2026-07-24@13:17:30 GMT
تلاش کی گنتی: 11509

«صائمہ سلیم نے کہا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اہم اور پروقار اعزاز اپنے نام کر لیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے تاریخی لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ملالہ کی تعلیمی جدوجہد اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی...
    ویب ڈیسک: نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔  آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا  جس میں ماہرین تعلیم کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ تمام ممالک کو طالبان پر دباؤ ڈالنا چاہیے اور ان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہیں رکھنے چاہیں۔ ملالہ نے کہا کہ طالبان اپنے ملک کے آدھے حصے کو دبا رہے ہیں، وہ لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے...
    بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے اپنے تعلق سے متعلق دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سب سے پہلے محبت کا اظہار دونوں میں سے کس نے کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے ’آئی لو یو‘ شاید میں نے کہا تھا۔ اس پر سیف علی خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شاید تم نے کہا تھا۔ کرینہ، جنہیں مداح پیار سے بے بو بھی کہتے ہیں، انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ مجھے شرمندہ نہیں کرنا چاہتے، اس لیے شاید میں نے ہی کہا تھا۔ دونوں نے انٹرویو میں...
    میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام میں کہا کہ میں اب سے چیف وہپ کو مانتا ہوں نہ ہی پارلیمانی لیڈرکو، میں رمضان میں بولا تھا بجٹ پر بات کی، اب بولنے کی کوشش کی لیکن موقع نہیں دیا گیا، ہم کیا یہاں چھولے کھانے آتے ہیں ہر بات پر چند لوگوں نے ہی بولنا ہوتا ہے۔ جنید اکبر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ وہ نہ کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، نہ پارلیمانی لیڈر کو مانیں گے اور نہ ہی چیف وہپ کو تسلیم کریں گے۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ رمضان کے بعد اور بجٹ کے دوران ہی فلور پر بات کرنے کا موقع دیا گیا، جبکہ روزانہ چند مخصوص افراد کو اظہارِ خیال کی اجازت ملتی ہے۔ انہوں نے سوال...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔ علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ...
    وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ کے عوام نے برف باری کی وجہ سے انخلا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ تیراہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی ہو رہی ہے۔ وفاق فاٹا کو 28 ویں ترمیم کے ذریعے واپس لینے کو تیار ہے۔
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں، نہ پارلیمانی لیڈر اور نہ ہی چیف وہپ کو مانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پچھلے رمضان کے بعد اور بجٹ میں فلور پر بات کرنے کا موقع ملا ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ ہر بات پر روزانہ چند لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ چیف وہپ کون ہوتا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحب حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کرلیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت کامیاب تھی‘ جس کا دکان بند کرنی تھی اس نے کی اور جس کو نہیں کرنی تھی اس نے نہیں کی‘ سپریم کورٹ میں گزشتہ دو سال کے کیسز جمع ہوئے تھے، نمایاں پیش رفت یہ ہے کہ اپیلوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ بنا دیا گیا ہے۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے حکمرانوں کی بے حسی اور عوامی مسائل سے لاتعلقی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف ملک میں دہشت گردی کے المناک واقعات میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور پوری قوم سوگوار ہے، جبکہ دوسری طرف حکومتِ پنجاب “ہندوانہ تہوار” اور میلوں ٹھیلوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا کہ بسنت جیسے خطرناک اور خونی کھیل کی حکومتی سرپرستی انتہائی قابلِ مذمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر دوران اجلاس اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ۔اس دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کو عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے2 سال مکمل ہونے اور فارم47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی پرامن عوامی پریس کانفرنس پر پولیس گردی وزیر داخلہ کے احکامات پر ہوئی اور فسطائیت کا...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ‏ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ  سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں۔ انہوں نے ا‏سپیکر سے بات کر کے آزاد حیثیت اختیار کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں...
    فائل فوٹو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کرلیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد دھماکا خوفناک و بزدلانہ جرم ہے: ملالہ یوسفزئیملالہ یوسفزئی نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے بھی خلاف ہے، تمام...
    قومی اسمبلی میں ترلائی  امام بارگاہ پر دہشت گردانہ خودکش دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا۔اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گردانہ خودکش دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد مجلس وحدت المسلمین کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے ایوان میں پیش کی، جسے تمام سیاسی جماعتوں کی مکمل حمایت حاصل ہوئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان ترلائی امام بارگاہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، جس کے نتیجے میں معصوم نمازی شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ ایوان نے اس وحشیانہ کارروائی...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کے ساتھ زندگی کے کئی رخ ہیں سب رخوں کے ساتھ جینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان اور ان کے بچوں کا بسنت منانا اچھی بات ہے کہ ان کی زندگیوں میں بھی کوئی تبدیلی آئی ہے۔ افغان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو جس طرح شکست ہوئی دوبارہ حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ یہ بڑی اچھی اور صحت...
    اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے کہا کہ شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے موقع پر نے عوام الناس نے ایک بار پھر اسی عزم کو دوہرایا کہ قوم نے فارم 47 کے حکمرانوں کو کبھی قبول نہیں کیا۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے 8 فروری کو ہونے والے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کامیابی پر عوام الناس، تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف احتجاج نہیں، بلکہ کھلا اعلان تھا کہ ہر طبقے نے فارم 47 کی حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن میں دھاندلی کرکے کرسی اور حکومت پر تو قبضہ کیا جا سکتا ہے، مگر...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ کسی پارٹی کی بسنت...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کل کا احتجاج بہت زبردست تھا، لوگوں نے چپ کرکے ووٹ ڈالا اور اب احتجاج بھی چپ کرکے کیا۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ پہلے یہ کہتے تھے گھر بیٹھو اب کہتے ہیں باہر نکلو، پاکستانیوں نے خاموشی سے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ علیمہ خان کیخلاف مقدمے کی سماعت، وکلاء میں تلخ جملوں کا تبادلہ انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران وکلاء کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ کل کا احتجاج بہت زبردست تھا، لوگوں نے چپ کرکے...
    بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان نے حال ہی میں اپنے رومانوی تعلقات کے دلچسپ لمحے شیئر کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ کس نے پہلے ’آئی لو یو‘ کہا اور مزاحیہ انداز میں یہ بھی بحث کی کہ اگر کبھی زومبی اپوکیلیپس آئے تو کون زندہ بچے گا۔ یہ یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور بھی سال 2016 ٹرینڈ میں شامل، نایاب تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں ویوگ کے ساتھ گفتگو میں کریینہ نے کہا کہ کون پہلے آئی لو یو کہہ گیا؟ شاید میں نے کہا ہو۔ اس پر سیف نے ہنس کر کہا کہ شاید تم نے کہا ہو… نہیں، نہیں! کرینہ المعروف بیبو نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ بس...
    کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ  ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے  آغاز میں سانحہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ اس کے بعد سندھ اسمبلی میں محکمہ جامعات و بورڈز سے متعلق سوال جواب کا سلسلہ شروع ہوا، تاہم اپوزیشن ارکان نے ایوان میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا اور شور شرابہ کیا۔ ایوان میں شور شرابے کے دوران ریحانہ لغاری نے اپوزیشن ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ...
    اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے، تاہم پولیس کا ایسا غیر انسانی رویہ بھی کسی صورت قبول نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ہڑتال کے دوران مظاہرین پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے شہری کیساتھ غیر انسانی رویہ ناقابل برداشت ہے۔ اپنے جاری بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے شدید ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی...
    بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس کاروبار کے ٹھیکیدار بچوں، عورتوں اور جعلی معذوروں سے کروڑوں روپے کماتے ہیں، یہی مافیا ہزاروں بھیک مانگنے والوں کو گلف ممالک میں ایکسپورٹ کر رہا ہے، جس کے باعث ان ممالک نے پاکستانی ویزے بند کر دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھناؤنے کاروبار میں ایئرپورٹس پر تعینات مختلف محکموں کا عملہ بھی برابر کا حصہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے لیے ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کر لیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا حکومت کے بس کی بات نہیں۔اویس لغاری نے وضاحت کی کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر لیتے ہیں، جس سے سبسڈی کا بوجھ مزید بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا اصل فائدہ مستحق صارفین تک محدود رہنا...
    لاہور: تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پتنگ بازی پر پابندی دوبارہ بحال کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی فضاؤں میں گونجتی موسیقی اور روشن چھتیں آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگیں۔ سرکاری سرپرستی میں منائے جانے والے اس میلے کے اختتامی لمحات میں بسنت کے تیسرے اور آخری روز امن کی شمعیں فضاؤں میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا۔ تقریب کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فضا دلکش مناظر سے بھر گئی۔ مریم نواز کا لاہور کے...
    اتوارکے روز شہریوں نے دکانیں کھولی،سانحہ گل پلازہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پورے ملک نے پہیہ جام کی کال مسترد کر دی، ہماراملک ہڑتال جیسی سرگرمیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا، آج اتوارکے روزبھی شہریوں نے دکانیں کھولی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ 2022 میں فلڈ آیا ، اس سے بھی ہم نکل آئے ،ماضی میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اس طرح کی تقریبات شہرمیں ہوسکیں گی، صرف یہ پیغام...
    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل کے سکریٹری اور نیشنل سائبر سپیس سنٹر کے سربراہ سید محمد امین آغامیری نے مقدس شہر قم کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کیساتھ وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ ایک بڑا چیلنج سائبر اسپیس میں اصلی مواد کو جعلی اور من گھڑت مواد سے الگ کرنا ہے، اگر تمیز کرنا ممکن نہ ہوسکا تو معاشرے کو بہت بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل کے سکریٹری اور نیشنل سائبر سپیس سنٹر کے سربراہ سید محمد امین آغامیری نے مقدس شہر قم کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کیساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-17 اسلام آباد/ دبئی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان فعال پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے عالمی برادری میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ علاوہ ازیں دبئی میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستان، سید کاشف علی کے تقرر کے موقع پر ایک پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے سید کاشف علی کو ان کے تقرر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ’’مائی کراچی ایکسپو‘‘ شہر کے کیلنڈر کا ایک اہم اور مستقل باب بن چکا ہے، جو متعدد چیلنجز کے باوجود کراچی کی مضبوطی، تنوع اور معاشی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔21ویں مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نمائش میں کئی دوست ممالک نے اپنے اسٹالز قائم کیے جہاں بین الاقوامی شراکت داروں نے اپنی مصنوعات اور ثقافت کی نمائش کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ دو دنوں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ایکسپو کا رخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآبادکے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے کہا ہے کہ علیزر شاہ ویز مسیح نے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کیاحیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان علیزر شاویز مسیح نے سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کا نہایت مشکل اور مقابلے کا امتحان سندھ بھر میں کامیابی سے پاس کر کے بطور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ڈی ایس پی) مقرر ہو کر نہ صرف اپنے والدین، خاندان اور شہر حیدرآباد بلکہ پورے صوبہ سندھ اور مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ علیزر شاہ ویز کی شاندار کامیابی ان کی انتھک محنت، مستقل مزاجی، اعلی تعلیم اور مضبوط عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سندھ...
    غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کمیٹیوں کو حقیقی احتسابی ادارہ بنانے کےلیے فوری اصلاحات ضروری ہیں۔تجویز میں مزید کہا گیا کہ کمیٹیوں کو وزراء اور افسران کو طلب کرنے کا اختیار ملنا چاہیے ، پیش نہ ہونے پر سزائیں مقرر کی جائیں۔فافن تجویز میں یہ بھی کہا گیا کہ دستاویزات فراہم نہ کرنے اور غلط معلومات دینے پر کارروائی ہونی چاہیے، رازداری کے نام پر معلومات روکنے کا...
    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ کوئی بھی آئین کو تسلیم نہیں کرتا، صرف مرضی کی چیزیں مانی جاتی ہیں۔ آج کس بات کا گلہ کر رہے ہیں؟ جو آپ نے کیا اس کا انجام یہی ہونا تھا، پرویز رشیدحکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج کس بات کا گلہ کر رہے ہیں؟ جو آپ نے کیا، اس کا انجام یہی ہونا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ ہر فرد کی آواز سنی جائے، جمہوریت...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہماری صنعتی بجلی کا نرخ خطے کے دیگر ممالک کے قریب آگیا ہے۔جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بنگلا دیش میں 6 سے7 سینٹ جو بجلی کی بات کی جاتی ہے وہ غلط بیانی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے 2 کروڑ 10لاکھ ہوگئی ہے۔  یہ بھی پڑھیے توانائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط شراکت داریوں کا تسلسل ناگزیر ہے، اویس لغاری صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے، اویس لغاری اویس لغاری نے کہا کہ امیر لوگ سولر سسٹم لگا کر 200 یونٹ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی عملی حمایت کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ کے دارالحکومت نونُوک میں اپنا قونصل خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا۔دونوں ممالک کے اس اقدام کو ڈنمارک کے ساتھ اپنی حمایت اور تعاون کے طور پر پیش کیا گیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب صدر ٹرمپ نے دوسری بار گرین لینڈ پر ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی سفیر کرسٹوپ پیرِسوٹ اور نئے فرانسیسی قونصل جنرل ژاں نویل پوئریئر نے گرین لینڈ کے دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو بھی کی۔انھوں نے کہا کہ میں کہا کہ فرانس کا قونصل خانہ گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ دوستی اور یکجہتی کا مظہر...
    (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے جبکہ طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو عالمی رہنماؤں، حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ملنے والی ہمدردی اور حمایت نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ دیا ہے۔ان کے مطابق...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے کام کر رہی ہے، موجودہ حکومت کو عوامی طاقت کے بجائے جوڑ توڑ کے ذریعے وجود میں لائی گئی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حقیقی اکثریت عوام کے ووٹ سے آنی چاہیے، نہ کہ مصنوعی طریقے سے۔یہ بات انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر...
    اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان نسل کو مشورے بھی دیتی نظر آتی رہتی ہیں۔ اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں بشریٰ انصاری نے ایک اہم ایشو کی جانب توجہ دلائی ہے جس پر معاشرے میں کم ہی بات کی جاتی ہے۔  انھوں نے کہا کہ جو لڑکیاں ایسے مرد سے شادی کرنے جا رہی ہیں جن کی پہلے ہی شادی ہو چکی ہو اور اس کے بچے ہوں تو لڑکیوں کو یہ ضرور دیکھنا چاہیے...
    عمر ایوب اور شبلی فراز نے الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی، فواد چوہدری کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 8فروری 2024کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری کے باوجود نتائج کو تبدیل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر 2023 میں جیل میں ملاقات کے دوران میں نے عمران خان کو کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ انتخابات ہوں گے کیونکہ حکمران غیر مقبول ہیں۔ عمران خان کا...
    مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ فائر بریگیڈ مختلف حصوں میں تقسیم ہے، اسے ایک جگہ جمع کرنے جا رہے ہیں، فائر فائٹر کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دینے جا رہے ہیں، جن پلازوں میں شاپنگ کیلئے لوگ جاتے ہیں ان کا سروے شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس کے ہمراہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے کام کر رہے ہیں، گل پلازا کے حوالے سے ہم فیصلے کر رہے ہیں۔ ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل...
    جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، 2 سال قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا گیا تھا، مگر...
    لاہور: جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں، حکمران دہشت گردی روکنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوری کے تین روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ آٹھ فروری کے دھاندلی زدہ انتخابات کو دو سال مکمل ہوگئے، حکومت عوامی تائید سے محروم اور حکومتی رِٹ نہ ہونے کے برابرہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی لہر پریشان کن ہے، ملک میں انتشار کے اسباب میں اندرونی اور بیرونی عناصر شامل ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے واضح کیا کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں،...
    سٹی 42: پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز  اور  رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔  امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں کہا کہ 8 فروری انتخابی دھاندلی کے دو سال مکمل ہونے پر عوامی پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے لیکن اس دوران ذمہ داران کو گرفتار کیا گیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی  منعم ظفر نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی گرفتاری پیپلز پارٹی کی فسطائیت کا مظہر ہے، کارکنان پُرامن رہیں اور ادارہ نور حق پہنچیں۔  دوسری جانب، گرفتار ہونے...
    ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پورے ملک نے پہیہ جام کی کال مسترد کر دی، ہماراملک ہڑتال جیسی سرگرمیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا، آج اتوارکے روزبھی شہریوں نے دکانیں کھولی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2022 میں فلڈ آیا ، اس سے بھی ہم نکل آئے ،ماضی میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اس طرح کی تقریبات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور پرامن جمہوری سرگرمیوں کو طاقت کے ذریعے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جماعت اسلامی 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر ہر صورت دھرنا دے گی۔ادارہ نورِ حق میں رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم پرویز کا کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان ہر شہری اور سیاسی جماعت کو اپنی رائے کے پرامن اظہار کا حق دیتا ہے مگر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جو...
    سٹی42: ·گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس( جی ڈی اے)نے  سندھ بھر میں 8 فروری کے جعلی انتخابات کے خلاف ضلعی پریس کلبوں کے سامنے پرامن احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے قبل انتظامیہ نے  دھاوا بول کر 24 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جی ڈی اے کے رہنماسردار عبدالرحیم نے کہا کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے،کارکنان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتےہیں، پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، بوگس الیکشن اور سرکاری ہتھکنڈوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئےہیں۔ جی ڈی اے نے مطالبہ کیا کہ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔پرامن مظاہرین کے...
    بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر سپریم کورٹ جانے، پارلیمنٹ میں تقریریں کرنے اور سیمینارز میں تجاویز دینے کے باوجود انہیں غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں ملی۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد بلوچستان میں مصنوعی قیادت قائم کی گئی، جس کے خلاف آج احتجاج ہو رہا ہے۔ اختر مینگل نے مزید کہا کہ اگر احتجاج کیا جائے تو سیاسی کارکنوں کو ایسے ہی سزا دی جاتی ہے جیسے ایمان مزاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی تقریبات کے دورانیے میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے ذمہ دارانہ رویے کے باعث جشن کا وقت مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق بسنت کی سرگرمیاں اب کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں بسنت کی تقریبات نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئیں، جہاں 25 برس بعد جشن، ہم آہنگی اور خوشیوں کی فضا دوبارہ دیکھنے میں آئی۔ انہوں نے کہا کہ تقریبات کے وقت میں اضافہ لاہور کے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے، جنہوں نے نظم و ضبط اور قواعد کی مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتجاجی سیاست ترک کر کے پارلیمانی فورمز کا رخ کریں، کیونکہ ملک ہڑتالوں اور پہیہ جام جیسی سرگرمیوں کا بوجھ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے پہیہ جام کی کال کو یکسر مسترد کر دیا، جس کا ثبوت یہ ہے کہ اتوار کے روز بھی کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں۔کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’مائی کراچی‘‘ نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پہیہ جام کی اپیل کو پذیرائی نہیں ملی ۔مراد علی شاہ نے...
    وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی نے عوام کا ذہن بدل دیا اور فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے بہادرانہ فیصلوں نے دشمن کو شکست دی۔ امیر مقام نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک کی خاطر قربانیاں دے رہی ہیں اور خیبر پختونخوا کے عوام ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کے لوگ امن اور روزگار چاہتے ہیں اور اس لیے جعلی بیانیہ اب دفن ہو چکا ہے، 8 فروری کی ہڑتال پر کسی نے دھیان نہیں دیا۔ وفاقی وزیر نے زور دے کر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سب کو ایک صفحے پر آنا ہوگا اور اپنے...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور پھر تقریب سے خطاب بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک نے پہیہ جام پڑتال کی کال کو مسترد کیا، ہمارا ملک ہڑتال جیسی کال کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تحریک انصاف نے یوم احتجاج سے ایک روز قبل ہی ہتھیار ڈال دیئے اسلام آباد تحریک انصاف نے یوم احتجاج سے ایک روز... سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اتوار کو بھی شہریوں نے اپنی دکانیں کھولیں، اسلام آباد سانحہ پر کراچی کے شہری...
    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے اور عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور بعد ازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک ایسی ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ ترقی اور روزمرہ زندگی کو روکنے والی کالز کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اتوار کے روز بھی شہریوں نے اپنی دکانیں کھولیں، تاہم اسلام آباد میں پیش آنے...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر اہل لاہور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ "شاباش لاہور”، شہریوں نے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنا کر حکومت کے اعتماد کی لاج رکھی ہے .جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ اس سال "محفوظ بسنت” کا تصور پوری طرح کامیاب رہا، شہریوں نے روایتی کھابوں اور پتنگ بازی کا لطف بھی اٹھایا اور قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی کی۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر میں ممنوعہ کیمیکل ڈور اور دھاتی تار کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہا، جس کی وجہ...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کی تقریبات کے اوقات میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ تقریبات کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھاتے ہوئے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے ایک انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ منایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لاہور کے شہریوں نے تمام حفاظتی ایس او پیز کی پابندی کی، جس پر وہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں،...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ، تمام علما دہشتگردی کے خلاف متحد ہوگئے صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو عالمی رہنماؤں، حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ملنے والی ہمدردی اور حمایت نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ پیغامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ دہشت گردی اور اس کے پیچھے...
    وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان فعال پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے عالمی برادری میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے، پارلیمان عالمی مکالمے اور اعتماد سازی میں مرکزی ستون ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری عالمی امن اور پائیدار شراکت داری کے لیے ناگزیر ہے، انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس پاکستان کے عالمی سفارتی وژن کی عکاس ہے۔
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز اور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوع ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت...
    پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دبئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر ہے۔ وہ دبئی میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستان، سید کاشف علی کی تقرری کے موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔چیئرمین سینیٹ نے سید کاشف علی کو ان کی تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل خانے کا قیام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور ادارہ جاتی...
    ماسکو: روس نے یوکرین  پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا جس میں 400 سے زائد ڈرونز اور مختلف اقسام کے تقریباً 40 میزائل استعمال کیے گئے۔یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میںکہی۔ زیلنسکی نے کہا کہ روس سفارت کاری کا راستہ اختیار کر سکتا ہے لیکن وہ حملوں کو ترجیح دے رہا ہے۔ روس کو سرد موسم کو یوکرین کے خلاف دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ خبر رساں...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہلِ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور آج بہت خوش ہے اور میں بھی بہت خوش ہوں۔ الحمد للہ شہریوں نے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور میں بسنت فیسٹیول کی دھوم، آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے لے لی مریم نواز شریف...
    چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور  جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ ملزم وسیم جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا، ملزم اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہ کروانے پر معصوم شہریوں پر مقدمات درج کرنے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والے...
    نیدرلینڈز کے بولر پال وین میکیرن نے پاکستان سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا کھیل پاکستان نہیں جیتا بلکہ ہم خود اپنے آپ کے خلاف ہار گئے ہیں۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اوپنر میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ میچ کے متعلق بات کرتے ہوئے وین میکیرن کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز آج بہتر ٹیم تھی بالخصوص بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں۔ نیدرلینڈز جیت کی مستحق تھی اور ٹیم کو آج پاکستان کو شکست دینی چاہیے تھی۔ یہ شرمناک ہے لیکن جو ہے وہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اس بات پر تعریف بنتی ہے کہ وہ...
    وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کا مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو ریاستی ترقیاتی عمل میں شامل کرنا، ان کے مسائل سننا اور انہیں سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مظفرآباد میں منعقد ہونے والے اوورسیز کنونشن کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان، سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد راشد حنیف، سیکرٹری حکومت عدنان خورشید، چیئرمین اوورسیز فاؤنڈیشن کے مشیر اعجاز رضا کے علاوہ عابد حسین، مجاہد حسین، لیاقت علی، شعیب محمود، زعفران خان، عبدالغفار، بیرسٹر عمر علی اور وقاص احمد نے شرکت کی۔ چیف سیکرٹری نے وزیراعظ٘م کو...
    اپوزیشن رہنماؤں کا آج ملک بھر میں یومِ سیاہ اور یومِ سوگ منانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ 8 فروری کو یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منایا جائے گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے، ظلم کیخلاف ہم سب نے متحد ہونا ہے، ہم کسی کو پاکستان ڈبونے نہیں دیں گے۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، جب تک عوام کے نمائندے اوپر نہیں آتے ظلم ختم نہیں ہوگا، آج یوم سیاہ اور یوم...
    رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے روس کے شمالی حصے، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے سے زیادہ ہو سکتا ہے جبکہ بعض علاقوں میں یہ مدت 20 گھنٹے تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ دوسری جانب جنوبی اور معتدل خطوں میں روزے کا دورانیہ نسبتاً کم رہے گا۔ برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا اور کینیا جیسے ممالک میں روزے...
    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالی جا رہی ہے، بند کمروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( مانیٹر نگ ڈ یسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن ( مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور دبائو کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی عملی حمایت کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ کے دارالحکومت نونْوک میں اپنا قونصل خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا۔دونوں ممالک کے اس اقدام کو ڈنمارک کے ساتھ اپنی حمایت اور تعاون کے طور پر پیش کیا گیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب صدر ٹرمپ نے دوسری بار گرین لینڈ پر ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی سفیر کرسٹوپ پیرِسوٹ اور نئے فرانسیسی قونصل جنرل ڑاں نویل پوئریئر نے گرین لینڈ کے دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو بھی کی ۔ انہوں نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی میں کسی کی اجارہ داری قائم نہیں ہونی چاہیے۔اسد عمر نے کہا کہ غیر یقینی کی صورتحال میں معیشت ترقی نہیں کرسکتی ہے، محکمہ توانائی میں ایک قدم بھی حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں بڑھا سکتے۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ان کا کہنا تھاکہ کےالیکٹرک کی 20 سال قبل نجکاری ہوئی اس کے باوجود اربوں کی سبسڈی دی گئی، انڈسٹریل اسٹرکچر تبدیل کیے بغیر ملک ترقی نہیں کرے گا۔ جہاں مختلف خیالات کے لوگ ہوتے ہیں وہاں جمہوریت کے بغیر نظام نہیں چل سکتا۔اُن کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھے گا، صرف گارمنٹس کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی عملی حمایت کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ کے دارالحکومت نونُوک میں اپنا قونصل خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا۔ دونوں ممالک کے اس اقدام کو ڈنمارک کے ساتھ اپنی حمایت اور تعاون کے طور پر پیش کیا گیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب صدر ٹرمپ نے دوسری بار گرین لینڈ پر ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی سفیر کرسٹوپ پیرِسوٹ اور نئے فرانسیسی قونصل جنرل ژاں نویل پوئریئر نے گرین لینڈ کے دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ انھوں نے کہا کہ میں کہا کہ فرانس کا قونصل خانہ گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ دوستی اور یکجہتی کا...
    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو  ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام کی جانیں اور مستقبل داؤ پر ہے، مسئلہ آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، سنجیدگی اختیار کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالی جا رہی ہے، بند کمروں میں...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میچ میں بھی گرین شرٹس نے اپنی برتری کو یقینی بنایا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سینیگال کے سیڈینا آندرے اور نکولس جان کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-7 سے شکست دی۔ اس فتح نے پاکستان کی ٹیم کو فیصلہ کن برتری دلا دی۔ اس سے قبل سنگلز مقابلوں میں بھی مزمل مرتضیٰ اور تجربہ کار عقیل خان نے ٹیم کے لیے اہم فتوحات سمیٹیں، جس سے پاکستان کی مجموعی کارکردگی مضبوط ہوئی۔...
    جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو  وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس کورٹ نے کام کا آغاز کیا، آئینی عدالت نے ابھی تک 2600 کیسز کا فیصلہ کر دیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت میں جو بھی کیس دائر ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں کہ جلد فیصلہ کریں، آئینی عدالت سے پہلے آئینی بینچ کام کر رہا تھا، آئینی عدالت کے قیام کی دس وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک وجہ جوڈیشل ایکٹوازم بھی ہوسکتی ہے۔ان کا مزید...
    پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کی نیلامی کل ہونے والی ہے، اور اس موقع پر سابق مالک علی ترین نے مداحوں کے لیے ایک واضح پیغام جاری کیا ہے۔ علی ترین نے انسٹاگرام پر کہا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم نے نیلامی کے لیے تمام ضروری کاغذات جمع کرا دیے ہیں اور وہ اہل امیدواروں میں شامل ہیں، لیکن مداحوں سے توقعات کو حقیقت پسندانہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ علی ترین نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اور ان کی ٹیم نے نیلامی کے لیے تمام ضروری دستاویزات جمع کرا دی ہیں اور وہ ٹیم خریدنے کے اہل امیدواروں میں شامل ہیں، لیکن انہوں نے مداحوں سے توقعات کو حقیقت پسندانہ رکھنے کی اپیل...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سلیم حیدر نے کہا کہ اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پورا پاکستان شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے راستے دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستانی قوم اس کے خلاف متحد ہے، ہر پاکستانی پاک فوج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا، ہم پاک دھرتی سے ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کریں گے۔
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کر سکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پورا پاکستان شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کر رہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، تاہم پاکستانی قوم اس سازش کے خلاف متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت دہشت گردی...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے جس پر خاموشی مزید نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد اب اسلام آباد میں بھی دہشتگردوں نے اپنی وحشیانہ کارروائی سے نہتے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگردی کی لہر مسلسل شدت اختیار کر رہی ہے۔ شاہد آفریدی نے سوال اٹھایا...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریب میں فراہم کی گئی اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی پر ان کے خلاف منفی مہم چلائی گئی اور سوشل میڈیا پر...