2026-06-02@21:10:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6204

«عالمی یوم القدس»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یوئیفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت ایک تاریخی سنگ میل ہیجو نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی عکاس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں میزبان قازقستان سمیت روس اور آذربائیجان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یویفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شمولیت پی ایف ایف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 12 برس کے دوران میں پہلی بار 2025 ء میں 10 ہزار سے زائد ہو گئی ۔ کریڈٹ ریسرچ کمپنی تیای کوکْو ڈیٹا بینک کے ایک سروے کے مطابق گزشتہ سال 10 ہزار 261 کمپنیاں دیوالیہ ہو گئیں۔ یہ تعداد 2024 ء کے مقابلے میں 3.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں سے ہر ایک کمپنی کے ذمے کم از کم ایک کروڑ ین، یا تقریباً 63 ہزار ڈالر قرض تھا۔ لگاتار چوتھے سال یہ تعداد ایک سال قبل سے تجاوز کر گئی ہے اور 2013 ء کے بعد پہلی بار 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ خام مال اور سپلائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ساتھ ساتھ کارکنوں...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر متعدد ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایران میں جاری شدید عوامی احتجاج اور امریکا کی ممکنہ مداخلت کے باعث خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں 28 دسمبر سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران امریکا کی انٹری سے حالات مزید بگڑ گئے ہیں، قطر میں قائم امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید پر تعینات بعض امریکی فوجی افسران کو آج شام تک فوجی اڈہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تین سفارتی ذرائع...
    آزاد کشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ کےلیے الگ فنڈز مختص کردیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کی جانب سےصحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق عام شہریوں کےلیے ہیلتھ کارڈ کو ’کوپیمنٹ‘ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ 16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل اسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت دوبارہ فعال کی جائے گی۔
      مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کے لیے الگ فنڈز مختص کر دیئے ہیں، وفاقی کابینہ نے صحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی بھی منظوری دے دی ہے۔ دیہات میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے کلینکس آن وہیلز کی آؤٹ سورسنگ ذرائع کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کے لیے مفت علاج کی سہولت بدستور جاری رہے گی، تاہم عام شہریوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کو ’کوپیمنٹ‘ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ 16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل اسپتالوں...
    جینوا:(ویب ڈیسک)وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے جنیوا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور اس کے خاتمے کے لیے جاری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی جانب سے پاکستان کے لیے جاری تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے ای پی آئی اور پی ای آئی کے مؤثر انضمام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ حالیہ اقدامات پر گفتگو ہوئی۔عائشہ رضا فاروق نے پاکستان کے لیے ہیگزاویلنٹ ویکسین کو ترجیح دینے کی درخواست کی۔ عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ بنانے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کہ آزاد کشمیر کے کارکنان کہاں ہیں؟ جس پر قیوم نیازی نے جواب دیا کہ ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ہے، کل سہنسہ میں کرنا ہے۔ علیمہ خان: کشمیر کہاں ہے؟ آپ تو وہاں کھڑے ہیں ناں؟ سردار قیوم نیازی صاحب ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ماواں اخہہ زیادتی ہے????‍♂️????‍♂️ pic.twitter.com/ZO1mgHitSh — احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) January 13, 2026 علیمہ خان نے کہاکہ نہیں، نہیں، اب آپ فکر نہ کریں، ہم نے لوگوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹل وژن سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیح ہے، اور ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی عالمی دلچسپی خوش آئند ہے اور...
    سمندر پار پاکستانی حب الوطنی کی روشن مثال ، ریکارڈ ترسیلات زر پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور خالد نواز چیمہ کا خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز جدہ (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے دسمبر 2025 کے دوران ریکارڈ ترسیلات زر وطنِ عزیز پاکستان بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں کو شاندار خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی اور ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی تاریخی ترسیلات زر وطن بھیجیں، جو...
    کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی اے بی) کے یوتھ ونگ نے بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے 13 اہم نکات پر مشتمل اپنے مطالباتی ایجنڈے میں شامل کیا ہے، جنہیں وہ آئندہ قومی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ مطالبات منگل کے روز ڈھاکہ رپورٹرز یونٹی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران سامنے آئے، جہاں سی اے بی کی یوتھ پارلیمنٹ نے انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواروں سے توانائی اور بجلی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عہد کرنے کی اپیل کی۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش: فوجی تحویل میں...
    انقرہ (ویب ڈیسک)افغان طالبان رجیم کی انتہا پسند اور شدت پسند پالیسیوں کے باعث افغان شرپسند نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر وبالِ جان بنتے جا رہے ہیں۔ امریکہ سمیت متعدد ممالک پہلے ہی افغان شہریوں پر ویزہ پابندیاں عائد کر چکے ہیں جبکہ پاکستان، ایران، امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک سے لاکھوں غیرقانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ افغان میڈیا ادارے خامہ پریس نیوز ایجنسی کے مطابق ترکیہ نے بھی رہائشی دستاویزات نہ ہونے پر 18 افغان شہریوں کو گرفتار کر کے ڈی پورٹیشن سینٹر منتقل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھی ترکیہ میں 42 ہزار سے زائد غیرقانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ماہرین...
    توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت اور موجودہ رہنما مشعال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر اس معاملے کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کے سوالات کے جواب میں دونوں رہنماؤں نے کیس کے مختلف پہلوؤں پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا، تاہم مبینہ طور پر تحفے کے اصل رکھنے والے فرد کا نام سامنے نہ آ سکا۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ 2 کیس: پی ٹی آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دے دیا شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ان کے علم کے مطابق بلغاری کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طورپر ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق سرگرمیوں میں پاکستان فعال ملک کے طورپرشامل ہے، مواقع اور خطرات کے درمیان توازن قائم کرنے کے لیے ضابطہ کاری ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی کوئن ٹیکنالوجی کے وفد سے ملاقات میں کہی جس کی قیادت چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چیٹ سلویستری کر رہے تھے۔ وزیرِ خزانہ نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے منظم اور ذمے دارانہ فریم ورک کی تشکیل کے لیے جاری کوششوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وفد کو پاکستان کرپٹو کونسل اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کون سا نقطۂ نظر غالب آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی ڈیڈلاک کا شکار ہے اور اگر آئندہ چند ماہ میں سنجیدہ مذاکرات کا آغاز نہ...
    غزہ: اسرائیلی بمباری سے پہلے ہی زخموں سے چور غزہ ایک اور المیے کا شکار ہو گیا، جہاں شدید سردی اور طوفانی موسم نے مزید قیمتی جانیں نگل لیں۔ مقامی صحت حکام کے مطابق منگل کو آنے والے شدید طوفان کے دوران تباہ حال عمارتیں اور دیواریں گرنے سے کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں دو خواتین، ایک بچی اور ایک مرد شامل ہیں۔ غزہ سٹی کے سب سے بڑے الشفا اسپتال نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں، جبکہ کئی دیگر افراد شدید زخمی ہیں۔ امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ دو سال سے زائد عرصے کی مسلسل اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے عوام خطرناک حالات...
    SEOUL: جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ استغاثہ نے عدالت سے کہا ہے کہ اگر یون سوک یول کو دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش پر قصوروار قرار دیا گیا تو انہیں سزائے موت دی جائے یا کم از کم عمر قید سنائی جائے۔ سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹرز نے یون سوک یول کو بغاوت کا سرغنہ قرار دیا۔ استغاثہ کے مطابق سابق صدر کا اقدام اگرچہ چند گھنٹوں میں ناکام ہو گیا، مگر اس نے پورے ملک کو شدید سیاسی بحران سے دوچار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 12920 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 17397 یونٹس کے مقابلہ میں 20 فیصد کم ہے، دسمبر میں ٹریکٹروں کے 3399 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو نومبر کے 3663 یونٹس کے مقابلہ میں 7 فیصد اور دسمبر 2024ء کے 3428 یونٹس کے مقابلہ میں ایک فیصد کم ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملت ٹریکٹرز کے 8512 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی...
    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اب تک کا سب سے بڑا قرونِ وسطیٰ کے دور کا ’سُپر شِپ‘ دریافت کر لیا۔ 15 ویں صدی سے تعلق رکھنے والی اس جہاز کی دریافت قرونِ وسطی میں شمالی یورپ میں ہونے والی تجارت پر روشنی ڈالتی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کے ایک چینل میں پایا جانے والا سویلگیٹ 2 نامی یہ جہاز 28 میٹر لمبا، 9 میٹر چوڑا اور 6 میٹر اونچا ہے۔ محققین کے مطابق 1410 عیسوی کے قریب بنایا جانے والا یہ کارگو جہاز اندازاً 300 ٹن تک کا سامان لاد سکتا ہوگا، جو اس کو اس نوعیت کا سب سے بڑا جہاز بناتا ہے۔ مزید پڑھیں برطانیہ: سڑک کی تعمیر کے دوران 300 سے زائد قدیم رومی قبریں دریافت...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے زور دے کر کہا ہے کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی۔ جماعت نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کو حکومتی مکاری اور جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں جماعت کے جنرل سیکریٹری حافظ عبدالرحمان سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کی ایک اور کامیابی، مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری اس موقع پر مولانا فاضل عثمانی، مولانا مقصود الوری، حافظ زین العابدین، سلمان عارف، محمد شاہد اور دیگر جماعتی عہدیداران بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان...
    لاہور: جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری عیاں ہوگئی۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے جنرل سیکریٹری جے یو آئی لاہور حافظ عبدالرحمن سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مولانا فاضل عثمانی، مولانا مقصود الوری، حافظ زین العابدین، سلمان عارف، محمد شاہد و دیگر جماعتی ذمہ داران موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی رہنماء قاری محمد طاہر کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، مدارس پر دباؤ بیرونی ایجنڈا ہے جسے مسترد کرتے...
    ایران میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث پاک ایران سرحد پر پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران کا امریکا کو جواب گوادر سے متصل گبد ریمدان بارڈر کے راستے گزشتہ 2 روز کے دوران طلبہ، سیاحوں اور زائرین سمیت تقریباً 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک ایران سرحد پر تجارتی اور عام سفری نظام مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے جبکہ صرف پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم 100 سے زائد پاکستانی...
    ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے، جس پر جماعت میں سوگ پھیل گیا۔  ان کے انتقال پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان اور ترجمان اسلم غوری نے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔  جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق اسلم غوری نے کہا کہ برادرم مولانا سلیم اللہ خان ترکئی کی وفات کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے، انہوں نے کہا کہ میں ایک باوفا، دلیر اور مخلص ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں، جس کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت )گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی ٹیچر اورمعزز سماجی ورکر مسز ڈاکٹر نیلم عدیل خواجہ(پی ایچ ڈی، بوٹنی) کی جانب سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول جتوئی محلہ تلہار میں فلاحی اقدام کے تحت آج اسکول کے تمام طالبات کے لیے یونیفارم اور شوز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب کا مقصد تعلیمی ماحول کو بہتر بنانا، طالبات میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور تعلیم کے سفر کو آسان بنانا تھا۔ تقریب میں معزز مہمانوں کی شرکت نے پروگرام کی اہمیت کو پررونق کردیا۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی الحاج میر اللہ بخش تالپور، چیرمین ٹائون کمیٹی تلہار میر عبدالعزیز جمالی، چیرمین ٹائون کمیٹی راجو خانانی میر عرفان تالپور، عدیل عباس خواجہ، اسسٹنٹ کمشنر تلہار عبد الغفار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق نے نظم ضلع کی مشاورت سے ناظمین علاقہ جات کے تقرر کا اعلان کردیا۔ نجم الثاقب گیلانی کومومن آباد یوسی 1فرید کالونی ، محمد معراج کو مومن آباد یوسی 2ہریانہ کالونی، مجیب الرحمن کو مومن آباد یوسی 3بسم اللہ کالونی،احتشام احمد کو مومن آباد یوسی اسلام نگر ، زاہد انور کو مومن آباد یوسی 5، الطاف حسین کو مومن آباد یوسی 6فرنٹئیر کالونی، عطا الرحمن کو مومن آباد یوسی 7بنارس،حاجی دلفروز کو مومن آباد یوسی 8پیرآباد، عثمان احمد کو یوسی 1پٹھان کالونی، آصف شیخ کو یوسی 2,3پاک کالونی، سعید چوہان کو یوسی 5شیرشا ہ لیبر اسکوائر، شاہنواز کو یوسی 6شیرشاہ گلبائی ، حاجی شمس الرحیم کو یوسی...
    موغادیشو: صومالیہ نےاپنے ملک کی وحدت ،خودمختاری اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام لگاتے ہوئے متحدہ عرب امارات سے تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی کابینہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مداخلت اور سرگرمیاں آزاد اور خودمختار ملک کے لیے خطرہ اور دیگر ممالک کی خودمختاری کے احترام کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، متحدہ عرب امارات کی مبینہ مداخلت اور سرگرمیوں کے حوالے سے صومالیہ کے پاس ٹھوس ثبوت ہے۔ صومالیہ کی کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سکیورٹی اور دفاعی تعاون کے تمام معاہدوں کو منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ صومالیہ کی...
     نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں تنظیم سازی کا سلسلہ جاری، مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی علاقے بستی علی نواز خان کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی و تحصیل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر قیوم عباس کو بستی علی نواز خان کا صدر اورقاری ناصر عباس کو یونٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ تحصیل آرگنائزر جتوئی نے نومنتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔...
    امیر جماعت اسلامی کراچی نے وزیر بلدیات پر زور دیا کہ ٹاؤن چیئرمینوں کی شکایات کا ازالہ اور عوام کی مشکلات و پریشانیوں کو فی الفور دور کرنے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں، واٹر کارپوریشن، سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کے ذمہ داران اور عملے کو اپنی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کرنے کا پابند بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں کے ہمراہ پیر کے روز وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ان کے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی نا...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسائی کو مزید آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال حج کے تمام ضروری مراحل کو مکمل ڈیجیٹائز کیا جائے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اطمینان، تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کی ہدایت انہوں نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی طرف سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کے قیام کے لیے بھرپور تیاریوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کیو آر بیسڈ فیڈ بیک سسٹم کا جلد جائزہ...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسانی کو مزید آسان بنائیں۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت این آئی ٹی بی (NITB) کی امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال سے  حج کے تمام ضروری مراحل کو مکمل ڈیجیٹائز کیا جائے۔  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی طرف سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کے قیام کےلیے بھرپور تیاریوں پر وزیراعظم کی جانب سے پذیرائی کی گئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کیو آر بیسڈ فیڈ بیک سسٹم  کا جلد جائزہ اجلاس لوں گا۔ وزیراعظم نے...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا مہینہ پاکستان کے اقتصادی و معاشی بحالی کے سفر کا تسلسل ہے، سیلاب سے سپلائی متاثر ہونے سے مہنگائی بڑھی۔ بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی میں...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کےبڑے اضافے سے 4ہزار 586ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 700روپے کے بڑے اضافے 4لاکھ 80ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 602روپے بڑھ کر 4لاکھ 12ہزار 347روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 430روپے کے اضافے سے 8ہزار 895روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی  جب کہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 369روپے کے اضافے سے 7ہزار 626روپے کی سطح پر آگئی۔
    بھارت اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ اپنے سوفٹ ویئر کا نہ صرف سورس کوڈ شیئر کریں بلکہ سیکیورٹی اقدامات کے ایک بڑے پیکج کے تحت سوفٹ ویئر میں متعدد تبدیلیاں بھی کریں۔ اس مجوزہ اقدام پر ایپل اور سام سنگ جیسی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پس پردہ شدید مخالفت سامنے آ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں بھارت میں نوکریاں دینا بند کریں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ میڈیا رپورٹس کے مطابق خفیہ سرکاری و صنعتی دستاویزات کے مطابق، ٹیک کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ 83 سیکیورٹی معیارات پر مشتمل یہ پیکج، جس میں حکومت کو بڑی سوفٹ ویئر اپ ڈیٹس سے آگاہ کرنے کی شرط...
    کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے علامہ مبشر حسن اور علامہ صادق جعفری شریک تھے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حیات عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہر قائد اور سندھ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے 8 فروری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی...
    روشنیوں کا شہر کراچی جہاں اپنی رونقوں کے لیے مشہور ہے، وہیں اب یہ شہر بے ہنگم شور اور صوتی آلودگی کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرینِ ماحولیات کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں شور کی سطح بین الاقوامی معیار (85 ڈیسیبل) سے کہیں زیادہ تجاوز کر چکی ہے، جو شہریوں کی سماعت اور ذہنی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ مزید پڑھیں: مائیکروپلاسٹکس انسانی صحت کے لیے کس قدر خطرناک ہیں؟ ڈاکٹر بلال عارف کے مطابق شہر کی سڑکوں پر موجود پریشر ہارنز، رکشوں کے پھٹے ہوئے سائلنسرز اور خستہ حال بسیں شور کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ ٹریفک جام کے دوران غیر ضروری ہارن بجانا ایک نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی سڑک تعمیر کرتے ہیں یا پہلے سے موجود سڑکیں ہیں، پانی اور سیوریج کے باعث جلد برباد ہوجاتی ہیں۔ اس مسئلہ سے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو بھی آگاہ کریں گے۔واٹر بورڈ کو ٹاؤن کے ماتحت کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت خدیجتہ الکبریٰ پارک، یوسی 2 گلشن اقبال ٹاؤن میں گلِ داؤدی کی نمائش کے دوسرے روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن سے ملحقہ پیکسار ایمپلائز یونین کے چیئرمین سید منصور علی، صدر منصور قریشی، نائب صدر ندیم خان، جنرل سیکرٹری فرقان احمد انصاری، لیگل سیکرٹری کامران انصاری،جوائنٹ سیکرٹری نعمان حسین، فنانس سیکرٹری شہر وزخان اور پبلسٹی سیکرٹری محمد کبیر کو الیکشن میں کامیابی پر نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور سینئر نائب صدر امیر روان، جنرل سیکرٹری قاسم جمال، آرگنائز نگ سیکرٹری رضوان علی، آفس سیکرٹری محمد زبیرو ممبرمجلس عاملہ نے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع یونین آفس میں صدر خالد خان نے کہاکہ تمام مزدور دوستوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ بھی نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی مزدورمسائل کے حل کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ویب ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں تنظیم سازی کا سلسلہ جاری، مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی علاقے بستی حیدریہ یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی و تحصیل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر حر رضا گوپانگ کو بستی حیدریہ یونٹ کا صدر اور قمر دین کو یونٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ تحصیل آرگنائزر جتوئی نے نومنتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب...
    ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر مکمل طور پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سفیر نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے باعث شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور ہر وقت پاکستانی سفارتخانے سے رابطے میں رہیں۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا سے معاہدہ کرنے کے لیے ’بے تاب‘ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ان کا کہنا تھا کہ ایران میں وائی فائی سروس معطل ہے جبکہ ٹیلی فون سسٹم بھی جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔ مدثر ٹیپو نے واضح کیاکہ اس کے باوجود ایرانی شہروں میں قائم پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹس کی لینڈ لائن سروس فعال...
    سابق بنگلہ دیشی قومی کرکٹ کپتان تمیم اقبال کے حامیوں نے چٹاگانگ میں انسانی زنجیر کی شکل میں مظاہرہ کیا، احتجاج کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ  (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم نظام الاسلام کے متنازعہ بیان کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر معافی نہ دی گئی تو نظام الاسلام کو پورٹ سٹی میں ’ناپسندیدہ‘ قرار دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا مظاہرہ چٹاگانگ کے علاقے قاضی دیوری میں ہوا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ نظام الاسلام کے بیان نے تمیم اقبال کی شہرت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جو بنگلہ دیش کے...
    سٹی 42 : سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔  ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔  ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجے جھوک وینس بوسن روڈ میں ہو گی۔ اُن کے انتقال کے بعد اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں میں سوگ کا ماحول ہے۔  بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
    لاہور: (نیوزڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی حالت مستحکم ہو گئی، مریِضہ وینٹی لیٹر سے ہٹا دی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریِضہ بغیر آکسیجن کے سانس لینے کے قابل ہو گئی، زبانی غذا بھی شروع کر دی گئی، فاطمہ ہوش و حواس میں ہے، GCS سکور 15/15 برقرار ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریِضہ اہلِ خانہ سے گفتگو کر رہی ہے، دونوں ٹانگوں کے زخموں کی ڈریسنگ آرتھوپیڈکس ڈیپارٹمنٹ کر رہا ہے، نفسیاتی ٹیم کی باقاعدہ کاؤنسلنگ، ذہنی سپورٹ جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نیورو سرجری ٹیم نے مریِضہ کی ذمہ داری سنبھال لی، فاطمہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر کو L2 مہرے کی...
    کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔ جام کمال خان نے پاکستان ایڈیبل آئل ریفائنرز ایسوسی ایشن اور سیڈ ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارے ملکی معیشت اور برآمدات میں نمایاں حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے صدرِ انڈونیشیا کے حالیہ دورۂ پاکستان کو مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا اور دونوں ممالک کے درمیان پام آئل اور دیگر اجناس کی دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور...
    سال 2025میں ساڑھے 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے گئے، رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بیورو آف امیگریشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ سال ملک سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لئے گئے۔ جبکہ 2024 میں بھی تعداد 7 لاکھ 27 ہزار381تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 4 لاکھ سے زائد غیر ہنرمند اور دو لاکھ سے زائد ہنرمندوں کو بیرون ملک نوکری ملی۔پا کستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب گئی۔ گزشتہ سال 5 ہزار 659 اکانٹنٹ، 10 ہزار 503 باورچی بیرون ملک گئے، 3 ہزار 795 ڈاکٹروں اور5ہزار 946 انجینیئروں کو بھی بیرون...
    وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ(سب نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے دو طرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار اور تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کو دہرایا۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور اور علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنمائوں نے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے...
    قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کے متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے،شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز شمالی نکوسیا(سب نیوز)شمالی قبرص کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی کونسل کی صدارت سنبھالنے پر قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کی جانب سے برسوں سے اپنائے گئے تحریف شدہ اور متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے۔ شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، یورپی یونین نے 1960 میں ترک اور یونانی قبرصیوں کے درمیان مساوی شراکت کی بنیاد پر قائم ہونے والی قبرص جمہوریہ کی قانونی حیثیت کو 1963 میں یونانی قبرصی طرف...
    پاکستان کی ترسیلات زر میں تاریخی بلندی، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیش رفت ہے، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا ایک اور ریکارڈ قائم ‏ہوگیا۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر حکومت پر بھر پور اعتماد کی عکاس ہے۔ اوورسیز پاکستانیو ں کے بھر پور اعتماد اور ریکارڈ ترسیلات زر پر مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے بتایاکہ؛ ‏ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زردسمبر 2025 میں‎ 3.6 ‎ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، دسمبر 2025 میں ترسیلاتِ زر دسمبر 2024 کے‎ 3.1 ‎ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً ‏‎ 17 ‎فیصد زیادہ رہیں۔ مشیر...
    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران میں مظاہروں، غزہ اور شام کی صورتحال پر گفتگو کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تشدد کے واقعات میں ہونے والی اموات کی تعداد 65 ہوگئی ہے، جن میں 15 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت نے ملک میں ہنگاموں کے حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ اب تک ڈھائی ہزار افراد گرفتار...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معیشت کے لیے ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا ہے۔ ریکارڈ ترسیلاتِ زر کو حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اوورسیز پاکستانیوں کے بھرپور اعتماد کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے ترسیلاتِ زر کے تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر 3.6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ ان کے مطابق یہ رقم دسمبر 2024 کے 3.1 ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 17 فیصد زیادہ ہے۔ ...
    پاک فوج کی طرف سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا۔ دورے کے دوران طلبہ نے مزارِ قائد اور پی اے ایف میوزیم کا بھی دورہ کیا جس سے انہیں پاک فضائیہ کی تاریخ اور دفاعی شعور سے آگاہی دی گئی۔ طلبہ نے میری ٹائم میوزیم کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں بحری امور کی اہمیت اور پاک بحریہ سے متعلق جامعہ بریفنگ دی گئی۔ علمی آگاہی کے لیے جامعہ کراچی کا دورہ کرایا گیا جس سے اعلیٰ تعلیمی ماحول اور تحقیقی رجحانات سے واقفیت دی گئی۔ طلبہ کو سماجی و تفریحی سرگرمیوں کے تحت بحریہ ٹاؤن، ایفل ٹاور...
    کراچی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی، تحقیقی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا تاکہ وہ مختلف قومی اداروں کے کردار اور اہمیت کو قریب سے سمجھ سکیں۔ دورے کے دوران طلبہ نے مزارِ قائد اور پی اے ایف میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں قائدِاعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور پاک فضائیہ کی تاریخ سے آگاہی حاصل ہوئی، جبکہ دفاعی شعور کو بھی تقویت ملی۔ اس کے علاوہ طلبہ نے پاکستان میری ٹائم میوزیم کا بھی دورہ کیا، جہاں بحری امور کی اہمیت اور پاک بحریہ کے کردار پر جامع بریفنگ دی گئی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    فوٹو: فائل کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا گھر سے نکلنا محال کردیا ہے۔رواں ماہ کے ابتدائی ہفتے میں ہی شہر میں کتے کے کاٹے کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، شہر میں کتوں کی تعداد میں اضافہ شہریوں کے لئے خوف کا باعث ہے۔2022ء میں شروع ہونے والا سندھ حکومت کا ریبیز کنٹرول پروگرام مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرسکا، بڑے بجٹ اور طویل منصوبے کے باوجود صرف محدود ویکسینیشن اور نیوٹرنگ ہوئی ہے۔ کراچی، 5 دن میں کتوں نے 850 افراد کو کاٹ لیاکراچی میں سال 2026ء کے صرف 5 دنوں میں کتے کے کاٹنے کے 850 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں سال کے پہلے ہی ہفتے میں شہر میں کتے...
    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مختلف دینی و تنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ شیڈول کے مطابق 11 جنوری کو صبح 10 بجے مولانا فضل الرحمان جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع اور مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔ اسی روز بعد از نمازِ ظہر وہ جامعہ مدنیہ جدید، رائیونڈ روڈ لاہور میں ختمِ بخاری کے اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان 12 جنوری کو بعد از نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے، جہاں تنظیمی و میڈیا حکمتِ عملی پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ دورے کے دوران جے یو آئی کے سربراہ علماء...
    اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں بگڑتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں اپنے شہریوں کے لیے ایران سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کا غیر ضروری سفر نہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ ہدایات شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے دی جا رہی ہیں، تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ حالیہ دنوں میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور داخلی حالات کے باعث مختلف ممالک اپنی سفری پالیسیاں سخت کر رہے ہیں،...
    لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا ہے اور اس میں  کسی دوسرے شخص کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق  نوجوان کی واقعے میں کوئی ذمے داری یا غفلت ثابت نہیں ہوئی۔ لاہور یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خودکشی؛ پولیس رپورٹ میں کسے ذمے دار ٹھہرایا گیا؟ لاہور، یونیورسٹی میں خودکشی کا معاملہ، 21 سالہ طالبہ ہوش...
     ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں گزشتہ روز دھماکے میں زخمی ہونے والے ممتاز عالمِ دین اور جے یو آئی کے رہنمامولانا حافظ سلطان محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  شہید ہو گئے۔  خاندانی ذرائع کے مطابق  مولانا حافظ سلطان محمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مفتی محمود ہسپتال میں آخری سانس لی۔  پولیس کے مطابق  مولانا حافظ سلطان محمد وانا کے علاقے کونڑا چینہ میں واقع مدرسے کے قریب ہونے والے دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟  واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ مدرسے سے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں دھماکے کی زد میں آ گئے، زخمی حالت میں انہیں...
    طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال رہا: افغان مبصر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز افغان مبصرین نے طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اورسفارتی ناکامیوں کا سال قرار دیدیا۔ افغان مبصر نصیر احمد اندیشہ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے ناصرف اپنے اتحادی بلکہ اپنی ساکھ اوربین الاقوامی جوازبھی کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک پاکستان، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ایران سے کشیدگی میں بھی اضافہ ہوا جب کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم پر سینئر طالبان کمانڈرز کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے۔ نصیر احمد اندیشہ نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم اپنے اقتدار کوطول دینے کیلئے بے بنیاد دعوؤں سے دنیا کو...
    —فائل فوٹو پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایران میں پرتشدد مظاہرے، اموات کی تعداد 217 ہوگئی، امریکی میڈیاایران میں پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے، کئی... دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں۔تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور زاہدان و مشہد میں قونصل خانوں کے ہنگامی نمبرز جاری کردیے گئے ہیں۔دفتر خارجہ نے  ایران میں موجود پاکستانیوں...
    ریاست منی پور میں مرکز ی حکومت سے دوری خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ منی پور میں تین سال بعد بھی امن بحال نہ ہو سکا- رپورٹ میں بتایا گیا کہ بی جے پی حکومت کے غیر سنجیدہ رویے نے منی پور کو عملی طور پر نسلی بنیادوں پر تقسیم کر دیا ہے- منی پور میں کُوکی اور میتی برادری کے درمیان بڑھتی دوریاں  بی جے پی حکومت کی بالادستانہ سوچ کا نتیجہ ہیں۔ صدر راج کے نفاذ کے باوجود بی جے پی حکومت منی پور میں اعتماد بحال کرنے میں ناکام رہی ہے - مرکز کے خلاف غصہ شدت اختیار کر گیا جبکہ 2023...
    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ سے وائرل ہونے والے 8 سالہ چائلد اسٹار بریٹ ایمبلر ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئے، مگر نئی ویڈیو میں وہ بچے نہیں بلکہ جوان نظر آرہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے مشہور میم ?Wait a minute… who are you میں نظر آنے والے معصوم بچے بریٹ ایمبلر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو، جس میں 45 سالہ ایمبلر نظر آرہے ہیں، تقریباً 50 لاکھ ویوز حاصل کر چکی ہے۔ ویڈیو دیکھنے والے کئی صارفین کو ابتدا میں یقین ہی نہیں آیا کہ یہ وہی مشہور Kazoo Kid ہے جس نے دہائیاں قبل دنیا بھر کے دل جیت لیے تھے۔ بریٹ ایمبلر نے 1989 میں...
    ایران کی تازہ صورت حال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے 24 گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔رابطہ نمبرز: فرحان علی: 00989107648298 فیضان: 00989906824496 کاشف علی: 00989938983309 کرائسس مینجمنٹ یونٹ کے لینڈ لائن نمبرز درج ذیل ہیں: 00982166941388 00982166944888
    پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب...
    اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء  اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء ہر حوالے سے کامیابیوں کا سال تھا۔ پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان نے فتح کے جھنڈے گاڑھے۔ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد خان ان کے ہمراہ تھے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معاشی میدان میں بھی کامیابیاں ملیں۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا ہم نے معیشت کو سنبھالا دیا۔ آج ملک کی سٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ مضبوط معیشت، ریکارڈ سٹاک...
    ایران کی تازہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔ تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے چوبیس گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔
    چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے صحافی اسلم شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ، کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چودھری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پیکا کا متنازع قانون آئین اور آزادی اظہار کے خلاف ہے ، وفاقی حکومت اختیارات کاغلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے ، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی بھی صحافی کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار نہ کیا جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    اگر اسرائیل غزہ میں واقعی جنگ بندی پر عمل درآمد میں سنجیدہ ہو تو اسے گھاٹا ہی گھاٹا ہے۔کیونکہ پھر تنازعے کے اصل اسباب اور ان کے حل کی بات ہو گی اور یہ پگڈنڈی ایک آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے امکان تک بھی جا سکتی ہے۔ اسرائیل کو فی الحال نہ صرف غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں سے پاک چاہیے بلکہ جنوبی لبنان اور جنوبی شام کے بھی کچھ علاقے چاہیں تاکہ اس کے نہ ختم ہونے والے احساسِ عدم تحفظ کی بھوک کچھ عرصے کے لیے کم ہو سکے۔چنانچہ وہ بھلا کیوں ایسی سازگار فضا چاہے گا جس کے نتیجے میں پرامن بقاِ باہمی کے اصول پر امن قائم ہو سکے ۔ گزشتہ دو برس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-5 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے، یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا کہ اگر ملازمین کے جائزمطالبات بالخصوص تنخواہوں اور پنشن کا فوری اجرا کا مطالبہ بغیر کسی تاخیر کے پورا نہیں کیا گیا تو تحریک کو مزید تیز کیا جائے گا اور تعلیمی اور انتظامی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ، انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-4واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبا ملالہ یوسفزئی نے غزہ سمیت دیگر ممالک کی طالبات کیلیے 3 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ لڑکیوں کیتعلیم کیلیے سرگرم سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ، سوڈان اور کانگو کیلیے 3 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ عطیہ ملالہ فاؤنڈیشن کی جانب سے دیا جائے گا جس کا مقصد ان ممالک میں لڑکیوں میں تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے معاملے پر پولیس  نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ خودکشی کی کوشش  کے  بعد اسپتال میں زیر علاج  ہے، جسے گزشتہ روز وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا جب کہ 21 سالہ طالبہ فاطمہ ہوش میں  بھی آ چکی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اقدام خودکشی کے معاملے میں پولیس نے اپنی رپورٹ مکمل تیار کرلی ہے، جسے اعلیٰ حکام کو بھیجا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں پولیس نے کسی کو بھی واقعے کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔ لاہور، یونیورسٹی میں خودکشی کا معاملہ، 21 سالہ طالبہ ہوش میں آگئیں ذرائع کے مطابق رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر ڈونلڈ ر ٹرمپ نے امریکی فوجی بجٹ کو 50 فیصد اضافے کے ساتھ 1.5 کھرب ڈالر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو انتہائی مشکل اور خطرناک حالات کا سامنا ہے، اس لئے دفاعی اخراجات کو 2027 تک ایک اعشاریہ پانچ کھرب ڈالر تک کیا جائے، یہ بجٹ موجودہ 901 ارب ڈالر سے 50 فیصد زیادہ ہوگا، جس کی امریکی کانگریس نے گزشتہ سال دسمبر میں منظور ی دی تھی۔امریکی صدر کا مؤقف ہے کہ یہ اضافہ امریکا کو ڈریم ملٹری بنانے کا موقع دے گا جو ملک کو ہر دشمن کے مقابلے میں محفوظ رکھے گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ دفاعی کمپنیوں کے...
    پشاور:(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کے شرکا نے یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے میں مسلسل ناکامی پر شدید احتجاج کیا اور جامعیہ کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر گہری تشویش...
    پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کے شرکا نے یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے میں مسلسل ناکامی پر شدید احتجاج کیا اور جامعیہ کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر...
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں الرجی پیدا کرنے والے پیپر مل بیری درختوں کی مرحلہ وار کٹائی کے حوالے سے اجلاس میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی نے واضح کیا ہے کہ ماحولیاتی قوانین کی مکمل پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت اسلام آباد کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں الرجی پیدا کرنے والے پیپر مل بیری درختوں کی مرحلہ وار کٹائی پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پیپر مل بیری کے بدلے مقامی، پھل دار اور چیڑ کے درخت لگائے جائیں گے، ہر کٹے ہوئے درخت کے مقابلے میں مزید درخت لگانے کی یقین دہانی کرائی گی۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے اسلام...
    2025ء کی کم ترین ترسیلات زر جنوری میں 3 ارب ڈالر رہیں، مارچ 2025ء میں سال کی سب سے زیادہ ترسیلات 4.05 ارب ڈالر رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے، جن میں سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 81 کروڑ ڈالر بھیجے۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات سے 72 کروڑ، برطانیہ سے 56 کروڑ اور یورپی ممالک سے 49 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2025ء میں 40.18 ارب ڈالر وطن بھیجے۔مرکزی بینک کا بتانا ہے کہ 2025ء کی...