2026-07-23@23:56:33 GMT
تلاش کی گنتی: 6537
«حملے کا»:
(نئی خبر)
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید 3 فلسطینی صحافیوں کی لاشوں کے قریب رشتے دار اور دوست نوحہ کناں ہیںان سیٹ میں شدید سردی سے جاں بحق 6ماہ کے بچے کا والد سینے سے لگائے غم سے نڈھال ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، ہمارے سیکرٹری جنرل اس پر آن بورڈ ہیں، ہم نے وزیر اعظم کے غزہ پیس بورڈ پر دستخط کرنے تک اپنا بیان جاری نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کے ماضی کے ٹوئیٹس کو میں نے دوبارہ شیئر کیا، آج صرف اپنی حکومت کو عالمی سطح پر منوانے کے لیے اتنا آگے چلے گئے ہیں۔ انہوں نے...
بنکاک: (ویب ڈیسک) ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے آخری چھٹے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم نے تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 9 گول کیے جبکہ پاکستان صرف ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچانے میں کامیاب رہا۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے اپنے 6 میچز میں سے...
لاہور، اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری شخصیت نے کیا، جو بھاری رقم ہڑپ کرنے کے بعد پاکستان سے فرار ہو گیا ہے، قومی کرکٹرز نے ایک سابق کپتان کو دیکھتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں سرمایہ کاری کی جبکہ بعض کھلاڑیوں نے براہ راست بھی اس کاروباری شخص کے ساتھ پیسے انویسٹ کیے تھے۔ متاثرہ کھلاڑیوں میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں جبکہ ایک مشہور کرکٹ ایجنٹ بھی اس مبینہ فراڈ میں...
ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے آخری چھٹے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم نے تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 9 گول کیے جبکہ پاکستان صرف ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچانے میں کامیاب رہا۔ End of the tournament journey ???????? Bangladesh win 9–1, Pakistan close their SAFF campaign...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل کرنے کی دعوت واپس لے لی ہے، جس سے دونوں دیرینہ اتحادی ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کی جانب سے عالمی طاقتوں پر اقتصادی دباؤ کے خلاف حالیہ بیانات کے بعد سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ’بورڈ آف پیس‘ کینیڈا کی شمولیت کی دعوت واپس لے رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے وزیراعظم کارنی نے اس بورڈ میں شمولیت کے ارادے کا اظہار کیا تھا، تاہم مالی شرائط سمیت تفصیلات طے نہیں ہو سکی تھیں۔ مستقل رکنیت کے لیے ممالک کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے کینیڈا کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے بنائے گئے بورڈ آف پیس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کو شامل کرنے کا دعوت نامہ واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر رہنماؤں کا سب سے معتبر فورم ہوگا تاہم اس میں کینیڈا کی شمولیت کے لیے پہلے جو دعوت دی گئی تھی، وہ واپس لے لی گئی ہے۔ تاہم فی الحال ٹرمپ نے واضح طور پر دعوت نامہ واپس لینے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ لیکن مختلف رپورٹس کے مطابق یہ اقدام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ اپنی پوسٹ میں امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کینیڈا کے وزیراعظم کو دی گئی دعوت کیوں واپس لے رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیراعظم مارک کارنی نے بورڈ آف پیس پر تشویش کا اظہار کیا۔ کینیڈین وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں امریکی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے اپنے نئے عالمی اقدام ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی سے واپس لے لی ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو اس نام نہاد باوقار عالمی بورڈ میں شامل کرنے کی دعوت اب منسوخ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر متعارف کرایا، جس کا مقصد جنگ سے متاثرہ غزہ کی تعمیرِ نو اور عبوری حکومتی نظام کی نگرانی بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ...
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما اور پشاور کے بلور خاندان کی رکن ثمر بلور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر حملے اس لیے نہیں ہوتے کیوں کہ وہ خود ان دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے این پی کو خیر باد کہنے والی بلور خاندان کی واحد خاتون سیاستدان ثمر ہارون بلور کون ہیں؟ وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثمر بلور نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کا آنا کسی خواہش یا منصوبہ بندی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ حالات نے انہیں اس ڈگر پر ڈال دیا۔ ثمر بلور نے کہا کہ ان کے شوہر...
عالمی غذائی کمپنی نیسلے (Nestlé) نے پاکستان میں مزید 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان نیسلے کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ ریمی ایجل نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ڈیووس میں منعقدہ ایک بزنس راؤنڈٹیبل اجلاس کے دوران کیا، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی۔ ریمی ایجل نے کہا کہ نیسلے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں میں نمایاں توسیع کرے گی، جو ملک کے ساتھ کمپنی کے طویل المدتی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نیسلے پاکستان کو علاقائی مینوفیکچرنگ اور برآمدی مرکز کے طور پر استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جہاں سے 26 ممالک کو مصنوعات برآمد کی جائیں گی۔...
غزہ: اسرائیلی حملے‘ 3 فلسطینی صحافیوں سمیت 8 افراد شہید(روس کا2 ریاستی حل اور غزہ کی بحالی کے لیے مالی شراکت کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات رپورٹ کر رہے تھے کہ اسرائیلی حملے کا شکار ہوگئے۔ غزہ کی حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ الزہرہ کے علاقے میں صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا، شہیدہونے والے صحافیوں کی شناخت محمد صلاح قشطہ، انس غنیم اور عبد الرؤف شاعت کے نام سے کی گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک مصری امدادی تنظیم کے لیے کام کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے 2025 ء میں مسلسل پانچویں سال تجارتی خسارے کا سامنا کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ خسارہ پچھلے سال کے مقابلے میں نصف رہا۔ اس کی ایک جزوی وجہ خام تیل اور کوئلے کی قیمتوں میں کمی ہے۔ یہ اعداد و شمار جمعرات کے روز وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے،جس کے مطابق ملک کا تجارتی توازن 16.7 ارب ڈالر خسارے میں رہا۔ ریکارڈ بلند برآمدات نے بھی خسارہ کم کرنے میں مدد دی۔ برآمدات ایک سال پہلے کے مقابلے میں 3 فیصد سے زیادہ بڑھیں، جبکہ درآمدات میں 0.3 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
بابر شہزاد تُرک: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ایئر وائس مارشل ناصر خٹک سبکدوش ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ایئروائس مارشل یاسر سلیم ایڈیشنل سیکرٹری، وزارت دفاع تعینات کئے گئے ہیں، تعیناتی سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق کی گئی ہے۔ دریں اثناء وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں افسران کے تقرر و تبادلوں کے جاری کردہ احکامات کے مطابق سیکشن افسر ماریہ گل کا نیشنل سیکیورٹی ڈویژن سے کابینہ ڈویژن، سیکشن افسر اسداللہ کا اوورسیز پاکستانیز ڈویژن سے کابینہ ڈویژن، سیکشن افسر ماریہ اظہر کا کابینہ ڈویژن سے اقتصادی امور ڈویژن اور سیکشن افسر آمنہ فاروق کا کابینہ ڈویژن سے وزارت موسمیاتی تبدیلی تبادلہ کیا گیا...
اپوزیشن کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر ایوان میں بحث اور اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا کہ فلسطین ہمارے لیے اہم ایشو ہے غزہ کی صورت حال اچھی نہیں ہے، مسلم دنیا نے فلسطین کا ان کی عوام کے مطابق حل پر اتفاق کیا ہے، فلسطینیوں کو تمام سہولیات ملنی چاہیے غزہ میں ایک لاکھ لوگ جان سے گئے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بورڈ آف پیس پر وزیراعظم نے بغیر سوچے سمجھے بیان دیا جو واپس لینا پڑا، کل دفتر خارجہ...
فائل فوٹو اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کیلئے غزہ بورڈ آف پیس کو بغیر مشورہ خوش آئند قرار دیا، حکومت نے ایوان کو نظر انداز کر دیا۔ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط ہوگئے، ٹرمپ تمام ممالک کیساتھ کام جاری رکھنے کیلئے پُرعزمڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس پر اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ کام جاری رکھوں گا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایوان میں لائے بغیر اس معاملے پر فیصلہ کرنا غلط ہے، بورڈ آف پیس میں کن شرائط پر شامل ہوئے، بتایا جائے؟اسد قیصر...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر منعقدہ بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین امریکی ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیسلے کے سی ای او لوراں فریکسے رومانوی تعلق چھپانے پر برطرف نیسلے کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ ریمی ایجل کے مطابق کمپنی پاکستان کو علاقائی پیداوار اور برآمدی مرکز کے طور پر استعمال کرے گی، جہاں سے 26 ممالک کو مصنوعات برآمد کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں: نیسلے کی تیار کردہ بچوں کی خوراک سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات وفاقی وزیر خزانہ نے اس سرمایہ کاری کو پاکستان کی معاشی اصلاحات، پالیسی تسلسل اور سرمایہ کار دوست ماحول پر عالمی اعتماد کا مظہر قرار...
نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین امریکی ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور نیسلے کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی حالیہ ملاقات کا تسلسل ہے۔ مزید دریافت کریں محکمہ موسمیات کراچی ورلڈ اکنامک فورم کے بزنس راؤنڈ ٹیبل میں نیسلے نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا عہد کیا، جس کے تحت کمپنی پاکستان کو علاقائی پیداوار اور برآمدی مرکز کے طور پر استعمال کرے گی۔ نیسلے کی مصنوعات 26 ممالک میں برآمد کی جائیں گی، جس سے پاکستان کی معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔ بزنس راؤنڈ ٹیبل کے دوران، وزیر خزانہ نے پاکستان کی اصلاحاتی سمت، سرمایہ کاری کے مواقع اور طویل مدتی ترقی پر...
سٹی 42 : پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک کی خالی سیٹوں کو پر کرنے کیلئے کوائف طلب کرلیے گئے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق ستمبر2017تک کنفرم سب انسپکٹرز کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔ تمام آر پی اوز ،ڈی پی اوز متعلقہ سب انسپکٹر کے کوائف آج بھجوا دیں۔ اس کے علاوہ متعلقہ سب انسپکٹرز کیخلاف انکوائریز، سزاؤں ، تعیناتی کا مکمل ریکارڈ دینے کی ہدایت کردی گئی۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دوسرے ضلع یا رینج میں تعینات اہلکاروں کا بھی تفصیلی ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک پر ترقیاتی کمیٹی کا...
ڈیووس (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں چینی مندوب کا کہنا تھا کہ تحفظاتی پالیسیوں سے عالمگیریت کو چیلنجز کا سامنا ہے، چین غیر یقینی صورتحال میں یقین دہانی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نہ صرف دنیا کی فیکٹری بننے کیلئے تیار ہے بلکہ عالمی مارکیٹ بھی فراہم کرے گا، چینی مندوب نے خطاب میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے جواب میں چین کا اقوام متحدہ کیلئے مضبوط حمایت کا اعادہ گیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اقوام متحدہ کے بین الاقوامی نظام کے ساتھ کھڑا ہے،...
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنت ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جون کے مہینے میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے، امریکا کو رویہ بدل کر باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔
سپریم کورٹ نے قصور میں 5 افراد کے قتل سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے مدعی مقدمہ کی جانب سے سزائیں بڑھانے کی درخواست بھی خارج کردی۔ یہ فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ نے سنایا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل میں نامزد ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل فیصلے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی قانونی خامی یا سقم موجود نہیں ہے۔ عدالتِ عظمیٰ...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد حسین، حذیفہ احسن، علی حسن بلوچ اور علی رضا شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی 20 ورلڈ کپ: حارث رؤف کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ اس کے علاوہ مومن قمر، عبدل سبحان اور محمد سیّام بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ یہ ٹیم آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ 2026 میں زمبابوے اور نامیبیا میں ہونے والے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ اس سے قبل پی سی...
ٹرمپ کا یو ٹرن: یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ ایک انتہائی مثبت ملاقات ہوئی ہے، جس کے بعد گرین لینڈ کے حوالے سے مستقبل کے ایک ممکنہ معاہدے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ حتمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ امریکا اور تمام نیٹو ممالک کے لیے فائدہ مند ثابت...
تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران کے خلاف امریکا کے جارحانہ اقدامات ناکام ہو چکے ہیں، دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کی پالیسی نہ تو ایران کو کمزور کر سکی اور نہ ہی اسے اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر پائی، امریکا کی یکطرفہ پالیسیاں خطے میں عدم استحکام کا سبب بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے منسلک ساتواں تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے منسلک ایک اور تیل بردار جہاز کو ضبط کر لیا ہے، جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ یہ ساتواں جہاز ہے جسے گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی فوج نے قبضے میں لیا۔ امریکی سدرن کمانڈ نے کہا ہے کہ موٹر ویسل ساگیٹا نامی جہاز کو بغیر کسی مزاحمت کے روک کر تحویل میں لیا گیا ہے، تاہم یہ نہیں بتایا کہ جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود سندھ سروس ٹریبول میں چیئرمین تعینات نہ ہو سکاجس کی وجہ سندھ سروس ٹریبونل میں تقرری ،ترقی،سنیارٹی ،تبادلے پینشن اور ریٹائرمنٹ ،کنٹریکٹ اور ریٹائرمنٹ،محکمانہ انکوائری کے کارروائی پر اعتراض کیخلاف سیکڑوں اپیلوں کے فیصلے التواء کا شکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ سندھ سروس ٹریبونل کے ممبران چیئرمین کی عدم موجودگی میں اپیلوں کی سماعت تو کر رہے ہیں مگر سماعت کے بعد نئی تاریخ دی...
کوئٹہ: پولیس اہلکار بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکن کو منان چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار کرکے لے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کا جسد خاکی آخری آرامگاہ کی جانب لے جایا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
علامتی فوٹو لاہور میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی، کان اور گردن پر زخم آئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن پر زخم آئے ہیں۔بھیکے وال پنڈ میں ایک شہری نے گھر پر شیر پال رکھا ہے، پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، شیرنی کے مالک کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شیرنی کے حملے سے بچی کی ٹانگ اور کان زخمی ہوا، ملزمان شیرنی لے کر فرار ہو گئے، جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ ٹیرف یا دباؤ کے باوجود برطانیہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔برطانوی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خارجہ پالیسی اور خودمختاری جیسے معاملات پر برطانیہ کسی بھی قسم کی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا۔سر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کے حوالے سے برطانیہ کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور اسے معاشی دباؤ کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، عالمی معاملات میں برطانیہ قانون، سفارت کاری اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق فیصلے کرتا رہے گا۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کیمی بیڈینوک...
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سرکاری گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 3 زخمی حملے کے وقت وزیر اپنے گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ دھماکے سے گھر کی باڑ کی دیوار کو معمولی نقصان پہنچا۔ وزیر کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ذمہ داروں کی شناخت و گرفتاری...
چین نے چھٹی جنریشن کی موبائل ٹیکنالوجی (6G) کے تکنیکی آزمائشی تجربات کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کے مطابق 6G ٹرائلز کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا جا چکا ہے، جس کے دوران 300 سے زائد کلیدی 6G ٹیکنالوجیز کو محفوظ کیا گیا، جو آئندہ تحقیق اور تجارتی استعمال کے لیے بنیاد فراہم کریں گی۔ دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترجمان شے سُن (Xie Cun) نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چین اس وقت دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر قائم کر چکا ہے۔ ان کے...
کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں اور گرین لینڈ کے مستقبل کا تعین کرنے کے ان کے منفرد حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے گرین لینڈ کے معاملے پر ڈنمارک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں اور گرین لینڈ کے مستقبل کا تعین کرنے کے ان کے منفرد حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کینیڈا کا نیٹو کے...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی...
پشاور: مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہےے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ تیراہ ہے، جو نقل مکانی ہوگی اس میں دہشتگرد بھی نکلیں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ نقل مکانی کا مقصد کچھ اور ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ کیا دہشتگردوں کے ماتھے پر لکھا ہوا ہے کہ وہ دہشتگرد ہیں؟، پنجاب میں آپریشن ہوئے کیا وہاں سے نقل مکانی ہوئی، اس مسئلے کا حل صرف آپریشن نہیں ہے، ذہنی دہشتگرد ہر مکتب فکر میں بیٹھے ہوئے ہیں، اس قوم کو جس نے تباہ کیا ان کو سزا ہونی چاہئے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ پہلے واضح پالیسی دیں کہ یہ دہشتگرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے۔" اسلام ٹائمز۔ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکہ اور یورپ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹونک نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ نے جوابی کارروائی کی تو امریکہ بھی "اینٹ کا جواب پتھر سے" دے گا۔ رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں...
روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے ایلون مسک کے اسٹار لنک (Starlink) کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ دمتری باکانوف نے بتایا ہے کہ روس 2027ء تک اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کر دے گا، جو ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) کے اسٹار لنک کی طرح کام کرے گا۔ اس روسی نظام کو مکمل...
سعودی کابینہ نے غزہ پٹی کے لیے امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فلسطینی علاقے کی انتظامیہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ بورڈ آف پیس کی حمایت کی ہے۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض میں منعقد ہوا جس کی صدارت سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دے دی اجلاس میں وزرا نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد اور انسانی امداد کی ضرورت پر زور دیا اور فلسطینی اتھارٹی کے علاقے میں واپس آنے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا، تاکہ...
ایک خبر کے مطابق وارانسی پولیس نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے وارننگ جاری کی ہے کہ اگر اس معاملے میں آئندہ بھی کوئی گمراہ کن خبر یا اے آئی سے تیار کردہ مواد پھیلایا گیا تو سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے وارانسی میں منی کرنیکا گھاٹ پر جاری تعمیر نو کے کام کو لے کر عام آدمی پارٹی کی طرف سے مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ پر ایف آئی آر درج کر دیا گیا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی والوں میرے اوپر مقدمہ لکھ کر مجھے ڈرانے دھمکانے کی کوشش مت کرو۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تمہارے...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر الیکشن شیڈول بھی آ جائے تو مختلف بہانے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک اور نظام کی بقا کے لیے لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ چین کے موجودہ صدر بھی ایک سیاسی عمل کے ذریعے ابھر کر سامنے آئے، جبکہ لیڈرشپ اسی طرح پیدا ہوتی ہے اور ایسے ہی عمل سے آگے...
کوئٹہ: چیف جسٹس آف بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان جسٹس نجم الدین مینگل سے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ کر دیا جس میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت ہونے والے اس حملے میں 200سے زائد ڈرونز استعمال کیے گئے، روس سفارتکاری میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔ یوکرین کے مختلف علاقوں میں یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب یوکرینی حکام اور بین الاقوامی ثالث ایک نئے مرحلے کی بات چیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکا اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں، جس میں جنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے تحت سالانہ ’ہفتہ طلبہ 2026ء‘ کا باقاعدہ آغاز آج منگل 20 جنوری سے ہو رہا ہے۔ ان مقابلوں میں کراچی بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق ہفتہ طلبہ کی افتتاحی تقریب بورڈ کے کانفرنس ہال (بلاک B، پہلی منزل) میں منعقد ہوگی۔ چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو اپنے کلیدی خطبے سے ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ تمام مقابلہ جات روزانہ صبح10:00 بجے شروع ہوں گے۔ ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پروگرام کی تفصیل کے مطابق 20 جنوری (منگل) انگریزی تقاریر کے مقابلے۔21 جنوری (بدھ)...
حیدرآباد ،موٹرسائیکل رکشے پر بھاری سامان لات کر لے جایا جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کاباعث بن سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-سبی شاہراہ کو بلاک کر کے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے، جس کے پیش نظر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و...
گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں پیر کی صبح 11 بج کر 21 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، ہنزہ میں عمارات منہدم، شدت 5.9 ریکارڈ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کریم آباد سے تقریباً 49 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ زلزلے کے باعث سب سے افسوسناک واقعہ اشکومن میں بدصوات جھیل کے قریب پیش آیا جہاں پہاڑ سے گرنے والے پتھروں کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار موقعے پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ہلاک دہشت گرد کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرکے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے جس پر ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے گی، دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن تک کارروائیاں بلا تعطل جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس نے پھر یوکرین پر ایک بڑا ڈرون حملہ کر دیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا، صدر زیلنسکی نے روسی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت ہونے والے اس حملے میں دو سو سے زائد ڈرونز استعمال کیے گئے، روس سفارتکاری میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔یوکرین کے مختلف علاقوں میں یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب یوکرینی حکام اور بین الاقوامی ثالث ایک نئے مرحلے کی بات چیت کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکا اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں،...
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر اور رکن سنڈیکیٹ پروفیسر غفران عالم نے ملک کے طاقتور اداروں سے درخواست کی کہ وہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ کی تعمیر کا نوٹس لیں اور اس معاملے میں جامعہ کراچی کی معاونت کریں اور قبضہ واگزار کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انھوں نے کہا کہ اساتذہ برادری کی یہ متفقہ رائے ہے کہ جامعہ کی زمینوں کے تحفظ کے لیے متعلقہ قانونی دستاویزات، عدالتی ریکارڈ اور لینڈ اتھارٹیز سے مصدقہ معلومات کے حصول کا عمل مزید مؤثر اور تیز کیا جانا چاہیے، تاکہ کسی بھی ابہام یا کمزوری کی گنجائش باقی نہ رہے۔صدر انجمن اساتذہ نے واضح کیا کہ وہ جامعہ کراچی کی اراضی کے...
ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی کشمیر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے گلگت بلتستان، پشاور اور کے پی کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ 36.80 شمالی، 74.42 مشرقی طول بلد پر زلزلے کا مرکز رپورٹ ہوا۔ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر شمالی کشمیر میں زلزلہ آیا۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
—فائل فوٹو ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔گل پلازا کے دور ے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ ریسکیو آپریشن کے دوران مزید لاشیں نکل سکتی ہیں۔ گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا تنگ داخلی اور خارجی راستوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا: فائر بریگیڈ حکام واضح رہے کہ کراچی گل پلازا کی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر...
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کشمیر کے شمال مغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں مٹھی اور تھرپارکر میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل شدت 4.1 ریکارڈ سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی زلزلے کی شدت کے باعث شہری دفتر اور گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی...
ویب ڈیسک: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات...
کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ گل پلازہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ ہے جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کنفرم ہوئی ہے، 18 افراد زخمی جبکہ 59 سے 60 افراد لاپتا ہیں۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق اسپتال میں اب کوئی زخمی زیر علاج نہیں، انتظامیہ نے ہمیں رپورٹ دی اور اس میں کسی کی غفلت پائی گئی تو مقدمے کا اندراج بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن احتیاط کے ساتھ کیا جارہا ہے اختتام کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات معلوم کی جائیں اور اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے کہ آیا عمارت میں فائر سیفٹی کے ضروری انتظامات موجود تھے یا نہیں، کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی...
ہرارے (ویب ڈیسک) سری لنکا کے بلے باز ویران چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویران چامودیتھا نے نامیبیا کرکٹ گراؤنڈ میں جاپان کے خلاف میچ میں 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا انفرادی سکور ہے، ان کی یادگار اننگز میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ اس اننگز کی بدولت ویران چامودیتھا نے اپنے ہی ہم وطن کھلاڑی ہسیتھ بویاگوڈا کا 2018 میں کینیا کے خلاف بنایا گیا 191 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس ریکارڈ ساز اوپننگ شراکت کی بدولت سری لنکا نے جاپان کے خلاف 387 رنز سکور کئے، جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جنگی جہازوں کے فضائی جلوس کا انعقاد کیا گیا جو امارات پر حوثی باغیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ۔فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل تھے جنہوں نے ملک بھر میں پرواز کی۔ اس سے قبل دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ ہفتے کے روز صبح 11 بجے اماراتی قومی ترانے کی آواز پر یکجہتی کا اظہار کریں۔ یہ فضائی جلوس خاص طور پر اس حملے کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں حوثی باغیوں نے 4سال قبل عرب امارات کو میزائلوں کا...
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ورن چامودیتھا نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143 گیندوں پر 192 رنز اسکور کیے جس میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا ہی کے ہاسیتھ بویاگودا کے پاس تھا جنہوں نے 2018 کے ایڈیشن میں 191 رنز بنائے تھے، تاہم ورن چامودیتھا نے اس ریکارڈ کو ایک رن سے پیچھے چھوڑ...
سری لنکا کے نوجوان بلے باز ورن چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف میچ میں ورن نے 143 گیندوں پر 192 رنز اسکور کیے، جس میں 26 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھی سری لنکا کے ہاسیتھ بویاگودا کے پاس تھا، جنہوں نے 2018 میں 191 رنز بنائے تھے، لیکن ورن نے ایک رن سے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ورن چامودیتھا کی اس یادگار اننگز کے دوران ان کے اوپننگ ساتھی دیمانٹھا مہاویتھانا نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی اور...
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔ 13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن نے ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا، اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے، روانگی کیلئے 15 اور آمد...
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ دیا جائے گا جس کے بعد وہ ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے روانہ ہوں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک خصوصی فضائی مارچ منعقد کیا جا رہا ہے جو چار سال قبل حوثیوں کی جانب سے کیے گئے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔اس فضائی مارچ کا مقصد قومی یکجہتی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔فضائی مارچ میں جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو ابوظبی سے پرواز کا آغاز کریں گے اور متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں سے گزریں گے۔ عوام کو فضائی مارچ کے دوران غیر معمولی فضائی سرگرمی نظر آ سکتی ہے۔دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے عوام سے اپیل کی ہے...
وفاقی کابینہ نے 10 روپےکا نوٹ ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ۔کمیٹی کو اس معاملے پر سفارتشات دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہےکہ آیا 10 روپےکا بینک نوٹ ختم کیاجائے یا نہیں ؟ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےکمیٹی کویہ سفارش 10 روپےکے بینک نوٹ کی پیداواری لاگت کومد نظر رکھ کر کرنےکا ٹاسک دیا ہے اورساتھ ہی یہ سفارش کرنےکا بھی کہا گیا ہےکہ آیا 10 روپے کے بینک نوٹ کے مقابلے میں10روپےکا سکہ فائدہ مند ہوگایانہیں؟ کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ فیصلہ کرےگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہاکہ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما فلک ناز چترالی نے کہا کہ 2 ماہ سے بانی پی ٹی آئی تک کسی کی رسائی نہیں۔ علی ظفر نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی۔ پی ٹی آئی اراکین کو جواب دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں خود اس حوالے سے رپورٹ آئندہ ہفتے سینٹ میں پیش کروں گا‘ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 46ہزار398یونٹس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ہے۔دسمبرمیں 10 ہزار 659 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو نومبر کے 12 ہزار396یونٹس کے مقابلے میں 14 فیصد کم اور دسمبر2024کے 7 ہزار 864 یونٹس کے مقابلے میں 36فیصد زیادہ ہے۔ پہلی ششماہی میں 1300سی سی اور اس سے زیادہ پاور کے 35 ہزار 404یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ میںسرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست,عدالت نے اوگرا کو فیصلے پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورت مین سرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں اوگرا کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اوگرا نے ضابطے کے مطابق گیس کنکشنز دینے کا حکم دیا ہوا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ کی رائل نیوی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی ابتدائی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ اس جدید ہیلی کاپٹر کو مستقبل کے خطرناک عسکری مشنز، خصوصاً آبدوزوں کی نگرانی اور سمندری تحفظ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔رائل نیوی کے مطابق اس جدید خودکار ہیلی کاپٹر کو “پروٹیئس” کا نام دیا گیا ہے، جس نے ایک مختصر مگر اہم ٹیسٹ مشن کامیابی سے انجام دیا،یہ ہیلی کاپٹر جدید سینسرز، طاقتور کمپیوٹر سسٹمز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی سافٹ ویئر سے لیس ہے، جو اسے اپنے اردگرد کے ماحول کو سمجھنے اور خود فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، یہ کسی کینیڈی کا دہائی بعد چین کا دورہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے چین کے تاریخی دورے کے دوران ’نئے عالمی نظام‘ (New World Order) کا حوالہ دیا۔ انھوں نے کہا کہ چین اور کینیڈا کے درمیان ابھرتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ممالک کو بدلتے عالمی منظرنامے میں ایک نئی سمت دے سکتی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے چینی صدر شی جنپنگ سے ملاقات میں کہا کہ دنیا بہت بدل چکی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی پیشرفت ہوئی ہے جو ہمیں نئے عالمی نظام کے لیے بہتر طور پر تیار کرتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ نیا اسٹریٹجک اشتراک استحکام،...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملوں کو ناکام بنایا۔ خاران آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور آن کے سہولت...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت شیری رحمان نے کی، جہاں نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ اٹھایا اور عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونے پر سوالات اٹھائے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل پنجاب...
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے 10جنوری کو اسلام آباد کے لیے بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا جس میں شہر میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے الیکشنز کا موڈ بھی تبدیل کیا گیا ہے جس پر الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کےالیکشن کا پروگرام واپس لیتاہے۔واضح رہے الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 15 فروری کو بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی ارڈیننس جاری کیا گیا۔ آرڈیننس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے۔ مقامی حکومتوں کے الیکشنز کا موڈ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کا پروگرام واپس لیتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر اسپیکر...
امریکا کی ایک اپیل عدالت نے فلسطین حامی سرگرم رہنما محمود خلیل کی رہائی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ان کی دوبارہ گرفتاری کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو جاری کیا گیا۔ محمود خلیل امریکا کے قانونی مستقل رہائشی ہیں، ان کی اہلیہ امریکی شہری ہیں جبکہ ان کا بیٹا امریکا میں پیدا ہوا۔ انہیں مارچ میں امیگریشن حکام نے حراست میں لیا تھا اور تین ماہ تک قید رکھا گیا، جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ امریکی خارجہ پالیسی کے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے سابق طالبعلم محمود خلیل امریکا بھر میں ہونے والے فلسطین حامی طلبہ احتجاج...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دُکّی کول مائینز سے 19 ہزار سے زائد خاندانوں کو معاشی استحکام اور باعزت روزگار فراہم ہو رہا ہے۔ حاصل شدہ آمدن تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی بہتری میں استعمال کی جا رہی ہے۔ امن و امان کی بہتر صورتحال صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کو مستحکم فروغ دے رہی ہے۔ سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران عالمی طاقتوں کے درمیان سخت سفارتی مؤقف سامنے آئے اور اجلاس کا ماحول خاصا کشیدہ رہا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس میں ایران کے داخلی حالات، انسانی حقوق، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی امن کو درپیش خطرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جس میں امریکا، روس اور پاکستان کے مستقل مندوبین نے کھل کر اپنے اپنے مؤقف کا اظہار کیا۔اجلاس کے دوران امریکی مستقل مندوب نے ایران کی داخلی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) متحدہ عرب امارات سمیت 4 خلیجی ممالک اور مجموعی طور پر 25 ملکوں میں شیر خوار بچوں کیلیے نیسلے کی بعض فارمولا مصنوعات مارکیٹ سے واپس منگوالی گئیں نیسلے کی بچوں کی غذائیت سے متعلق مصنوعات کے کچھ بیچز کو واپس منگوایا گیا ہے جن میں SMA، BEBA اور NAN فارمولے شامل ہیں جو ممکنہ طور پر زہریلے مواد کی موجودگی کی وجہ سے متلی، الٹی، غیر معمولی سستی اور پیٹ میں درد کا سبب بن سکتا ہے، اس کی نشاندہی کے بعد بچوں کی غذائیت سے متعلق مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء کی جانچ کی گئی، ٹیسٹنگ مکمل ہونے کے بعد نیسلے نے متاثرہ مصنوعات کو واپس منگوایا اور...
دوسری جانب تہران میں سفارتی ذرائع نے آج جمعرات کو المیادین کو بتایا کہ ایک علاقائی دوست ملک نے ایران کو اطلاع دی ہے کہ واشنگٹن نے ایران کے خلاف فوجی حملوں کی منصوبہ بندی منسوخ کر دی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، واشنگٹن کا یہ پیچھے ہٹنا ایرانی داخلی صورتحال کی سیکیورٹی اور عسکری تشخیص کے بعد آیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تین خلیجی ممالک نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے سے روکنے پر قائل کر لیا ہے، اس امر کا انکشاف سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیدار نے خبر ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دوسری جانب تہران میں سفارتی ذرائع نے المیادین کو بتایا ہے کہ ایک علاقائی دوست ملک نے ایران کو اطلاع...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکہ کا حملہ ٹل گیا ہے، ایران پر حملے کے حالات نہیں رہے،ایران میں اتحادآیا،حکومت کی حمایت میں لوگ باہر نکلے، حملے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ حاصل نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راناثنا کا کہناتھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے ایران کو نقصان ہوا ہو گا، صدر ٹرمپ کے بیانات سے ایرانی قوم میں جذبہ جاگ گیا، ایران تحریک میں غیرملکی عنصر،ٹرمپ کی دھمکیاں نہ ہوتیں تو زیادہ فورسز استعمال نہ کرنا پڑتیں، ایران میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے، ایران میں الیکشن...
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری حکم نامہ کے مطابق سائلین سے رشوت یا کمیشن مانگنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے تمام دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے، ڈی جی کے ڈی اے احکامات پر عملداری سے متعلق دفاتر کا دورہ کرسکتے ہیں۔ حکم نامہ کے مطابق خلاف ورزی کے مرتکب افسران اور عملے کیخلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے روس کی ثالثی کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ کوئی بھی فریق پیشگی حملہ نہیں کرے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے اختتام پر ایران میں احتجاجی مظاہروں کے آغاز سے قبل اسرائیلی حکام نے روسی چینلز کے ذریعے ایرانی قیادت کو پیغام بھجوایا تھا کہ اگر اسرائیل پر پہلے حملہ نہ کیا گیا تو وہ بھی ایران کے خلاف کسی قسم کی عسکری کارروائی نہیں کرے گا۔ اخبار کے مطابق اس پیغام کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا اور خطے میں کسی بڑے تصادم سے بچنا تھا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایران نے بھی...
ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات کے باعث جلد از جلد ایران سے نکلنے کی کوشش کریں۔ پولینڈ کی وزارتِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے ایران میں موجود اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے...
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق وادیِ تیراہ میں فرنٹیئر کور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد وادی تیراہ میں شہریوں سے زبردستی معاہدے...
ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع اقدامات امریکی عسکری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، اسی لیے صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے۔ اس...