2026-07-24@13:17:32 GMT
تلاش کی گنتی: 11509

«صائمہ سلیم نے کہا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ ان کی ذمے داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے، عمران خان نے جیل میں کہا تھا جاکر ان کو بتاؤ کہ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائیگا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-15 پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں‘ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو ‘ پنجاب میں پی ٹی آئی ایم این ایز سے اسلحہ و گاڑیاں ٹپمرڈ کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہیں بھی قید کیا ہوا ہے‘ بانی کی بہنوں پر زہریلا پانی...
    مریم نواز (فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور دی اڈی‘ بھی شیئر کیا۔واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ 
    تصویر، سوشل میڈیا پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی نمائندہ پارنل آئرن سائیڈ نے کہا ہے کہ 2050ء میں پاکستان کی آبادی 34 کروڑ اثاثہ ہو یا بوجھ اس کا فیصلہ ہونا ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں نیو ورلڈ کانسیپٹ عالمی خواتین لیڈر سمٹ سے خطاب میں پارنل آئرن سائیڈ نے زور دیا کہ ہر ماں اور اُس کے بچے تک تعلیم اور صحت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔تقریب سے جرمن سفیر اینالیپل اور یاسمین حیدر نے بھی خطاب کیا، مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان معیشت میں خواتین کا کردار ایک خاموش ساتھی کا ہے۔مقررین نے کہا کہ آج بھی ملک کی 56 فیصد بالغ خواتین کے پاس نہ تعلیم ہے نہ روزگار ہے، اسکول...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب ہے جہاں طالبہ نے وزیراعلیٰ سے پوچھا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں جبکہ 13 سال سے آپ کی اصل حکومت میں  خیبرپختونخوا پسماندہ کیوں ہے، جس پر سہیل آفریدی نے انہیں حریف جماعتوں کا کارکن قرار دے دیا۔ پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز کنونشن کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب دیکھنے میں آیا اور تقریب سیاسی بحث میں بدل گئی۔ ینگ لیڈرز کنونشن کی تقریب کے دوران ایک طالبہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں 13 سال سے اصل حکومت ہونے...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات دونوں رہنماؤں کی باہمی خواہش پر ہوئی جس میں سیکیورٹی اور مالی امور پر تفصیلی گفتگو اور مکمل اتفاق رائے پایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی اور طالبہ کا دلچسپ مکالمہ، سوال کرپشن جواب جماعتی وابستگی و دیگر صوبے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی باضابطہ ملاقات تھی جس میں امن و امان اور فنڈز کے معاملات زیرِ بحث آئے۔ ان کے مطابق وزیراعظم نے اس موقعے پر کہا کہ سول لا اینڈ آرڈر اداروں کا کردار انتہائی...
    مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتا ایجنسیاں استعمال کرنے...
    لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ کی ذمہ داری جیل کے باہر بیٹھنا نہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لوگ فتنہ فساد سے تنگ آچکے ۔ پی ٹی آئی کی کال پر لوگوں نے کان نہیں دھرا ۔ کہا ماضی کے چند برس میں سیاسی اختلافات کو دشمنی میں بدلا گیا ۔ املاک کو جلانا سکھایا گیا ۔ مریم نواز نے کہا کہ ماضی میں نوجوانوں کوفتنہ فساد کی تربیت دی گئی، نوجوانوں کو جھوٹا بیانیہ بنانا سکھایا گیاجس کاناقابل تلافی نقصان ہوا۔ بیرون ملک سے وفود آتے ہیں،ملک میں خوف کاماحول ہو تو اس کا فائدہ دشمن کو ہوتاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ...
    مبارک گل نے بھاجپا کا نام لئے بغیر کہا یہ لوگ کشمیر کی زمین تو ہتھیانا چاہتے ہیں لیکن کشمیر کے لوگون کو اپنانے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اتراکھنڈ اور بھارت کی دیگر ریاستوں میں کشمیری مسلم طلبہ، تاجروں اور عام شہریوں کو تشدد اور ہراسانی کا نشانہ بنانے کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر حکمران نیشنل کانفرنس اور اپوزیشن سے وابستہ کئی اراکین اسمبلی نے احتجاج کیا۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے بھی کشمیریوں کو ہراساں کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ مرکزی وزیر داخلہ اور شمالی ہند کی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اٹھایا ہے۔...
    نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی اور اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی اور اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں  بڑا انسان وہ ہے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی سے ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔ سینیٹر فاروق نائیک کی زیرصدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ جبکہ آئین کے آرٹیکل 228 میں ترمیم کا بل مؤخرکر دیا گیا۔ سنیٹر سرمد علی نے اجلاس میں فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔ کہا فیملی کورٹس میں جواب جمع کرانے کے لیے 30 کے بجائے 15 دن دیئے جائیں۔ کیس کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے اور محفوظ...
    قومی اسمبلی، بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جن میں نہ صرف معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور بلکہ خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے جیسے گھناونے اور غیر انسانی حربے...
    نو مقرر وزیر داخلہ علی مدد جتک نے کہا ہے کہ دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں اور انکے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائیگی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ و قبائلی امور علی مدد جتک نے گزشتہ دنوں کوئٹہ میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعات میں وطن کے دفاع کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے پولیس کے اے ایس آئی محمود الرحمٰن بازئی اور سپاہی عبدالغنی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ یہ بہادر جوان قوم کا فخر ہیں۔...
    (سٹی 42) تحریک انصاف  کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج تین ماہ بعد بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔بشری بی بی کی فیملی نے بتایا صرف بشری بی بی سے ملاقات ہوئی بانی سے نہیں ہوئی۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت ابھی ٹھیک نہیں لیکن پہلے سے قدرے بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق  چئیرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس بشری بی بی کے دو پیغام آئے ہیں۔بشری بی بی نے بتایا بانی کی آنکھ میں شدید تکلیف تھی ڈاکٹروں نے تجویز کیا اسکے لئے پمز ہسپتال جانا ضروری ہے۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت...
    لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح مؤقف ہے۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشتگردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ایک طالبہ کی جانب سے حکومتی کارکردگی کے حوالے پوچھے گئے سخت سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور طالبہ کو سیاسی جماعت سے تعلق کا الزام لگا دیا۔ پشاور میں ینگ لیڈرز پارلیمنٹیرین کنونشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے طالبہ کا سوال جواب سیشن ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی13 سال سےکیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ طالبہ نے سہیل آفریدی سے کہا کہ آپ ادھر ادھرکی باتیں کررہے ہیں، بتائیں صوبےکوکیا دیا؟ طالبہ نے کہا کہ جتنی بھی ترقی ہوئی ہے، ایم پی اے اور ایم این اے کےگھروں میں ہوئی، صوبے میں جو کرپشن ہوئی ہے، اس کا آپ...
    فائل فوٹو سینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر سرمد علی نے فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔سینیٹر سرمد علی نے سفارش کی کہ فیملی کورٹس میں جواب جمع کرانے کےلیے 30 کے بجائے 15 دن دیے جائیں، کیس کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے اور محفوظ رکھی جائے۔ سینیٹ اجلاس، علیم خان کی پلوشہ خان سے معذرت وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو...
    بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ انکی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا مشال یوسفزئی بانی کی خیرخواہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی نے جیل...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز میں مہم جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے بعد مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ میں سہیل آفریدی کے ساتھ قانونی طور پر کھڑا رہا، وہ جس طرح وزیراعلیٰ بنے، وہ سب کے سامنے ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں بات سمجھ آتی ہے کس کو دکھ ہوا کون نہیں...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ویٹ لینڈز کو ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے فوری اجتماعی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ویٹ لینڈز تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے اور ان کی بربادی کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ غریب اور کمزور طبقات کو چکانا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، اس لیے پاکستان اپنے ویٹ لینڈز بشمول دریاؤں، جھیلوں،...
     راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو دھرنے کا فیصلہ کیا تھا، میں نے کسی کو کوئی ہدایات نہیں دی تھیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عمران خان کی کسی بھی طرح کی خصوصی ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ خبروں کا مقصد اصل توجہ ہٹانا تھا اور یہ معلومات کس نے لیک کی، اس کا تعین ہونا ضروری ہے۔ علیمہ خان نے بتایا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کے حوالے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، جس کے باعث صوبے کو سنگین معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر وفاق اپنے آئینی اور مالی واجبات ادا کرے تو خیبر پختونخوا محدود وسائل کے باوجود کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، اسے ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ انہوں نے پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں سیاسی سرگرمیوں پر...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت کی۔ ملاقات میں کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ کینیڈا پاکستان سے دوطرفہ تجارت میں مزید فروغ کا خواہاں ہے اور کینیڈین کمپنیاں بدلتے ہوئے تقاضوں کے مطابق سرمایہ کاری کر سکتی ہیں۔ انہوں نے لائیو اسٹاک، زراعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان مختلف شعبوں میں پیداوار میں اضافے کا خواہاں ہے اور نجی شعبے کو آگے لا رہا ہے۔ انہوں نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر موٹر وے...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتاؤ ایجنسیاں استعمال کرنے کے بعد کرش کردیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بانی کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں گزشتہ منگل کو اڈیالہ آکر پتا چلا، میں آج بھی پوچھ رہی ہوں یہ خبر...
    ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ ان کی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے، عمران خان نے جیل میں کہا تھا جاکر ان کو بتاؤ کہ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائےگا۔ عمران خان کی صحت کے...
    ’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے طالبہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا تعلق ضرور اے این پی یا کسی دوسری پارٹی سے ہو گا۔طالبہ نے کہا کہ جتنی بھی ترقی ہوئی ہے، ایم پی اے اور ایم این اے کے گھروں میں ہوئی، صوبے میں جو کرپشن ہوئی ہے، اس کا آپ نے کیا کیا؟ دوسرے صوبوں سے ہمارے صوبے کا موازنہ کیا جائے...
    بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ ان کا مطالبہ عمران خان کی رہائی ہے نہ کہ محض علاج کی فراہمی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مشال یوسفزئی جن کی ہدایات کے تحت بیانات دے رہی ہیں وہ اسی کے مطابق اپنا کردار ادا کر رہی ہیں اور لگتا نہیں ہے کہ وہ عمران خان کی خیر خواہ ہیں۔ علیمہ خان نے دعویٰ کیا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو ان کے خلاف...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے. وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن  کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی  اور  اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں ۔ بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو ۔ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وزیر اعلیٰ بنوں۔ وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن آگے بڑھنا بڑا خواب ہے ۔سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے۔...
    سٹی 42: قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جن میں نہ صرف معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور بلکہ خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے جیسے گھناؤنے اور غیر انسانی حربے اپنائے گئے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر...
    —فائل فوٹوز سینیٹ اجلاس میں سینیٹر علی ظفر اور وزیرِ قانون اعظم تارڑ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بحث ہو گئی۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کا آپریشن ہوا جس کا حکومت نے انکشاف کیا، حکومت نے کہا کہ چھپ چھپا کر ان کا پروسیجر کیا، ہم نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی ان کے ڈاکٹر سے ملاقات کرائیں، ہمیں خدشہ ہے کہ یہ سیرس معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے ڈاکٹر سے ملاقات نہیں کرائی، ان کی آنکھ کو نقصان ہو سکتا ہے، پمز کی رپورٹ پر ہمارے ایکسپرٹ نے کہا کہ وہ...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلیڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمدعمران خان نے آرمی چیف کو اپنے آئینی کردار تک محدود رہنے...
     عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو قصور وار ہیں ان کو سزا ملے اور جو بے قصور ہیں ان کو رہائی نصیب ہو۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہرشیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو 40 سال کی سزائیں ہوئی ہیں، چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ اپیلیں سنی جائیں۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے بھتیجے کو 40 سال کی سزا ہوئی، لوگوں کے گھروں میں قیامت سا سما ہے، ماتم چل رہا ہے جو قصور وار ہیں ان کو سزائیں ملیں اور جو بے قصور ہیں ان کو رہا کیا جائے۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شب برأت کے دن میری دعا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کے...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے کر دہشتگردی کرنے والے عناصر موجود ہیں تاہم فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: جس کے ہاتھ میں ڈور اور پتنگ ہے، بڑی ذمہ داری اسی کی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی اسپیکر نے کلبوشن کی بلوچستان سے گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور مختلف شہروں میں حالیہ دہشتگردی کے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 40 سال کی سزائیں ہوئی ہیں، چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ اپیلیں سنی جائیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو 40 سال کی سزا ہوئی، لوگوں کے گھروں میں ماتم چل رہا ہے، جو قصور وار ہیں ان کو سزائیں ملیں اور جو بے قصور ہیں ان کو رہائی نصیب ہو۔ مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،'...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔اس پر پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممبران کی عزت و احترام کی جائے گی، آئندہ کمیٹی اجلاس میں یہ ماحول نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ 19 دسمبر2025ء...
    فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں: خواجہ آصفبلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے: وزیر دفاع وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی نے کہا کہ حالات مکمل قابو میں ہیں، مٹھی بھر دہشتگرد بچ کر نہیں جا پائیں گے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسیحی رہنما رکن سندھ اسمبلی سلیم خورشید کھوکھر کا حیدرآباد آمد پر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد کے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے اپنے دفتر میں پرتپاک اور والہانہ انداز میں استقبال کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقبول مسیح کھوکھر نے کہا کہ سلیم خورشید کھوکھر اقلیتی عوام کے ایک سچے ترجمان اور مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناب سلیم خورشید کھوکھر نے اپنے تینوں ادوارِ رکنِ صوبائی اسمبلی میں جس خلوص، دیانت داری اور بے لوث جذبے سے اقلیتی عوام کی خدمت کی، وہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا روشن باب ہے۔ مقبول مسیح کھوکھر نے مزید کہا کہ سلیم خورشید کھوکھر کے دورِ...
    لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش چھٹیوں کے مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس نوعیت کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ معلومات پر کان نہ دھریں اور صرف سرکاری ذرائع سے آنے والی اطلاعات پر یقین کریں، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن، جس میں 4، 5، 6 اور 7 فروری کو صوبے بھر میں تعطیلات کا ذکر کیا جا رہا ہے، سراسر جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے تاحال ایسا کوئی باضابطہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلگت بلتستان : پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم ہوگئے۔ آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں حافظ حفیظ الرحمان گروپ اور اکبر تابان، محمد انور گروپ کے درمیان اتفاق رائے ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایک ہے اور نواز شریف کی قیادت میں متحد ہو کر الیکشن لڑے گی، پارٹی ٹکٹ میرٹ پر دیے جائیں گے اور اختلافات کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے۔وہ خود کو گلگت بلتستان کی پارٹی ٹیم کا حصہ سمجھتے ہیں۔اس موقع پرحافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ ہم ایک صفحے پر ہیں...
    پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ چارسدہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے فیڈر سے ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسین پیسکو قاضی فہیم نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ چارسدہ میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران اسپتال کے اسپیشل فیڈر سے بجلی چوری کر رہے تھے۔پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ایکسین پیسکو نے یہ بھی کہا کہ خطرناک صورتحال اس وقت سامنے آئی جب بجلی منقطع کرنے کےعمل میں...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سنا ہے کہ 14 فروری کو حافظ نعیم الرحمن دھرنا دیں گے۔ شارع فیصل پر ٹریفک روکنے نہیں دیں گے آئندہ سخت اقدامات ہونگے۔ حافظ نعیم سیٹ چھوڑیں تاکہ کوئی اور آجائے۔ منتخب کرنے والے حلقے کی عوام کو حافظ نعیم نے پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول چنیسر گوٹھ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی، صوبائی وزراء اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سمیت دیگر...
    جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیدیا اور کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ بھول گئے کہ عوام نے میئر اور قومی انتخابات کے لیے جماعت اسلامی کو ووٹ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور دھاندلی سے میئر شپ سمیت کراچی کی قومی اور صوبائی نشستوں پر قبضہ کیا، قابض میئر کو قابض ٹولہ نہ کہیں تو کیا کہا جائے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہیں، پیپلز پارٹی یہ حق عوام سے نہیں چھین سکتی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام نے’جینے دو کراچی مارچ‘ میں شرکت...
    وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ اس پر پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممران کی عزت و احترام کی جائے گی، آئندہ کمیٹی اجلاس میں یہ ماحول نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ 19 دسمبر کو پیش...
    قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اور حکومت و اپوزیشن اس معاملے پر ایک آواز ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت، دہشتگردوں کو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائےگا، خواجہ آصف ان کا کہنا تھا کہ قوم شہدا کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے لیے کسی قسم کی...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایم ڈی نیٹکو کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیٹکو ہمارا قومی ادارہ ہے اور اس کو منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایم ڈی نیٹکو کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیٹکو ہمارا قومی ادارہ ہے اور اس کو منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ موجودہ ایم ڈی نیٹکو سے توقعات وابستہ ہیں کہ وہ اس ادارے کو درست سمت میں گامزن کریں گے۔ نگران...
    رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی منظوری سے رحمت العالمین اتھارٹی میں مرحوم خاتون کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ایک  بیان میں  خورشید ندیم نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں تاہم قوم اور ریاستی ادارے متحد...
    عالمی یومِ ویٹ لینڈز کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ویٹ لینڈز اور مینگرووز نے نسلوں سے ساحلی آبادیوں کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھا اور لاکھوں افراد کے روزگار کا سہارا بنے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کو ہمارے ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے فوری اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جب ویٹ لینڈز تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے، جس کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ غریب اور کمزور طبقات کو چکانا پڑتی ہے۔...
    وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری عبدالعلیم علیم خان نے تقریباً 2 ماہ قبل سخت الفاظ کی ادائیگی پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے باضابطہ معذرت کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں 24 سال گزار چکا ہوں اور ہر ساتھی کے ساتھ احترام کا رشتہ رکھتا ہوں تاہم بعض اوقات ایسے لمحات بھی آ جاتے ہیں جس کے لیے میں پلوشہ خان و دیگر ارکان سے دلی طور...
    اسلام آباد: ایف بی آر اور پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے جعلی افسران اور پولیس حکام پر مشتمل جعلی مشترکہ ٹیموں کی جانب سے کاروباری مراکز میں جعلی چھاپے مارنے اور تاجروں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں متاثرہ دکان داروں نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو خط لکھ کر معاملے کی انکوائری کی درخواست کردی ہے۔   ایکسپریس کو دستیاب اس خط کے مطابق کراچی کے جوڑیا بازار کے سہیل قادری نامی متاثرہ تاجر کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے جوڑیا بازار میں...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ویٹ لینڈز ہمارے ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ویٹ لینڈز کے تحفظ کے لیے فوری اور اجتماعی اقدامات اٹھانا ہوں گے کیونکہ جب یہ تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ویٹ لینڈز کی بربادی کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ غریب اور کمزور طبقات کو چکانا پڑتی ہے اور پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ویٹ لینڈز، بشمول دریاؤں،...
    علی مدد جتک سے صحافی نے کہا کہ آپکے وزیر داخلہ بننے کی خبریں ہیں۔ جس پر انہوں نے کہا کہ اگر میں وزیر داخلہ بن جاؤں، تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے نئے وزیر داخلہ علی مدد جتک کا پرانا بیان ایک بار پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ ویڈیو میں علی مدد جتک سے بلوچستان اسمبلی میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ کے وزیر داخلہ بننے کی خبریں ہیں، کیا کہیں گے۔ جس پر رکن اسمبلی علی مدد جتک نے کہا کہ اگر میں وزیر داخلہ بن جاؤں، تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ دوسری جانب آج وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے علی مدد جتک کو...
    لاہور: رکن پنجاب اسمبلی خالد نثار ڈوگر نے پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو جھوٹی قرار دے دیا۔ ایوان میں دیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کی سچ خبر کو یہ آکر کہتی ہیں کہ خبر جھوٹی ہے، یہ عظمیٰ بخاری نہیں عظمی جھوٹی ہیں، انہیں ایوان میں آکر معافی مانگنی چاہیے۔ چیئر پرسن شوکت راجہ نے خالد ڈوگر کو مزید بات کرنے سے روک دیا اور کہا کہ وہ قابل احترام منسٹر ہیں میں آپ کے الفاظ حذف کرتا ہوں۔  پارلیمانی سیکریٹری خالد رانجھا نے ایوان میں گفتگو میں کہا کہ وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے میڈیا پر آکر نہ صرف لواحقین سے معافی مانگی...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانی کو کبھی بھی جبر کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے اور پاکستان کے خلاف پانی کو بطورِ جنگی حربہ استعمال کرنے کی کوششوں کو مسترد کرنا ضروری ہے، کیونکہ دریائوں کے بہائو میں تعطل لاکھوں زندگیوں، روزگار اور غذائی نظام کے لیے خطرہ ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر میں آبی ذخائر کے تحفظ اور پائیدار انتظام کے لئے  ہماری وابستگی کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں، یہ دن 1971 میں آبی ذخائر کے کنونشن، جسے رامسر کنونشن بھی کہا جاتا ہے، کے نفاذ...
    اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت عالمی بینک کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ صحت اور تعلیم صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، ان شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، صوبائی حکومت پرائمری ہیلتھ کیئر کے نظام کو مضبوط بنا رہی ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ’’احساس ماں‘‘ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے تحت...
    کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے گھر جا کر تعزیت کی، مگر کیمرے نہیں لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے،...
    لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق رہا ہے۔ ویزے نے مستقبل میں پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشنز میں واپسی کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے ہیڈ کوچ مقرر فرنچائز کے مطابق ڈیوڈ ویزے نے لاہور قلندرز کے سفر اور کامیابی میں میدان کے اندر اور باہر کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ بیٹنگ اور بولنگ...
    وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ہوئی ملاقات کا احوال بتا دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔امیر مقام نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی نے واضح کیا کہ ملک اور اداروں کے لیے اکھٹے چلنا ہو گا۔ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ قیدی نمبر 804 کے پیچھے گھوم رہا ہے، امیر مقاموفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ قیدی نمبر 804 کے پیچھے گھوم رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم...
    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مابین تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کے اشتراک کو ضروری قرار دیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبائی حکومت انسداد دہشت گردی کے لیے اپنے اداروں کو مضبوط کرے اور وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گی۔ انہوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام اور عوامی فلاح کے لیے صوبائی حکومت کو اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبائی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر امیر مقام نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کے لیے آمد خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیر آئے درست آئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا صوبے کے منتخب رہنما ہیں۔ امیر مقام نے کہا کہ اس سے قبل بھی وزیراعلیٰ کو ملاقات کی دعوت دی گئی تھی مگر وہ نہیں آئے تھے۔ اب ملاقات ہوئی ہے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن ہونی چاہیے اور آئندہ بھی رابطے جاری رہنے چاہئیں، جس پر ملاقات میں اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس نے دہشت گردی کا نشانہ بنایا تو تمہارے ملک میں گھس کر تمہیں ماریں گے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ بلوچستان میں میرےکسی بھائی، بہن یا بچوں کا خون بہےگا تو تمہاری نسلوں کو تباہ کردیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اب افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کراچی کے غیور جوان تمہیں نہیں بخشیں گے۔
    وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کے عوام کا خیال کریں، حلف لیں، یہ صاحب تو اسمبلی میں آتے نہیں اور نہ ہی آئین کے مطابق حلف اٹھاتے ہیں، جنہیں وہ قبضہ حکومت کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، عوام نے پیپیلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اب ہم بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کے...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری گورنر پنجاب نے لے لیگورنر سلیم حیدر خان نے سیلاب سے متاثرہ فیملی اور اہل علاقہ سے ملاقات کی۔ متاثرہ شہریوں نے پانی میں ڈوبے ہوئے اپنے گھر گورنر پنجاب کو...
    — فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو تمام شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی، بسنت کے موقع پر میٹرو بس، اورنج لائن اور رکشا سروس تینوں دن بلا معاوضہ دستیاب ہوگی۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار کم ہونے کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ کیا گیا، عوام سڑکوں پر گاڑیوں کا دباؤ نہ ڈالیں۔ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک دباؤ اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے شہری مفت پبلک ٹرانسپورٹ...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتا ہے، اور اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتا ہے۔ ویٹ لینڈز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدرِ مملکت نے ویٹ لینڈز کے تحفظ اور پائیدار انتظام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 1971 کے رامسر کنونشن کا فریق ہے، جس کا مقصد موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لیے ویٹ لینڈز اور ان کے وسائل کا تحفظ اور پائیدار استعمال ہے۔ یہ بھی پڑھیے: چناب پر بھارت کی نئی فتنہ گری: پانی کو...
    اکثر و بیشتر تنازعات میں گھری رہنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی پلٹ کر جواب نہیں دے رہا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کمزور ہے بلکہ وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہے۔ علیزے شاہ پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ مختلف تنازعات کو ہائی لائٹ کر کے توجہ حاصل کرنے یا انہیں کیش کروانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم اب اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید کر دی۔ بطور چائلڈ آرٹسٹ شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ نے مختصر وقت میں اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کی...
    وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ملک کی آبادی میں تیزی سے اضافے اور صحت کی سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو 13 خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ٹیکے لگائے جاتے ہیں جن میں پولیو بھی شامل ہے، مگر بدقسمتی سے اس حوالے سے اب بھی سنجیدگی کا فقدان ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کی آبادی میں اس سال کتنا اضافہ ہوا؟ انہوں نے آبادی میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘دنیا میں شرحِ پیدائش 2 فیصد ہونی چاہیے، اس سے زیادہ ہو تو ترقی ممکن نہیں رہتی، جبکہ پاکستان میں یہ...
    خیبر: خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ گرینڈ امن جرگے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ اسلام آباد جانے سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے تاکہ تمام متاثرہ علاقوں کی اجتماعی رائے سامنے آ سکے، جس کے بعد تمام قبائلی اضلاع کا ایک مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد کر کے حتمی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ...
     لیبر پارٹی کے رکن لارڈ پیٹر مینڈلسن نے لیبر پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے کیونکہ وہ جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے باعث پارٹی کو ‘مزید شرمندگی’ میں مبتلا نہیں کرنا چاہتے۔ سابق کابینہ وزیر، جنہیں گزشتہ سال امریکا میں برطانوی سفیر کے عہدے سے ایپسٹین سے پرانے روابط کی وجہ سے برطرف کیا گیا تھا، جمعے کو امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی نئی دستاویزات میں سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ایلون مسک اور جیفری ایپسٹین کے درمیان دوستانہ رابطوں کے شواہد منظرعام پر آگئے دستاویزات کے مطابق ایپسٹین نے 2003 اور 2004 کے دوران 3 علیحدہ علیحدہ 25 ہزار ڈالر کی ادائیگیوں کی صورت میں مجموعی طور پر 75 ہزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے‘ 4 ارب نہیں متاثرین کو 100 ارب روپے دیں گے، گورنر راج لگانے کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قبائلی اضلاع جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا، مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینگرو فرٹیلائزر کی موجودہ پالیسیوں اور طرزعمل کے باعث صنعتی ماحول متاثر ہو رہا ہے جبکہ اس معاملے میں ڈی جی لیبر سندھ اور ڈائریکٹر لیبر سکھر کا کردار غیر جانبدار نظر نہیں آ رہا۔انہوں نے کہا کہ اینگرو فرٹیلائزر کانٹریکٹر ورکرز یونین کے جائز اور قانونی مطالبات طویل عرصے سے زیر التواء ہیں۔ ایک ہی ادارے میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کے ساتھ یکساں سلوک نہ ہونا تشویشناک ہے، جہاں دو سو کنٹریکٹ ملازمین کو تنخواہوں میں اضافہ دیا گیا جبکہ ساڑھے بارہ سو کنٹریکٹ ملازمین کو اس سہولت سے محروم رکھا گیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے “جینے دو کراچی کو” کے عنوان سے منعقدہ تاریخی ملین مارچ کی شاندار کامیابی پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے اہل کراچی بالخصوص شہر کی باہمت اور باشعور خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی ریکارڈ تعداد میں شرکت نے ثابت کر دیا کہ کراچی کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اب اپنے شہر کے مستقبل کی حفاظت کے لیے بیدار ہو چکی ہیں۔ خواتین کے مثالی جوش و خروش اور نظم و ضبط نے اس ملین مارچ کو ایک ناقابلِ تسخیر عوامی تحریک میں تبدیل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق نے اپنے بیان...
    کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی صرف ایک طبقے کا نہیں بلکہ سندھیوں، بلوچوں، پختونوں، کشمیریوں سمیت سب کا شہر ہے۔ شہر کے 2 کروڑ نوجوانوں کو روزگار چاہیے مگر حکمران طبقے کا ایک ایسا اتحاد ہے جو وڈیروں اور جاگیرداروں پر مشتمل ہے اور عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی ریلی میں شریک افراد شہر کی امید بن کر سامنے آئے ہیں یہ لوگ کراچی کو آگے بڑھتا...
    وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستان بلوچستان ہے جبکہ ہر پاکستانی بلوچستان اور اس کے عوام سے محبت کرتا ہے۔ بلوچستان پر اٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائے گی اور ملک دشمن عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستان...
    فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اس ہفتے پنجاب لانگ ویک اینڈ انجوائے کرے گا۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 کو صوبے میں بسنت کی چھٹی ہوگی، جس کے بعد ہفتے اور اتوار کی تعطیلات ہوں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ امید ہے پنجاب بھر میں لوگ آرام اور اپنی توانائی بحال کریں گے۔
    خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔  انہوں...
    ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس کے سیکرٹری اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کی ہدایت پر 8 فروری کو ملک میں ہونے والے جعلی، منظم اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے انتخابات کے خلاف...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں مصالحتی پالیسی کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال بنالیتے ہیں۔ حملوں کے پیچھے بھارت ہے، اُسے پھر شکست دیں گے، محسن نقویوزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملوں کی پیچھے بھارت ہے، پہلے کی طرح اس بار بھی شکست دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ 200 بھی نہیں تھی، شعبان اور پنجگور میں حملوں سے متعلق خفیہ معلومات تھیں، عالمی میڈیا سے درخواست ہے کہ دہشت گردوں کو دہشت...
    پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کا ہے۔ کپتان نے کہا کہ یہ پچز 200 رنز والی نہیں تھیں لیکن ہماری بیٹنگ نے بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا میں مختلف پچز ہو سکتی ہیں، لیکن ٹیم کے پاس اچھا موقع ہے۔ مزید پڑھیں بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول...
    لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے عوام کو طویل ہفتہ وار چھٹیوں کو مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طویل ہفتہ وار چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 فروری کو صوبائی سطح پر بسنت کی چھٹی، اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پنجاب بھر کے عوام اس وقت کو آرام کرنے، تازہ دم ہونے اور بھرپور انداز میں گزاریں گے۔
    نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں 'فتنہ الہندوستان' کے ایجنٹوں کی طرف سے کی گئی حالیہ بزدلانہ دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگ دشمن کی ان سازشوں سے بخوبی واقف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں 'فتنہ الہندوستان' کے ایجنٹوں کی طرف سے کی گئی حالیہ بزدلانہ دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگ دشمن کی ان سازشوں سے بخوبی واقف ہیں۔ وہ پاکستان کی فوج اور پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ملک کے دفاع کے لیے پورے طور پر کھڑے ہیں۔ ہم...
    کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا۔ گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا۔ گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا۔ شہید ہونے والی فیملی کا تعلق خضدار سے تھا اور وہ بلوچ تھے۔ یہ خود کو بلوچ کہتے ہیں لیکن...
    فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو میں سے کوئی بھی گل پلازا آیا۔انہوں نے کہا کہ صدر زرداری اور بلاول زرداری کراچی میں رہتے ہیں، لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم شہباز شریف زخموں پر مرہم رکھنے کراچی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ گل...
    مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا یا راستے سے ہٹا دیا جائے گا، سہیل آفریدی - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔  پاکستان پوری قوت سے دہشت گردی کا مقابلہ جاری رکھے گا: سہیل آفریدیان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پورے ملک کے لیے ایک مشترکہ چیلنج ہے انہوں...
    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ لوگوں کی محرومی نہیں، جبکہ لاپتا افراد کا معاملہ تشدد کو جسٹیفائی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد جب بھی شہروں میں کارروائی کرتے ہیں تو انسانوں کو ڈھال بنا لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ نکال لی جائےگی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز انہوں نے بتایا کہ نوشکی میں کومبنگ آپریشن اب بھی جاری ہے، جبکہ دیگر شہروں میں آپریشن ختم ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی تعداد 4 سے 5 ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی، ہمارے آپریشن کی وجہ سے حالیہ دہشتگرد حملوں کی...