2026-06-02@21:10:25 GMT
تلاش کی گنتی: 6204

«عالمی یوم القدس»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو سپرٹیکس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4سی (سپر ٹیکس) سے متعلق مقدمات کی سماعت کے بعد ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے اپنا مختصر حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں سپرٹیکس کو برقرار رکھا گیا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو تقریباً 300 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس کے معاملات کی  معروف وکیل عاصمہ حمید نے دلائل پیش...
    ایک انٹرویو کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری صوبائی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جتنی ہونی چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل انتہاء پسند صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں سے کروڑوں روپے بھتہ لے رہے ہیں اور انہیں مذاکرات کے ذریعے قومی دھارے میں لانا ممکن نہیں ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سردار کھیتران نے کہا کہ اگرچہ سکیورٹی ادارے موثر کارروائی کر رہے ہیں، لیکن بی ایل اے کو جڑ سے اکھاڑنے میں رعایت کے باعث پوری طرح امن قائم نہیں ہوپا رہا ہے۔ وہ مذاکرات سے قومی دھارے میں آنے کو...
    سائنسدانوں نے یونان میں ایک جھیل کے کنارے سے لکڑی کے ایسے اوزار دریافت کیے ہیں جو اب تک ملنے والے قدیم ترین لکڑی کے اوزار قرار دیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: قدیم ترین فن پارے: انڈونیشیا میں 68 ہزار سال پرانی پینٹنگ دریافت ماہرین کے مطابق یہ نوادرات تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار سال پرانے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دریافت ہونے والے اوزاروں میں ایک پتلا لکڑی کا ڈنڈا شامل ہے جس کی لمبائی تقریباً ڈھائی فٹ ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے کیچڑ یا زمین کھودنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہوگا۔ دوسرا اوزار نسبتاً چھوٹا ہے جو ولو یا پاپلر کے درخت کی لکڑی سے بنا ہوا معلوم ہوتا ہے اور ماہرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے جس سمز کا 180 روز سے کال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی، غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے صارف کو جاری کردیا جائے گا۔پی ٹی اے کے مطابق سم کسی دوسرے صارف کوجاری ہونے کے بعد اس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹر کو تحریری درخواست یا ای میل کرکے سم کی مخصوص مدت کیلئے ملکیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات چین کا دورہ کرنے والے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔اُنہوں نے کہا کہ چین اور یورپ کے درمیان تعاون، مسابقت پر بھاری ہے اور ان کے مشترکہ مفادات اختلافات سے کہیں زیادہ ہیں۔چینی صدر نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ فن لینڈ چین۔یورپ تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کرے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ چین اور فن لینڈ کو توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، زراعت اور...
    اسلام ٹائمز: کینیڈا اور یورپی ممالک کی ٹرمپ کی سخت گیر اور بعض اوقات ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مشترکہ مزاحمت نہ صرف جغرافیائی سیاست بلکہ مغربی شناخت کی نئی تعریف سازی کا سبب بن رہی ہے۔ یہ عمل ثابت کرتا ہے کہ عالمی سیاست میں اب اتحاد صرف فوجی معاہدوں پر نہیں بلکہ اصولوں، بیانیوں اور عالمی نظام کے مستقبل پر بھی قائم ہوتے ہیں۔ اس لیے آنے والے برسوں میں مغربی دنیا کے اندر نئی صف بندی کسی بڑی عالمی سیاسی تبدیلی کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ یہی عمل دنیا میں ایک نئے ورلڈ آرڈر کی بنیاد بھی رکھے گا کہ جہاں امریکی بالا دستی کا خاتمہ ہوگا۔ تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فائونڈیشن پاکستان ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا 180 روز سےکال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی،غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے کو صارف کو جاری کردیا جائے گا۔ پی ٹی اے کےمطابق سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونے کےبعداس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹرکوتحریری درخواست یا ای میل کرکےسم کی مخصوص مدت کیلئےملکیت برقراررکھی جا سکتی ہے، صارفین کسی ممکنہ پریشانی سے بچنے...
    سوشل میڈیا پر شخصیات کی نجی زندگی کو موضوعِ بحث بنانا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں حالیہ دنوں میں صحافی و ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف اور ان کے شوہر اقرار الحسن کے تعلقات بھی افواہوں کی زد میں رہے۔ ان قیاس آرائیوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑتے ہوئے واضح مؤقف پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں: اقرار الحسن ماہانہ کتنے لاکھ روپے خرچ دیتے ہیں، فرح اقرار نے بتا دیا ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران فرح یوسف نے نہ صرف اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق پھیلنے والی خبروں کو مسترد کیا بلکہ یہ بھی بتایا کہ کس طرح یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پر غیر ذمہ دارانہ سرخیوں کے ذریعے ذاتی رشتوں کو...
    پاکستانی صحافی اور ڈیجیٹل کریئٹر فرح یوسف نے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ساتھ تعلق اور طلاق کی افواہوں پر اپنا موقف بیان کردیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  فرح یوسف نے بطور صحافی اپنے کریئر کا آغاز 2007 میں نجی ٹی سے بطور نیوز اینکر کیا جس کے وہ پی ٹی وی ہوم سمیت دیگر نجی ٹی وی کے ساتھ بھی منسلک رہی ہیں۔ آج کل وہ اپنا یوٹیب چینل چلارہی ہیں جہاں وہ مختلف موضوعات پر وی لاگز اور پوڈ کاسٹس کرتی دکھائی دیتی ہیں۔  فرح یوسف، معروف اینکر وسیاست دان اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ ہیں، جب کہ اقرارالحسن کی پہلی شادی قرۃ العین سے ہوئی جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے جب کہ انہوں نے...
     ویب ڈیسک :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا 180 روز سےکال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی،غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے کو صارف کو جاری کردیا جائے گا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا پی ٹی اے کےمطابق سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونے کےبعداس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹرکوتحریری درخواست یا ای میل...
    وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) پارک روڈ سے درخت ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد درختوں کو کاٹا جا چکا ہے۔ اس سے قبل بھی وفاقی دارالحکومت سے بڑی تعداد میں درخت کاٹے جا چکے ہیں۔ پارک روڈ سے محدود درخت ہٹانے کی وجہ نجی سوسائٹی کے لیے سڑک کو راستہ دینا بتائی جا رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام سڑک کی توسیع اور نجی منصوبے کے لیے ضروری تھا، تاہم ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے شہری حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں کثیرالجہتی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور پاکستان نےخود بھی ایسی خلاف ورزیوں کا سامنا کیا ہے۔عاصم افتخار نے کہا کہ مئی 2025 میں بھارت نے بلااشتعال عسکری جارحیت کا ارتکاب کیا، یہ بین الاقوامی قانون اورپاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا...
    پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار محمد یوسف نے ایک ٹوئٹ میں عالمی کرکٹ کی گورننس اور فیصلوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ محمد یوسف نے لکھا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، نیپال، نیدرلینڈز، آئرلینڈ، نمیبیا، زمبابوے، سری لنکا اور افغانستانیہ 10 ممالک مل کر تقریباً 178 ملین کرکٹ ناظرین فراہم کرتے ہیں، جبکہ صرف بنگلہ دیش سے کرکٹ دیکھنے والوں کی تعداد 176 ملین ہے، جو تقریباً ان تمام ممالک کے برابر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایک ایسا کھیل جو عالمی ناظرین کی...
    چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا بیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام منگل کے روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ سال 2025 میں چین اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے شراکت دار ممالک کے درمیان اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچا ، جو سال بہ سال 6.3 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ مجموعی...
    ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ ان کا کہنا...
    بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ شانتہ چیتری کے مطابق مودی حکومت کی سفارت کاری زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی اور زیادہ تر جھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی معیشت، خارجہ پالیسی اور اسٹریٹجک حیثیت پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ بڑھتے ٹیکس، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سابق سینیٹر نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(مانیڑنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب اپنے آبائی ملک کی موبائل فون سمیں بلاک ہونے کی پریشانی کے بغیر استعمال کر سکتے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک کے تارکین وطن کی خدمت کے لیے غیر ملکی قیام کے دوران موبائل سمز کو بلاک کرنے سے روکنے کے لیے سہولتی اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب متحدہ عرب امارات و دیگر ممالک میں رہنے والے پاکستانی جب بیرون ملک مقیم ہوں تو وہ حکومت کی طرف سے بلاک کیے بغیر اپنی پاکستانی موبائل فون سم استعمال کرسکتے ہیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین کو اپنی سروس کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے متعلقہ سروس پرووائیڈرز کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    قرارداد میں کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آبادی کا تناسب بدلنے کی کوششیں تشویشناک ہیں، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے۔ اسلام ٹائمز۔ قرارداد کے متن میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اِسی طرح متن میں کہا گیا کہ کشمیری عوام پر ظلم و جبر عالمی قوانین اور اِنسانی اقدار کے منافی ہے، پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، قرارداد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔ قرارداد میں کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آبادی کا تناسب...
    دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب اپنے آبائی ملک کی موبائل فون سمیں بلاک ہونے کی پریشانی کے بغیر استعمال کر سکتے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک کے تارکین وطن کی خدمت کے لیے غیر ملکی قیام کے دوران موبائل سمز کو بلاک کرنے سے روکنے کے لیے سہولتی اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب متحدہ عرب امارات و دیگر ممالک میں رہنے والے پاکستانی جب بیرون ملک مقیم ہوں تو وہ حکومت کی طرف سے بلاک کیے بغیر اپنی پاکستانی موبائل فون سم استعمال کرسکتے ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین کو اپنی سروس کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے متعلقہ سروس پرووائیڈرز کو مطلع کرنے...
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پیر کو مطالبہ کیا کہ بیوروکریٹس کو دوہری شہریت رکھنے سے بھی روکا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: رکن اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ، بینک اکاؤنٹس بھی منجمد، وجہ کیا ہے؟ فی الحال آئین کے آرٹیکل 63 (1)(c) کے مطابق جو شخص پاکستانی شہری نہ رہے یا کسی غیر ملک کی شہریت حاصل کرے وہ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا رکن منتخب ہونے یا رہنے کے اہل نہیں ہوگا۔ تاہم بیوروکریٹس دوہری شہریت کے حامل ہو سکتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے تاکہ بیوروکریٹس کے لیے دوہری شہریت پر پابندی عائد کی جا سکے۔ یہ معاملہ...
    ایران پر کسی حملے کیلئے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: متحدہ عرب امارت WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز دبئی(سب نیوز )متحدہ عرب امارات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران پر کسی حملے کے لیے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں کرنے دے گا۔اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یو اے ای نے ایران پر کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کے لیے کسی قسم کی لاجسٹک معاونت بھی فراہم نہیں کریں گے۔اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ...
    پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے تمام اہل طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں. 65% marks or above can apply Apply now: https://t.co/22Lf3lixks Closing date Feb 15, 202 — Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) January 26, 2026 اہلیت کا معیار اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ طلبا و طالبات پنجاب کے کسی بھی ضلع کے رہائشی ہوں۔ پروگرام میں...
    سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کر دیا گیا انہیں ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ کا بھی اضافی چارچ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ گریڈ 19کے آفیسرارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق...
    سریندر چودھری نے ملک بھر کے سیاحوں کو کشمیر آنے کی دعوت دی، انکی یہ اپیل گزشتہ سال پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت سکیورٹی کے درمیان کشمیر میں آج 77واں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ مرکزی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔ اس کے علاوہ قصبوں اور دیگر دفاتر میں عہدیداروں کی جانب سے چھوٹے پروگرام منعقد کیے گئے۔ جموں و کشمیر کے نائب وزیراعلی سریندر چودھری نے سرینگر میں تقریب کی صدارت کی، مارچ پاسٹ کی قیادت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ بخشی اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور نیم فوجی...
    پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب روپے کا ریونیو جمع کرلیا۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا ۔ صوبے بھر میں چار لاکھ سے زائد اربن پراپرٹیز کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وسائل بڑھانے کے لئے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن نے محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب کا ریونیو جمع کرلیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.52 فیصد زیادہ ہیں۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا۔ محکمہ نے رہائشی اور کمرشمل علاقوں کا سروے ڈیجٹائز کردیا ہے ۔ عوامی سہولت اور شفافیت کیلئے قانونی و ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کرادی گئیں ہیں۔ پراپرٹی ٹیکس کا آن لائن...
    حسن ابدال: پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی مؤثر کارروائیاں، دو بیکریوں کو جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عملدرآمد جاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی ہدایات پر حسن ابدال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ روز دو بیکریوں پر صفائی کے ناقص انتظامات اور مٹھائی کھلی رکھنے پر جرمانے عائد کیے اور سخت وارننگ جاری کی۔اس کے علاوہ حسن ابدال میں سہولت بازار کے قیام میں چوہدری شفقت محمود نے کلیدی کردار ادا کیا، جسے عوام اور تاجر برادری نے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیا ہے۔...
    مظفرآباد(نیوزڈیسک): 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر بھر میں یوم سیاہ منایا گیا، جس کے دوران مختلف شہروں اور علاقوں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ مختلف مقامات پر نکالی گئی ان ریلیوں میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی کی اور جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں قائم بھارتی نظامِ حکمرانی کا نہ کوئی قانونی جواز ہے اور نہ ہی اخلاقی بنیاد۔ ریلیوں کے دوران شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری...
    جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان  جےیو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا، غیور عوام حکمرانوں کی قرآن و شریعت کے متصادم آئین سازی کے خلاف احتجاج کریں گے، مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی ،،لاقانونیت ، کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ ہونگے۔ اسلم غوری  کا کہنا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں، شریعت...
    سٹی 42: 8 فروری 2024 کے انتخابات کے دوسال مکمل ہونے پر جےیوآئی کا دھاند لی کے خلاف جلسہ عام کا فیصلہ  کیا ۔  مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو راولپنڈی میں جلسہ عام کا اعلان کردیا ۔8 فروری کو دھاندلی  زدہ انتخابات کے خلاف راولپنڈی میں جلسہ ہوگا۔  مولانا فضل الرحمان نے جےیوآئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی جماعت کو جلسہ کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو دو سال مکمل ہونے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے مبینہ دھاندلی کے خلاف جلسہ عام منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو راولپنڈی میں جلسہ عام کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جے یو آئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی تنظیموں کو جلسے کے انتظامات فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے میں انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور عوام کو پارٹی مؤقف سے آگاہ کیا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے امیر سید صلاح الدین احمد نے کہاہے کہ بھارتی نیتاؤں کے ہاتھ نہ صرف مظلوم کشمیری مسلمانوں بلکہ بھارتی اقلیتوں کے خون سے بھی رنگین ہیں۔ ایسے حالات میں بھارت کا یوم جمہوریہ منانا مظلوم و محکوم انسانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) جموں کشمیر نیشنل فرنٹ کے سینئر وائس چیئرمین الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس یومِ جمہوریہ منانے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، کیونکہ اس وقت ہزاروں کشمیری بشمول سیاست دان، انسانی حقوق کے محافظ، صحافی اور عام شہری اپنی سرزمین کی آزادی کا مطالبہ کرنے کے جرم میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ جاری بیان میں نیشنل فرنٹ کے رہنما نے کہا کہ جموں و کشمیر میں زمینی حقائق ایک سنگین اور مسلسل انسانی حقوق کے بحران کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں، اختلاف رائے کا کچلاؤ، حد سے زیادہ عسکریت پسندی اور سیاسی و صحافتی آوازوں کو منظم طریقے سے خاموش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن)امریکی ٹیرف پابندیوں کے باعث بھارت کی منافقانہ پالیسیز اور نام نہادخود مختار خارجہ پالیسی بے نقاب‘نام نہاد خودمختار خارجہ پالیسی کا دعویدار بھارت عالمی سفارتی تنہائی اوربڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کا شکارہوگئی۔عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعوی کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے مکمل سرنگوں ہو چکا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی ٹیرف پابندی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری کم کردی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریفائنریوں کی روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عاید کرنے کے مثبت نتائج منظر عام پر آ رہے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے صدر مختار حسین اعوان نے حکومتِ بلوچستان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے صوبائی رہنما، بلوچستان گریڈر الائنس کے رہنما اور نامور مزدور رہنما میر علی بخش جمالی سمیت ان کے تمام ساتھیوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے۔ مختار حسین اعوان نے کہا کہ مزدور رہنماؤں کی گرفتاریاں مزدور طبقے کی جائز، آئینی اور جمہوری جدوجہد کو دبانے کی ناکام کوشش ہیں، جن کی پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اْن کا کہنا تھا کہ طاقت اور جبر کے ذریعے مزدوروں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت بلوچستان نے فوری طور پر...
    برسی کی اس محفل میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے قائدِ شہید کی دینی، سماجی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے عملی کردار کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء...
    گھریلو تشددکیخلاف بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف...
    چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری ہے۔ اس سلسلے میں طلبا و طالبات اور شہریوں کیلئے خصوصی کمیونٹی مارکیٹ کا انعقاد فاطمہ جناح پارک، نزد گندھارا سٹیزن سینٹر ایف نائن میں کیا گیا ہے۔ اس کمیونٹی مارکیٹ کے انعقاد کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں کاروبار اور انٹرپینئرشپ کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔ اسی طرح اس مارکیٹ کا مقصد نوجوان کی تخلیقی و تعمیری صلاحیتوں کو جِلا بخشنا ہے تاکہ نوجوانوں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔چوہدری پرویز اقبال لوسر نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قطرکے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قطری وزیر مملکت کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔اسحاق ڈار اورقطری وزیرمملکت خارجہ ڈاکٹرمحمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا،خطے میں عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بھی بات چیت ہوئی ۔ ...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، چیف آفیسر ایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ سمیت ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے انتظامات سمیت رمضان بازاروں کے انعقاد اور اشیا خوردونوش کی سرکاری نرخ پر فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین...
    25 جنوری 1990 کو کشمیر کی تاریخ کا سب سے المناک اور سیاہ ترین دن قرار دیا جاتا ہے، جب بھارتی قابض افواج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بدترین مظالم کا ارتکاب کیا۔ 25 جنوری 1990 کو ہندواڑہ میں ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا، جس میں شہری وادی میں جاری قتل و غارت کے خلاف آواز بلند کرنے اور انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ تاہم بھارتی قابض فوج نے نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 21 بے گناہ افراد شہید جبکہ 75 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: 13 سالہ رضیہ سلطان کی اپنے والد یاسین ملک کو بھارتی مظالم سے...
        سردیوں کے موسم میں دھوپ کم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن ڈی کا حد سے زیادہ استعمال صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق مناسب مقدار فائدہ مند ہے، مگر زیادہ مقدار نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے کیلشیم اور وٹامن ڈی ناگزیر، ماہرین این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے مارچ تک دھوپ اتنی مضبوط نہیں ہوتی کہ جسم خود وٹامن ڈی بنا سکے، اسی لیے روزانہ 10 مائیکروگرام وٹامن ڈی لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ ہڈیاں اور پٹھے صحت...
    امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے۔ ان کے مطابق بھارتی ریفائنریوں کی جانب سے روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، جبکہ بھارت پر عائد 25 فیصد ٹیرف کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پہ گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پر گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے‘ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کے مصداق بدامنی...
    سردیوں کا موسم جسم سے اضافی توانائی اور حرارت مانگتا ہے۔ اس دوران اگر خوراک میں کچھ روایتی مگر غذائیت سے بھرپور اجزا شامل کر لیے جائیں تو نہ صرف سردی کا مقابلہ آسان ہو جاتا ہے بلکہ قوتِ مدافعت بھی مضبوط رہتی ہے۔ مونگ پھلی، گُڑ اور تل صدیوں سے دیسی خوراک کا حصہ رہے ہیں اور ماہرینِ غذائیت کے مطابق یہ تینوں سردیوں میں خاص طور پر فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔ سردیوں میں جسم کو اضافی توانائی کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ ٹھنڈے موسم میں جسم کو حرارت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ توانائی استعمال کرنی پڑتی ہے۔ اسی طرح قوتِ مدافعت کو بھی مضبوط رکھنا ضروری ہے تاکہ نزلہ، زکام اور دیگر موسمی بیماریوں سے بچا...
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے پانچ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گزشتہ شب اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے واقعات صرف ایک تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات کو زخمی کر دیتے ہیں اور سوسائٹی کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے اور سرکاری فورسز قیامِ امن کے لیے اپنی قربانیوں اور کوششوں کا ذکر...
    امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اتحاد کی بات کی ہے، فرقوں میں تقسیم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ ہمارا مسئلہ نہیں کہ کوئی شخص کا تعلق کس فرقے سے ہے، تمام مسالک، تمام آئمہ اور فقہاء قابل عزت ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں ہے، لہٰذا ہم اس پیس بورڈ کو نہیں مانتے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی جیتے گی۔ ہم تمام مسالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست اس کی نوجوان نسل سے جڑا ہوا ہے، اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباءکی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات نوجوانوں کو عملی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔  ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر پاکستان کے عوام خاص طور پر طلباء، اساتذہ، والدین، سکالرز اور تعلیم کے فروغ سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس سال کا موضوع ”تعلیم کی...
      چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی اداروں کے کردار اور اساتذہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن اور یونیورسٹی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اس باوقار ادارے میں مدعو کیا۔ انہوں نے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر، جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداران کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان ان کے لیے صرف ایک حلقہ یا سیاسی مرکز نہیں بلکہ ان کی...
    اپنے ایک ٹویٹ میں انصار اللہ کے رہنماء كا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے عملی نفاذ کی طے شدہ تاریخ 27 جنوری ہے، لیکن بدقسمتی سے اب تک اس معاہدے میں شامل اسیروں کی فہرست کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی جنگی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر المرتضیٰ" نے اپنے تازہ پیغام میں تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ غیر سنجیدہ رویوں کو ترک کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے حالیہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے نفاذ کی راہ ہموار کریں۔ انہوں نے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ عمان میں طے پانے والے اس مذکورہ معاہدے پر سنجیدگی سے عمل کریں اور اس عمل میں کسی...
    پاکستانی حکومت کی طرف سے معاشی بہتری کیلئے کی جانے والی کوششوں کا آئی ایم ایف نے بھی اعتراف کرلیا۔ ڈیوس عالمی اقتصادی فورم میں میڈیا سے گفتگو میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جب بھی کسی کام کا بیڑہ اٹھایا تو پھر وہ  کرکے دکھایا۔ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان ملک کی بہتری کیلئے مشکل مگر ضروری اصلاحات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت نے سنجیدگی سے اصلاحات کو اپنایا اور اسکے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ  بجٹ کے کڑے نظم وضبط کے نتیجے میں عوام کی بہتری کیلئے وسائل میسر ہورہے ہیں۔ ہمارا پاکستان کے ساتھ کافی عرصے...
    افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیاں اور جرائم یورپی ممالک کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ بن گئیں۔ جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سویڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ سویڈن کے وزیر برائے امیگریشن کا افغان مہاجرین سے متعلق سخت موقف سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کے لیے دستاویزات کا مشترکہ نظام مانگ لیا۔ سویڈش وزیر نے واضح کردیا کہ جرائم پیشہ افغان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سویڈش وزیر برائے امیگریشن کا کہنا تھا کہ جرائم میں ملوث افغان مہاجرین ہماری سوسائٹی کا ہرگز حصہ نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں...
    غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کےلیے کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا دفاع کیا اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہمیں کوئی بزدلی اور غفلت کا طعنہ نہ دے۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ملکی سلامتی پر کسی سے درس لینے کی محتاج نہیں، غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کیلئے کی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ پاکستان امن بورڈ کا...
    سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔  دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی:  اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت )ماتلی شہر کے مرکزی پل پر رات گئے تک لاؤڈ اسپیکر کے بے دریغ استعمال نے اردگرد رہنے والے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے پل پر قائم غیر قانونی ریڑھیوں اور جمع ہونے والے افراد کی جانب سے تیز آواز میں موسیقی اور شور شرابا معمول بن چکا ہے جس کے باعث قریبی گھروں میں رہنے والے شہری شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں،صرف مرکزی پل ہی نہیں بلکہ فلکارا روڈ اور شہر کے مختلف محلوں میں قائم ڈببو اور اسنوکر گیم پوائنٹس پر بھی رات گئے تک تیز آواز میں ریکارڈ شدہ موسیقی چلائی جاتی ہے جس سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے جبکہ گھروں میں موجود بزرگ اور بیمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ھالیجوی، صوبائی قائم مقام جنرل سیکرٹری مولانا محمد صالح انڈہڑ اور صوبائی رہنماؤں ڈاکٹر اے جان انصاری ڈاکٹر اے جی انصاری۔ سلیم سندھی،مولانا محمد غیاث، مولانا عبدالحمید مہر نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالمی طاقتوں کی نئی سیاست کا آغاز خطے میں امن کے بجائے نئے تنازعات کو جنم دے رہی ہے۔اس امن منصوبے فلسطینیوں کو شامل کرنے سے امن نہیں ہوسکتا دوسری طرف فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کا شامل ہرنا فلسطینیوں کے بے گناہ خون سے کھیلنے کے مترادف ہے۔جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی نے مدرسہ سراج العلوم جیکب اباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت سائبر ڈرلز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائبر خطرے سے کوئی اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، ریگولیٹر کو بینکوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستانی بینک ڈیجیٹل ٹرانسفارمییشن پر کام کررہے ہیں، سائبر سیکورٹی ڈرلز مستقبل کے خطرات سے مقابلہ کرنے کے لیے اہم ہے، ہم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی،  شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہوا۔ نادرا ایپ پر ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تاریخ دستیاب ہوگی، جس میں یہ بھی واضح ہوگا کہ کس ادارے نے، کب اور کس نوعیت کی تصدیق کی۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے شہریوں کے شناختی ڈیٹا کے غلط استعمال پر مؤثر چیک اینڈ بیلنس ممکن ہوگا جبکہ ڈیٹا لیک اور غیر قانونی تصدیق کی روک...
    ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو کرتے ہوئے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے واضح کیا کہ اگر غزہ کے لیے کوئی مؤثر، قابلِ عمل اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امن فریم ورک تشکیل دیا جاتا ہے تو ترکیہ اس میں عملی کردار ادا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکیہ پہلے ہی عالمی امن کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا...
    امریکا نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اپنی شراکت باضابطہ طور پر ختم کردی ہے، جس کے بعد ماہرین نے متعدی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل میں ممکنہ کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کو ادارے کی کووڈ 19 وبا کے دوران ناکامیوں سے جوڑا ہے اور اسے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کا ازالہ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے عالمی وبائی خطرات سے نمٹنے کا منصوبہ مسترد کردیا،  دستخط سے انکار  امریکا کے محکمہ خارجہ اور ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے وزرا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی ادارے کی ناکامیوں کے سبب امریکا میں نقصان ہوا، اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا...
    سردیوں کا موسم جہاں گرم کپڑوں اور چائے کے مزے لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے لوگوں کے لیے بالوں کے جھڑنے کی پریشانی بھی بڑھا دیتا ہے۔ کنگھی میں زیادہ بال نظر آنا، یا سر کی خشکی کا بڑھ جانا عام شکایات ہیں۔ ماہرین کے مطابق موسم کی تبدیلی، نمی کی کمی اور ہماری روزمرہ عادات اس مسئلے کو بڑھا سکتی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ سردیوں میں بال زیادہ کیوں جھڑتے ہیں اور اس سے بچاؤ کے آسان طریقے کیا ہیں۔ سرد موسم اور سر کی خشکی سردیوں میں ہوا میں نمی کم ہوجاتی ہے، جس کا براہِ راست اثر سر کی جلد پر پڑتا ہے۔ خشک کھوپڑی میں خارش اور فلیکس بننے لگتے ہیں، جس سے...
    ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمٰن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی، طویل المدتی منصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ ایچ ای سی، مستقل چیئرمین کی تقرری کی سمری مسترد ہونے کی خبریں زیر گردشہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 14ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 7ہزار 802روپے بڑھ کر 4لاکھ 41ہزار 239روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 372 روپے کے اضافے سے 10ہزار 275 روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 319روپے کے اضافے سے 8ہزار...
    بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی ہے جس میں شرکا نے شدید اظہارِ تشویش کیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارہ آزر ٹیک نیوز کے مطابق آذربائیجان میں اقلیتوں کیخلاف بھارت کی جابرانہ پالیسیوں پر پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ عالمی کانفرنس بھارتی درندگی کو عالمی انسانی حقوق کے ایجنڈے میں تبدیل کرنے کا واضح اشارہ ہے۔ آزر ٹیک نیوز کے مطابق 1984 کے فسادات میں 8 سے 17 ہزار سکھوں...
    ملک میں شدید برف باری اور سرد موسم کے باعث پاک فوج کی جانب سے عارضی طور پر انخلا کرنے والے شہریوں کے لیے امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ پاک فوج برف باری کے دوران تیراہ سے آنے والی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے تاکہ مکینوں کو محفوظ اور آسان نقل مکانی کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ برف باری کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک فوج مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنا رہی ہے۔ اس دوران پاک فوج نے 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو کامیابی سے ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ پاک فوج نے تیراہ ایڈمنسٹریٹو کمپلیکس میں متاثرین کے لیے 200 بستروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی جو 24 سے 30 اپریل تک قازقستان میں منعقد کھیلا جاے گا۔ اس امر کا اظہار پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یوئیفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی بار شرکت ایک تاریخی سنگ میل ہیجو نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی عکاس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں میزبان قازقستان سمیت روس اور آذربائیجان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ محسن گیلانی نے کہا کہ یویفا ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شمولیت پی ایف ایف...
    بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہونگے۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے، محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو اپوزیشن اور حکومت...
    کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہر پہلے ایسا نہیں تھا، اب یہاں کے شہری مسلسل خطرات اور جان لیوا واقعات کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا چاند پر جارہے ہیں، کراچی میں بچے گٹر میں گرکر مرجاتے ہیں،  اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ شہر پہلے ایسا نہیں تھا، اب یہاں کے شہری مسلسل خطرات اور جان لیوا واقعات کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا چاند پر جارہے ہیں، کراچی میں بچے گٹر میں گرکر مرجاتے ہیں،  اس شہر...
    آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی قصبے لیک کارجیلیگو میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک مسلح شخص نے اچانک گولیاں چلا دیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تاحال فرار ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کو جمعرات کی شام تقریباً 4 بج کر 40 منٹ پر واکر اسٹریٹ پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس کے بعد فوری طور پر پولیس اور ہنگامی سروسز موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں متعدد کرائم سین قائم کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، جبکہ ایک اور شخص کو سنگین مگر مستحکم...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکار خالد انعم نے بھارت سے تجارت سے متعلق اہم سوال اُٹھا دیا۔ حال ہی میں پاکستان میں دو شادیوں کا کافی چرچہ رہا، جن کی تصاویر و ویڈیوز نے بھی سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ ان میں سے ایک صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کی بیٹی کی شادی تھی جبکہ دوسری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی تھی۔ تالپور خاندان کی شادی اس وجہ سے خبروں میں رہی کہ اس میں عاطف اسلم، راحت فتح علی خان اور عابدہ پروین جیسے بڑے ستاروں نے پرفارم کیا جبکہ جنید صفدر کی شادی اپنی منفرد ڈریسنگ اور اسٹائلنگ کے باعث زیرِ بحث رہی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر کے بولنے والے کے ٹوٹے ہوئے الفاظ کو دوبارہ تخلیق کرتی ہے۔یہ نئی ٹیکنالوجی موجودہ اسسٹیو اسپیچ سسٹمز سے مختلف اور زیادہ مؤثر ہے، کیونکہ موجودہ سسٹمز یا تو محدود کام کرتے ہیں یا خطرناک دماغی امپلانٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے پروفیسر لوئیگی اوچی پِنٹی کے مطابق فالج کے مریض روزانہ کی مشق کے بعد چند الفاظ بول سکتے ہیں، لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 10 کروڑ برس سے غیر فعال رہنے والا ایک عظیم الجثہ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق یہ بلیک ہول ایک خلائی آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑا ہے، جس کے نتیجے میں زبردست توانائی اور جیٹس خارج ہوئے ہیں۔ اس واقعے کا مشاہدہ خلا میں موجود ایک دور دراز کہکشاں J1007+3540 کے مرکز میں کیا گیا ہے، جس نے ماہرین فلکیات کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق اس کہکشاں کے مرکز میں موجود بلیک ہول گزشتہ 10 کروڑ برس سے خاموش تھا اور کسی قسم کی سرگرمی کے آثار نہیں مل رہے تھے، تاہم اچانک اس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا مذاق اُڑایا، جنہوں نے ایک روز قبل ڈیووس میں اپنی تقریر کے دوران ہوا بازوں جیسے سن گلاسز پہن رکھے تھے۔ سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی سیاحتی مقام ڈیووس میں ہونے والے سالانہ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کل صدر میکرون کو خوبصورت سن گلاسز کے ساتھ دیکھا۔ ’آخر یہ سب کیا ہو رہا ہے۔‘ یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ صدر میکرون کے دفتر کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سیاہ اور عکاس سن گلاسز اس لیے پہنے تھے کیونکہ ان کی آنکھ کی ایک رگ پھٹ گئی تھی، حالانکہ تقریر ہال کے اندر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو کے سربراہ مارک روٹے سے ملاقات کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر ایک ممکنہ معاہدے کا ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے پہلی بار واضح طور پر کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے حصول کے لیے طاقت کا استعمال نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس پیش رفت کے بعد یورپی ممالک پر عائد کیے جانے والے ممکنہ امریکی ٹیرف بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔ ???? pic.twitter.com/3FM8el4RAe — Rapid Response 47 (@RapidResponse47) January 21, 2026 انہوں نے کہا کہ یکم فروری سے نافذ ہونے والے ٹیرف اب لاگو نہیں ہوں گے۔ تاہم ٹرمپ نے ڈنمارک سے گرین...
    یوں تو آم موسم گرما کا پھل ہے مگر جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں یہ مشاہدہ بدل کر رکھ دیا گیا ہے اور اب جنوری میں بھی پکے ہوئے خوشبودار آم درختوں پر لٹکتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آم، سنہری سفارتکار جو تعلقات میں مٹھاس گھولتا ہے کہروڑپکا کے ایک جدت پسند باغبان جعفر گیلانی نے آم کی ایسی قسم متعارف کروا دی ہے جو سردیوں میں بھی اگتی ہے۔ انہوں نے آم کی یہ بے موسمی قسم ’بارہ ماشی‘ کامیابی سے اگا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ آم نہ صرف ذائقے میں منفرد ہے بلکہ اپنی خوشبو اور مٹھاس کے لحاظ سے بھی حیران کن ہے۔ جعفر گیلانی کا مینگو فارم...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظامِ حکومت کو ’ہائبرڈ‘ قرار دینا حقائق کے برعکس ہے، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو چاروں صوبوں میں ایک جیسی پالیسیاں اور طرزِ حکمرانی نظر آتی، ووٹ کی عزت کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔ وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید نے کہاکہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد زیادہ تر اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں اور ہر صوبہ اپنی ترجیحات اور ماڈل کے مطابق کام کررہا ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اختیارات کسی ایک جگہ مرکوز نہیں۔ مزید پڑھیں: نواز شریف ملکی سیاست میں اہم کردار کیوں نہیں ادا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار