2026-07-24@16:20:59 GMT
تلاش کی گنتی: 24199

«کی بلی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانے والے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سارا دن اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی بند کی جاتی ہے، وزیر اعلیٰ کے احکامات کے باوجود رمضان میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ اْن کا مزید کہنا تھا کہ مقامی حکومت اِس ماہ مقدس میں ہی روزے داروں کا احترام کرے اور بجلی کی بندش پر قابو پائے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-08-17 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیے اور ان 833 افراد کو 7 دنوں میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے...
    کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل طور پر ابر آلود تھا اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے گرمی اور حبس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت تقریباً 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن زیادہ نمی کے باعث یہ 37 ڈگری محسوس ہو رہا ہے، جبکہ سایہ دار مقامات پر حقیقی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل کر دی۔ سپیکر نے پولیس طلب کر لی۔
    کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی کا کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزموں کو فی کس 30 ہزار روپے کا ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ ملزموں کی طرف سے ایڈوکیٹ طاہر عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سندھ اسمبلی کے باہر ریڈ زون میں داخل ہو رہے تھے۔ تمام ملزمان کو ہفتے کی شب گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمان کیخلاف آرام باغ تھانے میں...
    لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب بجلی کے بل پاکستان پوسٹ کے ذریعے جمع کرانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے اور ادائیگی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ روایتی طریقوں کے بجائے ڈیجیٹل اور متبادل ادائیگی ذرائع کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف بل جمع کرانے کے عمل کو تیز اور مؤثر بنایا جا سکے گا بلکہ قطاروں اور تاخیر جیسے مسائل میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔ کمپنی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینکوں، موبائل بینکنگ ایپس اور...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سطح پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور ایسی باتیں محض افواہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو اپروچ کیا گیا ہو، تاہم ڈیل کی خبریں محض سیاسی مقاصد کے لیے پھیلائی جاتی ہیں،مارکیٹ میں یہ پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں”، اور اب اس پراڈکٹ کے پلے کچھ نہیں رہا، اس لیے ڈیل کی باتیں کر کے اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خواجہ آصف نے...
    کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل صفائی عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے مطابق کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ Tagsپاکستان
    ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و آگہی اور باہمی روابط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی ترقی و امور نوجوانان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں آغا خان فاؤنڈیشن کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں ارشاد عباسی (ایڈوائزر رورل ڈویلپمنٹ، آغا خان فاؤنڈیشن)، امین بیگ (ایڈوائزر یوتھ ڈویلپمنٹ)، ڈاکٹر حارث (ڈائریکٹر ہیلتھ)، شکور محمد (ڈائریکٹر ایجوکیشن و ECD)، اور قدسیہ (جینڈر سپیشلسٹ، آغا خان فاؤنڈیشن) شامل تھے۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و...
    ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے ہیں، نوٹسز جاری کرکے ان لوگوں کو موقف سنا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ فیملی ٹری میں جعلسازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کر دیا ہے۔ جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کر لیا ہے۔ نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری...
    شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے پرانی پی ایس پی گروپ کے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال بڑی...
    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ان کے سخت مؤقف یا غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں تاہم ان کے بقول ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ تاحال ایک بنیادی اور جائز مطالبہ بھی پورا نہیں کیا جا سکا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک رسائی دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ’لگتا ہے پھر سے لانچ کردیا‘، علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیانات پر پی ٹی آئی ہمدرد ناراض اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ اور مجموعی صحت کے حوالے سے پارٹی کے تحفظات بدستور موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس شخص...
    اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، یہ درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، برآمدات میں اضافہ کرے گا اور ہمارے مقامی کوئلے کے وسائل میں قدر کا اضافہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر (C2F) منصوبے، تھر کے کوئلے پر مبنی یوریا پراجیکٹ جسے فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) عمل میں لا رہی ہے، کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اور اس کے اسٹریٹجک روڈ میپ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ درآمدی کھاد پر انحصار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں ماحولیاتی آگاہی اور تخلیقی اظہار کو فروغ دینے کے لیے بیکن ہاؤس جوبلی کیمپس مڈل سیکشن کے تحت  فضلہ سے فن تک  کے عنوان سے ایک متحرک اور فکر انگیز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے ضائع شدہ اشیاء کو فن پاروں میں تبدیل کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔تقریب کا مقصد نئی نسل میں ماحولیاتی ذمہ داری، پائیدار طرزِ زندگی اور وسائل کے دانشمندانہ استعمال کا شعور بیدار کرنا تھا۔ نمائش میں شریک مہمانوں، والدین اور اساتذہ نے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اسے تعلیمی اور سماجی لحاظ سے اہم اقدام قرار دیا۔ اس موقع پر اسکول کی پرنسپل تابندہ رضا اور ہیڈ مسٹریس حمیرا شہاب نے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے،  ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے،...
    جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ جس کی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف وار کا الٹا نتیجہ سامنے آ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف وار کے باوجود امریکی تجارتی خسارے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین...
    ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے رکن عثمان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج یہ کارروائی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سامنے آنے والے شدید تنازع کے بعد ہوئی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن رانا شوکت نے الزام عائد کیا کہ ان کے ساتھی اراکین، بشمول شارق جمال اور پرانی پی ایس پی کے ایم این اے اقبال محسود، نے انہیں دھمکیاں دی ہیں اور ان کے دفتر کے تالے بھی توڑے گئے۔ رانا شوکت...
      اسلاما آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس میں سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل یا ڈھیل کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بانی کو بیرون ملک یا بنی گالا منتقل کرنےکی کہیں کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو اپروچ کیا گیا ہو۔ وزیردفاع نے کہا کہ مارکیٹ میں پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، اب اس پراڈکٹ کے پلے کچھ بھی نہیں رہ گیا ، ڈیل کی باتیں کر کے یہ اپنی دکان کھلی رکھنا چاہتے ہیں، ڈیل کی باتیں کر کے پی ٹی آئی نے لوگوں کو آسرا تو دینا ہے، ان لوگوں کو وطن...
    فائل فوٹو۔ بلوچستان اسمبلی میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قرار داد رکن صوبائی اسمبلی اصغر علی ترین نے پیش کی۔ قرار داد کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 85 اور قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں 20 سے بڑھا کر 28 کی جائیں۔اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے کہا کہ صرف قرار داد منظور نہیں کرائیں بلکہ اس پر عمل بھی کرائیں، جب ہم دیگر قوانین منظور کرسکتے تو یہ بھی منظور کرسکتے ہیں۔زرین مگسی نے کہا اسمبلی نشستیں بڑھانے سے متعلق وفاقی حکومت سے بات کی جائے۔ اسمبلی نشستیں بڑھانے سے متعلق قرار داد کو مشترکہ قرار داد تصور کیا جائے۔
    فائل فوٹو  اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ جو قانونی طریقہ ہے وہ اختیار کیا جائے گا، ایم پی اے عثمان کو معطل کر دیا، معافی مانگنے تک ممبر شپ معطل رہے گی۔ سندھ اسمبلی اجلاس: ایم کیو ایم رکن کے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے،...
    اسکرین گریب  سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد  کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے،  اقبال محسود نے بھی مجھے دھمکی دی ہے، انہوں نے کہا کہ میں خالد مقبول گروپ سے تعلق رکھتا ہوں، مجھے دھمکی دی گئی کہ باہر نکلو دیکھتے ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا...
    صوبائی اسمبلی کی نشستیں 85 کرنے اور قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں 28 تک بڑھانے کی قرارداد پیش کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ بلوچستان کی اسمبلی میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کی قرارداد پیش کی گئی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی اصغر ترین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا اور وسائل سے مالامال صوبہ ہونے کے باوجود مسائل کی وجہ سے متاثرہ اور پسماندہ صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے کل رقبے کا 44 فیصد حصہ رکھتا ہے، اس لئے اس کی حقیقی نمائندگی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبے کی اصل نمائندگی بڑھانے سے مسائل کے حل...
    راولپنڈی: نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔ نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردئیے اور ان 833 افراد کو 7 دنوں میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے...
    کراچی: سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے درسی کتب کی اشاعت کا مقررہ ہدف کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 52 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کتب کی تقسیم کے عمل کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کے پہلے روز ہر طالب علم کے ہاتھ میں نئی کتاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بچوں پر نصابی بوجھ کم کرنے اور معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم کی مشاورت سے درسی کتب کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن میں منعقدہ...
    کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )کیپیٹل ہسپتال نے جمعہ کے روز علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ امیجنگ ریڈیولاجی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اسکریننگ حل متعارف کرانے کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو)پر دستخط کر دیئے۔ یہ تقریب کیپیٹل ہسپتال میں منعقد ہوئی جسمیں کیپیٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم تاج اور سنئیر ڈاکٹرز سمیت علی بابا اے آئی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ یہ اقدام چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کے وژن اور سی ڈی اے کے ممبر...
    کوئٹہ(نیوزڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور صوبے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔ رومینا خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھا جائے گا۔
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔ جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔ انہوں نے کہا میری پلیئنگ الیون میں چیدہ، میدہ، بالا، اکو، فیما، چھیما، ہیرا، نکو، موٹو، ٹونی، بلو اور بارہواں کھلاڑی پپو شامل ہیں۔ Saqlain Mushtaq Laughs Off Pakistan’s Unusual Playing XI#T20WorldCup #GameOnHai #FeelTheThrill #PTVSports pic.twitter.com/mejbYbp3MV — PTV Sports (@PTVSp0rts) February 19, 2026 ان کے اس جواب پر وہاں موجود سب ہی ہنس پڑے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ یہ ریکارڈ ہوگیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک میں بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت صارفین کو سلیب میں تقسیم کرنے کا معیار صرف استعمال نہیں بلکہ گھریلو آمدن کو بنایا جائے گا۔ یعنی سبسڈی اور رعایت کا تعین بجلی یا گیس کے استعمال کے بجائے آمدنی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔یہ مجوزہ اصلاحات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تناظر میں حتمی شکل دی جا رہی ہیں تاکہ سبسڈی کا نظام زیادہ ہدفی اور مؤثر بنایا جا سکے۔اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ وفاقی حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں...
    واشنگٹن ڈی سی میں سکھ تنظیم سکھ فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مجوزہ "بورڈ آف پیس" کے پہلے سرکاری اجلاس کے انعقاد کے لیے ایک بلین ڈالر فراہم کرے گی۔ یہ اعلان ایک بڑے اجتماع کے دوران کیا گیا جس میں امریکا بھر سے سکھ برادری کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔ اجتماع میں مقررین نے خالصتان کے مطالبے کو ایک حل طلب سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا حل سفارتی اور جمہوری طریقے سے نکالا جانا چاہیے۔ مظاہرین نے زور دیا کہ پرامن ریفرنڈم کے ذریعے عوامی رائے معلوم کی جائے۔ تنظیم کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے دعویٰ کیا کہ خالصتان ریفرنڈم کی حمایت کرنے والے سکھ نوجوانوں کو نشانہ بنایا جا رہا...
    چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور فیملی کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کرائیں بانی کی آنکھ بچانا چاہتے ہیں، بدلے میں ہم عاصم منیر کا نام نہیں لیں گے، ہمشیرہ کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیٔرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو دلچسپ ڈیل آفر کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ یہ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ اور جو پمز کی رپورٹس ہیں وہ چھپا رہے ہیں؟ عمران خان کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کریں اور وہاں ذاتی معالج اور فیملی ممبر کی موجودگی میں علاج کروائیں پھر ہی جرم کی معافی مل سکتی ہے، ہم عمران...
    صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالے تمام افراد کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار سندھ بھر میں ایچ ٹی وی اور ایل ٹی وی ڈرائیور ٹریننگ اسکولز قائم کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ کا اجلاس میں فیصلہ سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے تمام افراد کے لیے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار دی ہے، یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 50 ویں اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں ایچ ٹی وی اور ایل ٹی وی ڈرائیور ٹریننگ اسکولز...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو بہرحال یہ برتری حاصل ہے کہ کل کا میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، وہی میدان جہاں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلا گیا تھا۔ اچھا یہاں برتری نتیجے کے اعتبار سے نہیں کہی جارہی بلکہ وکٹ کیسی ہے یہ پاکستانی کھلاڑی زیادہ بہتر جانتے ہیں کیونکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار اس گراؤنڈ پر قدم رکھے گی۔ ایسے میں کنڈیشنز کی بہتر سمجھ پاکستان کے حق میں جاسکتی ہے، بشرطیکہ قومی ٹیم اس فائدے کو درست حکمت عملی میں ڈھال سکے۔ بات سمجھنے کی...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ کولمبو میں واقع آر پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام ٹریننگ سیشن کرے گی، ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک شیڈول ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر ایٹ مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
    چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی کے علاوہ سیکریٹریز، ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں ڈرافٹسمین محکمہ قانون انصاف و پارلیمانی امور امجد علی منہاس نے جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے سے کوششوں کو سراہا، مگر اس کے ساتھ ہی ایک ایسا مسئلہ اجاگر کیا جو حکام کی توجہ حاصل نہیں کر پا رہا وہ ہے جانوروں کے ساتھ بدسلوکی۔ View this post on Instagram A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah) خط میں ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس...
    میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے میں سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرلی۔  تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عالمی سطح پر جو پزیرائی ہوئی اس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کی پاکستان پر شب خون مارنے کی کوشش کو ناکام بنایا، پہلی مرتبہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ہے سب معترف ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے جنگ جیتنے کی تصدیق کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت کو تسلیم کیا گیا اور...
    مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد سیکیورٹی اقدامات میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے علاقے میں نئی چوکیاں قائم کی ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہر چوکی پر 25 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید سخت بنایا جا سکے۔ اخبار کے مطابق ان میں سے 26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ 17 جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارتی سینٹرل ریزرو فورس نے ان چوکیوں کے لیے خصوصی ساز و سامان بھی حاصل کیا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے...
    ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں، تاکہ اسکیم زیادہ شفاف اور جامع بن سکے۔ نئے قواعد کے تحت اسکیم میں شامل ہونے کے لیے شرائطدرخواست دہندگان کسی پبلک یا تسلیم شدہ یونیورسٹی/کالج میں داخلہ لینے والے طلبا ہوں۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری اسکیم اب بیچلرز، ماسٹرز، ایم فل، اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں زیر تعلیم طلبا کے لیے بھی کھلی ہے۔ انتخاب تعلیمی کارکردگی، تصدیق شدہ ڈومیسائل، اور دیگر مقررہ معیار کی بنیاد پر کیا...
    —فائل فوٹو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے حکم دیا کہ ہر ملزم فی کس 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، ایک کارکن زخمیپولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا، جبکہ جماعت اسلامی کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ تمام ملزمان کو ہفتے کی شب گرفتار کیا گیا تھا اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں قید تھے۔واضح رہے کہ کراچی میں جماعتِ اسلامی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے آ...
    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے علیمہ خان کو 23 فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی آج ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پہلے تاریخ 23 تھی پھر 20 ہوگئی اور علیمہ خان کو اس تبدیلی کا علم نہیں۔ عدالت نے مقدمے کے آخری دونوں گواہان تفتیشی افسران کو بھی طلب کر لیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ تاریخ پر آخری دونوں گواہان پر جرح مکمل کی جائے۔ 26 نومبر احتجاج کیس کے...
    لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ مزید پڑھیں لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔
    شاہد سپرا:لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سرکاری ڈاک خانوں میں بجلی کے بلوں کی وصولی پر پابندی عائد کر دی ہے۔  حکام کے مطابق یکم اپریل سے پوسٹ آفس میں بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی جائے گی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین بروقت ادائیگی کے لیے بل پر درج کیو آر کوڈ، بینکوں اور دیگر مجاز ذرائع سے استفادہ کریں۔ ان کا مؤقف ہے کہ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں اور بلوں کی ادائیگی کا عمل مزید آسان اور تیز ہو جائے گا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری حکام نے صارفین کو...
    سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے افغانستان میں طالبان حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں خواتین کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی جریدے فارن افیئرز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں ہیلری کلنٹن نے لکھا کہ اقتدار پر قابض طالبان نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے تقریباً مکمل طور پر باہر کر دیا ہے۔ ان کے مطابق خواتین کی ثانوی تعلیم، یونیورسٹیوں میں داخلے اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر پابندیاں دراصل طالبان کے اقتدار کو طول دینے کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ طالبان مذہب کی آڑ...
    لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ماضی میں خسرے، ڈینگی سے سینکڑوں اموات ہوئیں، ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر موجود نہ ہونے سے بے تحاشا اموات ہوئیں، اگر بنیادی سہولیات موجود ہوتیں تو اموات سے بچا جا سکتا تھا،عدالت خسرے سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کا حکم دے۔ عدالت نے وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔
    چین،اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی ) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق 94 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا چین کی تکنیکی جدت طرازی کی کامیابیوں کو پیش کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ الجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک صارف نے کہا کہ اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس کی کارکردگی ناقابلِ یقین تھی: “شروع میں مجھے یقین ہی نہیں آیا کہ وہ...
    شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست پر سماعت کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے، جہاں جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کی منظوری دی جائے گی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی...
      وزیراعظم شہباز شریف نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کے لیئے 13 ہزار روپے فی خاندان کے حساب سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے۔   دوسری جانب وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 39 ارب روپے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی۔   وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کی جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری  اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کی منظوری دے دی گئی۔   وزارت تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ای سی سی میں سمری پیش کی...
    ماہِ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پاکستانی کمیونٹی سمیت مقامی سعودی شہری ایسے مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں نہ صرف بہترین افطاری دستیاب ہو بلکہ ماحول بھی خوشگوار اور فیملی فرینڈلی ہو۔ خوبصورت ایمبیئنس، بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیاں، لائیو باربی کیو، لائیو جلیبی اور مٹکا چائے، یہ سب مل کر رمضان کی شاموں کو یادگار بنا دیتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ریاض میں ٹوڈے بائٹس کی جانب سے خصوصی رمضان فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے، جہاں افطار اور سحری کے لیے فیملیز کی بڑی تعداد میں رُخ کر رہی ہیں۔ اس فیسٹیول میں نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ سعودی اور دیگر عرب شہری بھی بھرپور شرکت کر رہے ہیں اور پاکستانی اسٹریٹ فوڈ اور روایتی کھانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے زندگی کی اہم ضرورت پانی بھی لوگ خود خریدتے ہیں جوکہ ظلم ونانصافی کی انتہا ہے۔غربا و مساکین کی مدد اور فلاحی کاموں میں خرچ کیا جانے والا ہر روپیہ دراصل آخرت کی کامیابی کی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ موجودہ معاشی حالات میں بے شمار سفید پوش اور بے سہارا خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ایسے وقت میں صاحبِ حیثیت افراد کی ذمے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ2 گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ ہوا۔ فیصل صدیقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے حق میں کئی دلائل موجود ہیں۔ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاہدہ کرلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، ایرانی حکام آئندہ چند ہفتوں میں مزید تفصیلات کے ساتھ واپس آئیں گے۔ ایران سے متعلق سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پیشرفت کا انتظار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی میزبانی میں بورڈ آف پیس اجلاس میں رکن ممالک کی جانب سے 5 ارب ڈالر سے زاید امداد کے وعدوں کا اعلان متوقع ہے، 20 سے زاید ممالک بورڈ آف...
    اسلام آباد: پنجاب  حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہدایات ہیں کہ ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لی جائیں، جس پر عدالت نے ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ سائفر ایپل کیس بغیر کارروائی ملتوی دریں اثنا سپریم کورٹ میں سائفر اپیل کیس بھی بغیر کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق ہم نے اس کیس تفضیلی...
    جب سے ہوش سنبھالا ہے ریاست و حکومت پر تنقید سنتا، پڑھتا آیا ہوں۔ ریاست و حکومت سے شکوے زبان زد عام تھے مگر جب تک کمانے کی مشقت سے آزاد اپنے مرشد و مربی باباجان رحمہ اللہ کی کمائی پر گزر بسر ہو رہی تھی سوچتا تھا کہ ریاست تو ماں ہوتی ہے اور ماں اتنی بری کیسی ہوسکتی ہے؟ مگر جب اپنا اور بچوں کا بوجھ میرے کندھوں پر پڑا تو پتہ چل گیا کہ سیر سے کتنی پکتی ہے۔ مگر خدا گواہ ہے کہ کافی عرصے تک یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ریاست میرے ساتھ زیادتی کر رہی مگر اب صورتحال یہ ہے کہ میرا جیسا بندہ جو ریاست کو ماں کہہ کر پکارنے کا عادی...
    ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے کمزور اور تباہ کرنا ہے۔ حکومتی موقف کے مطابق اگر یہ جنگ طویل عرصے تک جاری رہی تو اس کے اثرات پورے خطے میں پھیل سکتے ہیں اور علاقائی امن و سلامتی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو فوری اور سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس...
    اسلام آباد : اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے جھگڑے پر دہشتگردی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس سے جھگڑے کے کیس کی سماعت کی جہاں وکیل ریاست علی آزاد نے موقف اپنایا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ اچانک سامنے لایا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ہے، عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10،10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ...
    سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بلکہ ہالی ووڈ کے فلم سازوں اور ڈیجیٹل تخلیق کاروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ جرمن کریئیٹو اسٹوڈیو ’دی ڈور برادرز‘ نے تقریباً تین منٹ کی سائنس فکشن مختصر فلم جاری کی، جس میں بڑے شہروں کے تباہ کن مناظر، دھماکے، اور سینماٹک شاٹس دکھائے گئے ہیں جو روایتی بڑے فلم ساز اداروں کے معیار کی یاد دلاتے ہیں۔ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی شریان متاثر ہوئیں۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور جلد آپریشن کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیم خان کو دو روز قبل ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں فوری...
    کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعمیر ہونے والے رن وے پر بین الاقوامی پرواز نے کامیابی سے لینڈنگ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر نو کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کی دوپہرسعودی عرب سے آنے والی بین الاقوامی روٹ کی پرواز کامیابی سے لینڈ کردی گئی، طیارے کی لینڈنگ پر پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے واٹرسیلیوٹ دیا۔ 8 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم سے مکمل ہونے والے منصوبے کی تکمیل پر ڈیڑھ سال کا عرصہ لگا۔ تعمیراتی اعتبار سے توسیع کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر بڑے حجم کے کارگو جہاز اور ائیربس 380 ساختہ وائیڈ باڈی طیارے بھی لینڈ کرسکیں گے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی  کےسی ای او/ ائیرپورٹ مینیجرعدنان خان...
    کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔ اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے لیے تیار ہے۔ پی اے اے کی جانب سے پہلی کامیاب آزمائشی لینڈنگ 3 جنوری 2026ء کو ہوئی تھی جس کے بعد لینڈ کرنے والی پہلی پرواز کو واٹر...
    یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے قیادت میں شروع کیا گیا ایک اہم منصوبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد طلبہ و طالبات کو صرف نوکریاں تلاش کرنے تک محدود نہیں رکھنا بلکہ انہیں نوکریاں پیدا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ ان کے مطابق سوشل انٹرپرینیور پروگرام نوجوانوں کی دلچسپی کو کاروبار اور عملی میدان کی طرف متوجہ کرنے کے لیے ترتیب...
    ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا...
    انہوں نے مزید ہدایت کی کہ مساجد اور امام بارگاہوں میں سیکورٹی کے موثر انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز اورادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ماہ رمضان کی آمد پر صوبے کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ مقدس مہینہ ہمیں معاشرے کے غریب، نادار اور مستحق افراد کا خیال رکھنے اور ان کی مدد کرنے کا عملی سبق دیتا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم...
    وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سماجی و سیاسی ڈومین پر ایپکس کمیٹی کی قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے خزانہ، جی بی سے نگران وزیر خزانہ ابرار اسماعیل، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈز، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، سیکرٹری پلاننگ، سیکرٹری فنانس، وی سی پائیڈ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ کمیٹی کا قیام بہتر گورننس ترقیاتی منصوبوں میں مساوات...
    سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن سے جماعت دسویں تک 195 سر ورق شائع کیے ہیں۔ درسی کتب سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں دستیاب ہوں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ جمعرات سے اسکولوں تک درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور یکم اپریل 2026 سے قبل تمام...
    زمبابوے نے کپتان سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ بی میں سب سے اوپر پہنچ گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی زمبابوے نے سپر ایٹس مرحلے سے قبل اپنا اعتماد بڑھا لیا۔ زمبابوے کی فتح کی کہانی زمبابوے نے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مضبوط آغاز کیا۔ اوپنرز برائن بینیٹ اور تادیواناشے مارومانی نے پہلے وکٹ کے لیے 69 رنز جوڑے۔ مارومانی نے 26 گیندوں پر 34 رنز بنائے، جن میں پانچ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، لیکن نویں اوور میں ڈنیتھ ویللاج نے انہیں آؤٹ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کی وجہ سے...
    ‎علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ‎علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفاء اسپتال لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی انکی آنکھ کا الشفاء ہسپتال سے علاج کروایا جائے گا۔ علیمہ خان کا...
    دونوں اراکین اسمبلی نے نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کو فوری طور پر روکا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کانگریس کے اراکین اسمبلی عرفان حفیظ لون اور افتخار احمد نے جموں و کشمیر سے باہر کی ریاستوں، بھارت کے مختلف خطوں میں کشمیری شہریوں کے ساتھ ہراسانی کے خلاف اسمبلی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اس طرح کے واقعات کو فوری طور پر روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔ ایم ایل اے عرفان لون نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر بینر اٹھاتے ہوئے احتجاج درج کیا، جس پر "کشمیریوں کے ساتھ ہراسانی بند کرو" درج تھا۔ جبکہ افتخار...
    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکلا کی جانب سے دائر کردہ استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے علیمہ خانم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ ان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری...
    ایف آئی اے کی احسن آباد میں کارروائی ،غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی فیکٹری میں بننے والی دوا بہت خطرناک اور بعض صورتوں میں جان لیوا ہے،ذرائع شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کے لیے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کے لیے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں لے لی گئی۔فیکٹری میں دوا کی قانونی ڈوز زیادہ سے زیادہ 50 ملی گرام ہے مگرفیکٹری میں 225 ایم جی...
    اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔...
    بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر لیا ہے۔ یہ کارروائی سیٹلائٹ ٹاؤن کے بریچ مارکیٹ اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں ایک غیر قانونی ذخیرہ اور سپلائی یونٹ بے نقاب ہوا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق سپلائی چین کے مرکزی ذرائع اور ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول ایجوکیشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں تعلیمی اصلاحات کے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب کو محفوظ ترین صوبہ بناؤں گی، مریم نواز کا تعلیمی اداروں کے باہر کیمرے نصب کرنے کا حکم اجلاس میں فیصلہ کیا...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
    26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے سلسلے میں علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئیں، کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ چھٹی پر ہونے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی، عدالت نے آخری دونوں گواہوں تفتیشی افسران کو آئندہ تاریخ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت پیشی پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل جبکہ آئندہ تاریخ ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ وکیل صفائی کو دونوں آخری گواہان پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی، علیمہ خان سمیت تمام 11 ملزمان عدالت میں موجود تھے، علیمہ خان کے گارنٹرز کے جاری شوکاز نوٹس بھی معطل کر دیے گئے۔ سماعت کے...
    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے 10، 10 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کے وکیل ریاست علی آزاد نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا اور اچانک سے سامنے آگیا،میں خود اس مقدمہ میں ملزم ہوں مگر ہمیں پتا ہی نہیں تھا یہ ایف آئی آر ہے۔ وکیل نے  کہا کہ یہ ایک من گھڑت اور بے بنیاد واقعہ پر ایف آئی آر کاٹی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ہاشم کاکڑ نے مقتول کے والدہ سے استفسار کیا کہ تم کیا شاہ رخ خان ہو، 4شادیاں کیسے کرلیں؟  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ مقتول کے والدنے کمرہ عدالت میں ویڈیو لنک پر موجود سابقہ اہلیہ کو پہچاننے سے انکارکر دیا۔ وکیل مدعی نے کہاکہ مقتول کی والدہ مجرم کو معاف کرنا چاہتی ہیں،جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ لاہور رجسٹری میں ویڈیو لنک پر کون ہے؟وکیل نے کہا کہ خاتون سامنے کھڑے  شخص کی سابقہ بیوی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان اوان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جومتعدد مقدمات میں اڈیالہ جیل میں سزاکاٹ رہے ہیں ان کی جیل سے بنی گالہ منتقلی سے متعلق ایک میڈیارپورٹ میں اہم تجاویز منظر عام پرآئی ہیں جن کے مطابق اگرحکومت دونوں کوجیل سے بنی گالہ منتقل کرے گی تو اس سے نہ صرف ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوگابلکہ فوری مسائل حل کرنے میں بھی آسانی ہوگی ۔اس ضمن میں سینئرصحافی انصارعباسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ میری رائے کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کی ممکنہ طور پر بنی گالہ منتقلی اسی نوعیت کا ایک قدم ہوسکتا ہے جو سیاسی درجہ حرارت کو کم...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی شریان متاثر ہوئیں۔ اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور جلد آپریشن کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیم خان کو دو روز قبل ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں فوری طور...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مؤثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ فیصلہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، وزیراعلیٰ سندھ نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی معاونت کے ذریعے خصوصی افراد کو بااختیار بنانا ’سندھایمپلائیمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس-ایبلٹیز ایکٹ 2018ء کا بنیادی ستون ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری ڈی ای پی ڈی طاحہٰ احمد فاروقی، سکھر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس (سکھر آئی بی اے)  کے وائس چانسلر پروفیسر آصف...
    لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے ریاست علی آزاد نے دلائل میں کہا کہ یہ بے بنیاد مقدمہ بنایا گیا جو اچانک سامنے آگیا، میں خود اس مقدمے میں ملزم ہوں مگر ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ ایف...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی، جبکہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: دورانِ سماعت فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی مگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 2 گواہوں کے بیانات ملزمان کی غیر...
    وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز نے حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے لیے خاردار تاروں کے ساتھ 3 لیئرز سیکیورٹی پلان کا حکم بھی دیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے عبادت گاہوں کے گرد و نواح میں پولیس گشت، چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کو...