( سٹی 42) ایف بی آر نےاسلام آباد میں جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر  کرتے ہوئے  ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا ہے۔ ایف بی آر نے اسلام آباد میں پراپرٹیز کی نئی ویلیوایشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام کے علاقے بی 17 میں با قبضہ پلاٹس کی ویلیو 30 ہزار اور بغیر قبضہ پلاٹس کی ویلیو 15 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ مقرر  کی گئی ہے ،سیکٹر سی 14 میں پلاٹس کی ویلیو 30 ہزار اور سیکٹر سی 15 میں 25 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ مقرر  کر دی گئی ہے،سیکٹر ڈی 12 میں پلاٹس کی ویلیو ایک لاکھ 30 ہزار روپے فی مربع فٹ ،سیکٹر ای 7 میں پلاٹس کی ویلیو 2 لاکھ 25 ہزار روپے فی مربع فٹ ،سیکٹر ای پلاٹس کی ویلیو11 میں 70 ہزار سے ایک لاکھ روپے فی مربع فٹ ،سیکٹر ای 12 میں پلاٹس کی قیمت 56 ہزار روپے فی مربع فٹ ،سیکٹر ایف 6 اور ایف 7 میں پلاٹس کی ویلیو 2 لاکھ 10 ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر  کی گئی ہے ، جبکہ سیکٹر ایف 8 میں پلاٹس کی ویلیو پلاٹ کی ویلیو 2 لاکھ روپے مربع فٹ  اور سیکٹر ایف 10 اور ایف 11 میں پلاٹس کی ویلیو ایک لاکھ 75 ہزار روپے فی مربع فٹ  مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ سیکٹر جی 6 میں پلاٹس 1 لاکھ 80 ہزار روپے مربع فٹ تک مقرر کی گئی ہے ،سیکٹر جی 7 ، جی 8 میں پلاٹس کی ویلیو ایک لاکھ 20 ہزار روپے مربع فٹ اورسیکٹر جی 9 میں پلاٹس کی ویلیو ایک لاکھ 30 ہزار روپے مربع فٹ مقرر  کی گئی ہے،۔

ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟

اسلام آباد میں رہائشی عمارتوں کی ویلیو 6 ہزار 500 روپے سے 50 ہزار روپے مربع فٹ تک مقرر  کی گئی ، جبکہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں بھی جائیداد کی نئی ویلیوایشن کا تقرر کردیا گیا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سٹی 42 ایف بی آر نئی قیمتیں اضافہ ایف بی آر اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد ہزار روپے مربع فٹ اسلام آباد کی گئی ہے فٹ مقرر کی نئی

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • قادر آباد بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، چناب میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی