2026-07-24@13:02:30 GMT
تلاش کی گنتی: 6149

«چونگ چنگ»:

(نئی خبر)
    سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ڈرون حملے میں مرکزی علاقے میں نقل مکانی کرنے والی ایک گاڑی نشانہ بن گئی، جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں میڈیکل مانیٹرنگ گروپ کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز شمالی کردفان کے ایک شہر کے قریب ہوا۔ مزید پڑھیں: سوڈان میں باغیوں کا پاور پلانٹ پر حملہ، متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے یہ تازہ حملہ شمالی کردفان میں انسانی امدادی قافلوں اور ایندھن کے ٹرکوں پر ڈرون حملوں کی ایک کڑی میں شامل ہے، جس میں جمعہ کو کم از کم ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ شمالی کردفان کی ریاستی حکومت نے جمعہ کے حملوں کی...
    ٹائم ٹریول، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ’ٹائم ہوپرز: دی سلک روڈ‘ آج سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس نے ریلیز سے قبل ہی نمایاں توجہ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پری سیلز میں 35 ہزار سے زائد ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں، جسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ دراصل مسلم بچوں کے لیے بننے والی ایک سادہ ویب اینی میشن سے شروع ہوا تھا، جو اب ایک مکمل فیملی فلم کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ فلم میں تاریخِ اسلام کے درخشاں دور کے نامور سائنسدان اور مفکر محمد بن موسٰی الخوارزمی سمیت دیگر شخصیات کے کرداروں کو اجاگر کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ انصاف نے بچوں کے جنسی استحصال اور چائلڈ پورنوگرافی کے ایک سنگین مقدمے میں دو ملزمان کو سخت سزائیں سنانے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی عدالت نے 44 سالہ وسام شریف کو 80 سال اور 50 سالہ شریک ملزمہ بلیک میلر باراکات کو 70 سال قید کی سزا سنائی ہے، جس کے ساتھ دونوں پر عمر بھر کی نگرانی بھی عائد کی گئی ہے۔عدالتی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم یہ کامیابی شائقین کے لیے اعصاب شکن ثابت ہوئی۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا، مگر مڈل آرڈر کی ناکامی کے باعث میچ مشکل ہو گیا۔ کپتان بابر اعظم کے ساتھ عثمان خان، محمد نواز اور شاداب خان بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے، جس سے شکست کے خدشات پیدا ہو گئے۔ ایسے نازک موقع پر فہیم اشرف نے ذمہ داری سنبھالی اور صرف 11 گیندوں پر 29 رنز کی شاندار اور جارحانہ اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان، محمد نواز اور شاداب خان خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس سے شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بعد ازاں فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوادی۔ Faheem Ashraf's cameo #PAKvNED pic.twitter.com/T8POnghzNH — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) February 7, 2026 میچ کے اختتام پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس اکاؤنٹ...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے۔ بچوں کے لئے ان کی تخلیقات کو بے حد مقبولیت ملی، ٹوٹ بٹوٹ ان کا ہی تخلیق کردہ کردار ہے جو آج بھی ہمارے ذہن پر نقش ہے، ٹوٹ بٹوٹ کے خالق صوفی غلام مصطفی تبسم 4 اگست 1899ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ صوفی غلام مصطفیٰ نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد تدریس کا پیشہ اپنایا اور لاہور کے تعلیمی اداروں سے وابستہ رہے، ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر، لیل و نہار کے مدیر اور کئی دیگر اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا ایک نمایاں حوالہ بچوں کا ادب ہے، انہوں نے...
    جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ میاں بیوی خود جو معاملہ حل کر سکتے ہیں وہ جج اور وکیل نہیں کر سکتے‘جج اوروکیل میاں ، بیوی اور بچوں کے دشمن ہوتے ہیں‘بچوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا‘ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن اس کوماں باپ کی لڑائی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے‘ گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں‘ایک دوسرے کو معاف کرنا اور معافی مانگنا سیکھیں‘ایک کو غٖصہ آجائے تو دوسرا خاموش ہوجائے‘ہرخاتون گھر میں سخت ہوتی ہے‘ یہ عورت کاحوصلہ ہوتا ہے کہ وہ ماں باپ کو چھوڑ کرخاوند کے ساتھ رہتی ہے‘عدالت کا اگلی سماعت پر تمام بچوں کو عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلام آباد کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے اور معصوم نمازیوں کی شہادت کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع امام بارگاہ خراسان سے نکالی جانے والی عظیم الشان احتجاجی ماتمی ریلی نمائش چورنگی پہنچ گئی، جس کے باعث شہر کا مرکزی تجارتی و ٹریفک نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ماتمی ریلی میں شرکا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن میں بزرگ، نوجوان اور بچے بھی شامل تھے۔ علما کرام نے اپنے خطاب میں اس حملے کو ملک کی سالمیت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش قرار دیا۔احتجاجی مظاہرے کے باعث نمائش چورنگی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآبا دپولیس نے تھانہ بھٹائی نگر کی حدود میں گھر میں چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5لاکھ روپے کی لوٹی ہوئی رقم، طلائی زیورات، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں ہدایت کی گئی کہ اگر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں رہیں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امام باگارہ حملے کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کےواقعہ میں 31افراد شہید ہوئے، دہشت گرد نےخودکش دھماکہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں ہونےوالی دہشت گردی میں ہمسایہ ملک شامل ہے، خودکش بمبارسےمتعلق ابتدائی معلومات حاصل کرلی گئی ہیں، خودکش بمبار کی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ خودکش حملےمیں آئی جی اسلام آباد کے عزیز بھی شہید ہوئے ہیں، دہشت گرد آسان اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں، بلوچستان میں دہشت گردوں کو...
    روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی حکام نے مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے عالمی سطح کے بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کیا، جبکہ سامنے آنے والی تفصیلات انسانیت کے لیے ’خالص جہنم‘ کے مترادف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز نے میری ازدواجی زندگی کی تکلیف دہ یادیں تازہ کر دیں، میلنڈا فرنچ گیٹس ماریا زاخارووا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایپسٹین کیس سے متعلق فائلز کی آخری کھیپ جاری کی گئی، جس میں 3 ہزار کے قریب ای میلز، آڈیوز، تصاویر اور ایپسٹین کی جائیداد...
    واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں قیام کریں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر...
    — فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن ان کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل مت کریں، گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں، میری جائیداد بھی اہلیہ کے نام ہے۔ زمین کے تنازع کا کیس: جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہمایک لفظ بھی اور کسی وکیل کے بارے میں مت بولیے...
     اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیئے  ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے خاتون شہری کی جانب سے بچوں کی حوالگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں میاں بیوی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام بچوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ ورلڈ کپ میں تیسرے نمبر پر ہی بیٹنگ کروں گا: سلمان علی آغا جسٹس محسن اختر...
    امریکی سفارتخانے کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل...
    اسلام آباد: میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے  ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے خاتون شہری کی جانب سے بچوں کی حوالگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں میاں بیوی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام بچوں کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا اور میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں...
    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سربراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں زبردست احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ حکمران آخر کس بات سے خوفزدہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پردہ دار خواتین اور بچوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حکومت نے عدلیہ کے پر کاٹ دیے ہیں اور پارلیمنٹ کو مفلوج بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی موجودگی دراصل پاکستان تحریکِ انصاف کی وجہ سے ہے، جبکہ...
    غزہ (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے، اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید اور 38زخمی ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں تین عسکری رہنماں کو ہدف بنایا گیا اور بعض کارروائیاں اس وقت کی گئیں جب غزہ میں موجود اس کے فوجیوں پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی شدید زخمی ہوا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے‘ وہ طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں زیر علاج تھے‘ مرحوم کی عمر71 سال تھی‘ یہ آزاد جموں و کشمیر کے پہلے صدر ہیں جو منصب پر رہتے ہوئے دنیا فانی سے رخصت ہوئے ہیں‘ ان کی نمازِ جنازہ میرپور میں ادا کی گئی‘ اور آبائی گائوں کھڑی شریف چیچیاں میں سپرد خاک کیے گئے‘ بیرسٹر سلطان محمود کے والد چودھری نورحسین اور دادا چودھری نیک عالم بھی کشمیر کے سیاسی اور سماجی کارکن رہے ہیں‘ بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے 1983 میں عملی سیاست کا آغاز کیا۔ وہ اپنے طویل سیاسی کیریئر کے دوران آزاد مسلم کانفرنس، لبریشن لیگ، پاکستان پیپلز پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)ڈیرہ شہر کے چھوٹا بازار مسجد حضرت بلال کے قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ کی لپیٹ میں آکر ماں اور اس کے3 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تھانہ سٹی کی حدود کے قریب پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں محمد رشید کی ذوجہ 39سالہ سلمیٰ بی بی، 15سالہ بیٹی مریم، 18سالہ بیٹا محمد حذیفہ اور 12سالہ امیر آگ کی لیپ میں آکر جھلس کر زخمی ہوگئے، جن کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں 2 نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
    سائنسدانوں نے زمین کی سطح کے نیچے موجود ایک نہایت پراسرار اور پیچیدہ دنیا سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کی اندرونی گہرائیوں تک پہنچنا خلا کے دور دراز حصوں میں سفر کرنے سے بھی کہیں زیادہ مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان اب تک اپنے ہی سیارے کے نیچے چھپے بے شمار حقائق سے پوری طرح واقف نہیں ہو سکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انسان نے خلائی جہازوں کو تقریباً 25 ارب کلو میٹر کے فاصلے تک بھیج دیا ہے، مگر زمین میں کھدائی کی حد اب تک صرف 12 کلومیٹر تک ہی پہنچ سکی ہے۔ اسی محدود رسائی کے باعث زمین کی تہوں کے اندر ہونے والے عمل...
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں کامیابی کے ساتھ جاری رہی اور3 کروڑ 89 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ نیشنل ای او سی  نے کہا کہ یہ  انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے تاکہ سرحد پار وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر طور پر روکا جا سکے، ابتدائی تین روز کے دوران ملک بھر میں 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ صوبائی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو  سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا...
    بھارت کے شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں گیس سے بھرے پارٹی غبارے پھٹنے سے خوفناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے گورے گاؤں ویسٹ میں واقع انمول ٹاور میں پیر کی شب پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون لفٹ میں داخل ہوئیں، ان کے بعد ایک ڈیلیوری ورکر غباروں کا بڑا گچھا پلاسٹک بیگ میں لے کر لفٹ میں آیا۔ اسی دوران جب ایک اور شخص لفٹ میں داخل ہونے لگا تو اچانک غباروں میں آگ بھڑک اٹھی اور زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئے، جس سے لفٹ چند لمحوں کے لیے شعلوں میں گھِر گئی۔ سی سی ٹی...
    مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین کے جرائم سے متعلق 30 لاکھ سے زائد دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد کئی بااثر شخصیات کے نام زیرِ بحث آئے، جن میں جے کے رولنگ کا نام بھی قیاس آرائیوں کی زد میں آیا۔ ہیری پوٹر سیریز سے...
    اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں تین عسکری رہنماؤں کو ہدف بنایا گیا اور بعض کارروائیاں اس وقت کی گئیں جب غزہ میں موجود اس کے فوجیوں پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی شدید زخمی ہوا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے فوری ردعمل کے طور پر کیے گئے۔ غزہ کے شفا اسپتال کے حکام کے مطابق شمالی غزہ کے...
    کَیس لاہور میں مصنوعی ذہانت کے بچوں اور نوجوانوں پر اثرات پر اہم راؤنڈ ٹیبل مباحثہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس)، لاہور نے “الگورتھمز کے ساتھ پرورش: مصنوعی ذہانت کس طرح بچپن اور نوجوانی کو ازسرِنو تشکیل دے رہی ہے” کے عنوان سے ایک راؤنڈ ٹیبل مباحثے کا انعقاد کیا۔ ایک خودمختار تھنک ٹینک کے طور پر کَیس لاہور ٹیکنالوجی، معاشرے اور پالیسی کے باہمی تعلق کے تناظر میں اہم اور ابھرتے ہوئے مسائل پر علمی اور فکری مکالمے کے انعقاد کا اہتمام کرتا ہے۔ اس تقریب میں ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے شرکت کی۔ افتتاحی خطاب کَیس کی ریسرچ اسسٹنٹ، محترمہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-01-2 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم ان پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔وفاقی وزیرطارق فضل چودھری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپوزیشن کو انگیج کرے، شہبازشریف کی پالیسی ہے کہ اپوزیشن کو انگیج کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔طارق فضل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیرخزانہ اور وزیرمنصوبہ بندی کو کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے جائز مطالبات کو پورا کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد اسے گرین بیلٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی، جس کا مقصد ماحول کی بہتری اور عوامی سہولتوں میں اضافہ ہے۔ چیئرمین جناح ٹاؤن نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔علاوہ ازیںچیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع سے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈائریکٹر ایسٹ شکیل احمد میمن کی سربراہی میں وفد کی ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں ملاقات۔وفد میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں کمسن بچوں اور خاتون سمیت8 افراد جاں بحق ہوگئے‘ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن لیاری 50سی برقی گرائونڈ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3 سالہ بچی رخسانہ جاں بحق ہو گئی، دو بچے زخمی ہوئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حادثہ غیر آباد علاقے کی سڑک پر پیش آیا، موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے لڑکوں نے بچوں کو ٹکرماری، بچے اطراف کے رہائشی ہیں جو گھروں کے باہر کھیل رہے تھے۔ ون ویلنگ کرنے والے نوجوان موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے لوہا، تانبا اور اسکریپ چوری میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فیضان، بگا، راشد، صیف، عجاز، فیصل، بلاول، خرم اور زاہد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 70 کلو سے زائد کاپر وائرز برآمد کیے گئے جبکہ چوری میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان چوری شدہ سامان مختلف اسکریپ ڈیلرز اور کباڑیوں کو فروخت کرتے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان خرم، فیصل اور اعجاز عادی جرائم پیشہ ہیں اور پہلے بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں چوری رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں ،پولیس مدد گار سینٹر کے قریب سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی آسانی سے فرار۔ جیکب آباد میں چوری اور زہزنی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی ہے گزشتہ روز سول لائن تھانہ کی حدود کوئٹہ روڈ پر پولیس مدد گار سینٹر کے قریب مسلح افراد شہباز پٹھان سے نئی سی ڈی موٹر سائیکل چھین آسانی سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے واقع کے خلاف متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا اور پولیس کی غفلت پر شدید نعریبازی کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کے تحفظ میں ناکام ہے لوٹیرے آزاد شہر میں گھوم رہے ہیں کوئی...
    تاجر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ تاجروں نے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان سے سامان واپسی کی باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد جب پیرا فورس کے دفتر سے رجوع کیا تو وہاں اہلکار مارکیٹ سے اٹھائی گئی جیکٹس خود پہنے ہوئے تھے، جبکہ دیگر سامان غائب پایا گیا۔  اسلام ٹائمز۔ گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں پیرا فورس کے مبینہ ناجائز اور غیرقانونی آپریشن کے خلاف انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے زیراہتمام شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج کی قیادت انجمن کے صدر چودھری محمد الیاس، جنرل سیکرٹری چودھری سلیم کمبوہ اور چیئرمین چودھری کاشف نے کی، جبکہ مارکیٹ کے تاجروں کی بڑی تعداد نے مظاہرے میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صدر چودھری محمد...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بری کر دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے فواد چودھری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ فواد چودھری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے، شکایت کنندہ ملک محمد ظہیر بھی عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان کے وکیل فرحان منظور پیش نہیں ہوئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وکلا کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے، شمس اقبال ایڈووکیٹ نے کہا کہ فواد چودھری کے خلاف کیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر چکا ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس منظر پیش کر رہے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 31 سے زائد افراد زخمی ہوئے، خان یونس...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔ یہ مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے ابتدائی دو روز میں ملک بھر میں 2 کروڑ 68 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ پنجاب میں 1 کروڑ 45 لاکھ سے زائد، سندھ میں 58 لاکھ 83 ہزار سے زائد، خیبر پختونخوا میں 43 لاکھ 20 ہزار سے زائد جبکہ بلوچستان میں تقریباً 12 لاکھ 8 ہزار بچوں کو...
    وزیراعلی سندھ نے ہدایت دی کہ زیادہ مسڈ اضلاع میں فوری ٹارگیٹڈ فالو اپ کیا جائے، انسداد پولیو مہم میں بچوں کی کوریج یقینی بنائی جائے، پولیو کے خاتمے تک مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیراعلی سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں پولیو مہم کی مجموعی گھریلو کوریج 92 فیصد، ریکال کوریج 93 فیصد رہی، پہلے روز 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں...
    متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کورنگی زمان ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی کی ایک واردات میں ڈکیت گھر سے لاکھوں کیش اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کورنگی سیکٹر 35 کبڈی گراؤنڈ کے ایک گھر میں نقب زنی کی واردات میں نامعلوم چور لاکھوں روپے کیش اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس کی ٹیم اطلاع ملنے پر تفتیش کے لیے گھر پہنچ...
     پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں گی۔ مریم نواز کے مطابق پنجاب میں مجوزہ قانون کے تحت گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے پر ایک سال سے دس سال تک قید کی سزا دی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری مالی جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر گٹر میں گرنے کے باعث کسی شہری کی...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے کراچی میں موبائل چوری کے واقعے میں قتل سے متعلق کیس میں ملزمان  کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ وقوعہ2011 کا ہے، جس کی ایف آئی آر 2 دن بعد نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی، وقوعہ کے وقت پولیس پہنچی لیکن ایف آئی آر دو دن بعد درج کی گئی۔ حقائق کی جانچ سپریم کورٹ کا کام نہیں، صرف قانون کی خلاف ورزی کو دیکھیں گے: چیف جسٹسچیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ نے 2022ء سے نان نفقہ ادا نہیں کیا، 3 برسوں سے آپ نے اپنے...
    اسلام آباد: کراچی میں موبائل چوری کے دوران قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ یہ واقعہ 2011 کا ہے اور اس کی ایف آئی آر دو دن بعد نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وقوعہ کے وقت پولیس موقع پر پہنچی تھی لیکن ایف آئی آر میں موبائل چوری کا ذکر تک موجود نہیں تھا، بعد میں مقتولین کی جانب سے کیس کو موبائل چوری کا رنگ دیا گیا۔ سماعت کے دوران جسٹس...
    ایسٹ لندن کے علاقے پوپلر میں واقع لینگڈن پارک کے باہر نصب برطانوی باکسنگ چیمپئن ٹیڈی بالڈوک کا کانسی کا مجسمہ چوری ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً 1 لاکھ پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔ چوروں نے مجسمے کو ٹخنوں سے کاٹ کر علیحدہ کیا اور جائے وقوع پر صرف باکسر کے جوتے چھوڑ گئے، واقعے کے بعد میٹروپولیٹن پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ میٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق افسران ذمے دار افراد کی شناخت کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں اور دستیاب ہر ممکن راستے پر کام جاری ہے، تاحال کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ دوسری جانب ٹاور ہیملٹس کونسل جو اس پارک کی نگرانی کرتی ہے نے اپنے بیان میں کہا ہے...
    کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی، رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں پولیو مہم کی مجموعی گھریلو کوریج 92 فیصد، ریکال کوریج 93 فیصد رہی، پہلے روز 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیو مہم کو چیلنجز درپیش ہیں 14.2 فیصد بچے تاحال مسڈ رہے، کراچی میں گھریلو کوریج 87 فیصد، بعض اضلاع میں انکار کی شرح تشویشناک ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہی دی گئی کہ کراچی جنوبی میں والدین کے انکار کی شرح 40...
    مہاراشٹر کے مرحوم نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار کی آخری رسومات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود سوگواروں سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات چوری کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق 29 جنوری کو منعقدہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے مہاراشٹر بھر سے لاکھوں افراد جمع ہوئے تھے۔ اس دوران آدھے درجن سے زائد چین اسنیچرز پر مشتمل ایک گروہ نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سوگواروں سے سونے کی زنجیریں، دیگر قیمتی زیورات اور نقد رقم چوری کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: موموز کی بھوک، 14 سالہ لڑکے نے 85 لاکھ کے زیورات چرالیے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے زیورات کی مجموعی مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے (تقریباً ایک لاکھ 22...
    بھارتی سیاستدان اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی آخری رسومات کے دوران تقریباً 30 لاکھ انڈین روپے مالیت کے سونے کے زیورات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق 29 جنوری کو اجیت پوار کے جنازے میں شرکت کے لیے مہاراشٹر بھر سے لاکھوں افراد بارامتی پہنچے تھے، جہاں ایک وسیع میدان میں آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں۔ اسی دوران چوروں کے ایک منظم گروہ نے سوگواروں کو نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیے: موموز کی بھوک، 14 سالہ لڑکے نے 85 لاکھ کے زیورات چرالیے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ آدھا درجن سے زائد چین اسنیچرز پر مشتمل ایک گینگ نے ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سونے کی چینیں، دیگر زیورات اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھانہ ڈاکس میں درج 27 لاکھ روپے کی چوری کے مقدمے میں نامزد ملزم عبدالواسع کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے۔ لواحقین نے سول اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ملزم پولیس تشدد سے جاں بحق ہوا، جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی تھا اور دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے ابن آدم کراچی کو لاوارث بنانے والے اللہ کے عذاب سے تم بھی نہیں بچو گے، کراچی والوں کا کام کیا لاشیں اُٹھانا رہ گیا، کبھی بھتا نہ دینے پر گولی مار دی جاتی ہے تو کبھی ظالم ٹرالر مار دیتا ہے، کوئی پرسان حال نہیں، اتنے بڑے بڑے حادثات ہونے کے باوجود ہم نے سبق نہیں سیکھا اور ایک اور حادثہ رونما ہوگیا۔ گل پلازہ کی ظالم آگ نے 86 لوگوں کی زندگی کے چراغوں کو گل کردیا۔ درجنوں افراد ابھی بھی لاپتا ہیں۔ لوگ اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ ایک دکاندار جو پلازہ میں پھنسا ہوا تھا اُس نے آخری پیغام یہ دیا کہ غلطی ہوگئی ہو تو معاف کردینا، اس بیچارے کی کیا...
    کراچی: شہر قائد میں شرافی گوٹھ کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب ایکسائز پولیس کی کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے کیے گئے پتھراؤ سے ایکسائز پولیس کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی کانسٹیبل 24 سالہ سلمان ولد شاہد خان سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  شرافی گوٹھ پولیس کے کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-12 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فواد چودھری کا صحت جرم سے انکارکردیا، عدالت نے آج استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی، فواد چودھری کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر بھی دلائل طلب کرلیے ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔مدعی مقدمہ ملک محمد ظہیر بھی اپنے وکیل فرحان منظور کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، فواد چودھری کیخلاف کیس کی مزید سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے فواد چودھری...
    بھارتی سپر اسٹار کے گھر ایک ساتھ یک نہ شد دو شد کے مصداق جڑواں بچوں کی پیدائش سے جشن کا سما ہے۔ یہ گھر بھارت کے تیلگو سُپر اسٹار رام چرن کا ہے۔ ان کی اہلیہ اپسانا کونیڈالا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ سب سے زیادہ خوشی دادا چرن جیوی کو ہے جو تیلگو سنیما کے لیجنڈری اداکار ہیں جنھیں اداکاری کا شاید ہی کوئی ایوارڈ ہے جو نہ ملا ہو۔ بچوں کے دادا لیجنڈری چرن جیوی نے بیٹے سپر اسٹار رام چرن کے جڑواں بچوں کی اطلاع دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ماں اور دونوں بچے بالکل صحت مند ہیں۔ انھوں نے مداحوں کی دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات پر شکریہ بھی...
    میلبرن کے آؤسٹریلین انڈین کمیونٹی سینٹر سے مہاتما گاندھی کی 420 کلوگرام وزنی کانسی کی مورت چوری ہو گئی۔ یہ مجسمہ بھارتی ثقافتی ادارے ICCR کی طرف سے دیا گیا تھا اور آسٹریلیا میں بھارتی کمیونٹی کے لیے اہم تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:گاندھی کی وراثت مٹانے کا الزام، آر ایس ایس اور بی جے پی تنقید کی زد میں آسٹریلیا کے میلبرن میں واقع آؤسٹریلین انڈین کمیونٹی سینٹر کے باہر سے مہاتما گاندھی کا یہ کانسی کا مجسمہ چوری کر لیا گیا۔ مجسمہ ICCR، نئی دہلی کی طرف سے تحفے کے طور پر دیا گیا تھا اور بھارتی کمیونٹی کے لیے اس کی تاریخی، ثقافتی اور علامتی اہمیت تھی۔ Mahatma Gandhi Statue Stolen from...
    فرانس کے شہر پیرس میں پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے دفاتر پر چھاپا مارا اور مکمل تلاشی لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پولیس کا یہ اقدام سائبر کرائم سے متعلق جاری تحقیقات کے تحت اٹھایا گیا۔ جس میں متعدد سنگین الزامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی فرانسیسی سائبر کرائم یونٹ اور یورپی یونین پولیس ایجنسی یوروپول کی معاونت سے کی۔ ابتدا میں الگورتھم کے ممکنہ غلط استعمال اور ڈیٹا ہینڈلنگ کے الزامات کی بنیاد پر ایکس کے خلاف یہ کیس جنوری 2025 میں شروع ہوا تھا۔ بعد ازاں تحقیقات کا دائرہ کار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور جنسی تشدد کی تصاویر سمیت جنسی طور پر واضح ڈیپ فیک تصاویر تک پھیل گیا تھا۔ علاوہ ازیں ہولوکاسٹ سے قطعی انکار جیسے جرائم بھی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی اختلافات کو دشمنی میں بدلا گیا، لوگوں کو یہی کہا گیا کہ جلا دو، گھیراؤ کرو، قوم کے بچوں کو انتشار اور فساد سکھایا گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ آپ کے جیل کے باہر بیٹھنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، لیکن آپ کی اصل ذمے داری ہے کہ آپ خیبر پختونخوا کے لوگوں کی خدمت کریں، آپ اپنے صوبے کے لوگوں کو جواب دہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب سے بسنت کا اعلان کیا ہے کئی لوگوں کا کاروبار بڑھ گیا ہے، پوری دنیا سے لوگ بسنت منانے کے لیے لاہور آ رہے ہیں، شہر کے ہوٹلز اور گیسٹ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف فراڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی،سابق وفاقی وزیر نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔عدالت نے کل استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ مزید :
    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شہریوں کی سلامتی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے، جہاں شہر کی 42 یونین کونسلز میں 6 ہزار سے زائد مین ہولز بغیر ڈھکن کے کھلے پڑے ہیں۔ ان مین ہولز پر ڈھکن نصب کرنے کے لیے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے خطیر فنڈز کی فراہمی کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ ڈبلیو ایس ایس پی کا مراسلہ، فنڈز کی تفصیل جاری محکمہ لوکل گورنمنٹ کو ارسال کیے گئے مراسلے کے مطابق ڈبلیو ایس ایس پی کے دائرہ کار میں آنے والے علاقوں میں 6 ہزار 260 مین ہولز ایسے ہیں جن پر یا تو ڈھکن موجود نہیں یا وہ ٹوٹ چکے ہیں۔ادارے کے مطابق...
    دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں میونسپلٹی اور متعلقہ اداروں نے شہر کا مکمل ورچوئل ہم شکل نظام نافذ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ورچوئل نظام کے تحت شہری خدمات، اجازت نامے اور مختلف سرکاری معاملات جدید خودکار نظام کے ذریعے تیزی سے مکمل کیے جا سکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں شہریوں کو متعدد معاملات کے لیے دفاتر کے چکر لگانے یا ویڈیو ملاقاتوں کی ضرورت بھی نہیں رہے گی کیونکہ خودکار ڈیجیٹل نمائندے سرکاری نظام کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کر کے مطلوبہ کارروائی مختصر وقت میں مکمل کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹیکنالوجی کا ایک بڑا فائدہ شہری منصوبہ بندی اور جائیداد کے شعبے کو بھی ہو گا جہاں خریدار اور...
    کراچی (ویب ڈیسک) ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی انکوائری کے بعد ملکی پیٹرولیم کمپنی نےسرکاری خزانے میں ایک ارب روپے کی رقم جمع کرادی جبکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئےچیکس  اور پراپرٹی کو گارنٹی کے طور پر جمع کروادیا۔ ایف آئی اے کی انکوائری میں سابق سی ای او کے الیکٹرک تابش گوہر سمیت 13 ملزمان نامزد ہیں، بیشتر ملزمان کے بیانات قلمبند ہیں،وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں کیس انکوائری نمبر 03/2023 کے تحت پیٹرولیم کمپنی کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ پیٹرولیم لیوی کی عدم ادائیگی کی انکوائری جاری ہے۔ لاہور میں بسنت پر ایئر...
    ویب ڈیسک: لفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چودھری رحمت علی نے اپنے قول و فعل، قانون اور قلم کے میدان میں آزادی کا نعرہ بلند کیا اور اس حوالے سے ہر فورم پر متحرک رہے، چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، 1915ء میں اجلاس بزمِ شبلی کے دوران چودھری رحمت علی نے ہی پہلی بار ہندوستان کے شمالی علاقوں کو مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ 1918ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-25 کوئٹہ(صباح نیوز) پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کی جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبا نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے قومی سلامتی کو درپیش خطرات کیخلاف مسلح افواج کے ساتھ متحد ہو کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ہونے والی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-22 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل ٹھیک ہیں بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنا ابھی دور کی بات ہے، اسپیکر کے دروازے مذاکرات کے لیے آج بھی کھلے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا سہیل آفریدی کو وزیراعظم سے ملاقات کے لیے پہلے آناچاہیے تھا،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے اگر وزیر اعلیٰ وفاق سے بات نہیں کرتاہے تو اس سے عوام کا نقصان ہوتاہے بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل ٹھیک ہیں بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنا ابھی دور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب میاں بیوی لڑتے ہیں تو بچوں کاستیاناس ہوجاتاہے اورلڑائی کاسب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑتا ہے۔اتنا ظلم تو نہ کریں کہ والد سے بچی کی ملاقات نہ کرائیں۔ وکیل سپریم کورٹ میںکیسز کی مناسب تیاری کرکے آیا کریںجبکہ عدالتی حکم پر بچی کی کمرہ عدالت میں اپنے والد سے ملاقات کرائی گئی ۔جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے پیر کو سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1میں کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے16سالہ بچی کے خرچ اوراہلیہ کے حق مہرکی ادائیگی کے معاملہ پر ایبٹ آباد کے...
    کراچی کے علاقے پاک کالونی میں فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت امیر اللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کے قبضے سے پستول اور زمان ٹاؤن سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم امیر اللّٰہ پر ڈکیتی، چوری، اسلحے اور پولیس پر فائرنگ کے مقدمات درج ہیں۔دوسری جانب لیاری اور سپرہائی وے سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)وبائی امراض خسرہ نے تین معصوم بچوں کو نگل لیا،سینکڑوں معصوم بچے محکمہ صحت اور حکومت سندھ کے حفاظتی اقدامات کے منتظر، سندھ بھراور نوشہرو فیروز، خیر پور اضلاع کے علاقوں میں جاری حالیہ شدید سردی کی لہر کے باعث خسرہ کیساتھ نمونیا، چھاتی، گلہ اور دیگر امراض میں اضافہ ہوا ہے،موذی مرض خسرہ کے باعث چوبیس گھنٹوں میں تین معصوم بچوں کی اموات باوجود محکمہ صحت خواب خرگوش میں ہے،اکری کے گاؤں مانجھی خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا دو سالہ معصوم طاہرہ بتول، گاء وں رانجھو خان خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا ڈیڑھ سالہ معصوم بی بی سوہنا،ایک سالہ معصوم بی بی افسانہ محکمہ صحت کی راہ تکتے تکتے زندگی کی بازی ہار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کوٹری میں تین کروڑ روپے کی گیس چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی۔گیس حکام کی کوٹری گلشن شہباز میں غیرقانونی گیس کنکشن کیخلاف کاروائی۔سینکڑوں غیرقانونی کنکشن منقطع کرکے پائپ اور کلپ ضبط کرلئے گئے۔گیس چوروں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ذونل منیجر کوٹری ایاز جھکرانی۔تفصلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذونل منیجر ایاز جھکرانی نے ٹیم کے ہمراہ کوٹری گلشن شہباز میں کاروائی کرتے ہوئے جامشورو سے کوٹری جانے والی 8,انچ لائن سے درجنوں غیرقانونی کنکشن منقطع کردیئے ہیں۔گیس حکام نے غیر قانونی کنکشن کے ہزاروں فٹ ربڑ پائپ اور کلپ بھی ضبط کرلیئے ہیں۔اس ضمن میں ذونل منیجر ایاز جھکرانی نے بتایا کہ گیس چوری کی مد میں کمپنی کو سالانہ تین کروڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہر کے ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے تیاریا ں شروع کر دینی چاہیے قرآن کا با تفسیر مطالعہ نہایت ضروری ہے دین کا علم رکھنے والی خواتین معاشرے کو شیطان کے فتنوں سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھ سکتی ہیں بدلو نظام تحریک میں خواتین ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہیں یہ بات انھوں نے استبال رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ رمضان البارک مہینوں کا سردار اور اللہ تعالی کا محبوب اور نزول قرآن کا مہینہ ہے اس کا استقبال کے لیے تیاریاں بھی بھر پورطرح سے کرنا چاہیے اور ابھی سے ہمیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے علاقے عوامی کالونی میں ڈکیتی کی ایک مبینہ واردات ہوئی ہے، جس میں 8 سے زائد چور جیولرز کی دکانیں لوٹ کر فرار ہو گئے۔یہ واردات کورنگی ایریا مارکیٹ میں پیش آئی، چوکیدار کا کہنا ہے کہ چور گاڑی اور موٹر سائیکلوں پر آئے، انھوں نے 4 دکانوں کے تالے کاٹے، اور جیولرز کی دکانوں سے سونا اور کیش لوٹ کر لے گئے۔چوکیدار کے مطابق چوری کی واردات کی اطلاع عوامی کالونی پولیس کو دی گئی۔ پولیس ٹیم پہنچنے کے بعد کرائم سین یونٹ نے جیولرز شاپس میں جانچ شروع کر دی ہے، اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں، فی الوقت چوری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا...
    پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ چارسدہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے فیڈر سے ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسین پیسکو قاضی فہیم نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ چارسدہ میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران اسپتال کے اسپیشل فیڈر سے بجلی چوری کر رہے تھے۔پیسکو افسر نے مزید کہا کہ 7 گھر ماہانہ 30 لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔ایکسین پیسکو نے یہ بھی کہا کہ خطرناک صورتحال اس وقت سامنے آئی جب بجلی منقطع کرنے کےعمل میں...
    کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اس مہم کے دوران کراچی میں پانچ سال تک کی عمر کے 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی تاکہ کوئی بچہ حفاظتی ویکسین سے محروم نہ رہے۔ دوسری جانب بلوچستان بھر میں بھی آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔ صوبے میں اس مہم کے تحت 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مقصد...
    — فائل فوٹو ننکانہ صاحب میں پولیس نے مویشی چور گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان سے 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 29 مویشی برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان نے نقب زنی سمیت 19 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔
    ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ سندھ میں 7 روزہ پولیو مہم ترجمان محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں رواں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چنیسر گوٹھ کراچی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کریں گے۔ 7 روزہ مہم میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسدادِ پولیو مہم میں 80 ہزار سے زائد پولیو ورکرز خدمات انجام دیں گے۔ بلوچستان میں بھی انسدادِ پولیو مہم شروع ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان...
    ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب میں ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر تھانہ واربرٹن پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بین الاضلاعی سرگرم مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت ملزمان گرفتار کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان سے 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 29 مویشی بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ انہون نے مزید آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چور گینگ سے چوری و نقب زنی سمیت 19 وارداتوں کا سراغ بھی لگایا گیا ہے جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ جاوید عرف جیدی، عرفان عرف فانی، اویس، پرویز، علی اور...
    اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ حکام کے مطابق مہم کو مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قومی انسداد پولیو...
    ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 73 کروڑ روپے) ہے۔ مارگوٹ رابی بھی اس ہار کی اہیمت اور شرکا کے تجسس سے بخوبی واقف تھیں اس لیے انھوں نے اس ہار کو محبت کی تاریخی یاد سے بھرا ہوا قرار دیا۔ اداکارہ نے یہ تو بتایا کہ اس ہار کا تعلق دنیا عجائب میں سے ایک عجوبہ تاج محل سے بھی ہے لیکن انھوں نے اس کا مالک ایلزبتھ ٹیلر کو قرار دیا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اس...
    کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی، مہم کے دوران اکیس لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے۔پولیو مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ ورکرز کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔