2026-07-24@16:21:19 GMT
تلاش کی گنتی: 4230

«بنائی تھی»:

(نئی خبر)
    اپنے خصوصی پیغام میں فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر ومؤثر سفارتی کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ و او آئی سی پر دباؤ بڑھائے تاکہ کشمیری عوام بھارتی تسلط اور مظالم سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یہ حقیقت قائداعظم محمد علی جناح نے واضح الفاظ میں بیان کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کا...
    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ تعزیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کو ایک مدبر، صاحبِ بصیرت اور ممتاز سیاسی رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے وقف کیے رکھی۔ انہوں...
    تاریخ اپنے آپ کو دہرا نہیں رہی بلکہ شاید اب ’’تیل‘‘ کی بو پر لکھی جا رہی ہے۔ 3 جنوری 2026 کی صبح جب دنیا ابھی نئے سال کی خوشیوں میں مگن تھی، جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا کے افق پر امریکی طیاروں کی گھن گرج نے ایک نئے ارضی سیاسی زلزلے کی نوید سنائی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اعلان نے نہ صرف دارالحکومت کراکاس کی گلیوں کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ بین الاقوامی قانون کے ان تمام ضابطوں کو بھی خاک میں ملا دیا ہے جن کا پرچار دہائیوں سے کیا جا رہا تھا۔ امریکی افواج نے ایک برق رفتار فوجی آپریشن کے ذریعے نہ صرف وینزویلا کے دارالحکومت پر بمباری کی، بلکہ صدر نکولس مادورو...
    لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ڈی فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ واقعے کے فوراً بعد طالبہ کو یونیورسٹی کے ساتھ واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فاطمہ کو اس کا بھائی معمول کے مطابق یونیورسٹی چھوڑ کر گیا تھا تاہم واقعے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے...
    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے ساتھ لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ ہے اور ہم نے سیاست میں پیپلز پارٹی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور دونوں جماعتوں کا مشترکہ کام مل کر کرنے کا مقصد ملک کو معاشی طور مستحکم کرنا ہے اور وہ خود پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ووٹوں سے اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ 1988 کے الیکشن میں بے نظیر بھٹو وزیر اعظم اور میاں نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے تھے جنھیں بالاتروں اور قائم مقام صدر غلام اسحاق کی حمایت حاصل تھی جب کہ بے نظیر بھٹو کو نوابزادہ نصراللہ خان، جے یو...
    کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولیس موٹر سائیکل برآمد نہیں کر سکی لیکن مجھے 28 دسمبر 2025ء کو ای چالان مل گیا ہے۔شہری نے یہ بھی کہا کہ ای چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا تھا۔متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ای چالان تو بھیج دیا ہے، موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لیے بھی اقدامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جانسن سٹی: امریکی ریاست الینوائے کے شہر جانسن سٹی میں رہائش پذیر خاتون کی ایک معمولی سی غلطی کروڑوں روپے کی خوش نصیبی میں بدل گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہولی نامی خاتون ویب سائٹ کے ذریعے صرف دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں۔ہولی نے غلطی سے 20 ڈالر مالیت کا میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا، حیران کن طور پر یہی ٹکٹ 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کے جیک پاٹ کی جیت کا باعث بن گیا۔ہولی نے بتایا کہ وہ فلم دیکھتے ہوئے آن لائن ٹکٹ خریدنے کیلئے ویب سائٹ پر گئی تھیں اور غیر ارادی طور پر مہنگا ٹکٹ خرید لیا، بعد ازاں جب نتائج سامنے آئے تو وہ یقین نہیں کر پا رہی...
    مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ڈھائی سال قبل بہن کو شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد مقتولہ انیلا بچوں کی کفالت کررہی تھی، بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی سے ملنے والی خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مسرور نے ہی خاتون انیلا اور تینوں بچوں کو قتل کیا ہے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے اس قبل پولیس کو بتایا تھا کہ بہن سے ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ بھائی نے بتایا کہ 30 دسمبر سے بہن کا موبائل...
    سابق اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ شادی شدہ رہ چکی ہیں اور بعد ازاں انہوں نے خلع لے لی تھی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں معروف اداکار احمد علی بٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی، ذاتی تجربات اور سماجی خدمات پر کھل کر گفتگو کی۔ دورانِ انٹرویو جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے پہلی بار اس حوالے سے تفصیل بتائی۔ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا ’میری شادی ہوئی تھی اور پھر میں نے خلع لے لی۔ یہ بات میں پہلی مرتبہ بتا رہی ہوں، اس سے پہلے کبھی اس پر بات نہیں کی۔ شادی...
    پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت، گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ اس وقت ایک بیوٹی برانڈ چلا رہی ہیں، جو مصوری سے وابستہ ہیں اور فلاحی سرگرمیوں میں بھی متحرک ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی شادی اور خلع کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ کے دوران رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں شادی شدہ تھی لیکن بعد ازاں میں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات میں...
    کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے اسے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی جانب سے دائر بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فلم میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھا کر بدنام کرنے کی گئی جس پر رائٹر، پروڈیوسر اور تمام اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ عدالت نے آج تیسری سماعت پر فلم رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست مسترد کردی اور فیصلے میں کہا کہ فلم بھارت میں ریکارڈ اور ریلیز کی گئی، پاکستان میں فلم کی...
    کل پاؤں ایک کاسئہ سر پر جو آگیا یکسر وہ استخوانِ شکستوں سے چور تھا کہنے لگا دیکھ کے چل راہِ بے خبر میں بھی کبھو کسو کا سَر پر غرور تھا بے شک یہ عظیم الشان سلطنتیں، یہ ٹھاٹ باٹ سب پڑا رہ جاتا ہے۔ اس ویرانے میں قبروں کے درمیان نظیر اکبر آبادی کی نظم بھی ذہن کے نہاںخانوں میں گونجتی ہے: سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا،جب لاد چلے گا بنجارا کچھ کام نہ آوے گا تیرے،یہ لعل و زمرد سیم و زر نقارے نوبت بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر کیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا،جب لاد چلے گا بنجارا دنیا کی بے ثباتی ہمیشہ کی...
    مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد وہ اپنے بچوں کی کفالت کر رہی تھی، میری بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آگئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن...
    شہر قائد کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب جمعے کی شب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کو ماں ، بیٹی اور 2 بیٹوں کی حیثیت شناخت کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ انیلہ 30 دسمبر کو اپنے بچوں کے ساتھ گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی جس کے بعد 2 جنوری کی شب ماں اور 3 بچوں کی لاشیں مین ہول سے برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو مقتولہ کے بھائی نے پولیس سے رابطہ کر کے شناخت کیا، ڈاکس پولیس نے خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کی واردات کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔ لاشوں کو ماں ، بیٹی اور 2 بیٹوں کی حیثیت سے شناخت کرلیا گیا...
    میرپور خاص اور تھرپارکر اضلاع کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد تعینات چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔ نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد پولیس نے قلعے پر تعینات ایک چوکیدار کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق حقائق کی روشنی میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے قلعے کے انچارج کو خط لکھ کر 3 روز میں وضاحت طلب کی تھی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نوکوٹ قلعے میں دیکھ بھال و نگران عملے کے باوجود سنگین واقعہ سامنے آیا، جو محکمے...
    آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہیں، جنہیں جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے دوران تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ خواجہ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ 5ویں ایشز ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے اور ساتھ ہی کہا کہ ان پر ہونے والی بعض تنقید میں نسل پرستانہ پہلو بھی شامل تھے۔ خواجہ پر اس بات کی تنقید ہوئی تھی کہ انہوں نے پرتھ ٹیسٹ سے پہلے گالف کھیلا اور اس سے ان کی میچ کی تیاری متاثر ہوئی۔ اسمتھ نے کہا کہ یہ تنقید غیر منصفانہ تھی اور خواجہ ہمیشہ یکساں محنت کے ساتھ تیار ہوتے رہے ہیں۔ یہ...
    مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمدکراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن کا موبائل بند تھا۔مصطفیٰ نے مزید کہا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے...
    ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ یقین ہے ظلم کی رات جلد ختم ہوگی اور عدل کا سورج طلوع ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا، "دیکھتے ہیں نئی لیڈر شپ کیا کرتی ہے، اللّٰہ کرے ہمارے مزاج بدلیں۔" راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سواتی نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں پہلے ہدایت کی تھی کہ وہ معاملات پر بات چیت کریں، لیکن اب پارٹی کی نئی قیادت موجود ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری اعظم سواتی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی تک ان کی رسائی نہیں ہے اور ان سے آخری ملاقات 2...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان نے 79 کروڑ 42 لاکھ 70 ہزار روپے کی رقم سپریم کورٹ آف پاکستان سے طلب کر کے دوبارہ ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیشنل بینک کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بلز میں کی گئی تھی، جسکی مدت 27 نومبر 2025 کو مکمل ہو چکی ہے۔ عدالتی حکم نہ ہونے کے باعث اس کے بعد رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری میں نہیں لگایا جا سکا۔جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ حکم چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے آئینی و متفرق...
    بالی ووڈ کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی میں دوبارہ زیرِ بحث بھی آ رہا ہے۔ بھارت کے پہلے سُپراسٹار راجیش کھنہ پر وہ وقت بھی آیا جب وہ شدید مالی دباؤ کا شکار تھے اور اُن ہی دنوں سلمان خان نے ایک ایسی پیشکش کی جس نے سب کو چونکا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان نے ممبئی کے مشہور علاقے کارٹر روڈ پر واقع راجیش کھنہ کے تاریخی بنگلے ’آشیرواد‘ کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ بات صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب صبح سویرے پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، جو خود موٹرسائیکل چلا رہی تھیں۔خوفناک حادثے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے ٹرالر پر پتھرائوکر دیا جس کے باعث ٹرالر کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ خاتون کی لاش قانونی کارروائی کیلیے جناح پوسٹ گریجویٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے دور کا یہ بڑا کھوکھلا سا شور ہے کہ اب وہ دور لد گیا جب عورتیں کبھی چولہا پھٹنے، اور کبھی دوپٹا جلنے سے ماری جاتی تھیں تو کبھی جسمانی اور ذہنی تشدد سے سسک سسک کے مرمر کے جیتی تھیں اب وہ گھروں میں مقید نہیں ان کو اپنے حقوق کا شعور آگیا ہے وہ نکل کر کیا نہیں کررہی ہیں؟ خودمختار ہیں، ہر شعبے میں خود کو منوارہی ہیں، مرد کے شانہ بشانہ چل رہی ہیں، (مساوات کی چھاؤں میں بڑا نشہ ہے) لیکن ٹی وی چینلوں سے سوشل میڈیا تک عورتوں پر تشدد بڑھتے جانے کی خبریں اب نئے انداز سے آ رہی ہیں۔ غریب گھرانوں میں تو تشدد کے واقعات عام تھے ہی...
    اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کو پہلا باقاعدہ حکم جاری کرتے ہوئے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم واپس طلب کرنے اور اسے دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں لگانے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ رقم کی منتقلی کے بعد اسے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا جائے۔ عدالت نے رجسٹرار کو اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی تاکہ اس عمل میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق عدالت کے حکم کے بغیر اس رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی، عدالت کے مطابق یہ سرمایہ کاری...
    بھارت؛ 22 یونیورسٹیز کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار کیرالہ(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست میں جعلی ڈگریاں بنانے والے گروہ پکڑا گیا جس کے قبضے سے ایک لاکھ ڈگریاں برآمد ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی پولیس نے جعلی ڈگریاں کیس میں 11 ملزمان کو حراست میں بھی لیا ہے۔ 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میں ڈگریاں فروخت ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ یہ جعلی ڈگریاں میڈیسن، نرسنگ، انجینئرنگ اور دیگر پروفیشنل شعبہ جات کی تھیں اور ان ڈگریوں پر ملازمتوں بھی حاصل کی جاتی تھیں۔ پولیس کے بقول ملزمان نے یہ اعتراف بھی کیا کہ یہ جعلی ڈگریاں 75 ہزار سے لے کر ڈیڑھ لاکھ روپے تک میں فروخت کرتے ہیں۔ بڑے نیٹ...
    کراچی کے علاقے لانڈھی میں چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی بھائی کے ساتھ کزن کے گھر سے واپس آرہی تھی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی رکشے میں والدہ اور بھائی کے ساتھ گھر جارہی تھی، اچانک گولی رکشے کے شیشے کو توڑتی ہوئی آکر لڑکی کو لگی۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید بتانا ہے کہ رکشا ڈرائیور پہلے زخمی لڑکی کو سندھ گورنمنٹ اسپتال اور پھر جناح اسپتال لے گیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
    کرناٹک: بھارت میں بچپن کی 2 دوست ایک ساتھ پلی بڑھیں اور انجینئر زبنیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ایم ٹیک کی ڈگریاں ایک ساتھ مکمل کیں اور ایک ہی کمپنی میں مختلف محکموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ بچپن کی ان سہیلیوں کی اگلے ماہ منگنی ہونی تھی، دونوں کا ساتھ بس یہیں تک تھا،سڑک حادثے میں دونوں ایک ساتھ ہلاک ہو گئیں۔ بچپن کی سہیلیاں منسا اور نویا کرسمس کی تعطیلات کے لیے سنگور اور مرودیشوارا مندروں کا دورہ کرنے کے لیے بنگلورو سے روانہ ہوئی تھیں۔  چتردرگا ضلع کے ہیریور کے قریب ٹرک اور بس کے خوفناک حادثے میں لاری ڈرائیور سمیت 9 افراد زندہ جل گئے۔ منسا اور نویا ان میں شامل تھیں۔ منسا، 26،...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، تقدیر اور کفارہ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کر کے اپنی پہچان بنائی۔ حال ہی میں انہیں ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں بھی خوب سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ خاصی مقبول ہیں، جہاں ان کے ٹک ٹاک پر 20 لاکھ سے زائد اور انسٹاگرام پر 14 لاکھ فالوورز موجود ہیں۔ حال ہی میں عالیہ علی اپنی فلم ’آئٹم‘ کی تشہیر کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے دوبارہ سرمایہ کاری میں لگانے کا حکم دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کہا کہ رقم سرکاری بینک کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ لگائی جائے، عدالت میں سرکاری بینک کے حکام نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلزمیں کی گئی تھی، سابقہ سرمایہ کاری 27 نومبر 2025 کو میچیور ہوچکی تھی۔کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ ای پی اے پنجاب نے گاڑیوں...
    ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان کے مطابق گرفتار ملزمان نیو کراچی میں بھتے کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب تھے، گرفتار ملزمان نے گارمینٹس فیکٹری کے مالک کو بھتہ طلبی کے لیے کال کی تھی اور فیکٹری کے مالک کو ڈرانے کے لیے اس کی رہائش گاہ پر فائرنگ بھی کی تھی، گرفتار ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ادارے نے مشترکہ طور پر مختلف کارروائیوں کے دوران تاجروں اور صنعتکاروں سے بھتہ طلب کرنے والے مبینہ بھتہ خور گروہ کے 2 کارندوں اور 3 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس آئی یو اور وفاقی انٹیلیجنس ادارے...
    وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے دوبارہ سرمایہ کاری میں لگانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کہا کہ رقم سرکاری بینک کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ لگائی جائے، عدالت میں سرکاری بینک کے حکام نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلزمیں کی گئی تھی، سابقہ سرمایہ کاری 27 نومبر 2025 کو میچیور ہوچکی تھی۔ کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔
    نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایئر مارشل (ر) نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی (faiqa qureshi)امریکی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ ان کی اچانک وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد طبی حلقوں، پاکستانی کمیونٹی اور اہلِ خانہ میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہے۔ خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا، تاہم واقعے کی مکمل تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے باضابطہ طور پر جاری نہیں کی جا سکیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ حادثے کی نوعیت اور اسباب سے متعلق مزید معلومات کے منتظر ہیں۔ڈاکٹر...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے کہ یہ رقم نیشنل بینک کے ذریعے ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کی جائے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے آئینی عدالت کو فراہم کیے جائیں، جبکہ رجسٹرار کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔نیشنل بینک نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالتی حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔ بینک حکام کے مطابق رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بلز میں کی گئی تھی، جبکہ سابقہ سرمایہ کاری...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے، جبکہ عدالت نے سپریم کورٹ سے مذکورہ رقم طلب کرنے اور رجسٹرار کو فوری ضروری اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہ تھی، جبکہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلز میں کی گئی تھی جو 27 نومبر 2025 کو میچیور ہو چکی تھی۔ حکم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 6 میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہونے والی اندھا دھند فائرنگ ایک معصوم جان لے گئی، جہاں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی چلتے رکشے میں سوار 17 سالہ طالبہ کو جا لگی اور وہ موقع پر ہی جانبر نہ ہو سکی، یہ افسوسناک واقعہ چراغ ہوٹل کے قریب پیش آیا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی، مقتولہ فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی اور گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے کے...
    سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندان اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائقہ کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ قریشی پیڈیاٹرک ایمرجنسی میڈیسن کی ممتاز پروفیسر تھیں اور اپنے شعبے میں پیشہ ورانہ مہارت، ہمدردی اور تدریسی خدمات کے باعث نہایت احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھیں۔ اِن کی وفات پر طبی برادری اور پاکستانی کمیونٹی میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ امریکا کے چلڈرنز ہاسپٹل آف دی کنگز ڈاٹرز نے بھی ڈاکٹر فائقہ قریشی...
    بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے، ایسے میں سلمان خان نے ان کا مشہور بنگلہ آشیرواد خریدنے اور ان کی فلم میں بغیر معاوضہ کام کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم راجیش کھنہ نے ان کی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیا اور کہا یہ مجھے سڑک پر لانا چاہتے ہیں۔ راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار...
    معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔  سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2:52 بجے صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار دیا جبکہ سان فرانسسکو پولیس اور میڈیکل ایگزامنر بھی موقع پر موجود تھے۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دی وائر اور ویپ کے نامور اداکار عیسیٰ وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق ہوٹل کے عملے نے وکٹوریہ کو بے ہوش پایا اور فوری طور پر سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ واقعے کی تصدیق کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10 وہیلر ٹرالر نے انہیں کچل دیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے ہوئی ہے، جو خود موٹر سائیکل چلا رہی تھیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو سر اور جسم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ امریکی ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر پیش آیا۔ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ نور خان کی گاڑی سڑک سے ٹکرا گئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ڈاکٹر فائقہ نور خان ایک معروف پیڈیاٹریشن تھیں اور انہوں نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر اسپتال میں بطور فزیشن خدمات کا آغاز کیا۔ بعد...
    ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
    GAMBIA: گیمبیا کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں سات افراد کی لاشیں برآمد اور 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جو ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن لے کر جا رہی تھی۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاشی اور بازیابی کا عمل ابھی بھی جاری ہے۔ یہ واقعہ دنیا کے سب سے خطرناک مہاجر راستوں میں سے ایک پر پیش آیا، جہاں زیادہ تر مغربی افریقی باشندے اسپین پہنچنے کے لیے کنری جزائر کے راستے سفر کرتے ہیں۔ محکمہ دفاع کے بیان کے مطابق کشتی آدھی رات کے قریب گیمبیا کے نارتھ بینک ریجن کے ایک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی اور بعد ازاں ایک...
    ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے لاہور کے میو گارڈن جسے ہم سب ٹھنڈی سڑک کے طور پر بھی جانتے ہیں اور جہاں شام پیڑوں ،بڑے بڑے درختوں ، پھولوں اور پودوں کے ساتھ نہ صرف مہک رہی ہوتی بلکہ ایک خاص رومانوی منظر کی عکاسی کرتی ہے ۔ایک دن محمود مرزا کے گھر بیٹھا ان کی گفتگو کو غور سے سن رہا تھا تو وہ بولے چلو واک پر چلتے ہیں ۔ اسی واک کے دوران ان کی یہ عادت تھی کہ وہ دوستوں کے ساتھ واک یا چہل قدمی کرتے اور ان سے سیاسی ،سماجی ،معاشی ،مذہبی اور دیگر علمی معاملات پر خوب مکالمہ ہوتا تھا ۔محمود مرزا عملاً ایک مکالمہ یا...
    کراچی کے علاقے دھوراجی میں گھر کے واٹر ٹینک سے معمر خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق 28 دسمبر کو اہل خانہ نے خاتون کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی، آج گھر والوں نے تعفن اٹھنے پر ٹینک چیک کیا تو ٹینک میں لاش تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹینک میں پانی چیک کرتے ہوئے خاتون کا پاوں پھسل گیا ہو۔پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ ابتدائی طور پر حادثہ معلوم ہوتا ہے لیکن مزید تحقیقات جاری ہیں۔
      نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتا سکی کہ حملے میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔ واضح رہے کہ فروری 2019 میں پلوامہ میں لیت پورہ ہائی وے پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی بھارتی فوجیوں کی بس سے جا ٹکرائی جس کے...
    پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب ہوگئی۔ اس حلقے میں مسلم لیگ نون کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے آغا شہباز خان درانی کامیاب ریٹرننگ افسر کے مطابق ابتدائی طور پر 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، جن میں سے 9 نے گزشتہ روز دستبرداری اختیار کرلی تھی، اور آج 10ویں امیدوار نے بھی کاغذات واپس لے لیے۔ یہ نشست اس وقت خالی ہوئی تھی جب سابق رکن محمود قادر لغاری قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق اس حلقے میں پولنگ 25...
    ولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔ بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹرز نے میت لواحقین کے حوالے کرنے کی تصدیق بھی کی۔ والدین نے جب بچہ وصول کیا تو اس کی سانس چل رہی تھی۔ آکسیجن ماسک لگے بچے کو سانس لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ Lazarus syndrome کا شکار تھا جس میں سانس مدہم ہو جاتی ہے، معاملے کی انکوائری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ انتظامیہ کا...
    اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا  ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9  امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔ یہ نشست ن لیگ کے محمود قادر لغاری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی، الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پی پی 289 پر  25 جنوری کو پولنگ ہونا تھی۔
    ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اسامہ عبدالکریم کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے گیارہ امیدواروں میں سے نو نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے، جس کے بعد اسامہ عبدالکریم کے لیے فتح تقریباً یقینی ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ نشست مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری کی قومی اسمبلی میں کامیابی کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی تھی۔ پی پی 289 پر ضمنی انتخاب 25...
    بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پلوامہ حملہ بی جے پی کا رچایا ہوا ڈرامہ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے کا کہنا تھا کہ 2019 میں پلوامہ حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بی جے پی نے جھوٹ چھپانےکیلئے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا۔انہو ں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتاسکی کہ حملے میں استعمال ہوا آرڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔سماج وادی پارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ بمبئی اورپلوامہ حملے،...
    بھارتی سیاست میں ایک بار پھر پلوامہ حملے سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے 2019 کے پلوامہ حملے کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ مودی حکومت نے اسے عوامی جذبات کو بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے نے کہا کہ پلوامہ حملے کا مقصد مودی حکومت کی داخلی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا دھماکہ خیز مواد (آر ڈی ایکس) کہاں سے آیا، اور یہ کہ بی جے پی حکومت اس کا جواب دینے...
    راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، حالانکہ بچہ زندہ تھا۔ والدین نے جب بچے کی حالت دیکھی تو اس کی سانس چل رہی تھی، جس کے بعد بچہ فوری طور پر وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق بچے کی پیدائش گزشتہ روز ہوئی تھی اور اس کی حالت نازک تھی، لیکن اسپتال نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر بچے کی میت لواحقین کے حوالے کرنے کی تصدیق کر دی۔ والدین نے بتایا کہ جب بچہ وصول کیا تو آکسیجن ماسک کے باوجود سانس لے رہا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کو Lazarus Syndrome لاحق تھا، جس میں عارضی طور پر سانس مدہم ہو جاتی ہے، اور...
    راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت یا ممکنہ غلطی کے باعث نومولود بچے کو زندہ ہونے کے باوجود ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔ والدین جب بچے کو وصول کرنے آئے تو معلوم ہوا کہ اس کی سانسیں بحال ہیں، اور بچہ زندہ ہے۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بچے کی حالت ابتدا میں نازک تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے عجلت میں ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹر کی مہر اور دستخط بھی موجود تھے، اور والدین کو بچے کی میت حوالے کرنے کی تصدیق بھی کی گئی تھی۔ راولپنڈی/ ہولی فیملی ہسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹفکیٹ جاری کردیا۔ والدین...
    ابوظبی : نئے سال پر متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اماراتی فیول پرائس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول میں پاکستانی تقریباً 12 روپے، ڈیزل میں 22 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول سپر 98 کی قیمت 2.53 فی لیٹر درہم (193.23 روپے) ہوگئی ہے۔دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر (تقریباً 206.78 روپے) تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر ( تقریباً 184.28 روپے) ہوگی۔ دسمبر میں قیمت 2.58 درہم فی لیٹر (تقریباً 197.82 روپے) تھی۔
    اپنے ایک انٹرویو میں آلن کروز کا کہنا تھا کہ میری رائے اور بہت سے ماہرین کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے مداخلت کی، کیونکہ یہ رژیم ہر چیز خصوصاً میزائلوں اور دفاعی نظام کی شدید کمی کا شکار تھی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن (یونیفل) کے سابق رکن "آلن کروز"نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی فتوحات كا سب سے پہلا مظہر ہم نے مارچ 2024ء میں بیجنگ میں دیكھا، جب ایران اور سعودی عرب نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ یہ نہایت اہم واقعہ...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سال قبل جو معیشت انہیں ورثے میں ملی تھی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی اور معاشی طور پر ملک مشکلات میں گھرے ہوئے تھا تاہم حکومت کے کیے گئے مشکل فیصلوں کے نتائج اب خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے کے وقت متعدد چیلنجز موجود تھے اور معاشی اصلاحات لانا کوئی آسان کام نہیں تھا، افراط زر کی شرح اس وقت 30 فیصد تک پہنچ چکی تھی اور معیشت انتہائی دباؤ کا شکار تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مشکل فیصلے کیے اور اب اس کے نتائج صاف نظر آ رہے ہیں، زرمبادلہ کے...
    متحدہ عرب امارات(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔فیول پرائس کمیٹی کےمطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔دوسری جانب حکومت پاکستان کی جانب سے نئے سال پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدیدکمی کے باعث اگلے 15روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے مقرر تھی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی...
    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی، جس میں سیاسی و سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس بھی موجود تھے، جبکہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سردار ایاز صادق نے خالدہ ضیا کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ذرائع...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے  میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے  قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ  ملزم کی درخواست پر میڈیکل کروایا گیا  ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم بائیک پر جارہے تھے کہ دوسرے فریق نے ہم پر فائرنگ کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کراس فائرنگ کا معاملہ...
    ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر آنسوؤں میں بھیگ گئیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں یہ لمحہ ناظرین کے لیے خاصا ذاتی اور جذباتی ثابت ہوا، جب کم کو معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ قسط میں دکھایا گیا کہ کم اپنے خاندان کے ساتھ صوفے پر بیٹھی نتائج کا انتظار کر رہی تھیں۔ جیسے ہی نتائج کا اعلان ہوا، انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ نتیجہ ان کے حق میں نہیں آئے گا۔ آنکھوں میں آنسو اور آواز میں ہلکی لرزش کے ساتھ کم جذباتی ہو گئیں۔ کم نے بتایا...
    میسیکو کے جوان پیڈرو فرانکو، جو دنیا کے سب سے موٹے شخص کے طور پر بین الاقوامی شہرت رکھتے تھے، 41 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے معالج ڈاکٹر خوسے انتونیو کستانیدا اور مقامی میڈیا نے کی۔ ڈاکٹر کستانیدا کے مطابق ’حال ہی کے دنوں میں ان کی صحت کو گردوں کے انفیکشن نے متاثر کیا، جو بعض پیچیدگیوں کے ساتھ بڑھ گیا، اور اسی دوران اسپتال میں ان کا انتقال ہو گیا۔‘ فرانکو نے دنیا بھر کی توجہ 2017 میں حاصل کی، جب گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انہیں دنیا کے سب سے موٹے شخص کے طور پر تسلیم کیا۔ اس وقت ان کی عمر 32 سال تھی اور وزن تقریباً 1,312...
    سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔         View this post on Instagram                       سال 2025 میں اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے بھی خبروں میں جگہ بنائی، جب کہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف اور پیاری مریم کی المناک اموات نے مداحوں کو گہرے رنج میں مبتلا کردیا۔ ثنا یوسف چترال سے تعلق رکھنے والی نوجوان پاکستانی ڈیجیٹل کریئیٹر ثنا یوسف کو مئی 2025 میں اسلام آباد میں قتل کردیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ آج ڈھاکا میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ادا کی جائے گی۔نمازِ جنازہ میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈھاکا روانہ ہوئے ہیں اور اس موقع پر خالدہ ضیا کے اہلِ خانہ سے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے تعزیت کریں گے۔خالدہ ضیا کو قومی اعزاز کے ساتھ ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ ان کے انتقال پر بنگلا دیش میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ خالدہ ضیا جگر کے عارضے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں اور...
    اسمارٹ فون، سوشل میڈیا، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ زور پکڑ چکے تھے جب جنریشن زی پیدا ہوئی۔ اس زی جنریشن کے لیے ڈیجیٹل شناخت ہی اس کی اصل شناخت ہے۔ یہ آن لائن پڑھتے ہیں، ادھر کام ڈھونڈتے ہیں، یہیں دنگے کرتے ہیں اور ان کی محبتیں ادھر ہی پروان چڑھتی ہیں۔ ان کی انٹرٹینمنٹ اور بریک اپ بھی آن لائن ہی ہوتے ہیں۔ یہ حکومتوں کا جلوس بھی آن لائن نکالتے ہیں اور سیاست میں اپنی پسند ناپسند بھی یہیں ظاہر کرتے ہیں۔ زی جنریشن سوچتی کم اور دیکھتی زیادہ ہے، یہ سوچنے پر وقت ضائع کرنے کی بجائے اسکرین پر مسئلے کا حل ڈھونڈ لیتی ہے۔ لمبی تحریر، گہرے فلسفے، بور کہانیوں کی بجائے شارٹ ویڈیو، مختصر جملے اور...
    اسلام آباد، ڈھاکہ (خبر نگار خصوصی+نمائندہ خصوصی + آئی این پی) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔بنگلا دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں او روہ کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ان کا علاج کرنے والے میڈیکل...
    اسلام آباد (خبرنگار)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، انسانی وقار اور محروم طبقات کی طاقتور آواز تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ محترمہ کی شہادت کو کئی برس گزر چکے ہیں، مگر ان کے افکار، جرات اور اخلاقی بصیرت آج بھی قومی شعور میں پوری قوت کے ساتھ زندہ ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو صرف پاکستان پیپلز پارٹی یا پاکستان کی قائد نہیں تھیں بلکہ ایک عالمی سطح کی رہنما تھیں، جن کی شہادت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یومِ شہادت کے موقع پر بے...
    سخت پابندی کے باؤجود تہران ٹائمز نے وائزمین انسٹیٹوٹ کی حال ہی لی گئی ایک واضح تصویر حاصل کی جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ تصویر واضح، اعلیٰ معیار کی ہے اور انہیں زمین پر موجود ایک شخص نے کھینچا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت ترین سنسر شپ اور پابندیوں کے باؤجود تہران ٹائمز نے اسرائیل کے وائز مین انسٹی ٹیوٹ کی ایک ایسی تصویر شائع کی ہے جسے حال ہی میں لی گئی تھی۔ ایرانی حملے میں تباہ ہونے والے وائزمین انسٹیٹیوٹ کی چھ ماہ بعد لی گئی پہلی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ادارہ اب بھی ناقابل استعمال ہے اور اس کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ ایران کے حملوں کے بعد کی صورتحال...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سردار ایاز صادق بیگم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ Heartfelt condolences on the sad demise of Begum Khaleda Zia, former Prime Minister of Bangladesh and Chairperson, Bangladesh Nationalist Party (BNP). May Allah SWT grant her high place in Jannah and patience to the bereaved family. Ameen.???? pic.twitter.com/aiJITyhzlW — Ishaq Dar (@MIshaqDar50) December 30, 2025 واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا طویل علالت...
    شہید محترمہ بے نظیر بھٹو محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، انسانی وقار اور محروم طبقات کی طاقتور آواز تھیں،چیئرمین سینیٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، انسانی وقار اور محروم طبقات کی طاقتور آواز تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ محترمہ کی شہادت کو کئی برس گزر چکے ہیں، مگر ان کے افکار، جرات اور اخلاقی بصیرت آج بھی قومی شعور میں پوری قوت کے ساتھ زندہ ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو صرف پاکستان پیپلز پارٹی یا پاکستان کی قائد نہیں تھیں بلکہ ایک عالمی سطح کی رہنما تھیں، جن کی شہادت...
     فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غلام محمد آباد کے علاقہ میں مبینہ طور پر زہریلا شوارما کھانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی، تفصیل کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ مرضی پورہ زنیر ٹاون کا رہائشی ستائیس سالہ رحمان علی اپنی تئیس سالہ اہلیہ نتاشہ بی بی کے ہمراہ بازار گیا تھا جہاں پر دونوں نے شوارما کھایا اور بوتل پی تھی، گھر پہنچنے پر اچانک دونوں کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر دونوں میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکے۔ نئے نویلے جوڑے کی اچانک موت پر گھر میں کہرام مچ گیا اور علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔ پولیس نے...
    شیخوپورہ (نمائند ہ خصوصی) فیصل آباد روڈ کی آبادی بھکھی میں آوارہ کتوں نے گلی میں کھیلتے بچوں پر حملہ کردیا م 9سالہ بچہ بلال شدید زخمی ہو گیا۔ جسے طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل نوائے وقت شیخوپورہ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات اور ایک بچے کی موت کی خبرےں شائع کی تھی جس پر مقامی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروائی تھی جس پر آج محکمہ لوکل گورنمنٹ نے رپورٹ جمع کرائی ہے کہ ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد کتوں کو مارنے یا تلف کرنے کی اجازت نہیں ہے تاہم کتوں کو پکڑ کر ان کی ویکسی نیشن کیلئے ویٹرینری ڈیپارٹمنٹ...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ ریفرنس سنئیر قانون دان کرنل (ر) انعام الرحیم نے دائر کیا ہے، جسٹس آصف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت شکایت دائر کرتے ہوئے ان کے خلاف انکوائری کرنے اور عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔ ریفرنس میں اہم نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے ہیں، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ کروڑوں روپے مالیت کی وی ایٹ گاڑی، جس پر جعلی نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہے، رات کا وقت ہے اور رات کو اس نے ایکسیڈنٹ کر دیا، پولیس نے احتیاطاً 322 کی دفعہ لگائی جبکہ 320 کی دفعہ لگنی چاہیے تھی،...
    —فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ یہ بھی پڑھیے بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کی زندگی پر ایک نظر بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیں واضح رہے کہ بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں۔ وہ بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔بنگلادیش نیشنل پارٹی کے مطابق خالدہ ضیاء کا...
    بھارتی اداکارہ نندنی سی ایم نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کر لی، وہ اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ کنڑ اور تمل ٹیلی وژن میں تیزی سے ابھرنے والی اداکارہ نندنی سی ایم کو بنگلور میں ان کی رہائش گاہ میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق ان کی جانب سے چھوڑا گیا نوٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور خاندان کی طرف سے سرکاری ملازمت اختیار کرنے کے دباؤ سے پریشان تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: خود کشی کرنے والے امریکی اداکار جیمز رینسن کی اہلیہ کی مالی امداد کی اپیل پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 29 دسمبر کی صبح کینگیری علاقے میں پیش آیا۔ نندنی کی والدہ نے...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی پُرعزم اور مخلص دوست تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس مشکل گھڑی میں بنگلادیش کے ساتھ ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ خالدہ ضیاء کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ وزیر اعظم نے اس دوران خالدہ ضیاء کے اہلِ خانہ اور بنگلادیشی عوام کے لیے اپنی ہمدردی اور دعاؤں کا بھی اظہار کیا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء، بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور طویل عرصے سے متعدد بیماریوں کا شکار تھیں۔ ان کا انتقال...
    بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال کے باعث بی پی ایل کے آج کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اس سلسلے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملتوی شدہ میچز کا نیا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور طویل عرصے سے کئی بیماریوں کا شکار تھیں۔ ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔ خالدہ ضیاء، بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ بھی تھیں اور 80 برس کی عمر میں وفات پا گئیں۔ بنگلادیش نیشنل پارٹی سمیت ملک کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے معاملے پر وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے نان ایکسپورٹیبل مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار پر پابندی اس بنیاد پر لگائی کہ اس کے لیے وفاق سے پیشگی اجازت حاصل نہیں کی گئی تھی۔محکمے کے مطابق اکتوبر 2024 میں کوہستان اور چترال میں نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے تحت 6 مارخور کے شکار کی اجازت دی گئی تھی، جس پر محکمہ وائلڈ لائف...