2026-07-24@14:05:13 GMT
تلاش کی گنتی: 5535

«سلیم کوثر کے»:

(نئی خبر)
    پشاور: محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے جامعات کے لیے صوبائی سطح پر رینکنگ نظام کی منظوری دے دی جس کے بعد خیبرپختونخوا رینکنگ کی منظوری دینے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ کے پی حکومت کے مطابق ایک سال کی انتھک کوششوں کے بعد، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے خیبرپختونخوا جامعات رینکنگ سسٹم کی باضابطہ منظوری  ہے دی جس کے بعد خیبرپختونخوا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جہاں اپنی نوعیت کا جامع صوبائی یونیورسٹی رینکنگ نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ منظوری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر کے پی کی جامعات، اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی اسٹاف کے لیے یہ...
    اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی ممالک، خلیجی ریاستوں اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے، اس حوالے سے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حافظ طاہر اشرفی اس سے قبل بھی بطور نمائندہ خصوصی یہ ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں اور موجودہ حالات میں ان پر اسلامی اور خلیجی ممالک کے ساتھ رابطہ کاری، تعلقات کو مضبوط بنانے اور بہتر بنانے کی اہم ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔ حافظ طاہر اشرفی رابطہ عالمِ اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کئی اہم عالمی اور اسلامی تنظیموں سے بھی وابستہ ہیں۔ انہیں...
    سال 2025 میں پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں غیرحاضری اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 16 اجلاس بلائے گئے جن میں 88 دن تک اسمبلی کے سیشن ہوئے۔ ایک اجلاس پر تقریباً 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے 15 اجلاس ملتوی ہو گئے، جس کے نتیجے میں خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ملتوی ہونے والے اجلاسوں میں بھی اراکین اسمبلی نے رجسٹر پر اپنی حاضری درج کرائی، جس کی بنیاد پر وہ ٹی اے ڈی اے حاصل کر سکتے ہیں، حالانکہ اجلاس عمل میں نہیں آئے۔ اس حوالے سے...
    طلبہ کو پارلیمانی نظام سے روشناس کرانے کے لیے ایئر یونیورسٹی کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ایئر یونیورسٹی، ایچ الیون کیمپس کے 94 رکنی طلبہ و طالبات کے ایک وفد نے فیکلٹی ممبر کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وفد کی آمد پر ایوانِ بالا کے اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ مطالعاتی دورے کے دوران طلبہ و طالبات کو سینیٹ میوزیم لے جایا گیا جہاں انہیں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ، قانون سازی کے عمل، ایوانِ بالا کے قومی امور میں کردار، سینیٹ کے کام کرنے کے طریقہ کار، سینیٹ انتخابات اور دیگر پارلیمانی امور سے متعلق جامع اور معلوماتی بریفنگ...
    تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا ٹاپ 10 کی فہرست میں صرف تفریحی چینلز ہی نہیں بلکہ بچوں، گیمنگ اور میک اپ سے متعلق یوٹیوب اسٹارز بھی شامل ہیں، جو اپنی مختلف ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ سب سے امیر یوٹیوبرز کی فہرست کچھ یوں ہے: 01: MrBeast ، ایک ارب ڈالر 02: Jeffree Star، 200 ملین ڈالر 03: Logan Paul، 150 ملین ڈالر 04: Like Nastya، 125...
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن نے پانچوں ہائی کورٹ کے 40 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کے لیے پانچ اجلاس 12 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک طلب کر لیے ہیں۔ اجلاسوں کا شیڈول اور ججز کی تفصیل: 12 جنوری: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان، جسٹس محمد آصف، جسٹس انعام امین منہاس، اور بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کی مستقلی پر غور ہوگا۔ 13 جنوری: سندھ ہائی کورٹ کے 12 ججز بشمول جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس حسن اکبر اور دیگر کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اس اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں...
    وزیراعظم پاکستان نے چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی اور خلیجی ممالک کے ساتھ روابط اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے، جو عالم اسلام اور خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم ذمہ داری قرار دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’یہ الائنس اللہ نے فطری طور پر بنایا‘، طاہر اشرفی کا ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والوں کو جواب چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے اسلامی اور خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب عالم...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ جسطرح سے ملک کی آزادی کے وقت آزادی کے متوالے کو اشعار اور نظموں کو نعروں کی شکل دیکر جوش بھرنے کا کام کرتے تھے، اسے کوئی فراموش نہیں کرسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس اقلیتی محکمہ کے میڈیا انچارج اور تلنگانہ انچارج سید عدنان اشرف نے حسن پور اسمبلی کے قصبہ ڈھکا میں ایک آل انڈیا مشاعرہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عدنان اشرف نے کہا کہ جو لوگ مشاعروں کا انعقاد کرتے ہیں، وہ لوگ سیکولر مزاج کے ہوتے ہیں اور سماج میں ہندو-مسلم اتحاد کے پیروکار ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سے ملک کی آزادی کے وقت آزادی کے متوالے کو اشعار اور نظموں کو نعروں کی شکل دے...
    سال 2026 کو پاکستان کی معیشت کے لیے ایک فیصلہ کن مگر محتاط امیدوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک طرف معاشی استحکام کی کوششیں، برآمدات میں اضافے کے اہداف اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے سامنے آ رہے ہیں، تو دوسری جانب موسمیاتی خطرات، عالمی معاشی سست روی اور اندرونی مسائل بھی اپنی جگہ موجود ہیں۔ پاکستان کی متوقع معاشی بڑھوتری بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ملکی معاشی اداروں کے اندازوں کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار جی ڈی پی کی شرح نمو 2026 میں قریباً 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف نے اس شرح کو قریباً 3.6 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک/پنوم پن(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ نے جولائی کے بعد سے حراست میں لیے گئے 18 کمبوڈین فوجیوں کو رہا کر دیا۔ نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے ہفتے کے آخر میں سرحدی تنازع ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ واضح رہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان جنگ بندی ہفتے کی دوپہر سے نافذ ہوئی تھی اور یوں 20روزہ لڑائی ختم ہو گئی جس میں کم از کم 101 افراد ہلاک اور دونوں طرف سے 5لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اپنے ایک انٹرویو میں آلن کروز کا کہنا تھا کہ میری رائے اور بہت سے ماہرین کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے مداخلت کی، کیونکہ یہ رژیم ہر چیز خصوصاً میزائلوں اور دفاعی نظام کی شدید کمی کا شکار تھی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن (یونیفل) کے سابق رکن "آلن کروز"نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی فتوحات كا سب سے پہلا مظہر ہم نے مارچ 2024ء میں بیجنگ میں دیكھا، جب ایران اور سعودی عرب نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ یہ نہایت اہم واقعہ...
    برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، چھٹیوں پر برازیل میں تھے جب انہوں نے سینتھ پاولو کے ایک اسپتال میں اپنی ٹانگ کے معمول کے معائنہ کے لیے وزٹ کیا۔ معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے دل کی پمپنگ صلاحیت کو متاثر کرنے والا خون کا جمنہ دریافت کیا، جس کے بعد فوری سرجری کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ہارٹ اٹیک کیوں ہوا؟ اداکارہ صبا قمر نے اپنی...
    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ازبک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے بدھ کے روز ازبکستان کے سفیر علیشر توختائف کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ملک ازبکستان کیساتھ تعلقات کو انتہائی قدر اور عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ازبک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ثقافتی، سماجی اور مذہبی لحاظ سے اکثر چیزیں...
    پنجاب حکومت نے صوبے کے 2 اہم قدرتی خطوں، سالٹ رینج اور کوہِ سلیمان میں جنگلی حیات کے تحفظ، قدرتی مساکن کی بحالی اور ماحول دوست سیاحت کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے 2 جامع منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان منصوبوں کا دائرہ کار چکوال، جہلم، اٹک، میانوالی اور کوہِ سلیمان کے وسیع پہاڑی علاقوں تک پھیلا ہوا ہے، جہاں بگڑتے ہوئے ماحولیاتی نظام اور جنگلی حیات کے سکڑتے مساکن کو پہلی مرتبہ ایک مربوط اور سائنسی حکمت عملی کے تحت بحال کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: پرندوں کا انوکھا ملاپ: ماحولیاتی تبدیلی سے مخلوط نسل بچے پیدا ہونے لگے؟ پہلا منصوبہ }پنجاب وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ہیبی ٹیٹ ریسٹوریشن پروگرام فار کمیونٹی بیسڈ...
    لاہور: زمینوں کے ریکارڈ میں غیر قانونی اور جعلی انتقالات روکنے اور زمینوں کے تنازعات اور فراڈ کے خاتمے سے متعلق پنجاب حکومت نے زبانی لین دین پر زمین کی فرد یا انتقال پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب کا بڑا فیصلہ ہے جو کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، اب زمین کا انتقال صرف رجسٹرڈ دستاویز پر ہی ہوگا۔ اس حوالے سے بورڈ آف ریونیو پنجاب نے واضح اورسخت ہدایات پر پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعات 13(2)، 16(2)، 17 اور 42-A کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں اب زبانی لین دین، بیان یا دعوے پر کوئی موٹیشن درج یا منظور نہیں ہوگی، وراثت کے کیسز...
    اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، کیونکہ عوام انکے ساتھ نہیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ عوام الناس تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کلین سوئپ کریگی۔ انہوں نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور حکومتی اراکین کیجانب سے سکیورٹی خدشات، سرد موسم اور بلدیاتی نظام کی مدت کے قلت کے موقف کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔ متعلقہ فائیلیںارباب لیاقت علی ہزارہ پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ سٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ وہ اس سے قبل مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے  میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے  قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ  ملزم کی درخواست پر میڈیکل کروایا گیا  ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہم بائیک پر جارہے تھے کہ دوسرے فریق نے ہم پر فائرنگ کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ کراس فائرنگ کا معاملہ...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا (کلائمیٹ ریزیلینس) کا فروغ ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ اور 124 ملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ پر دستخط ہوئے اور معاہدوں پر سیکریٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے دستخط کیے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) رواں سال صوبے کے کل غیر ترقیاتی بجٹ کا 24 فیصد تعلیم مختص کیا گیا۔حکومتی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے اسکالرشپ دیے اور 40 ہزار سے زاید لیپ ٹاپ تقسیم کیے، رواں برس 148 ارب کا بجٹ تعلیم کے لیے مختص ہوا، یہ بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 135 فیصد زیادہ تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جامعات کے طلبہ کے لیے 15 ارب کی اسکالرشپ رکھی گئیں ، سرکاری اسکولوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے 40 ارب روپے مختص کیے گئے، ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی کے لیے 2 لاکھ اساتذہ اور طلبہ کو گوگل سرٹیفیکیشن کے مرحلے سے گزارا گیا۔اسی طرح انرولمنٹ 11 لاکھ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-12 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر اسپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلیٰ کے پی کو پیدل داخلے سے روک کر گاڑی میں واپس بھیج دیا گیا، وفد کی تذلیل سے بین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-8 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے 2 اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا (کلائمیٹ ریزیلینس) کا فروغ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ اور 124 ملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ پر دستخط ہوئے اور معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے دستخط کیے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-5 راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرسکتے تو مذاکرات کی کیا وقعت ہے، عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات میں بیٹھنا اس جبر کو تسلیم کرنا ہے، ملاقات کا حق چھیننے اور بنیادی انسانی حقوق سلب کرکے مذاکرات میں ہمیں کوئی خلوص نظر نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کے ایجنڈے میں اور اچکزئی کے ایجنڈے میں کوئی فرق نہیں، مذاکرات کیلیے بھیک کا لفظ غلط ہے، میں نے بیرسٹر گوہر کی گفتگو نہیں سنی ہم کوئی بھیک نہیں مانگیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کا بھی یہی موقف ہے کہ بانی کیساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ کی نئی انتظامی حکومت سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ حماس خود کو غیر مسلح کرنے کے وعدے پر جلد عمل کرے گی۔ امریکی صدر نے متنبہ کیا کہ حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے بہت تھوڑا وقت دیا جائے گا اگر اس نے یہ نہیں کیا تو اس کی بھاری قیمت ادا کرنے اور جہنم جیسے انجام کے لیے تیار رہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ حماس نے ابتدائی مرحلے میں ہتھیار ڈالنے پر رضامندی ظاہر کی تھی، تاہم حماس اس کی تردید کرتی آئی ہے۔ حماس کا...
    سہیل آفریدی کا دورہ لاہور، سپیکر کے پی کا سپیکر پنجاب اسمبلی کوخط، احتجاج ریکارڈ کرایا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلی کے پی کو پیدل داخلے سے...
    چین نے بچوں کے تحفظ اور مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اے آئی کمپنیوں کے خلاف سخت نئے قوانین متعارف کرانے کی تجاویز مرتب کرلیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہر معاملے میں مصنوعی ذہانت سے رجوع انسان کی ذہنی صلاحیت کس طرح متاثر کرتا ہے؟ بی بی سی کے مطابق مجوزہ قواعد کے تحت چیٹ بوٹس کو ایسا مواد فراہم کرنے سے روکا جائے گا جو بچوں کے لیے نقصان دہ ہو یا تشدد کی طرف مائل کرے۔ چینی حکام کے مطابق اے آئی تیار کرنے والی کمپنیوں کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے ماڈلز جوا یا دیگر نقصان دہ سرگرمیوں کو فروغ دینے والا مواد تیار نہ کریں۔ یہ اعلان ایسے وقت...
    مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی برقرار جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع محکمہ موسمیات کے مطابق چمن میں 15 ملی میٹر، جیوانی میں 13 ملی میٹر، کوئٹہ کے علاقے سمونگلی میں 7 ملی میٹر، کوئٹہ کے شہری علاقوں میں 6 ملی میٹر، اورماڑہ میں 3 ملی میٹر، پشین میں 2.5 ملی میٹر، پنجگور میں 2 ملی میٹر، دالبندین میں 1.3 ملی میٹر، قلات میں 1.0 ملی میٹر جبکہ گوادر میں 0.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ادھر ضلع قلعہ عبداللہ، کان مہترزئی، توبہ...
    حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں، جن کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے ترجمان اقتصادی امور نے بتایا کہ ان منصوبوں میں 180.5 ملین ڈالر کا سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ اور 124 ملین ڈالر کا پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان کی صرف 20 فیصد آبادی کو صاف پانی نصیب، ایشیائی ترقیاتی بینک معاہدوں پر سیکریٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے دستخط کیے، جبکہ سندھ اور پنجاب حکومت کے نمائندوں نے متعلقہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے دستخط کیے۔ سندھ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews شہباز شریف عمران خان وزیراعظم پاکستان وی نیوز
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کیجانب سے جاری احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انکے جائز مطالبات منظور کئے جائیں۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 47 سے قائم ہونیوالی جعلی حکومت کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ اسمبلی میں جعلی نمائندوں کو بھیجنے کے ثمرات اب سامنے آنے لگے ہیں کہ سرکاری ملازمین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری احتجاج میں اسمبلی کا کوئی بھی نام نہاد نمائندہ نہیں آیا۔ یوں لگ رہا ہے کہ فارم 47...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کیا گیا۔ خط میں سابق قائد اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواءمقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی طور پر ضروری ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بطور فریق شامل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیمی بہتری کے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔سال 2025 میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی تعلیم کے شعبے میں اصلاحات پر بھرپور توجہ دی گئی۔ ان کے مطابق تعلیمی اداروں میں 20 لاکھ گھوسٹ انرولمنٹ کا خاتمہ کیا گیا جبکہ 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے ذریعے اساتذہ کی کمی پر قابو پایا گیا۔رانا سکندر حیات نے بتایا کہ نصاب میں جامع اصلاحات کی گئیں، امتحانی نظام میں بہتری لائی گئی اور...
     لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے نابینا قلی کے بیٹے کو پاکستان ریلوے میں ملازمت دینے کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق وزیر ریلوے نے جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر نابینا قلی کی وائرل ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔نابینا قلی اکبر علی جمالی برسوں سے کمسن بیٹی کے سہارے مسافروں کا سامان اٹھاتے رہے۔ وزیر ریلوے نے اکبر علی جمالی کی اپیل منظور کر لی اور بیٹے کو پاکستان ریلوے میں ملازمت دینے کا اعلان کیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے اکبر علی جمالی سے وزارت میں ملاقات بھی کریں گے۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے نابینا قلی کے ممکن علاج کے لیے مالی معاونت کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست محنت کش...
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات اور بہتری کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح 2025 میں بھی صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے۔ ان میں 20 لاکھ گھوسٹ انرولمنٹ ختم کرنا، 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے ذریعے ٹیچر شارٹیج پر قابو پانا، سلیبس ریفارمز، امتحانی اصلاحات، اور بورڈز کو ای-مارکنگ پر منتقل کرنا شامل ہیں۔ رانا سکندر حیات نے مزید بتایا کہ پنجاب حکومت نے ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن (ECE) پر خصوصی توجہ...
    حکومت نے ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس کے حوالے سے بڑھتے ہوئے فراڈ کے خطرات کے پیش نظر سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت کو فروغ دینے اور سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیٹی پراپرٹی فائلیں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت اور عملی طریقہ کار کا جامع جائزہ لے گی۔ اس میں فراڈ، ٹیکس چوری اور دیگر قانونی مسائل کا بھی جائزہ شامل ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون...
    پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر کی اسامی پہلے ہی مشتہر کی جا چکی ہے، ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں دی جا رہی ہے، نئے ڈائریکٹر کی میرٹ پر جلد تقرری کی جائے گی۔ مزید پڑھیں پشاور؛ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے اسپتال کے ڈائریکٹر کی مدت ملازمت...
    پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو تسلیم نہیں کرتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان صومالیہ کی علاقائی سالمیت کا مکمل حامی ہے اور اس کے حقوق کی حمایت عالمی قوانین کے تحت کرتا رہے گا۔ عثمان جدون نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو غزہ سے دربدر کرکے صومالی لینڈ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کا مقصد خطے میں مزید پیچیدگیاں پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا...
    خط میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام سرکاری ملازمین کو کسی سیاسی مہم میں حصہ لینے سے روکا جائے۔کیونکہ انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی سرکاری حیثیت کا استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ تعلیم پشاور نے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے ڈی ای اوز کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں بتایا گیا کہ سرکاری ملازمین خود کو سیاسی سرگرمیوں میں شامل کر رہے ہیں۔ ملازمین مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سیاسی وابستگیوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام سرکاری ملازمین کو کسی سیاسی مہم میں حصہ لینے سے روکا جائے۔کیونکہ انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-3 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) ضلع ملیر کا ایک اہم تنظیمی اجلاس فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع ملیر کے تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آپسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر فنکشنل لیگ کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات محنت کریں اور پیر صاحب پگارا کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔ انہوں نے کہا کہ وسائل سے مالا مال ضلع ملیر آج کراچی کا سب سے زیادہ پسماندہ ضلع بن...
    ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔  ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف سے متعلق زیر التوا مقدمات کی معلومات کیلئے یہ چوتھا خط ہے۔ پہلے خطوط 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19دسمبر 2025 کو ارسال کیے گئے تھے۔  ترجمان کا کہنا تھا کہ خط میں سابق قائد حزب اختلاف پر مقدمات کی موجودہ صورتحال بتانے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائد حزب اختلاف کی تقرری کیلئے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی ضرورت ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بطور فریق شامل ہے، مطلوبہ معلومات ملنے پر قائدحزب اختلاف کے تقرر کا عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نوجوان صارفین کو دوبارہ اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرنو غور کر رہی ہے۔ کمپنی کے اندرونی جائزوں کے مطابق حالیہ برسوں میں نوجوانوں کی دلچسپی میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک میں، جہاں ٹک ٹاک اور یوٹیوب تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔میٹا نے نوجوان صارفین کی واپسی کو اپنی اعلیٰ ترجیحات میں شامل کر لیا ہے، اس مقصد کے لیے پلیٹ فارم کے الگورتھم میں تبدیلی، نوجوانوں کے لیے مخصوص فیچرز میں بہتری، اور کانٹینٹ کریئیٹرز کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ انسٹاگرام دوبارہ نوجوان نسل کے لیے پرکشش اور محفوظ بن سکے۔یہ...
    ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران نامناسب رویہ پر احتجاجی مراسلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردیا۔  احتجاجی مراسلے میں کہا گیا کہ  جس انداز میں میرے دورہ کے دوران معاملات کو ڈیل کیاگیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر سب کیاگیا جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اوربین الصوبائی عزت کو خراب کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 40 ملین لوگوں کے نمائندہ کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا لیکن جو کچھ میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور ایک عوامی نمائندہ کے شایان شان نہ تھا، مارکیٹیں اور عوامی مقامات کی بندش کرتے ہوئے لاہور کے باسیوں کو تکلیف دی گئی,وٹروے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارت میں 20روپے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کی راجدھانی شہر دہلی میں پیش آیا۔ جہاں صرف 20 روپے نے ہنستا بستا گھر اجاڑ کر رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیوی کے 20 روپے مانگنے پر شوہر اتنا برہم ہوا کہ اس کو چھت پر لے جا کر قتل کر دیا اور پھر خود ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ خاتون کی شناخت مہندر کور (45 سال) اور کلونت سنگھ (48 سال) کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیس روپے مانگنے پر میاں بیوی کے درمیان تنازع اتنا بڑھا کہ کلونت نے مہندر کور کو چھت پر لے...
    کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے ذریعے کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی بطورچیف آف بگٹی دستاربندی کردی گئی۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں پہلے بھی عوام کی خدمت کر رہا تھا، اب مزید کوشش کروں گا، بگٹی قبائل کے 300بچوں کیلئےہاسٹل کی عمارت تعمیر کی جا رہی ہے، بگٹی قبائل کے بچوں کوتعلیم دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گمراہ ہونے والوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ کہا بلوچ عوام کو لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا۔ بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں۔ ہتھیار ڈالیں ورنہ ریاست کو اپنی...
    وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے کہا کہ معدنی وسائل کے حصول کیلئے مقامی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ لازمی ہے تاکہ مقامی کمیونٹی مکمل تعاون کرنے کیلئے آمدہ ہو سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ معدنیات، انڈسٹریز اور کامرس کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں بے پناہ قدرتی معدنیات کے وسائل موجود ہیں، لیکن ان معدنیات کا تفصیلی جیالوجیکل سروے اور میپ موجود نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے حقیقی معدنی ذخائر تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت گلگت بلتستان، وفاقی حکومت کے تعاون کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے تاکہ...
    پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ذہنی اور اخلاقی پستی کا شکار ہے، قومی یکجہتی کے وقت نفرت آمیز رویّے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں، کے پی حکومت اس رویے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب میں انہوں نے تین روزہ دورہ لاہور کے دوران پنجاب حکومت کے رویّے پر سخت تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت کا رویّہ غیر جمہوری اور قابلِ مذمت ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے کابینہ اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا،  ایک صوبے کے وزیراعلی کے لیے مسلسل راستے بند کیے گئے اور بازاروں کو زبردستی بند کروایا گیا، پنجاب پولیس کی جانب سے موٹروے پر ریسٹ ایریاز بھی بند کروائے...
    قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا، اس قافلے اور مرکزی میلاد میں ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ولادت حضرت علی علیہ السلام کے سلسلے میں تمام پروگراموں کو آخری شکل دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے چیف آرگنائزر اسلم سحر نے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے خصوصی ملاقات کی اور جشن مولود کعبہ کے انتظامات اور ایجنڈے کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ علاوہ ازیں قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا،...
    —فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے کو چھلانگیں قرار دینا اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سیاسی گھبراہٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر جیسے عہدے پر براجمان شخص شریف خاندان کی ذاتی ملازم بننے کی بجائے اسپیکر کا کردار ادا کریں، پی ٹی آئی کے جعلی کیسز پر بات کرنے سے پہلے شریف خاندان کی تاریخ پر نظر ڈالیں۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے کو چھلانگیں قرار دینا سپیکر پنجاب اسمبلی کی سیاسی گھبراہٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر جیسے عہدے پر براجمان شخص شریف خاندان کی ذاتی ملازم بننے کی بجائے سپیکر کا کردار ادا کریں، پی ٹی آئی کے جعلی کیسز پر بات کرنے سے پہلے شریف خاندان کی تاریخ پر نظر ڈالیں۔ ...
    کراچی (کامرس رپورٹر) تبلیغی جماعت کے تحت چار روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ مولانا ضیاءالحق نے بیان کیا اوراور اختتامی دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی۔علمائے کرام نے بیان اور دعا میں کہا کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان کو شاد وآباد رکھے۔ ملک کے مسائل کو حل فرمائے۔ معاشی وتمام پریشانیوں کا حل دین اسلام نے دیا ہے۔ اس پر عمل کریں۔موت سے قبل اس کی تیاری کریں۔اسلام امن کا درس دیتا ہے۔نمازوں کا اہتمام کریں۔اپنی زندگی کو دین کے مطابق گزاریں۔گناہوں کی معافی مانگیں۔تمام لوگوں کے حقوق کا خیال کریں۔تبلیغ کی دعوت دیں۔
    منگلور تھانہ کی حدود میں واقع چم سنگوٹہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور ان دنوں چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، جبکہ ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  
    رواں سال بھی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، مگر کراچی میں گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی وفاقی یا صوبائی حکومت کی نگرانی میں شروع کیا گیا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔ کئی منصوبے ایسے ہیں جو آٹھ سال قبل شروع کیے گئے تھے اور آج بھی ادھورے پڑے ہیں، بعض میں آدھا کام ہو سکا، کچھ منصوبے جزوی تعمیر کے بعد روک دیے گئے، جبکہ چند منصوبوں پر کام تو جاری ہے مگر ان کے اہم اجزا پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث عوام تک ان کے فوائد پہنچنے پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ کراچی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ پانی کا بحران ہے، جو کئی برسوں سے حل طلب...
    اٹلی کے انسدادِ دہشت گردی یونٹ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو مبینہ طور پر فلاحی اداروں کے ذریعے مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی شہر جینووا کے پراسیکیوٹرز نے اپنے بیان میں کہا کہ گرفتار افراد پر فلسطینی گروہ کو رقوم منتقل کرنے کا الزام ہے، جسے اسرائیل کے ساتھ ساتھ اٹلی اور امریکا بھی دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق مشتبہ افراد نے گزشتہ دو برسوں کے دوران انسانی ہمدردی کی آڑ میں جمع کی گئی تقریباً 8.2 ملین ڈالر کی رقم حماس سے منسلک اداروں تک پہنچائی، جبکہ کارروائی کے دوران 8 ملین یورو سے زائد مالیت...
    سوات: منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جان بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Tagsپاکستان
    پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سوات کے منگلور تھانہ کی حدود چم سنگوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ پولیس کا جوان حماد علی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والا اہلکار ضلع دیر میں تعینات تھا اور چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حماد علی کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلہٹ (صباح نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے راج شاہی واریئرز اور ڈھاکا کیپیٹلز کے درمیان کھیلے گئے میچ سے کچھ دیر قبل ڈھاکہ کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے 59 سالہ اسسٹنٹ بولنگ کوچ محبوب علی ذکی میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کراتے ہوئے اچانک چکرا کر گر پڑے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث جانبر نہ ہو سکے۔ 1966ء کو پیدا ہونے والے محبوب علی ذکی بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے اسپیشل بولنگ کوچ تھے۔ وہ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے گیم ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ میں بطور پیس بولنگ کوچ...
     پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی طرف سے بدزبانی پر افسوس ہے، ہم نے ان کے برے رویوں کو تحمل سے برداشت کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز مخالفین کی بے جا تنقید کی پرواہ کیے بغیر پنجاب کے عوام کی فلاح کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہمارے مہمان ہیں، تاہم پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران ان کے رویوں اور الفاظ کے چناؤ پر فقط افسوس کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزراء کی زبان چیک کریں، انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا مذمتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، صومالیہ کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے والا کوئی اقدام قبول نہیں، اسرائیلی اقدام افریقہ کے ہارن اور بحیرہ احمر کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان، فلسطین،...
    لاہور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے سہیل آفریدی کو لاہور سے واپس جانے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اس سے آمرانہ سوچ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے حکمران جان لیں سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ شروع ہوچکی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے عظمیٰ بخاری کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب چھوڑنے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ بخاری کا بیان غیر جمہوری اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، حکومت پنجاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ...
    کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ سید مراد علی شاہ نے ڈیموکریٹک پینل کے صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشاد کھوکھر، سیکریٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروقی اور خازن عمران ایوب کو خصوصی طور پر مبارکباد دی۔...
    فلم  دریشیم 3 سے آخری لمحات میں علیحدگی اختیار کرنے پر اداکار اکشے کھنہ تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جس پر فلم کے پروڈیوسر نے انہیں ’غیر پیشہ ور‘ اور ’زہریلے رویے‘ کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ تاہم اس معاملے پر اداکار ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کی کھل کر حمایت کی ہے اور ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارشد وارثی اور اکشے کھنہ ماضی میں ہلچل (2004) اور شارٹ کٹ (2009) میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے اکشے کھنہ کے بارے میں کہا کہ اکشے بہت سنجیدہ انسان ہیں۔ وہ ہمیشہ سے شاندار اداکار رہے ہیں۔ وہ اپنی ہی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں،...
    پاکستان وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سخت مذمت کرتا ہے۔ پاکستان اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے خطے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔پاکستان وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سخت مذمت کرتا ہے۔ پاکستان اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے خطے صومالی...
    ویب ڈیسک: پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اقدام صومالیہ کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بیان میں کہا کہ ایسی غیر قانونی اور اشتعال انگیز کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور نہ صرف صومالیہ کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالتی ہیں بلکہ پورے خطے کے امن پر بھی اثر ڈال سکتی ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس اقدام کو مسترد کرے اور اسرائیل کو خطے میں امن و استحکام کی کوششوں...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صحافتی اتحاد اور جمہوری شعور کی عکاس ہے۔ سید مراد علی شاہ نے ڈیموکریٹک پینل کے صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشاد کھوکھر، سیکریٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروقی اور خازن عمران ایوب کو خصوصی طور پر مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ گورننگ باڈی کے نو منتخب ارکان عبدالجبار ناصر، اختر سومرو، شیم، فریال عارف، جاوید صبا، فریس عالم اور جاوید مہر کو بھی وزیراعلیٰ سندھ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    صومالیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے صومالی لینڈ کو خود مختار تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ملک کی خودمختاری اور علاقائی وحدت کے لیے براہِ راست خطرہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صومالیہ کی وزارتِ خارجہ نے تمام ممالک اور بین الاقوامی شراکت داروں سے بین الاقوامی قانون کا احترام کرنے، عدم مداخلت اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کی پاسداری کرنے کی اپیل کی ہے۔ صومالی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی بھی غیر ملکی فوجی اڈوں یا انتظامات کی اجازت نہیں دے گا جو ملک کو پراکسی جنگوں میں دھکیلیں یا خطے میں دشمنانہ سرگرمیوں کو فروغ دیں۔ وزارت نے اسرائیل...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں صرف قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی بھی کوشش میں شریک نہیں ہوگا۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کا حالیہ دورۂ پاکستان انتہائی کامیاب رہا اور صدر یو اے ای اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت اور تعمیری رہی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ ڈپازٹس کے ذریعے پاکستان کی مالی معاونت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات جنوری میں 2 ارب ڈالر کے رول اوور کے لیے بھی...
    فائل فوٹو  کراچی میں سکھن پولیس پر طالب علم کے مبینہ شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے سنگین الزامات سامنے آنے پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔شاہ لطیف ٹاؤن کے رہائشی متاثرہ طالبعلم حسنین نے الزام لگایا ہے کہ سکھن پولیس کی تین موبائلیں رات گئے اس کے گھر آئیں اور اسے تھانے لے جایا گیا، جہاں 10 لاکھ اور پھر 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔ کراچی: مبینہ جعلی پولیس اہلکاروں نے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی چھین لیملزمان نے خود کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا اہل کار بتایا اور گاڑی کے مالک کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔ حسنین کے مطابق اہلکاروں نے 50 ہزار روپے...
    آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے موجودہ بولنگ اٹیک کو ملکی تاریخ کا سب سے بہترین قرار دے دیا۔ بریٹ لی نے کہا کہ پیٹ کمنز کی زیرقیادت موجود گروپ نے 2000 کی دہائی کے سنہری دور کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ان کے مطابق کمنز، مچل اسٹارک، ناتھن لائن اور جوش ہیزل ووڈ پر مشتمل اٹیک اعداد و شمار اور کارکردگی کے اعتبار سے بے مثال ہے۔ چاروں بولرز مجموعی طور پر 389 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں اور 1586 وکٹیں نام رکھتے ہیں، اس میں تین بولرز 300 سے زائد ٹیسٹ وکٹیں بھی مکمل کرچکے ہیں۔ ہیزل ووڈ 295 وکٹوں کے ساتھ سنگ میل کے قریب ہیں، جن 35 ٹیسٹ میچز میں یہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام انہیں موصول ہو چکا ہے، اور وہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا پیغام مجھے مل چکا ہے، ’آزادی یا موت‘، اب ہم ہم حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ مزید پڑھیں: کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ: عمران خان کا پیغام آ چکا، اب آزادی یا موت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ روز کوہاٹ میں جلسے سے پُرجوش خطاب میں انہوں نے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عمران خان کا جیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
    اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو سے این ایف سی ایوارڈ میں گنجائش نہیں دی جا سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو...
    ایف آئی اے امیگریشن نے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے یہ کارروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر سرانجام دی جہاں پرتگال جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ منزہ شہزادی اور حسنین خالد نامی مسافر فلائٹ نمبر۔ TK745 کے ذریعے پرتگال جا رہے تھے۔ مسافروں کا تعلق گجرانوالہ سے ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر  پرتگال کے جعلی سٹڈی ویزے چسپاں تھے۔ ابتدائی تفتش کے مطابق مسافروں نے جعلی سٹڈی ویزے اقبال نامی ایجنٹ سے حاصل کئے۔ مسافروں نے فی کس 35 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزے حاصل کیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں کو...
    پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔ داؤد خیل:ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پولیس کا شادی فنکشن پہ چھاپہ سنگر رحمان علی گرفتار ! خلاف ورزی پر ایسی کاروائی ضرور ہوگی براہ کرم قانون کااحترام...
    حکومت آزاد کشمیر نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کے ٹیرف پر عائد تمام سخت شرائط ختم کر دی ہیں۔ اس فیصلے سے صارفین کو مالی ریلیف حاصل ہوگا اور تعلیمی و کمرشل صارفین دونوں کے لیے نئی آسان شرائط نافذ کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:قوت گویائی اور سماعت سے محروم آزاد کشمیر کا باہمت اخبار فروش حکومت آزاد کشمیر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق بجلی کے ٹیرف پر تمام سخت شرائط ختم کر دی ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق تمام اسکولوں اور کالجوں کے لیے 1 سے 1000 یونٹ تک بجلی کا ٹیرف 15 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ 1000 یونٹ سے زائد استعمال پر...
    معروف اداکارہ صبا فیصل نے ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اپنی باتیں کرتے ہوئے بہوؤں کے لیے اہم مشورے دیے، جس پر فضا علی اور مامیا شجافر نے تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اداکارہ صبا فیصل نے انڈین کمرشل کرنے سے انکار کیوں کیا؟ صبا فیصل نے کہا کہ ساس کو چاہیے کہ بہو کے کپڑے اپنی مرضی سے نہ چننے دے بلکہ اپنی پسند کے مطابق کپڑے خریدے جائیں۔ ان کے مطابق اگر پہلے دن سے لڑکی کو اپنی پسند کی اجازت دے دی جائے تو یہ غلط انتخاب کی بنیاد بن سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خوش رہنے کے لیے ساس کے گھر میں بہو کو ’بند کان اور بند منہ‘ ہونا چاہیے تاکہ وہ باآسانی...
    پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی جبکہ دو نشستوں پر حامد خان گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور ایک نشست پر رزلٹ آنا باقی ہے۔ حامد گروپ کے سلمان اکرم راجا اور شفقت چوہان ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی،...