ملزم کے ضامنان کو ملزم پیش کرنے یا دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا گیا، ضامنان نہ ملزم پیش کیا اور نہ دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کیے، عدالت نے چاروں ضامنان چار ماہ کو چار ماہ قید کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت  نے دہشت گردی کے مقدمے میں ملزم پیش نہ کرنے پر 4 ضامنوں کو تحویل لینے کا حکم  دے دیا۔ سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی ، عدالتی حکم پر پولیس نے چار ضامنان کو حراست میں لیا۔ چاروں ضامنان چار ماہ کے لیے پشاور سنٹرل جیل منتقل کردیے گئے، ضامنان میں افتاب گل، محمد مصطفی، آصف خان اور فیضان علی شامل ہیں، عدالت  نے کہا کہ چاروں ضامنان سرکاری ملازم ہیں، دہشتگردی کے مقدمے میں نامزد ملزم کی ضامن بنے تھے۔ پراسیکیوشن نے کہا کہ ملزم ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اب عدالت میں پیش نہیں ہورہا ہے۔

ملزم کے ضامنان کو ملزم پیش کرنے یا دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا گیا، ضامنان نہ ملزم پیش کیا اور نہ دو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کیے، عدالت نے چاروں ضامنان چار ماہ کو چار ماہ قید کیا۔ پولیس نے چاروں ضامنان کو حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: چاروں ضامنان ضامنان کو ملزم پیش چار ماہ نے چار کا حکم

پڑھیں:

 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں  کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے 26 نومبر، سنگجانی جلسہ ، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج و دیگر مقدمات میں 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

متعلقہ مضامین

  • افغانوں کو شناختی کارڈ اجراء، دہشتگردوں سے مبینہ روابط، ملزموں کا ریمانڈ 
  • مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں امن کی بنیاد، دہشتگردی عالمی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ: اسحاق ڈار
  •  230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں  کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • خیبرپختونخوا؛ کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا