2026-07-24@14:05:14 GMT
تلاش کی گنتی: 5535

«سلیم کوثر کے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل بزنس فورم IBF کے بانی و چیئرمین علی عرش خان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سندھ حکومتی ریلیف پیکیج کو احسن اقدام قرار دیا اور ساتھ ساتھ گل پلازہ کی از سر نو تعمیر کے فیصلے کو بھی سراہا۔ علی عرش خان نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ایسے واقعات سے نمنٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیںگے۔ سندھ حکومت فائر فائٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی جدید تقاضوں پر از سر نو تشکیل کی جائے تاکہ کسی بھی ناگہانی اور ہولناک واقعہ سے بچا جا سکے۔ حکومت کو آگ بجھانے کے جدید ترین یونٹس اور آلات کے ساتھ فائر ڈیپارٹمنٹ تیار کرنا چاہیے۔ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملازمین کے مسائل حل کرانا اور انکی جائز مراعات کیلئے جدوجہد کرنا یونین کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہماری کوششوں اور کاوشوں کے باعث ملازمین کے مسائل مسلسل حل ہورہے ہیں لیکن ساتھ ہی دیگر اور نئے مسائل بھی جنم لیکر پائپ لائن میں آجاتے ہیں جسکے باعث یونین شب و روز اپنے کام کی انجام دہی میں مصروف ہے مگر اسوقت یونین کو ادارے کی نجکاری کاسامنا ہے جسکے خلاف یونین مسلسل برسرپیکار ہے آج ہمارا نوابشاہ سرکل آفس میں آنا اور ایس ای فرمان علی ڈاہری سے ملازمین کے مسائل بابت میٹنگ کرنا اور ان کو حل کرانا ہم سب کی کاوشوں کے باعث ممکن ہوا۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیے گئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کرے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیوس (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں، کینیڈا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، دنیا طاقتور ممالک کے درمیان مقابلے کے نئے دور میں داخل ہوچکی ہے۔مارک کارنی کا کہنا تھا کہ معاشی انضمام کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیاجا رہا ہے، ہم مذاکرات کی میزپر نہیں ہوں گے تو فیصلوں کی زد میں ہوں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔ 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔ اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان...
    ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ ٹیرف یا دباؤ کے باوجود برطانیہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔برطانوی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خارجہ پالیسی اور خودمختاری جیسے معاملات پر برطانیہ کسی بھی قسم کی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا۔سر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کے حوالے سے برطانیہ کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور اسے معاشی دباؤ کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، عالمی معاملات میں برطانیہ قانون، سفارت کاری اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق فیصلے کرتا رہے گا۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کیمی بیڈینوک...
    سانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا بھائی بچھڑ گیا۔ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا، گل پلازہ میں آتشزدگی کا شکار ہونے والوں کے اہلِ خانہ بے بس  نظر آرہے ہیں۔گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیں، کسی نے اپنا بیٹا کھو دیا، کسی کا بھائی ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔ گل پلازہ کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں، تعداد 61 ہوگئیگل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران میزنائن فلور کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ اندر پھنسے افراد نے بار بار فون کرکے...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا ہے جس کا تقریباً 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بتایا کہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ تقریباً ڈھائی لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر صرف ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبے کی 1.3 کروڑ عوام کی فلاح و ترقی کے لیے محض 200 ارب روپے دستیاب ہیں، غیر متوازن نظام کو درست کرنے کے لیے گزشتہ دو برسوں میں متعدد غیر مؤثر سرکاری دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زکوٰۃ، مذہبی امور اور سول...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر طاہر صغیر نے ادارے کو درپیش مالی خسارے اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این آئی سی وی ڈی کو مجموعی طور پر 4.6 ارب روپے کا خسارہ درپیش ہے۔ مراد علی شاہ نے اس موقع پر قومی ادارہ امراض قلب کی قانونی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا اور اسپتال کے مستقبل اور خدمات کے تسلسل کو یقینی...
     شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔  لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو ایکسپورٹ شدہ یونٹس پر ریلیف ملے گا،اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی پیداوار کرنے والوں کو زائد جنریشن پر ریلیف نہیں ملے گا،بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو’’صفر‘‘ یونٹس کے طور پر لیا جائیگا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پر منتقل کنکشنز پر اضافی پیداوار کی بلنگ پر چیک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس کی جانب سے رات گئے ہونے والے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت کیف ایک بار پھر سنگین انسانی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں شہر کا تقریباً نصف حصہ سخت ترین سردی میں بجلی اور پانی سے محروم ہو چکا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق شدید سرد موسم میں ہونے والے حملے نے شہری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے اور منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی یخ بستہ سردی میں لاکھوں شہری بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔روسی افواج نے یوکرین کے توانائی کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں ڈرونز اور میزائل داغے، جن کا ہدف بجلی گھروں، ٹرانسمیشن لائنز...
    ایک پاکستانی شہری کو ڈھاکہ میں فیملی تنازع کے دوران خودکشی کی کوشش سے بچا لیا گیا، بعد ازاں وہ ہیلپ لائن 999 پر کال کر کے مدد طلب کر رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ بروقت مداخلت نے ایک ممکنہ المیہ کو روکا۔ بنگلہ دیش میں کام کرنے والے ایک پاکستانی شہری کو بدھ کی صبح ڈھاکہ کے سیکٹر 18، اُتارا سے ہنگامی کال کے ذریعے خودکشی کی کوشش سے بچایا گیا۔ کال کے وقت شہری نے بتایا کہ وہ ایکسپورٹ کمپنی میں ٹیکسٹائل انجینیئر کے طور پر کام کرتا ہے اور 4 سال قبل ایک بنگلہ دیشی خاتون سے شادی کی ہے۔ ان کے 2 بچے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکہ میں اپوزیشن طلبا تنظیم کا الیکشن کمیشن کے...
    پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اقدام کو آبی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ قانونی طور پر بدستور نافذ العمل ہے اور کسی ایک فریق کو اسے یکطرفہ طور پر معطل یا تبدیل کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے کینیڈا کے مستقل مشن اور اقوام متحدہ یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ گلوبل واٹر بینکرپسی پالیسی راؤنڈ ٹیبل سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ بھی پڑھیے بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا، امریکی جریدے...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے 30 ہزار سے زائد تعلیمی اداروں کو سیف سٹی کے سسٹم سے منسلک کردیا گیا۔ سکول کالجز ، یونیورسٹی کے نمائندگان دن میں تین بار سیفٹی ایپ پر سکیورٹی سٹیٹس اپڈیٹ کریں گے۔ پنجاب کے سرکاری وغیرسرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ایک کلک پر چیک ہوگی۔ ورچوئل سینٹر فار ایجوکیشنل سکیورٹی کو آپریشنل کر دیا گیا۔ منصوبے کے تحت 30 ہزار تعلیمی ادارے ایک لاکھ 30 ہزار اساتذہ و سکیورٹی اسٹاف کی رجسٹریشن ہوگئی۔ تعلیمی اداروں کے عملے کے لیے پبلک سیفٹی ایپ انسٹال کرنا لازم ہوگا۔ ڈرون کا خوف بے اثر ہوگیاچین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار ایجاد کر لیا حکام کے مطابق تعلیمی اداروں کے نمائندگان دن میں تین...
    چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے، ایاز صادق بیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ نے بیجنگ میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ حونینگ نے کہا کہ چین، دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کی ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت اور ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا نے حکومت کی جانب سے انڈسٹری پر عائد کی جانے والی کراس سبسڈی کو ملکی صنعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پالیسی کے نتیجے میں نہ صرف صنعتیں بند ہو رہی ہیں بلکہ بے روزگاری میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کا براہِ راست نقصان اسی غریب طبقے کو پہنچے گا جسے بجلی کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔اپنے مشترکہ بیان میں دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت اس وقت انڈسٹری سے تقریباً 131 ارب روپے کراس سبسڈی کی مد میں وصول کر رہی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
    ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے۔" اسلام ٹائمز۔ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکہ اور یورپ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹونک نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ نے جوابی کارروائی کی تو امریکہ بھی "اینٹ کا جواب پتھر سے" دے گا۔ رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں...
    (مرزا محمد جمیل) ملتان میں بستی ملوک کے نواحی علاقہ موضع ترگڑھ کی معروف سماجی شخصیت حاجی افلاطون کے بیٹے راؤ علی شان  اور ان کے اہلِ خانہ کا  کو راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ پیش آیا، جس میں راؤ علی شان، ان کی اہلیہ اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں راؤ علی شان کی اہلیہ  اور ان کا ننھا بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ میں زخمی ہونے والوں  کو  فوری ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالے ماں اور بیٹے...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار میں اضافے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش کی۔ اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل سیکٹر میں نمایاں ترقی ممکن ہو سکے گی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے، علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی، علی...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پندرہ برس بعد نامزد ملزم کو تمام الزامات سے بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا، جس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل تھے، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا اور مقدمے میں شکوک و شبہات کی گنجائش واضح طور پر موجود ہے۔ عدالت نے اس مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا کہ ماتحت عدالتوں کے فیصلوں...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کوئی ان سے پوچھے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹی فکیشنز 5 ماہ تک کیوں روکے؟ ان سے کوئی پوچھے پاکستان کن اصولوں پر چل رہا ہے؟ آئین کی خلاف ورزی پر ان سے کوئی نہیں پوچھ رہا؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے معمول کی سیکیورٹی کو تبدیل کرلیا، عمران خان کی بہنوں اور کارکنوں کو داہگل ناکے سے بھی ایک کلومیٹر دور روک لیا گیا۔ بانی کی بہنوں اور کارکنوں نے آج نئی جگہ پر دھرنا دے دیا، علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نجی سوسائٹی کے قریب...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم ابھی تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے قریب داہگل کے پاس موجود ہیں، جہاں کارکنان کے ہمراہ قرآن خوانی کی جارہی ہے۔ عمران خان کی تینوں ہمشیر اس وقت اڈیالہ جیل دھاگل ڈی ایچ اے گیٹ کے سامنے اپنی عوام کے ساتھ موجود ہیں اور پرامن طور پر قرآن خانی کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہماری خواتین کی گاڑیاں روکی جاتی ہیں اور انہیں اندھیرے میں کھڑا کیا جاتا ہے ہمیں یہ منظور نہیں کہ کسی کارکن کو تکلیف پہنچے ہم… pic.twitter.com/Q2YJXeeEJY — Agha Sheikh Sarwar (@Agha_Sarwar804)...
    قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی، قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں تیراہ متاثرین کے لیے قائم رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا، متاثرین کے مسائل خود سنے اور فوری ریلیف، سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ...
    سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں ایک شہری نے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے پروٹوکول پر خلل ڈالتے ہوئے سڑک پر اپنی موٹر سائیکل کھڑی کردی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا گھر سے نکلنا عوام کیلئے عذاب بن گیا ہے۔ شہریوں کو طویل انتظار کروایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی وی آئی پی پروٹوکول سے تنگ آ کر ردعمل کا اظہار کر لیا۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر زیر گردش ویڈیو کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ کی ہے۔ جہاں سے مبینہ طور پر گزشتہ روز وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی گزرنے لگیں تو ٹریفک پولیس نے معمول کے مطابق سڑکیں بند کر لیں۔ عوام الناس تھوڑی دیر انتظار کرنے کے...
      سینیٹ کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے خطاب کرتے ہوئے ایوان کے اندر مثبت پارلیمانی ماحول کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور انتخابی عمل، ووٹ کے احترام اور ماضی کے سیاسی تجربات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج چیئرمین سینیٹ کے دفتر میں ملاقاتوں اور مشاورت کے دوران جو خوشگوار اور سنجیدہ ماحول قائم ہوا، اس کا تسلسل ایوان کے اندر بھی برقرار رہنا چاہیے۔ انہوں نے تجویز دی کہ اختلافِ رائے کے باوجود پارلیمانی روایات اور باہمی احترام کو مقدم رکھا جائے تاکہ ایوان کی کارروائی مؤثر انداز میں آگے بڑھ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کے احترام اور عوامی...
    محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔   محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر  نے کہا کہ جامشورو،دادو، ٹھٹھ ، سجاول ، حیدر آباد،ٹنڈو محمد خان،ٹنڈو الہیار، سانگھڑ،میر پور خاص، عمرکوٹ، نوشیرو فیروز، شهید بی نظیر آباد سمیت دیگر میں بارش کا امکان ہے۔
    فائل فوٹو کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو قتل کے الزام سے بری کر دیا۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے نعیم ارشد کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شکایت کنندہ کی موقع پر موجودگی مشکوک ہے، واقعہ پیش آنے کے وقت مکمل اندھیرا تھا، روشنی کے ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیا۔عدالت نے کہا کہ وقوعہ بیان کردہ انداز میں پیش نہیں آیا بلکہ معاملہ پُراسرار ہے، تفتیشی افسر کے مطابق فائر...
      سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرانے نمبر سسٹم کو ختم کر کے نئے گریڈنگ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل شمار ہوں گے، جبکہ طلبہ کی کارکردگی کو اب بین الاقوامی معیار کے مطابق گریڈز میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:جیکب آباد: خاتون کا پولیس اہلکاروں پر پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز میں پرانے نمبر سسٹم کو ختم کر دیا، نئے گریڈنگ سسٹم کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ...
    مراکش کے بادشاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے جانے والے غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ مراکش کی وزارتِ خارجہ نے اس پیش رفت کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے جاری بیان کے مطابق مراکش کے بادشاہ نے اس بورڈ میں بطور بانی رکن شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس بورڈ کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور سیاسی حل کی کوششوں کی حمایت کرنا ہے۔ مزید پڑھیں غزہ کے امن عمل میں پاکستان کا کردار نمایاں ہو سکتا ہے، خواجہ آصف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دے دی بیان میں کہا گیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ارشد نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کے بجائے عوام کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری تیزی سے زوال کا شکار ہے، دسمبر میں مجموعی برآمدات میں 19.55 فیصد جبکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 8...
    خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کریم کنڈی نے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت پر موجودہ سیاسی تناؤ کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے اور نہ ہی اپنے اختیارات استعمال کر رہے ہیں جبکہ انہیں مسئلے کے حل کے لیے وفاق کے ساتھ بھی بیٹھنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا احمد کریم کنڈی نے پشاور میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتِ حال، صوبے کے امن و امان اور حکومتی امور پر بات کی۔ ’سہیل آفریدی اپنے اختیارات استعمال نہیں کر رہے‘...
    حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرسوں رات کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ ہم سبھی کسی نہ کسی وقت جا چکے ہونگے،  وہاں تقریباً سوا دس بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ ہوا، ابھی تک وجوہات فائنل نہیں ہوئیں، اندازا ہے شاید شارٹ سرکٹ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کی آگ اب بھی 10 فیصد باقی ہے، عمارت میں اندر جانے کے راستے نہیں ہیں،  فائر سیفٹی آڈٹ 2024 پر فوری طور پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے کے وزیر اعظم کو ایک سخت پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے نوبیل امن انعام نہ ملنے پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے گرین لینڈ کے معاملے سے جوڑ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں واضح طور پر لکھا کہ اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ آپ کے ملک نے 8 سے زائد جنگیں رکوانے کے باوجود مجھے نوبیل امن انعام نہ دینے کا فیصلہ کیا، اب میں صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں ہوں۔ یہ بھی پڑھیے: گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے علاوہ کچھ بھی قابلِ قبول نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ امن ہمیشہ اولین ترجیح رہے گا، لیکن...
    اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے اور ہر اچھے کام میں اپوزیشن بھی تعاون کرے گی، برے کاموں میں کسی کا ساتھ دینا درست نہیں اور ایوان میں ایسی باتیں نہیں کی جائیں جو گھر کی چار دیواری یا اصولوں کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں اصول کی بنیاد پر ساتھ دیا...
    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس پر پیر سے کام شروع ہوگیا ہے۔ تاہم لاشوں کے بھجوائے گئے حصے اس قدر سوختہ ہیں کہ ڈاکٹر اشتیاق کی قیادت میں ڈی این اے کرنے والی ٹیم کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ذرائع نے "ایکسپریس" کو بتایا کہ پیر کی شام تک 6 لاشوں کے نمونے سیورولوجی لیبارٹری کو موصول ہوئے ہیں جبکہ میچنگ کے لیے متاثرہ خاندانوں سے 10 افراد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے : آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نےا سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ہرارے کے تاکاشنگا سپورٹس کلب میں کھیلےگئے بارہویں میچ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کا 188 رنز کا ہدف 43.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، عثمان خان 75 اور احمد حسین 47 رنز کیساتھ نمایاں رہے، علی حسن بلوچ نے 15، سمیر منہاس نے 28 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان فرحان یوسف 18 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹش ٹیم 48.1 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔اسکاٹ لینڈ کی جانب سے...
    وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امداد کی فراہمی کل سے شروع ہوجائے گی ۔مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنےپر شدید دکھ ہے، جانی نقصان کا مطلب ہے کہ کئی خاندان متاثر ہوئے ہیں، تمام متاثرین چلتے ہوئے کاروبار سےبے روزگار ہوگئے، میں چاہتا ہوں تمام متاثرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر حکومت سندھ نے اہم اعلانات کیے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا جب کہ متاثرہ دکانداروں اور کاروبار کی بحالی کے لیے بھی فوری اقدامات کیے جائیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والا واقعہ نہایت دلخراش اور افسوسناک ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شہر کے بیشتر لوگ کسی نہ کسی وقت خریداری کے لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ رات...
    کرا چی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء میں امدادی رقم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بہت بڑا واقعہ ہے، فائر فائٹر اور ریسکیو کا عملہ تین جگہوں سے اندر جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال خان کا یو ایم ٹی کا دورہ،صدر...
    کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا، امدادی رقوم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔ نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گل پلازہ سے 15 لاشیں مل چکی ہیں، 22 افراد کو معمولی زخم آئے، وہ گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ 65 افراد تاحال لاپتہ ہیں، واقعہ میں 80 افراد متاثر ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دو دن پہلے افسوس ناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ سب ہی کبھی نہ کبھی جا چکے ہوں گے، سوا دس بجے کے قریب آگ بھڑکی، آگ لگنے کی حتمی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،...
    نیویارک میں پاکستان کے سفیر کی اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کے سفیر امریکہ، رضوان سعید شیخ، نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل، عامر احمد اتوزئی، اور تجارت اور سرمایہ کاری کے کاؤنسلر، عدنان محمود اعوان نے نیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے میں سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جس کا مقصد پاکستان-امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانا تھا۔ ملاقاتوں میں سیاسی، اقتصادی، تکنیکی، اور مالیاتی شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ سفیر نے پاکستانی-امریکی کمیونٹی کے رہنما، سہیل مظفّر سے ملاقات کی اور عوامی تعلقات، پارلیمانی تعاون، اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔...
    حکومت نے مالی سال 2024-25 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے نقد انعامات دیے۔ یہ تفصیلات حال ہی میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئیں، جن میں مختلف کھیلوں میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں اور کوچز کے انعامات کی مکمل تفصیل شامل تھی۔ یہ بھی پڑھیں:فیفا صدر جیانی انفانٹینو سے ملاقات، ارشد ندیم عالمی اسپورٹس آئیکون بن گئے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے دستاویزات کے مطابق، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سب سے زیادہ رقم، یعنی 15 کروڑ 20 لاکھ روپے نقد انعام کے طور پر دی گئی۔ ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے نقد انعام ملا۔ عالمی سنوکر چیمپیئن محمد...
    حکومت ڈنڈے کے زور پر بلڈنگ سیفٹی کے قوانین نافذ نہیں کرواسکتی، صوبائی وزیر اس حادثے سے ہم نے سبق سیکھا ہے، حکومت ذمہ داری ادا کرے گی،سعید غنی کی گفتگو سندھ حکومت نے گل پلازہ آتشزدگی کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت ڈنڈے کے زور پر بلڈنگ سیفٹی کے قوانین نافذ نہیں کرواسکتی، اس حادثے سے بھی ہم نے سبق سیکھا ہے، حکومت ذمہ داری ادا کرے گی، حکومت سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو معاوضہ دے گی لیکن اولین ترجیح آگ بجھا کر عمارت کا سرچ آپریشن کرنا ہے، دوسرے مرحلے میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، اور گل پلازہ میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ شہباز شریف نے کہاکہ دکھ و مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین اور سندھ حکومت کے ساتھ ہیں، گنجان آباد شہری علاقوں میں آگ پر بروقت قابو پانے کے لیے ایک مربوط و مؤثر نظام انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ایک مربوط نظام کی تشکیل کے لیے صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا تھا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن ایگزٹ اسٹمپ لگی ہوئی تھی،فرانزک تجزیے اور سسٹم ریکارڈ کے مطابق بھی مذکورہ اسٹیمپ جعلی نکلی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، ناروے، سویڈن اور برطانیہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف سے متعلق دھمکیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین لینڈ کے حوالے سے یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں کہاکہ وہ ڈنمارک کی حکومت اور گرین لینڈ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ڈنمارک میں ہونے والی فوجی مشقیں کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔ آرکٹک اینڈورنس مشقیں اتحادی ممالک سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان بیان میں مزید کہا گیا کہ یورپی ممالک متحد ہیں اور اپنی خودمختاری کے تحفظ...
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55 ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا، پنجاب بھر میں 46 سہولت بازاروں میں 9200 لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا۔ سہولت بازارو ں میں ایک سال کے دوران ساڑھے 8کروڑ افراد کی آمد ہوئی،ساڑھے 42 کروڑ روپے کی خریداری کی گئی، سہولت بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت 13اشیائے خورونوش ہول سیل نرخ پر فراہم کی گئیں، جس سے صارفین کو 11کروڑ روپے کی بچت ہوئی۔ وزیرآباد،چونیاں، جڑانوالہ، چنیوٹ،خانیوال، بھلوال، پتوکی، اوکاڑہ اورمظفر گڑھ کے سہولت بازاروں میں سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مزید 30 نئے سہولت بازار 30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے، انہوں نے سہولت بازاروں کو بتدریج...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس کیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ آگ کے باعث جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، عمارت کے دو حصے زمین بوس آتشزدگی سے گل پلازہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام اور کمزور قرار دیا گیا ہے۔کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں سخت جملے استعمال کیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر نے پھر ٹرمپ کے آگے سرینڈر کر دیا،  مودی حکومت نے چابہار پورٹ کے معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا تھا مگر اب جب بھارت نے...
    اسلام آباد: نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے ڈسکوز کیلیے نقصانات کی حد 11.77 فیصد مقرر کر رکھی ہے، ڈسکوز نقصانات کے باعث ایک سال میں گردشی قرض 276 ارب روپے مزید بڑھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں ریکوری کی شرح 92.44 فیصد تک رہی، وصولیاں کم رہنے سے ایک سال میں سرکلر ڈیٹ 314 ارب 51 کروڑ روپے بڑھا، کے الیکٹرک سمیت ڈسکوز کے واجبات 2 ہزار 320...
    اسٹریٹ موومنٹ، تصویر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔ایبٹ آباد کی تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سامنے فنڈز نے ملنے پر احتجاج کیا۔ ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے ایبٹ آباد اور وہاں سے مانسہرہ جارہے تھے کہ انہیں بلدیاتی نمائندوں نے انہیں روک لیا۔بلدیاتی نمائندوں نے 4 سال سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ کیے جانے پر شدید احتجاج کیا، سہیل آفریدی...
    پشاور: جعلی نوٹ کے کاروبار میں ملوث دو افراد گرفتار، 14 لاکھ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی برآمد پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر کے بڑا دھڑا پکڑ لیا ہے۔ یہ کارروائی شہر کے مختلف بازاروں، تجارتی مراکز اور دیگر مقامات پر استعمال کے لیے جعلی نوٹ اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران کی گئی۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ گرفتار شدگان عبدالوہاب اور سیف اللہ ہیں، جنہیں پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 14 لاکھ...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ہمیں فنڈ دو یا نظام ختم کرو‘، پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندے اپنی ہی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے مانسہرہ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک دیا اور چار سال سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے فنڈز جاری کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے قافلے...
    وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، دلہن کون؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لاہور میں جاتی امرا میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کے ساتھ ہو رہی ہے۔ مہندی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت خاندان کے دیگر افراد شریک ہوئے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید صفدر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتحال سنبھالنے کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر اور ایک امریکی جنرل کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ اس اقدام کے تحت غزہ کے امن، سیکورٹی اور تعمیر نو کے منصوبے پر ایک ’بورڈ آف پیس‘ کام کرے گا۔ NEW: ???????????????? Trump’s ‘BOARD OF PEACE’ for Gaza: – Tony Blair– Marco Rubio– Steve Witkoff– Jared Kushner– Marc Rowan– Ajay Banga– Robert Gabriel pic.twitter.com/e0kw9JryZV — Megatron (@Megatron_ron) January 17, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو غزہ میں جنگ کے بعد کے منصوبے کے لیے بورڈ آف پیس کے ارکان کا اعلان کیا، جس میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر اور امریکی فوجی...
    منصوبے کی فزیکل پیشرفت 65فیصد مکمل ہوچکی ، ملیر ندی پل منصوبہ مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کے الیکٹرک کو یوٹیلیٹی منتقلی میں تاخیر پر لیٹرز جاری کرنے کی ہدایت، پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی بریفنگ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملیر ندی پل منصوبے کو مئی 2026 میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر پلاننگ اور ڈویلپمینٹ ڈپارٹمینٹ کی ٹیم نے ملیر ندی پر زیر تعمیر پل کا دورہ کیا جبکہ قائد آباد میں این-5مرغی خانہ پل کا معائنہ بھی کیا گیا۔وزیر اعلی سندھ کو پیش کی گئی رپورٹ اور بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملیر ندی پل منصوبے کی لاگت 3006.690 ملین روپے مقرر ہے، منصوبے کی فزیکل پیش رفت 65 فیصد مکمل ہوچکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2ہزار روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے...
    شب معراج کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم امہ کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شبِ معراج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شبِ معراج حضور نبی کریم ۖ کی حیاتِ طیبہ کا ایک عظیم اور روحانی معجزہ ہے، جس میں ایمان، عبادت، صبر اور اطاعتِ الہی کا جامع پیغام مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس رات اللہ تعالی کی بے پایاں قدرت اور حضور نبی کریم ۖ کے بلند و ارفع مقام کی واضح اور روشن دلیل ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ شبِ معراج وہ عظیم رات ہے جب اللہ تعالی اپنے...
    ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، ایشلی سینٹ کلیئر، جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کا بیٹا ایلون مسک سے ہے، نے ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایکس اے آئی کے چیٹ بوٹ گروک نے ایشلی سینٹ کلیئر کی جعلی مگر حقیقی نظر آنے والی نازیبا اور جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر کے ایکس پلیٹ فارم پر پھیلائیں۔ یہ بھی پڑھیں: گروگ کے ذریعے امیج جنریشن اب سبسکرائبرز تک محدود درخواست گزار کے مطابق یہ تصاویر بچوں اور بڑوں دونوں کی شکل میں بنائی گئیں، جو سنگین نوعیت کے ڈیپ فیک مواد کے...
    تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، میجر انور کاکڑ جیسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کے باعث ملک امن و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی سلامتی کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ریاست اور حکومت کا اولین فرض ہے۔
    کلیم اختر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو اضافی چارج دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے.  جس کے تحت متعدد افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافی چارج مستقل افسران کی تعیناتی تک یا زیادہ سے زیادہ تین ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گا، جو بھی مدت پہلے مکمل ہو جائے۔ اس فیصلے کے تحت گریڈ 21 اور 20 کے کئی سینئر افسران کو اہم عہدوں کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  ایف بی آر کے مطابق چیف انویسٹی گیٹر ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ،...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ حکومت اور اپوزیشن میں ایک ممکنہ سیاسی مفاہمت ہوسکتی ہے جس سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کم ہونا شروع ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہسیاسی مفاہمت سے پاکستان کا فائدہ ہوگا، معیشت اورملکی نظام میں بہتری آئے گی، معرکہ حق کے بعد دنیا میں پاکستان نے جو عزت کمائی، عوامی حمایت بڑھنے سے پاکستان...
     اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمشن اجلاس میں گیارہ ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج راجہ غضنفر علی خان مستقل نہ ہو سکے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس سردار اکبر علی کی مستقلی پر غور ہوا جسٹس سید احسن رضا، جسٹس ملک جاوید اقبال اور جسٹس محمد جواد ظفر، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس ملک محمد اویس خالد اور جسٹس چوہدری سلطان محمود کی مستقلی پر غور ہوا جبکہ جسٹس راجہ غضنفر علی، جسٹس تنویر احمد شیخ، جسٹس طارق محمود باجوہ اورجسٹس عبہر گل کی مستقلی پر بھی غور۔ جوڈیشل کمشن نے لاہور ہائیکورٹ کے...
    پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
    بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اِندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2,000 سے 2,200 روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے فراہم کیے گئے...
    پنجاب بیدار ہوگیا، بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبہ کی لہر پورے ملک میں پھیلے گی عوامی ریفرنڈم کیلئے ہزاروں کیمپ قائم، مردو خواتین کی بڑی تعداد نے رائے کا اظہار کیا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب بیدار ہوگیا ہے، موثر بلدیاتی نظام کے مطالبہ کی لہر پورے ملک میں پھیلے گی۔ پنجاب کے بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم کے پہلے روز مردو خواتین نے بھرپور انداز میں رائے کا اظہار کیا ، نتائج کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا، کالے قانون کی واپسی تک گھیراؤ جاری رہے گا۔اس کالے قانون کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب کے بلدیاتی قانون پر چار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-13 اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے زنا بالجبر کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا سنگین الزام ہو اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے۔ایسے تمام واقعات تو رپورٹ بھی نہیں ہوتے میڈیکل رپورٹ بھی ملزم کے خلاف نہیں؟ ہر مقدمہ ریپ کا نہیں ہوتا‘جتناجرم اتنی ہی سزا دے سکتے ہیں۔انھوں نے یہ  ریمارکس جمعرات کے روزدیے ہیں۔وکیل ملزم۔نے موقف اختیار کیاکہ ملزم الزام سے مکمل انکار کررہا ہے، سرکاری وکیل نے کہاکہ تحقیقات میں لڑکی کا ملزم کے گھر رہنا ثابت ہے۔جسٹس ملک شہزادنے کہاکہ الزام مدعی نے ثابت کرنا ہوتا ہے ملزم نے نہیں۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ کوئی اپنی بیٹی پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-21 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ گیس لیکیج دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ وزارت کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 5لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50ہزار روپے فی کس ادا کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امورنے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سے اظہار ہمدردی ،ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ جمعرات کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ گیس لیکج کا واقعہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھ سے پہلے ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور...
    صوبۂ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو کے عملے کو معطل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے پی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں بدعنوانی اور مس کنڈکٹ پر معطل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم مردانہ کے افسران کو محکمہ تعلیم زنانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔ دوران سماعت ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں۔ جس پر جج افضل مجوکا نے کہا کہ گواہ شہروز پر جرح مکمل کریں ورنہ جرح کا حق ختم کر دوں گا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نعیم گجر نے کہا کہ پیر کی تاریخ دے دیں اس کے بعد کوئی التوا نہیں مانگا...
    کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ماضی میں ہمیں امن و امان اور دہشتگردی کی سنگین صورتحال کاسامنارہا، 2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت کےدوران روزانہ کی بنیاد پربم دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کےحوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاسندھ حکومت تمام شعبوں کی بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبوں پرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے،صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ بلاول بھٹو نےکہا 18ویں آئینی ترمیم کےبعد جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) صوبے کےحوالےکیاگیا۔ 2012 میں جےپی ایم...
    لاہور: پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق صوبائی حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل، 10 جنوری کو صوبے کے اسکولز میں ایک ہفتے کے لیے چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے وضاحت دی ہے کہ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، اسکولز اگلے ہفتے ہی کھلیں گے۔ مزید پڑھیں سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وزیر تعلیم کی وضاحت رانا سکندر حیات نے واضح کیا کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع...
    سری نگر(نیوز ڈیسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں قائم شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (SMVDMI) کی اچانک بندش نے بھارت میں تعلیمی اداروں کی غیر جانبداری، مذہبی امتیاز اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس اقدام کو وسیع پیمانے پر ہندو انتہا پسند گروہوں کے دباؤ کے سامنے ریاستی اداروں کی پسپائی قرار دیا جا رہا ہے۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے 6 جنوری کو اس میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کالج کے پہلے ہی ایم بی بی ایس بیچ میں 50 میں سے 42 طلبہ مسلمان تھے، جن کی اکثریت کا تعلق کشمیر سے تھا۔ باقی طلبہ میں 7 ہندو اور...
    سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کام اب بین الاقوامی اور گھریلو ثالثی اور اسٹریٹجک قانونی مشاورت پر توجہ مرکوز کرنا ہے، فی الحال لمز میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ آئندہ دو برس جسٹس (ر) منصور علی شاہ عالمی شہرت یافتہ لا اسکولز میں پڑھائیں گے، 2026...