2026-06-02@21:10:17 GMT
تلاش کی گنتی: 6204

«عالمی یوم القدس»:

(نئی خبر)
    پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے محروم کردیا۔ ریحاب اسد شیخ 2020 میں کراچی گرامر اسکول سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ آئیں، انہوں نے 2023 میں ایل ایس ای  سے پالیسی اسٹڈیز میں گریجویشن مکمل کی، جس کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے ماڈرن ساؤتھ ایشین اسٹڈیز میں ماسٹرز کیا۔ یہ بھی پڑھیں:انسانی حقوق کے وکیل نے اپنی لندن یونیورسٹی کی ڈگری کیوں جلا دی؟ تاہم آکسفورڈ ان کی پہلی...
    لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ڈی فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ واقعے کے فوراً بعد طالبہ کو یونیورسٹی کے ساتھ واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فاطمہ کو اس کا بھائی معمول کے مطابق یونیورسٹی چھوڑ کر گیا تھا تاہم واقعے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور میں ایک طالبہ کی تیسری منزل سے...
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔  اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد زخمیاسلام آباد میں واقع نجی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشن (آئی آر) ڈیپارٹمنٹ میں سلنڈر دھماکا ہوگیا۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بھی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کی تھی۔
    جعلی ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈریپ کے ریپڈ الرٹس جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/کراچی: (سب نیوز) جعلی ادویات کے دھندے کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی اور پنجاب سے امراضِ معدہ اور درد کش جعلی ادویات کی نشاندہی کے بعد تین جعلی بیچز کے ریپڈ الرٹس جاری کرتے ہوئے ان کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈریپ کے مطابق سنٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی اور ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ڈی ٹی ایل) پنجاب نے مختلف ادویات کو جانچ کے بعد جعلی قرار دیا ہے۔ سنٹرل ڈرگ لیب کراچی نے تسکینِ درد کے لیے استعمال ہونے والی پین...
    یونیورسٹی آف لاہور میں ایک اور خودکشی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ فاطمہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کیا گیا، فاطمہ ڈی فارم کی طالبہ تھی۔ چند روز قبل ڈی فارم کے طالب علم نے بھی بلڈنگ کی چھوتھی منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔  پولیس حکام نے بتایا کہ نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔  
    برٹش پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ریحاب شیخ نے بتایا کہ مقدمہ یونیورسٹی کی طرف سے غلط نمبردینے پر کیمبرج ایم فل نہ کر سکنے کے سبب کیا۔ ریحاب شیخ کا کہنا ہے کہ 2023 میں بائیکاٹ کی وجہ سے مقالہ صرف ایک ریوور نے چیک کیا اور 57 نمبر دیے، بعد میں نظرثانی کے بعد نمبر بڑھا کر 72 کر دیے گئے۔ برطانوی نژاد پاکستانی طالبہ کا مؤقف ہے کہ مقدمہ یونیورسٹی کی غلطی تسلیم کروانے اور ہرجانے کے لیے ہے۔ واضح رہے کہ ریحاب شیخ برطانوی منسٹری میں اعلیٰ عہدے پر کام کر رہی ہیں۔
    کشمیری ہر سال 5 جنوری کو تجدید عہد کے طور پر مناتے ہیں، ہر سال اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اپنی ذمہ داری کو نظرانداذ نہیں کر سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خودارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، جس وجہ سے کشمیری ہر سال 5 جنوری کو تجدید عہد کے...
    قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ رات تقریباً 2 بجے ایک نامعلوم شخص ہاسٹل میں داخل ہوگیا جسے بعد ازاں ہاسٹل کے واش روم میں دیکھا گیا۔ ہاسٹل میں داخل ہونے والے نامعلوم شخص کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ خود کو راول ڈیم کا رہائشی قرار دیتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ہاسٹل آیا ہے۔ زیر نظر وڈیو گزشتہ رات تقریباً 2 بجے کی ہے۔ ایک نامعلوم شخص قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہو گیا۔ یہ شخص گرلز ہاسٹل کے واش روم میں پایا گیا، طالبات انتظامیہ سے اس واقعے کے خلاف فوری کارروائی...
    پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت  کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا جا سکا۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر ملک بھر کے علاوہ کئی ممالک میں مختلف تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ شرکا نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا اور مقبوضہ کشمیر میں...
    ویب ڈیسک:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کیا گیا، 5 جنوری 1949ء کو یو این کمیشن برائے پاکستان و بھارت نے تاریخی قرار داد منظور کی۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے وزیراعظم نے کہا کہ قرارداد میں طے پایا کہ ریاستِ جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری سے ہوگا لیکن افسوس...
    تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ نے وینزویلا کی خود مختاری کے تحفظ اور انسانی حقوق کے احترام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کیتھولکوں عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردہم نے اپنے بیان میں وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق اخبار ہینڈلزبلات نے رپورٹ کیا ہے کہ ویٹیکن نے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کو ہٹائے جانے کے بعد وہ حالات کو بہت زیادہ تشویش کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ نے وینزویلا کی خودمختاری کے تحفظ اور انسانی حقوق کے احترام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلاشبہ موجودہ عالمی منظرنامہ ایک ایسا المیہ بن چکا ہے جس میں جنگ، بھوک، نقل مکانی، معاشی غیر یقینی اور موسمیاتی شدت ایک دوسرے میں اس طرح گتھ گئے ہیں کہ انسانی زندگی کی حرمت خود ایک سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ 2025 کا سال خصوصاً اْن معاشروں کے لیے نہایت صبر آزما اور کٹھن ثابت ہوا جو پہلے ہی کمزور معیشت، کمزور ریاستی ڈھانچوں اور کمزور سماجی حفاظتی نظام کا شکار تھے۔ دنیا بھر میں جاری طویل جنگوں نے جہاں انسانی جسموں کو زخموں سے چْور کیا، وہیں روحوں کو بھی مایوسی اور عدم تحفظ کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ محض چند خطوں تک محدود تنازعات نہیں بلکہ ایک وسیع تر عالمی بحران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-37 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور ملتان موٹروے ایم تھری دھند کے باعث مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔اسی طرح بڑی گاڑیوں کیلیے موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ موٹر وے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور موٹروے ایم فائی ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موسم سرما کے ساتھ ہی بالوں کا گرنا ایک عام مگر پریشان کن مسئلہ بن جاتا ہے۔گرمیوں کے مقابلے میں سردیوں میں بال زیادہ جھڑتے ہیں اور یہ شکایت تقریباً ہر عمر کے افراد کو رہتی ہے۔ماہرین کے مطابق اس کی پہلی اور واضح وجہ خشک موسم ہے۔موسم سرما کی ٹھنڈی، خشک ہوا نہ صرف جلد بلکہ کھوپڑی کی نمی بھی چھین لیتی ہے۔جب کھوپڑی خشک ہو جاتی ہے تو خشکی پیدا ہوتی ہے جو بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے جھڑنے کا باعث بنتی ہے۔اس دوران اکثر لوگ خشکی سے نجات کے لئے روزانہ یا ضرورت سے زیادہ تیل لگانا شروع کر دیتے ہیں۔لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ یہ طریقہ مسئلہ مزید بڑھا سکتا ہے۔بہت زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستانی نے وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکی کارروائی میں گرفتار وینزویلا کے صدر مادورو نیویارک جیل منتقل ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا میں حالیہ تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اور تمام فریقین سے تحمل اور کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ترجمان نے زور دیا کہ بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔ طاہر حسین اندرابی نے کہاکہ پاکستان وینزویلا کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں مقیم پاکستانی...
    ماہرین فلکیات نے سال 2026 کے اہم اسلامی اور سرکاری مواقع کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں رمضان المبارک عید الفطر اور عید الاضحیٰ شامل ہیں۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم رمضان 19 فروری کو ہو گا، جبکہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عید الفطر 21 مارچ کو متوقع ہے۔ اسی طرح، ذوالحج 17 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے اور سائنسی بنیادوں پر عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جا سکتی ہے۔ دوسری جانب حکومتِ پاکستان نے سال 2026 کے لیے ملک بھر میں سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سندھ چیپٹر کا کانووکیشن بحریہ آڈیٹوریم کارساز کراچی میں منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تھے۔ تقریب کی میزبانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔کانووکیشن میں یونیورسٹی کے تمام ڈینز، اساتذہ کرام، فیکلٹی ممبران، پرنسپل افسران کے علاوہ سندھ بھر میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر کے سربراہان، مختلف تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور ممتاز سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے تعلیمی تعلق اس ادارے کی عظمت اور وقار کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر اس جامعہ...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، ان کی قومی زندگی میں مکمل شمولیت اور مساوی مواقع کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں بلکہ آزادی، خودمختاری اور مساوی مواقع کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کی قومی زندگی میں شمولیت آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔صدر زرداری نے کہا پاکستان بریل خواندگی کے فروغ اور معاون ٹیکنالوجیز تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، کیونکہ قابلِ رسائی تعلیم اور جامع عوامی خدمات کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی...
    ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے سال 2026 میں ملک بھر کی سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئے سال میں شہری اور ملازمین اب اپنی تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں، کیونکہ شیڈول میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ معلومات کے مطابق سال 2026 میں تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی، جن میں اہم مواقع جیسے یومِ کشمیر، عید الفطر، یومِ پاکستان، یومِ مزدور، عید الاضحیٰ، یومِ آزادی، عید میلاد النبی ﷺ، یومِ اقبال، قائدِ اعظم ڈے اور کرسمس شامل ہیں۔ کراچی بفرزون میں گھر کے اندر پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار 5 فروری (جمعرات) یومِ کشمیر،21 تا 23 مارچ (ہفتہ تا پیر) عیدِ الفطر،23 مارچ (سوموار) یومِ پاکستان،1 مئی...
    لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)مشہور امریکی کامیڈین اور اداکارہ نکی گلیزر نے گولڈن گلوب ایوارڈز 2026 کی میزبانی سے قبل اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے متعلق اپنے ممکنہ لطیفوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ پیپل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 41 سالہ نکی گلیزر نے بتایا کہ وہ اس سال کی تقریب کے لیے پیشگی تیاری کر رہی ہیں اور اسٹیج پر جانے سے پہلے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہی ہیں۔ گفتگو کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ وہ لیونارڈو ڈی کیپریو کے حوالے سے پرانے اور بار بار دہرائے جانے والے مذاق سے گریز کریں گی، خاص طور پر ان کی کم عمر خواتین کے ساتھ تعلقات سے متعلق لطیفوں سے۔ نکی گلیزر کا کہنا...
    ( حیدر خانزادہ ) نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں ٹول پلازہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرالر الٹنے سے300 بکریاں ہلاک  ہوگئیں۔ ٹرالر حیدر آباد سے پنجاب جا رہا تھا کہ قومی شاہراہ پرحادثہ پیش آگیا ،حادثے کے نتیجے میں5 افرادبھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔  موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،حادثے کے باعث  قومی شاہراہ پرٹریفک کی روانی بھی جزوی طور پر متاثرہوئی ہے۔  منٹوں میں گاڑی پر ایم ٹیگ لگوانے کا آسان طریقہ موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال قاضی احمد منتقل کر دیا گیا ہے۔
    آج بھی انگریزدورکا سسٹم چل رہا ہے، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا تبدیلی نہیں آسکتی سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں، تقریب سے خطاب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا۔شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ہم نوجوانوں کوہنرسکھائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں اِس وقت ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں نہیں جاتے، وفاقی وزیراحسن اقبال خود بتاتے ہیں بچے اسکولوں سے باہراوران کوشرم نہیں آتی۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)سے سوال ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-5 ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوییونیورسٹیوں کے تحقیقی جرنلز سے لے کر فنانشل نیٹ ورکس اور عالمی کاروباری رپورٹوں تک، ہر سطح پر 2025 کو ایک غیر معمولی معاشی موڑ کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس برس عالمی کاروباری انضمام اور خریداری (M&A) کی دنیا نے جس رفتار اور وسعت کے ساتھ چھلانگ لگائی، اس نے نہ صرف گزشتہ دہائیوں کے رجحانات کو پلٹ کر رکھ دیا بلکہ سرمایہ کی گردش کو ایک نئی جہت بھی عطا کی۔ پہلی مرتبہ عالمی سطح پر کمپنیوں کے مابین کاروباری لین دین کا حجم چار اعشاریہ پانچ ٹریلین ڈالر یا اگر قومی کرنسی میں دیکھا جائے تو بارہ ہزار چھے سو سات کھرب پچیس ارب روپے کی حد عبور کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) صابرہ محلہ ٹھٹھہ کی رہائشی خواتین مسمات شمائلہ اور مسمات راشدہ نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھٹھہ شہر کے صابرہ محلہ میں ان کا آبائی گھر ہے جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔ ان کے دیور عبدالباری، جو پولیس محکمے میں سپاہی ہے، نے ان پر تشدد کیا، بالوں سے گھسیٹا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پولیس میں ہونے کی وجہ سے ان کا دیور بلاجواز انہیں تنگ اور بلیک میل کرتا ہے، اپنی بھابھی راشدہ کی عزت پر ہاتھ ڈالا اور مختلف طریقوں سے ہراساں اور دھمکیاں دیتا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں اس نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس...
    وینزویلا پر امریکی حملوں اور صدر مادورو کی گرفتاری پر عالمی قوتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اسپین نے ثالثی کی پیشکش کردی۔  وینزویلا میں امریکی فوج کی کارروائی اور صدو مادورو کی اہیلی سمیت گرفتاری پر دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ یورپی ممالک، روس، چین، ایران اور دیگر ممالک نے صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے، بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وینزویلا میں یورپی یونین کے سفیر سے بات کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین پہلے ہی یہ مؤقف اختیار کر چکی ہے کہ صدر نکولس...
    وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کے بعد عالمی برادری کی تشویش لاحق ہوگئی ہے، جبکہ اسپین نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ عالمی سطح پر یورپی ممالک کے علاوہ روس، چین، ایران اور دیگر نے اس واقعے پر ردعمل ظاہر کیا ہے، اور کشیدگی کم کرنے، بین الاقوامی قوانین کی پاسداری اور مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر امریکا کا بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ یورپی یونین: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یورپی یونین...
    82فیصد لوگوں کے پاس اپنے گھر، 10.5فیصد کرایہ دار ہیں، گھریلو اخراجات 79ہزار ہوگئے ملک میں 7فیصد آبادی بیت الخلا (لیٹرین)جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے،ہائوس ہولڈ سروے حکومت کے ہائوس ہولڈ سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں 97 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ اوسطا آمدنی 82 ہزار روپے ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حکومت کے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوا جب کہ 2019 سے 2025 تک گھریلو اخراجات 113 فیصد بڑھ گئے، ملک میں اوسطا ماہانہ آمدن 82 ہزار اور اخراجات 79 ہزار روپے ہیں۔سروے کے مطابق اخراجات میں سب سے زیادہ فرنشنگ، گھریلو آلات، ہیلتھ،...
    لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 112 اعشاریہ ایک ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے گئے تھے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں جدید اصلاحات کے نفاذ اور شفاف ٹیکس کولیکشن سسٹم کی بدولت اضافہ ممکن ہوا۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ صوبائی محصولات میں اضافہ، مالی استحکام اور ترقیاتی و فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ضامن ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں چھینکوں، ناک بہنے اور آنکھوں میں جلن کی شکایت عام ہو جاتی ہے، جسے اکثر لوگ معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامات ہمیشہ نزلہ یا فلو کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اکثر اوقات ان کا تعلق الرجی، خشک موسم اور فضائی آلودگی سے بھی ہوتا ہے۔سردیوں میں درجہ حرارت کم ہونے کے ساتھ ہی ہوا میں نمی کی مقدار بھی گھٹ جاتی ہے، جس کا براہِ راست اثر انسانی ناک اور سانس کی نالی پر پڑتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سرد اور خشک ہوا ناک کے اندر موجود قدرتی حفاظتی تہہ کو متاثر کرتی ہے، جس کے نتیجے میں ناک...
    ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور یو اے ای نے غزہ پٹی میں بگڑتی انسانی صورتِ حال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ مسلم ملکوں نے غزہ پٹی میں بگڑتی انسانی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل پر غزہ میں پابندیاں ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی اپیل کر دی۔...
    مولانا عبدالغفور حیدری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس عہدے پر پہلے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے باعث ہمارے جوان مسلسل شہید ہو رہے ہیں، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے فوری تقرر کا...
    پاکستان میں سال 2025 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق یہ کمی عام شہریوں کے لیے مکمل ریلیف کی ضمانت نہیں۔  دسمبر 2025 کے کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 5.6 فیصد رہی، جو نومبر میں 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تھی۔ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ مجموعی مہنگائی میں کمی آئی ہے، لیکن گھریلو صارفین پر قیمتوں کا دباؤ بدستور برقرار ہے، خاص طور پر شہری علاقوں میں۔ ماہانہ بنیاد پر دسمبر 2025 میں سی پی آئی میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ نومبر میں یہی شرح 0.4 فیصد اضافے پر رہی تھی۔ گزشتہ سال دسمبر میں...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ ثنا جاوید نے دبئی کے مشہور برج خلیفہ کے پس منظر میں لی گئی تصاویر کے ساتھ شاندار آتش بازی کے مناظر بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیے، جن میں نئے سال کی خوشیوں اور جشن کا بھرپور عکس دکھائی دیتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ اور شعیب ملک خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر اداکارہ نے متعدد پوسٹس کے ذریعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کے ہاؤس ہولڈ سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں 97 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ اوسطاً آمدنی 82 ہزار روپے ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حکومت کے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 2019ء سے 2025ء تک گھریلو اخراجات 113 فیصد بڑھ گئے، ملک میں اوسطا ماہانہ آمدن 82 ہزار اور اخراجات 79 ہزار روپے ہیں۔سروے کے مطابق اخراجات میں سب سے زیادہ فرنشنگ، گھریلو آلات، ہیلتھ، فوڈز، گڈز اینڈ سروسز پر ریکارڈ کیے گئے، بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث ذاتی ملکیتی گھروں کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔سروے کے مطابق...
    ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جنوری تا دسمبر 2025 کے دوران پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف کی جانے والی مؤثر کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اے ایس ایف نے سال بھر ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کے ساتھ کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی متعدد کوششوں کو ناکام بنایا۔ ان کارروائیوں کے دوران 26.863 کلوگرام ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور 3.113 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی۔ اس طرح مجموعی طور پر 118.676 کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئیں۔ اسی عرصے کے دوران قیمتی دھاتوں کی اسمگلنگ کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں 98.5579 کلوگرام سونا برآمد...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ قم میں مدرسہ امام علی علیہ السلام کے چھبیسویں یومِ تاسیس اور مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک پروقار اور روحانی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر علمائے کرام، اساتذہ، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد شعرائے کرام جناب عباس ثاقب، سید احمد شہریار اور عنایت شریقی سمیت دوسرے شعراء نے نعت و منقبتیں پیش کی گئی۔ مقررین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو اور لوکو زون روہڑی کے صدر محمد اسحاق بلو نے پریم لوکو زون کے پریس سیکرٹری راشد شیخ کے والدِ محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے درجات کی بلندی، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پریم یونین سی بی اے مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور راشد شیخ اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت ترقی و خوشحالی کے جھوٹے دعووں اور الزام تراشی کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، تاہم یہ فارمولا اب بے سود ہو چکا ہے۔ قوم بخوبی جانتی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کے راستے پر گامزن تھی۔ یہ بھی پڑھیے:...
    پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دو ہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دو ہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ پی آئی سی ترجمان رفعت...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹرز، وکلاء، طلبہ، سماجی ورکرز، سول سوسائٹی کے نمائندے، قبائلی عمائدین، نامور کاروباری شخصیات، تاجر اور سرمایہ کار شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک میں ترقی، خوشحالی اور سماجی روابط کے فروغ کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے تمام اداروں، صوبائی اور وفاقی حکومت کے مابین ہم آہنگی اور باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ...
    اسلام آباد: حکومت کے ہاؤس ہولڈ سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں 97 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ اوسطاً آمدنی 82 ہزار روپے ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حکومت کے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوا جب کہ 2019ء سے 2025ء تک گھریلو اخراجات 113 فیصد بڑھ گئے، ملک میں اوسطا ماہانہ آمدن 82 ہزار اور اخراجات 79 ہزار روپے ہیں۔ سروے کے مطابق اخراجات میں سب سے زیادہ فرنشنگ، گھریلو آلات، ہیلتھ، فوڈز، گڈز اینڈ سروسز پر ریکارڈ کیے گئے، بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث ذاتی ملکیتی گھروں کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سروے...
    اسلام ٹائمز: عالمی یومِ مزاحمت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی جیسے قائدین کی قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں۔ انکی جدوجہد آنیوالی نسلوں کیلئے ایک فکری ورثہ ہے، جو انہیں ظلم کیخلاف کھڑا ہونے، مظلوموں کا ساتھ دینے اور عالمی انصاف کے قیام کیلئے جدوجہد پر آمادہ کرتا ہے۔ آخر میں یہ کہنا بجا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور عالمی یومِ مزاحمت ایک دوسرے سے جدا نہیں۔ یہ دن ہمیں اس عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم دنیا کے ہر مظلوم کیساتھ کھڑے ہونگے اور ہر اُس نظام کیخلاف آواز بلند کرینگے، جو جبر، استحصال اور ناانصافی پر قائم ہو۔ تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فائونڈیشن پاکستان یہ مورخہ تین...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحقکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔ جاں بحق موٹرسائیکل رائڈر کے اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ کی اوکاڑہ میں تدفین کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل اختر...
    جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی؟ وفاقی حکومت کا...
    پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔  پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق  پی آئی سی کی او پی ڈی میں ایک لاکھ 27 ہزار748  دل کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا جن میں 22  ہزار 563  بچے بھی شامل ہے۔ سال 2025 کے دوران 19 ہزار 583 مریضوں کی انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی گئیں جبکہ ایک ہزار...
    نیا سال منانے کے لیے 25 سالہ شادی شدہ خاتون نے اپنے 44 سالہ شادی شدہ عاشق کو گھر بلایا، جہاں مبینہ طور پر اس نے چاقو سے مرد کے نجی حصے پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ زخمی مرد کو سِیون اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور خاتون اس وقت فرار ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کے نیو ایئر نائٹ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، 3500 اہلکار تعینات ابتدائی تحقیقات کے مطابق، متاثرہ شخص اور خاتون کے درمیان گزشتہ 6 سے 7 سال سے مبینہ تعلقات تھے۔ خاتون مبینہ طور پر مرد پر دباؤ ڈال رہی تھی کہ وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑ کر اس سے شادی کرے، جس کے نتیجے میں ان کے درمیان اکثر...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کیلئے 2025ء ناکامیوں اور ہزیمت کا سال رہا، فائنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کیلئے استحکام یا مضبوط پیش رفت کا نہیں، بحرانوں کا سال ثابت ہوافنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں واضح کیا کہ پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی، مہلک طیارہ حادثہ، کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے بھارت کو مسائل کی زد میں رکھا،ناکام اسٹریٹجک خود مختاری کے باعث بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ تعلقات برقرار کھنے پر مجبور ہونا پڑا، فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا بھارت تجارتی معاہدہ متعدد بار ملتوی ہوا اور امریکی ٹیرف کے نفاذ کی وجہ سے بھارت کو اقتصادی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کرکے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اْن میں انفورسمنٹ پرائس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈرکے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے 2025ء کے اختتام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے 17سالہ بدترین دور ِ حکمرانی کے باعث گزشتہ سالوں کی طرح2025ء بھی کراچی کے شہریوں کے لیے پریشانیوں ، اذیتوں اور المیوں کا سال رہا ، اہل کراچی کو اربوں روپے کے بجٹ اور سارے اختیارات اپنے پاس رکھنے کے باوجود سندھ حکومت اور کے ایم سی سے کوئی بھی ریلیف اورسہولت نہ مل سکی ، واٹر کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ جو حکومت سندھ کے ادارے اور میئر کراچی کے ماتحت ہیں ‘کی نا اہلی نے کراچی کو کچرے خانے اور غلاظت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر ، ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نیو کراچی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت ہونے والے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پرمنعم ظفر خان نے کہاکہ نیو کراچی ٹاؤن کے ’’خوبصورت محلے، خوبصورت ٹاؤن‘‘ کے عزم کے تحت تعمیر و ترقی کے پہلے فیز میں 600 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا گیا اوراب تک 300 گلیاں مکمل کی جاچکی ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے محدود اختیارات اور وسائل کے باوجود عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی کا سفر مسلسل آگے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260102-05-11 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن میں آٹھویں روز بھی تالا بندی و احتجاج جاری ڈپٹی کمشنر نے ملازمین سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کارپوریشن ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل آٹھویں روز بھی دفاتر کی تالا بندی کرکے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ملازمین یونین رہنما مظہر عباسی کا کہنا تھا کہ احتجاجی دھرنے اور مسلسل احتجاج کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس سے ہم سے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود سٹی صدر پیپلز پارٹی پیر عزت شاہ جیلانی اور کارپوریشن افسران کے ساتھ ملازمین کے جائز مطالبات کے لیے مذاکرات اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ مظہر عباسی کا کہنا تھا...
    اپنے پیغام میں جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے تحت جھوٹے مقدمات قائم کیے، جبکہ صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبوں کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا گیا، سرکاری اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی حالت زار نے عوام کو شدید مایوسی میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ پر مسلط کرپٹ اور عوام دشمن حکمرانوں کی نااہلی، بدترین کرپشن اور ناقص پالیسیوں کے باعث سال 2025ء سندھ کے عوام کے لیے مشکلات، محرومیوں اور بدقسمتی کا سال ثابت ہوا، دعا...
    بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ سارک کی روح آج بھی زندہ اور متحرک ہے جس کا ثبوت سابق وزیراعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کی آخری رسومات میں جنوبی ایشیائی ممالک کی بھرپور شرکت سے ملتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا ایئربس کے بجائے بوئنگ سے 14 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ ڈھاکہ میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ وہ سارک کے رکن ممالک کی جانب سے بنگلہ دیش کی 3 بار منتخب ہونے والی وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی پر دلی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ احترام ایک ایسی رہنما کے لیے تھا جنہوں نے ملکی سیاست...
    بلغاریہ نے یکم جنوری 2026 کا آغاز ہوتے ہی آدھی رات کو اپنی 19 ویں صدی سے سکہ رائج الوقت کرنسی ’’لیو‘‘ کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنی قومی کرنسی کے طور پر اپنا لیا اور یوں یورو زون میں شامل ہونے والا وہ 21 واں ملک بن گیا۔ یہ اہم پیش رفت اس وقت ہوئی جب ملک نے آدھی رات کو اپنی پرانی کرنسی لیو (Lev) کو ترک کر دیا، جو انیسویں صدی کے اواخر سے استعمال ہو رہی تھی۔ اس موقع پر دارالحکومت صوفیہ میں بلغاریہ کے مرکزی بینک کے سامنے جشن کا سماں تھا جہاں شدید سردی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ مرکزی بینک کی عمارت...
      برطانیہ (نیوزڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک طیارہ حادثہ، بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسٹریٹجک خودمختاری کے دعوؤں کے باوجود بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں شدید دباؤ...
      لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔
    کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ان کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیسر امجد سراج میمن کے پہلے 4 سالہ دور میں 2 ہزار سے زائد طالب علموں نے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سمیت دیگر مختلف پروگرامز میں تعلیم مکمل کی جبکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے 10 نئے ایچ ڈی  پروگرامز کی اجازت ملی ان میں فارماسیوٹیکل سائنسز بھی شامل ہیں۔ ان کے دور میں فارماسیوٹیکل سائنسز کے 5 پی ایچ ڈی، بائیو کیمسٹری بزنس مینجمنٹ سائنسس سمیت درجن بھر ایم فل پروگرامز کی بھی اجازت ملی جس کے بعد یونیورسٹی میں...
    فنانشل ٹائمز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط ترقی کا نہیں بلکہ ناکامیوں اور مسائل کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پورے سال دباؤ میں رہا، جس کی بنیادی وجوہات پاکستان بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک ہوائی حادثہ، کرنسی کی کمزوری اور بڑھتی ہوئی اقتصادی غیر یقینی صورتحال تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری میں ناکامی کی وجہ سے اسے بیک وقت امریکا، چین اور روس کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے پر مجبور ہونا پڑا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا بھارت...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔ سوئنگ کے سلطان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کی سال نو 2026 کی مبارک باد دی۔ وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں خبردار کیا کہ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح 33 فیصد پہنچ گئی، جس کا مطالب یہ ہے کہ چوتھائی قوم اس مرض سے متاثر ہوچکی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ پاکستانی شوگر لیول چیک کریں ڈاکٹر کو دکھائیں اور حکمیوں کے پاس جانا بند کردیں۔ مزید پڑھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومت پنجاب نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صوبہ پنجاب کی حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اُن میں انفورسمنٹ پرائس اینڈ کنٹرول، فوڈ کین کمشنر، ایگریکلچر...
    سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے مقررہ اہداف کے حصول کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دسمبر 2025 کے دوران محصولات میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں سندھ ریونیو بورڈ نے 34 ارب 6 کروڑ روپے کی وصولی کی جو گزشتہ سال دسمبر 2024 میں حاصل ہونے والے 27 ارب 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے نتیجے میں مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چھ ماہ میں مجموعی محصولات 161 ارب 43 کروڑ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گئےجبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ وصولی 133 ارب 25 کروڑ 60 لاکھ روپے رہی تھی یوں ششماہی...
      نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق کلاس لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔یہ کلاس لائسنس 10 سال کی مدت کے لیے جاری کیا جائے گا۔ درخواست گزار کو ابتدائی طور پر ایک مرتبہ کی فیس 3 لاکھ روپے ادا کرنا ہوگی، جبکہ پہلے سال کے لیے سالانہ لائسنس فیس ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ابتدائی فیس لائسنس کے مؤثر ہونے سے قبل ادا کرنا لازمی ہوگی، جبکہ آئندہ برسوں کی سالانہ لائسنس فیس پیشگی بنیادوں پر ادا کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق لائسنس فیس میں ہر سال 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ...
    امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور رواں سال اب تک 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جو کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ امریکی مرکز برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) کے مطابق 30 دسمبر تک 2026 میں خسرہ کے 2,065 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ آخری بار 1992 میں خسرہ کے کیسز کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، جس کے بعد بچوں کے لیے ایم ایم آر ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دی گئی تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: گزشتہ برس دنیا بھر میں خسرہ سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ خسرہ دنیا کی سب سے متعدی بیماریوں میں...
    برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک طیارہ حادثہ، بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسٹریٹجک خودمختاری کے دعوؤں کے باوجود بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں شدید دباؤ کا سامنا رہا۔ امریکا...
    طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان کے باہر رہنا بھی اب محفوظ نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیںتہران میں طالبان مخالف افغان کمانڈر اکرام الدین سری قتل افغان ذرائع کے مطابق اس حملے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد طالبان کے انٹیلیجنس محکموں 376 اور 091 نے کی، اور ایران کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) سے روابط کے ساتھ اس پر عمل کیا گیا۔ سرحد پار کارروائی اور منصوبہ بندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یونان میں نئے سال کی آمد پر ایک منفرد اور تاریخی تقریب نے شہریوں کو حیرت زدہ کر دیا، جہاں ایک دیوہیکل روایتی کیک واسيلوپیتا عوام کے سامنے پیش کیا گیا، جسے منتظمین نے اب تک کا سب سے بڑا واسيلوپیتا قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ رنگا رنگ اور یادگار تقریب دارالحکومت ایتھنز کے مضافاتی شہر پیراستیری میں منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے نئے سال کی خوشیاں منانے کے لیے بھرپور شرکت کی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دیوہیکل کیک کا وزن تقریباً دس ٹن تھا اور لمبائی سو میٹر سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ کیک کی تیاری میں چھ اعشاریہ دو ٹن آٹا، چھ ہزار پانچ سو انڈے اور مختلف...
    — فائل فوٹو  ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ معاہدے کے تحت پاکستان اور بھارت سال میں 2 بار قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں، پاکستان میں257 بھارتی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا۔اُنہوں نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان نیوکلیئر انسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم جنوری کو کیا جاتا ہے۔’پاکستان یمن کی صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے‘ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان یمن میں صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے علاقائی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے اور یمن...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں، جوہری تنصیبات اور سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا گیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرانی نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا،257بھارتی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان اوربھارت سال میں دوبار قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان نیوکلیئرانسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم جنوری کو کیا جاتا ہے، پاکستان نے اپنی فہرست بھارت کے حوالے کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان یمن کے تنازع کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے، پاکستان یمن میں صورتحال معمول پر لانے کیلئے علاقائی کوششوں...
    مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، گاڑی سے ملنے والی انتہائی قیمتی اشیا اور دیگر سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے گاڑی سے ملنے والی رقم ، زیورات ، بینک چیکس ، پرائزبونڈ ، موبائل فونز ،لائسنس یافتہ اسلحہ، گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ٹریفک حادثےکے دوران ایک کارسے 10 لاکھ 90 ہزار روپے نقد،زیورات،بینک کے چیکس، پرائزبونڈ ، موبائل فونز، لائسنس یافتہ اسلحہ ، گھڑیاں اوردیگرقیمتی سامان برآمد کیا۔ ٹریفک حادثہ ایک کار اور مزدا کے درمیان پیش آیا جس میں کار ڈرائیور موقع پہ جان بحق ہوگیا تھا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2026 کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت رجحان کے باعث حصص بازار نے نئی تاریخ رقم کر دی۔نئے سال کے آغاز پر کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ تیزی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ سرمایہ کار نئے سال میں معیشت اور مارکیٹ کے مستقبل کے حوالے سے خاصے پُرامید دکھائی دے رہے ہیں۔کاروباری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سال نو کی خوشیوں کے آغاز پر اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بختاور بھٹو نیلے رنگ کے خوبصورت گاؤن، ہلکے میک اپ اور زیورات میں نظر آئیں، جبکہ ان کے شوہر اور بیٹے میچنگ سیاہ سوٹ میں دکھائی دیے۔ ہر خاص و عام موقع پر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی بختاور نے پوسٹ کے کیپشن میں سال نو کے آغاز کی مناسبت سے “بسم اللہ” لکھا اور اپنے فالوورز و جیالوں کو سال نو کی مبارکباد بھی دی۔ واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی شادی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پہلی خاتون میلانیا ٹرمپ نے فلوریڈا میں واقع  مار-اے-لاگو میں نیو ایئر ایو کے شاندار ایونٹ میں شرکت کی اور دنیا بھر کے لیے امن کی خواہشات کا اظہار کیا۔ رپورٹرز کے سوال پر کہ ’مسٹر صدر، کیا آپ کا نیا سال کا کوئی عزم ہے؟‘ صدر ٹرمپ نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’جی ہاں، میرا عزم ہے ’امن، زمین پر امن‘۔ REPORTER: "Mr. President, do you have a New Year's resolution?" PRESIDENT TRUMP: "Peace. Peace on Earth." pic.twitter.com/NXS1QAJg46 — Fox News (@FoxNews) January 1, 2026 واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ خود کو امن کا علمبردار سمجھتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے 2025 میں آٹھ جنگیں ختم کیں جن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل عالمی تنہائی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے، جہاں غیر جمہوری اور سخت گیر پالیسیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک نے کابل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں افغان سفارت خانوں کی بندش میں نمایاں اضافہ اس بات کی واضح علامت بن چکا ہے کہ طالبان حکومت عالمی سطح پر اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔افغان ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بایا گیا ہے کہ برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد اب جاپان نے بھی افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان جریدے کابل ٹائمز نے...