2026-07-24@16:20:13 GMT
تلاش کی گنتی: 4230

«بنائی تھی»:

(نئی خبر)
    آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن آٹھ ٹیموں کے ساتھ مارچ میں منعقد ہوگا۔ اس بار پی سی بی نے ہر فرنچائز کو ایک غیر ملکی کرکٹر سے براہ راست معاہدے کی اجازت دی تھی، البتہ یہ ضروری ہے کہ وہ گزشتہ سال پی ایس ایل کا حصہ نہ بنا ہو۔ نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسمتھ کو 5 لاکھ ڈالر سے زائد معاوضہ ملے گا، یہ رقم پاکستانی روپے میں 14 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے، یوں اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب...
    سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔  پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنے شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ پنجابی کامیڈی شو پنجابی کڑیاں کی بھی میزبان ہیں، سینئر اداکارہ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی موجود ہیں، جہاں وہ مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔   حال ہی میں اپنی بھانجی نرمان انصاری کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے...
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہونی چاہیے تھیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ حافظ نعیم کو پیغام پہنچایا ہے سندھ اسمبلی کی سڑک بند نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم اور جماعت اسلامی نے احتجاج کرنا ہے تو مرکزی سڑک پر نہیں، بلکہ سروس روڈ پرکریں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پریس کلب کے باہر کریں۔وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دیں گے، شاہراہ بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں۔ان کا کہا کہ زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئے گا، جماعت اسلامی...
    کراچی: گلشن اقبال بلاک 13 ڈی تھری میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے قریب سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی نوجوان کی لاش کو قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں اُس کی شناخت 23 سالہ محب ولد مراد حیدر کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او گلشن اقبال نعیم راجپوت کے مطابق متوفی نوجوان نے پسند کی شادی کی تھی اورگھریلو مسائل کی وجہ سے متوفی نوجوان کی بیوی اُسے چھوڑ کر چلی گئی تھی اور بعد میں بیوی نے طلاق لے لی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال بھی نوجوان نے خود کشی کی کوشش کی تھی لیکن نوجوان بچ گیا تھا تاہم اس مرتبہ نوجوان نے...
    بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک دلخراش واقعے میں تین کم عمر بہنوں نے والدین کی جانب سے آن لائن گیمنگ پر پابندی کے بعد اپنے اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب تقریباً دو بجے پیش آیا، خودکشی کرنے والی بہنوں کی شناخت 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ وشیکا کے طور پر ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تینوں بہنوں عالمی وباء کووِڈ-19 کے دوران آن لائن گیمنگ کی لت میں مبتلا ہو گئی تھیں اور وہ ایک ٹاسک پر مبنی آن لائن گیم ’کوریَن لو گیم‘ میں مسلسل مشغول رہتی...
    بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین کم عمر بہنوں کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں بہنوں نے ایک رہائشی عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔ رپورٹس کے مطابق 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ ویشیکا مبینہ طور پر ایک آن لائن کورین گیم کی شدید لت میں مبتلا تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں بہنوں نے تقریباً دو سال قبل اسکول جانا بھی چھوڑ دیا تھا۔ والدین کی جانب سے موبائل فون اور گیم کھیلنے پر پابندی لگائے جانے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ...
    بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں 3 کمسن بہنوں نے مبینہ طور پر آن لائن گیمنگ کی لت اور والدین کی جانب سے مخالفت کے بعد 9 ویں منزل سے کود کر اجتماعی خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد بچیوں کا 8 صفحات پر مشتمل ایک نوٹ سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے والدین سے معذرت کرتے ہوئے اپنی گیمنگ سرگرمیوں کی تفصیل بیان کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شادی کے 2 ماہ بعد خاتون محبوب کے ساتھ فرار، شوہر اور رشتہ کرانے والے نے خودکشی کرلی نوٹ ایک جیب میں رکھی ڈائری میں تحریر کیا گیا تھا جو ہندی اور انگریزی میں لکھا گیا ہے، بچیوں نے والدین سے اپیل کی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرا دی گئی ہے جسے کھیل کی روایت میں ایک بڑا موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے دن کے اختتام سے متعلق قانون میں بنیادی تبدیلی کر دی ہے، جس کے بعد ٹیسٹ میچز کے آخری لمحات اب پہلے جیسے نہیں رہیں گے۔اس فیصلے کا مقصد کھیل میں توازن، مقابلے کی شدت اور شائقین کی دلچسپی کو برقرار رکھنا بتایا گیا ہے۔نئے قانون کے مطابق اگر ٹیسٹ میچ کے دن کے آخری اوور میں کوئی وکٹ گرتی ہے تو کھیل وہیں ختم نہیں ہوگا، بلکہ نیا بیٹر میدان میں آ کر اسٹرائیک سنبھالے گا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں چھٹیاں گزارنے کے لیے جانے والی آسٹریلوی خاتون سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ وسطی جاپان کے ایک مشہور مقام ہاکوبا ویلی میں سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ 22 سالہ آسٹریلوی سیاح اپنے دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے جاپان آئی تھی جہاں اس کا بیگ پیک چیئر لفٹ میں پھنس گیا اور وہ ہوا میں لٹک کر رہ گئی۔ خاتون کو اسی دوران دل کا دورہ بھی پڑا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیاح کو ریسکیو کیا گیا اور اسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ دوسری جانب...
    مشہور زمانہ جنسی اسکینڈل کے مرکزی ملزم جیفری ایپسٹین کی منظر عام پر لائی گئی ای میلز میں سے ایک میں پاکستان کے قومی لباس کا بھی تذکرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز کی ایک ای میل میں جیفری ایپسٹین نے شلوار قمیض خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ جیفری ایپسٹین نے اس ائ میل میں پاکستان کے قومی لباس شلوار قمیص کی تعریف کی اور اسے خریدنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اس ای میل میں ایپسٹین نے پوچھا کہ اس پینٹ کا نام کیا ہے؟ جواب میں بتایا گیا کہ اس پینٹ کو شلوار اور شرٹ کو قمیص کہا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ جیفری ایسپٹین کو یہ بھی بتایا گیا کہ یہ لباس...
    واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مونس علوی کے خلاف سابق ملازمہ نے صوبائی محتسب کے پاس شکایت جمع کروائی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب کا 31 جولائی 2025ء کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے...
    فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا جیل میں رسائی کی درخواست دائر کی تھی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کی عدم دستیابی اور عدم حاضری پر بھی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
    مہنگی گاڑیوں، کامیابی اور شان و شوکت کی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دنیا کا پہلا امیر ترین ہندوستانی مسلمان کون؟ بنگلورو کے معروف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے جمعے کے روز اپنے دفتر میں انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد خودکشی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ان کی عمر 52 برس تھی۔   Who was Dr CJ Roy?...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پمز اسپتال ایک بہترین ادارہ ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خود خواہش ظاہر کی کہ ان کا علاج اسی اسپتال میں ہو۔ سینیٹ اجلاس کے دوران عمران خان کی صحت سے متعلق سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے خود کہا تھا کہ اگر امن و امان کی صورتحال کا مسئلہ ہو تو انہیں شام کے وقت پمز منتقل کیا جائے۔ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بھی یہ باتیں پہلے پریس کانفرنس میں بیان کی تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: صدر طیب اردوان کی جانب سے عمران خان کو ترکیہ آنے کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا...
    غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں یومِ یکجہتی کشمیر سے قبل مختلف علاقوں میں ’تھینک یو پاکستان‘ کے پوسٹرز سامنے آئے ہیں، جن میں کشمیری عوام کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، یہ پوسٹرز حریت پسند تنظیموں کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹرز میں بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ، آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی تصاویر شامل ہیں۔ پوسٹرز پر درج پیغامات پوسٹرز پر درج نمایاں پیغامات میں ’ Thank You Pakistan‘، ’ A Bond of Blood and Belief ‘ اور ’ Pakistan supports Kashmir’s right to...
    سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر انور سیف اللہ کی نظرثانی درخواست منظور نہ کرتے ہوئے مسترد کر دی۔ اس کیس میں عدالت نے وضاحت کی کہ بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار جاری کرنے کے بعد امیدواروں کو خط جاری کرنا ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل میں گریڈ 4 اور 5 کے لیے 145 افراد کو بھرتی کے خطوط جاری کیے گئے تھے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق، سابق وزیر انور سیف اللہ کی موجودگی میں تین افراد نے جوائننگ کی جبکہ 24 ملازمین نے بعد میں جوائننگ کی۔ عدالت نے کہا کہ اس وقت کے چیئرمین کو نامزد نہ...
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوپر کونولی کے اسٹمپڈ آؤٹ پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار تھی اور اسے 38 گیندوں پر 126 رنز درکار تھے جبکہ 4 وکٹیں باقی تھیں۔ ایسے میں کوپر کونولی نے میچ کے سب سے کامیاب بولر محمد نواز کی گیند پر آگے نکل کھیلنے کی کوشش کی تاہم گیند ان کی لیگ سائیڈ سے کیپر کے ہاتھوں میں چلی گئی جنہوں نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مشکل اسٹمپ کیا۔ FIFER! Nawaz spins it past Cooper Connolly and Khawaja Nafay whips off the stumps ⚡ ???? Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#PAKvAUS...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا میں پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنا ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہوتے رہ گیا، جہاں مبینہ طور پر 17 افراد نے بھائی اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعہ بھاگٹانوالہ کے علاقے بنگلہ لالوالی کے قریب پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔بھاگٹانوالہ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنی درخواست میں بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھیں کہ راستے میں مرکزی ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان پر حملہ کر دیا اور دونوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون کے مطابق واقعے کی بنیاد چار روز قبل پڑی تھی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اس منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بیرونی مداخلت کا الزام محض دعویٰ نہیں بلکہ اس کے واضح شواہد موجود ہیں۔ ان کے مطابق امریکی صدر کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں، جن میں انہوں نے فسادیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “آگے بڑھتے رہو، میں مدد کے لیے آ رہا ہوں”۔سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھے، جنہیں بیرونِ ملک سے کنٹرول کیا جا رہا...
    ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر شہر کو بسنت تھیم سے سجا دیا گیا ہے جبکہ حادثات سے بچاؤ کے لیے مختلف سطحوں پر عملی اقدامات جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں چھتوں کی انسپکشن کا عمل جاری ہے، جس کے دوران خطرناک چھتوں والی عمارات اور گھروں کو نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ مخدوش اور غیر محفوظ چھتوں کی فوری نشاندہی کر کے نوٹسز چسپاں کیے جائیں اور ان عمارات کے مکینوں کو ممکنہ خطرات سے ذاتی طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں وہ یہ دعویٰ کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔نامعلوم وقت اور مقام پر ریکارڈ کیے گئے اس انٹرویو میں جیفری ایپسٹین نے خود کو جنسی مجرم تسلیم کیا۔ گفتگو کے دوران انٹرویو لینے والے نے اس سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو شیطان سمجھتا ہے۔ اس پر ایپسٹین نے کہا کہ اسے اس سوال کا جواب معلوم نہیں، تاہم اس نے یہ ضرور پوچھا کہ یہ سوال کیوں کیا جا رہا ہے۔انٹرویو کرنے والے نے جواب دیا...
    بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کی جو کوششیں کر رہی ہیں وہ ان کا جمہوری حق ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ماضی میں محترمہ نصرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے بھی بھٹو صاحب کی رہائی کی تحریک چلائی تھی اور دونوں کو مارشل لا دور میں گرفتار بھی کیا گیا تھا اور جنرل پرویز حکومت میں دو تہائی اکثریت کے حامل میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم کی حکومت جہاز اغوا کے جھوٹے الزام میں برطرف کرکے انھیں گرفتار کیا گیا تھا جن کی رہائی کے لیے اسیر نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز نے بھی اپنے شوہر کی رہائی کے لیے ملک بھر میں دورے کرکے تحریک چلائی تھی...
    چین نے میانمار کے شمالی علاقے میں قائم فراڈ اور جرائم کے مراکز سے منسلک مزید 4 ملزمان کو سزائے موت دے دی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ملزمان پر بڑے پیمانے پر آن لائن فراڈ، ٹیلی کام اسکیمیں، منشیات اسمگلنگ اور قتل جیسے سنگین جرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا گیا تھا۔ ان ملزمان کو چینی عدالت نے نومبر 2025 میں سزائے موت سنائی تھی، جسے سپریم پیپلز کورٹ نے برقرار رکھا اور پھانسی کی توثیق کی تھی۔ یہ ملزمان “بائی فیملی” نامی مجرمانہ گروہ کے رکن تھے جس نے میانمار کے کوکانگ (Kokang) علاقے میں بڑے پیمانے پر ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ آپریشنز قائم کیے تھے۔ اس گروہ پر الزام تھا کہ ان کے اسکیموں سے متعدد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔  شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘  نیلم  کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
    بے لگام / ستار چوہدری 1931 کی ایک دھند آلود صبح، لندن کے شاہی کلب کے میدانوں پر سورج کی روشنی ایسے پڑ رہی تھی جیسے سونے کے ذرات سبز گھاس پر بکھررہے ہوں، سرخ کوٹ پہنے انگریزلارڈ، ڈیوک اور دولت مند امریکی مہمان گھوڑوں پر سوار تھے ۔ شکاری کتّوں کی آوازیں فضا میں تیررہی تھیں۔ یہ محض کھیل نہیں تھا، یہ برطانوی اشرافیہ کی تہذیب، طاقت اورغرور کا مظاہرہ تھا۔ اسی منظر میں ایک خاتون کی آمد ہوئی، لمبے قد، نفیس لباس، مگر شاہی تکلف سے آزاد چال ،اس کی آنکھوں میں خوف نہیں، تجسس تھا، اس کے چہرے پرحُسن نہیں ،کشش تھی، وہ کشش جو خوبصورتی سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔ اس کا نام والِس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں قائدین کی تقاریر سننے کے لیے بڑے پیمانے پر ساؤنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا تھا۔ جینے دو کراچی مارچ کی کوریج کے لیے قومی وبین الاقوامی پرنٹ والیکٹرانک میڈیا اور نیوز ایجنسیوں کے نمائندے فوٹو گرافر وں اور کمرہ مینوں کی بڑی تعداد اورDSNGگاڑیاں موجود تھیں،صحافیوں کے لیے پریس گیلری بنائی گئی تھی جبکہ سوشل میڈیا کا علیحدہ کیمپ بھی قائم کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    خفّت اروپایی https://jamejamonline.ir/fa/news/1539332
    لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے فتح حاصل ہوئی تھی۔    
    بھٹو کو صرف وعدہ معاف گواہ کے بیان پر پھانسی قانون کے منافی تھی: جسٹس محمد علی مظہر WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر اپنا 24صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ جلد بازی، غصے یا تعصب میں کیے گئے فیصلے ناصرف ملکی قانون بلکہ اسلامی اصولوں کے بھی منافی ہیں۔جسٹس محمد علی مظہر نے سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے ماضی میں دیے گئے انٹرویوز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ بھٹو کیس کا فیصلہ دباؤکے تحت کیا...
    راولپنڈی: گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے  آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے فائرنگ کرکے اپنے 28 سالہ شوہر جواد حسین کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ افسوس ناک واقعہ گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے تیسرے روز پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتول جواد حسین کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔ مقدمے کے مدعی شبیر حسین نے بیان دیا ہے کہ...
    گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے چند روز بعد ہی راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے دوران اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ لاریب نے دو روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد 12 بور رائفل سے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اس کا 28 سالہ شوہر جواد حسین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد خاتون فرار ہو گئی تھی، تاہم پولیس نے جدید ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول جواد حسین کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی تھی۔ مقدمے...
    —فائل فوٹو ٹیکسلا میں 3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 28 جنوری کو ٹیکسلا کے علاقے پنڈ نوشہری میں پیش آیا تھا۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی تھی۔مقتول کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی سید جواد حسین شاہ کی عمر 28 سال تھی اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل لاریب سے ہوئی تھی جو اکثر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی جاتی تھی۔بھائی کا کہنا ہے کہ صبح بھائی جواد شاہ کے کمرے میں سے شور شرابے کی آواز آئی تو ہم بھاگ کر اس...
    غیر مسلم کبوترا قبیلے میں جوان لڑکیاں عارضی طور پر ’پَٹے‘ پر دینے کے عجیب رواج کا احوال ’ہم کو تو اِدھر کوئی مسلمین پانی بھرنے بھی نہیں دیتا۔ جب ہم 10،12 گھروں میں جاکر منت سماجت کرتی ہیں، تبھی جاکر کسی ایک گھر کی وڈیری مائی اجازت دیتی ہے کہ ٹھیک ہے، تم پانی بھرکے لے جاؤ۔ دوسرے گھروں کے لوگ تو پانی کی بالٹی یا گھڑا بھرنے کی اجازت دینے کے بجائے ڈانٹ کر بھگا دیتے ہیں۔ ہماری حیاتی بہت ہی مشکلاتوں اور دکھوں بھری ہے بھائو! میں تمہیں کیا کیا بتاؤں؟۔ تم کاغذ کالے کرکرکے تھک تھک جاؤگے پر ایک کبوتری کے دکھوں کو بھی پورا نہیں لکھ سکو گے‘۔ نصیباں کبوتری کے خوبصورت چہرے پر بیزاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 355 ڈالر کی بڑی کمی سے 5 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اس گراوٹ کو تاریخ کی سب سے بڑی کمی قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 35 ہزار 500 روپے کی نمایاں کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 30 ہزار 435 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے کی...
    پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے باعث...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 28 سالہ خاتون نے شوہر کے معمولی مذاق پر دل برداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ لکھنؤ کے علاقے اندرا نگر میں پیش آیا۔ خاتون کی شناخت تنو سنگھ کے نام سے ہوئی۔ جو ماڈلنگ کے شعبے میں اپنا نام بنانا چاہتی تھی۔ جس سے وہ شہرت حاصل کرسکے۔ وہ دن سجتی سنورتی رہتی تھی اور آئینے کے سامنے ماڈلنگ کرتی۔ تاہم خاتون کے شوہر اور سسرال والے اس شوق سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے بلکہ تنو کی حوصلہ شکنی کرتے رہتے تھے۔ واقعے والے دن بھی تنو سنگھ اپنے خوابوں اور ان کی تعبیر کے بارے میں بلند بانگ دعوے کر...
    سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 355 ڈالر کی بڑی کمی سے 5 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اس گراوٹ کو تاریخ کی سب سے بڑی کمی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 35 ہزار 500 روپے کی نمایاں کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے...
    ---فائل فوٹوز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے وفاقی وزیر علیم خان پر نامناسب رویے کے الزامات کے پیشِ نظر منگل 3 فروری کو صبح 11 بجے اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے تحریکِ استحقاق پیش کی گئی تھی۔نوٹیفکیشن  میں بتایا گیا ہے کہ تحریکِ استحقاق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے مبینہ نامناسب رویے سے متعلق تھی۔واضح رہے کہ علیم خان کا سینیٹر پلوشہ خان کے ساتھ مبینہ نامناسب رویے کا واقعہ 19 دسمبر 2025ء کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پیش آیا تھا۔
    پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی ، بچی کے والد کا پولیس سے رابطہ ہوا، پولیس بچی کے والد کو تھانے لے گئی۔وزیراطلاعات کے مطابق خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہرکے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لےگئی، پولیس کو لگا ہوگا کہ شاید شوہر اس معاملے میں ملوث ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جس شخص کی بیوی اور بچی گرگئی، اطلاعات ہیں کہ پولیس نے اس کے ساتھ غلط رویہ رکھا، اس پر...
    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھاٹی گیٹ کے واقعے کے بعد بہت غمزدہ تھیں اور خود اس کی ہر تفصیل پر نظر رکھ رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کی انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی اور مریم نواز انتہائی تکلیف میں تھیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھاٹی گیٹ واقعے کی پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی، جس کے بعد بچی کے والد نے پولیس سے رابطہ کیا اور پولیس نے والد کو تھانے لے جایا۔ خاتون کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، جس کی وجہ سے پولیس نے والد کو شامل کیا، کیونکہ ممکنہ...
    ’جیو نیوز‘ گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پولیس نے بیوی بچی کے قتل کا جھوٹا اعتراف کرنے کے لیے تشدد کیا، پولیس زبردستی قتل منوانا چاہتی تھی۔ جیونیو سے گفتگو میں غلام مرتضیٰ کہا کہ اس نے بتایا کہ دونوں کو اپنی آنکھوں سے گرتے دیکھا، ایس پی اور ایس ایچ او کہتے تھے جھوٹ بول رہے ہو۔انہوں نے کہا کہ کزن تنویر کو بھی پکڑا ہوا تھا، موبائل بھی لے لیا تھا، بیوی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں تھی اس کے ساتھ سیر کے لیے آیا تھا۔ بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز...
    — فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں کہ وزیراعلیٰ بھاٹی گیٹ کے واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں۔اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں، انکوائری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب بہت تکلیف میں ہیں، میں بتا نہیں سکتی وہ کتنے دکھ میں ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی، بچی کے والد کا پولیس سے رابطہ ہوا، پولیس بچی کے والد کو تھانے لی گئی۔ لاہور حادثہ ایک جرم ہے، میرا سر شرمندگی سے جھکادیا: وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے حقائق کو توڑ مروڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ سے متعلق حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ گراؤنڈ فلور پر واقع دکان نمبر 193 سے لگی، جہاں دکان کے مالک نے اپنے 11 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ رکھا تھا۔ بچے کی جانب سے ماچس جلانے کے باعث چنگاری مصنوعی پھولوں پر جا گری، جس سے آگ بھڑک اٹھی اور آتش گیر مواد کی موجودگی کے باعث تیزی سے پھیلتی چلی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ برقی وائرنگ، ایئر کنڈیشنرز اور کھلے پائپوں نے صورتِ حال کو مزید خطرناک بنا دیا۔ فائر ٹینڈرز کو پانی کی فراہمی میں بھی واضح تاخیر کا سامنا رہا، پہلا واٹر باؤزر رات...
    بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی بہت شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں۔ انتظامیہ جو بتا رہی تھی، وہ مجھے شیئر کرنا پڑا۔ استعفے کے لیے بھی تیار تھی لیکن وزیراعلیٰ کا حکم تھا کہ میری غلطی نہیں ہے, عظمیٰ زاہد بخاری@AzmaBokhariPMLN pic.twitter.com/H9Fml4VPNh — Shehroz Azhar (@shehrozazhar1) January 29, 2026 ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے جو معلومات فراہم کی گئیں، وہی انہوں نے آگے شیئر کیں۔...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور واقعے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہیں دوبارہ نوکری نہیں ملے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت لاہور مین ہول واقعے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے متعلقہ حکام سے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے رپورٹ طلب کی۔ مریم نواز نے کہا کہ میں اس واقعے کی ذمہ داری تین لوگوں پر عائد ہوتی ہے جن کی مجرمانہ غفلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کا سُن کر میرے دل پر کیا گزررہی تھی  بتا نہیں سکتی، بھکر میں جب خبر ملی تو ایک...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے اسپتال لائے جانے کے حوالے سے کابینہ کو پیشگی مطلع کرنا ضروری نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال لائے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کوئی وزرا سے متعلقہ معاملہ نہیں ہے، ضروری نہیں تھا کہ کابینہ کو پہلے مطلع کیا...
    میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ان کی نئی یادداشت ’دی آور آف دی وولف‘ وہ کتاب نہیں تھی جو وہ لکھنا چاہتی تھیں بلکہ وہ تھی جسے لکھنا وہ خود پر لازم سمجھتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو جانور کی محبت کے قصے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں فاطمہ بھٹو صوفے پر بیٹھی نظر آتی ہیں اور ان کے ساتھ ان کا کتا کوکو موجود ہے اور ہاتھ میں کتاب کی ایک کاپی ہے۔ ویڈیو میں وہ بتاتی ہیں کہ یہ یادداشت ان کی زندگی کے ایک ایسے دور سے جنم لیتی ہے جس پر وہ شدید شرمندگی محسوس کرتی...
    سکھن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک ملزم مقتولہ لڑکی کا والد ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کےعلاقے بھینس کالونی انصاف کانٹے روڈ نمبر 10 کے قریب گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوبیاہتا جوڑے 30 سالہ سدھیر اور اس کی اہلیہ 27 سالہ صائمہ کو شدید زخمی کردیا تھا جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں شدید زخمی میاں بیوی دوران علاج دم توڑ گئے تھے۔ سکھن پولیس نے واقعے کا مقدمہ نمبر 52/2026 زیر دفعات 302، 109، 147، 148، 149  کے تحت مقتول کے بھائی سلطان احمد کی مدعیت میں درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔  ڈی آئی جی ایسٹ...
    نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش پاکستان کے سرد موسم پر حیران رہ گئے۔ بدھ کے روز ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مچل مارش نے اعتراف کیا کہ انہیں پاکستان میں اس قدر سردی کی توقع نہیں تھی، جس کے باعث وہ زیادہ گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لائے۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ہیں ہم اس چیلنج کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، مچل مارش انہوں نے کہا کہ پاکستان آ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے اور یہ ٹی20 سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے ان کی ٹیم کے لیے نہایت اہم ہے۔ ان کے مطابق آسٹریلوی ٹیم اس سیریز کو اپنی حکمتِ عملی اور...
    معروف پاکستانی شوبز کی جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے ہیں۔دونوں کے ہاں 24 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر دی۔اب ایک روز قبل اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا۔جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام 'صوفیا حسین' رکھا ہے، مذکورہ انسٹاگرام پوسٹ چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی اور صارفین سمیت اداکاروں نے اقرا اور یاسر کو مبارکبادیں پیش کیں۔واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔دونوں کا اس سے پہلے...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ بغیر تحقیق کے یہ اندازہ لگا لیا جائے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا پھر کسی کیمیکل کے ذریعے لگائی گئی؟ آگ لگنے کی وجوہات اور تحقیقات یہ جاننے کے لیے کہ آگ لگنے یا لگانے کا تعین کیسے کیا جا سکتا ہے، ہم نے...
    اسکرین گریب لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ بچی کی تلاش جاری ہے۔ڈی جی آپریشن فیصل کامران نے کہا ہے کہ واقعے کی انکوائری کیلئے ہائی لیول کمیٹی بنا دی گئی, پولیس نے حراست میں لیے گئے خاتون کے شوہر سمیت تین گرفتار افراد کو رہا کردیا۔متاثرہ فیملی شورکوٹ سے سیر کرنے لاہور آئی تھی، مینار پاکستان کے بعد داتا دربار پہنچی تھی اس دوران خاتون بچی سمیت سیوریج لائن کی منڈھیر پر بیٹھی جہاں سے دونوں نیچے گر گئیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی...
    وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی تو اپنے کام کے ذریعے باقی جماعتوں کی سیاست ختم کرسکتی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گل پلازا کا سانحہ آخری سانحہ نہیں، وہ جوڈیشل کمیشن کی بات اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ اگلے حادثات سے بچنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ہم اس نہج پر ایک دن میں نہیں 18 سال میں پہنچے ہیں، ہماری جو بھی کمی کوتاہی ہے، وہ جوڈیشل انکوائری سے پتہ چل جائے گی۔ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ...
    بھارت کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کی وجہ بالی ووڈ کے غیر منصفانہ معاوضے کے نظام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ فنکاروں کو مار رہے ہیں‘۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اریجیت سنگھ کی جانب سے بطور پلے بیک سنگر پرفارم کرنا چھوڑنے کے کے فیصلے نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ پوری فلم انڈسٹری کو حیران کردیا ہے۔  اریجیت سنگھ اپنی سولڈ آؤٹ پرفارمنسز اور تقریباً تمام بڑی بالی ووڈ فلموں میں گانوں کے باعث عروج پر پہنچے مگر اپنے کیریئر کے عین عروج پر اریجیت نے فلمی دنیا سے پیچھے ہٹ کر بھارتی کلاسیکی موسیقی میں اپنی دلچسپی کو اپنانے کا فیصلہ کیا۔ اگرچہ یہ اعلان...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر کچھ روز قبل دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی۔ یاسر حسین نے خوشخبری مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی تھی۔ اب اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے بعد ایک ریل شیئر کی ہے، جس میں ایک کارڈ دیکھا جا سکتا ہے۔ کارڈ پر لکھا ہے کہ “ہم بہت خوش ہیں کیونکہ ہمارے ہاں 24 جنوری 2026ء کو بیٹی صوفیہ حسین کی پیدائش ہوئی ہے۔” کارڈ میں مزید درج ہے کہ “اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں سب سے خوبصورت تحفے سے نوازا ہے۔” اقراء عزیز نے اپنی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔ اداکارہ کی یہ ریل...
    پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کے اسٹیج پر گرانے کے الزام کی تردید کردی۔علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، سال 2021 میں اداکارہ ایک ریمپ واک کے دوران شازیہ منظور کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے گر گئی تھیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی۔اداکارہ نے اپنے گرنے کا الزام شازیہ منظور پر لگاتے ہوئے کہا تھا کہ گلوکارہ نے مجھے اسٹیج پر جان بوجھ کر گرایا، تاہم شازیہ منظور کی جانب سے اس وقت کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔حال ہی میں گلوکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں ان سے علیزے شاہ کو اسٹیج پر گرانے سے متعلق سوال کیا گیا۔شازیہ منظور نے جواب دیتے ہوئے...
    باصلاحیت اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر خوب ہلچل مچا دی۔ ثروت گیلانی نے اپنی پُراثر اداکاری کے باعث جلد ہی ڈراما انڈسٹری میں اپنی الگ شناخت بنائی اور خود کو صف اوّل کی بہترین اداکاراؤں میں کھڑا کیا۔ ثروت گیلانی جہاں اپنی اداکاری اور کردار پر خصوصی توجہ دیتی ہیں وہیں اپنی جلد اور فٹنس کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں۔ ان کے مداح بھی سوشل میڈیا پر ان سے جڑے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے ان کے چہرے کی شباہت میں آنے والی تبدیلی کو بھانپ گئے۔ ثروت گیلانی اپنے ایک وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں بھی اسی تبدیلی پر بغیر لگی لپٹی تبادلہ خیال کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ادکارہ نے بتایا کہ...
    اسلام ٹائمز۔ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق جون 2025ء سے نومبر 2025ء کے درمیان 300 سے زائد مساجد، مزارات اور درگاہیں بلڈوزر کارروائی میں مسمار کی گئیں۔ ان میں کئی ایسی مذہبی جگہیں شامل تھیں جو دہائیوں بلکہ صدیوں سے قائم تھیں اور باقاعدہ مذہبی سرگرمیوں، اجتماعی عبادات اور سماجی زندگی کا مرکز تھیں۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی گزشتہ دنوں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی 56 صفحات پر مشتمل "فیکٹ فائنڈنگ" رپورٹ منظرعام پر آگئی، جس میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والی زیادتیوں، فرقہ وارانہ تشدد اور منظم امتیازی کارروائیوں کو تفصیل کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ زمینی حقائق، سرکاری نوٹس، ایف آئی آر، عدالتی ریکارڈ...
    تیونس کی ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا کی فلم The Voice of Hind Rajab کو بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:اے آر رحمان پر آسکر یافتہ گانے ’جے ہو‘ کا کریڈٹ چھیننے کا الزام ، حقیقت کیا ہے؟ فلم 5 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے، جو 29 جنوری 2024 کو غزہ سٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے دوران اپنے خاندان کی کار میں محصور ہوکر شہید ہو گئی تھی۔ ہند اپنی فیملی کے ساتھ شمالی غزہ سے فرار ہو رہی تھی جب حملے کا نشانہ بنی، اور قریباً 2 ہفتے کے بعد اس کی موت کی تصدیق ہوئی۔ فلم کی کہانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کی عدالت نے سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے دو سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کو قتل کرنے پر سزائے موت سنادی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تینوں پولیس عہدیداران مفرور ہیں جبکہ عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ 12 فروری کو ہونے والے انتخابات سے پہلے آیا ہے، جو شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد پہلے الیکشن ہیں۔رپورٹس کے مطابق قابل ذکر ہے کہ جولائی-اگست 2024 میں جب بنگلا دیش میں طلبا تحریک جاری تھی، اُس وقت حبیب الرحمن ہی ڈھاکہ کے پولیس چیف تھے۔3 ججوں کی بنچ نے سابق پولیس کمشنر حبیب الرحمن، سابق جوائنٹ کمشنر سدیپ کمار چکرورتی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اخترالاسلام کو سزائے موت کا حکم دیا۔واضح رہے کہ بنگلادیش...
     بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود اعتماد تھیں لیکن اندرونی طور پر انہیں ایک الجھن کا سامنا تھا جہاں وہ چاہتی تھیں کہ ان پر کسی کا سہارا ہو جیسے ان کی ماں اپنے والد پر انحصار کرتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت انہوں نے فلمی کیریئر میں ایسے پراجیکٹس بھی کیے جن...
    آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ سر ڈونلڈ بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین نے یہ تاریخی بیگی گرین کیپ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والی نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ اس نایاب بیگی گرین کیپ کو ایک گمنام خریدار نے حاصل کیا ہے جس کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ بریڈمین نے یہ کیپ 1947-48 میں بھارت کے خلاف اپنی آخری ہوم سیریز کے دوران پہنی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے یہ کیپ بھارتی ٹیم کے اوپننگ بولر رنگا سوہنی کو تحفے میں دے دی تھی۔ سوہنی کے اہلِ خانہ نے اس تاریخی ورثے کو تقریباً 75 برس تک انتہائی رازداری کے ساتھ...
    مشہور ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار علینہ عامر نے حال ہی میں مبینہ نازیبا لیک ویڈیو کے حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اس معاملے پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علینہ عامر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’میں اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتی تھی اور اسے نظرانداز کر رہی تھی، اور خود کو پریشان محسوس نہیں کر رہی تھی لیکن جب سینکڑوں پوسٹس میں یہ دعویٰ دیکھا کہ میری ویڈیو لیک ہوگئی ہے تو میں نے فیصلہ کیا کہ ایسے لوگوں کو جواب دینا ضروری ہے‘۔   View this post on Instagram   A post shared by Alina Amir (@alinaamiirr) ...
    رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔ڈی پی او عرفان علی سموں نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 106 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک سر کی قیمت مقرر تھی۔
    ابوظبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابو ظبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی تاہم مقررہ مدت تک نہ پہنچنے کے باعث ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی جگہ دوسری فائٹر کو مدعو کر لیا۔انیتا کریم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فائٹ کے لیے کئی ماہ محنت کی لیکن ویزا مسائل کے باعث فائٹ میں شرکت نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا کہ تین ہفتوں کے اندر میری دوسری فائٹ شیڈول تھی، ویزا جیسے مسائل کھلاڑی کے کیریئر کو نقصان پہنچاتے ہیں، ایتھلیٹس کے ویزا مسائل کو سنجیدگی سے...
    اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود 5 یوم بعد وفات پا گئے۔ پیدا ہونے والے جڑواں نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ منصور خیل سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید...
    لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے  منصوبہ بندی احسن اقبال  نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے  کہا کہ ہم نے بھارت کو معرکہ حق میں شکست دی، اس عظیم کامیابی کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انتشار اور فساد کی سیاست کو فروغ دیا، انہوں نے پنجاب کو تباہ کر دیا اور کہا کہ وسیم اکرم پلس دیا، وہ...
    امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی میڈیکل اسکول میں ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے شعبے میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے کی ملازم نہیں رہیں، تاہم ان کی برطرفی کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ارل کارٹر...
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت پر حکومت پاکستان کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت اور معاہدے کی شرائط پبلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ امن بورڈ میں اہم مسلم ممالک سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا سمیت دیگر چھوٹے مسلمان ملکوں نے پاکستان کے فیصلے سے قبل ہی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا اعلان کر دیا تھا۔ مولانا فضل الرحمن کو یقین ہے کہ امن بورڈ میں اسرائیل بھی شامل ہے جو 70 ہزار فلسطینیوں کا قاتل ہے جس کی موجودگی میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ بیٹھ کر ہمارے وزیر اعظم مشاورت کر رہے ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر جو پہلی بار قومی اسمبلی کے...
    7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی پولیس افسر ماسٹر سارجنٹ 24 سالہ رَن گویلی کی باقیات بھی مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کو پولیس افسر کی باقیات غزہ شہر کے ایک قبرستان سے ملی تھیں جسے اسرائیل لایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر غزہ سٹی کے مشرقی حصے میں ایک مسلم قبرستان میں تلاش شروع کی گئی تھی۔ کئی روز کی کھدائی اور فرانزک جانچ کے بعد دانتوں کے ریکارڈ، فنگرپرنٹس اور دیگر ٹیسٹوں سے رن گویلی کی شناخت کی تصدیق ہوئی۔ رن گویلی اُن 251 افراد میں سے آخری تھے جنہیں 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے حملے کے بعد یرغمال بنایا تھا۔ اس طرح 843 دن...
    امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی اپیل کورٹ نے سابق جانسٹن کاؤنٹی کمشنر رچرڈ براسویل کو کمسن بچی کے جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں ازسر نو ٹرائل کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ابتدائی ٹرائل کے دوران کچھ گواہان کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا جس سے جیوری غیر منصفانہ طور پر متاثر ہوسکتی تھی اور ملزم کے قانونی حقوق مجروح ہوئے۔ 2024 میں سزا، اب فیصلہ کالعدم یاد رہے کہ رچرڈ براسویل کو 2024 میں اپنی بیٹی کی 12 سالہ سہیلی کے ساتھ نامناسب جسمانی تعلقات کے جرم میں 20 سے 30 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ بچی کچھ عرصے سے براسویل کے گھرانے کے ساتھ رہ رہی تھی کیونکہ...
    آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز سر ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈان بریڈمین کی 47-1946 ایشز کی ’بیگی گرین‘ ٹوپی کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی؟ یہ کیپ سنہ 1947-48 میں بھارت کے خلاف کھیلی گئی سیریز کے دوران استعمال کی گئی تھی۔ کرکٹ کی تاریخ کی اس نایاب یادگار کو پیر 26 جنوری کو نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 32 ہزار پاؤنڈ) میں ایک نامعلوم خریدار نے خریدا۔ اس نیلامی کا انعقاد لائیڈز آکشنرز اینڈ ویلیوئرز نے کیا۔ ڈان بریڈمین نے یہ کیپ بھارتی کرکٹر سری رنگا واسودیو سوہونی کو تحفے میں دی تھی جن کا انتقال سنہ 1993 میں 75 برس...
    گل پلازہ واقعے کی ایف آئی آر 23 جنوری 2026 کودرج کی گئی تھی۔ اس کے بعد اس ایف آئی آر کو سیل کردیا تھا جس کی وجہ سے مقدمہ کی صرف اتنی ہی تفصیل سامنے آسکی تھی کہ گل پلازہ سانحہ پر مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی کازوے پل کا افتتاح کردیا، گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امدادی اقدامات کا اعلان درج مقدمہ کے مطابق آگ لگنےکا وقت 17 جنوری رات 10 بجکر 15 منٹ لکھا گیا ہے، سرکاری مدعیت میں درج ایف آئی آرمیں قتل خطا سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ مدعی مقدمہ ایس ایچ او انسپکٹر نواز علی زرداری کےمطابق وہ گشت پر تھے اور ساڑھے...
    پاکستان کی معروف اور سینئر غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کر دینا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ترنم ناز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ شو کے دوران میزبان وصی شاہ نے ترنم ناز سے پوچھا کہ ان کی زندگی کا غمگین ترین لمحہ کون سا تھا جس کے جواب میں گلوکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین خریدی اور دل سے گھر بنایا۔ چونکہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے اس لیے انہوں نے گھر اپنے بچوں کے نام...
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا کہ گاڑیوں کی خریداری کے لئےبورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری بھی نہیں تھی اور پابندی کے دوران خریدی گئیں۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کہا کہ آڈٹ نے جو نشاندہی کی تھی وہ ساری باتیں درست تھیں، یہ اوریجنلی بجٹ نہیں تھا،بجٹ بورڈ منظور کرتا ہے، کچھ ریکوری ہوگئی ہے، جن افسران کا قصور ہے ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ آڈٹ حکام نے کہا کہ انکوائری ہوئی تو...
    امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں۔ رپورٹ کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں اور ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے مضامین پڑھا رہی تھیں۔ مزید پڑھیں اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط مزید مستحکم ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے...
    بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ سے کوانٹم طبعیات میں پی ایچ ڈی کر کے انسانی ذہانت وصلاحیت کی درخشاں تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ مزید پڑھیں چین کا پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان اس کا تھیسیز تھا:’’Bose polarons in superfluids and supersolids‘‘۔لارنٹ شعبہ مصنوعی ذہانت میں دوسری پی ایچ ڈی کرنے میونخ یونیورسٹی میں داخلہ لے...
    موجودہ اتحادی حکومت آئندہ ماہ اپنے دو سال مکمل کر لے گی مگر اس حکومت میں ہونے والی 26 اور 27 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد 18 ویں ترمیم پر اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئی ہیں اور دو وفاقی وزیروں خواجہ آصف اور رانا تنویر نے کھل کر 18 ویں ترمیم کی مخالفت شروع کر دی ہے جس پر پیپلز پارٹی نے سخت رد عمل دیا ہے اور رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے اسے حکومتی پالیسی قرار دیا ہے مگر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ خواجہ آصف کا ذاتی بیان ہے۔ وفاقی حکومت یا وزیر اعظم نے تو اس سلسلے میں کوئی بیان نہیں دیا مگر وفاقی وزیروں نے قومی اسمبلی...
    بیان کے مطابق، ایک وسیع تر امریکی صیہونی منصوبے کا ایک حصہ جو ایران کے سیکیورٹی اداروں کی تیاری اور عوام کی بیداری کی وجہ سے ناکام ہو گیا، اس میں 10 بیرونی انٹیلی جنس سروسز پر مشتمل ایک "کمانڈ روم" کی تشکیل شامل تھی۔ اس کمانڈ روم کو 12 روزہ جنگ کے فوری بعد ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے انٹیلی جنس ادارے نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ پرتشدد اور دہشت گردانہ فسادات کی منصوبہ بندی 10بیرونی انٹیلی جنس سروسز کے ایک مشترکہ کمانڈ اسٹرکچر نے کی تھی، جو جون 2025ء کی 12 روزہ جنگ میں اپنی اسٹریٹجک شکست کے بعد امریکی صیہونی...
    پاکستانی سیینئر فلم ساز اور معروف مصنف ناصر ادیب نے فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے انکشافات کیے ہیں۔ ناصر ادیب، جو مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسے شہرہ آفاق فلموں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، آج کل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی بے باک اور فکر انگیز گفتگو کے باعث خاصی توجہ حاصل کررہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کبریٰ خان اور گوہر رشید کی محبت شادی میں کیسے بدلی، ناصر ادیب کا انکشاف حال ہی میں دی بلیو ٹروتھ ڈیجیٹل کے لیے عبدالحئی صدیقی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ناصر ادیب نے اداکارہ صائمہ اور ہدایتکار سید نور کے خفیہ نکاح پر تفصیل سے بات...
    پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین نے 24 جنوری ہفتے کی شب انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں بتایا گیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، اسٹوری میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیٹی 24 جنوری کو پیدا ہوئی۔اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔دونوں کا اس سے پہلے ایک بیٹا ہے جس کی پیدائش 2021 میں جولائی کے مہینے میں ہوئی تھی۔خیال رہے جوڑے کی...
    کئی شکایتیں، رنجشیں اور شکوے ہیں، کراچی کی آواز سے جو مقتدرہ قوتوں اور ایوانوں تک پہنچ نہیں پاتیں۔ ایک طویل داستان ہے اس شہرکی اور گل پلازہ کے واقعے نے وہ تمام زخم کرید دیے۔ ایک طرف ہے بری حکمرانی، بے حسی جو اس واقعے کے ہونے پر سندھ کی حکومت اور میئرکراچی نے برتی ہے اور دوسری طرف یہ روش کہ اٹھارہویں ترمیم نے جو خود مختاری صوبوں کو دی ہے، شاید یہ سب اسی وجہ سے ہے، جیسے وفاق میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔ اربوں روپے کی کرپشن جو پچھلے سال ہوئی، جس کی نشاندہی آئی ایم ایف نے کی ہے، وہ صرف سندھ میں ہوئی ہے اور وفاق یا دوسرے صوبوں میں نہیں؟...
    مودی کے دورِ حکومت میں بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ تیزی سے مسخ ہو رہا ہے۔ حالیہ برسوں کے دوران بھارت میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندوگروہوں کے پرتشدد اور نفرت انگیز اقدامات میں جو تشویشناک اضافہ ہوا ہے، اس نے عالمی ضمیرکو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دراصل، اقلیتوں کے خلاف اس نفرت انگیزی کی جڑیں سانحہ بابری مسجد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پیوست ہیں۔ اس تنازعے کی جڑیں پانچ صدیوں پرانی بابری مسجد کی تاریخ میں پیوست ہیں۔ یہ مسجد 1528 میں مغل شہنشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے دور میں تعمیرکی گئی تھی اور صدیاں بیت گئیں، یہ مقامی مسلمانوں کے لیے ایک اہم مرکزِ عبادت...
    معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔  اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...