سے بری فوج کی آپریشنل اور دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ بغیر پائلٹ طیارے ایرانی ماہرین نے وزارتِ دفاع کے تعاون سے تیار کیے ہیں۔ ڈرونز کی تیاری میں موجودہ اور ممکنہ خطرات کے ساتھ ساتھ جون 2025 میں ہونے والی 12 روزہ جنگ سے حاصل ہونے والے تجربات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔...
فائل فوٹو لاہور میں بسنت قریب آتے ہی آسمان کو روشن کرنے والی سرچ لائٹس کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔رات میں پتنگ بازی کے لیے شہری سرچ لائٹس کی دھڑا دھڑ خریداری کر رہے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ لائٹس مہنگی تو مل رہی ہیں لیکن ان کے بناء بسنت ادھوری ہے۔دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کی لائٹس موجود ہیں جو بسنت میں آسمان کو جگمگائیں گی۔ لاہور: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائدبسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں: نوٹیفکیشن لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت 6 سے...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس لوٹنے کے ساتھ ہی مختلف کاروباروں میں بھی تیزی آ گئی ہے، جہاں رات کے وقت پتنگ بازی کے شوقین شہری سرچ لائٹس کی خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ مارکیٹس میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز کی سرچ لائٹس دستیاب ہیں جن کی قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک بتائی جا رہی ہیں، جبکہ دکانداروں کے مطابق ان لائٹس کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں اس تہوار پر کسی قسم کی پابندی نہ لگے۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سرکاری افسران کیلئے رہائشی مکانات کے کرایوں کی حد میں نظرثانی کر دی۔ وزارت دفاع کو فیصلے پر عملدرآمد کے لیے مزید کارروائی کی ہدایت کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کیلئے نئی رینٹل سیلنگز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ خود کرایہ پر مکان لینے کی صورت میں نئی رینٹل سیلنگز کا اطلاق ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جاری کرایوں میں اضافہ نظرثانی شدہ رینٹل سیلنگ کے مطابق قابل اطلاق ہو گا، نئے کرایے میں اضافہ مالک مکان کے مطالبے یا سرکاری حد میں سے کم کے مطابق ہو گا۔ نئے مکان کے کرایے کی ادائیگی اندازہ شدہ کرایہ سے زیادہ...
نئی دہلی: بھارت میں ہندوتوا نظریے سے وابستہ انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کے باعث اقلیتوں کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں اور مسیحی برادری کو مختلف علاقوں میں تشدد، دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق ریاست اوڑیسہ میں انتہا پسند ہندو افراد نے ایک چرچ میں داخل ہو کر مسیحی شہریوں کو عبادت سے روک دیا اور انہیں ہراساں کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتہا پسند عناصر نے چرچ میں عبادت کی صورت میں مسیحی خاندانوں کو گاؤں سے نکالنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ دی وائر کے مطابق واقعے کے اگلے روز ایک انتہا پسند گروہ نے حملہ کر کے مسیحی برادری...
متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9.47 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکام کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.95 روپے فی لیٹر اضافے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خلیج کے خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مؤثر اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں عالمی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی اقدامات کو بھرپور سراہا۔ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کا کہنا ہے کہ اصلاحات اور مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث پاکستان اقتصادی تبدیلی کے ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔فورم کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے...
ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جس میں عالمی مالیاتی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی اقدامات کو بھرپور سراہا۔ ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کے مطابق پاکستان اصلاحاتی اقدامات اور بڑھتے ہوئے مارکیٹ اعتماد کے باعث اقتصادی تبدیلی کے اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ فورم میں بیرونی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے پاکستان میں نمایاں سرمایہ کاری کے اہم اعلانات کیے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق سرمایہ کاری کے میدان میں بہت اچھی...
برطانیہ میں جنسی جرائم کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے ملکی سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق نہ صرف جنسی زیادتی، بلکہ منشیات اور چوری کے جرائم میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جنسی جرائم میں اضافہ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات (ONS) کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ستمبر تک 2 لاکھ 14 ہزار 816 جنسی جرائم کے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ روزانہ اوسطاً تقریباً 588 جنسی جرائم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ Sex crimes soar to record levels...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:(نیوزڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بہت بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پونے 6 لاکھ تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 212 ڈالر کے بڑے اضافے سے 5 ہزار 504 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اس کے اثرات مقامی بازار پر بھی مرتب ہوئے جس کے بعد ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21 ہزار 200 روپے کا بہت بڑا اضافہ ہوا اور ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: مقامی سونے کی مارکیٹ میں ایک ماہ کے دوران تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف 29 دن کے دوران فی تولہ قیمت میں 1 لاکھ 18 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق صرف 29 دن میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، یہ اضافہ معمول کے سالانہ اتار چڑھاؤ سے کہیں زیادہ ہے اور سونے کی تاریخ میں غیر معمولی رجحان کے طور پر ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی رہی، جہاں فی اونس سونا 1 ہزار 163 ڈالر مہنگا ہوا اور پہلی بار فی اونس سونے کی قیمت ساڑھے پانچ ہزار...
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21 ہزار روپے کا تاریخی اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بہت بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 212 ڈالر کے بڑے اضافے سے 5 ہزار 504 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اس کے اثرات مقامی بازار پر بھی مرتب ہوئے جس کے بعد ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21...
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرلی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 21200 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 18 ہزار 175 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 212 ڈالر اضافے کے بعد 5505 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد سونے کی قیمت پہلی بار...
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں ایک تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہی دن میں فی تولہ 21 ہزار 200 روپے بڑھنے کے بعد سونے کی قیمت 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 18 ہزار 175 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 212 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس سونا 5,505 ڈالر ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 264 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 12 ہزار 175 روپے ہو گئی ہے۔...
جرمنی کے لیے پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ، 15 ٹاول ایکسپورٹرز نے سسٹین ایبلٹی رپورٹس مکمل کر لیں
پاکستانی مصنوعات کی جرمنی میں برآمدات میں حالیہ دنوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اس سلسلے میں، جرمن حکومت کے گرین پاکستان پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 15 ٹاول ایکسپورٹرز نے جرمن “ڈیو ڈیلیجنس ایکٹ” کے تحت اپنی سسٹین ایبلٹی رپورٹس مکمل کر لی ہیں، جس کے نتیجے میں وہ 300 جرمن درآمد کنندگان تک براہِ راست رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جرمن قونصلر برائے کمرشل اینڈ اکنامک افیئرز، مسز اینا کلاس نے کہا کہ پاکستان اور یورپ کے درمیان معاشی شراکت داری مضبوط اور دیرپا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی جرمنی میں زبردست مانگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ...
جرمنی کے لیے پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ 300 جرمن درآمد کنندگان تک براہ راست رسائی کے لیے جرمن حکومت کی گرین پاکستان پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 15 ٹاول ایکسپورٹرز نے جرمن ڈیو ڈیلیجینس لاء کے مطابق اپنی سسٹین ایبلٹی رپورٹس مکمل کرلی ہیں۔ ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جرمن کی قونصل کمرشل اینڈ اکنامک افئیرز مسز اینا کلاس نے کہا کہ پاکستان اور یورپ کی باہمی معاشی شراکت داری نمایاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی جرمنی میں کافی مانگ ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان گہرے تعلقات ہیں۔ جرمنی میں ٹیکسٹائل اور ٹاول پروڈیوسر کی ایک پہچان ہے۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار امریکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب ٹک ٹاک پر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ سے متعلق مواد سینسر کرنے کے الزامات سامنے آئے، اس دوران اسکائی لائٹ اور اپ اسکرولڈ جیسی ایپس کی ڈاؤن لوڈز میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔گذشتہ ہفتے ٹک ٹاک کے امریکی آپریشن کی ملکیت چینی کمپنی بائٹ ڈانس سے امریکی سرمایہ کاروں کے گروہ کو منتقل کی گئی، جس کی سربراہی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی لیری ایلیسن کر رہے ہیں۔ نئی انتظامیہ پر سینسر شپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے۔اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی ہے اور نئی قیمتوں کی سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 47 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد نئی قیمتوں سے متعلق 31 جنوری کو نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
ویب ڈیسک: چین کی جانب سے ایک بڑی پالیسی تبدیلی کے بعد عالمی سولرانڈسٹری میں قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے براہِ راست اثرات پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی سولر مارکیٹ پر بھی پڑیں گے۔ چین دنیا میں فوٹو وولٹائیک (PV) آلات کا سب سے بڑا پیدا کنندہ ہے۔ جنوری 2026 میں چین کی وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ فوٹو وولٹائیک مصنوعات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) کی برآمدی رعایتیں مکمل طور پر ختم کی جا رہی ہیں، جو یکم اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ اس فیصلے کے تحت پی وی ماڈیولز پر دی جانے والی برآمدی رعایت مکمل طور پر ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج چاندی نے مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ آج چاندی کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 640 روپے ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں میں تیزی اور سونے کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 212 روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت بڑھ کر 9 ہزار 979 روپے ہو گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کے حساب سے چاندی میں تقریباً 14 فیصد...
سونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ؛ نرخ نئی بلندیوں پر پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 090روپے بڑھ کر 4لاکھ 72ہزار 961روپے کی سطح پر آگئی۔...
عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک دن میں 211 ڈالر بڑھ کر 5,293 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس عالمی اضافے کے اثر سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا۔ ملک میں فی تولہ سونا 21,100 روپے کے اضافے کے بعد 5,51,662 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ فی دس گرام سونا 18,090 روپے بڑھ کر 4,72,961 روپے کی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا؛ فی تولہ چاندی 271 روپے بڑھ کر 11,911 روپے پر، اور فی دس گرام چاندی 232 روپے اضافے کے بعد 10,211 روپے کی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 090روپے بڑھ کر 4لاکھ 72ہزار 961روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 271 روپے کے اضافے سے 11ہزار 911روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ، فی دس گرام چاندی کی قیمت 232روپے کے اضافے سے 10ہزار 211روپے...
سٹی42: پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) نے ملازمین کی تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ اس تجویز کے مطابق 2017 سے منجمد تنخواہوں میں اضافہ ہونے کے بعد پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل کی تنخواہ 6 لاکھ 47 ہزار روپے تک ہو جائے گی۔دیگر سینئر عہدیداروں کی تنخواہیں 4 سے 6 لاکھ روپے ماہانہ تک بڑھنے کا امکان ہے۔یہ اضافہ صرف 114 ملازمین پر سالانہ 28 سے 30 کروڑ روپے کے اضافی بوجھ کا باعث بنے گا۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ موبائل یا اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہو گئی، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ کی دستیابی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل ہوگئی، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ 100 ڈالر سے تجاوز کرکے 113 ڈالر پر جا پہنچے ہیں اور پاکستان میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 11 ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔پی ایم ایکس کے مطابق کل رات ساڑھے دس بجے تک چاندی کے سودوں کی سیٹلمنٹ اس وقت کے موجودہ ریٹس سے ہوگی، چاندی کی خریداری کے باقی بچ جانے والے آرڈرز کینسل سمجھے جائیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے کے بعد 107 روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔ اسی طرح آٹے کی ایکس مل قیمت فی کلو 104 روپے اور 10 کلو آٹے کا تھیلا 1040...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 5 ہزار 082 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا۔ اسی طرح عالمی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی واضح طور پر دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے پر آ گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 286 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ/ واجد حسین انصاری) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے نجی بلڈ بینکس کی رجسٹریشن اور لائسنس فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا ہے، جسے طبی و سماجی حلقوں کی جانب سے مریض دشمن پالیسی قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی کے تحت بلڈ بینکس کی رجسٹریشن فیس بڑھا کر 50 ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ لائسنس فیس میں اضافہ کر کے ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لائسنس کی تجدید فیس 50 ہزار روپے رکھی گئی ہے، جبکہ تاخیر کی صورت میں ماہانہ جرمانہ الگ سے وصول کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس وقت شہر میں تقریبا 150 سے زائد بلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)شہر حیدرآباد قاسم آباد اور لطیف آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رات گئے سٹی تھانے کی حدود اسلامی چوک سے ملزمان اسلحہ کے زور پر 5موبائل فون اور نقدی لوٹ کر گئے تو دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب پنیاری تھانے کی حدود رحمان ٹائون میں چوروں نے ایک بار پھر حیدرآباد پولیس کو چیلنج دیتے ہوئے نظام آرائیں کے گھر میں داخل ہوئے اور الماری کو کھول کر اس میں رکھا تقریبا 10تولہ سونا 3ہزار سعودی ریال اور نقدی چوری کر فرار ہوگئے۔ چوری کی مالیت تقریبا 1کڑور روہے کے قریب بتائی جاتی ہے، چوری کی اطلاع پر پنیاری پولیس اور کرائم سین یونٹ پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیلپ پاکستان کی ملکی معیشت اور عوامی حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ تشویشناک ہے۔بڑھتے ہوئے بجلی اور گیس کے بل اور آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پاکستانی گھریلو بجٹ پر سب سے بڑا دباو بن چکے ہیں۔متوسط اور غریب طبقہ یوٹیلیٹی اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنی بنیادی ضرورت یعنی خوراک پر خرچ کم کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ شہریوں کی نمائندہ تنظیم سینئر سٹیزنز کونسل پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے، یہ بیڑا ایسے وقت میں خطے میں پہنچا ہے جب ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا موازنہ غلط ہے،درست موازنہ پچھلےسال کی اسی مدت سےہونا چاہیے،بینکوں سےمعاہدے کا سرکلر ڈیٹ فلو سےکوئی تعلق نہیں بینکوں سے معاہدہ مہنگےقرضےکی ری فنانسنگ کیلئےتھا،دسمبر 2025 میں سرکلرڈیٹ فلومیں نمایاں کمی ہوئی۔ جولائی تادسمبر نیٹ اضافہ 80 ارب سےکم رہا،مالی سال دو ہزار 24- 25میں سرکلر ڈیٹ کم ہوکر 1614 ارب روپےپرآگیا،ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 193 ارب روپےکم ہوئے،سرکلرڈیٹ میں موسمی اتار...
ملک میں سونے کی قیمت میں یکمشت 6 ہزار 500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد 24قیراط کے حامل تولہ کی قیمت 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 576 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 46 ہزار روپے ہو گئی ۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ21 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 573 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 46 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونا فی تولہ 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5 ہزار 573 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 46 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کی قیمت بڑھ کر 5 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 32ہزار 062روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے بڑھ کر 4لاکھ 56ہزار 157روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت یکدم 537 روپے کے اضافے سے 11ہزار 428روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 537روپے کے اضافے سے 9ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی۔
ویب ڈیسک: موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر کسٹمز آپریشنز ایف بی آر سید شکیل شاہ نے کہا ہے کہ موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز ہاوس کراچی میں ورلڈ کسٹمز ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے مطابق محکمہ کسٹمز میں انفرااسٹرکچرل اصلاحات کے تحت اپنی ذمہ داریاں انجام دی رہی ہے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول انہوں نے کہا کہ فیس لیس اسیسمنٹ سسٹم کے ذریعے...
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید تیز ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے راستے آنے والا ایک نیا مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات آہستہ آہستہ ملک کے دیگر علاقوں تک پھیل رہے ہیں۔ اس سسٹم کے زیر اثر کئی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور اس کے گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جس سے روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی میں طالبان اور دہشت گردوں کو پاکستان میں لاکر آباد کرنے پر سابقہ جرنیلوں سمیت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو پھانسی دی جائے۔ آپریشن کے بجائے وفاق۔کے پی حکومتیں اور اسٹیک ہولڈرز خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے مربوط پالیسی بنائیں۔پختونوں کا ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پختون امن پسند ہیں۔عوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلیے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس بھی 100 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اورپانی کے نئے کنکشن اسٹامپ فیس بھی 100 روپے کے بجائے اب 1000 روپے ہوگی۔ پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اسٹامپ پیپر کی فیس1200روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے۔ پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ؛ قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی...
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے اشٹام پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین پریشان ہوگئے۔ کم سے کم ای اشٹام پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی، طلاق اشٹام پیپر کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے سکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اشٹام پیپر فیس بھی 100 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اور پانی کے نئے کنکشن اشٹامپ فیس بھی 100 روپے کی بجائے اب 1000 روپے ہوگی، پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اشٹام پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ ...
ویب ڈیسک: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلاق، ڈومیسائل، یوٹیلیٹی کنکشنز اور پراپرٹی سے متعلق قانونی معاملات سائلین کے لیے مزید مہنگے ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے۔ طلاق سے متعلق اسٹامپ پیپر کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے اسے 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 اسی طرح بچوں کے نئے اسکولوں میں داخلوں اور ملازمت کے لیے درکار ڈومیسائل اسٹامپ پیپر کی فیس بھی 100 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی...
راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس بھی100روپے سے بڑھا کر 500روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اورپانی کے نئے کنکشن اسٹامپ فیس بھی 100روپے کی بجائے اب1000 روپے ہوگی۔ پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اسٹامپ پیپر کی فیس1200روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے۔ پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای اسٹامپ پیپرکی فیس100روپے سے بڑھا...
کراچی میں سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور شہری شدید سرد موسم سے ٹھٹھر کر رہ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت میں 3 ڈگری جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 5.8 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سردی کی شدت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ شہر کے سرکاری ڈیٹا رکھنے والے ویدر اسٹیشن کے مطابق جمعے کے روز کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ شہر میں سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر 7.4...