2026-06-02@21:09:55 GMT
تلاش کی گنتی: 6204
«عالمی یوم القدس»:
(نئی خبر)
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسُفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ملالہ نے کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لیے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اسکالرشپ پاکستانی خواتین کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے گی، خاص طور پر ان خواتین کو جو اپنی تعلیم کے ذریعے پاکستان میں مثبت تبدیلی لانے کا عزم رکھتی ہیں۔ملالہ کے مطابق، اگر کوئی پاکستانی خاتون آکسفورڈ...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لگائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔ ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد...
افغانستان اور بھارت کو خطے میں پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے مبینہ طور پر سازشوں اور پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، سیاست میں رخنہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف افغان سرزمین پاکستان مخالف دہشتگرد عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، جبکہ بھارت پر ان گروہوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت کا الزام عائد کیا جاتا ہے، اور سرحد پار کارروائیوں کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی پشت پناہی کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ عرصے میں پاکستان میں چینی شہریوں،...
نیپرا نے 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کر دیئے WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا، فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین پر عائد کئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے، ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کے نفاذ کے نئے اصول جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب 300 یونٹ تک کے صارفین پر بھی یہ چارجز عائد ہوں گے۔ نیپرا نے یہ فیصلہ پاور ڈویژن کی درخواست پر کیا ہے۔ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو تھے، لیکن نئے ضوابط کے مطابق اب پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں گروپ کے صارفین اس کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافہ، گھریلو صارفین پر 132 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ، سینیٹ میں ہنگامہ نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیپرا نے گھریلو صارفین پر بھی 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے فکسڈ چارجز عائد کردیے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے، ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہں، ماہانہ...
غزہ سٹی: (ویب ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی نہیں چھوڑا۔ رپورٹ کے مطابق تھرمو بیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جو اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ فوری طور پر انسانی جسم کو راکھ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھرمو بیرک بموں کا استعمال ایک جنگی جرم ہے، صیہونی ریاست کو یورپ اور امریکا نے بم فراہم کیے، عالمی نظامِ انصاف...
300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز، زائد استعمال والوں کیلئے فی یونٹ میں کمی، نیپرا کا فیصلہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے جبکہ اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی سستی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لگائے گئے ہیں۔اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔نیپرا کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔ ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کیے گئے...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا، فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین پر عائد کئے گئے۔ نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے۔ نیپرا فیصلے کے مطابق 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے، ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کے...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو نشے کی حالت میں یونیورسٹی آنے پر فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ شراب خانوں پر پابندی سے بہت سے طبقات متاثر ہونگے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کے بعد وائرل سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ پر روزانہ نشے میں دھت کام پر پہنچنے، نامناسب زبان استعمال کرنے اور کلاسوں میں خلل ڈالنے کا الزامسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے… pic.twitter.com/E84FOkuZHE — Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) February 11, 2026 گورنمنٹ آف سندھ، یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈپارٹمنٹ کی ہدایت پر پرو وائس چانسلر کو فوری طور...
انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک میں طلبہ یونینز پر 42 سال سے عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے اس پابندی کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ہیلتھ کارڈ کا اجرا، طلبہ یونین کی بحالی، آزاد کشمیر کابینہ نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی پابندی اور انسانی حقوق میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ پاکستان میں طلبہ یونینز پر پابندی کے 42 سال بعد بھی لاکھوں طلبہ کے بنیادی حقوق معطل ہیں۔ ادارے نے واضح کیا کہ طلبہ یونینز پر یہ پابندی شہری سیاسی حقوق کے عالمی معاہدے (International Covenant on Civil...
دنیا کے مختلف ممالک میں تدریسی فرائض انجام دینے والے ایک استاد پر الزام ہے کہ اس نے 3 براعظموں میں 55 سال سے زیادہ عرصے تک کم عمر بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا اور تفصیلات یو ایس بی ڈرائیو میں محفوظ رکھیں۔ فرانسیسی استغاثہ کے مطابق 79 سالہ شخص پر 1967 سے 2022 کے درمیان 89 کم سن افراد کے ساتھ زیادتی اور جنسی حملوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: بچے میری ریڈلائن، جنسی استحصال اور تشدد قبول نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ملزم ایک فری لانس ٹیوٹر تھا جو جرمنی، سوئٹزرلینڈ، مراکش، نائجر، الجزائر، فلپائن، بھارت، کولمبیا اور نیو کیلیڈونیا سمیت مختلف ممالک میں منتقل ہوتا...
بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافہ، گھریلو صارفین پر 132 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ، سینیٹ میں ہنگامہ
وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی کے گھریلوصارفین پر 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز عائد یہ تجاویز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ٹیرف کے بڑے پیمانے پر ڈھانچے کی تبدیلی کے سلسلے میں سماعت کے دوران پیش کی گئیں۔ پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز مجوزہ منصوبے کے تحت پہلی بار پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو ہوں گے۔ اس وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے، تعداد 27 ہزار 692 رہی، جبکہ متحدہ عرب امارات سے 6 ہزار 794، عمان سے 2 ہزار 537 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ اسی طرح بحرین سے 786، قطر سے 644 اور کویت سے 163 پاکستانی واپس آئے۔وزارتِ سمندر پار پاکستانی کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں مختلف وجوہات شامل ہیں، جن میں مقدمات میں مفرور 6 ہزار 939، غیر قانونی داخلے یا...
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد
سانحہ ترلائی اسلام آباد کی شدید مذمت، الزہرا انٹرنیشنل قرآنک انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد( )الزہرا انٹرنیشنل قرآنک اینڈ ماڈرن سائنسز انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب نہایت وقار، دینی جذبے اور فکری شعور کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب میںصاحبزادہ پروفیسر قاری محمد مشتاق انور،پیر سید محمد ناصر علی شاہ، صاحبزادہ سعید الرشید عباسی، قاری محمد عمیر آصف، ڈاکٹر محمد شیر سیالوی، ڈاکٹر عبدالحمید چشتی، چوہدری محمد یسین، قاری محمد ذیشان حیدر، قاری محمد فاروق الازہری ، پیر سید قاسم شاہ سیالوی، سید ذیشان بخاری، ڈاکٹر اختر علی چشتی نے خطاب کیا و دیگر کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب...
----فائل فوٹو عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے پاک افغان سرحد کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام پاکستان کے لیے محض کسٹمز یا تجارت کا مسئلہ نہیں بلکہ بقا اور سلامتی کا معاملہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئی ہیں۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگےافغان میڈیا کے مطابق پاکستان سے سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔ امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
اسلام آباد:گزشتہ برس کن خلیجی ممالک نے کتنے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانی نے تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ساڑھے 38ہزار پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب سے سب سے زیادہ 27ہزار 692پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے جب کہ یو اے ای (متحدہ عرب امارات) سے 6ہزار 794،عمان سے 2ہزار 537پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔ اسی طرح بحرین سے 786،قطر سے 644اور کویت سے 163پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے ۔ علاوہ ازیں...
سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہو جائے گا، جبکہ پہلی بار بلنگ سائیکل میں صنعت پر عائد 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی صفر ہو جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صنعتی سیکٹر گھریلو صارفین کو 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی دے رہا ہے، کمرشل صارفین 90 ارب روپے...
مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان میں کتنی کاریں فروخت ہوئیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں کار کی فروخت 43 فیصد بڑھ کر 111,377 یونٹس تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 77,686 یونٹس تھی۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں فروخت 23,055 یونٹس تک پہنچ کر 43 ماہ کی بلند ترین سطح ریکارڈ کر گئی جو سالانہ بنیادوں پر 36 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 74 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ کیوں، کونسی زیادہ بک رہی ہیں؟ ماہرین کے مطابق فروخت میں اضافے کی بنیادی وجوہات سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں کمی اور لائٹ اینڈ...
غزہ سٹی(نیوز ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی نہیں چھوڑا۔ رپورٹ کے مطابق تھرمو بیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جو اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ فوری طور پر انسانی جسم کو راکھ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھرمو بیرک بموں کا استعمال ایک جنگی جرم ہے، صیہونی ریاست کو یورپ اور امریکا نے بم فراہم کیے، عالمی نظامِ انصاف غزہ کے...
غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ گئے۔ 10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتے ہوئے المیہ کی نظارے میں پھنس گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ میں مسجد میں گئی تو اپنے پیروں تلے...
فیفا نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) کو مشرقِ وسطیٰ اور ایشیا میں اپنا پہلا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نامزد کر دیا ہے جو فٹبال میں جدید اور اختراعی تحقیق کے فروغ میں معاونت کرے گا۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ کاؤسٹ کھیل، تعلیمی تحقیق اور صنعت کو جدید اور اعلیٰ سطحی سائنسی طریقۂ کار کے ذریعے یکجا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے، جس سے فٹبال اسٹڈیز کے میدان میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کاؤسٹ کے صدر پروفیسر سر ایڈورڈ برن نے کہا کہ دنیا میں فیفا کے پانچویں ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور خطے کے پہلے ادارے کے...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات کو فروغ دی گی ادھر پاکستان ایئر فورس کی ٹیم سعودی عرب میں عالمی دفاعی نمائش 2026 ء میں حصہ لے رہی ہے۔ اس موقع پر پی اے ایف جدید JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور معروف سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارے کو پیش کیا پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ہوا بازی اور دفاعی حل کے شعبے میں ایک ابھرتا ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر آج نیوکلئیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے ،کشمیریوں کا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنا راستہ چنیں۔اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹیڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کے تمام لیڈر تہاڑ جیل میں قید ہے ۔کشمیر کا ہر خاندان کرب سے گزر رہا ہے ۔کئی سالوں سے میں اور میری بیٹی یاسین ملک سے نہیں ملے۔ میرے لیے کشمیر صرف ایک تھیوری نہیں بلکہ ایک ذہنی مسئلہ بن گیا ہے ۔ میری بیٹی باپ کے زندہ ہونے کے باوجود یتیموں جیسی زندگی گزار رہی ۔مشعال...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار سبسکرائبرز ہیں، جہاں وہ اپنے گانے اور منی وی لاگز اپ لوڈ کرتی ہیں۔ عکاشہ گل کو خاص طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، چیئر مین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ساتھ آج صبح 11 بجے یونین کمیٹی نمبر 5 ، ناظم آباد نمبر1 میں راشد منہا س ایجوکیشنل کمپلیکس اور شام 8 بجے یونین کمیٹی نمبر 3 میں ناظم آباد پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-5 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے جماعت کے مرکزی دفتر میں یورپی یونین (ای یو) کے انتخابی مبصر مشن کے چیف مبصر اور یورپی پارلیمنٹ کے رکن ایوارس ایزابس کی قیادت میں 15 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔یہ ملاقات نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں بنگلا دیش اور یورپی یونین کے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بالخصوصکل ہونے والے انتخابات کو آزاد، شفاف اور قابل قبول بنانے کے لیے بنگلا دیش اور یورپی یونین کے مابین قریبی تعاون پر زور دیا گیا۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ بنگلا دیش کے آئینی اور جمہوری اداروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو کی تلہار آمد جمعیت علمائے اسلام تلہار کے جنرل سیکرٹری مفتی عبدالرحیم کے کزن غازی خان دلوانی کی وفات پر دلوانی ہاؤس پہنچ کر اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت کی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو کی تلہار آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے سندھ میں کچے اور پکے کے ڈاکو سندھ میں امن قائم کرنے نہیں دیتے وفاق سمیت سندھ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم ہے ملک کی ترقی...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ واشنگٹن کے دوران غزہ، خطے کی صورتحال اور سب سے بڑھ کر ایران کے ساتھ مذاکرات پر بات کروں گا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم جو کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے زیر تفتیش ہیں، انہوں نے اپنے دورہ امریکہ کے ایجنڈے کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ واشنگٹن کے دوران غزہ، خطے کی صورتحال اور سب سے بڑھ کر ایران کے ساتھ مذاکرات پر بات کروں گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ میں ٹرمپ کے سامنے اپنے بنیادی اور اہم...
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ارکان برہم ہوگئے۔سینیٹ اجلاس کے دوران مشال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کی، اس موقع پر سینیٹر ثمینہ ممتاز اور پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔اجلاس میں کورم کی نشاندہی کے بعد گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد لابیز میں موجود ارکان ایوان میں آگئے، جس کے بعد کورم پورا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری 2026ء میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔ ترسیلاتِ زر میں سال بسال بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مجموعی طور پر 23.2 ارب ڈالر رہیں جو 11.3 فیصد اضافہ ہے، جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت میں 20.9 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ جنوری 2026ء کے دوران ترسیلاتِ زر کے اہم ذرائع میں سعودی عرب سے 739.6 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 694.2 ملین ڈالر، برطانیہ سے 572.1 ملین ڈالر اور امریکہ سے 294.7 ملین ڈالر شامل ہیں۔
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر
قومی اسمبلی ،، قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس ،، عبدالعلیم خان غیر حاضر،، ارکان سراپا احتجاج ،، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین اعجاز جکھرانی نے کی ،وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی عدم شرکت پر اراکین کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ،ممبر کمیٹی آغا رفیع اللہ نے کہا کہ کمیٹی ممبران وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا انتظار کر رہے ہیں، اگر میں چیئرمین صاحب آپ کی جگہ ہوتا ایسے انتظار نہیں کرتا، یہ کمیٹی کے ساتھ مذاق ہے،میں احتجاج ریکارڈ کرا کر جا رہا ہوں۔وزیر...
لندن : آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں ملالہ یوسفزئی کی تصویر آویزاں کر دی گئی۔نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کر لیا ہے. آکسفورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگائے جانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے بھی خلاف ہے، تمام ممالک انسانی حقوق کی بنیاد پر آگے آئیں اور طالبان پر دباؤ ڈالیں. تمام ممالک کو طالبان...
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان...
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ یوناما کے مطابق طالبان حکومت میں آزاد صحافت اور میڈیا پر قدغنیں بدستور قائم ہیں اور حالیہ مہینوں میں ان پابندیوں میں مزید شدت آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیوں، گرفتاریوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے، جس کے باعث آزاد اطلاعات کا حصول شدید متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں طالبان کے عام معافی کے دعووں کو بھی چیلنج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر نے ایک بار پھر ملکی معیشت کے لیے مضبوط سہارا فراہم کیا ہے، جس کے مطابق جنوری 2026 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں سال بہ سال بنیادوں پر 15.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو بیرون ملک پاکستانیوں کے اعتماد اور ملک سے ان کے مضبوط معاشی تعلق کا عکاس ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026 کے ابتدائی 7 ماہ یعنی جولائی سے جنوری کے دوران مجموعی طور پر 23.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں،...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے اور تمام ممالک کو چاہیے کہ وہ طالبان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہ رکھیں بلکہ انسانی حقوق کی بنیاد پر دباؤ بڑھائیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی جس کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو بنیادی حقوق سے محروم کر رہے ہیں اور افغانستان میں تعلیم پر پابندی ایک خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے۔ ملالہ نے کہا کہ افغان لڑکیاں اب بھی خفیہ...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز اپنے نام کرلیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ تمام ممالک کو طالبان پر دباؤ ڈالنا چاہیے اور ان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہیں رکھنے چاہیں۔ملالہ نے کہا کہ طالبان اپنے ملک کے آدھے حصے کو دبا رہے ہیں، وہ لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں، تمام ممالک انسانی حقوق کی بنیاد پر آگے آئیں اور...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے ملکی ترسیلات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری میں موصول ترسیلات زر کے نمبرز جاری کردیے جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری میں 3 ارب 50 کروڑ ڈالرز بھیجے جس کی وجہ سے ملکی ترسیلات زر ایک سال میں 15.4 فیصد بڑھ گئی۔ ملکی ترسیلات زر رواں مالی سال کے سات ماہ میں 11.3 فیصد بڑھ کر 23 ارب 20 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے سات ماہ میں یہ 20 ارب 85 کروڑ ڈالر تھی۔ پاکستانی معیشت میں ہماری دفاعی صلاحیت کا بہت بڑا...
این آئی سی پاکستان میں ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کی کامیاب مثال بن گیا، ڈنمارک کی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈنمارک کی سفیر ماجا ڈیروس مورٹینسن نے حال ہی میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر (NIC) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے اس فلیگ شپ اقدام کے اثرات کا براہِ راست مشاہدہ کیا۔ یہ پروگرام معروف تجارتی شراکت داروں کے ایک مضبوط کنسورشیم کے تحت کامیابی سے چلایا جا رہا ہے اور پاکستان کے اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم میں نمایاں تبدیلی کا باعث بنا ہے۔ این آئی سی اب تک 450 سے زائد اسٹارٹ اپس کی معاونت کر چکا ہے، جن میں 75 سے زائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اہم اور پروقار اعزاز اپنے نام کر لیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے تاریخی لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ملالہ کی تعلیمی جدوجہد اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال طالبان حملے کی خوفناک یاد تازہ کر گیا، ملالہ یوسفزئی کا انکشاف ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے غیر اسلامی اقدامات کی مذمت کریں اور انسانی حقوق کی بنیاد پر دباؤ ڈالیں۔ View this post on Instagram A post shared by Malala Yousafzai (@malala)...
دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں عالمی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلے نیو مسٹر اولمپیا این بی بی یو آئی 2026 کے انعقاد کا باضابطہ اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کھیل نے اس ایونٹ کو پہلے ہی کامیاب قرار دینا شروع کر دیا ہے، تقریب میں دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹس نے اپنی تیاریوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا۔ منتظمین کے مطابق 3 روزہ مقابلوں میں مختلف کیٹیگریز کے عالمی سطح کے باڈی بلڈرز شرکت کریں گے، جس سے نہ صرف کھیلوں کے شعبے کو فروغ ملے گا بلکہ دبئی کی حیثیت ایک بین الاقوامی اسپورٹس حب کے طور پر مزید مستحکم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹس نوجوان...
ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔پروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پرفکسڈ چارجزلگانے کی درخواست ہے، پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے، اس وقت ماہانہ300 یونٹ تک گھریلوصارفین پر فکسڈ چارجز لاگو نہیں ہیں۔ ماہانہ100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پر 200روپے فکسڈچارجز لگیں گے، ماہانہ200یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈچارجز لگانے کی درخواست ہے، ماہانہ100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر275 روپے ماہانہ فکسڈچارجز لگیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے سست روی کا شکار منصوبوں نے شہرِ قائد کو بدترین ٹریفک جام کے جہنم میں دھکیل دیا ہے۔ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونا روز کا معمول بن گیا ہے جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر جاری تعمیراتی کام نے ٹریفک کی روانی کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ تین ہٹی، گرومندر، جیل چورنگی، لسبیلہ اور گولی مار جیسے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک کا ایسا بدترین دباؤ دیکھا جا رہا ہے کہ گاڑیاں رینگنے پر مجبور ہیں۔ سڑکوں کی بندش...
کابل: (ویب ڈیسک)افغان طالبان نے اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کے لیے نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جسے ناقدین نے جبر اور خوف پر مبنی حکمرانی کو قانونی شکل دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس ضابطے کے ذریعے ریاستی طاقت کو مزید سخت کرتے ہوئے اختلافِ رائے کو محدود کرنے کا راستہ ہموار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے نافذ کیا گیا یہ نیا قانون ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق کی صورتحال پہلے ہی تشویش کا باعث ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غیر منتخب نظام کو قانونی جواز فراہم کرنے کی کوشش ہے۔ بین الاقوامی جریدے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے ساتھ عملی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے، جو الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تیار کی گئی۔یہ امدادی سامان وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے روانہ کیا گیا، جس کا مقصد جنگ اور محاصرے کے باعث شدید مشکلات کا شکار فلسطینی مسلمانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین سمیت دیگر متعلقہ حکام اور فلاحی اداروں کے نمائندے موجود تھے، جنہوں نے امدادی سامان کی روانگی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ امدادی کھیپ کا مجموعی وزن 100...
عالمی سرمایہ کاری کا جھکاؤ “چینی معیشت کی کشش” کی جانب برقرار ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ سروے کے مطابق، چین میں ان امریکی کمپنیوں کے تناسب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو چینی مارکیٹ کی ترقی کے بارے میں پر امید ہیں۔ ان کمپنیوں میں سے نصف سے زائد نے گزشتہ سال منافع یا خاطر خواہ منافع حاصل کیا اور ان میں سے تقریباً ساٹھ فیصد چین میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ دریں اثنا، جرمن انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ چین میں جرمن کمپنیوں...
ریاض ( امیر محمد خان سے ) سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے،جس میں دنیا بھر کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے ہیں ، پاکستانی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے بھی اسٹالز لگائے گئے ہیں جو کہ شرکاء کی توجہ کا مرکز ہیں , نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک کی مخلتف کمپنیوں کی جانب سے 900 اسٹالز لگائے گئے ہیں پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی اندستریز ٹیکسلا، پاکستان آرڈنینس فیکٹری، نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سمیت دیگر کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے ہیں نمائش میں معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی دفاعی لائن کو مضبوط بنانے والے میزائل فتح 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا حکومت کے بس کی بات نہیں۔اویس لغاری نے وضاحت کی کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر لیتے ہیں، جس سے سبسڈی کا بوجھ مزید بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا اصل فائدہ مستحق صارفین تک محدود رہنا...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ خطرناک حالات پیدا کر دیے، صدر آصف علی زرداری ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے افغانستان کے اندر کسی بھی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی کارروائیاں صرف اُن دہشتگرد عناصر کے خلاف تھیں جو افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولتکاری اور عمل درآمد میں براہِ راست ملوث تھے۔ ترجمان کا...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایکتا کپور کے بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے معاہدہ کر لیا۔ یہ فلم ابھی تک نامزد نہیں کی گئی ہے مگر رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا تقریباً 20 دن تک شوٹنگ کریں گی اور ان کا کردار فلم میں اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے باوجود کہ ان کے شوہر گووندا 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کے...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (صباح نیوز) کینیڈا، برطانیہ، ترکی، شام، ڈنمارک، ماریشس، بنگلہ دیش میں سول سوسائٹی کی 8 اہم شخصیات نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ اور انصاف پسند دنیا ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ دی کشمیر سینٹر لندن نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی ہے، جس میں ان ممالک کی سرکردہ شخصیات نے یوم یک جہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیریوں کی جد و جہد آزادی کی حمیت کی ہے۔ فائیو پلرز نیوز (Five Pillars News) کے ڈپٹی ایڈیٹر اور شریک بانی دلی حسین کا وڈیو پیغام بھی شامل ہے، وہ کہتے ہیں کہ یہ مقبوضہ کشمیر...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاجمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستا ن تقرر کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پتنگ اڑائی اور بسنت کی خوشیوں میں شریک ہوئیں۔لاہور میں بسنت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ پاکستانیوں کے ساتھ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پتنگ اڑائی اور بسنت کی خوشیوں میں شریک ہوئیں۔لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں نے بھی ایس او پیز پر...
اسلام ٹائمز: چیئرمین البصیرہ پاکستان جناب ڈاکٹر علی عباس نقوی، مسئول شعبہ قرآن جامعۃ المصطفی سید خاورعباس تقوی، پرنسپل جامعہ عسکریہ ہنگو علامہ خورشید انور جوادی، مسئول جامعۃ المصطفٰی العالمیہ علامہ سید زاہد حسین بخاری، خطیب جمعہ و الجماعت جماران علامہ محمد بشیر جمارانی، کچہ پکہ مرکز کے مسئول علامہ سید ہاشم رضا الحسینی، جامعۃ القائم للبنات رئیسان کے پرنسپل جناب علامہ سید ریاض حسین الحسینی، ریٹائرڈ ڈی ایس پی جناب نظیر صاحب اور مدرسہ ہذا کے مہتمم اور پروگرام کے میزبان علامہ منتظر مہدی نے خطاب کرتے ہوئے اس روح پرور قرآنی محفل پر موضوع سے منسلک آیات اور روایات کی نورافشانی کی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی مدرسہ دار القرآن امام خمینی ہنگو میں، یوم تاسیس و...
بھارت پورے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، آصف زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ...
اسلام آبا د: غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔ عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری اعتماد میں بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے۔ عرب نیوز کے مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آچکا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر کئی برسوں کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں، عالمی مالیاتی ادارے اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی اصلاحاتی پیشرفت کا اعتراف کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق اوورسیز انویسٹرز...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان فعال پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے عالمی برادری میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے، پارلیمان عالمی مکالمے اور اعتماد سازی میں مرکزی ستون ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری عالمی امن اور پائیدار شراکت داری کے لیے ناگزیر ہے، انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس پاکستان کے عالمی سفارتی وژن کی عکاس ہے۔
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دبئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر ہے۔ وہ دبئی میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستان، سید کاشف علی کی تقرری کے موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔چیئرمین سینیٹ نے سید کاشف علی کو ان کی تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل خانے کا قیام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور ادارہ جاتی...
اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی سکیورٹی منصوبہ بندی کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہیں۔ یاد رہے...
کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت پر ایک کھلا اور وحشیانہ حملہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان میں اس طرح کی دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارتی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں نظربند حریت رہنماؤں، کارکنوں اور نوجوانوں سمیت ہزاروں کشمیری سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ نظربند سرکردہ حریت رہنماؤں میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ،...
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی، اراکین کو دعوت نامے ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت اہم یورپی ممالک نے پیس بورڈ کو اقوام متحدہ کی حیثیت چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس مطالبے کو واضح طور پر رد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ اپنی افزودگی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور اس معاملے میں کوئی وقفہ یا معاہدہ نہیں کرے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق یورینیم افزودگی ان کا حق ہے اور وہ اسے برقرار رکھنے پر مصر ہیں، چاہے مذاکرات میں کچھ بھی پیش آئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس حوالے سے باقاعدہ درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز سے متعلق درخواست پر 10 فروری کو سماعت کرے گا‘ درخواست میں ماہانہ301 سے 700 یونٹ سے زاید بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ماہانہ300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عاید کرنے کی بھی تجویز دی ہے۔ یہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی رنگا رنگ روایت ایک بار پھر لوٹ آئی، شہر کی فضا پتنگوں سے بھر گئی، شہریوں جوش و خروش سے اس تہوار کو منا رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف بھی بسنت کے جشن میں شریک ہوئے۔ پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے ایک ویڈیو میں چھت پر چھڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے سیڑیوں سے چھت پر چھڑتے ہیں اور چھت پھر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پتنگ اڑاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ حارث روف خوشگوار انداز میں پتنگ بازی کرتے ہیں کہ اچانک پتنگ...
اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی مسلسل دہشت گرد کارروائیاں ہورہی ہیں، ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں، ان بدترین حالات میں اداروں کا اپنی کارکردگی پر فخر سوالیہ نشان ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا...
(شاہ خالد خان – ایک پاکستانی دل، امریکہ کی روح، اردو کی آواز اور ڈیلی سب نیوز کا فخریہ نمائندہ) WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پنسلوانیا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ پوکو نو ماؤنٹینز کی بلندیوں پر کھڑے ہیں، جہاں خزاں کے رنگوں نے پورا منظر آگ اور سونے کی طرح نہلا دیا ہے۔ ٹھنڈی ہوا آپ کے چہرے کو چھوتی ہے، صنوبری کی خوشبو روح میں اتر جاتی ہے، اور دور جنگلوں سے اٹھتا دھواں دل کو ایک عجیب سی پرسکون گہرائی میں ڈبو دیتا ہے۔ یا پھر فلاڈیلفیا کی پتھریلی گلیوں میں قدم رکھیں، جہاں لبرٹی بیل کی آواز اب بھی آزادی کی گونج سناتی ہے، انڈیپنڈنس ہال کی...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس مطالبے کو واضح طور پر رد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ اپنی افزودگی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور اس معاملے میں کوئی وقفہ یا معاہدہ نہیں کرے گا۔ ایرانی حکام کے مطابق یورینیم افزودگی ان کا حق ہے اور وہ اسے برقرار رکھنے پر مصر ہیں، چاہے مذاکرات میں کچھ بھی پیش آئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ صرف اپنے پر امن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران عروج پر ہے جس سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ طالبان رجیم کے ترجیحات دہشتگردوں کی حمایت و سرپرستی پر مرکوز ہے۔ افغان طالبان کی پالیسیوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو زمین بوس کر دیا، افغان طالبان رجیم کےمستحکم معیشت و سرمایہ کاری کے غیر حقیقی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی انتہا پسند پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں اور سرمایہ کاری میں زبردست کمی آئی ہے۔ رپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں روایتی اتحادی رشتے کمزور، عالمی اعتماد متزلزل اور طاقت کے توازن کی نئی لکیریں کھنچتی دکھائی دے رہی ہیں۔ امریکا اور یورپ کے درمیان حالیہ دنوں میں روس، یوکرین جنگ اور بالخصوص امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کو ہتھیانے کی خواہش کے حوالے سے ابھرنے والی کشیدگی محض ایک سفارتی اختلاف نہیں بلکہ عالمی سیاست، دفاعی اتحاد، تجارتی مفادات اور جغرافیائی حکمت ِ عملی میں گہری تبدیلیوں کا مظہر ہے۔ اسی تسلسل میں افغانستان جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیانات نے اس کشیدگی کو مزید نمایاں کر دیا ہے اور ٹرانس اٹلانٹک اتحاد (ناٹو) کے مستقبل پر...
کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اسلام آباد؛ امام بارگاہ خودکش دھماکا، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 32 افراد شہید، 162 زخمیوں میں سے 29 کی حالت تشویشناک عامر خان نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اور پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا، خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمز میں 121 زیر علاج زخمیوں میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کے علاج کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔خیال رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس میں 31 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔ ایران امریکا مذاکرت سے منسلک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ سفارتکار کے مطابق تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک...