2026-06-02@21:03:27 GMT
تلاش کی گنتی: 49887
«علی امین»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس سے جھگڑے کے کیس کی سماعت کی جہاں وکیل ریاست علی آزاد نے موقف اپنایا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ اچانک سامنے لایا گیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ہے، عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10،10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا...
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ مساجد اور امام بارگاہوں میں سیکورٹی کے موثر انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز اورادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ماہ رمضان کی آمد پر صوبے کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ مقدس مہینہ ہمیں معاشرے کے غریب، نادار اور مستحق افراد کا خیال رکھنے اور ان کی مدد کرنے کا عملی سبق دیتا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم...
وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سماجی و سیاسی ڈومین پر ایپکس کمیٹی کی قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے خزانہ، جی بی سے نگران وزیر خزانہ ابرار اسماعیل، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈز، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، سیکرٹری پلاننگ، سیکرٹری فنانس، وی سی پائیڈ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ کمیٹی کا قیام بہتر گورننس ترقیاتی منصوبوں میں مساوات...
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن سے جماعت دسویں تک 195 سر ورق شائع کیے ہیں۔ درسی کتب سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں دستیاب ہوں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ جمعرات سے اسکولوں تک درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور یکم اپریل 2026 سے قبل تمام...
زمبابوے نے کپتان سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ بی میں سب سے اوپر پہنچ گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی زمبابوے نے سپر ایٹس مرحلے سے قبل اپنا اعتماد بڑھا لیا۔ زمبابوے کی فتح کی کہانی زمبابوے نے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مضبوط آغاز کیا۔ اوپنرز برائن بینیٹ اور تادیواناشے مارومانی نے پہلے وکٹ کے لیے 69 رنز جوڑے۔ مارومانی نے 26 گیندوں پر 34 رنز بنائے، جن میں پانچ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، لیکن نویں اوور میں ڈنیتھ ویللاج نے انہیں آؤٹ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کی وجہ سے...
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفاء اسپتال لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی انکی آنکھ کا الشفاء ہسپتال سے علاج کروایا جائے گا۔ علیمہ خان کا...
دونوں اراکین اسمبلی نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور پر روکا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کانگریس کے اراکین اسمبلی عرفان حفیظ لون اور افتخار احمد نے جموں و کشمیر سے باہر کی ریاستوں، بھارت کے مختلف خطوں میں کشمیری شہریوں کے ساتھ ہراسانی کے خلاف اسمبلی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کو فوری طور پر روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ایم ایل اے عرفان لون نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر بینر اٹھاتے ہوئے احتجاج درج کیا، جس پر "کشمیریوں کے ساتھ ہراسانی بند کرو" درج تھا۔ جبکہ افتخار...
جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی روابط کے لیے نیا دور کھول رہی ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کے راستے روس اور وسطی ایشیا تک تجارتی راہداریاں فراہم کی جا رہی ہیں اور ایم-6 موٹروے منصوبہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین اور منافع بخش موقع ہے۔ عبدالعلیم خان نے مزید بتایا کہ 1800 سے زائد ٹی...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکلا کی جانب سے دائر کردہ استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے علیمہ خانم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ ان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری...
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری سی پی پی اے درخواست کے مطابق فروری میں 9 ارب 14 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 12 روپے17 پیسے فی...
سابق وزیر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائز پر گورنر بلوچستان کے احکامات پر صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کو بلوچستان کابینہ سے برطرف کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے سابق وزیر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائز پر گورنر بلوچستان کے احکامات پر صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ علی حسن زہری صوبائی وزیر زراعت تھے، جنہوں نے پہلے وزارت سے استعفیٰ دیا، بعد ازاں ان کے حلقہ کے امیدوار بلوچستان عوامی پارٹی کے صالح بھوتانی کی درخواست پر انکی رکنیت معطل کی گئی۔ گزشتہ دنوں انہوں...
ایف آئی اے کی احسن آباد میں کارروائی ،غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی فیکٹری میں بننے والی دوا بہت خطرناک اور بعض صورتوں میں جان لیوا ہے،ذرائع شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کے لیے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کے لیے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں لے لی گئی۔فیکٹری میں دوا کی قانونی ڈوز زیادہ سے زیادہ 50 ملی گرام ہے مگرفیکٹری میں 225 ایم جی...
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ—فائل فوٹو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے...
اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر لیا ہے۔ یہ کارروائی سیٹلائٹ ٹاؤن کے بریچ مارکیٹ اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں ایک غیر قانونی ذخیرہ اور سپلائی یونٹ بے نقاب ہوا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق سپلائی چین کے مرکزی ذرائع اور ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول ایجوکیشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں تعلیمی اصلاحات کے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب کو محفوظ ترین صوبہ بناؤں گی، مریم نواز کا تعلیمی اداروں کے باہر کیمرے نصب کرنے کا حکم اجلاس میں فیصلہ کیا...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف اعلیٰ سطح کے عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کیا۔اسٹریٹجک پلاننگ کے رکن، کوالٹی اشورنس کے رکن اور ریسرچ، ڈیویلپمنٹ و انوویشن کے رکن کی تقرری 2 سال کے لیے کی جائے گی، جس میں توسیع کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔ کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دیثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے سال2026...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل صفائی عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے مطابق کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے سلسلے میں علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئیں، کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ چھٹی پر ہونے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے آخری دونوں گواہوں تفتیشی افسران کو آئندہ تاریخ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت پیشی پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل جبکہ آئندہ تاریخ ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ وکیل صفائی کو دونوں آخری گواہان پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی، علیمہ خان سمیت تمام 11 ملزمان عدالت میں موجود تھے، علیمہ خان کے گارنٹرز کے جاری شوکاز نوٹس بھی معطل کر دیے گئے۔ سماعت کے...
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے 10، 10 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کے وکیل ریاست علی آزاد نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا اور اچانک سے سامنے آگیا،میں خود اس مقدمہ میں ملزم ہوں مگر ہمیں پتا ہی نہیں تھا یہ ایف آئی آر ہے۔ وکیل نے کہا کہ یہ ایک من گھڑت اور بے بنیاد واقعہ پر ایف آئی آر کاٹی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہاشم کاکڑ نے مقتول کے والدہ سے استفسار کیا کہ تم کیا شاہ رخ خان ہو، 4شادیاں کیسے کرلیں؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ مقتول کے والدنے کمرہ عدالت میں ویڈیو لنک پر موجود سابقہ اہلیہ کو پہچاننے سے انکارکر دیا۔ وکیل مدعی نے کہاکہ مقتول کی والدہ مجرم کو معاف کرنا چاہتی ہیں،جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک پر کون ہے؟وکیل نے کہا کہ خاتون سامنے کھڑے شخص کی سابقہ بیوی...
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بلکہ ہالی ووڈ کے فلم سازوں اور ڈیجیٹل تخلیق کاروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ جرمن کریئیٹو اسٹوڈیو ’دی ڈور برادرز‘ نے تقریباً تین منٹ کی سائنس فکشن مختصر فلم جاری کی، جس میں بڑے شہروں کے تباہ کن مناظر، دھماکے، اور سینماٹک شاٹس دکھائے گئے ہیں جو روایتی بڑے فلم ساز اداروں کے معیار کی یاد دلاتے ہیں۔ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ یہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان اوان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جومتعدد مقدمات میں اڈیالہ جیل میں سزاکاٹ رہے ہیں ان کی جیل سے بنی گالہ منتقلی سے متعلق ایک میڈیارپورٹ میں اہم تجاویز منظر عام پرآئی ہیں جن کے مطابق اگرحکومت دونوں کوجیل سے بنی گالہ منتقل کرے گی تو اس سے نہ صرف ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوگابلکہ فوری مسائل حل کرنے میں بھی آسانی ہوگی ۔اس ضمن میں سینئرصحافی انصارعباسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ میری رائے کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کی ممکنہ طور پر بنی گالہ منتقلی اسی نوعیت کا ایک قدم ہوسکتا ہے جو سیاسی درجہ حرارت کو کم...
رہنما مسلم لیگ ن زاہد خان کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے پاس اختیارات نہیں ہیں،ان کو کوئی پوچھتا نہیں، پارٹی میں حکم علیمہ خان کا چلتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد خان نے بتایا کہ پارٹی نے محمود خان کو لیڈر آف اپوزیشن بنا دیا گیا ہے۔ مگر ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بھی کسی حد تک ان کے لیے ایک سبق ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش لیگی رہنما زاہد خان کے مطابق اگر معاملہ محمود خان اچکزئی پر چھوڑ دیاجاتا تو شاید وہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے کیونکہ وہ سیاسی آدمی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نازلی نصر نے کم عمری میں شادی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دے دیا۔ حال ہی میں نازلی نصر نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر، محبت اور وفاداری پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی شادی کے تلخ تجربے کے بعد میری دوسری شادی نے مجھے یہ سکھایا کہ دنیا میں آج بھی سچی محبت اور وفاداری موجود ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ موجودہ شوہر محسن طلعت کی زندگی میں آمد نے مجھے محبت پر دوبارہ یقین دلایا۔ گفتگو کے دوران اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نمیبیا کے خلاف میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے غصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔وائرل فوٹیج میں کپتان اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ دکھائی دیتا ہے۔ ویڈیو میں سلمان علی آغا کو غصے میں بوتل زمین پر پھینکتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ہیڈ کوچ انہیں پُرسکون کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔اس واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا کہ کپتان اپنی وکٹ گنوانے کے بعد مایوس تھے اور کوچ ان سے اسی حوالے سے بات کر رہے تھے۔دوسری جانب سابق فاسٹ باؤلر باسط...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی شریان متاثر ہوئیں۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور جلد آپریشن کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیم خان کو دو روز قبل ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں فوری طور...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی، تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس وقت تمام تقسیم کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک میں کل 5165درخواستیں 8فروری تک جمع ہیں، ان درخواستوں کے تحت کل 250.822میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ...
کراچی(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن فوری اور مؤثر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے اور تمام متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کی جائے۔ صدرِ مملکت نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عمارتوں کی حالت کی مکمل جانچ پڑتال کی...
ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم کی زیر صدارت قومی اسمبلی ایجوکیشن کی زیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکٹری تعلیم نے کمیٹی کو بریفننگ دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کسی ادارے اور یونیورسٹی میں ڈسلیکسیا کی تھراپی کی ٹریننگ پروگرام نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ کچھ بچوں میں بعض مضامین کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے ۔ بچوں کے اسکریننگ ٹیسٹ ،اساتذہ کی پروفیشنل ٹریننگ ہم کر چکے ہیں۔بچوں کو ریاضی جیسے مضامین یا دیگر مضامین کو سمجھنے میں مسائل کے خاتمے پر کام جاری ہے۔ پاکستان میں ایسی ٹرینگ کیلئے کم از کم 6 مہینے چاہیئے۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی کے ساتھ ہم نے ایم او...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مؤثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ فیصلہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، وزیراعلیٰ سندھ نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی معاونت کے ذریعے خصوصی افراد کو بااختیار بنانا ’سندھایمپلائیمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس-ایبلٹیز ایکٹ 2018ء کا بنیادی ستون ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری ڈی ای پی ڈی طاحہٰ احمد فاروقی، سکھر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس (سکھر آئی بی اے) کے وائس چانسلر پروفیسر آصف...
لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے ریاست علی آزاد نے دلائل میں کہا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا جو اچانک سامنے آگیا، میں خود اس مقدمے میں ملزم ہوں مگر ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ ایف...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی خصوصی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے، رمضان کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب کو یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے اجتماعات کے لیے بیریئرز اور خاردار تاروں کے ساتھ تین لیئرز سکیورٹی پلان نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے عبادت گاہوں کے گردونواح میں پولیس گشت، سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں...
معروف فلم ہدایتکارہ کاؤتر بن ہانیہ نے اپنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے لیے سینما فار پیس گالا میں دیا جانے والا ’سب سے قیمتی فلم‘ کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ تقریب میں اپنے خطاب میں بن ہانیہ نے کہا کہ ’میں شکر گزاری سے زیادہ ذمہ داری محسوس کرتی ہوں‘ اور اس بات پر زور دیا کہ ان کی فلم کی پہچان جو چھ سالہ ہند رجب کی اسرائیلی ٹینک فائر سے ہونے والی المناک موت پر مبنی ہے جو غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شدت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘، ’یہ صرف کہانی نہیں تاریخ ہے‘ انہوں نے کہا کہ ہند کے ساتھ جو...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی رپورٹ نہ بنوانے پر مقررہ اہداف تبدیل کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد نیپرا کی جانب سے لیسکو کے مقررہ اہداف کو ازخود تبدیل کر دیا جائے گا،تھرڈ پارٹی رپورٹ تیار ہونے پر نیپرا کو اہداف مقرر کرنے میں آسانی ہو گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی، جبکہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: دورانِ سماعت فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی مگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 2 گواہوں کے بیانات ملزمان کی غیر...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز نے حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے لیے خاردار تاروں کے ساتھ 3 لیئرز سیکیورٹی پلان کا حکم بھی دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے عبادت گاہوں کے گرد و نواح میں پولیس گشت، چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آنے والی کئی بڑے ایونٹس کو بھارت سے آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی 2029ء کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031ء کے ون ڈے ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کے لیے متبادل مقامات کا جائزہ لے رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر بھارت سے بڑے ایونٹس کی منتقلی کا حتمی فیصلہ کرلیا جاتا ہے تو ان کی میزبانی آسٹریلیا کو دیے جانے کا امکان زیادہ ہے کیونکہ آسٹریلیا کے پاس آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کی میزبانی کا ایک مضبوط حالیہ ٹریک ریکارڈ موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام بھارت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا بھی حکم دیا، رمضان المبارک میں سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی۔ حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے اجتماعات کیلئے بیریئرز اور خاردار تاروں کے ساتھ تین لیئرز سکیورٹی پلان کا حکم دیا۔ ورلڈکپ کا ذکر نہ کیا کریں، کچھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مریم نواز کے لیے نیا طیارہ خریدے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی مالیت تقریباً 10 ارب روپے بتائی جارہی ہے۔اطلاعات کے مطابق طیارے کا رجسٹریشن نمبر N144S ہے اور یہ تاحال پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا بلکہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طیارے کا پاکستان میں پرواز کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔طیارے کی خریداری کی خبر کے بعد پنجاب حکومت کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ سرکاری وسائل عوامی فلاح پر خرچ ہونے چاہئیں اور قومی خزانے سے مہنگا لگژری طیارہ خریدنا مناسب نہیں۔دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ “ایئر پنجاب”...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ دو گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز پر آج یکم رمضان کو ملک بھر میں بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک عملہ آج صرف زکوٰۃ کٹوتی کا سالانہ عمل مکمل کرے گا، جبکہ صارفین سے کسی بھی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں کی جائے گی، تاہم سیونگ اکاؤنٹس اور دیگر منافع بخش اکاؤنٹس سے مقررہ نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا گیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹس کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس میں نصاب سے زائد موجود رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔ پشاور...
اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام کیا گیا، تاہم قیادت کے اعلان پر اب دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد ممبران سے پشاور میں حلف لوں گا، ایک کال دیں گے تو سب میرے ساتھ ہوں گے، پہلے تیاری ہوگی پھر لڑائی ہوگی، جیت حق اور سچ کی ہوگی۔...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور اس کا بنیادی مقصد پاکستان کی باصلاحیت مگر مالی مشکلات کا شکار طالبات کو عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی دینا اور انہیں قیادت و تحقیق کے میدان میں آگے لانا ہے تاکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک اور معاشرے کی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔ مزید پڑھیں: آکسفورڈ ڈکشنری نے ’ریج بیٹ‘ کو 2025 کا لفظ قرار دے دیا اس پروگرام کے...
چیئرمین وفاق المدارس الرّضویہ الاِسلامیہ، مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ پہلی دفعہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے علما اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ دہشتگردی عملی ہو، نظریاتی یا نفسیاتی، یہ قوم، مُلک اور اِسلام کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ: دیت بل کی مخالفت، ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے کہا کہ پہلا موقع ہے کہ سارے مسالک اور سارے مذاہب بشمول اقلیتوں کے سب نے مشترکہ طور پر دہشتگردی کے خلاف ایک مشترکہ دستاویز پیغامِ پاکستان کے نام سے مرتب کی ہے اور اہم بات یہ...
کوہستان اسکینڈل کے بعد ایبٹ آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) بلڈنگ ڈویژن میں جعلی کمپنیوں کے نام پر کروڑوں روپے کے چیک کیش کروانےکا انکشاف ہوا ہے۔جعلی چیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایگزیکٹو انجینئر نے چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن اور صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ جعلی چیکوں کے ذریعے 5 کروڑ سے زائد رقم بینکوں سےنکلوائی گئی، بروقت کارروائی کرکے 3 کروڑ کے چیک کیش ہونے سے رکوالیےگئے۔خط کےمتن کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن کے نام پرکروڑوں روپےکے جعلی چیک جاری کیےگئے، جعلی چیک کیش کروانے میں مبینہ طور پر اکاؤنٹس آفس کے اہلکار اور بینک عملہ ملوث ہے۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس اور متعلقہ بینکوں...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی تاریخی عمارت میں ''سپیکر اور عوام'' کے عنوان سے منعقدہ خصوصی سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ اور سوشل سکیورٹی ورکرز سے مکالمہ کیا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ سپیکر نے اپنے خطاب میں کہا کہ معاشرے تلوار کی نوک پر نہیں بلکہ الفاظ، دلیل اور مکالمے کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاملے پر رائے قائم کرنے سے قبل تحقیق ناگزیر ہے اور موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کی بدولت تحقیق کے مواقع پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکے ہیں۔ نوجوان نسل کو چاہیے...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائیر ایجوکیشن کمشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔ جرمنی کی تعلیمی نظام پاکستان کے لیے ایک بہترین نمونہ ہے اور ہم اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کیساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا کہ جرمنی پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے اور ہم پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اقدامات کرے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گل رانا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز اور رضا کار زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے سرگرم عمل رہے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی امداد جاری ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ امدادی ادارے اور متعلقہ حکام موقع...
اسلام آباد: پاکستان نے زرمبادلہ ذخائرکو مستحکم کرنے کیلیے 60 کروڑ ڈالرزکا قلیل مدتی قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ تجارتی فنانسنگ سہولت برطانیہ کے بینک اسٹینڈرڈچارٹرڈبینک سے لی جارہی ہے،جس کی مدت چھ سے نوماہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 60 کروڑڈالرزکی ٹریڈفنانس سہولت کی ٹرم شیٹ قبول کر لی ہے اور باقاعدہ معاہدہ جلد متوقع ہے۔ اس سہولت پر شرح سود تقریباً 6.3 فیصد ہوگی، جو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ کے ساتھ 2.6 فیصد اضافے کے برابر ہے، منگل کے روز SOFR کی شرح 3.66 فیصدریکارڈ کی گئی تھی۔ قرض خام تیل اورگیس کی درآمدات کی ادائیگیوں کیلیے استعمال کیاجاسکے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کے 50سال خدمت کی روشن مثال ہیں،اہل کراچی ،اہل پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی زکوٰ ۃ، صدقات، فطرہ اور عطیات الخدمت کو دیں۔ الخدمت زلزلوں ،سیلابوں اور ،طوفانی بارشوں اور کورونا جیسی قدرتی آفات میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ رہی ہے اور اس نے ملک وقوم کی بھر پور خدمت کی ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ الخدمت خدمت کے پچاسویں سال میں داخل ہو چکی ہے ،ہم 2026 ء میں بھی خدمت کے نئے ریکارڈقائم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ،انہوں نے کہا کہ الخدمت کے 8 شعبے زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کے لیے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کے لیے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں لے لی گئی۔ فیکٹری میں دوا کی قانونی ڈوز زیادہ سے زیادہ 50 ملی گرام ہے مگرفیکٹری میں 225 ایم جی دوا تیار کی جارہی تھی ، جو بہت خطرناک اور بعض صورتوں میں جان لیوا ہے۔ تیار ہونے والی دوا پاکستان کے علاوہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ تمام فیڈرزکی مانیٹرنگ کے لیے جدید نظام فعال ہے، سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنیوں کی مشاورت سے پلان تیارکیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سحراورافطاری کے اوقات میں گیس فراہمی کی خصوصی نگرانی کی جائیگی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم کا مزید کہنا تھا کہ شہری 1199 کے نمبر پر گیس سے متعلق اپنی شکایات رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں جس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ماہِ مقدس رمضان کیلئے انتظامی اور پرائس کنٹرول حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی اور یوٹیلیٹی فراہم کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے جبکہ پولیس ٹریفک مینجمنٹ سمیت امن و امان برقرار رکھے گی۔ اجلاس میں صوبائی وزرا جام خان شورو، ضیاء الحسن لنجار اور ریاض شاہ شیرازی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، انسپکٹر جنرل پولیس جاوید عالم اوڈھو، کمشنر کراچی حسن نقوی، صوبائی سیکرٹریز اور کے الیکٹرک (کے ای) اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبدالوحید استقبال رمضان کے حوالے سے علماء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.904 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مالی سال 2024-25کے اسی عرصے کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 10.777 ارب ڈالر تھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا جنوری پاکستان نے 3.098 ارب ڈالر کی نِٹ ویئر برآمد کی جبکہ گزشتہ برس یہ حجم 3.033 ارب ڈالر تھا۔ اسی طرح بیڈ ویئر کی برآمدات 1.868 ارب ڈالر کے مقابلے میں 1.92 ارب ڈالر، ریڈی میڈ گارمنٹس 2.441 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2.58 ارب ڈالر اور سوتی کپڑا 1.129 ارب ڈالر کے مقابلے میں 992.17 ملین ڈالر رہا۔ علاوہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 1.139 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران یہ حجم 867.685 ملین ڈالر تھا، اس طرح موبائل فونز کی درآمدات میں 31.36 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری 2025-26 موبائل فونز کی کل درآمدی مالیت روپے میں 321.137 ارب رہی جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 241.330 ارب روپے تھی۔ماہانہ بنیاد پر جنوری 2026 میں پاکستان کی موبائل فون درآمدات میں 12.60 فیصد اضافہ ہوا جو دسمبر 2025 کے 159.304 ملین ڈالر کے مقابلے میں بڑھ کر مجموعی طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجاناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ارکان اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے، ہم نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جا رہے تھے کہ راستے بند کر دیے گئے۔ان کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکلا کی جانب سے دائر کردہ استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے علیمہ خانم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ ان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
بدین :ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث سندھ ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں درس قرآن وحدیث کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روہڑی (نمائندہ جسارت) سکھر روہڑی کی سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سکھر روہڑی لینسڈاؤن پل سے ہیوی ٹریفک کے گزرنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور پل کو تباہی سے بچایا جائے اور پل کی تباہی میں کوئی کسر نہ چھوڑنے والے انتظامیہ اور اہلکاروں سے سختی سے باز پرس کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سول سوسائٹی کے رہنماؤں ایڈوکیٹ سہیل لطیف میمن، سید امداد شاہ، ڈاکٹر فرخ بھنبھرو، نوید سانگاہ اور خیر محمد قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ پل کی مرمت اور خوبصورتی کا کام محکمہ ثقافت کے اینٹی کوئٹی ونگ کی جانب سے بہترین طریقے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)کھڈرو میں بجلی کے نئے فیڈر کا افتتاح ، افتتاح سی او حیسکو نے کیا ، کھڈرو سٹی فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ سی او حیسکو فیض اللہ ڈاہری۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر واقع سچل گارڈن کھڈرو میں حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے کھڈرو شہر کی بجلی کو لوڈ شیڈنگ سے آزاد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جس جس شہر اور دیہات میں لائٹ کی ماہانہ ریکوری مکمل ہوتی ہے وہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے تاکہ صارفین کو لوڈشیڈنگ کی اذیت سے نجات مل سکے اور صارفین سہولت کے ساتھ بجلی کو استعمال کرسکیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر اعظم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا جو جعلی نوٹوں کے ذریعے خریداری کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہزاد ولد رونق علی، ملزمہ بشریٰ زوجہ شہزاد اور نوشین کرن دختر شوکت علی شامل ہیں۔ یہ گروہ مختلف دکانوں پر جعلی کرنسی کے نوٹ استعمال کر کے سامان خرید رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔مزید برآں، ملزمان سے ایک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جس سے ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف جعلی کرنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر) انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر مستحقین کے لیے جدوجہد کریں کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے۔ان خیالات کا اظہار بھائی خان ویلفیئر ایسوسییشن کے سرپرست حاجی اشرف علی عباسی نے بھائی خان ویلفیئر رمضان ریلیف پیکج فیز (ون)کے تحت ویلفیئر کے مرکزی افس میں مستحقین میں نقد رقم تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں سرپرست اعلی حاجی اقبال قریشی۔ فاؤنڈر جنرل سیکرٹری حاجی محمد یاسین ارائیں۔ صدر عبداللطیف شیخ۔ سینیئر نائب صدر خان افتاب احمد خان۔نائب صدر شاہد راجپوت۔ممبر ایگزیکٹو کمیٹی فرحت عباس حاجی محمد اسماعیل شیخ۔ جوائنٹ سیکرٹری محمد اسماعیل شیخ۔ محمد حنیف شیخ۔ چیئرمین حاجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ’’اسپورٹس ڈے‘‘ کا انعقاد، تقریب میں کرائے جمپنگ ، پی ٹی ، دوڑ قومی نغموں پر فارمینس ، تفریحی مقابلے ، مختلف انواع واقسام کے کھانوں کے اسٹال ، مقابلوں میں شریک طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیم اور والدین کی کثیرتعداد میں شرکت نے سالانہ اسپورٹس ڈے کو یادگار بنادیا۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے نیاز اسٹیڈیم سے متصل شہید صوبائی چیئرمین واپڈا سی بی اے یونین امید علی قائمخانی سے منسوب واپڈا اسپورٹس گرائونڈ میں تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے اسکول کے ڈائریکٹر علی...
مفتی محمد وقاص رفیع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور ِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان المبارک کی آمد کا اِس قدر اشتیاق اور انتظار رہتا کہ آپ دو ماہ قبل ہی سے اُس کے آنے کی تیاری اور اُس کے استقبال میں لگ جاتے۔ چنانچہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ سے یہ دُعاء مانگتے: ‘‘ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطاء فرمادیجیے اور ہمیں رمضان کے مہینے تک (سلامتی کے ساتھ) پہنچادیجیے!’’ (مسند احمد)اور جب شعبان کا مہینہ شروع ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے فرمایا کرتے: ‘‘ رمضان کے صحیح حساب کی...
وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے ذریعے ساڑھے تین کروڑ غریبوں کو بچایا ہے اور صرف چار لاکھ 66 ہزار کے قریب صارفین نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھا رہے تھے اور پرانے نرخوں پر نیٹ میٹرنگ کے باعث باقی غریب صارفین پر سالانہ دو سو ارب سے زیادہ کا بوجھ پڑ رہا تھا۔ نئی نیٹ میٹرنگ کا مقصد غریب عوام کو تحفظ دینا ہے۔ اس بیان سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کے عوام پرکس قدر مہربان ہے اور اس نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی سے عوام کو حکومتی احسانوں تلے دبا دیا ہے۔ موجودہ ہی نہیں ماضی کی بھی تمام حکومتیں عوام کی اتنی ہی خیر...
اب بجلی کا بل کوئی کاغذ نہیں رہا، یہ دہشت کی وہ چٹھی ہے جو ہر مہینے آتی اور غریب کے دل کی دھڑکن تیز کردیتی ہے۔ گھر کے سکون پر مہر لگا دیتی ہے جسے پڑھتے ہی ماں کا دل لرزنے لگتا ہے، باپ کی آنکھوں میں خوف اتر آتا ہے اور بچہ پنکھے کی گردش روک دیتا ہے کہ یہ وہ بجلی بل ہیں جس نے عوام کی زندگی کو اجیرن کر دیا ہے اور اگر بل کئی ماہ تک ادا نہ ہو سکے تو بجلی کاٹنے کی دھمکی بھی آ جاتی ہے اور یہ دھمکی اگر کام کر گئی تو غریب کا پنکھا نہیں چلے گا۔ فریج نہیں چلے گا تو بوڑھے پنشنر کی شوگر والی انسولین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:حکومت نے درآمد شدہ موبائل فونز پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت ایک نئی پالیسی کے تحت درآمدی موبائل فونز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کا مقصد مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا اور ری فربشڈ فونز کی برآمدات میں 400 ملین ڈالرز تک کا حصول ہے۔ مجوزہ اقدامات انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی طرف سے حتمی شکل دیے گئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک کا حصہ ہیں، جسے منظوری کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ حکام موبائل فونز کے مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یو) کی درآمد پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلمانوں کے لیے تعلیم،ملازمت کا 5فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔مہاراشٹر حکومت نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقے کو دیے گئے 5 فیصد ریزرویشن سے متعلق تمام باقی ماندہ انتظامی کارروائیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے تازہ حکم کے مطابق اب اس زمرے کے تحت کسی بھی طرح کا فائدہ نہیں دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ کوٹہ پہلے ہی عدالتی عمل کے بعد غیر موثر ہو چکا تھا تاہم اس سے متعلق چند سرکاری احکامات اور انتظامی عمل درآمد کو تکنیکی طور پر برقرار سمجھا جا رہا تھا، اب دیویندر فڈنویس کی قیادت والی حکومت نے انہیں بھی منسوخ کر دیا ہے۔سرکاری حکم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول : اطالوی پائلٹ نے ترکیہ میں چلتی ٹرین پر طیارہ اُ تار کر دنیا کو حیران کردیا، رپورٹ کے مطابق 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین کے کنٹینر پر لینڈنگ ہوا بازی کی تاریخ کا خطرناک ترین اسٹنٹ قرار دیا جارہا ہے۔پائلٹ ڈاریو کوسٹا نے ناصرف طیارہ کامیابی سے ٹرین پر اُ تارا بلکہ چند سیکنڈز کے بعد وہیں سے دوبارہ اُڑان بھر کر عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا ہے۔کسی بھی جہاز کو لینڈ کرنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے، لیکن تصور کریں کہ آپ کو ایک چھوٹے اور حرکت کرتے ہوئے رن وے پر لینڈنگ کرنا ہو جسے آپ جہاز سے دیکھ نہیں سکتے۔یہ وہ کیفیت ہے جس میں اطالوی پائلٹ...
تیار ہونے والی دوا پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کو بھی غیر قانونی چینلز کے ذریعے سپلائی کی جاتی رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کیلئے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کیلئے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں لے لی گئی۔ فیکٹری میں دوا کی قانونی ڈوز زیادہ سے زیادہ 50 ملی گرام ہے، مگر فیکٹری میں 225 ایم جی دوا تیار کی جا رہی تھی، جو بہت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ بھارتی بیٹنگ لائن میں شیوم دوبے 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ سوریا کمار یادیو نے 34، تلک ورما نے 31 جبکہ ہاردک پانڈیا نے 30 رنز اسکور کیے۔194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 176 رنز تک محدود رہی اور یوں بھارت نے میچ 17 رنز سے اپنے نام کر لیا۔ بھارتی بولر ورون چکرورتی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا،گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔جیو نیوز کے مطابق طیارے کا نمبر این 144 ایس اور قیمت تقریباً 10 ارب روپے ہے، اس طیارے کا پاکستان میں سفر کا ریکارڈ بھی ہے، یہ طیارہ ابھی پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا، یہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔طیارے کی خریداری پر پنجاب حکومت کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ عوام کے پیسے عوام پر لگائے جائیں، قومی خزانے سے لگژری طیارہ خریدنا زیب نہیں دیتا۔ چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا...
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد /کراچی(سب نیوز)ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کے لیے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں...
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں...
حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس بلا تعطل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے رمضان المبارک کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر مشترکہ پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ روزہ داروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جامع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک: مساجد میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات، بازاروں میں رونق انہوں نے کہاکہ سحر اور افطار کے اوقات میں کسی بھی علاقے، بشمول ہائی لاس فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی جبکہ گیس پریشر برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔...