2026-07-24@13:02:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6149

«چونگ چنگ»:

(نئی خبر)
    کراچی: شہر قائد میں عوامی کالونی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے شہر میں سرگرم منظم چور گروہوں کو زبردست دھچکا دے دیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر الیاس گوٹھ میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپہ مار کر چوری کی گئی 35 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی موٹر سائیکلوں میں 27 مکمل اور درست حالت میں جبکہ 8 موٹر سائیکلیں پارٹس کی صورت میں موجود تھیں، جو منظم نیٹ ورک کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ یہ کارروائی مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی اطلاع پر کی گئی، جس کا تعلق ایک بین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹائون کی جانب سے 1000مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹائون چیئر مین نیو کراچی ودیگر کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نیو کراچی ٹاؤن نے 600گلیوں کی تعمیر،واٹر پارک کا تحفہ دیا،20ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا ہے، نیو کراچی ٹاؤن لائق تحسین ہے جس نے شہریوں کے لیے ایک ہزار مین ہول کور تیار کیے ہیں تاکہ شہر کے بچوں کا تحفظ ممکن محفوظ بنایا جاسکے، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی بھی اپنے ٹاؤنز میں اسی طرح مین ہول کور تقسیم کریں،قابض میئر کے سارے وعدے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں، وہ تاریخیں دے کر...
    سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق ہوئی اور شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلینا جیٹلی نے 2011 میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں، تاہم حقیقت اس کے برعکس نکلی اور حالیہ انکشاف میں اداکارہ نے تصدیق کی ہے...
    شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ میں ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے دوران پرندوں کی دکانوں سے قیمتی طوطے غائب ہوگئے۔ متاثرہ دکاندار روزی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے بغیر پیشگی نوٹس مغرب کے بعد بند دکانوں کے تالے اور دیوار توڑ کر کارروائی کی اور اس دوران ان کی تین دکانوں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی طوطے چوری کیے گئے۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کے دوران دکانوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ واردات، ملزم طوطے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر 2 موبائل لے گیا پالتو طوطے نے کم...
    اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی ہے۔  آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری ملک بھر میں منعقد کی جائے گی، مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ Tagsپاکستان
    کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور دیگر قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم کی پشت پناہی تھانہ بن قاسم میں تعینات تین پولیس اہلکار کر رہے تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار چوروں کو اسٹیل مل سے چوری کی سہولت فراہم کرتے تھے، ملوث پولیس اہلکاروں میں کانسٹیبل منصور، اشفاق اور اسامہ شامل ہیں...
    شہر قائد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات تھم نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے قائخانی کالونی اور نواب کالونی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے مکینوں خصوصاً خواتین اور بچوں کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چند روز کے دوران مختلف واقعات میں آوارہ کتوں نے حملہ کر کے متعدد بچوں کو زخمی کیا۔ مزید پڑھیں سال 2025 میں کتوں کے کاٹنے سے 22 افراد ہلاک، 29 ہزار زخمی کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ، صرف 5 روز میں 300 کیسز رپورٹ علاقہ مکینوں نے کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والے کمسن بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے سرکاری و نجی اسپتال پہنچایا۔...
    کراچی کے گارڈن سے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کے اہل خانہ نے نشتر روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک بند کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو شو مارکیٹ سے جوبلی اور انکل سریا اسپتال سےکیانی شہید روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے دونوں بچے پڑوسی تھے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ بچوں کی گمشدگی کے کیس کو دوبارہ فعال کیا جائے اور بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔
    لاہور: پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مشروط ماہانہ وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر ان کے والدین کو مشروط کیش سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق مالی معاونت کی فراہمی کے بعد بچوں کو تعلیم اور فنی تربیت دینے کے انتظامات کیے جائیں گے۔چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے خصوصی ٹاسک کمیٹیاں قائم کی جائیں گی۔ جبکہ اس حوالے سے ایک جامع اور مؤثر پلان ترتیب دیا جائے گا۔ حکومت نے چائلڈ لیبر سے متعلق موجودہ قوانین میں ترامیم کے لیے بھی سفارشات طلب کر لیں تاکہ قانون کو مزید...
    جینوا:(ویب ڈیسک)وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے جنیوا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور اس کے خاتمے کے لیے جاری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی جانب سے پاکستان کے لیے جاری تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے ای پی آئی اور پی ای آئی کے مؤثر انضمام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ حالیہ اقدامات پر گفتگو ہوئی۔عائشہ رضا فاروق نے پاکستان کے لیے ہیگزاویلنٹ ویکسین کو ترجیح دینے کی درخواست کی۔ عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ بنانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر پیک شدہ فروٹ جوسز، جنہیں والدین غذائیت سے بھرپور سمجھ کر بچوں کو دیتے ہیں، درحقیقت بچوں کے لیے خاموش خطرہ بن سکتے ہیں۔مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں والدین کو خبردار کیا کہ بازار میں دستیاب فروٹ جوس میں قدرتی فائبر تقریباً ختم ہو چکا ہوتا ہے اور اس میں...
    صغیرراٹھور : سرائے عالمگیر میں اوورسیز پاکستانی کے  شادی والے گھر چوری کی بڑی واردات،چور ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔   تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں چور  اوورسیز پاکستانی کے  گھر سے ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ چور 8 ہزار 800 پونڈ، 7 لاکھ پاکستانی کرنسی سمیت 9 تولے سونا اپنے ساتھ لے گئے۔  سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد   چوری کی واردات دن دیہاڑے کی گئی ، چوری کے بعد چور بڑی مہارت سے رفو چکر ہو گئے۔  پولیس نے  واردات کا مقدمہ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا، مبینہ چور کی CCTV فوٹیج منظر عام پر آگئی۔  پولیس...
    غزہ: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد گزشتہ تین ماہ کے دوران غزہ میں کم از کم 100 بچے اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے مطابق مرنے والے بچوں میں کم از کم 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں شامل ہیں۔ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے باوجود روزانہ اوسطاً ایک بچہ جان سے جا رہا ہے۔ یونیسیف کے مطابق بچوں کی ہلاکتیں فضائی حملوں، ڈرون حملوں، ٹینکوں کی گولہ باری اور براہِ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہو رہی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ...
    بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ اور جمہوریت جیسے حساس معاملات میں مبالغہ آمیز دعوؤں اور مسخ شدہ اعداد و شمار پر انحصار کر رہی ہے۔ مضمون کے مطابق بھارت میں معاشی اور انتخابی شفافیت کمزور ہو چکی ہے اور عوام کو ریاستی بیانیے کے ذریعے ایک مختلف تصویر دکھائی جا رہی ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں، تشہیر اور اقلیتوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-4 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے فنڈ فراہم کرے گی۔ جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکا2.91 ارب جاپانی ین یعنی تقریباً 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے خیبر پی کے اسمبلی کو اپنے وزیراعلیٰ کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہئے۔ ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے پوچھیں جب وفاق نے اجلاس بلائے تو شرکت کیوں نہیں۔ وزیراعظم یا وزیر داخلہ یا حکام کی جانب سے بریفنگ ہوئی تو وزیراعلیٰ اس میں کیوں نہ آتے رہے؟ ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے پوچھیں کہ ان کا رویہ اتنا غیر ذمہ دارانہ کیوں ہے؟ خیبر پی کے حکومت مسلسل سیاسی پوائنٹس سکورنگ کر رہی ہے۔ خیبر پی کے حکومت قومی بیانیے کو پس پشت ڈال کر سیاسی سوچ آگے بڑھا رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت یا پھر اسمبلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے شہر پیل کی پولیس نے 2کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی سونے کی سب سے بڑی چوری کے مقدمے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک اہم مفرور ملزم تاحال بھارت میں موجود ہے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق 43 سالہ ملزم کو ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ائرپورٹ پر دبئی سے واپسی پر گرفتار کیا گیا ۔ یاد رہے کہ یہ واردات 17 اپریل 2023ء کو اس وقت پیش آئی جب زیورخ سے آنے والی پرواز کے ذریعے 400 کلوگرام خالص سونا اور 25 لاکھ ڈالر غیر ملکی کرنسی ٹورنٹو ائرپورٹ پر اتاری گئی۔سامان ایئرپورٹ کے اندر ایک مقام پر منتقل کیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد یہ غائب ہو گیا۔...
    ویلی ہائی اسکول کے ہیڈ فٹ بال کوچ اور ان کی گرل فرینڈ پر اسکول کی حدود میں نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹون واشنگٹن اور ان کی گرل فرینڈ جاڈا کول پر متعدد بچوں کے ساتھ نامناسب حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام تھا۔ استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ اس جوڑے کو ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ایک طالبہ کا جنسی استحصال کر رہے ہیں جس کی عمر 16 سال سے کم تھی۔ دونوں نے جن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرائے اور ان کی ویڈیوز بنائیں ان کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان...
    کراچی میں 60 تولے سونے اور 6 لاکھ نقدی کی چوری کا مرکزی ملزم گھر میں بچپن سے آنے والا نکلا۔ کراچی میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، گھر میں بچپن سے آنے والا شخص 60 تولا سونا چوری میں ملوث پایا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں عمرے پر گئے خاندان کے گھر 60 تولے سونا اور 6 لاکھ چوری کی واردات کا کیس پولیس نے 24 گھنٹے میں حل کرکے چوری شدہ سامان برآمد کرلیا۔ ایس ایس ایس پی انویسٹی گیشن سینٹرل ڈاکٹر انعم تجمل کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد میں ایک مقدمہ درج ہوا۔ مقدمے میں متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ وہ عمرے پر گیا ہوا تھا، واپس آیا تو گھر کے...
    فوٹو: پی آئی ڈی حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے فنڈز دے گی۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق 2.91 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.62 ملین ڈالر) گرانٹ دی جائے گی۔ ترجمان اقتصادی امور کےمطابق چلڈرن اسپتال اور انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان کو اپ گریڈ کیا جائے گا، آئی سی ایچ ملتان میں سہولیات کی فراہمی کو مزید موثر بنایا جائے گا۔ سیکریٹری اقتصادی امور کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مزید بامعنی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ اس موقع پر جاپانی سفیر کا کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے، دوستانہ تعلقات...
    کبھی سوچا ہے کہ یوٹیوب پر ایسی ویڈیو نظر آئے جسے مکمل دیکھنے کے لیے ایک نہیں بلکہ کئی نسلوں کی ضرورت پڑجائے؟ حال ہی میں یوٹیوب پر سامنے آنے والی ایک عجیب و غریب ویڈیو نے کچھ ایسا ہی منظر پیدا کردیا ہے، جس نے دنیا بھر کے صارفین کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا۔ یہ ویڈیو یوٹیوب کے ایک چینل @shinywr سے اپ لوڈ کی گئی، جس کا دورانیہ پلیٹ فارم پر 1,234,567 گھنٹے 30 منٹ دکھایا گیا، یعنی تقریباً 140 سال۔ اس غیر معمولی مدت نے دیکھنے والوں کو چونکا دیا، کیونکہ اگر کوئی شخص آج یہ ویڈیو دیکھنا شروع کرے تو وہ اسے سال 2166 سے پہلے مکمل نہیں کرسکے گا۔ یہی انوکھا...
    اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات کو ضابطے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی تجزیاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت اس شعبے کو ایک منظم، باقاعدہ اور ضابطہ شدہ فریم ورک کے تحت لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا ہدف ایسا نظام تشکیل دینا ہے جو صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جدت، سرمایہ کاری اور مالی شمولیت کو فروغ دے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ بات انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں آئی...
    جاپانی حکومت نے جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے پاکستان کو 2.91 ارب جاپانی ین، جو تقریباً 18.62 ملین امریکی ڈالر کے برابر ہیں، کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان اور جاپان کے درمیان باقاعدہ گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔ منصوبے کے تحت ملتان میں واقع چلڈرن اسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کو جدید طبی سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ...
    بھارتی ریاست راجستھان کے عادی ڈکیت نے دوبارہ قانون کو چیلنج کر دیا۔ جیل سے فرار ہونے کے بعد برکت خان المعروف بابو نے مقامی مندر پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بروقت کارروائی نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ گزشتہ 40 سال سے مسلسل وارداتوں میں ملوث اس مجرم کی دوبارہ گرفتاری نے علاقے میں خوف اور سنسنی پیدا کر دی ہے۔ 68 سالہ برکت خان ایک ڈاکو ہے اور اس کے خلاف پہلا مقدمہ 1984 میں درج ہوا تھا۔ اب وہ اپنی پرانی رہائش یعنی جیل کی طرف واپس جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چوری کا انوکھا واقعہ: واردات کے دوران چور ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا مقامی مندر جو...
    زیادہ تر والدین بچوں کی خوراک کو لے کر خاصے فکرمند رہتے ہیں اور اکثر اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ بچے باہر کی چیزیں جیسے چپس، چاکلیٹ اور دیگر اسنیکس زیادہ کھاتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی بار والدین لاعلمی میں خود ہی بچوں کو ایسی غذائیں دے دیتے ہیں جو ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کہ بازار میں کچھ اشیا کو صحت بخش کہہ کر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان کا صحت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں خبردار کیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص سے کراچی جانے والی ریلوے پٹڑیوں کے نٹ بولٹ اور پلیٹیں چوری ہونے کا انکشاف ، حادثے کی صورت ہزاروں مسافروں کی جان کو خطرے کا اندیشہ ،اسسٹنٹ ریلوے انجینئر سے مؤقف معلوم کرنے پر موصوف بدتمیزی پر اتر آئے۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے حیدرآباد کراچی جانے والے ٹریک جونیجو کواٹر کے عقب میں موجود ریلوے پٹڑیوں کے نٹ بولٹ اور پلیٹیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے جونیجو کوارٹر میں رہائش پذیر بکری چرانے والے بچوں کی نشاندہی پر ایک سماجی ورکر نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل کردی جس پر صحافیوں کی ایک ٹیم نے مذکورہ جگہ پر جا کر اس کی ویڈیو بنائی اور اس حوالے سے ریلوے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-2 محراب پور(جسارت نیوز)محکمہ بلدیہ کے پاس کھڑی کار چوری، قفل زنی بعد کریانہ کی دکان میں چوری، کار چوری کی واردات کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاں پر محکمہ بلدیہ کنڈیارو آفس کے پاس کھڑی ہوئی عرفان پیرزادہ کی مہران کار نمبر اے ایم جی 819 چابی چور چرا کر لے گیا، کریانہ شاپ میں چوری کی واردات بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں نادرا آفس کے پاس ہوئی جہاں پر انور راجپوت کی کریانہ دکان کے تالے توڑ کر چور لاکھوں مالیت کا کریانہ کا سامان، اجناس، چاول، چینی، دالیں، مصالحہ جات اور نقدی چرا کر لے گئے پولیس کے مطابق وہ چوری واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرتی ہے۔ یہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے ثبوت دیں۔ کیا انہیں نہیں پتا دہشتگردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ سال 2023ء میں سب سے زیادہ دہشتگردی کے واقعات ہوئے جو زیادہ تر واقعات خیبر پی کے میں ہوئے۔ یہ سیف سٹی نہیں بناتے۔ دہشتگرد گرفتار ہو سکتے ہیں۔ آپ سیاسی تحریک سو دفعہ چلائیں۔ وطن کیخلاف رویہ برداشت نہیں ہو گا۔ قومی بیانیے کیخلاف گفتگو ناقابل برداشت ہے۔ دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔ پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں، والدین بچوں کو گرم کپڑے پہنائیں اور سرد ہوا سے بچائیں۔ والدین بچوں کو دھول، دھوئیں اور آلودہ ماحول سے بچائیں، کھانسی، بخار یا سانس میں دشواری پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون سمیت قیمتی موبائل برآمد ہوئے۔ تفتیش میں ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ مسروقہ سامان حب، بلوچستان میں اپنے نیٹ ورک کو فروخت کرتے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات اور مزید گرفتاریوں کی توقع ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گیس چوری اور لیکیج کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ٹی بی ایس (TBS) سسٹم کے ذریعے یہ نشاندہی ممکن ہو سکے گی کہ کہاں سے گیس چوری ہو رہی ہے یا کہاں گیس لیک ہو رہی ہے۔ ایک ٹی بی ایس سسٹم 10 سے 15 ہزار میٹرز کے نیٹ ورک کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے گیس کی نگرانی کا نظام مزید مضبوط ہو جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے سسٹم پر 6 ہزار 600 ٹی...
    شہر قائد کے علاقے قائد آباد کی مانسہرہ کالونی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 35 سالہ 5 بچوں کی محنت کش ماں جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد آباد کے علاقے مانسہرہ کالونی میں چھٹی کے بعد فیکٹری سے نکل کر گھر جانے والی دو خواتین پر مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسما نامی خاتون جاں بحق ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ شمائلہ زخمی ہوئی۔ واقعے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے جاں بحق اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا جبکہ کرائم سین یونٹ نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے۔ پولیس نے اپتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر جائے وقوعہ...
    اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ بے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات...
    معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور پرفارمر مہک ملک نے اپنے معاوضے سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جس نے شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مہک ملک کا کہنا ہے کہ وہ ایک ڈرامے کے عوض اتنی رقم وصول کرتی ہیں جو ایک آلٹو گاڑی کی قیمت سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان نے ان سے کمائی کے حوالے سے سوال کیا تو مہک ملک نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح آج کل کئی یوٹیوبرز یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی ماہانہ آمدن اتنی ہوتی ہے کہ وہ اس سے ایک، دو یا حتیٰ کہ تین آلٹو گاڑیاں خرید سکتے ہیں، بالکل اسی طرح وہ بھی ایک ہی ڈرامے کا...
    سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں، طلال چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نے ایک بار پھر ابہام پیدا کیا ہے، سہیل آفریدی نے کہا ہمیں افغانستان کودہشت گردی کے شواہد دینے چاہئیں، کیا آپ کونہیں پتا دہشت گرد کہاں سے آتے ہیں، دنیا کے دودرجن ممالک افغانستان سے دہشت گردی کی تصدیق کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا ابہام جان بوجھ کر پیدا کر رہے ہیں، دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نے سنئیر اینٹی لفٹنگ سیل کی کارروائی کے دوران دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے متعدد چوری شدہ اشیاء برآمد کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور وہ شہر میں پچھلے چار برسوں سے موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اب تک تقریباً 80 سے 90 قیمتی موبائل فون چھینے اور دو درجن سے زائد موٹر سائیکلیں چوری کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ان کے قبضے سے دو موٹر سائیکلیں، ایک آئی فون اور...
    وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85لاکھ کا چونا لگا دیا۔   ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،  بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔ کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس  کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
    اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی لفٹنگ سیل پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلی۔ گرفتارملزمان منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور شہر بھر سے موٹر سائیکل چوری اورموبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں، اے وی ایل سی پولیس کے مطابق گرفتارملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلوں اورچھینےگئے موبائل فون کو بلوچستان کے علاقے حب لے جا کر...
    فائل فوٹو کراچی میں سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے، پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ خشک سردی سے بچوں میں نمونیا اور سانس کی نالی میں انفیکشن بڑھا ہے۔پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ او پی ڈی میں روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی میں شدید سردی، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈمحکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا...
    دھرندھر میں پاکستانی مناظر کہاں فلمبند ہوئے؟ ناظرین کو چونکا دینے والا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر فلم دھرندھر نہ صرف اپنی کہانی اور اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہے بلکہ اس کی شوٹنگ لوکیشنز بھی شائقین کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی تھیں۔ ہدایت کار آدتیہ دھر کی اس میگا فلم نے صرف 35 دنوں میں دنیا بھر سے 1,233 کروڑ روپے کا بزنس کر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا حالانکہ خلیجی ممالک میں اس فلم پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ فلم کا آغاز بنکاک، تھائی لینڈ سے ہوا جہاں جولائی 2024 میں شوٹنگ شروع کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق بنکاک کو پاکستان کے...
    فائل فوٹو خیبر میں گھر میں گیس لیکج سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق لنڈی لوتل میں گھر کے اندر سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ دم گھٹنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بے ہوش افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، تشویشناک حالت کے پیش نظر 2 بچوں کو پشاور منتقل کیا گیا۔
    شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال شکارپور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ ٹھل سے کراچی جا رہی تھی۔
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ فریم بہ فریم تجزیئے میں پی ٹی آئی کی قیادت کی موجودگی کی تصدیق ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی اداروں پر حملے کسی ’’جذباتی ہجوم‘‘ نہیں بلکہ منظم سیاسی قیادت کے سائے میں کئے گئے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور دیگر سرکاری تنصیبات پر حملہ دراصل...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے نمائش چورنگی پر شرکاء سے خطاب میں کہا ہے کہ سندھ میں بھی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا۔ اس کے بعد اگلا پڑاؤ خیبر پی کے میں ڈالیں گے۔ سٹریٹ موومنٹ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے۔ کراچی کے عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عوام نے نکل کر ثابت کیا قوم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔ سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب بنایا جو لوگ جمہوریت کے دعودیدار تھے وہ جمہوریت پسند نہیں نکلے ۔ سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی ‘ اجرک کی بے حرمتی کی۔ کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے خلا میں ایک ایسا سیارچہ دریافت کیا ہے جس کا حجم تقریباً آٹھ فٹبال میدانوں کے برابر ہے اور جو تیزی سے گردش کر رہا ہے۔2025 MN45 نامی یہ فلکی جرم نہ صرف رفتار میں غیر معمولی ہے بلکہ اب تک دریافت ہونے والے 499 میٹر سے بڑے سیارچوں میں سب سے تیز گھومنے والا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی چوڑائی تقریباً 709 میٹر ہے اور یہ اپنے محور کے گرد صرف 1.88 منٹ میں ایک چکر مکمل کر لیتا ہے۔یہ سیارچہ ہمارے نظامِ شمسی کی مرکزی سیارچوں کی پٹی میں سورج کے گرد گردش کر رہا ہے، جو زمین سے لگ بھگ 48 کروڑ 28 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع...
    سرزمین پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی عکاس ہے۔ پاکستان میں گندھارا،موہنجو داڑو،ہڑپہ،کوٹ ڈیجی  جیسی قدیم ترین تہذیبوں کے آثار موجود ہیں۔ حکومت پاکستان  ملک کی قدیم تہذیبی شناخت کو آئندہ نسلوں کیلئے محفوظ بنانے  بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ پاکستان کی ان کوششوں کا اعتراف بیرونی ذرائع ابلا غ نے بھی کرلیا، عرب نیوز کے مطابق اسلام آباد میوزیم میں قائم جدید ڈیجیٹل گندھارا گیلری میں تاریخ شیشے کے پیچھے حقائق کا روپ دھارے زندہ ہے۔ گیلری میں گندھارا تاریخ کو مصنوعی ذہانت،تھری ڈی ٹیکنالوجی اور ورچوئل ماحول میں پیش کیا جاتا ہے۔ گیلری کوریا ہیریٹیج ایجنسی، محکمہ آثارِ قدیمہ پاکستان اور نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کے اشتراک سے  بنائی گئی...
    اسرائیلی جنگ کے باعث شدید سردی، گھروں سے محرومی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے غزہ میں انسانی المیے کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 2 ماہ کا شیرخوار بچہ محمد ابو حربید شدید سردی (ہائپوتھرمیا) کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ وزارتِ صحت کے شعبۂ معلومات کے ڈائریکٹر ظاہر الوحیدی کے مطابق بچے کا انتقال الرنتیسی چلڈرن اسپتال میں ہوا۔ ان کا کہنا ہے کہ نومبر 2025 سے اب تک غزہ میں سردی سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے، جبکہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے آغاز کے بعد یہ تعداد 12 تک پہنچ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: غزہ میں طوفانی بارش اور سردی سے 3 بچوں سمیت 16...
    (سٹی42) پاکستان تحریکِ انصاف  کی جانب سے باغِ جناح میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بلدیہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی کی جانب گامزن ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟   وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی قافلے کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنان اور حامیوں کی بڑی تعداد پہلے ہی موجود ہے، نمائش چورنگی پر پارٹی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے اور نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔   جلسے سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں سے ملاقات بھی متوقع ہے،ملاقات کے بعد وزیرِ اعلیٰ...
    کراچی: (نیوزڈیسک) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش چورنگی پر جمع ہونے والے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا گیا جب کہ ایک کارکن پر پولیس اہلکار کی جانب سے تھپیڑ مارے گئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نمائش چورنگی کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، جہاں پولیس کی جانب سے کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہو گئی جب باغِ جناح کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق نمائش چورنگی کے قریب باغِ جناح میں پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں مشتعل افراد کو پولیس موبائل روک کر پتھراؤ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صورتحال قابو میں رکھنے کے لیے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔پولیس ذرائع کے مطابق نمائش چورنگی پر وقفے وقفے سے جمع ہونے والے...
    کراچی،باغ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراو، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن زیر حراست WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراو کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراو کرتے دیکھا جاسکتا ہے پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش...
    کراچی: نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔ نمائش چورنگی پر کارکنان کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری  ہے، پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے نمائش چورنگی پر جمع ہونے والے کارکنان پر لاٹھی چارج کیا گیا جب کہ ایک کارکن پر پولیس اہلکار کی جانب سے تھپیڑ مارے گئے۔  ترجمان پی ٹی آئی کراچی...
    فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کے ایم سی شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگِ بنیاد بھی رکھ دیا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائیں گے، چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)وبائی امراض خسرہ نے تین معصوم بچوں کو نگل لیا،سینکڑوں معصوم بچے محکمہ صحت اور حکومت سندھ کے حفاظتی اقدامات کے منتظر، سندھ بھراور نوشہرو فیروز، خیر پور اضلاع کے علاقوں میں جاری حالیہ شدید سردی کی لہر کے باعث خسرہ کیساتھ نمونیا، چھاتی، گلہ اور دیگر امراض میں اضافہ ہوا ہے،موذی مرض خسرہ کے باعث چوبیس گھنٹوں میں تین معصوم بچوں کی اموات باوجود محکمہ صحت خواب خرگوش میں ہے،اکری کے گاؤں مانجھی خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا دو سالہ معصوم طاہرہ بتول، گاء وں رانجھو خان خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا ڈیڑھ سالہ معصوم بی بی سوہنا،ایک سالہ معصوم بی بی افسانہ محکمہ صحت کی راہ تکتے تکتے زندگی کی بازی ہار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمونٹ کڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔ سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ کے باعث اسے زہریلا قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے جس کے بعد تلنگانہ ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انتباہی نوٹس جاری کردیا ۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت نے واضح ہدایت دی ہے کہ اگر آلمونٹ کڈ سیرپ کسی کے پاس موجود ہو تو اس کا استعمال اور فروخت فوری طور پر روک دی جائے، چونکہ یہ دوا بچوں کے لیے...
    سٹی 42: مرکزی صدر پاکستان تحریکِ انصاف چودھری پرویز الٰہی جامعہ اشرفیہ پہنچے ۔ سرپرست جامعہ اشرفیہ لاہور مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔  چودھری پرویز الٰہی اور راسخ الٰہی نے مولانا فضل الرحیم اشرفی مرحوم کی وفات پر مولانا تقی عثمانی، مولانا حافظ زبیر حسن، مفتی احمد علی، مولانا حافظ اسعد عبید اور دیگر علما و اساتذہ سے تعزیت کی۔اظہارِ تعزیت کے موقع پر مولانا حنیف جالندھری، مولانا احمد لدھیانوی اور حافظ جواد عبید بھی جامعہ اشرفیہ میں موجود تھے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟  چودھری پرویز الٰہی نے کہا مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین اور ممتاز محدث تھے،مولانا فضل الرحیم...
    دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران دانتوں کی صحت اور نگہداشت سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا خوبصورت مسکراہٹ برقرار رکھنے کے لیے دانتوں کی باقاعدہ صفائی اور مناسب دیکھ بھال بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ دانت صاف کرنے، منہ کی صفائی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام  کا کہنا ہے کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 فروری سےشروع  ہوگی اور 8 فروری تک جاری رہے گی۔قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق انسدادِ پولیو کی یہ قومی مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائے گی، تاکہ سرحدی علاقوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکے۔رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران پاکستان بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی  سائنس دانوں نے توانائی کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے نئی قسم کی بیٹری تیار کر لی ہے، جو لیتھیم بیٹریوں کا سستا اور زیادہ محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔چینی انجینئرز کی جانب سے تیار کی گئی یہ نئی بیٹری سوڈیم اور سلفر پر مبنی ہے، جسے مستقبل میں برقی آلات اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔دنیا بھر میں برقی آلات اور الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث لیتھیم بیٹریوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم لیتھیم بیٹریوں کے زیادہ گرم ہونے، آگ لگنے کے خدشات اور لیتھیم کے محدود ذخائر کی وجہ سے یہ بیٹریاں نہ صرف مہنگی بلکہ حفاظتی لحاظ...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور مزاحمت کی کال کا مینڈیٹ محمود خان اچکزئی اور علامہ صاحب کو دیا گیا ہے۔ مذاکرات اور مزاحمت سے...
    فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر کہ اب ڈائیلاگ کی اہمیت کو تسلیم کیا جارہا ہے۔لاہور بار الیکشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہم صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی کے قید رہنماؤں اور خواتین کو رہا کروانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تیسری مرتبہ دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے، پی ٹی آئی ہی صوبے کی نمائندہ جماعت ہے، وہ صوبے میں امن لے کر آئی ہے۔ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا، فواد چودھریفواد چودھری نے کہا کہ ہاؤس ہولڈ سروے...
    سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو اُس وقت کی نافذ پالیسی کے تحت دیکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ متوفی ملازمین کے بچوں کی درخواستیں برسوں تک زیرِ التوا رہیں، کوئی فیصلہ یا ردِعمل سامنے نہیں آیا، جنرل پوسٹ آفس کیس کا فیصلہ سابقہ پالیسیوں پر ماضی سے لاگو نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے اصولاً مستقبل پر لاگو ہوتے ہیں، جب تک...
      نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنی ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ شہر میں یونیورسل چائلڈ کیئر پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بہتر سہولیات میسر ہوں گی اور اب وہ خاندان شروع کرنے اور شہر میں رہنے کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:ظہران ممدانی نے قرآنِ مجید پر حلف اٹھانے کی تاریخی اہمیت بتا دی ظہران ممدانی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ہماری انتظامیہ کے 8ویں دن، میں اور گورنر کیتھی ہاکول نے نیویارک میں یونیورسل چائلڈ کیئر کے آغاز کا اعلان کیا۔ اب نیویارک کے رہائشی خاندان شروع کرنے اور اس شہر میں رہنے کے درمیان مجبور...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ہسپتالوں کے لئے نئی میڈیسن لسٹ بنانے کا حکم دے دیا۔ نئی میڈیسن کی لسٹ مرتب کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں میں ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹر، نرس کے موبائل استعمال پر پابندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ہسپتالوں کے سکیورٹی گارڈ، وارڈ بوائے، نرسوں، فارمیسی سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر سرکاری ہسپتال میں روزانہ نو بجے تک مکمل سٹیم کلیننگ(Cleaning) کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے...
    لاہور(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار اس لئے مذاکرات کا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہمیں مشکلات کا سامنا ہے، ملکی استحکام کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی ہیجان ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی کوئی سنجیدہ بات نہیں کی جاتی، بیرسٹر گوہر اپنی کمر میں تھوڑی جان بھی ڈالیں، ایک جونیئر وزیر اٹھ کر کہتا ہے چیئرمین معافی مانگیں، ایک اور وزیر کہتا ہے میں ان کو چیئرمین...
    —فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی پانچ وارداتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق سیکٹرجی سیون میں ڈاکو  ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس نے بچوں کے اغوا، زیادتی واقعے میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے 2 بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں سب انسپکٹر صہیب پاشا کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سنبل کےعلاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31  جسارت نیوز
    ملتان م(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کا موبائل فون چوری کرنے والا چورگرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بدھلہ سنت میں ایک کبڈی میچ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے جہاں نامعلوم چور نے ان کا موبائل فون چوری کرلیا۔پولیس نے 12 گھنٹے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے موبائل چور کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کر لیا۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک، جو عموماً اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے دور رکھتے ہیں، پہلی بار اپنے جڑواں بچوں کے ہمراہ سامنے آئے ہیں تاہم بچوں کے چہرے بدستور مخفی رکھے گئے ہیں۔ایلون مسک کی اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے, یہ تصویر ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ٹیسلا اونرز سلیکون ویلی کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی، جس میں ایلون مسک اپنے بچوں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ ایلون مسک کے ان جڑواں بچوں میں بیٹے کا نام اسٹرائیڈر سیکھر اور بیٹی کا نام کومیٹ ایزور ہے, ان منفرد اور غیر معمولی ناموں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔اس سے قبل ایلون مسک بھارت...
    آن لائن پلیٹ فارمز یا غیر رجسٹرڈ فروخت کنندگان سے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون خریدنا شہریوں کے لیے فراڈ اور قانونی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔ لاہور پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 7 برسوں کے دوران لاہور میں دسیوں ہزار افراد نادانستہ طور پر چوری یا چھینے گئے موبائل فون استعمال کرتے رہے۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ کی انوکھی پورٹیبل موبائل مارکیٹ میں کون کون سے فون دستیاب ہیں؟ پنجاب پولیس موبائل ٹریکنگ یونٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 2018 سے 2025 کے دوران لاہور میں 35 ہزار سے زائد افراد چوری یا چھینے گئے موبائل فون استعمال کرتے پائے گئے، پولیس نے 35 ہزار سے زیادہ موبائل فون برآمد کیے اور ان کے استعمال میں ملوث افراد کے...
    فائل فوٹو  ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے علی موسیٰ گیلانی کا موبائل فون چوری ہوگیا، پولیس نے 12 گھنٹے میں موبائل چور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بدھلہ سنت میں ایک کبڈی میچ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ جہاں نامعلوم چور نے ان کا موبائل فون چوری کرلیا۔پولیس نے 12 گھنٹے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے موبائل چور کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کر لیا۔
    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روایتی سیاسی منظرنامے سے ہٹ کر اس بار کارٹون کی دنیا میں قدم رکھ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر پوٹن بچوں میں مقبول روسی کارٹون “پروسٹوکواشینو” میں نمودار ہوئے، جہاں انہوں نے باتیں کرنے والی بلی اور کتے کے ساتھ اسکرین پر آ کر ناظرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ کارٹون میں صدر پوٹن نے اپنی قوم کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔ افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے کردار اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے روسی صدر کو اپنے پسندیدہ کارٹون کرداروں کے ساتھ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ صدر پوٹن کو کسی کارٹون میں باقاعدہ کردار کے طور پر پیش کیا...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ  شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے، عبداللہ ہارون، صدر، چوہدری خلیق الزمان روڈ میں ٹریفک روانی متاثر ہے۔ ایم اے جناح روڈ، گارڈن ایریا، کورنگی روڈ، گرومندر، جہانگیر روڈ، تین ہٹی، لیاقت آباد، شاہراہ پاکستان پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد سے لسبیلہ، ناظم آباد، بورڈ آفس کے قریب ٹریفک کا دباؤ ہے، سہراب گوٹھ، ناگن چورنگی،...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم آفس میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی اور متحدہ عرب امارات کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیماک گروپ اور اس کے ریگولیٹڈ پلیٹ فارم پرائپکو نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کی، جبکہ متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد الزعابی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس کے دوران رئیل اسٹیٹ، سرکاری اثاثوں اور قرض جاتی آلات کی ٹوکنائزیشن پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان میں ٹوکنائزیشن کو قومی معاشی محرک کے طور پر تصور...
     عرفان ملک:لاہور میں سیکنڈ ہینڈ موبائل فونز خریدنے والوں کے لیے پولیس نے اہم انتباہ جاری کر دیا ہے۔  ٹریکنگ یونٹ نے گزشتہ 7برسوں میں ٹریس ہونے والے موبائل فونز کا تفصیلی ریکارڈ مرتب کر لیا ہے، جس کے مطابق 2018 سے 2025 تک 35 ہزار سے زائد افراد چوری شدہ موبائل فونز استعمال کرتے رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس عرصے کے دوران 35 ہزار سے زائد چوری شدہ موبائل ڈیوائسز برآمد کر کے صارفین کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی، جبکہ ریکور کیے گئے موبائل فونز کی مجموعی مالیت 8 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ حکام کے مطابق صرف گزشتہ سال ہی 6 ہزار سے زائد چوری یا چھینے گئے موبائل فونز ٹریک کیے گئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں ایمرٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ (EDE) نے عالمی سطح پر غذائی تحفظ کے خدشات کے پیشِ نظر معروف برانڈ کے نوزائیدہ بچوں کے فارمولا دودھ کے 5 بیچز واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔ای ڈی ای کے مطابق یہ اقدام رضاکارانہ اور احتیاطی نوعیت کا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فارمولا دودھ میں Bacillus cereus نامی بیکٹیریا کے معمولی آثار پائے گئے، جو بعض صورتوں میں cereulide نامی زہریلا مادہ پیدا کر سکتا ہے۔ یہ مادہ بچوں کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔اس برانڈ نے پہلے بھی یورپ، افریقہ، ایشیا اور امریکا میں اپنی کچھ مصنوعات کے بیچز واپس منگوائے تھے، اور کم از کم 37 ممالک میں صحت سے متعلق انتباہات جاری کیے...