2026-07-24@13:17:01 GMT
تلاش کی گنتی: 11509
«صائمہ سلیم نے کہا»:
(نئی خبر)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اس موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں سے متعلق میڈیکل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جا رہے تھے کہ راستے بند کر دیئے گئے۔ تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس پُرامن جدوجہد کرے گی جس کی رجسٹریشن کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عید کے فوراً بعد پشاور میں ہم فورس کے ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف کمانڈ ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی جس کو ذمے داری دیں گے اس کو اس فورس کی کمانڈ دیں...
بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان—فائل فوٹو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں مسلسل غیر حاضری پر بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے پولیس کو وارنٹِ گرفتاری پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی۔ بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی نے بتایا بانی کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے، علیمہ خانبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے...
اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا،ہمیں صبح کال آئی آپ کہیں تو قاسم زمان کو ملاقات کیلئے بھیج دیں ، ہم نے کہا ڈاکٹر کو بھیجنا چاہتے ہیں، کسی سرکاری بندے پر یقین نہیں کرینگے، ڈاکٹر برکی کو بھیجنے سے منع کردیا بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے، ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹرعاصم کی مجھ تک رسائی دلوائی جائے، وہ کہہ رہے ہیں میرا بلڈ ٹیسٹ انہیں دکھایا جائے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا...
سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہونے کا پراپیگنڈا کیا گیا،وفاقی وزیر داخلہ بانی کی آنکھ میں انجکشن لگنا تھا سب کا مشورہ تھا کہ ہسپتال لے جائیں، نیوز کانفرنس وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہونے کا بھی پراپیگنڈا کیا گیا،علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی چیزیں چل رہی ہیں، بانی کی آنکھوں والے مسئلے پر پروپیگنڈا کیا گیا، کہا...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس—فائل فوٹو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ہم نے دیکھا پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جارہے تھے کہ راستے بند کر دیے گئے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے، آپ انہیں انکی مرضی کے ڈاکٹر سے چیک...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی تینوں بہنوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی کہ آپس کی لڑائی ختم کی جائے اور عمران خان کو باہر آنے دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہانیاں نہ بنائیں کہ کروڑوں لوگ تیار کھڑے ہیں، یہ کہانیاں نہ بنائیں کہ لوگ انقلاب لے آئے ہیں اور خود آنا چاہتے ہیں، خدا کے لیے اسے باہر آنے دو، وہ باہر...
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پاکستان اور اقوامِ متحدہ کے 85 رکن ممالک نے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کے پھیلاؤ کی مذمت کی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ یہودی بستیوں کا قیام یو این چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے مغربی کنارے کو ملکیت قرار دینے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ ختم ہو جائے گا،ان کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، ان کو لگ پتا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،بانی کوئی آسان کام کرلیں،تم مدر ٹیرسا بن جاتے، کرکٹ کے گاڈ بن جاتے۔ ، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کے لیے بھی ووٹ مانگا۔ صدر زرداری نے کہا کہ 4سال بانی کی نہیں فیض حمید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور الیکشن عملے کو دھمکانے سے متعلق کیس کی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی اور سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری پیش ہوئے۔ وکیل سجیل سواتی نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب کا شیڈول 8 اکتوبر 2025 کو جاری ہوا اور انتخابی شیڈول سے کامیابی کے نوٹیفکیشن تک تمام معاملات...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی دشمن کو شکست دینے کیلیے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تک اور اب بلاول بھٹو زرداری تک، ہم پاکستان کے دشمنوں کی طرف سے لاحق خطرات کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی اور صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے اندرونی معاملات کے ساتھ ساتھ ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے ڈویژنل اور ضلعی صدور، پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران اور وسطی پنجاب کے اضلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں اور شہر کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال ہے، پیپلز پارٹی 18 سال سے کراچی کے لیے کچھ قابلِ ذکر فراہم نہیں کر سکی اور آئندہ بہتری کی کوئی توقع نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے وفد نے جے یو آئی کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے...
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے شازیہ مری کی جانب سے پیش کیا گیا قانون شہادت بل بحث کے بعد منظور کرلیا۔ اجلاس کے دوران ڈرافٹمین وزارت قانون نے بتایا کہ ترمیمی بل آرٹیکل 59، 61 اور 84 میں معمولی ترمیم کر کے پیش کیا ہے۔اس موقع پر رکن کمیٹی سید حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ فارنزک کے لیے ایکسپرٹ کی تعریف واضح ہونی چاہیے، ہر کوئی کھڑا ہو کر کہہ دیتا کہ وہ فرانزک ایکسپرٹ ہے۔اس پر نمائندہ وزارت قانون و انصاف کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 59 میں ایکسپرٹ کی تعریف واضح کی گئی ہے۔ فارنزک میں ہینڈ رائٹنگ ایکسپرٹ کو ہم نے لازمی قرار دیا تو مسائل جنم لیں گے۔نمائندہ وزارت قانون نے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ہدایات لینا ہمارا بنیادی حق ہے۔ راولپنڈی میں بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج ہمیں بطور وکیل نہیں ملنے دیا گیا، یہ کہنا کہ بانی کی فیملی ملاقات کے بعد سیاسی بات نہیں کرے گی، غیر آئینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی معائنے میں بیرسٹر گوہر نے شریک ہونے سے درست انکار کیا، فیملی کا حق تھا کہ وہ طبی معائنے کے وقت موجود ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی جاتا قوم کو تسلی نہیں ہونی تھی، شفافیت کا تقاضا تھا فیملی...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی نے آج ملاقات کی اور بتایا کہ بانی کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ بنی گالہ میں علیمہ خان نے دونوں بہنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ آج اڈیالہ اس امید سے گئے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق جان سکیں، چکری کے قریب ہمیں روک لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر نے سپریم کورٹ میں ہمیں انتہائی تشویشناک خبریں بتائیں، انہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 2 ہفتے تک انہیں نظر نہیں آرہا تھا اور وہ یہ بات کہتے رہے۔ علیمہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور خود ساختہ نرخ کسی صورت قبول نہیں۔ رمضان المبارک کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعلیٰ کو عوامی ریلیف اور اشیائے خور و نوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کے پلان پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ صوبے کے تمام اضلاع میں 146 پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں، پرائس کنٹرول کے لیے 161 اضافی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقرر ہیں۔ بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں پرائس مانیٹرنگ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے، رمضان المبارک میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کے لیے اضافی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔ بریفنگ میں یہ بھی...
قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر اوقات کار کی پابندی ہٹانے کا بھی اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے لہٰذا تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں۔ مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بے روزگار اور...
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ایچ آر سی پی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب میں سی سی ڈی نے مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلوں کو بطور پالیسی اختیار کیا، جس کے نتیجے میں ماورائے عدالت ہلاکتیں ہوئیں اور اس عمل نے صوبے میں قانون کی حکمرانی اور آئینی تحفظات کو شدید نقصان پہنچایا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے آٹھ ماہ کے دوران پریس رپورٹس کی بنیاد پر کم از کم 670 سی سی ڈی مقابلے ریکارڈ کیے...
راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل جاتی مگر آپ بضد ہیں کسی کی ملاقات نہیں کرانی۔ ان کا...
ملتان:(نیوزڈیسک)وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 20ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل ہوتے ہیں انہیں جدید نصاب اور اعلی تعلیمی سہولیات دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں پاکستان بھر میں دوسری جبکہ صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا یونیورسٹی کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات میں تحقیق، جدت اور انڈسٹری روابط کو مضبوط...
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کے معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا، ہم عمران خان کی صحت کے معاملے کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہتے، ہم اپوزیشن سے رابطے میں تھے، ہم نے انہیں یقین دلایا کہ عمران خان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی انتخاب کیلئے ضلعی...
محکمہ تعلیم سندھ نے بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کلاس 9 تا 12 کے طلبا میں ویپ کے استعمال پر تشویش ہے،طلبہ کے بیگز کی چیکنگ میں ویپ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ نے ویپ قریبی دکانوں اور کیفے سے خریدنے کا اعتراف کیا، لہٰذااسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی سختی سے نگرانی کی جائے۔محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کیفیز اور دکانوں کی انسپکشن یقینی بنائیں، ضرورت پڑنے پر تعلیمی اداروں کے قریب کیفے منتقل کیے جائیں۔
محسن نقوی---اسکرین گریب وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، اس معاملے میں بھر پور قسم کی سیاست کھیلی گئی ہے، علیمہ خان بانی کی بیماری کیش کرانا چاہتی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے، علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی ہو آئین و قانون کے تحت اسے سہولت فراہم کریں گے، ہم نے کہا کہ کسی معروف آئی اسپیشلسٹ کا نام دے دیں چیک اپ کرا دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے کے لیے اسپتال منتقل کریں، ہم نے کہا یہ ممکن نہیں، ہم نے...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ ختم ہو جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی ہو آئین و قانون کے تحت سہولت فراہم کریں گے۔ان کا کہنا تھا عمران خان کی آنکھ کے علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، ہم...
ویب ڈیسک: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی قیادت نے اڈیالہ ملاقاتوں کے بعد علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا۔ اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکشن لینے سے قبل پارٹی کی قیادت نے تمام انٹرویوز اور بیانات کی تفصیلات بھی منگوائیں، ویڈیوز اور بیانات کا جائزہ لینے کے بعد علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ گاڑیوں کی نمبر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے قربانی دینے والے شہداء کی قربانیاں ہمارے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیرونی پشت پناہی سے کی جانے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی قیادت نے اڈیالہ ملاقاتوں کے بعد علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا۔ اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکشن لینے سے قبل پارٹی کی قیادت نے تمام انٹرویوز اور بیانات کی تفصیلات بھی منگوائیں، ویڈیوز اور بیانات کا جائزہ لینے کے بعد علی امین گنڈاپور...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں نے کہا کہ اس پالیسی میں ترمیم سے حکومت کی ساکھ متاثر ہوگی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہو سکتا ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ جب ریگولیٹر آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کا احترام کر سکتا ہے تو صنعتوں اور شہریوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت کی گئی سرمایہ کاری کا بھی احترام ہونا چاہیے۔ ان کا...
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات پر تحفظات کا اظہار ، اسد قیصر کی گفتگو اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشاورت جاری ہے کہ اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا۔انہوں نے...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں اہلِ خانہ کے ملاقات کرا دیں تو تشویش ختم ہو جائے گی۔ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے: سہیل آفریدیوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رکھنے یا ختم کرنے کا...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جس نے رمضان میں قیمتیں بڑھائیں اس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہو گا۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مزدور کارڈ والوں کو 7 ہزار روپے اضافی دیے جائیں گے، جو کارڈ دیے جا رہے ہیں وہ ایکٹی ویٹڈ ہیں، تمام افراد اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکلوا سکتے ہیں، کسی پن کی ضرورت نہیں اور پنجاب کے تمام سہولت بازاروں اور ہوم ڈیلیوری کے لیے یہ کارڈ استعمال ہو سکتے ہیں۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ اشیائے خور و نوش کی ذخیرہ اندوزی کی شکایت پر سخت ایکشن ہو گا، ہمارا پرائس کنٹرول آپریشن پورا رمضان...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری---فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہم بناتے رہے ہیں، ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہیں، مکمل بہتر ہونے میں وقت لگے گا۔وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس شخص کو روز بھاشن دینے کی عادت تھی، ہر ٹی وی پر اس کی تقریر آتی تھی تو باقی تقریریں بند ہو جاتی تھیں، ڈیڑھ سال نہیں ہوا کہ وہاں سے آواز آ رہی ہے، بیٹا کہہ رہا ہے کہ اسے ملنے نہیں دیا جا رہا، میں نے 14 سال جیل کاٹی، اپنے بچوں سے جب ملا تو وہ مجھ سے قد میں بڑے تھے۔صدرِ مملکت نے کہا کہ یہ تکالیف تو آپ نے برداشت...
شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ، بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کیلئے بھی ووٹ مانگا۔ 4 سال بانی کی نہیں، فیض حمید کی حکومت تھی صدر زرداری نے کہا کہ...
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر تکلیفیں برداشت نہیں کرسکتے تو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وہاڑی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے حکومت ایک سوچ اور وژن کے تحت بنائی، اور ہم نے مریم بی بی اور شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کا مقصد تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کو آگے لے جانا ہے اور صدر کی سیٹ کے لیے بھی ووٹ مانگا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: صدر زرداری ایک بار پھر متحرک، حکومت اور عمران خان کے خلاف سخت زبان استعمال کیوں کی؟ انہوں نے اپنے تجربے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 14 سال...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ علیمہ خان اور فیملی کے دیگر افراد جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل بورڈ شامل کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے دردمندانہ استدعا ہے کہ اپیلیں سنی جائیں۔ لوگوں کو 40، 40 سال سزائیں ہوئیں اپیلیں نہیں سنی جارہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدارا لوگوں کی اپیلیں سن لی جائیں۔ میرے بھتیجے کو بھی چالیس سال سزا ہوئی، میرے بھتیجے نے زندگی میں فیصل آباد بھی نہیں دیکھا مگر سزا ہوگئی۔ طویل سزاؤں سے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ علیمہ خان اور فیملی کے دیگر افراد جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل بورڈ شامل کر دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے دردمندانہ استدعا ہے کہ اپیلیں سنی جائیں۔ لوگوں کو 40، 40 سال سزائیں ہوئیں اپیلیں نہیں سنی جارہیں۔ عدالت نے قتل کی کوشش سمیت دیگر...
ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں سات پشتوں سے کاشتکار ہوں ،کسانوں کو سہولیات کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے ۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی ایک ٹریلر ہے۔ صدر ملکت نے کہا کہ زرعی شعبے کی بہتری سے ہی ملک ترقی کر سکتاہے،ہمیں پانی کا مؤثر استعمال کرنا چاہیے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان بنانے میں سندھ سب سے آگے تھا،کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پرایک وزیراعظم نے کہا کہ ہم کیا کرسکتے ہیں؟ ۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر اور فیملی سے ملنے دیا جائے جبکہ ہمارے مطالبات میں کوئی رپورٹ شامل نہیں تھی۔ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت بانیٔ پی ٹی آئی کے لیے ذاتی ڈاکٹر کو اجازت نہیں دے رہی، ہم سے کیا چھپایا جا رہا ہے؟ حکومت نے ہمارا ایک بھی مطالبہ پورا نہیں کیا ہے, بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ وہ ذاتی ڈاکٹر...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔انہوں نے نئے چینی سال پر چینی عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے یہ نیا سال پاک چین تعلقات کو تجارت، جدت اور عوامی روابط میں نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت کی ہے اور چین کی پاکستان کی اصولی حمایت، بشمول مسئلہ کشمیر پر حمایت قابلِ قدر ہے۔ چین اب بدل چکا ہے، 14 سال پہلے جب آیا تو بالکل مختلف...
—فائل فوٹو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے لیے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی قباحت نہیں اگر ڈاکٹرز میں ذاتی معالج کو شامل کیا جائے۔ شیخ رشید بزرگ آدمی ہیں، کہاں بھاگ کر جائیں گے: سپریم کورٹپنجاب حکومت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر شواہد پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے وقت مانگ لیا۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کرتا ہوں لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو 40 سال سزا دی گئی ہے۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخصیت ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے معاملے پر انہوں نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔ علی امین گنڈاپور کے مطابق اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔علی امین نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخص ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحادکا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عمران خان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-6 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25 فروری کو لگے گا اور اگر لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں طارق فضل چودھری نے کہا کہ گزشتہ روزعمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ اڈیالہ جیل کے اندر حکومتی ہدایات کے مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ کرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر ضروری سہولت موقع پر فراہم کی تاکہ کسی بھی قسم کی کوتاہی کا سوال پیدا نہ ہو، خصوصی طور پر Slit Lamp، OCT Scan مشین اور مکمل سہولیات سے لیس ہیوی ایمبولینس جیل...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں کو مختلف اقسام کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اگر اپوزیشن رہنما علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تردید کریں تو حکومت کے پاس شواہد موجود ہیں۔ وزیر مملکت نے الزام عائد کیا کہ دھرنے میں ایسے افراد بھی شامل کیے گئے جو پارلیمنٹیرین نہیں تھے جبکہ بعض مسلح افراد کو پارلیمنٹ لاجز تک پہنچایا گیا جہاں ارکانِ پارلیمنٹ کے اہلِ خانہ موجود...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ اجلاس کے فیصلے کے...
گجرات:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچوں کا مقدر انتشار، بدتمیزی یا پسماندگی نہیں ہو سکتا، وہ بھی ترقی اور تعلیم کے اتنے ہی حق دار ہیں جتنے ملک کے دیگر صوبوں کے نوجوان۔ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف پنجاب کے نوجوان لاکھوں کی تعداد میں ٹیکنیکل ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف خیبرپختونخوا کے حالات تشویشناک بتائے جاتے ہیں، وہ صوبائی عہدے سے پہلے خود کو پاکستانی سمجھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ملک کے ہر خطے میں یکساں ترقی ہو۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برسوں میں خیبرپختونخوا کے عوام کو وہ ترقی نہیں مل سکی جس کے وہ مستحق...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھی بدل دیے، اب آپشن ہمدردی کارڈ کھیلا جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بھی ٹھیک ہے، آنکھ بھی بہتر ہو رہی ہے، پھر پارٹی کو مسئلہ کیا ہے۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیا، ہم ان کی خواہش پر عمل کے پابند نہیں،...
ڈیرہ غازیخان میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اور پارٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسی بھی بزرگ اور بیمار قومی رہنما کو علاج سے محروم رکھنا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِاہتمام امام بارگاہ میں ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان اور ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے شیعہ علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری امورِ خارجہ علامہ ضیغم عباس، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ڈی جی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی،کسی نے نہیں کی، محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فیلڈمارشل کے سامنے بات کی، محسن نقوی واحد انسان ہیں،جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ محسن نقوی سے پہلی ملاقات چائنیز کے مسئلے پر ہوئی تھی، محسن نقوی سے کہا تھا آپ غلط کام کر رہے ہیں، میں گرفتار ہوا تو محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ تھے، میں نے محسن نقوی کو کہا میں نے اپنے بچے کو اپنی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے جو ہم نے کل رکھا تھا، یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے، ہم پمز اسپتال گئے تھے، ہماری وہاں میٹنگ ہوئی تھی، ہمیں اچکزئی نے ہی ہدایت کی تھی کہ آپ نے وہاں جانا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ...
خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی بے انتہا کوششیں کیں ، علی امین گنڈاپور پشاور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی اتنی کسی اور نے نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے فیلڈ مارشل کے سامنے بات کی ، محسن نقوی واحد انسان ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی کی رہائی سے ہم صحت تک آ گئے ، ہم اس کے ذمہ دار ہیں ، ہمارے دھرنے سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوں گے ، ہمارے درمیان بدنیت لوگ موجود ہیں۔...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں اور پارٹی کی قیادت سے ملاقات میں بھی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں،انہوں نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی اور کہا کہ یہ ہٹ دھرمی دل میں چور ہونے کی علامت ہے۔ سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے ارکان عجیب کہانیاں سناتے ہیں اور بانی کی...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
حب میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران علی حسن زہری نے کہا کہ اگر ایم پی اے شب چلی بھی جائے تو مشیر بن جاؤنگا۔ بلوچستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کا کہنا ہے کہ اگر ان کی بلوچستان اسمبلی کی رکنیت ختم بھی ہو گئی تو وہ مشیر بن سکتے ہیں۔ بلوچستان میں ان کی اپنی حکومت ہے۔ یہ بات انہوں نے حب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ علی حسن زہری نے کہا کہ اگر ایم پی اے شب چلی بھی جائے تو مشیر بن جاؤں گا۔ بلوچستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری بلوچستان سے تمام...
تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم نے جاگیردارانہ نظام کو بڑی رکاوٹوں میں سے ایک قرار دیا اور نشاندہی کی کہ محدود وسائل دور دراز علاقوں میں تعلیم تک رسائی کو محدود کرتے ہیں، اساتذہ کی غیر حاضری کا مسئلہ بھی تشویشناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیق نے نذیر حسین یونیورسٹی، کراچی میں "بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کے سیکھنے والوں میں ٹیچر لرننگ میٹریل/اسکول بیگز کی تقسیم" کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اپنے کلیدی خطاب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ BECS کا مشن ہر بچے کا سکول میں داخلہ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے تحت وزارت تعلیم نے کراچی میں پسماندہ بچوں کو بنیادی ضروریات...
سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے کارکنوں پر تشدد کا معاملہ اٹھا دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد فاروق نے کہا کہ کراچی کے عوام پانی اور بجلی کا حق مانگنے آئے تھے، پانی مانگنے پر ہم پر ریاستی جبر کیا گیا۔محمد فاروق نے کہا کہ مظاہرین ان کی دعوت پر اسمبلی آرہے تھے، گرفتار لوگوں کو رہا کریں مجھے گرفتار کریں۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، ایک کارکن زخمیپولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا، جبکہ جماعت اسلامی کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق کو جواب دیتے ہوئے سینئر...
سندھ اسمبلی میں خطاب میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت سے مسائل حل ہوں گے، جمہوریت میں احتجاج کا حق سب کو حاصل ہے، احتجاج کی آڑ میں عوام کو تکلیف دینے کا اختیار کسی کو نہیں، انہوں نے ایوان میں احتجاج کیا کسی نے نہیں روکا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سابق رکن جماعت اسلامی عبدالرشید کے پولیس پر پتھراؤ کی ویڈیو چلادی اور کہا کہ یہ کونسا قانون ہے کہ آپ پولیس پر حملہ کرو اور کارروائی نہ ہو۔ سندھ اسمبلی میں خطاب میں شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالرشید پولیس کو پتھر مارنے کا کہہ رہے ہیں، دنیا کا...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اپوزیشن لیڈر تبدیل کیے، پھر وزرائے اعلیٰ، اور اب ان کے پاس صرف وکٹم کارڈ بچا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری انہوں نے واضح کیاکہ کسی مریض کو کہاں رکھا جائے، کون سی دوا دی جائے یا کس طرح علاج کیا جائے، اس کا فیصلہ...
عمران خان کی آنکھ کے لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25فروری کو لگے گا اور اگر لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روزعمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ اڈیالہ جیل کے اندر حکومتی ہدایات کے مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ کرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر ضروری سہولت موقع پر فراہم کی تاکہ کسی بھی قسم کی...
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہو اور اس کے قانونی شواہد موجود ہوں تو زندگی بچانے کے لیے انہیں بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے. بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی مبینہ ڈیل کے حوالے سے کوئی بھی بات چیت صرف پارلیمانی قوتوں کے ذریعے ہو سکتی ہے۔ بیرون ملک علاج کا واحد راستہ قانونی شہادت کے تحت جان لیوا بیماری کے ثبوت کی صورت میں ہی ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے علاج کے لیے تمام ضروری سہولیات جیل...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ احتجاج کا حق ہے لیکن عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حافظ نعیم سندھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف کیوں نہیں لیتے؟ پریس کانفرنس تو روز کر لیتے ہیں۔ عوام کا کیا قصور ہے، چند دن پہلے شاہراہ فیصل پر جلسہ کیا کوئی اجازت نہیں لی گئی، لوگ رل جاتے ہیں۔ سینئر وزیر نے کہا کہ آپ لوگ چاہتے ہو آپکو سرکار سے کوئی اجازت درکار نہیں ہو، سڑکوں کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہیے۔ پولیس نے جماعت اسلامی...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو دوسرا انجکشن 25 فروری کو لگے گا اور اگر لیزر آپریشن کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روزعمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ اڈیالہ جیل کے اندر حکومتی ہدایات کے مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ کرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہر ضروری سہولت موقع پر فراہم کی تاکہ کسی بھی قسم کی کوتاہی کا سوال پیدا نہ ہو، خصوصی طور پر Slit Lamp، OCT Scan مشین اور مکمل سہولیات سے لیس ہیوی ایمبولینس جیل کے اندر پہنچائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹر عارف اور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنا ضروری ہوا تو منتقل کیا جائے گا: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نےممتاز نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش ہے، بانی پی ٹی آئی کواس وقت اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی100فیصدہے، دوسری آنکھ کی نظر70فیصد بہترہوچکی،مزید بہتری آ رہی ہے، کوئی ایمرجنسی صورتحال نہیں کہ بانی کواسپتال منتقل کرنے کی ضرورت ہو، اس بات پرقائم ہیں علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنا ضروری ہوا تو منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پمزاسپتال میں بھی علاج پی ٹی آئی کی درخواست...
گجرات: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں. انہیں ترقی کا پتہ ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے. اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، مٹھی سے ریت کی طرح پھلستا ہے۔گجرات یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک ماں کے طور پر آپ سے ایک وعدہ کرنے آئی ہوں. پنجاب کے تمام وسائل اپنے بیٹوں، بیٹیوں پر نچھاور کرنے ہیں.آپ بچوں نے جو خواب دیکھنا ہے دیکھیں. میرے تمام وسائل آپ کے قدموں میں حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالر شپس، لیپ ٹاپس 100...
سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، صوبے کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے سندھ متحد رہے گا، کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، سندھ کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے۔کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ...
کامیابی کا راز قوتِ فیصلہ، یقین اور محنت ہے، جاوید انتظار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے کہا کہ اللہ نے قرآن مجید میں کامیابی کا فارمولا دے رکھا ہے۔ جو قوت فیصلہ ، یقین اور کوشش کا باہمی اشتراک ہے۔جو انسان قوت فیصلہ اور اللہ پر یقین کیساتھ محنت کرتا ہے ۔ وہ ناکام ہو ہی نہیں سکتا۔ اسے کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ وہ بطور مہمان خصوصی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سکول دھمیال کیمپ راولپنڈی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں سرکاری و نجی سیکٹر کے ماہرین تعلیم ، اساتذہ، طلباء اور والدین کی بڑی تعداد شریک تھی ۔...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ڈان جیسے معروف اخبار کی جانب سے نورین نیازی کے نام سے منسوب ایک جعلی اکاؤنٹ کی خبر کو بغیر تصدیق صفحہ اول پر شائع کرنا انتہائی افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اس عمل سے نہ صرف سنگین سوالات جنم لیتے ہیں بلکہ حکومت کی نیت اور زیر گردش معلومات پر اعتماد بھی مزید مجروح ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کا بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ، 20منٹ تک بات چیت ہوئی،علیمہ خان نے تصدیق کر دی انہوں نے کہا کہ خاندان کا مؤقف ابتدا سے واضح اور یکساں ہے کہ...
مسلم لیگ ن کے رہنما محفوظ الرحمن اعوان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن مظاہرین کو کھانے کی فراہمی میں کوئی رکاؤٹ نہیں ہے۔ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پرسوں ہم نے پوری رات پارلیمنٹ میں گزار دی اور کل علامہ ناصر عباس نے کہا کہ میں 24 گھنٹے سے بھوکا ہوں تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ اس رات ہم نے کھانا بھی اکٹھے کھایا تھا۔ محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر اور 4، 5 دیگر ساتھی بھی موجود تھے، لہٰذا ایسا نہیں ہے کہ کسی کو بھوکا رکھا گیا’۔ یہ بھی پڑھیے: پارلیمنٹ ہاؤس میں مظاہرین کی بنیادی سہولیات تک رسائی پر پابندی غیر انسانی ہے، تحریک...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو سلام پیش کرتی ہوں، پنجاب میں ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے ذریعے رونقیں دوبارہ بحال ہو رہی ہیں۔ چولستان جیپ ریلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں 25 سال بعد بسنت منائی گئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، نوازشریف کی خواہش تھی کہ پنجاب اور لاہور میں بسنت دوبارہ بحال ہو اور مقامی ثقافت کو فروغ ملے۔ انہوں نے چولستان جیپ ریلی کے شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس ایونٹ میں دیگر ممالک کے ڈرائیورز نے بھی شرکت کی جو اس کی بین الاقوامی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے، ایسے مقامی...
ؒ ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے سے پیغام میں کہا کہ ہمارا دھرنا بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے ہے، عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 3 دن سے ادھر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہیں، 30 سال تحریکِ انصاف میں بہت بڑی جدوجہد کی ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ہم ایک مقصد کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہمارا جو...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بیٹرز صورت حال کے مطابق نہیں کھیل سکے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے، بھارت کے 176 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 18 اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے پوسٹ میچ پریزنٹیشن...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل طور پر مایوس کیا۔ ان کے مطابق مومینٹم ابتدا ہی سے بھارت کے پاس چلا گیا تھا اور اس کا اثر پاکستانی بیٹنگ پر واضح نظر آیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب وہ کھیلتے تھے تو ٹیم کی بولنگ مضبوط ہوتی تھی جبکہ اوپر کے بیٹسمین ذمہ داری لیتے، اوور کھیلتے اور دباؤ کو برداشت کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بھارت ٹاکرا:...
کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ فلائی اوور بنانے کا ایک اورچیلنج دے رہاہوں۔ کراچی کو وہ سٹرکچر فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمران علی، جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونیز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی سے منظور شدہ نیا لیبر کوڈ محنت کش طبقے کے بنیادی حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔ اسے مزدور دوست اصلاحات کہنا سچائی کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض ایک قانون نہیں بلکہ محنت کشوں کے مستقبل، روزگار کے تحفظ اور اجتماعی طاقت کو کمزور کرنے کی منظم کوشش ہے۔ مزدور تنظیموں کے تحریری اعتراضات کو نظر انداز کر کے یہ قانون منظور کیا گیا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مشاورت کا عمل محض رسمی کارروائی تھا۔ اس قانون کے تحت ہڑتال کے حق کو...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ نے حیدرآباد میں ’’تعلیم بچاؤ سندھ بچاؤ‘‘ کے نعرے کے تحت طلبہ مارچ کا انعقاد کیا۔ مارچ سٹی گیٹ سے شروع ہوا اور تلک چڑی، حیدر چوک سے ہوتا ہوا حیدرآباد پریس کلب پہنچا۔ مارچ میں طلبہ رہنماؤں اور مختلف طلبہ تنظیموں کے طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے زبیر آزاد نے کہا کہ آج کا سیو ایجوکیشن، سیو سندھ مارچ مطالبہ کرتا ہے کہ طلبہ یونینز پر پابندی ختم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ یونین صرف طلبہ کا جمہوری حق نہیں، طلبہ کو لکھنے اور بولنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سابق آمر ضیاء الحق کے دور...
حاشر احسن : وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ۔ تحریک انصاف کے دھرنے پر وفاقی وزیر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے،خواتین اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔ خیبرپختونخوا کی عوام کا کیا قصور ہے ان کا کیا جرم ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر وفاقی وزیر نے کہا کہ آج اور کل کے جو واقعات تحریک انصاف والوں نے...
کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرتے ہو، آئین کی بات کرنے والوں پر تشدد کرتے ہو، 24 سے زائد افراد گرفتار ہیں اور پانچ افراد شدید زخمی ہیں۔ منعم ظفر نے کہا کہ ہم تو اس شہر کا مقدمہ لڑ رہے تھے، اس شہر کے حق کی بات کی۔ یہ لوگوں کو اختیار دینے سے ڈرتے ہیں، تم ترمیم کی بات کرتے ہو کہاں ہے وہ ترمیم؟...