2026-07-24@16:21:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4230

«بنائی تھی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں میلبورن سٹارز بمقابلہ سڈنی سکسرز کے تصادم کے دوران ایک بھارتی مداح کے ساتھ ایک پرتپاک لمحے کو شیئر کرکے آن لائن جوش خروش کی لہر کو جنم دیا۔بگ بیش لیگ کے میچ کے بعد بابر نے بانڈری کے قریب آٹوگراف پر دستخط کرنے اور حامیوں کو سلام کرنے میں وقت گزارا۔ہجوم میں ایک ہندوستانی لڑکی بھی تھی جس نے ٹیم انڈیا کی جرسی پہنے بابر کا پوسٹر پکڑا ہوا تھا اور آٹوگراف اور سیلفی دونوں کی درخواست کر رہی تھی۔بابر اعظم بغیر کسی ہچکچاہٹ کے تصویر کے لیے پوز کرنے اور اس کے لیے دستخط کرنے پر مجبور ہوئے۔ بات چیت تیزی سے سوشل...
    نئی دہلی:ہندوتوا مودی سرکار نے عام مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کشمیری مسلمانوں کا بھی جینا حرام کررکھا ہے۔  دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کو مقبوضہ کشمیر کی حریت رہنما اورتنظیم ”دختران ملت“ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ اندرابی کو سزا 17جنوری کو سنائی جائے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج چندرجیت سنگھ نے خاتون لیڈر آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کی دفعہ 18 (سازش کی سزا) اور دفعہ 38 (دہشت گرد تنظیم کی رکنیت سے متعلق جرم) کے تحت قصوروار ٹھہرایا۔ وہیں اس کیس میں کورٹ حتمی سزا 17 جنوری کو سنائے گی۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی...
    راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر  مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی کے حاملہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کی مدعیہ مسماۃ غلام فاطمہ نے بیان دیا ہے کہ وہ فیصل آباد کی رہائشی ہیں اور 13 سالہ عزیزہ بچی والد کے انتقال اور اپنی والدہ کی دوسری شادی کے باعث گزشتہ 7 سال سے ان کے پاس ہی تھی۔ مدعیہ کے مطابق انہوں...
    بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ اور جمہوریت جیسے حساس معاملات میں مبالغہ آمیز دعوؤں اور مسخ شدہ اعداد و شمار پر انحصار کر رہی ہے۔ مضمون کے مطابق بھارت میں معاشی اور انتخابی شفافیت کمزور ہو چکی ہے اور عوام کو ریاستی بیانیے کے ذریعے ایک مختلف تصویر دکھائی جا رہی ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں، تشہیر اور اقلیتوں کے...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان کی تمام جمع پونجی چھین لی تھی۔ مایا خان نے حال ہی میں نادیہ خان کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے تلخ تجربات شیئر کیے۔ مایا خان نے کہا کہ ’میری جمع پونجی میرے سابق شوہر نے چھین لی۔ میں نے ہر جگہ اس کے بارے میں بات کی اور میرے پاس تمام ثبوت موجود تھے۔ دو سال تک عدالتوں کا چکر لگانے کے باوجود میں اپنی محنت کی کمائی واپس نہیں لے سکی‘۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) میزبان...
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ ساری انہوں نے تبدیل کی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ تھا کہ ان سے رابطہ کیا جائے، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا۔شرجیل میمن نے کہا کہ ان سے بات چیت ہوئی کہ کون کونسے روٹس استعمال کرتے ہیں، انہوں نے کہا تھا کچھ علاقوں میں نہیں جائیں گے، سیکیورٹی تھریٹ تھا اس کے باوجود وہ ان علاقوں میں گئے۔انہوں نے کہا کہ ان کو جلسے کی اجازت بھی دی گئی، اس کے باوجود وہ پیچھے ہٹ گئے۔
    جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر...
    بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی عسکری نقل و حرکت کی مکمل نگرانی حاصل تھی۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو یہ معلوم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا طیارہ، کون سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس سیٹلائٹ کے ذریعے مکمل معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران، جنرل دویدی نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے ہمارے فضائی اور زمینی یونٹس کی مکمل نقل و حرکت کا علم حاصل کر رکھا تھا۔بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو یہ تفصیلات سیٹلائٹس کے ذریعے ملی تھیں کہ کون سا جہاز یا مرکزی یونٹ کہاں حرکت کر رہا ہے۔جنرل اُپندر دویدی نے یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کم، جھوٹ کی پریزنٹیشن زیادہ تھی، سندھ حکومت کی جلسے کی اجازت ایسے تھی جیسے دعوت دے کر دروازے پر پہرہ بٹھا دیا جائے، سندھ حکومت نے ایک ہاتھ سے جلسے کا این او سی دیا اور دوسرے ہاتھ سے پرامن کارکنوں پر لاٹھیاں چلائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے جس انداز سے سہیل آفریدی کا ویلکم کیا یہ پیپلز پارٹی کیلیے وارننگ سے کم نہیں، سندھی ٹوپی، اجرک ثقافتی شناخت ہیں مگر پی پی نے اسے بھی سیاسی ضد کی بھینٹ چڑھا دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی تاہم بعد میں خود پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ وہ گراؤنڈ کے اندر کے بجائے باہر جلسہ کریں گے، جس کی اجازت ممکن نہیں تھی۔ انہوںنے پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے حالیہ دورہ سندھ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی ان کی آمد کی اطلاع ملی، سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا اور مکمل سیکورٹی...
     اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق اہم کیسز کی سماعت آج تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے  سماعت کی۔ نجی کمپنی کے وکیل مرزا محمود خان نے  مؤقف اختیار کیا کہ2010 ء سے قبل شیئر ہولڈر کمپنیوں پر اس نوعیت کا ٹیکس عائد نہیں تھا تاہم2010 ء کے بعد انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 37-A  کے تحت سپر ٹیکس لگانا شروع کر دیا گیا۔ وکیل نے بتایا کہ سٹاک مارکیٹ سے منسلک سرمایہ کار بھاری ٹیکسوں کے باعث سرمایہ کاری سے گریز کر رہے ہیں۔ ایف بی آر کا مؤقف ہے کہ سپر ٹیکس منافع پر لگایا جا رہا ہے لیکن عملی طور پر...
    بہاولپور (نیوزڈیسک) خیرپورٹامیوالی میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر قریبی کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام لڑکی کی تدفین کی گئی تھی، پیر کی صبح لاش قبر سے غائب تھی، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ لڑکی کی موت مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی، اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے...
    فائل فوٹو راولپنڈی کے فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔آج صبح عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس میں ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ گھر میں گیس سلنڈرکے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔
    کیوٹو یونیورسٹی کے مشہور آئی پروجیکٹ کی مشہور چمپینزی آئی 49 سال کی عمر میں چل بسی۔ ادارے کے مطابق اس کی موت بڑھاپے اور اعضاء کی ناکامی کی وجہ سے ہوئی۔ آئی کا تعلق مغربی افریقہ سے تھا اور وہ 1977 میں جاپانی ادارے پہنچی۔ وہاں، وہ آئی پروجیکٹ کی نامی تھی جو چمپینزی دماغ پر تحقیق کرنے والا پروگرام تھا۔ ریسرچرز نے آئی کو 18 ماہ کی عمر میں ایک خاص کی بورڈ اور کمپیوٹر سے منسلک کیا جسے وہ اس کی یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیتوں کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: تین چمپینزیوں کا اغوا، لاکھوں تاوان طلب مغربی افریقہ سے جاپان آنے والی یہ غیر معمولی چمپانزی نہ صرف اعداد اور...
    شہر قائد کے علاقے قائد آباد کی مانسہرہ کالونی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 35 سالہ 5 بچوں کی محنت کش ماں جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد آباد کے علاقے مانسہرہ کالونی میں چھٹی کے بعد فیکٹری سے نکل کر گھر جانے والی دو خواتین پر مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسما نامی خاتون جاں بحق ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ شمائلہ زخمی ہوئی۔ واقعے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے جاں بحق اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا جبکہ کرائم سین یونٹ نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے۔ پولیس نے اپتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر جائے وقوعہ...
    سٹی 42: نیپرا نےملک بھرکے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 2026 کے لیے برقرار رہے گا۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔ بجلی کے نئےبنیادی ٹیرف پر یکم جنوری 2026 سے اطلاق ہوگا،نیپرا نے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر آج سماعت کی تھی  پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لیےدرخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی ۔نیپرا کے فیصلے میں کہا گیا کہ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کازیادہ ٹیرف47.69روپے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ایک سے100یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کاٹیرف10.54روپے پربرقراررہے گا۔ایک سوایک سے200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01 روپےبرقراررہے گا۔ایک سے100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کاٹیرف22.44روپے...
    کراچی کے علاقے قائد آباد مانسہرہ کالونی میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں خواتین مقامی فیکٹری سے نکلی تھیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئی تھی، ایک نے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ دیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق خاتون کی شناخت اسما کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم نے ایک خاتون کے سر پر گولی ماری، جبکہ دوسری خاتون زد میں آگئی۔ جاں بحق خاتون کے شوہر ہارون نے  اسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اہلیہ اسما فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی۔ شوہر کا مزہد کہنا تھا کہ کوئی دشمنی نہیں مجھے نہیں معلوم اہلیہ کو کس نے مارا۔
    اسلام ٹائمز: سچ تو یہ ہے کہ ان کی ہمت کو سلام پیش کرنا بنتا ہے۔ اس عمر میں، اس سردی میں، اس قدر دشوار اور تھکا دینے والا سفر۔ اور وہ بھی مسکراتے چہرے کے ساتھ۔ واقعی قابلِ تحسین تھا۔ ہم آگے بڑھے تو گاڑی ایک بار پھر گفتگو کی محفل بن گئی۔ نذیر شگری صاحب، مولانا شیخ ذوالفقار انصاری اور ایڈووکیٹ شاکر ریحان کی باتوں سے ہم محظوظ ہوتے رہے۔ خاص طور پر نذیر شگری صاحب کی گفتگو سے اندازہ ہوا کہ وہ ادب کے گہرے ذوق کے حامل ہیں۔ قدیم بلتی رسم و رواج، بلتی لوک کہانیاں، روایتیں اور قصے۔ سب انہیں آج بھی اسی تازگی کے ساتھ یاد تھے جیسے کل ہی کی بات ہو۔ تحریر:...
    منگھو پیر (نیوزڈیسک)عزیز بروہی گوٹھ میں معلم کے تشدد کا نشانہ بننے والا 6 سالہ بچہ 40 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر عزیز بروہی گوٹھ میں مدرسے کے معلم نے یکم دسمبر کو بچے پر انسانیت سوز تشدد کیا تھا اور ڈنڈے مار کر معصوم طالبعلم حسن کے سر کی ہڈی توڑ دی تھی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کے دل، دماغ اور پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جبکہ یہ صورتحال صرف پولیو یا خسرہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ بچے کے والد کے مطابق سر پر ڈنڈا لگنے کی وجہ سے حسن کی موت ہوئی اور علاج کے دوران بھی بچہ اچانک چیخ مار کر اٹھ...
    جاپان کی مشہور مادہ چمپینزی ’آئی‘، جو اپنی غیر معمولی ذہانت اور سائنسی تحقیق میں کردار کے باعث عالمی شہرت رکھتی تھی، 49 برس کی عمر میں مر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: زخمی بن مانس ایک دوسرے کا علاج کیسے کرتے ہیں؟ 30 سالہ تحقیق کے بعد حیران کن انکشاف کیوٹو یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کے مطابق، آئی بڑھاپے اور اعضا کی خرابی کے باعث جان کی بازی ہارگئی۔ اس موقعے پر ریسرچ سینٹر کا عملہ ان کے ساتھ موجود تھا۔ آئی کو 1977 میں مغربی افریقہ سے جاپان منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ چمپینزی کی سوچ اور ذہنی صلاحیتوں پر تحقیق کرنے والے ایک اہم منصوبے کا مرکزی موضوع بنی۔ وہ نہ صرف ذہین تھی بلکہ کاغذ پر ڈرائنگ...
    اسکرین گریب / جیو نیوز  کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مدرسے کے معلم کے سر پر ڈنڈا مارنے سے زخمی بچہ چل بسا، 6 سال کے حسن کو گذشتہ ماہ مدرسے کے معلم نے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا۔بچے کے والد حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حسن کو جناح اسپتال میں داخل کیا تھا، چند روز بعد اسپتال سے حسن کو فارغ کر دیا گیا تھا۔ سوات: مدرسے کے مہتمم کا بیٹا مقتول فرحان سے ناجائز مطالبات کرتا تھا، چچا 21 جولائی کو خوازہ خیلہ اسپتال میں 12 سالہ فرحان کی تشدد زدہ لاش لائی گئی تھی۔ مقتول کے چچا صدر ایاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے سب سے معمر شہری نصیر بن رادان الراشد ال وداعی 142 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی علاقے دہاران ال جنوب میں 142 سال کی عمر میں سعودی عرب کے معمر ترین شہری نصیر بن رادان الراشد ال وداعی انتقال کر گئے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق نصیر بن رادان الراشد ال وداعی کی نماز جنازہ میں سات ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، جبکہ ان کی تدفین بعد ازاں ان کے آبائی گاؤں ال راشد میں کی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق نصیر بن رادان کی ذاتی زندگی بھی غیر معمولی تھی، انہوں نے اپنی زندگی میں 40 سے زائد حج ادا کیے اور مذہب سے گہری...
    بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو پیر کے روز لانچ کے دوران تکنیکی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مشن تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا۔ راکٹ کو سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل وی راکٹ کی یہ مسلسل دوسری ناکامی ہے، اس سے قبل مئی میں بھی اسرو کا ایک پی ایس ایل وی مشن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا۔ مزید پڑھیں: اب چاند پر بھی وقت ناپا جاسکے گا، چین نے سوفٹ ویئر تیار کرلیا پی ایس ایل وی راکٹ صبح 10 بج کر 17 منٹ پر لانچ...
    ( اویس کیانی )وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام پاور ڈویژن کے مطابق نیپرا نے 2026 کے لیے فی یونٹ 62 پیسے کمی کی منظوری وفاقی حکومت کو بھیجی تھی لیکن وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،اس کے بعد سال 2026 کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے گا ۔حکام پاورڈویژن کے مطابق نیپرانے2026 کے لیےبنیادی ٹیرف 34 سے کم کرکے33 روپے 38 پیسے منظور کیا تھا،نیپرامیں ملک بھرکے لیےبجلی کے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لیےدرخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی،نیپرا نےسال 2026 کے...
    پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنزکو ایک سال میں منافع بخش ادارہ بنا کر دکھائیں گے، پی آئی اے کے خسارے کی بڑی وجہ قرض پر قرض اور بھاری سود ادائیگیاں تھیں۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ پی آئی اے پر تقریباً 800 ارب روپے کا قرض واجب الادا ہو گیا تھا، حکومت کی سالانہ ضمانت پر پی آئی اے پر مسلسل قرض بڑھتا رہا، پی آئی اے کی پہلی بولی مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے ناکام ہوئی تھی، شرح سود میں کمی، روپے کی قدر میں بہتری اور تیل کی قیمتوں کا کنڑول پی آئی اے کی نجکاری میں مدد دے گیا۔مینجمنٹ اسٹرکچر اور معاشی حالات کی بہتری سے اس بار...
    مشہور گلوکار اور اداکار، انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ 43 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر موت کی وجوہات سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں جن پر ان کی اہلیہ مارتھا الے نے وضاحت جاری کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مارتھا نے واضح کیا کہ پرشانت تمانگ کی موت طبعی تھی اور کسی بھی قسم کی مشکوک صورتحال کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک قدرتی موت تھی۔ وہ نیند کی حالت میں ہی ہم سے جدا ہو گئے۔ اس وقت میں ان کے بالکل ساتھ موجود تھی‘۔ یہ بھی پڑھیں: ’شادی کے کارڈ چھپ چکے تھے‘،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-4 بدین (نمائندہ جسارت)کسان کیلاش کولہی کے قتل میں نامزد ملزم سرفراز نظامانی اور اس کے سہولت کار ظفر اللہ خان کو پولیس نے آ ج بدین میں میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے دودن کا رمانڈ حاصل کرلیا ہے اور مزید تفتیش کے لیئے نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے دوسری طرف بدین پولیس کے ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں سرفراز نظامانی نے بتایا ہے کے اگر میں فائرنگ نہیں کرتا تو کیلاش اور اس کے ساتھ دو ان کی ساتھی مجھے قتل کر دیتے پولیس کے ذرائع کے مطابق سرفراز نظامانی نے بتایا ہے کے کیلاش اور اس کے ساتھ دو افراد تھے ان کے پاس کلہاڑیاں تھی اور وہ متنازعہ زمین کے حصے...
    بنگلادیش کے معروف گلوکار اور اداکار تحسن خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی گزشتہ چند ماہ سے بحران کا شکار تھی اور وہ کافی عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان تعلقات ختم ہونے کے قریب تھے، تاہم دونوں نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ اب تحسن خان نے خود علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ تحسن خان کا کہنا ہے کہ وہ اور روزا احمد جولائی کے اختتام سے الگ رہ رہے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی پر بات نہیں کرنا...
    مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ اتوار کے روز نئی دہلی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ انکے اچانک انتقال پر موسیقی کی دنیا گہرے صدمے کا شکار ہے۔ پرشانت تمانگ نے مقبول ریئلٹی شو انڈین آئیڈل سیزن 3 جیت کر شہرت حاصل کی تھی، جس کے بعد انہوں نے گلوکاری اور اداکاری دونوں میں کام کیا۔  انہوں نے 2006 میں انڈین آئیڈل جیتنے کے بعد اپنا پہلا میوزک البم Dhanyavad ریلیز کیا اور کئی نیپالی فلموں میں بھی اداکاری کی۔ بعد میں وہ Paatal Lok (سِیزن 2) جیسی مقبول ویب سیریز...
    بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ’جاسوسی‘ کے الزام میں کبوتر پکڑ لیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب مقامی لڑکے نے مشتبہ کبوتر پکڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئیں تھیں اور دونوں پاؤں میں لال اور پیلی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’رحمت سرکار‘ ،’رضوان 2025‘ اور کچھ نمبرز تحریر تھے۔رپورٹ کے مطابق مقامی افراد نے کبوتر کو پولیس کے حوالے کردیا جسے مزید تفتیش کیلئے بھارتی ایجنسیوں کے حوالے کیا جائے گا۔خیال رہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج ماضی میں بھی جاسوسی کے الزام میں غباڑوں اور پرندوں کو گ رفتار کرچکی ہے۔
    مقبوضہ جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب ایک مقامی نوجوان نے ایک کبوتر پکڑا، جس پر بھارت نے جاسوسی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئی تھیں جبکہ دونوں پیروں میں لال اور پیلی رنگ کی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’رحمت سرکار‘، ’رضوان 2025‘ اور کچھ نمبرز درج تھے۔ مقامی لوگوں نے کبوتر کو فوراً پولیس کے حوالے کیا، اور اسے بعد ازاں مزید تحقیقات کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سپرد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج ماضی میں بھی اسی قسم کے شبہات میں غبارے اور پرندے پکڑ چکی ہے، جو ان کی بوکھلاہٹ کا اظہار سمجھا جا رہا ہے۔ آپ...
    مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب مقامی لڑکے نے مشتبہ کبوتر پکڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئیں تھیں اور دونوں پاؤں میں لال اور پیلی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’رحمت سرکار‘ ،’رضوان 2025‘ اور کچھ نمبرز تحریر تھے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی افراد نے  کبوتر کو پولیس کے حوالے کردیا جسے مزید تفتیش کیلئے بھارتی ایجنسیوں کے حوالے کیا جائے گا۔خیال رہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج ماضی میں بھی جاسوسی کے الزام میں غباروں اور پرندوں کو گرفتار کرچکی ہے۔ حکومت پاکستان کو خطے میں آئی ٹی کا مرکز بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے،وزیراعظم...
    معروف اداکار فواد خان نے اہلیہ صدف فواد خان کے ساتھ اپنی شادی کی 21ویں سالگرہ روایتی پاکستانی شادی کے رنگ میں منائی۔ اس موقع پر قریبی دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ مل کر شادی کی روایتی رسومات کو دوبارہ تخلیق کیا گیا، جس سے تقریب خاص طور پر یادگار بن گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان اور فواد خان نے شادی کا جوڑا کیوں پہنا؟ تقریب کی تصاویر ایونٹ آرگنائزرز کی جانب سے شیئر کی گئیں، جن میں خوشگوار اور پُرخلوص ماحول کی جھلک نمایاں تھی۔ تصاویر میں فواد خان اور صدف فواد خان کو سجے ہوئے اسٹیج پر بیٹھے دیکھا گیا، جہاں نارنجی گیندے کے پھولوں اور پھولوں کی مالاؤں سے سجاوٹ کی گئی تھی۔ یہ سجاوٹ روایتی شادی...
    معروف پاکستانی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر نازیہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سیلیبریٹیز کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔ نازیہ ملک نے شوبز کی دنیا میں اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کمرشلز، ڈراموں اور ہوسٹنگ سے کیا، وہ مختلف ٹی وی چینلز پر نشریات کی میزبانی کر چکی ہیں، جیو ٹی وی پر شیف محبوب کے ساتھ ان کا مشہور کوکنگ شو ’کسان لذت کی جان‘ ناظرین میں خاصا مقبول رہا۔ اس کے علاوہ وہ کئی ڈرامہ سیریلز، لانگ پلے اور ٹیلی فلمز میں بھی اداکاری کر چکی ہیں، نازیہ ملک ایک فیشن ڈیزائنر اور برطانیہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار(نمائندہ جسارت) تلہار جماعت اسلامی تحصیل تلہار کے امیر مولانا ظائف جونیجو، تلہار شہر کے امیر اکبر جونجیو،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تلہار قمرالدین تھیبو ، ڈاکٹر شمس الدین تھیبو، عباداللہ تھیبو، حافظ عبدالحق سے روزنامہ جسارت کے نمائندے کاشف زیدی کی جماعت اسلامی تلہار کے آفس میں خصوصی ملاقات تلہار شہر کے مسائل کے حل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے کردار اور آئندہ کے اقدامات کے بارے میں تفصیلی گفتگو. تفصیلات کے مطابق. امیر جماعت اسلامی تحصیل تلہار کے امیر مولانا ظائف جونیجوکی قیادت میں جماعت اسلامی آفس تلہار میں امیر شہر تلہار اکبر جونیجو، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تلہار قمرالدین تھیبو ،کنوینر الخدمت فاونڈیشن تلہار حافظ عبدالحق، انجارچ سوشل میڈیا جماعت اسلامی تلہار عباداللہ تھیبو، ڈاکٹر...
    دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران دانتوں کی صحت اور نگہداشت سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا خوبصورت مسکراہٹ برقرار رکھنے کے لیے دانتوں کی باقاعدہ صفائی اور مناسب دیکھ بھال بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ دانت صاف کرنے، منہ کی صفائی کا...
    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  جامعہ اشرفیہ  پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نے مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر تعزیت کی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھےدونوں وزرا نے مولانا فضل الرحیم کے ا یصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی  نے کہا مرحوم پیار کرنیوالے انسان تھے،ان کیساتھ دیرینہ تعلق تھا۔مولانا نے حقیقی معنوں میں مدرسے کو مدرسہ بنایا۔مولانا فضل الرحیم جیسے گفتگو اور دعا کراتے تھے وہ منفرد تھی ،جامعہ اشرفیہ میں بہترین انداز کیساتھ تعلیم دی جارہی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر تحقیقاتی صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے متنازع عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کیلئے متعلقہ حکومتی حکام سے مدد طلب کی تھی، یہ ایک سرکاری مقدمہ تھا اور پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی بریت کیلئے حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ باخبر ذرائع کے حوالے سے انہوں نے روزنامہ جنگ کے لیے لکھا کہ عدت کیس میں بشریٰ بی بی کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بیرسٹر سیف اور سینیٹر مشعال یوسف زئی دونوں فریقین کے درمیان پسِ پردہ ہونے والے رابطوں سے آگاہ ہیں۔...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے متنازع عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کیلئے متعلقہ حکومتی حکام سے مدد طلب کی تھی۔ یہ ایک سرکاری مقدمہ تھا اور پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی بریت کیلئے حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ باخبر ذرائع کے مطابق، عدت کیس میں بشریٰ بی بی کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بیرسٹر سیف اور سینیٹر مشعال یوسف زئی دونوں فریقین کے درمیان پسِ پردہ ہونے والے رابطوں سے آگاہ ہیں۔ بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تبصرے سے...
    معروف میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کے اپنے حوالے سے کیے گئے ایک انکشاف نے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ ندا یاسر اس وقت بھی مارننگ شو کی سب سے زیادہ مقبول میزبان ہیں۔ وہ طویل عرصے سے شو کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ندایاسر نے ڈراموں میں بھی کام کیا اور ان کے والد بھی ڈراما انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ہیں اور شوہر یاسر نواز سے کون واقف نہیں۔ تاہم ندایاسر کو اصل مقبولیت ان کے مارننگ شو سے ملی ہے جو وہ 17 سال سے مسلسل کرتی آرہی ہیں اور آج بھی یہ مقبول شو ہے۔ علاوہ ازیں ندا کی ایک شہرت ان کے دلچسپ اور کبھی کبھی متنازع بیانات...
    سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پرنامعلوم مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کوفائرنگ کرکے قتل کردیا، نوبیاہتا جوڑے کا تعلق لاڑخانہ سے تھا اورپانچ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر میں گھس پرفائرنگ کرکے خاتون کوقتل اورایک مرد کوشدید زخمی کردیا اورموقع پرسے فرارہوگئے۔ فائرنگ سے جاں بحق خاتون اورشدید زخمی مرد کو فوری طورپر عباسی شہیداسپتال منتقل کیا گیا جہاں شدید زخمی مرد بھی دوران علاج دم توڑگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اورپولیس نے فوری...
    معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کے ایک مارننگ شو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک موقع پر ان کے سر میں جوئیں پڑ گئی تھیں۔ ندا یاسر کے مطابق انہوں نے دبئی سے ہیئر ایکسٹینشنز لگوائی تھیں جو باقاعدہ سلائی کے ذریعے ان کے بالوں میں جوڑی گئی تھیں اور بظاہر نہایت خوبصورت دکھائی دیتی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایکسٹینشنز دھونے کے بعد  اصل بال تو جلد خشک ہو جاتے تھے تاہم جہاں ایکسٹینشنز لگائی گئی تھیں وہ حصہ نم رہتا تھا جس کے باعث جوئیں پیدا...
    نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے ایک دور دراز ساحل پر بڑی تعداد میں وہیل مچھلیاں پھنسنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ساحل پر تقریباً 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر وہیل مچھلیاں امدادی کوششوں کے بعد واپس سمندر میں جانے میں کامیاب ہوئیں، تاہم 15 مچھلیاں بری طرح ساحل پر پھنسی رہیں۔ ان میں سے 6 مچھلیاں جانبر نہ ہو سکیں جبکہ باقی کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پھنسنے والی وہیل مچھلیاں ساحل کے قریب تقریباً ایک کلو میٹر کے علاقے میں پھیلی ہوئی تھیں۔ وہیل مچھلیوں کو...
    کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو میں سنیل گروور کے منفرد انداز اور باریک بینی سے کئی گئی حرکات و سکنات نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا اور سوشل میڈیا پر بھی اس کی کافی پذیرائی ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: جیسیکا ہائنس سے ناجائز تعلق اور بچہ، عامر خان ڈی این اے ٹیسٹ کرا لیں میرے پاس ثبوت ہیں، بھائی فیصل خان کا دعویٰ عامر خان نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے...
    امریکا کی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کی جانب سے منگل کے روز منیاپولس میں گولی چلانے کے واقعے میں 37 سالہ 3 بچوں کی ماں رینی گوڈ ہلاک ہو گئی تھی۔ متاثرہ خاتون حال ہی میں منیسوٹا منتقل ہوئی تھیں۔ حکام نے بتایا کہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب رینی گوڈ برفباری والی سڑک پر گاڑی چلانے کی کوشش کر رہی تھیں اور ICE اہلکار نے اُنہیں روکنے کی کوشش کی۔ ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اہلکار گاڑی کے سامنے کھڑے تھے اور جیسے ہی گاڑی آگے بڑھنے لگی، ایک دیگر ICE اہلکار نے قریب سے 2 گولیاں چلائیں۔ واقعے کے بعد گاڑی 2 پارک شدہ گاڑیوں سے ٹکرائی اور رک گئی۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی...
    کویت کی فوجداری عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ سنایا کہ دونوں ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر کام کر رہا تھا۔ ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے کیفان اور شوایک علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، ملزمان کے قبضے سے 14 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد ہوئی تھی، اس کے علاوہ، ان کے قبضے سے منشیات کو تولنے کے لیے استعمال ہونے والے الیکٹرانک ترازو اور...
    امریکی شہر منی ایپلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے گاڑی سوار 37 سالہ خاتون کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی تین بچوں کی ماں کا نام رینی نکول میکلن گُڈ تھا۔ وہ کولوراڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ رینی نکول نے حال ہی میں منی ایپلس میں رہائش اختیار کی۔ وہ ایک شاعرہ تھیں اور کتب بینی کا شوق رکھتی تھیں۔ افسوسناک حادثے کے روز رینی نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو اسکول چھوڑا اور واپسی پر انھیں اور شریکِ حیات کو برف پوش سڑک پر امریکی اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی۔ رینی کے پارٹنر نے بتایا کہ آناً فاناً صورت حال بدل گئی اور جب تک میں کچھ سمجھ پاتا۔ اہلکار نے فائرنگ کردی...
    لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 19 دسمبر کو خودکشی کرنے والے طالب علم کے معاملے کی انکوائری رپورٹ بھی سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق طالب علم نے فارمیسی بلڈنگ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تھی، طالب علم کی ایک مضمون کے علاوہ دیگر مضامین میں حاضری ٹھیک تھی۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ طالب علم نے کبھی بھی کسی نفسیاتی مسائل کا علاج نہیں کروایا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہد کے مطابق طالب علم نے خود چھلانگ لگائی، زخمی طالب علم کو فوری لاہور جنرل اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ صوبائی حکومت اور ہائر ایجوکمیشن کمیشن کو ہر یونیورسٹی...
    کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے  میاں بیوی پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔  سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر اسپتال پہنچ کر چل بسا۔  پولیس کے مطابق ملزمان نے زخمی شخص پر فائرنگ بھی کی تھی۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ مقتولہ لطیفہ خاتون اور نصراللہ نے چار مہینے قبل پسند کی شادی کی تھی۔  پولیس حکام کے مطابق تفتیشی حکام اور رینجرز موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
    بھارت سے تعلق رکھنے والی مہیما گھائی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جہاں انہوں نے گنجے سر کے ساتھ دلہن بن کر نہ صرف سب کی توجہ حاصل کی بلکہ خوبصورتی، نسوانیت اور خود قبولیت سے متعلق ایک اہم بحث کو بھی جنم دیا ہے۔ مہیما گھائی، جو ایلوپیشیا کے باعث کم عمری میں ہی بالوں سے محروم ہو گئی تھیں نے اپنی شادی کے دن کسی وِگ یا مصنوعی سہارے کا انتخاب نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے اس اہم دن پر کسی اور کا روپ نہیں دھارنا چاہتیں تھیں بلکہ خود کو اسی شکل میں قبول کرنا چاہتی تھیں جیسا وہ حقیقت میں ہیں۔  ...
    ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ ہوم ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ایشیز سیریز 1-4 جیت لی۔ سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 384 جبکہ دوسری میں 342 رنز بنا سکی تھی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 567 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز میں 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 17 اور دوسری اننگز میں 6 رنز بنا...
    منیا یولس، منی سوٹا میں بدھ، 7 جنوری کو ICE (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 37 سالہ رینی نیکول گڈ کے طور پر ہوئی۔ گڈ کی موت اس کے گھر سے صرف چند بلاکس کے فاصلے پر واقع ہوئی۔ والدہ کی یادداشت اور جذبات گڈ کی والدہ ڈونا گینگر نے مقامی میڈیا ادارے کو بتایا کہ گڈ اپنے شریک حیات کے ساتھ ٹوئن سٹیز میں رہتی تھیں۔ والدہ نے کہا ’اسے مارنا بہت احمقانہ حرکت ہے۔ وہ شاید ڈری ہوئی تھی۔ رینی کسی بھی احتجاج یا ICE کسی کے خلاف سرگرمی میں حصہ نہیں لیتی تھیں۔ وہ زندگی بھر دوسروں کی دیکھ بھال کرتی رہی ہیں۔ محبت کرنے والی، معاف کرنے...
    اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں  متوفیہ خاتون کی شناخت 35 سالہ شاہین زوجہ شاہین زوجہ شنوارکے نام سے کی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اورپولیس نے جانے وقوع سےشواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کرلیا۔ ایس ایچ او پاکستان بازارامام بخش لاشاری نے بتایا کہ متوفیہ خاتون 2 بیٹوں کی ماں تھی...
    معروف صحافی نعیم حنیف نے اداکارہ صبا قمر سے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ یہ معافی 10 کروڑ روپے کے قانونی نوٹس کے بعد سامنے آئی۔ صحافی نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ سے دل آزاری پر معافی مانگتے ہوئے اعتراف کیا کہ 3 نومبر کو ہم نے صبا قمر کے بارے میں ایک خبر شئیر کی جس میں کہا گیا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے تحفے میں دیے گئے گھر میں رہ رہی تھیں، جس کے ساتھ وہ مبینہ طور پر لائیو ان رشتہ میں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں اس خبر پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ یہ دعویٰ غلط تھا اور حقیقت کے بالکل خلاف تھا۔ یہ خبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا پر امریکی قبضے سے متعلق پیش گوئی چھ سال قبل ہی ایک امریکی ویب سیریز میں کی جاچکی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی ویب سیریز Jack Ryan میں دکھائی گئی صورتحال موجودہ حالات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھتی ہے۔ اسی سیریز کا ایک کلپ ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ امریکا کو لاحق اصل خطرات صرف دور دراز ممالک سے نہیں بلکہ اپنے خطے کے ممالک سے بھی ہو سکتے ہیں۔وائرل ہونے والے اس کلپ میں وینزویلا کے وسیع تیل اور معدنی وسائل، شدید انسانی بحران اور ملک کو ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔یہ...
    پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔  مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ تاہم، انہیں اصل پہچان نجی ٹی وی کے مارننگ شو سے ملی جو بے حد مقبول ہوا جب کہ  2024 میں مایا خان نے ڈرامہ ’مائی ری‘ سے دوبارہ کم بیک کیا۔  مداحوں نے ڈرامہ کبھی میں کبھی تم میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا۔، ان کے حالیہ ڈرامہ سیریل ’بڑے بھیا‘ میں ان کے کردار کو بھی خاصی پذیرائی ملی۔   حال ہی میں مایا خان، ایف ایچ ایم...
    کراچی: شہر قائد میں نیو کراچی صنعتی ایریا سے یکم جنوری کو کچرا کنڈی کے قریب سے چادر میں لپٹی ہوئی نامعلوم خاتون کی ملنے والی تشدد زدہ لاش کو 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔  مقتولہ سہراب گوٹھ کی رہائشی تھی جو یکم جنوری کو گھر سے نازک نامی شخص کے ہمراہ گئی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئی۔  شوہر نے سہراب گوٹھ تھانے میں 6 جنوری کو اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔  اس حوالے سے مقتولہ آسیہ بی بی کے شوہر جوار نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لاسی گوٹھ احمد جمال پاڑہ کا رہائشی ہے اور اس کی...
    بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے گھر سے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ 52 سالہ سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کی تاریخ سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر ثانیہ چندوک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تقریب ٹنڈولکر خاندان کے لیے ایک یادگار اور خوشیوں سے بھرپور لمحہ ثابت ہونے جارہی ہے، شادی کی زیادہ تر تقریبات ممبئی میں ہوں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب سادہ، نجی اور خاندانی وقار کے مطابق منعقد کی جائے گی، جس میں صرف قریبی رشتے دار اور منتخب دوست شریک ہوں گے۔ ارجن ٹنڈولکر کی منگنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈاکس کے فشری مقام سے ایک 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جس نے مقامی کمیونٹی میں غم و صدمے کی لہر دوڑا دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور امدادی اداروں نے بتایا کہ ڈاکس کے فشری مقام سے برآمد ہونے والی بچی کی لاش کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایچ او ڈاکس نند لال کے مطابق بچی منگل کی شام تقریباً 6 بجے گھر سے نکلی تھی اور اس کے بعد لاپتہ ہو گئی، وہ مچھر کالونی کے جنگل کے قریب رہائش پذیر تھی اور ذہنی توازن میں کچھ مشکلات کا شکار تھی۔بدھ کی صبح اسے سمندر کے کنارے ڈوبی ہوئی حالت...
    ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں پیش آیا۔ ماں کو خون کے تین یونٹس کی ضرورت پڑی۔ ڈاکٹر نرویر شیوران نے بتایا کہ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، مگر ماں اور بچہ محفوظ ہیں۔ https://x.com/NewsAlgebraIND/status/2008717724114211208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2008717724114211208%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2795127%2Fharyana-woman-gives-birth-to-son-after-10-daughters-2795127 بچے کے والد، سنجے کمار نے بتایا کہ خاندان کو بیٹے کی امید تھی۔ ان کی بڑی بیٹی کلاس 12 میں پڑھ رہی ہے اور تمام بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے...
    لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے کی ابتدائی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پسند کی شادی نہ ہونے کے باعث ذہنی دباؤ کا نتیجہ تھا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، طالبہ کو فریکچرز آئے۔ خودکشی کی کوشش اسی مقام پر کی گئی جہاں گزشتہ دنوں ایک طالب علم نے خودکشی کی تھی۔!!! pic.twitter.com/JbAPayl4i2 — Nadir Baloch (@BalochNadir5) January 5, 2026 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالبہ اپنے پسند کے شخص سے شادی کرنا چاہتی تھی، تاہم والدین کی جانب سے تعلیم مکمل کرنے پر زور دیا جا رہا تھا، جس پر وہ دلبرداشتہ...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے جیو نیوز کے مشہور اینکر شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ محبت اور شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ رشنا خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے اپنی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں 2013ء میں ٹورنٹو فلم اسکول میں فلم میکنگ پڑھ رہی تھی اور مجھے اپنے فائنل پروجیکٹ کے لیے ایک دستاویزی فلم بنانی تھی۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ اس وقت میرے بھائی کی شادی بھی تھی تو شادی میں شرکت کے لیے مجھے پاکستان آنا پڑا، شاہ زیب خانزادہ کی...
    سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس شادی کے حق میں نہیں تھے اور طالبہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن، تفصیلی فیصلہ جاری ذرائع کے مطابق شادی نہ ہونے کی وجہ سے دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کی آخری فون کال بھی احمد کے ساتھ تھی، جس کے بعد اس...
    ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈمین اور مشہور گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً دو دہائیوں پر محیط اپنی شادی کو قانونی طور پر ختم کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق جوڑے نے باہمی رضامندی سے طلاق کے تمام معاملات طے کر لیے ہیں۔ عدالتی کاغذات میں کہا گیا کہ 58 سالہ نکول کڈمین اور کیتھ اربن نے اپنی دو بیٹیوں سنڈے روز (17 سال) اور فیتھ مارگریٹ (15 سال) کی تحویل سے متعلق معاملات بھی طے کر لیے ہیں، بچوں کی بنیادی تحویل نکول کڈمین کے پاس رہے گی، جو سال میں 306 دن اپنی بیٹیوں کے ساتھ گزاریں گی، جبکہ کیتھ اربن کو ہر دوسرے ہفتے کے آخر میں بچوں سے ملاقات کا حق حاصل ہوگا۔ دلچسپ...
    بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے میں اپنے عہد میں آج کل کی بہت سی ہیروئنز کے مقابلے میں بہتر کام کر سکتی تھی اور دیکھنے میں بھی زیادہ اچھی نظر آتی تھی۔ 1980ء کے عشرے کی ابتدا میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 66 سالہ بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ وہ اپنے عروج کے زمانے میں کبھی کمرشل ہندی فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا نہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ان کا طویل کیریئر شاندار رہا جو سنیما سے شروع ہو کر 1990ء کی دہائی میں کیبل ٹی وی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، عظیم دینی و سیاسی رہنما قاضی حسین احمدؒ کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قاضی صاحبؒ کی پوری زندگی دین اسلام کی سربلندی، اقامت دین، اور مظلوم انسانیت کی حمایت سے عبارت تھی۔انہوں نے کہا کہ قاضی حسین احمدؒ اصولوں پر ڈٹ جانے والے، بے باک اور جری قائد تھے جنہوں نے ہر دور میں باطل قوتوں کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ کشمیر، فلسطین اور امت مسلمہ کے دیگر مظلوم خطوں کے لیے ان کی آواز آج بھی زندہ ہے اور اہل حق کے لیے مشعل راہ ہے۔ناظمہ صوبہ نے مزید کہا کہ...
    امریکی فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی تھی وہیں کرپٹو کرنسی کا جواری مالدار آدمی بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کرپٹو جواری نے 3 جنوری کے واقعے سے قبل شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر گرفتار ہونے والے ہیں۔ کسی کو اس پر رتّی برابر بھی یقین نہیں تھا اس لیے آن لائن پر کافی جواریوں نے اس شرط پر پیسا لگایا کہ کامیابی حتمی تھی۔ یہ شرط کرپٹو کرنسی سے چلنے والے پلیٹ فارم پولی مارکیٹ پر لگائی گئی تھی، جہاں صارفین سیاسی اور عالمی واقعات پر داؤ لگا سکتے ہیں۔ حال ہی میں شامل ہونے والے ایک صارف نے ساڑھے بتیس ڈالر کے...
    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے افریقا کے مشرقی ملک ملاوی میں بالغ انسان کا مردہ جلانے کی اب تک کی سب سے قدیم باقیات دریافت کرلیں۔ یہ دریافت قدیم دور میں میت کی آخری رسومات کے حوالے سے نئے سوالات اٹھاتی ہے۔ ملاوی میں موجود ہورا 1 نامی یہ تاریخی جگہ سیکڑوں فٹ بلند گرینائٹ کی چٹانوں کی بنیاد میں ہے۔ یہاں سائنس دانوں نے قابل از تاریخ دور کی راکھ دریافت کی ہے جو کہ ایک خاتون کی باقیات کے حصے ہیں (جس کا قد پانچ فِٹ کے اندر تھا) جو یہاں ہزاروں برس سے موجود ہیں۔ ییل یونیورسٹی کی ماہرِ آثارِ قدیمہ جیسیکا تھامپسن کا کہنا تھا کہ اس دریافت سے معلوم ہوتا ہے کہ ماہرین کی قسمت اچھی...
    مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور حالیہ انکشاف نے اس پیشرفت کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت کا استعمال، ملازمین پر نئے نفسیاتی دباؤ کا خدشہ گوگل جیمنی سے وابستہ ایک پرنسپل انجینیئر ڈوگن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے  کلاڈ کوڈ کی مدد سے ایسا مسئلہ حل کر لیا جس پر وہ تقریباً ایک سال سے کام کر رہی تھی۔ انجینیئر کے مطابق اے آئی نے محض ایک گھنٹے میں ایک ایسا قابل استعمال پروٹوٹائپ تیار کر دیا جو اس حل سے کافی حد تک مماثل تھا جسے تیار کرنے میں گوگل کی ٹیم کو 12 ماہ کی منصوبہ بندی اور اندرونی رابطہ کاری درکار...
    انڈونیشی-امریکی ماڈل منوہرہ اوڈیلیا نے کہا ہے کہ ان کی 16 سال کی عمر میں ملائیشین شہزادہ تنگکو فخری سے شادی رضامندانہ نہیں تھی اور یہ قانونی طور پر جائز نہیں تھی۔ منوہرہ اوڈیلیا پینوٹ نے 2008 میں ملائیشین شہزادے سے شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد انہوں نے ملائیشیا سے فرار حاصل کیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ شادی کے دوران انہیں جسمانی اور جنسی زیادتی کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں محل میں محدود رکھا گیا۔ ان کے خاندان سے رابطے کو محدود کیا گیا اور ان کی آزادی سلب کی گئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Manohara Odelia (@manodelia) سن 2009 میں منوہرہ نے سنگاپور میں ایک ہوٹل سے...
    لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے بعد ڈی سیٹ ہونے والے حلقوں میں کی تھی اور این اے 129 کی طرح پی پی 167 کا بائیکاٹ اس پالیسی کے تحت نہیں آتا۔ ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم کی جانب سے کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ سیاسی کمیٹی کے آگے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی تجویز رکھی جائے۔ واضح...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
    فوٹو: اسکرین گریب لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے عمارت سے کودنے سے پہلے 27 منٹ تک فون پر بات کرتی رہی، طالبہ نے آخری کال کا ریکارڈ ڈیلیٹ کردیا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ صبح یونیورسٹی پہنچ کر کلاس میں نہیں گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے 18 نمبر آنے پر وہ غیرمطمئن تھی، طالبہ نے اس کا ذکر اپنے والد اور بھائی سے بھی کیا تھا۔ لاہور: خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بیان پر تفتیش کو...
    ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
    ویب ڈیسک: کوٹ رادھا کشن میں فیروز دین تاک میموریل چرچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ قصور پولیس کے مطابق  فیروز دین تاک میموریل چرچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا مقدمہ چرچ گھنیکے کے انچارج طارق مسیح کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر  کے مطابق انچارج طارق مسیح نے بتایا کہ کل صبح 4 بجےچرچ عبادت کے لیےکھولا تو مین دروازےکی جالیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، مقدس کتابیں پھاڑ کر نیچے گرائی ہوئی تھیں،کراس مروڑا ہوا تھا جبکہ چرچ میں ساؤنڈ سسٹم وغیرہ کو بھی توڑا گیا تھا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں پولیس نے مزید بتایا کہ نامعلوم افراد...
    رضویہ سوسائٹی پلاٹ سی 4کی ازسرنو تعمیر کا حکم، قانونی تقاضوں سے انحراف اتھارٹی کے متنازع اقدام پر عوام میں غصہ،ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی ملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ضلع وسطی میں قائم رضویہ سوسائٹی کا پلاٹ نمبر سی 4کی ازسرنو تعمیر کا حالیہ فیصلہ قانونی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بن رہا ہے ۔واضح رہے کہ یہ پلاٹ نہ صرف غیرقانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا، بلکہ اب اسے غیرقانونی طریقے سے بحال کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے ۔قانونی ماہرین کے مطابق، پلاٹ نمبر سی 4کی تعمیر شروع سے ہی بلڈنگ کوڈز کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔ یہ تعمیر بغیر منظور شدہ ڈیزائن، بغیر تعمیراتی اجازت نامے اور بغیر متعلقہ محکموں سے منظوری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک دھڑکتے دل کی خاموشی کا دن: 6 جنوری… محض کیلنڈر پر ایک تاریخ نہیں، بلکہ امت ِ مسلمہ کے اجتماعی شعور پر ایک گہرے زخم کا نشان ہے۔ یہ وہ دن ہے جب وہ دل رک گیا جو پوری امت کے درد کو اپنی دھڑکن بنا چکا تھا۔ یہ وہ آواز خاموش ہوئی جو ظلم کے ہر محاذ پر گونجتی تھی، جسے سن کر طاقتور بھی کانپ اٹھتے تھے۔ یہ جدائی ہے اس ہستی کی جس نے سیاست کو عبادت بنا دیا، قیادت کو امانت سمجھا، اور مزاحمت کو ایمان کا درجہ دیا۔ سابق امیر جماعت اسلامی، مجاہد ِ ملت قاضی حسین احمد نام لیتے ہی ذہن میں کوئی اکہری تصویر نہیں ابھرتی۔ بلکہ ایک پورا منظر...