2026-07-24@14:05:18 GMT
تلاش کی گنتی: 5535
«سلیم کوثر کے»:
(نئی خبر)
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کر دیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بحرین کے دورے پر موجود صدر آصف علی زرداری کی قصر القضیبیہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو ں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق ہوا۔ پاکستان اور بحرین کے برادرانہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ صدر مملکت کو اعلیٰ ترین اعزاز دونوں برادر ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ صدر مملکت اور بحرین کے شاہ حمد بن عسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ون...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا، عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق وکیل سے استفسار کیا، وکیل نے پریکٹس ایند پروسیجر رولزکی تفصیلات سے متعلق اظہار لاعلمی کیا۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پریکٹس ایند پروسیجر رولز حاصل کرنے کے لیے درخواست دے رہے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے...
سپریم کورٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 3 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس جمال خان مندوخیل نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے مقدمے میں ثبوتوں اور تحقیقات کے معیار پر تفصیلی گفتگو کی اور مقدمے میں لڑکی اور ملزم کے مؤقف دونوں پر غور کیا۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں 2 سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 5 ملزمان گرفتار سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جتنا سنگین الزام ہو، اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ تحقیقات میں لڑکی کے ملزم کے گھر رہنے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ملزم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم...
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کی 2014 تین اضلاع میں تقسیم کو انتظامی غلطی قرار دیدیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی نے تینوں اضلاع اپر کوہستان،لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا، تینوں اضلاع کی انتظامی و قانونی صورتحال جانچنے کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی تجویز ہے۔ اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ ماضی میں غلط فیصلے کردئے گئے ایسے ضلعے بنائے گئے جنکی ضرورت نہیں ہے، آج تک بہت سے ایسے اضلاع ہیں جہاں پر ڈیپارٹمنٹس اسٹیبلش نہیں کئے گئے، اداروں کے دفاتر نہیں تو سوچ کا مقام ہے یہ اضلاع کیوں بنائے گئے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا کہ کسی ضلع کے انفراسٹرکچر بنانے پر جو پیسے لگائیں جائیں،وہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ استعفیٰ کے بعد دوبارہ لیگل پریکٹس شروع کر دی ہے، میرا کام اب بین الاقوامی اور گھریلو ثالثی اور سٹریٹجک قانونی مشاورت پر توجہ مرکوز کرنا ہے، فی الحال لمز میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ 2026 میں یلے لاء سکول اور 2027 میں پینسلوانیا کیری لاء سکول میں تدریسی ذمہ داریاں سنبھالوں گا تاہم بطور ثالث اور میڈی ایٹر تقرری کے لیے دستیاب ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ...
ویب ڈیسک :حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کے نتیجے میں کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد کراس سبسڈی میں 123ارب روپے کی کمی لائی گئی ہے، کراس سبسڈی کا حجم 225 ارب روپے سے کم کرکے 102 ارب روپے اور فی یونٹ سبسڈی کا بوجھ 8.9 روپے کم کرکے 4.02 روپے تک لایا گیا ہے اور اسی طرح صنعتی نرخ 62.99 روپے بشمول ٹیکس سے کم ہوکر 46.31 روپے پر آگئے ہیں۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے اس حوالے سے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت اہم اقدام سا منے آ گیا، چائلڈ لیبر کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے والدین کی مالی معاونت کی جائے گی، بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر والدین کو مشروط کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ والدین کی مالی معاونت کے بعد بچوں کو تعلیم اور تربیت فراہم کی جائے گی، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے ٹاسک کمیٹیاں قائم کی جائیں گی اور اِس کے لیے جامع پلان تیار کیا جائے گا، پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے موجودہ قانون میں ترامیم کے لیے سفارشات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی...
وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا...
گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جبکہ 26 جنوری تک مسائل حل نہ ہونے پر اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز...
حکومت کی تبدیلی کے آثار نظر نہیں آ رہے، عمران خان مشکل سے نکلنے کے لیے حکمت عملی بنائیں، مجیب الرحمان شامی
سینیئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ برسوں کی خراب چیزیں ایک دن میں درست ہوجائیں، وزیراعظم سمیت حکومت کے تبدیل ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے، ’ونڈر بوائے‘ کو جس نے تخلیق کیا ہے وہی بتائیں گے کہ وہ کون ہے۔ ’وی نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کو اچھے انداز میں چلا رہی ہیں، بہترین کام کررہی ہیں اور لوگوں کی خدمت میں لگی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت سپر اسپیڈ سے نکل کر ’ونڈر بوائے‘ کی تلاش میں مصروف ہے، بیرسٹر گوہر ’شہہاز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ان کی وجہ شہرت بھی یہی...
لاہور: پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مشروط ماہانہ وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر ان کے والدین کو مشروط کیش سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق مالی معاونت کی فراہمی کے بعد بچوں کو تعلیم اور فنی تربیت دینے کے انتظامات کیے جائیں گے۔چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے خصوصی ٹاسک کمیٹیاں قائم کی جائیں گی۔ جبکہ اس حوالے سے ایک جامع اور مؤثر پلان ترتیب دیا جائے گا۔ حکومت نے چائلڈ لیبر سے متعلق موجودہ قوانین میں ترامیم کے لیے بھی سفارشات طلب کر لیں تاکہ قانون کو مزید...
فرانس نے آئندہ ماہ گرین لینڈ میں اپنا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی طرف سے گرین لینڈ پر ممکنہ قبضے کیخلاف امریکی سینیٹ میں بل پیش فرانسیسی حکومت کے مطابق یہ اقدام نیم خودمختار جزیرے کی اس خواہش کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ ڈنمارک اور یورپی یونین کا حصہ برقرار رہے اور یہ امریکا کے لیے ایک واضح سیاسی پیغام بھی ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نویل بارو نے بدھ کے روز نشریاتی ادارے آر ٹی ایل کو بتایا کہ گرین لینڈ میں قونصل خانے کا افتتاح 6 فروری کو کیا جائے گا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نویل بارو۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے اپنا پیغام سندھ کے گلی محلوں تک پہنچانے کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو ذمہ داری سونپی تھی، اسی مقصد کے تحت سہیل آفریدی سندھ آئے تاکہ عمران خان کا پیغام براہِ راست سندھ کی عوام تک پہنچایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاس کراچی میں تفصیلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں اور سیاستدانوں کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اور اگر کسی موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے میڈیا کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تو پارٹی اس پر معذرت خواہ ہے، کیونکہ میڈیا معاشرے کا...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مطالبات مذاکرات سے منوائے جاتے ہیں، ریاست مخالف بیانات سے نہیں۔ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ یہ مانتے ہیں کہ وفاق نے صوبے کو سو فیصد حصہ نہیں دیا لیکن جو دیا ہے وہ کہاں لگایا؟ ضم اضلاع میں ایک تھانا بھی بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کے اعلیٰ عہدیدار کا رد عمل سامنے آگیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا قاتل قرار دیدیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کا یہ بیان امریکی صدر کے پیغام کے بعد سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر نے ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر اُکساتے ہوئے کہا تھا کہ ایرانی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیں، امریکی مدد جلد پہنچنے والی ہے۔ ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو قاتلوں کے نام محفوظ کرنےکا بھی کہا تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (سندھ ہائی کورٹ) کا اجلاس سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کا مستقل تقرر، آئینی بینچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اپنے کل ارکان کی اکثریت سے متعلقہ ڈیٹا فارمز، کردار و پس منظر (Antecedents) اور دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد سندھ ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی سفارش کی۔ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ ،جسٹس ریاضت علی سحر،جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی کاوش سے پنجاب کے کاشتکاروں کو وفاقی حکومت نے متبادل راستوں سے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے آلو اور کینو کی ایکسپورٹ میں آسانی کے لئے وفاق سے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل کرنے کی درخواست کی تھی۔ ڈپٹی وزیراعظم کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے متعلقہ وزاتوں اور سٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دینے کی استدعا کی۔ پنجاب حکومت نے آلو اور کینو کی ایکسپورٹ کے لئے نئی منڈیوں کی تلاش اور ایکسپورٹ اخراجات کمی لانے کے لئے عملی اقدامات کی اپیل کی تھی۔ رواں سال پنجاب میں آلو کی 12ملین ٹن اور کینو کی 4ملین ٹن پیداوار متوقع ہے۔...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی سفارش کی۔ ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ادا، جسٹس محمد عثمان علی ہادی، جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز جسٹس خالد حسین شاہانی اور جسٹس سید...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے خیبر پی کے اسمبلی کو اپنے وزیراعلیٰ کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہئے۔ ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے پوچھیں جب وفاق نے اجلاس بلائے تو شرکت کیوں نہیں۔ وزیراعظم یا وزیر داخلہ یا حکام کی جانب سے بریفنگ ہوئی تو وزیراعلیٰ اس میں کیوں نہ آتے رہے؟ ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے پوچھیں کہ ان کا رویہ اتنا غیر ذمہ دارانہ کیوں ہے؟ خیبر پی کے حکومت مسلسل سیاسی پوائنٹس سکورنگ کر رہی ہے۔ خیبر پی کے حکومت قومی بیانیے کو پس پشت ڈال کر سیاسی سوچ آگے بڑھا رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت یا پھر اسمبلی...
داہگل: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو بھی آن بورڈ لینا ضروری ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارٹی لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان ملاقاتیں نہیں ہو رہی ہیں، ہر ہفتے ملاقات کے لیے جاتے ہیں لیکن اجازت نہیں دی جاتی، ملاقاتیں نہ ہونے سے عوام میں بانی کے تئیں ہمدردیاں مزید بڑھیں گی۔ سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سہیل آفریدی نے دورہ شروع سے قبل سندھ حکومت کے رویے...
ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت، اسکے خلاف کارروائی ہونی چاہیے مگر کے پی اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی دہشت گرد جماعت ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو آن بورڈ لینے کی ضرورت ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بہت افسوس کی بات ملاقاتیں نہیں ہورہیں، ہر ہفتے ہم آتے ہیں، انتظار کرکے واپس چلے جاتے ہیں پتا نہیں ان کو کس نے پٹی پڑھائی ہے کہ ملاقات نہ کرانا اچھا عمل ہے حالانکہ ملاقاتیں ہوں گی تو حالات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فروری 2025ء سے پارٹی لیڈرشپ کی کوئی ملاقات بانی سے نہیں ہوئی عدالتوں کے احکامات پر عمل ہونا چاہیے، جتنا آپ ملنے...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کو کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں ٹیرف لاگو کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ جاری فیصلے کے مطابق بنیادی ٹیرف بھی برقرار رہے گا۔ نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا زیادہ ٹیرف 47 روپے 69 پیسے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ ماہانہ 50 یونٹ تک کےگھریلولائف لائن صارفین کےلیے ٹیرف تین روپے 95 پیسے فی یونٹ اور 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے ٹیرف 7 روپے 74 پیسے فی یونٹ پر برقرار رہے گا۔ ماہانہ 101 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کاٹیرف 10 روپے 54 پیسے اور 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 13.1...
سرینگر کے رکن پارلیمنٹ نے جموں کے علیٰحدہ ریاست کے مطالبے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی شناخت دہائیوں سے مشترکہ ہے اور یہ علاقہ بغیر لداخ کے نامکمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا کہ جموں میں انتہا پسند نے ایک تعلیمی ادارے کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے گاندربل کے کنگن علاقے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں میں ہندو برادری کے ایک چھوٹے گروہ نے میڈیکل کالج کی بندش پر مجبور کیا کیونکہ داخلہ پانے والے زیادہ تر طلباء غیر ہندو تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ ویشنو دیوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے بابرکت موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 17 جنوری کو سندھ بھر کے اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعطیل کا فیصلہ عوامی جذبات اور شبِ معراج کی مذہبی اہمیت کے پیش نظر کیا گیا ہے، تاکہ شہری اس مقدس رات کی مناسبت سے عبادات اور دیگر مذہبی سرگرمیوں میں یکسوئی کے ساتھ شرکت کر سکیں۔واضح رہے کہ شبِ معراج اسلامی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور مقدس واقعہ ہے، جس کی یاد...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے ابھی تک کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی نے آج کارکنوں کو کال دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں، تاہم پولیس نے اس تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کررکھی ہے، اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ انہیں بحریہ ٹاؤن کے فوراً بعد پولیس نے ناکے پر روک لیا ہے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن اجلاس: اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس کے لیے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری اعلامیے کے مطابق جن ججز کو مستقل کیا گیا ان میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحامد بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس ناصر احمد بھنبوڑو، جسٹس علی حیدر ادا،...
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کے دوران وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والے 8 مسافروں کو روک دیا گیا۔ مسافروں نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیاء کا وزٹ ویزا حاصل کیا۔ مسافروں میں پوجا امیت، راج کچن، عتیق خان، محمد سعد، عزیر عزیز، کرامت اللہ، عامر خان اور ذیشان خان شامل ہیں۔ مسافروں کی قیادت پوجا امیت کر رہی تھی۔ مسافر فلائٹ نمبر D7-109 کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹس اور وزٹ ویزوں پر ملائیشیاء جا رہے تھے۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے بلیسنگ انسٹیٹیوٹ، کلفٹن کراچی کے نام پر جعلی سفری دستاویزات جمع کروائیں۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے مختلف ایجنٹوں کو فی کس 4 لاکھ 95 ہزار...
راؤ دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں سے وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی برآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے کاشتکاروں کو درپیش مسائل میں کمی آنے کی توقع ہے۔ برآمدات میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب نے وفاقی حکومت سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔ اس کمیٹی میں متعلقہ وزارتوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آلو اور کینو کی برآمد کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش اور ایکسپورٹ اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا اعداد و شمار...
ایران نے داخلی امور میں بیرونی مداخلت کو مسترد کردیا، برطانوی، فرانسیسی، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں طلب
تہران: ایران نے اپنے داخلی امور میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کی ہے، ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کی گئی فیکٹ شیٹ میں حالیہ واقعات کو صرف اندرونی معاملہ قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہےاور بعض واقعات کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، سکیورٹی ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایران نے اس کے علاوہ برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا، جہاں انہیں ایرانی...
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں، بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ضروری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے جنگ نیوز سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی اسمبلی یا حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ براہِ راست فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے اِن کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کریں۔ ذرائع کے مطابق، خط تاحال کور ہیڈکوارٹر کو موصول نہیں ہوا اور امن و امان پر...
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم ،ڈی جی این سی سی آئی اے 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر ڈی جی این سی سی آئی اے کو 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے ججز کے خلاف مہم پر کارروائی نہ کرنے پر این سی سی آئی اے پراظہار برہمی کیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نےکہاکہ ہم اس معاملے کی تہہ تک جائیں گے،آئندہ ایسی کوئی پوسٹ نظر آئی تو ذمہ دار ڈی جی ہوں گے،ججز کے خلاف مہم چلانے والوں کی لسٹ تیار کی جائے۔جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہاکہ یہ...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ایک خط سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ صرف آپریشنز سے پائیدار امن ممکن نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے خط کو غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی یا صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے براہ راست اِن کیمرہ یا ادارہ جاتی بریفنگ کی...
انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے اندرونِ ملک کرائے کے ایجنٹوں کو استعمال کرنا چاہتی تھیں، تاہم ایرانی عوام نے ان سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں پر ایرانی قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا ایک اہم اور یادگار دن قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آج ہونے والی عظیم ریلیوں نے غیرملکی دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ انہوں...
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ذمہ دار وہ خود ہیں، ترجمان حکومت سندھ مصطفیٰ بلوچ
سندھ حکومت کے ترجمان مصطفیٰ بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ جو ہوا اس کے وہ خود ذمے دار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی جانب سے افغانستان کی ترجمانی قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ بلوچ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی سے متعلق صوبائی حکومت کا مقدمہ لڑتے ہوئے کہا کہ سعید غنی نے ائیرپورٹ پر نہ صرف سہیل آفریدی کا استقبال کیا بلکہ انہیں اجرک اور ٹوپی پہنائی گئی جس سے ہم سندھ کی ثقافت کا مظاہرہ کرنا چاہ رہے تھے۔ یہ طے تھا کہ وزیر اعلی کا استقبال کرنا...
جوڈیشل کمشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری، بلوچستان کے ایک جج کی مستقلی مسترد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے نرخ میں اضافے سے بچنے کے لیے سبسڈی کو ایڈجسٹ کر دیا گیا، جس کے باعث اب ٹیرف بڑھانے کی ضرورت نہیں رہی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، جس سے پیداواری لاگت بہتر ہوئی اور صارفین کو ریلیف دینا ممکن ہوا۔ حکام نے واضح کیا کہ حکومت نے تمام تر حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیرف میں ردوبدل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمد رضوان نیازی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات کر کے انہیں سندھ کے کامیاب دورے اور کراچی کے تاریخی جلسے پر مبارکباد دی۔ رضوان نیازی نے کہا کہ اس دورے سے سندھ کے عوام کو نیا حوصلہ ملا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام نے جس سیاسی شعور کا مظاہرہ کیا وہ بے مثال ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کراچی پی ٹی آئی کا قلعہ ہے اور عوامی طاقت کے ذریعے حقیقی آزادی کی منزل حاصل کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا ،یہ ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،ایساتو دور آمریت میں نہیں ہواہے ان حالات میں اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے ، نوید قمر وفاقی حکومت نے یہ کیسے کیا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے ، نوید قمر کی حکومت پر شدید تنقید،سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہورہا ہے اس کو دیکھ لیتے ہیں ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی معاملہ دیکھنے کی یقین دہانی قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دیا گیاہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کو ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس بھیج دی ۔اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس قومی پالیسی سےہم آہنگ نہ ہونے پر واپس لیا گیا، پیپلزپارٹی نے آرڈیننس جاری ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس تو واک آؤٹ کیا تھا۔میڈیا ذرائع کے مطابق مذکورہ آرڈیننس 6 دیگر بلز اور 1 آرڈیننس کے ہمراہ ایوان صدر کو بھجوایا گیا...
حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت کو آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے، اس آرڈیننس کی بھی اپرول ہو گئی، اسٹاف ٹو اسٹاف اس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے منظور کردہ اس درخواست کے تحت کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف پر فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا ہے، جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کے نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری 2026 سے ہوگا، جس کے تحت مختلف کیٹیگریز کے صارفین کے لیے ٹیرف کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔گھریلو صارفین کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز ترمیمی آرڈیننس صدرِ مملکت آصف علی زررداری کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) حکومت سے ناراض ہوگئی، جس کے باعث پارٹی نے ایوان سے آؤٹ کرتے ہوئے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیرکے روز 36منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق نے کی۔ اجلاس کے آغاز پر اسپیکر نے موجودہ پارلیمانی سیشن کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کیا، جس میں علی طاہر، نزہت صادق، عبدالقادر پٹیل، شہلا رضا اور ارباب شیر کے نام شامل تھے۔اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔ قومی اسمبلی فلور پر پی پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے، پہلی بار حکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا، جس کی صدر مملکت نے منظوری نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا تو کبھی دور آمریت میں بھی نہیں ہوا، اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا، اجلاس میں آئینی عمل کی پیروی نہ ہونے پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک اؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت ہوا، جس میں سابق رکن قومی اسمبلی میاں منظور احمد وٹو سمیت دیگر فوت ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر ایوان میں موقف اختیار کیا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے پروسس شروع ہونے کو وہ خوش آئند سمجھتے ہیں۔ انہوں نے...
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اوسط بنیادی ٹیرف میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی بریفنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کے لیے اوسط بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے۔ ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کے لیے سبسڈی میں ضروری ایڈجسٹمنٹ کر دی گئی ہے، جس کے باعث ٹیرف بڑھانے کی ضرورت نہیں رہی۔ پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے پیداواری لاگت کم ہوئی اور عوام کو...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے، 500بنگلادیشی طلبہ کو اسکالرشپ ملے گی، ایچ ای سی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبا کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے طلبا پاکستان میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم حاصل کرسکیں گے، طلبا کو انڈرگریجویشن پروگرام میں فلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان، بنگلادیش کے درمیان اسکالرشپ کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کیا...
قومی اسمبلی: صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کیوں جاری کیا؟ پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور ن لیگ کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی کے رہنما سید نوید قمر کی قیادت میں اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جس کے باعث کورم مکمل نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی 15 منٹ کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ واک آؤٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سید نوید قمر نے کہاکہ یہ دن پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین لمحہ ہے، کیونکہ حکومت نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کیا، جو ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ اس موقع...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان تشریف لے جائیں، آپ سیاسی تحریک 100 دفعہ چلائیں، لیکن پاکستان کے خلاف رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 1200 سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں،60 سے 70 فیصد واقعات کے پی میں ہوئے ہیں، کتنا خون چاہیے اور کہ آپ کی غیرت جاگے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت غیر قانونی افغانیوں کو واپس بھیجنا نہیں چاہتی، اسٹریٹ...
سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘ (Highest Risk) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی وجہ حکام نے ویزا سسٹم میں سامنے آنے والے ’’نئے دیانت داری کے خدشات‘‘ قرار دیے ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اگرچہ آسٹریلوی حکام نے بھارت کو اس کیٹیگری میں شامل کرنے کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی، تاہم رپورٹس میں جعلی ڈگریوں اور جعلی تعلیمی دستاویزات کے کئی واقعات سامنے آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں ...
کراچی میں نمائش چورنگی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ جلسے کے انعقاد میں دانستہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، تاہم عوام نے تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر جلسہ کامیاب بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف مقامات پر پولیس گردی کی گئی، اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ جلسے میں شریک ہوئے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ نہ پنجاب اور نہ ہی سندھ میں حکومتوں نے ان کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کیا، لیکن اس کے باوجود تحریک جاری رہے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب اگلا پڑاؤ خیبرپختونخوا میں ڈالا جائے گا اور اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی...
حکومت نے بجلی کے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سبسڈی کو ایڈجسٹ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ٹیرف میں اضافے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، جس کے اثرات بجلی کی مجموعی لاگت پر پڑے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا جائے...
( اویس کیانی )وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام پاور ڈویژن کے مطابق نیپرا نے 2026 کے لیے فی یونٹ 62 پیسے کمی کی منظوری وفاقی حکومت کو بھیجی تھی لیکن وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،اس کے بعد سال 2026 کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے گا ۔حکام پاورڈویژن کے مطابق نیپرانے2026 کے لیےبنیادی ٹیرف 34 سے کم کرکے33 روپے 38 پیسے منظور کیا تھا،نیپرامیں ملک بھرکے لیےبجلی کے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لیےدرخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی،نیپرا نےسال 2026 کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی...
گائیڈ لائنز پر عمل کریں، وزیراعلیٰ کا عہدہ آئینی عہدہ ہے اوراس کا مکمل احترام کیا گیا ہے جو یقین دہانیاں کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دور سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومتِ سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومت سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ پہلے ہی دن واضح طور پر کہا...
حیدرآباد: لیبر ہال میں حیسکو ملازمین کیلیے رسک الائونس کی منظوری کے موقع پر ملازمین صدر یونین عبداللطیف نظامانی سے اظہار تشکر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی فیصلے کے تحت ملک بھر کے واپڈا ملازمین نے منافع بخش بجلی کمپنیوں کی نجکاری، بھرتیوں اور دیگر مطالبات کے لیے پاکستان بھر میں احتجاج جلسے جلوس، دھرنے اور ریلیوں کا اہتمام کیا۔ اس حوالے سے پورے ملک کی طرح سندھ بھر میں احتجاج کیا گیا۔ سندھ کا مرکزی اجتماع صدرِیونین عبداللطیف نظامانی اور صوبائی سیکرٹری سندھ اقبال احمد خان کی قیادت میں حیدرآباد میں ہوا جس کی قیادت میں لیبر ہال سے ہزاروں واپڈا ملازمین مرد و خواتین نے عظیم الشان ریلی نکالی اور حیدر چوک پر دھرنا دیا۔ جس سے خطاب میں قائد مزدور عبداللطیف نظامانی نے کہا کہ یونین نے حکومت پاکستان کو...
کراچی (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا، یہ جلسہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں۔ اُنہوں نے کراچی والوں سے اپیل کی کہ خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی پلان پر عمل نہیں کیا جا رہا، جلسے کے حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دور سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومتِ سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیم جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی...
امت کو متحد کرنے میں جامعہ اشرفیہ کا کردار ہے، وزیراعظم کی مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر فاتحہ خوانی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر موجودہ مہتمم اعلی مولانا قاری ارشد عبید سے ملاقات کی اور مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم مہتمم اعلی مولانا فضل الرحیم اشرفی کی تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور آمد جامعہ اشرفیہ لاہور میں وزیراعظم نے موجودہ مہتمم اعلی مولانا قاری ارشد عبید سے مولانا فضل الرحیم اشرفی، سابقہ مہتمم اعلی جامعہ اشرفیہ لاہور کی وفات پر تعزیت کی. نائب مہتمم… pic.twitter.com/HkzK0bM65i — PTV News (@PTVNewsOfficial) January 11, 2026 اس موقع پر نائب مہتمم اعلی حافظ اسد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو آئندہ دو سے چار ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی، آئینی اور معاشی بحران کا شکار ہے اور حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں،وہ پانچ نہیں بلکہ چار بڑوں کو مانتے ہیں اور انہی چار کی وجہ سے پانچواں بڑا سامنے آیا، دہشت اور دباؤ کے ماحول کے باوجود لاہور کے عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا، وہ لاہور کسی فتح کے لیے نہیں بلکہ 8 فروری کے حوالے سے آئینی تحریک چلانے...
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ معمولی املا یا عمر کی غلطیوں کی وجہ سے عام لوگوں کو جبری سماعت، ہراساں کرنے اور اجرت میں کمی کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ایک خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ ووٹر لسٹ کے خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو ریکارڈ درست کرنے کے بجائے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کی مشق بنایا گیا ہے۔ ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد کمار کو اپنے تیسرے خط میں، ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن پر سیاسی تعصب، بے حسی اور من مانی کا الزام لگایا۔ تین صفحات پر مشتمل خط میں انہوں نے...
وفاقی وزیر مواصلات اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ملک میں زیادہ صوبے ہونا ضروری ہیں اور نئے صوبے عوام کے مفاد میں ہیں۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں صوبوں کی تعداد بڑھانے کی تحریک چل رہی ہے، اور جو لوگ اس کے خلاف ہیں انہیں منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔ مزید پڑھیں: ملک میں نئے صوبے بنانے کی بازگشت، بلاول بھٹو بول پڑے علیم خان نے کہا کہ فی الحال یہاں صرف ایک ہائیکورٹ موجود ہے جس تک لوگ دور دراز سے آتے ہیں، اس لیے وہ جنوبی، شمالی اور وسطی پنجاب کے قیام کے حق میں ہیں۔ ان کا مزید کہنا...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے گا،وفاقی وزیر صحت نے فارمیسی ایکٹ میں ضروری ترامیم کیلئے اعلی سطح تکنیکی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہاہے کہ کمیٹی جامع جائزہ لے کر قابلِ عمل سفارشات جلد ازجلد مرتب کرے اور فارمیسی کونسل کے تمام امور کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق درپیش چیلنجز پر غور کیلئے وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو رواں ماہ فعال کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ مزید پڑھیں: نواز شریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب وزیراعلیٰ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ کے سربراہ کی اسامی کو دوبارہ مشتہر کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران لیڈی ولنگڈن اسپتال کی تعمیرِ نو کے منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات بھی دی گئیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے پاک بحریہ کی جانب سے میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ یہ کامیابی پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینیئرز کی مشترکہ محنت کا...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا، یہ جلسہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے ہوگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں۔ اُنہوں نے کراچی والوں سے اپیل کی کہ خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو...
ویب ڈیسک:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا آج دورہ سندھ کا آخری دن ہے ،سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ آخری دن کوئی بدمزگی نہ پیدا کی جائے اور اچھے ماحول کو قائم رہنے دیا جائے۔بیرسٹر گوہر علی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا اور یہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں۔ ماحولیاتی خطرات: کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد بیرسٹرگوہرنے مزیدکہاکہ کراچی کے عوام بانی پی ٹی آئی کے...
کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل بینکنگ ایپس استعمال کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک کمرشل بینکوں کے 2 کروڑ 58 لاکھ صارفین موبائل بینکنگ استعمال کر رہے تھے،جبکہ ستمبر 2025 تک برانچ لیس بینکنگ کے موبائل ایپس استعمال کرنیوالوں کی تعداد 8کروڑ 79 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اسی عرصے میں فن ٹیک اداروں کے صارفین کی تعداد 62 لاکھ...
ملزم کے ضامنان کو ملزم پیش کرنے یا دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا گیا، ضامنان نہ ملزم پیش کیا اور نہ دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کیے، عدالت نے چاروں ضامنان چار ماہ کو چار ماہ قید کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے میں ملزم پیش نہ کرنے پر 4 ضامنوں کو تحویل لینے کا حکم دے دیا۔ سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی ، عدالتی حکم پر پولیس نے چار ضامنان کو حراست میں لیا۔ چاروں ضامنان چار ماہ کے لیے پشاور سنٹرل جیل منتقل کردیے گئے، ضامنان میں افتاب گل، محمد مصطفی، آصف خان اور فیضان علی شامل ہیں،...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق سے خیبر پختونخوا کو حقوق نہیں مل رہے، صوبے کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، وفاق میں ہماری حکومت تھی، وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے۔سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ قبائلی اضلاع سے پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ آیا ہے، دیگر صوبوں کے وزیراعلیٰ کے لیے جہاز کھڑے رہتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ دیگر وزیراعلیٰ کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے ہیں، یہ اختلاف میری ذات کے ساتھ نہیں صوبے کے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔ فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں سرکاری ترامیم موخر کر دیں۔ مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر منشیات فروشوں سے تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کے پی نے مجوزہ ترمیمی ایکٹ تیار کیا تھا، مجوزہ ترامیم کابینہ کمیٹی اور ذیلی کمیٹی کی متفقہ سفارشات پر کی گئیں۔
فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا، مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کیلئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا تھا۔امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح...
پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی جمہوری طور پر کسی پرامن سرگرمی کی مخالفت نہیں کرے گی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی صورت میں بھی کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: نہریں بنانا شروع کیں تو حکومت سے الگ ہوجائیں گے، ناصر حسین شاہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ اگر پی ٹی آئی نے کاروبار بند کرنے یا روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی حیدرآباد میں موجود ہیں اور انہیں ان کے عہدے کے مطابق پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے جامعہ پشاور کے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے جاری احتجاج پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ترجیحات پر سخت تنقید کی ہے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ایک طرف صوبے کی سب سے بڑی جامعہ کے اساتذہ اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کراچی کے دوروں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب صوبے کے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہوں اور اساتذہ کو تنخواہیں نہ مل رہی ہوں تو وزیراعلیٰ کا صوبہ چھوڑ کر سیاسی سرگرمیوں کے لیے دیگر...
گرین لینڈ کی پارلیمنٹ کی تمام پانچ پارٹیوں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم امریکی نہیں بننا چاہتے، ہم ڈینش بھی نہیں بننا چاہتے، ہم گرین لینڈرز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کا کہنا تھا کہ ہمارا مستقبل خود گرین لینڈ کے لوگوں کے فیصلے پر منحصر ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے واضح طور پر دہرا دی کہ گرین لینڈ بیچنے یا غیر ارادی طور پر شامل کیے جانے کا مشن نہیں ہے۔ اسی طرح گرین لینڈ کے وزیر اعظم مُٹے ایگیدی نے بھی کہا کہ ہم نہ تو امریکی بننا چاہتے ہیں، نہ ڈینش بلکہ ہم اپنے طور پر کلالیت (Kalaallit) (گرین لینڈ کے باشندے) رہنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گرین لینڈ بیچنے یا...
حدنگاہ بہترہونے پرموٹرویزکو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا. ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم -2،ایم-3،ایم-4،ایم -5 ،ایم -11 اورایم -14 حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری نہ کریں،...
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا، مسافر نے ترکی ای ویزا حصول کے لئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل ہیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ویلکم کیا گیا تھا، اگر ویلکم نہ کرتے تو اسمبلی چیمبر کیوں کھولا جاتا اور ان کو اجازت کیوں دی جاتی؟رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ان سے نام لیے گئے تھے جو پنجاب اسمبلی آنا چاہتے تھے لیکن ان کے ساتھ وہ لوگ بھی پنجاب اسمبلی آئے جن کے نام فہرست میں نہیں تھے، ان لوگوں نے پنجاب اسمبلی آکر دھینگا مشتی کی اور تماشہ لگا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ویلکم کیا گیا تھا، اگر ویلکم نہ کرتے تو اسمبلی چیمبر کیوں کھولا جاتا اور ان کو اجازت کیوں دی جاتی؟انکا...