2026-07-24@16:20:41 GMT
تلاش کی گنتی: 24199

«کی بلی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی ملازمین کی جگہ لے سکتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا کہ اے آئی بہت جلد پیشہ ورانہ کاموں میں انسانی سطح کی کارکردگی دکھانے کے قابل ہو جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مصنوعی ذہانت اگلے 12 سے 18 ماہ کے اندر زیادہ تر وائٹ کالر ملازمتوں کو خودکار بنا سکتی ہے، جس سے بڑے پیمانے پر ملازمتوں کے ختم ہونے کا خدشہ ہے۔اے آئی وکلا ، اکاؤنٹنٹس، پروجیکٹ مینیجرز اور مارکیٹنگ کے شعبوں کی زیادہ تر ذمے داریاں سنبھال لے گی۔ انٹرنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج (ایس ایچ پی ٹی سی) کی 131ویں ریکروٹمنٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور سندھ پولیس کی پیشہ ورانہ تربیت اور فلاحی اقدامات کے ذریعے فورس کو مزید مضبوط بنانے کے صوبائی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہفتہ کے روز سعیدآباد، کراچی میں ہوا، جس میں حیدرآباد رینج سے تعلق رکھنے والے 978 نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو باضابطہ طور پر سندھ پولیس میں شامل کیا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے حلف برداری کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے موقع پر ، پولیس اور انتظامیہ نے علاقے میں بلیک آئوٹ کر دیا ،اورکے الیکٹرک انتظامیہ بھی حکومت کے ساتھ مل گئی اور علاقے کی بجلی بند کردی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    کولمبو: گرین شرٹس نے بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کی ٹھان لی، کولمبو میں آج ورلڈکپ کا میچ جیت کر ایشیا کپ کی مسلسل تین شکستوں کا ازالہ کرنے کی کوشش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ہمارا بھارت کے خلاف ریکارڈ اچھا نہیں رہا لیکن جب بھی آپ نیا میچ کھیلنے آئیں تو وہ ایک نیا دن ہوتا ہے۔ ٹیم کو فتح کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی پڑتی ہے، آپ تاریخ سے سبق سیکھ سکتے ہیں، ہم نے بھی ایسا کیااور اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی ٹاس سے کھیل کا فیصلہ نہیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے  مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی  تصدیق کی ہے۔استعفےکے متن کے مطابق مراد سعید نےکہا ہےکہ  اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔خیال رہےکہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے  تاہم وہ روپوش ہونےکے باعث سینیٹ کی نشست پر حلف نہیں لے سکے تھے۔ ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟ مزید :
    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہےجبکہ حکومت نے ان کی صحت کے پیش نظر انہیں اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق کرکٹرز کا عمران خان کی صحت پر اظہارِ تشویش، بہترین علاج کی فراہمی کا مطالبہ ایکس پر اپنی پوسٹ میں طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے اور ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق منافقت کی گئی پہلے غلط معلومات فراہم کی گئی، سلمان صفدر کی جب ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا ان کی مرضی کے معالجین سے علاج ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں بند کی گئی تھیں، حکومت نے غلط بیانی کی۔ ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی ٹیم لیڈر ہیں ان کا ہر فیصلہ ہمیں قبول ہے، میری بانی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا جائے گا، عطاتارڑ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے ایکس پر شیئر کردہ ایک بیان میں پارٹی کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جن کے مطابق عمران خان کو ان کے خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر خفیہ طور پر علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پارٹی کے مطابق...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے مالی امداد دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا، ماہ مقدس کی برکتیں ہر دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دستر خوان کا اہتمام کیا جائے گا۔
    سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کر سکیں، یہ ہماری کمزوری ہے، آج رہائی کی بجائے ملاقات تک کی نوبت آئی ہے یہ ہم سب کی کمزوری ہے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جس طرح خیبر پختونخوا میں اکثریت کی حکومت ہے، آپ زبردستی بھی بات منوا سکتے ہیں، ہماری اپنی وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو پیسے نہیں دیے تھے، میں نے بطور وزیر اعلیٰ اس حکومت سے وہ پیسے لیے، دنیا کا اصول ہے جو طاقتور ہوتا ہے اس کی بات مانی جاتی ہے، کمزور کو طاقتور کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑتا...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے بتایا ہے بات چیت تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، صاحبزادوں نے بتایا کہ طویل عرصے کے بعد آواز سن کر والد انتہائی خوش تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقلی کا انتظار ہے، ذاتی معالجین کی نگرانی میں ماہر...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اپنے بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان انتہائی خوش اور جذباتی دکھائی دیے۔ اپنے بیان میں علیمہ خان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت ممکن ہو سکی۔ ان کے مطابق یہ گفتگو تقریباً بیس منٹ تک جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیٹوں نے بتایا کہ طویل وقفے کے بعد والد کی آواز سن کر وہ خود بھی خوش ہوئے، جبکہ عمران خان بھی اس موقع پر بے حد مسرور تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ اب خاندان کو عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کا...
    جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے گا ہم سڑک پر بیٹھے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جماعت اسلامی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے آگئے، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، رینجرز اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا۔ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، لاٹھی چارج کیا، متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے خود مختاری کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ضمانت مانگ لی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے اس کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو روکا جا سکے، جیسا کہ رواں سال کے آغاز میں ڈرون کی دراندازی کے واقعے میں ہوا تھا۔مرکزی کمیٹی کی نائب شعبہ ڈائریکٹر کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے وزیر برائے اتحاد جونگ ٹونگ یونگ نے منگل کو سال کے آغاز میں پیش آنے والے ڈرون دراندازی کے واقعے پر باضابطہ طور پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کی...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے عمران خان کے علاج سے متعلق ہمیں مثبت اشارہ ملا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے  مطالبے پر جلد عمل ہو جائے گا،  ہمارے مطالبے میں خان صاحب کا متعلقہ اسپتال شفٹ کرنا اور ماہر ڈاکٹرز سے معائنہ کرانا تھا۔ مزید پڑھیں وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ علاج کے دوران ہمارا نمائندہ بھی شامل ہوگا،امید ہے کہ حکومت اس مرتبہ سنجیدگی دکھائے گی۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ بروقت اور درست علاج کرانا خان صاحب کا بنیادی حق اور ذمہ...
    نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ انسپکٹر بہادر علی کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پاک فوج فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے ڈپٹی کمشنر سکردو اور اسسٹنٹ کمشنر سکردو کے ہمراہ ترلائی مسجد اسلام آباد بم دھماکے میں شہید ہونے والے انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر ان کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ نگران...
    ویب ڈیسک :کراچی میں دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کی بندش اور بریک ڈاؤن کی وجہ سے  پانی کے بحران کا خدشہ بڑھنے لگا، دھابیجی پمپنگ سٹیشن کو بجلی فراہم کرنیوالے متعدد 11 کے وی فیڈرز خرابی کا شکار ہیں جبکہ مرکزی فیڈرز فالٹ اور کیبل میں خرابی کے باعث پانی کی ترسیل کا نظام متاثر ہوا ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بریک ڈائون کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے۔ کے تھری پمپ ہاؤس میں بجلی کا بریک ڈاؤن دوپہر ڈیڑھ بجے ہوا جس کی وجہ سے 4 میں سے 3پمپ بند ہوگئے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات شہریوں نے...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کے مطالبات پر جلد عمل درآمد ہو گا۔ ان کے مطابق مطالبہ یہ تھا کہ خان صاحب کو متعلقہ اسپتال منتقل کیا جائے اور ماہر ڈاکٹرز سے ان کا مکمل معائنہ کرایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاج کے دوران پی ٹی آئی کا نمائندہ بھی شامل رہے گا اور امید ہے کہ حکومت اس مرتبہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے زور دیا کہ بروقت اور درست...
    سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں اس کے باوجود جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھی اور انہیں کہا گیا تھا کہ پرامن احتجاج کریں لیکن ریڈ زون میں داخل نہ ہوں۔ وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکنوں نے...
    سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ نجی میڈیا کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں کے حوالے سے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کو پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ ریڈ زون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، مگر مشتعل کارکنان نے اس کے باوجود ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھیں اور انہیں ہدایت دی گئی تھی کہ پرامن احتجاج کریں، لیکن اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کے باعث حالات...
    جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے پہلے ہی رکاوٹیں کھڑی کر کے پیش قدمی کو روک دیا۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام کے وقت جماعت اسلامی کے کارکنان ریلی کی شکل میں آئے تو کورٹ روڈ کے قریب پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے بعد مرکزی ٹرک اور کارکنان نے پیش قدمی کی تو خضرا مسجد کے قریب پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کردی۔ پولیس نے جماعت اسلامی کے مرکزی ٹرک کو قبضے جبکہ متعدد کارکنان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل...
    سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا  اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر شیلنگ کرکے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی،  آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔پولیس نے جماعت  اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لےکر جماعت اسلامی کے 10 کارکنوں کو  حراست میں لے لیا۔جماعت اسلامی کے کارکنوں کے پتھراؤ  سے متعدد پولیس اہلکار  بھی زخمی ہوئے۔ عمران خان کو میڈیکل بنیاد پر ضمانت ملنی چاہیے، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا مطالبہ اس حوالے سے صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی قیصر...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران 40 لاکھ گھرانوں کو مجموعی طور پر 40 ارب روپے کی مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا تاکہ ماہ مقدس کی برکتیں ہر گھر تک پہنچ سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا تاکہ مستحق خاندانوں کو سہولت کے ساتھ خوراک اور مالی امداد فراہم کی جا سکے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر سندھ اسمبلی جانے سے روکنے کےلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ہے ۔پولیس نے درجنوں کارکنا ن کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی تک آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پولیس کی ڈنڈا بردار نفری کورٹ روڈ پہنچی تھی جبکہ مظاہرین کی جانب سے رکاوٹیں توڑ کر سندھ اسمبلی کی طرف جانے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ کے مطابقپولیس نے سندھ اسمبلی کے قریب رکاوٹیں کھڑی کی تھیں، جماعت اسلامی کے کارکنان رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے دروازے پر پہنچے۔ اور دھرنا دے دیا اس دوران کارکنان اور پولیس کے درمیان دھکم پیل ہوئی ہے، پولیس نے ساؤنڈ سسٹم والا ٹرک بھی تحویل میں لے...
    اسکرین گریب/ جیو نیوز  کراچی میں سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے گا ہم سڑک پر بیٹھے رہیں گے۔ آنسو گیس کی شیلنگ اور  لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہوگیا، جماعت اسلامی کے کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا، جبکہ جماعت اسلامی کے...
    سابق انگلش کرکٹر معین علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے قبل بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کون سے بھارتی کھلاڑی بڑا خطرہ ثابت ہوں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں اور فاتح ٹیم کی بھی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: ہاتھ ملائیں گے یا نہیں، دونوں کپتان کیا کہتے ہیں؟ بھارت کے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معین علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو، تیز گیند باز جسپرت بمراہ اور اسپنر کلدیپ یادو ہوں گے۔ معین علی نے کہا کہ سوریا کمار یادو وہ بلے باز ہیں جن سے پاکستان کو سب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے ایک بار پھر  اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کے آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے اور اس پر کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو سکتی۔علی شمخانی کا کہنا تھا کہ ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا۔انہوں نے خبردار کیا کہ بیرونی طاقتوں کی جانب سے کسی بھی مس کیلکولیشن کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔سینئر ایرانی رہنما نے...
    عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ بے روزگاری، مہنگائی، بجلی و پانی کی قلت، سڑکوں کی خستہ حالی اور نوجوانوں کے مستقبل جیسے اہم معاملات کو پسِ پشت ڈال دیا گیا ہے، جو کہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عام آدمی پارٹی کے ترجمان مدثر حسن نے جموں و کشمیر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنے نمائندوں کو اس امید کے ساتھ منتخب کیا تھا کہ ان کی شکایات، مطالبات اور روز مرہ مسائل کو اسمبلی میں مؤثر انداز میں اٹھایا جائے گا لیکن بدقسمتی سے ایوان میں اصل عوامی مسائل پر سنجیدہ بحث کرنے کے بجائے غیر ضروری تنازعات اور سیاسی نوک جھونک ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا...
    پولیس سے مذاکرات ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی کی جانب مارچ شروع کردیا جب ابتدائی مذاکرات ناکام ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت اسلامی کا دھرنا تاریخی ہوگا، ایم پی اے محمد فاروق پولیس انتظامیہ نے پہلے ہی راستے میں موبائل اور بسیں کھڑی کر کے کارکنان کو اسمبلی تک پہنچنے سے روکنے کا فیصلہ کیا تھا، اہلکاروں نے کورٹ روڈ اور نماز روڈ پر رکاوٹیں قائم کیں تاکہ مارچ کو آگے بڑھنے سے روکا جا سکے۔ سندھ اسمبلی جاکر دھرنے دینے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو...
    پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا: “پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں۔ مجھے پیار بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی بہت، لیکن ایک ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔” اس کے علاوہ انہوں نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں وہ میرون رنگ کا لباس پہنے نظر آ رہی ہیں، ہاتھوں میں پھول تھامے ہوئے اور گاڑی پر سرخ غبارے سجے ہوئے ہیں، جو ویلنٹائن ڈے کے ماحول کو اور بھی جاذبِ نظر بناتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے علینہ عامر کی تصاویر کو...
    یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا بنی گالا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے — کیا یہ اطلاعات درست ہیں؟ اس پر احسن اقبال نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی افواہیں پاکستان تحریک انصاف خود پھیلاتی رہتی ہے تاکہ اپنے کارکنوں کا مورال بلند رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کے اندر شدید...
    کانگریس ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کو دی جانے والی خصوصی چھوٹ کے بارے میں سوال اٹھایا تو مودی حکومت کے ایک وزیر نے جواب دیا کہ اگر ہم وہی فوائد چاہتے ہیں تو ہمیں امریکہ سے کپاس درآمد کرنا پڑیگی۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ہندوستان میں کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل برآمد کنندگان بری طرح متاثر ہوں گے۔ راہل گاندھی نے نشاندہی کی کہ ہندوستانی ٹیکسٹائل پر...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ  کے علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ عطاء اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ شفاف اور قانونی دائرے میں رہے۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا بیٹیوں سے ٹیلیفونک رابطہ، 20منٹ تک بات چیت ہوئی،علیمہ خان نے تصدیق کر دی وفاقی وزیر اطلاعات نے زور دیا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...
    سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے بانی کی بیٹوں سے بات کرانے کی تصدیق کی اور کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی کی بچوں سے بات کرادی گئی۔ جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے 20 منٹ سے زائد وقت تک بچوں سے بات کی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ہدایت کی تھی کہ عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ https://x.com/Aleema_KhanPK/status/2022649535479062880...
    اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو اسکول آف آرٹ کی طالبہ 22 سالہ ایملیا ایوانز-منٹن نے تقریباً 200 فٹ کورڈرائے کپڑے استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا سوکس منکی (موزے والا بندر) تخلیق کیا ہے۔ ایملیا نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ ان کے ڈگری شو کے لیے ایک شوقیہ کام تھا، لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ یہ واقعی دنیا کا سب سے بڑا سوکس منکی بن سکتا ہے۔ والد کے مشورے پر انہوں نے اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ دیوہیکل کھلونا 40 بھوسے کے گٹھوں سے بھرا گیا اور اس کی لمبائی 49 فٹ 6 انچ ہے۔ ایملیا کے مطابق ان کا مقصد یہ تھا کہ بالغ افراد بھی اس بڑے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے، علیمہ خان نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں سے 20 منٹ بات کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ چیف جسٹس نے بانی پی ٹی آئی سے عمران خان کی فون پر بیٹوں قاسم اور سلمان سے بات کروانے کا حکم دیا تھا، اب ہم تصدیق کررہے ہیں کہ عمران خان سے بیٹوں کی فون پر بات کروا دی گئی ہے۔ علیمہ خان کے مطابق عمران خان تقریباً 20 منٹ تک اپنے بچوں سے بات کرسکے۔ ان کے بیٹوں نے بتایا کہ اتنے عرصے بعد والد...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی اپنے بچوں سے بات کروائی گئی۔ جیل حکام کے مطابق عمران خان نے اپنے بیٹوں سے تیس منٹ سے زائد گفتگو کی۔ ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے...
    قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو  اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے بات کروائی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کروائی گئی،  بانی پی ٹی آئی نے 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بچوں سے بات کی۔
    اسلام آباد: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ کیس میرٹ اور طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا اہل ہے، کیونکہ عمران خان شدید آنکھ کی بیماری کا شکار ہیں اور جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں۔ درخواست میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ میں خون کے لوتھڑوں کی وجہ سے بینائی شدید متاثر ہو گئی ہے اور صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔ پی ایم سی کے ڈاکٹر محمد عارف نے یہ تشخیص کی ہے کہ بیماری کے باعث فوری طبی توجہ...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے تو آپ اس پر کیا کہنا چاہیں گے؟حس پر شاہدآفریدی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ علاج عمران خان کا بنیادی حق ہے ، وہ یا ان کی فیملی جہاں بہتر سمجھیں وہاں ان کا علاج ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ اور نکتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت ہے۔قومی اسمبلی کے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمار جوزف کو اسکواڈ سے الگ کرتے ہوئے ان کی جگہ زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:میں ہوتا تو احمد شہزاد اور عمر اکمل کو پی ایس ایل میں ضرور لیتا، شاہد آفریدی دانیال رسول کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شمار جوزف کا معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم کیا گیا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ اپنی پیس بولنگ کو مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے۔ فرنچائز نے پی ایس ایل نیلامی میں شمار جوزف کو ان کی بنیادی قیمت ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خریدا تھا، تاہم...
    بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی ایک مشترکہ تاریخ ہے جس میں چیلنجز اور تعاون دونوں شامل رہے ہیں تاہم دونوں ممالک کے عوام نے ہمیشہ مکالمے، باہمی احترام اور علاقائی روابط کو اہمیت دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بی این پی کو امید ہے کہ آنے والے سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات کو مزید مضبوط، اقتصادی تعاون اور...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ارکان پارلیمنٹ پاک بھارت ٹاکرا قومی کرکٹ ٹیم نیک خواہشات
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سےمتعلق جو رپورٹ آئی ہے وہ خطرناک ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفاء اسپتال پہنچا دیں۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ 80 فیصد ضائع ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے سیکڑوں ارکانِ اسمبلی اور سینیٹرز احتجاج کریں گے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی: سپریم کورٹ میں...
    شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کر چکے ہیں، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، سندھ پولیس نے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی ہیں، نئے جوان جذبے اور لگن کے ساتھ فرائض انجام دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جرائم میں کمی اور امن و امان کی بہتری سندھ پولیس کی کامیابی ہے، حکومت سندھ پولیس کی بہتری اور فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی میں شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں پولیس کے ریکروٹ ٹریننگ کورس کی 131ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ...
    سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
    سٹی42: پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے ڈیفرینشل فیئر ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئے ماڈل کے تحت ٹی کیش اور بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے مسافروں سے کم جبکہ نقد ادائیگی کرنے والوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگی سے ریونیو لیکج اور کیش ہینڈلنگ کے خطرات میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ شفافیت اور مسافروں کی سہولت میں اضافہ ہوگا۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر یہ معاملہ صوبائی کابینہ میں پیش کیا گیا، جس نے ڈیفرینشل فیئر ماڈل کی باضابطہ منظوری دے دی۔  
     بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا معطل کرنے کا کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو میرٹ اور طبی بنیاد پر سزا معطلی کا کیس بنتا ہے، بانی پی ٹی آئی اپنی دائیں آنکھ کی ایک...
     اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ جاری بات چیت میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا نرخوں میں مجوزہ تبدیلیاں وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں اور میکرو اکنامک استحکام، بشمول مہنگائی، پر ان کے ممکنہ اثرات کا تخمینہ لگایا جائے گا۔پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن کے بارے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوجوانوں پر بڑھتا ہوا تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت کے لیے طویل المدتی خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ایک نئی سائنسی تحقیق میں چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جن بچوں اور نوعمر افراد کو کم عمری میں تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے غیر معمولی توقعات اور دباؤ کا سامنا ہوتا ہے، وہ ابتدائی جوانی تک ذہنی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔تحقیق کے دوران مختلف عمر کے نوجوانوں کا جائزہ لیا گیا، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 برس کی عمر میں شدید تعلیمی دباؤ برداشت کرنے والے افراد میں بعد کے برسوں میں ڈپریشن کی علامات زیادہ نمایاں رہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اثر وقتی نہیں بلکہ کئی...
    علیمہ خان— فائل فوٹو بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے ابھی تک بانیٔ پی ٹی آئی کے علاج کے لیے کوئی حکم جاری نہیں کیا۔علیمہ خان نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے تفصیلات اس وقت ملیں جب وہ سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر نے بتایا کہ ملاقات کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ سے پانی نکل رہا تھا۔ چیف جسٹس نے 16 فروری تک بانیٔ پی ٹی آئی کا علاج کرانے کا حکم دیا: سینیٹر فیصل جاویدسینیٹر فیصل جاوید...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں آئرش بلے بازوں نے عمانی بولرز کی دھلائی کرتے ہوئے ایونٹ کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنا ڈالا۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ابتدائی اوورز میں بظاہر غلط نہیں لگا۔ آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ 7.3 اوورز میں 64 رنز پر گر گئی تھی۔ ایک گیند بعد ہی ونایک شکلا نے 14 کے انفرادی اسکور پر لوکران ٹکر کا اسٹمپ مس کردیا۔ بعد ازاں لوکران ٹکر نے گیراتھ ڈیلانی کے ہمراہ 101 کی رنز کی جارحانہ شراکت قائم کرکے ٹیم کو مشکل سے نکال دیا۔ گیراتھ ڈیلانی 56 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو لوکران ٹکر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا معطل کرنے کا کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو میرٹ اور طبی بنیاد...
    کیف (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں بجلی کے نظام کی بگڑتی صورتحال کے باعث جوہری تحفظ کو خطرات لاحق ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے ایک کے سوا تمام ری ایکٹر یونٹس کو اپنی پیداوار کم کرنا پڑی جبکہ کئی بجلی کی ترسیل کی کئی لائنیں منقطع ہو گئیں۔ تمام یوکرینی جوہری بجلی گھروں نے اپنی نگرانی کی حدود میں متعدد ڈرونز اور ایک کروز میزائل کی موجودگی کی اطلاع دی جبکہ خمل نیتسکی جوہری بجلی گھر میں موجود آئی اے ای اے کی...
    پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے خود مختاری کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ضمانت مانگ لی۔ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے اس کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو روکا جا سکے، جیسا کہ رواں سال کے آغاز میں ڈرون کی دراندازی کے واقعے میں ہوا تھا۔ مرکزی کمیٹی کی نائب شعبہ ڈائریکٹر کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے وزیر برائے اتحاد جونگ ٹونگ یونگ نے منگل کو سال کے آغاز میں پیش آنے والے ڈرون دراندازی کے واقعے پر باضابطہ طور پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ کم یو جونگ نے کہا کہ جنوبی کوریا کی...
    لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں  عمران خان سے متعلق تفصیلات اس وقت ملیں جب سلمان صفدر کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بتایا کہ انہیں 3 ماہ سے دھندلا نظر آ رہا تھا تاہم صحت کے حساب سے وہ فٹ ہیں۔  علیمہ خان نے کہا کہ آنکھ کی شکایت پر آئی ڈراپ دی گئی جب...
    یاد رہے کہ اس وقت حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت چار ہزار سے زائد کشمیری جھوٹے مقدمات کے تحت جیلوں اور عقوبت خانوں میں بند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہائشیوں ظہور احمد پیر اور نذیر احمد پیر کو ستمبر 2017ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ این آئی اے نے ان کے خلاف مارچ 2018ء میں فرد جرم داخل کی تھی۔ عدالت نے انہیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یو اے پی اے“ کے تحت 15،15 برس قید کی...
    عمران خان کی آنکھ کا معاملہ، علیمہ خان پھٹ پڑیں، سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں عمران خان سے متعلق تفصیلات اس وقت ملیں جب سلمان صفدر کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بتایا کہ انہیں 3 ماہ سے دھندلا نظر آ رہا تھا...
    بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ جاری بات چیت میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا نرخوں میں مجوزہ تبدیلیاں وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں اور میکرو اکنامک...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان بھر سے آنے والے دس ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری کے تحت سب زیادہ خیبر پی کے کے 425 بچوں کی مفت ہارٹ سرجری کی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر 250، فیڈرل 107، گلگت بلتستان 34 ، بلوچستان 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی فری ہارٹ سرجری کی گئی۔ وزیراعلی نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا بھی افتتاح کر دیا۔ آئی سی یو کا دورہ کیا اور زیر علاج بچوں کی تیمارداری اور اظہار شفقت کیا۔ وزیراعلی مریم نوازنے چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 10 ہزار سرجری مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر عمان کے کپتان جتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وکٹ نئی ہے، اس لیے ہم پہلے بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو میچز میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی اس پر فوکس کریں گے۔ آئرلینڈ کے کپتان لوکران ٹکر کا کہنا تھا کہ ہم پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مستقل کپتان پال اسٹرلنگ کا ساتھ نہ ہونا ٹیم کے لیے بڑا نقصان ہے۔ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ پال اسٹرلنگ...
    کراچی کے علاقے ملیر سٹی کی گھانچی مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان کا صفایا کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ صبح پیش آیا جب ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر سنار کی تجوری لے گئے۔ واقعے کا مقدمہ ملیر سٹی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ سنار کے مطابق تجوری میں 850 گرام سونا اور 15 لاکھ کیش تھا۔ سنار کا کہنا ہے کہ یہ 5 کروڑ روپے سے زائد کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس نے مارکیٹ کے چوکیدار کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی تلاش کر رہی ہے۔ قبل ازیں 5 روز پہلے سعید آباد میں بھی ملزمان نے سنار...
    ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام خان کو 63,517 ووٹوں کے مقابلے میں 21,614 ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دی۔ الیکشن کے دوران جمعرات کی شام جماعتِ اسلامی نے ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا تھا اور کہا کہ دیگر ڈھاکا کے حلقوں کے نتائج کے اعلان کے مقابلے میں ڈھاکا-15 کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر ہوئی، جس سے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات...
     اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے نیپرا میں نئے سولر نیٹ میٹرنگ قوانین پر نظر ثانی کیلئے خط لکھ دیا۔ اس ضمن میں پاور ڈویژن نے نیپرا میں نظر ثانی کی درخواست دائرکردی جس میںپرانے سولر صارفین کو پہلے والے کنٹریکٹ میں تحفظ دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی تھی۔
    پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ شائقین کرکٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھ سکیں۔ شہر بھر میں جوش و خروش عروج پر ہے اور شائقین کرکٹ کو اس بڑے مقابلے کا انتظار ہے، جو اتوار کی شام 7 بجے شروع ہوگا۔ کراچی میں کن مقامات پر میچ اسکرینز پر دیکھا جا سکے گا؟ اگر آپ بڑی اسکرین پر میچ دیکھنا چاہتے ہیں تو شہر کے مختلف مقامات کی فہرست درج ذیل...
    گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے سفارتی روابط تو کھلے ہیں اور دہشتگردی کے حوالے سے ان سے بات چیت جاری رہتی ہے لیکن اب ہم اس معاملے کو سیکیورٹی کونسل جیسے بین الاقوامی فورمز پر اٹھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی افغان پالیسی میں شفٹ کیوں آیا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کے حالیہ بیان سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ یہ افغان حکومت کے عدم تعاون سے متعلق پاکستان کی مایوسی کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان کی افغانستان پالیسی حالیہ مہینوں میں زیادہ واضح، دستاویزی اور کثیر جہتی ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ایک طرف کابل کے ساتھ سفارتی روابط برقرار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کروائی جانی چاہیے ، کسی کی زندگی سے کھیلنے کا کسی کو اختیار نہیں ہے، یہ کوئی جواز نہیں کہ کوئی بیمار ہو تو خوش ہوا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو فوری طور پر بیرون ملک سے علاج کی اجازت دینی چاہیے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کہہ دینا کہ 15 فیصد بینائی رہ گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-29 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے، دس ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے صحت میں انقلاب لایا جاسکتا ہے، بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کے لیے ماہر سرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں ہر طرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی کے سربراہ اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری کوبرآمدکنندگان کیلئے ایک تاریخی پیش رفت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تجارتی پالیسی میں بنیادی تبدیلی ہے کیونکہ برآمدات میں اضافے کی جنگ صرف بیوروکریسی کے ذریعے نہیں جیتی جا سکتی۔تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے، میاں زاہد حسین نے کہا کہ ای ڈی ایف بورڈ میں نجی شعبے کے چار برآمد کنندگان، ایک سرفہرست نان ٹیکسٹائل برآمد کنندہ، زراعت، آئی ٹی، اور صنعت کے شعبوں سے ایک ایک نمائندے، صدر ایف پی سی سی آئی، چیئرپرسن پی بی سی، اور حکومت...
    پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل ویڈیو میں انتہائی پریشانی میں اپیل کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ جس نے 35 سال فن کی خدمت کی، میرے شوہر مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے 40 سال اس انڈسٹری میں کام کیا، ہمارے گھر میں میت بھی پڑی ہوتی تھی تو ہم شو میں جاتے تھے لیکن اس وقت میں بہت پریشانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی نے آج حیدرآباد یوم مادر وطن جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ سندھ ترقی پسند پارٹی جلسے میں شرکت کے لیے جلوس کی شکل میں حیدرآباد پہنچے گی۔حیدرآباد میں ہٹڑی بائی پاس کے قریب سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی جانب سے والا بڑا میدان (آج) تیار کیا گیا ہے، جبکہ 150 فٹ لمبا اور 80 فٹ چوڑا اسٹیج بھی بنایا گیا ہے۔ جلسے کی صدارت پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کریں گے اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات، ادیبوں، شاعروں، فنکاروں، صحافیوں اور سماجی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ تقریب کے دوران مدر لینڈ ڈے ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے جبکہ احمد مغل،...
    اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ ہے اور اللہ نے ایران کو ناقابل شکست طاقت بنا دیا ہے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا علی محمد جان کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام سے ہے، ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں خندہ میں حاصل کی، تقریباً 3 سال جامعہ اہل بیت (ع) میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایران کا رخ کیا، جہاں پر 18 سال تک دینی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ علماء کشمیر...
    الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل کو ہوگی، جبکہ امیدوار 20 فروری سے 24 فروری تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ یاد رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے بدھ 11 فروری کو منظور کر لیا تھا، جس کے بعد یہ نشست خالی قرار دی گئی اور ضمنی انتخاب کا عمل شروع...
     مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ اسلام آباد نے صرف پاکستانی قوم کے ہی نہیں بلکہ غیر مسلموں کے دل بھی رنجیدہ کر کے رکھ دیے ہیں اور آج پوری امت مسلمہ سوگوار ہے جس کی وجہ سے درجنوں شہدا کو اپنے پیاروں سے نماز جمعہ کے موقع پر جدا ہونا پڑا، پاکستان کی سلامتی کے ادارے ہمیشہ اس کوشش میں ہوتے ہیں کہ ملک میں امن و امان قائم رہے۔  اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل ملتان کے زیراہتمام قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی جمعۃ المبارک کے موقع پر ملتان پریس کلب کے سامنے سانحہ ترلائی اسلام آباد کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے...
    سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس فار آٹزم کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس ہوا ، نائب وزیرِ اعظم نے مرکز کے قیام کیلئے مقام کے تعین اور جدید ترین سہولیات کی منصوبہ بندی سے متعلق کمیٹی کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ خلیجی ملک عمان میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 5.2 ریکارڈ ترجمان دفتر نائب وزیراعظم کے مطابق اسحاق ڈار نے  معیاری خدمات کی فراہمی، تربیت یافتہ ماہرین، خصوصی طرزِ تعمیر، اور بین الاقوامی بہترین طریقۂ کار اپنانے کی اہمیت کو اجاگر کیاتاکہ اس طرح آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کے حوالے سے عالمی معیار کی بحالی، تعلیم، معالجاتی خدمات اور تحقیق فراہم کی جا سکے، اجلاس میں معاونِ خصوصی...
    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کروائی جانی چاہیے ، کسی کی زندگی سے کھیلنے کا کسی کو اختیار نہیں ہے، یہ کوئی جواز نہیں کہ کوئی بیمار ہو تو خوش ہوا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فوری طور پر بیرون ملک سے علاج کی اجازت دینی چاہیے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کہہ دینا کہ 15 فیصد بینائی رہ گئی ہے یہ بھی مناسب نہیں...
    راولپنڈی کے 22فیڈرز پراتوار کو بجلی کی فراہمی صبح سات بجے سے شام 6بجے تک معطل رہے گی ،آئیسکونے شیڈول جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) اپنے صارفین کو آگاہ کرتی ہے کہ سواں انڈر پاس کی تعمیرکے باعث 132کے وی ٹرانسمیشن لائن ٹاور کی شفٹنگ اور ٹاور کی متبادل جگہ پر تنصیب کی وجہ بروز اتوار ایم ای ایس گرڈ اسٹیشن راولپنڈی سے منسلک 11کے وی کے 22فیڈرز پر بجلی کی فراہمی صبح سات بجے سے شام 6بجے تک معطل رہے گی جس کے باعث آرے بازار ، لارنس روڈ، مغل آباد، فیکٹری کوارٹر ، این ایل سی فردوس سٹریٹ ، قصائی چوک...
    اپنے ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ سرکاری ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، جس کا مقصد گلگت بلتستان کے پُرامن ماحول کو خراب کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر مجلس وحدتِ مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے ضلع تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر ہونے والے مسلح حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکاری ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، جس کا مقصد گلگت بلتستان کے پُرامن ماحول کو خراب کرنا ہے۔...