2026-06-02@21:09:55 GMT
تلاش کی گنتی: 6204

«عالمی یوم القدس»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے ارکان شامل ہوں گے، جن کا مقصد غزہ کے محصور عوام تک امداد پہنچانا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تقریباً 40 کشتیوں کو غزہ پہنچنے سے روک دیا تھا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 450 سے زائد عالمی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس کارروائی کے...
    اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں...
    ۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا اور کہا کہ مسجد امن اور عبادت کی جگہ ہے، نماز کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنانا انسانیت سوز اقدام ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سانحے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کر کے قرار...
    وزیر دفاع کے مطابق نمازیوں کی آخری قطار میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، انشا اللہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی، ہندوستان عبرتناک شکست کے بعد اپنی پراکسیز کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے کیونکہ اس کی براہ راست جنگ لڑنے کی اب ہمت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دھماکا بھارت اور طالبان کا گٹھ جوڑ ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن دونوں کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث دہشت گرد افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل...
    سرپرستِ اعلیٰ جامعۃ الرشید نے کہا کہ ان شاء اللہ پوری قوم یکجان ہو کر ان جہنمی دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی اور ان کی حیوانیت خود انہی پر پلٹ جائے گی، جامعۃ الرشید، اس کے اساتذہ، طلبہ، متعلقین اور معاونین اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے لیے بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور تمام متاثرین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں نمازیوں کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے کی سرپرستِ اعلیٰ جامعۃ الرشید مفتی عبدالرحیم نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسی اسلامی مملکت کے دارالحکومت میں عبادت گاہ اور بے گناہ نمازیوں پر حملہ...
    متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین سید رحمت علی شاہ کررہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ ڈیڑھ سال میں کتنے پاکستانیوں کو یو اے ای کے ورک ویزے جاری ہوئے؟ وفد میں پوئپا کے سیکریٹری جنرل منیر صدیق، سابق چیئرمین سید حبیب علی شاہ، چیئرمین کے اسپیشل اسسٹنٹ شکیل عباسی اور ایگزیکٹو ممبر طارق جاوید بھی شامل تھے۔ ملاقات میں پاکستانی مزدوروں کے یو اے ای میں روزگار سے متعلق مختلف امور...
    امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر نظرثانی کریں اور ممکنہ رکاوٹوں کے لیے تیار رہیں۔ برطانوی دفتر خارجہ نے بھی اسرائیل کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ برطانوی حکام کے مطابق خطے میں کشیدگی میں اضافے سے سفری مسائل اور غیر متوقع حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔ ادھر برطانیہ، بھارت،...
    دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، خودکار ٹیکسی سروس 2026 کی پہلی سہ ماہی میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی۔ دبئی مستقبل کی موبلٹی حل کے حوالے سے عالمی سطح پر قیادت کر رہا ہے، ٹیکسی گاڑیاں Baidu Apollo Go کی تیار کردہ ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دبئی نے سمارٹ ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کے لئے پہلا کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر قائم کیا تھا۔ چینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے فوری روانگی کا مشورہ دیا ہے۔امریکی سفارتخانے نے مقبوضہ بیت المقدس سے جاری کردہ سیکورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ علاقائی حالات کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر ازسرِنو غور کریں اور ممکنہ رکاوٹوں اور خطرات کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں۔امریکی حکام کے مطابق سیکورٹی صورتحال میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں، جس کے نتیجے...
    بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ خارج کر دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے بہت ہی توہین آمیز اور مایوس کن تھا کیونکہ وہ طلبا سے بات چیت کے لیے بہت پرجوش تھے۔ مزید پڑھیں:نصیرالدین شاہ نے دِلجیت دوسانجھ کی حمایت میں کیا مؤقف اختیار کیا؟ انہوں نے الزام لگایا کہ یونیورسٹی نے سامعین کو بتایا کہ انہوں نے ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیا، جبکہ حقیقت میں انہیں ایونٹ سے بلا وجہ نکال دیا گیا۔ اگر کسی افسر کا خیال ہے...
    لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3 دن کے دوران عوام کی حفاظت اور بسنت کے خوشگوار ماحول کو یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، بدتہذیبی، فحاشی اور عوامی سکون میں خلل ڈالنے والے عوامل پر زیرو ٹالرنس اپنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھاتی، کیمیکل اور ممنوعہ ڈور کے استعمال پر بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے۔ آئی جی نے یاددہانی کرائی کہ ایئرپورٹ، فضائی راستوں، حساس تنصیبات اور ممنوعہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ پولیس افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 3 روزہ بسنت کے دوران...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت آج سخت حفاظتی انتظامات میں 3 روزہ ہائی رسک بسنت کیلیے تیار ہے۔ پنجاب اور دنیا بھر سے  پتنگ باز پاکستانی شائقین لاہور پہنچے ہیں۔  2007 میں  بسنت  پر پابندی عائد کی گئی تاہم  یکے بعد دیگرے حکومتیںاور حکام  خونی ڈور کے باعث  بڑھتے  ہوئی ہلاکتو ں پر تہوار بحال کرنے کے فیصلے سے ہٹ گئے۔ یوں لاہوریوں کیلیے پتنگ بازی کی ایک عمدہ روایت سے کھلواڑ ہوتا رہا تاہم وزیر اعلی مریم نواز  نے سیاسی مجبوریوں  سے بے نیاز ہو کر  بسنت کا تہوار بحال کیا۔ محکمہ داخلہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس سے لے کر احکامات کی حد تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات  کم کرنے کے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں ان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت کا اعادہ کرتا ہے، بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی اقوام متحدہ کے چارٹر، متعلقہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ جمعرات کو یوم یکجہتی کشمیر  انہوں نے کہا کہ  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال محض وقتی خلاف ورزیوں سے آگے بڑھ کر ایک منظم اور مسلسل جبر کے نظام کی صورت اختیار کرچکی ہے۔  نائب وزیراعظم نے کہا کہ ماورائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہر بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں اور سرکاری و نجی سطح پر مختلف جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مزارِ قائد اور پریس کلب پر ہونے والے احتجاج کے دوران بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی اور کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حقِ خود ارادیت دلانے میں کردار ادا کرے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام مزار قائد نیو ایم اے جناح روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پیش قدمی کررہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے اپنے آئین میں کشمیریوں کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیالیکن ہمارے حکمرانوں نے کوئی اقدام نہیں کیا ،مسئلہ کشمیر کے حل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان جو کشمیر کا وکیل ہے، مسئلے کو حل نہیں کرنا چاہتا،جب بھی کشمیر کی جدوجہد تیز ہوتی ہے اسلام آباد سے کشمیر کے جھنڈے ہٹالیے جاتے ہیں، جس دن بھارت کا...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
    یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جمعیت اہلحدیث ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر کے نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے زیراہتمام بوسن روڈ ملتان پر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ضلعی امیر شیخ محمد شریف چنگوانی، سٹی امیر علامہ عنایت اللہ رحمانی، نائب امیر پنجاب علامہ عنایت اللہ رحمانی، صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان قاری ہدایت اللہ رحمانی، سٹی صدر یوتھ فورس قاری نزاکت نے کی، ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے کشمیری...
    یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور آج بھی مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے، گزشتہ 78 برس سے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کی رات ختم ہونے والی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سینیئر لیگی خاتون رہنما سلطانہ شاہین نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے غاصبانہ قبضہ کی وجہ سے مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور اقوام متحدہ، او ائی سی سنجیدگی سے نوٹس لے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ واپس پہنچا دی گئیں، اسرائیل سے 54 فلسطینیوں کی لاشیں اور 66 ڈبوں میں انسانی باقیات منتقل کی گئیں۔غزہ وزارت صحت کے مطابق لاشوں اور باقیات کی فرانزک جانچ اور دستاویزی کارروائی جاری ہے تاکہ خاندانوں کو شناخت کے لیے مواقع فراہم کیے جا سکیں، غزہ کا 90 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوچکا ہے۔دوسری جانب جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں، خان یونس...
    یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔  پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔  خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    پاکستان اور ازبکستان کادو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، 29معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے ایکشن پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت میں اضافے کا پروٹوکول معاشی تعاون کے لیے اہم سنگ میل ہے،پانچ سالہ پلان کے تحت تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جائیں گی،علاقائی روابط کے فروغ کے حوالے سے مکمل تعاون کے لیے پرعزم ہیں آئی ٹی،زراعت،...
    پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے خلاف کسی بھی قسم کی نامناسب زبان قابلِ قبول نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے مابین بیانات کی جنگ کیسے شدت اختیار کر گئی؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشال یوسفزئی کے بیانات پر اندرونی سطح پر مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور انہیں جلد شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، جس کے تحت ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس...
    ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
      غزہ: (ویب ڈیسک) رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ واپس پہنچا دی گئیں، اسرائیل سے 54 فلسطینیوں کی لاشیں اور 66 ڈبوں میں انسانی باقیات منتقل کی گئیں۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق لاشوں اور باقیات کی فرانزک جانچ اور دستاویزی کارروائی جاری ہے تاکہ خاندانوں کو شناخت کے لیے مواقع فراہم کیے جا سکیں، غزہ کا 90 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوچکا ہے۔ دوسری جانب جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی...
    چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے لازوال سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف شہدا کے عزم اور قربانی کو سراہا بلکہ مستقبل میں کشمیری عوام کی آزادی کی جانب بڑھتے ہوئے سفر پر یقین کا اظہار بھی کیا۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں جموں و کشمیر شہدا کے یادگار پر پھول چڑھائے اور کشمیری آزادی...
    راولپنڈی(نیوزڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر جلد کشمیری عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا۔ پاکستان کی مسلح افواج روایتی اور ہائبرڈ دونوں نوعیت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔مقامی عمائدین اور سابق فوجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کشمیری...
      “یوم اسلام آباد (نیوزڈیسک)یکجہتی کشمیر”پروفاقی وزیرمواصلات وصدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپیغام میں کہاکشمیریوں کو انکاحق خودارادیت دینا اقوام عالم کی اولین ذمہ داری ہے،آج پاک فوج،قومی ادارے اور پوری قوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے اپنےپیغام میں کہاپاکستانی قوم کا 5 فروری کوکشمیریوں سے اظہاریکجہتی قومی سوچ کا عکاس ہے،خطہ کشمیرکی تقدیرکافیصلہ کشمیری بہن بھائی اپنے ہاتھوں سےلکھیں گے،غاصب بھارت کےتسلط کونہ پہلےتسلیم کیا اورنہ ہی کبھی کریں گے،کشمیریوں کے حقوق کے لئے مسلسل آواز بلند کرتے چلے آ رہے ہیں انہوں نے کہا اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق مسئلہ کشمیرکا حل ہی خطےمیں امن کی ضمانت ہے،مودی کی شرپسند اورحریص سوچ نے خطے کو ہمیشہ بد امنی سے دوچار کیا،فتنہ پسند پڑوسی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈی چوک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں اور بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبہ حریت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا اور مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے جیسی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہے گا اور پوری قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا...
    جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت کو ملزم کے حالات، نیت...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا تھیپادئی خوون سوڈاری سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دوستانہ اور مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دینے کا اعادہ کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے کمبوڈیا کی قومی اسمبلی اور اس کی قیادت کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محترمہ خوون سوڈاری کو کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی پہلی...
    سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کو اب کشمیر کے معاملے پر حرکت میں آنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ اقوام متحدہ خود بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام...
    ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں مضبوط اور مؤثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں مضبوط اور مؤثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ حق خود ارادیت بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے، عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر ہر صورت...
    وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔ سرفراز...
      سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سات دہائیاں گزرنے کے...
    فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے انعقاد کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع طاقتور ہے، مولانا فضل الرحمانایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن ہے جو اپنی حکمت عملی بناتی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری اپوزیشن کو جس طرح...
    ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ...
    —فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ یومِ یکجہتی کشمیر کشمیریوں کے ساتھ غیر...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ عمران خان نے واضح ہدایات دی تھیں کہ اگر مشال یوسفزئی نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو ان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی جائے۔مریم ریاض وٹو نے اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب عمران خان کی ہدایات پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔مریم ریاض وٹو نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے ایک نجی ٹی...
    لاہور + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر  آج منایا جائے گا۔5 فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر  ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں کشمیریوں سے تاریخی اظہار یکجہتی کریں گی۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر یں بنائی جائیں گئیں جس میں تمام جماعتوں کے کارکنان سماجی تنظیموں،تاجر برادری وکلاء سکول و کالج کے طلباء سمیت عوام کی کثیر تعداد شرکت کریں گے۔ اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے مختلف اجتماعات...
    کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ایک شہری سے اس کے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھین لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی بینک کے لاکر سے 200 تولہ اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لے کر گھر پہنچے۔اسی دوران گھر کا دروازہ کھلنے پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح افراد بھی گیراج میں داخل ہوئے اور شہری سے زیورات اور ڈالر چھین کر فرار ہوگئے۔ شہری نے ملزمان کا کچھ فاصلے پر تعاقب کیا تاہم ملزمان ایک بڑے اسپیڈ بریکر پر تیز رفتاری کے باعث اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گرگئے جس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہم مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے۔ تاہم انہوں نے ان مخصوص نقصانات کا ذکر نہیں کیا جو یونیورسٹی کی جانب سے پہنچائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 2025 ء کے دسمبر میں اس عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر ہارورڈ یونیورسٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کی خراب معاشی صورتحال اور روزگار کے مواقع میں کمی کے باعث بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہو رہی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔وزارت داخلہ کے مطابق سال 2021 میں 24 ہزار 905 جبکہ 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ گئے۔ 2023 میں یہ تعداد بڑھ کر 79 ہزار 561 ہو گئی، جبکہ 2024 میں 62 ہزار 593 افراد نے برطانیہ کا رخ کیا۔ سال 2025 کے دوران 70 ہزار 700 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں...
    وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار 2020ء میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ فیصلے کے مطابق طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے، جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں...
    عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ سن 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ ونر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ اب پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے، جو خطے میں امن و امان کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اسلحہ نہ صرف دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں ایک بڑی رکاوٹ ثابت ہو رہا ہے بلکہ اس کے باعث دہشت گرد حملوں کی شدت اور مہلک نوعیت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گرد امریکی ساختہ رائفلز، مشین گنز...
    سابق نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کسی ایک فرد، ایک حکومت یا کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ لڑائی ہے اور اس جنگ کو اجتماعی شعور، واضح قومی بیانیے اور مربوط حکمت عملی کے بغیر جیتنا ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں شناخت کی بنیاد پر قتل کیوں ہورہے ہیں؟ انوار الحق کاکڑ کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ دشمنی کسی صوبے یا کسی زبان یا کسی قومیت سے نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان اور اس کی فیڈریشن کے ساتھ ہے اس لیے اس خطرے کو قومی وجودی خطرے کے طور پر دیکھنا اور اسی سطح...
    وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اتنی طویل مدت گزر جانے کے بعد محض اسے ’معمولی غلطی‘ قرار دے کر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزاروں نے ان زمینوں کے انتقالات کو پہلی بار سن 2020 میں سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا، حالانکہ یہ انتقالات 1907 اور 1913 سے متعلق تھے جن پر اس وقت عملدرآمد نہیں ہو سکا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی وفاقی آئینی عدالت کے مطابق،...
    گنیز ورلڈ ریکارڈز نے منگل کے روز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک اسٹنٹ شو کے دوران سلطان گولڈن کی قائم کردہ 2 عالمی ریکارڈز کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سلطان گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو ایک میل کا فاصلہ الٹی سمت یعنی ریورس گیئر میں صرف 57 سیکنڈ میں طے کرکے طویل ترین ریورس ڈرائیو کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: سلطان محمد گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اس کے علاوہ انہوں نے 121.72 فٹ طویل ریورس ریمپ جمپ مکمل کر کے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔ ادارے نے اعلان کیا کہ ویڈیو کلپس اور ڈرون فوٹیج سمیت تمام...
    پاکستان تحریک انصاف کافی عرصے سے اندرونی اختلافات کا شکار ہے، بعض رہنما ان اختلافات پر کھل کر بات کرتے ہیں تو بعض اسے سیاست کا حسن قرار دیتے ہیں، سینیٹر مشال یوسفزئی کے عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ساتھ اختلافات بھی بہت پرانے ہیں اور وہ ان اختلافات کا اظہار بھی کر چکی ہیں۔  تاہم اب دونوں جانب سے ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ اب ان کے مابین اختلافات کچھ بڑھ گئے ہیں اور بات اس حد تک آ گئی ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بھی اس معاملے پر مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد ایکشن کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان...
     پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
    پاکستان کے مایہ ناز ڈرائیور”سلطان محمد گولڈن” نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ سلطان محمد نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کیے، جن میں طویل ترین”ریورس کار جمپ”اور ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ شامل ہیں۔ سلطان محمد نے ریورس ڈرائیونگ کے دونوں مشکل چیلنجز کامیابی سے مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈکی جانب سے سلطان محمد گولڈن کی جانب سے فراہم کیے گئے تمام تکنیکی شواہد باضابطہ طور پر منظور کر لیے...
    سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔ سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ سلطان محمد نے ریورس ڈرائیونگ کے دونوں چیلنجز کامیابی سے مکمل کر کے اعزاز حاصل کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سلطان محمد گولڈن کے پیش کردہ تمام تکنیکی شواہد باضابطہ منظور کر لیے ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے جاری کیے گئے سرٹیفیکٹس 20 فروری 2026 تک موصول ہوں...
    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کئے گئے۔معاہدہ، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا، برسلز میں دستخطی تقریب ہوئی، پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی اعتماد میں اضافے کا عندیہ دیا۔معاہدہ سے کثیرالجہتی نظام اور قواعد پر مبنی عالمی تجارت سے وابستگی کا واضح پیغام دیا گیا، پاکستان اور یورپی یونین نے دوطرفہ و کثیرالجہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ تعاون کے مضبوط جذبے، باہمی اعتماد اور تکنیکی...
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کو جیل میں بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کو ایسا جواب ملا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ مشعال ملک نے کہا کہ آزادی کی تحریک روکنے کے لیے کشمیریوں پر اوچھے ہتھکنڈےاستعمال کیے جا رہے ہیں، ماورائے عدالت کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین اوربچوں کو بھی مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ ان کی ذمے داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے، عمران خان نے جیل میں کہا تھا جاکر ان کو بتاؤ کہ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائیگا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کو دبانے کے لیے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کوایسا جواب ملا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔مشال ملک نے کہا کہ آزادی کی تحریک روکنے کے لیے کشمیریوں پر اوچھے ہتھکنڈیاستعمال کیے جا رہے ہیں، ماورائے عدالت کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین اوربچوں کوبھی مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وہ دن دورنہیں جب کشمیرکی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔مشال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پارٹی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان جاری بیان بازی نے پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشال یوسفزئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ انہیں نہیں لگتا کہ مشال یوسفزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خیر خواہ ہیں، مشال یوسفزئی مخصوص ہدایات پر ٹی وی پروگرامز میں بیٹھ...
    اسلام ٹائمز: پاکستان بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جسکا مقصد نئی نسل کو مسئلہ کشمیر سے باخبر رکھنا اور نوجوان نسل کے درمیان اس مسئلہ کو زندہ رکھنا ہے۔ یہ دن دراصل کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت، انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور بھارتی مظالم کیخلاف عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا دن ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید کا موقع ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں انکے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا۔ یومِ یکجہتیٔ کشمیر مظلوم کشمیریوں کی آواز کو عالمی فورمز تک پہنچانے اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی یاد دہانی کرانے کا ذریعہ ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ...
    مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتا ایجنسیاں استعمال کرنے...
    کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات میں ’’یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس‘‘ (یو ای ایس) کا اطلاق نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مکمل تیاری نہ ہونے کے سبب رواں سال میٹرک کے امتحانات اپنے سابقہ پیٹرن پر لیے جاسکتے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ فسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کسی بھی اہم اکیڈمک فیصلے پر عجلت میں عملدرآمد نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ DCAR کی جانب سے ریویو کرنے اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اس کا این او سی جاری تو کردیا گیا تھا تاہم فی الحال سرکاری و نجی اسکولوں کے اساتذہ...
    مبارک گل نے بھاجپا کا نام لئے بغیر کہا یہ لوگ کشمیر کی زمین تو ہتھیانا چاہتے ہیں لیکن کشمیر کے لوگون کو اپنانے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اتراکھنڈ اور بھارت کی دیگر ریاستوں میں کشمیری مسلم طلبہ، تاجروں اور عام شہریوں کو تشدد اور ہراسانی کا نشانہ بنانے کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر حکمران نیشنل کانفرنس اور اپوزیشن سے وابستہ کئی اراکین اسمبلی نے احتجاج کیا۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے بھی کشمیریوں کو ہراساں کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ مرکزی وزیر داخلہ اور شمالی ہند کی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اٹھایا ہے۔...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے اورعلیمہ خان نے مشعال یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی خیر خواہ ہیں۔ مشعال یوسفزئی نے رد عمل دیتے ہوئے علیمہ خان کے بیان کو آے آئی جنریٹڈ کہہ دیا اور کہا کہ ‏علیمہ خان صاحبہ خان صاحب کی بہن ہونے کی وجہ سے میرے لیے...
    یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ متحدہ عرب امارات کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں، جولائی میں ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط میچور ہونے والی رول اوور متوقع ہے، آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کے دوران رول...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے عالمی ایونٹ انٹیلیجنٹ پلانیٹ میں پاکستان کی واحد نمائندہ ٹیم کے طور پر حصہ لے رہی ہے، جہاں یہ امریکہ، بھارت، جرمنی، جاپان، آسٹریلیا اور دنیا کے دیگر ممالک کی ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے۔ ٹیم کے رکن محمد عبداللہ آصف، احمد اقبال، خلیل الرحمان اور ہنزہلہ بن یونس نے اپنی محنت، اختراعی صلاحیت، اور تکنیکی مہارت کے ذریعے پاکستان...
    خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن نے پشاور سمیت صوبے کےدیگر گرلز کالجز کے پرنسپلز کو تقریبات کے انعقاد سے متعلق خط ارسال کردیا جس میں گرلز کالجز میں ویلکم، فیئر ویل پارٹیز، اسپورٹس گالا اور ثقافتی پروگرامز کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔تقریب سے قبل ڈائریکٹر یا ریجنل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن سے اجازت لینا اور مہمانوں کی فہرست جمع کرانا ضروری ہوگا۔ خط کے مطابق گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کالج اوقات اور تقریبات کے دوران طالبات کے موبائل فون...
    ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے ماریوس ہوئیبی کو زیادتی اور تشدد کے مقدمات میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو کی ضلعی عدالت میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 38 الزامات کا سامنا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 2018 سے 2024 کے درمیان مبینہ جنسی زیادتیوں کے علاوہ ملزم پر گھریلو تشدد، حملہ، منشیات رکھنے، چاقو سے دھمکی دینے اور عدالتی پابندی کی خلاف ورزی جیسے الزامات بھی ہیں۔ سماعت کے آغاز پر 29 سالہ ماریوس بورگ ہوئیبی نے عصمت دری کے چاروں الزامات سے انکار کر دیا۔ عدالتی کارروائی کا سلسلہ مارچ کے وسط تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ عدالت نے نئے الزامات کے بعد اتوار کو گرفتاری...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز میں مہم جاری ہے۔ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو اپنا انداز بدلے، سلمان اکرم راجاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اپنا انداز بدلے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے بعد مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ میں سہیل...
    بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ انکی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا مشال یوسفزئی بانی کی خیرخواہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی نے جیل...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی کے خلاف سخت ایکشن 8 فروری کے بعد لیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم انداز میں مہم جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے بعد مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ میں سہیل آفریدی کے ساتھ قانونی طور پر کھڑا رہا، وہ جس طرح وزیراعلیٰ بنے، وہ سب کے سامنے ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں بات سمجھ آتی ہے کس کو دکھ ہوا کون نہیں...
     راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو دھرنے کا فیصلہ کیا تھا، میں نے کسی کو کوئی ہدایات نہیں دی تھیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عمران خان کی کسی بھی طرح کی خصوصی ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ خبروں کا مقصد اصل توجہ ہٹانا تھا اور یہ معلومات کس نے لیک کی، اس کا تعین ہونا ضروری ہے۔ علیمہ خان نے بتایا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کے حوالے...
    (زبیر رشید) اردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا، امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اردو یونیورسٹی  کراچی کے زیر اہتمام  ایم اے پرائیوٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان ہونگے ۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں میں ہونگے۔
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ ان کی ذمہ داری پوری کررہی ہے مجھے نہیں لگتا مشال یوسف زئی عمران خان کی خیرخواہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشال اور شیر افضل کو علیمہ خان کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک ملا ہوا ہے، بانی نے جیل میں کہا تھا جاکے انہیں بتاؤ ایجنسیاں استعمال کرنے کے بعد کرش کردیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بانی کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں گزشتہ منگل کو اڈیالہ آکر پتا چلا، میں آج بھی پوچھ رہی ہوں یہ خبر...
    ---فائل فوٹو قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک عالمی تنازع ہے، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، ایوان برطانیہ کی پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر سے متعلق ہونے والی بحث خوش آئند قرار دیتا ہے۔ بلوچستان میں دہشتگردی، قرارداد قومی اسمبلی میں پیشقرار داد میں شہدا اور زخمیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں مظالم...