2026-07-24@13:02:29 GMT
تلاش کی گنتی: 6149
«چونگ چنگ»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم ملزمان ایک گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور غیر ملکی کرنسی لے اڑے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واردات شاہراہِ نور جہاں کے قریب نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں واقع مکان نمبر 75A کی دوسری منزل پر پیش آئی۔ متاثرہ خاندان کے مطابق نامعلوم چوروں نے گھر میں گھس کر الماریوں کے تالے توڑے اور نہایت اطمینان کے ساتھ قیمتی سامان سمیٹا۔ متاثرہ مکان مالک نے پولیس کو دی گئی ابتدائی اطلاع میں بتایا کہ چوری ہونے والے سامان جس میں 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا‘ 500 یورو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ؎عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی مرتضیٰ چورنگی نوینا کمپنی سنگر چورنگی کے علاقے سے تشدد زدہ 20سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ مقتول کو بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا اور لاش مذکورہ مقام پر پھنک کر فرار ہوگئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19-B عثمان مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 15 سالہ لڑکی ثناء دختر ذیشان جاں بحق ہو گئی۔ دوسری جانب لانڈھی فیوچر کالونی عباسی چوک کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 18سالہ بلال ولد عبدالقدوس اور 13سالہ سفیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران لاکھوں مالیت کا ڈیزل اور دو لانچیں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی کے مطابق کسٹمز حکام کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان کے مقام پر سمندری راستے سے بڑی مقدار میں ایندھن اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ کے میرین یونٹ نے فوری ردعمل ظاہر کیا اور مذکورہ مقام پر ناکہ بندی کی۔ دورانِ گشت میرین یونٹ نے سمندر میں موجود لکڑی کی دو مشکوک لانچوں الغفوری...
سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی نے ماں اور اس کے بچوں کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں خاتون کی غیرمعمولی حاضر دماغی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید ٹویوٹا گاڑی غلط طریقے سے پارک ہونے کے باعث ڈھلان پر خود بخود لڑھکنے لگتی ہے۔ گاڑی میں ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھی اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی تھی۔ اسی لمحے عبایا پہنے ایک نوجوان خاتون قریب سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچتی ہے، دروازہ کھولتی ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نےکہا کہ پیٹ میں کیڑوں کی بیماری بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو شدید متاثر کرتی ہے، اسلام آباد میں بچوں کی ڈی ورمنگ مہم شروع کر دی گئی۔ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون میں بچوں میں ڈی ورمنگ مہم کی افتتاحی تقریب ہوئی۔۔ وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ پیٹ میں کیڑوں کی بیماری سے بچے جسمانی کمزوری اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر مملکت نے مدارس کے منتظمین سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مہم میں حکومت کے...
ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کے اسپتال میں جاری ہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر امداد علی شاہ کے مطابق بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں درد ہوتا ہے، وائرس ایک بچے کے بعد خاندان کے دیگر بچوں میں پھیل گیا۔ ڈی ایچ او دادو ڈاکٹر امداد شاہ نے کہا کہ بیماری سے بچوں کے انتقال پر افسوس ہے۔ دریں اثنا تعلقہ انچارج ڈاکٹر محمد عیسیٰ محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پہنچ گئے۔ تعلقہ انچارج کے مطابق ویکسین کے لیے گاؤں میں محکمہ صحت کی ٹیم بھیجی گئی تھی۔ ڈاکٹر محمد عیسیٰ...
کریپٹو کرنسی کے سلسلے میں رقم چوری ہونے کا درد کچھ الگ ہی ہوتا ہے کیونکہ تمام لین دین ڈیجیٹل لیجر یا بلاک چین پر ریکارڈ ہوتا ہے۔ یعنی اگر کوئی آپ کا پیسہ لے کر اپنی والٹ میں ڈال دے تب بھی یہ آن لائن دکھائی دیتا ہے لیکن واپس لینا ناممکن ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کرپٹو مائننگ: پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے سنگ میل یا خطرناک تجربہ؟ بی بی سی کے مطابق برطانیہ کی رہائشی ہیلن، جنہیں تقریباً 315,000 ڈالر کا نقصان ہوا، کہتی ہیں آپ اپنے پیسے کو پبلک بلاک چین پر دیکھ سکتے ہیں لیکن واپس کچھ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسے ہے جیسے چور آپ کے قیمتی سامان کو ایک...
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ ایک اور شخص بھی زخمی ہوا ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
محبت کے جھانسے میں کروڑوں کا دھوکا، سافٹ ویئر انجینئر کو لڑکے نے کیسے لوٹا؟ چونکا دینے والے انکشافات
انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر خاتون کو شادی اور کاروباری شراکت داری کا جھانسہ دے کر 1.53 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے مبینہ طور پر دھوکہ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی سمیت اہلِ خانہ اس منظم فراڈ میں شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ، تاجروں کے پیسے کس نے ہڑپ کیے؟ متاثرہ خاتون نویہ شری جو وائٹ فیلڈ کی رہائشی ہیں، کی ملاقات مارچ 2024 میں اوکّلیگا میٹرمنیل ویب سائٹ کے ذریعے وجے راج سے ہوئی۔ ملزم نے خود کو VRG انٹرپرائزز کا...
ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد مرد و خواتین پولیو ورکرز اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ورکرز کے لیے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلَوائیں۔ پیدائش سے 15 ماہ تک کے تمام بچوں کا حفاظتی ٹیکوں کا کورس بروقت مکمل کروائیں۔ علاوہ ازیں پولیو مہم سے متعلق معلومات کے لیے 1166 پر کال کریں...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان میں کی گئی۔ موصولہ اطلاع پر بروقت کارروائی سے سمندری راستے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے الغفوری اور الکبیر نامی لکڑی کی دو لانچوں کو روک کر اسکی تلاشی لی تو دونوں لانچوں سے مجموعی طور پر 38ہزار 265لیٹر ہائی اسپیڈ اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ معین وانی...
چین میں سال 2025 کے دوران شرحِ پیدائش ریکارڈ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی مسلسل چوتھے سال بھی کم ہوئی، حالانکہ حکومت شادی اور بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین میں صحراوں کو روکنے کیلئے گرین بیلٹ لگائے جاتے ہیں چینی حکام کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں صرف 79 لاکھ 20 ہزار بچوں کی پیدائش ریکارڈ کی گئی، جو کہ فی ہزار افراد 5.63 کی شرح بنتی ہے۔ نیشنل بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق یہ شرح 1949 کے بعد سب سے کم ہے، جب چین میں پہلی بار باقاعدہ آبادی کے اعداد و شمار جمع کیے گئے تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سردی کے ساتھ سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے مطابق او پی ڈی میں آنے والے 60 فی صد سے زائد بچے سانس کے امراض میں مبتلا ہیں، جبکہ 20 سے 30 فی صد کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے۔ بظاہر اسے موسم کی شدت کا نتیجہ سمجھا جا رہا ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔ کراچی کی فضائی آلودگی اس بحران کی اصل وجہ ہے۔ دھواں، گرد، گاڑیوں کا زہریلا اخراج اور صنعتی آلودگی سرد ہوا کے ساتھ مل کر سانس کی نالیوں پر تباہ کن اثر ڈال رہے ہیں۔ سردی صرف محرک ہے، بیماری کی جڑ آلودہ ماحول ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کسی بھی معاشرے کی اخلاقی صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے کمزور ترین افراد، خصوصاً بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ بدقسمتی سے آج کا پاکستانی سماج اس کسوٹی پر مسلسل ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ کراچی میں حالیہ انکشافات، جہاں ایک ہی شخص کے ہاتھوں درجنوں بلکہ ممکنہ طور پر سو سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آئے، محض ایک واقعہ یا پولیس کیس نہیں بلکہ ایک تہذیبی بحران کی علامت ہیں۔ یہ سوال اب محض یہ نہیں رہا کہ جرم ہوا یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ ایسا جرم بار بار کیوں ہو رہا ہے؟ اور ہماری اجتماعی آنکھیں کیوں بند رہتی ہیں؟...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)وبائی امراض خسرہ نے تین معصوم بچوں کو نگل لیا،سینکڑوں معصوم بچے محکمہ صحت اور حکومت سندھ کے حفاظتی اقدامات کے منتظر، سندھ بھراور نوشہرو فیروز، خیر پور اضلاع کے علاقوں میں جاری حالیہ شدید سردی کی لہر کے باعث خسرہ کیساتھ نمونیا، چھاتی، گلہ اور دیگر امراض میں اضافہ ہوا ہے،موذی مرض خسرہ کے باعث چوبیس گھنٹوں میں تین معصوم بچوں کی اموات باوجود محکمہ صحت خواب خرگوش میں ہے،اکری کے گاؤں مانجھی خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا دو سالہ معصوم طاہرہ بتول، گاء وں رانجھو خان خاص خیلی میں خسرہ میں مبتلا ڈیڑھ سالہ معصوم بی بی سوہنا،ایک سالہ معصوم بی بی افسانہ محکمہ صحت کی راہ تکتے تکتے زندگی کی بازی...
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث رہے جب کہ پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور ہمیں 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، ان تمام کیسز میں 12 سے 13...
(ویب ڈیسک)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کاقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، ان کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔ مغلپورہ: تیز رفتار کار نہر میں جا گری،2افرادزخمی پی ٹی آئی کے مرکزی صدر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی۔
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے کہا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، جبکہ امریکی مین اسٹریم میڈیا اس حقیقت کو نظر انداز کر رہا ہے۔ ان کے مطابق مغربی میڈیا یہ تاثر دیتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو شدید نقصان امریکی پابندیوں نے پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں ...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام اور نقصانات میں کمی کے لیے میگا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنی کے 100 ہائی لاسز فیڈرز پر جدید برقی تاریں بچھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق زیادہ نقصانات کا سبب بننے والے فیڈرز پر ایریل بنڈل کنڈکٹر (ABC) نصب کیے جائیں گے، جو ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری کی مؤثر روک تھام میں مددگار ثابت ہوں گے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 1300 کلومیٹر سے زائد علاقے میں جدید اے بی کنڈکٹر لگائے جائیں گے۔ شادیوں کے سیزن کے باعث برائلر گوشت کی کھپت میں اضافہ، قیمتیں برقرار یہ میگا پراجیکٹ ایشیائی ترقیاتی بینک...
کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں 36 ٹن اسکریپ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کیا تھا، 24 دسمبر 2026 کو اسکریپ چوری کیس میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشان دہی کی گئی تھی اور دو ملازمین پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام تھا۔ مزید بتایا گیا کہ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان...
گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے گی، پنجاب ترقیاتی کاموں میں اب سب سے آگے ہے۔ پنجاب میں کوڑا کرکٹ لوگوں کے گھروں سے اٹھایا جاتا ہے، کراچی، پشاور، کوئٹہ سے کوئی نہیں اٹھاتا، پنجاب میں کوئی کچے پکے کا ڈاکو نہیں ہے جو جرم کرتا ہے انجام کو پہنچتا ہے۔ پنجاب کے ہر علاقے میں کارپٹ سڑکوں کا جال ہے باقی کسی صوبے میں نہیں ہے۔ پنجاب میں امن ہے...
کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، مراد علی شاہ ملزم کیخلاف شواہد کی بنیاد پر کیس عدالت میں لیجایا جائے،ملزم کی گرفتاری پرپولیس کو شاباش وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ابھی تک صرف 7 متاثرین سامنے آئے ہیں، پولیس باقی متاثرین کو تلاش کرے، ملزم کے خلاف شواہد کی بنیاد پر کیس عدالت میں...
متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی ملزم عمران اور وقاص خان نے 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کی، کراچی پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھیں۔عثمان سدوزئی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے بچوں سے زیادتی کے لرزہ خیز مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب گروہ کو گرفتار کر کے شہر میں پھیلی خوف و ہراس کی لہر کا خاتمہ کر دیا۔100سے زاید بچوں کو نشانہ بنانے والے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تفتیشی ٹیم کی کارکردگی کو مثالی قرار دیتے ہوئے بھاری نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتہائی مطلوب اور سفاک ملزم عمران کو اس کے ساتھی وقاص خان سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم پر 100 سے زاید بچوں کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام ہے، جس کا اس نے اعتراف بھی کر لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سینیٹر فلک ناز نے چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہمیت کا مسئلہ ہے، اس پر قومی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، 3 سال سے ہر جگہ تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور سے مانسہرہ تک اسٹریٹ موومنٹ جاری رہےگی، ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ عوام اپنے ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، خیبر پختونخوا میں گڈ گورننس، امن و امان اور عوامی فلاح کے لیے کام کریں گے۔
غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکے ٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکے ٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اس حوالے سے ہفتہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اعدادوشمار...
معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکےٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اس حوالے سے ہفتہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ مالی سال کے پہلی ششماہی میں اپنے ہدف کے مقابلے میں 330 ارب روپے کی نمایاں کمی کا سامنا رہا ہے۔ یہ فرق معیشت میں...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے ہری پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مینڈیٹ ایک نہیں بلکہ دو بار چوری کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنا مینڈیٹ دوبارہ نہیں جانے دیں گے اور گزشتہ تین سال سے ہر جگہ تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا کہ ہری پور سے مانسہرہ تک اسٹریٹ موومنٹ جاری رہے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے نہ دیں اور ساتھ ہی کہا کہ خیبر پختونخوا میں پارٹی گڈ گورننس، امن و امان اور عوامی فلاح کے لیے کام کرے گی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم کو محمود آباد پولیس نے پیش کردیا۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا, شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بد فعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔ ملزم عمران پر درجنوں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کا الزام ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے، متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں...
ویب ڈیسک :چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یو این سی آر سی کے جنیوا میں منعقدہ 100ویں جائزہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان کی نمائندگی،وزیراعظم پاکستان کے تشکیل کردہ اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کی۔ یو این سی آر سی میں پاکستان کی پیش کردہ رپورٹ پر 100واں جائزہ اجلاس منعقد ہوا،وفد میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق عبد الخالق شیخ، بیرسٹر ظفراللہ، بیرسٹر حیا ایمان زاہد اور دیگر شامل ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے دو روزہ جائزہ اجلاس میں اقوام متحدہ کی ریویو کمیٹی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے مؤثر جوابات دیئے گئے۔ چیئرپرسن سارہ احمد...
ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کے لیے بچوں سے زیادتی ناقابلِ قبول ہے، بچوں کے تحفظ کے لیے حکومتِ سندھ نے کئی اقدامات کیے ہیں، پولیس ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے بھرپور اقدامات کرے، شہر میں کسی درندے کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ابھی تک...
ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، تمام کیسز میں 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے...
ویب ڈیسک :سوات کے علاقہ مٹہ میں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 8 سالہ عبدالہادی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 5 سالہ بہن مدیحہ شدید زخمی ہو گئی،ریسکیو حکام کے مطابق بچوں نے کوڑے کے ڈھیر سے ہینڈ گرنیڈ کو کھلونا سمجھ کر اٹھایا جو اچانک پھٹ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمی بچی مدیحہ کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ واقعے کے بعد پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول...
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عمران اور اسکے ساتھی وقاص خان کو گرفتار کر لیا ۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی کے مطابق متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان میں کارروائی کی گئی۔ گرفتار ملزمان 2020 سے 2025 تک مختلف اضلاع میں 12 سے 13 سال کے 100سے زائد بچوں کو نشانہ بنا چکے تھے۔ پولیس کے مطابق تمام 7 درج شدہ مقدمات میں ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا۔تین کیسز میں بچوں نے ملزم عمران کو شناخت کیا جبکہ ایک کیس میں وقاص خان کو بھی پہچانا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا سیریل ریپسٹ گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سیریل ریپسٹ گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی پر کارروائی کی جس میں مرکزی ملزمان عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹگیشن عثمان سدوزئی کے مطابق 2020 سے 2025 کے دوران سات شکایات پولیس میں رپورٹ ہوئیں اور تمام کیسز میں ایک ہی شخص کا ڈی این اے ملا جس سے پولیس بھی چونک گئی۔ عثمان...
کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث رہے جب کہ پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور ہمیں 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، ان تمام...
بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی سابق اداکارہ ثنا خان نے شوبز چھوڑنے اور اپنی ذاتی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ رشمی ڈیسائی کے ساتھ ایک گفتگو میں ثنا خان نے بتایا کہ شوبز سے کنارہ کشی اور شادی کا پورا سفر انہوں نے دانستہ طور پر نجی رکھتے ہوئے عوامی توجہ سے دور رہنے کو ترجیح دی۔ ثنا خان نے بتایا کہ 2020 میں، جب ان کا کیریئر عروج پر تھا، انہوں نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا۔ ان کے مطابق اس فیصلے کی بنیاد انسانیت کی خدمت اور اپنے خالق کے احکامات پر عمل کرنا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بچوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنگین کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ٹیپو سلطان علاقے سے ایک سیریل ریپسٹ کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ چند سالوں کے دوران 100 سے زائد بچوں کو جنسی طور پر نشانہ بنایا۔کراچی پولیس کی ایسٹ انویسٹی گیشن ون ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی کے بعد تفتیشی کارروائی کی، جس کے دوران مرکزی ملزمان عمران اور وقاص خان کو بھی حراست میں لیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی...
تصویر، اسکرین گریب کراچی میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گرفتار ملزم کو محمود آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اس کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔عدالت میں تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے اور متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔ کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی،...
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق دسمبر میں 36 ٹن اسکریپ چوری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان برآمد کیا گیا، گیٹ نمبر 05 سے بغیر پاس چوری شدہ سامان کی نقل و حمل کی گئی، ملزمان سجاد حسین خان اور نثار احمد پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام ہے۔ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان کی ضمانت منظور ہونے کا انکشاف ہوا، اندرونی انکوائری...
کراچی پولیس ایسٹ انویسٹگیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی انویسٹگیشن عثمان سدوزئی کے مطابق مرکزی ملزم عمران نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں شامل ہیں۔ ایس پی انویسٹگیشن کے مطابق 2020 سے 2025 کے دوران کراچی پولیس کے پاس بچوں سے بدفعلی کی 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھیں، مختلف اضلاع سے رپورٹ ہونیوالے کیسزمیں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: بچیوں سے زیادتی کے ملزم پر عدالت کے احاطے میں تشدد پولیس آفیسر نے بتایا کہ 6 سال سے الگ...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ابھی تک صرف 7 متاثرین سامنے آئے ہیں، پولیس باقی متاثرین کو تلاش کرے، ملزم کے خلاف شواہد کی بنیاد پر کیس عدالت میں لے جایا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ نے اے آئی جی کو ہدایت دی کہ مجھے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی پیشرفت رپورٹ دی جائے۔ کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی، 100 سے...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث رہے جب کہ پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور ہمیں 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اسٹیل ملز کراچی میں بڑے پیمانے پر منظم چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔ کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کے بی زون، بن قاسم میں 24 دسمبر 2025 کو ہونے والی منظم چوری کی واردات سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے بعد وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے باضابطہ طور پر ایف آئی اے سے جامع تحقیقات کی سفارش کر دی ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق چوری کی ان وارداتوں کے نتیجے میں قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا اور ملز کا قیمتی انفراسٹرکچر شدید متاثر ہوا۔ سپین نے پاکستان کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: شدید دھند کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گرا۔حادثے کے وقت ٹرک میں مجموعی طور پر 23 افراد سوار تھے جو اسلام آباد سے فیصل آباد ایک جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے ۔ موٹروے شدید دھند کے باعث بند ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے متبادل لوکل روٹ اختیار کیا، تاہم دھند کی شدت کے باعث سامنے کا منظر واضح نہ ہونے کی وجہ...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹر جان محمد بلیدی کے توجہ دلائو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم یونیورسٹی کے احاطہ میں کسی قسم کے آپریشن کی کوئی بات درست نہیں۔ طارق فضل نے ایوان بالا کو بتایا کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی ایک نہایت سنگین مسئلہ...
سرگودھا کے نواحی علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی گھر اجاڑ دیے۔ جنازے میں شرکت کے لیے جانے والا منی ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قریب شدید دھند کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو ہو کر گلا پور بنگلہ نہر میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے نہر میں اس وقت پانی موجود نہیں تھا، تاہم حادثے کی شدت کے باعث جانی نقصان بہت زیادہ ہوا۔ حادثے میں مجموعی طور پر 14 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 6 بچے، 5 خواتین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں انٹرنیٹ ریگولیٹر نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا چلانے والی کمپنیوں نے ملک میں کم عمر افراد کے مجموعی طور پر تقریباً 50 لاکھ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ کارروائی 16 سال سے کم عمر بچوں پر دنیا کی پہلی اس طرح کی پابندی کے نفاذ کے صرف ایک ماہ بعد کی گئی جو اس اقدام کے تیز رفتار اور وسیع اثرات کی عکاسی کرتی ہے۔ آسٹریلیا میں انٹرنیٹ پر ای سیفٹی کے ادارے نے بتایا کہ پلیٹ فارمز نے 10 دسمبر 2025 ء کو نافذ ہونے والے قانون کی تعمیل میں 16 سال سے کم عمر کے تقریباً 47لاکھ اکاؤنٹس ہٹا دیے ہیں۔بعض پلیٹ فارمز نے اس بات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفت و شنید سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ مرہ عدالت میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خان صاحب نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، ہم تو جیلوں میں پڑے ہیں ہمارے پاس انفارمیشن کم آتی ہے، محمود خان اچکزئی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ صحافی کے سوال کیا آپ فواد چودھری کی نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ساتھ دیں گے؟ پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ...
ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق مشرقی جرمنی کے ایک چھوٹے سے شہر میں پیش آنے والے چوری کے ایک عجیب واقعے نے نہ صرف گھر کے مالک بلکہ مقامی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چوری کا انوکھا واقعہ: واردات کے دوران چور ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا چوروں نے ایک رہائشی فلیٹ کا دروازہ زبردستی توڑا مگر جاتے ہوئے صرف 3 یورو مالیت کی ساسیجز لے کر روانہ ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مشرقی جرمنی کے شہر زوئمرڈا میں پیش آیا جو لائپزگ سے مغرب کی جانب واقع ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم تعداد میں چور ایک عمارت کے ایک فلیٹ میں اس وقت داخل ہوئے جب اس کا 29 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس کی شناخت کے لیے ایک جدید عمر کی جانچ (Age Verification) ٹیکنالوجی متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد بچوں کی حفاظت کو مزید بہتر بنانا اور یورپی قوانین کی مکمل تعمیل کو یقینی بنانا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نظام ایک سال کے پائلٹ پروگرام کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس میں صارفین کی پروفائل معلومات، پوسٹ کردہ ویڈیوز اور آن لائن رویے کے نمونوں کا تجزیہ کیا جائے گا تاکہ 13 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس کی شناخت زیادہ مؤثر اور درست ہو سکے۔ٹک...
علامتی فوٹو عمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے یہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، خاتون کو گزشتہ روز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) فیصل آباد گودام سے گندم چوری اسکینڈل میں زونل ہیڈ اوکاڑہ کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسکو فیصل آباد کے گودام سے 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم چوری کے اسکینڈل میں راؤ طارق کو گرفتار کیا ہے۔ فیصل آباد، 2 ہزار بوریوں سے گندم غائب، 7 کروڑ کی خرد بردفیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پرائیویٹ گودام سے 350 بوری گندم برآمد کرلی گئی ہے۔حکام کے مطابق چند روز قبل ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پاسکو کے 4 ملازمین گرفتار ہوئے...
لاہور (نامہ نگار) صوبہ بھر میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کی تفتیش اور ملزموں کی گرفتاری کے لئے سی سی ڈی کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے انویسٹی گیشن یونٹس کےلئے سروے مکمل کر لیا جبکہ صوبے بھر میں زیادتی کے کیسز کا تفصیلی ریکارڈ بھی مرتب کر لیا گیا ہے۔ نئے نظام کے تحت جنسی زیادتی کے کیسز کی تفتیش اور ملزموں کی گرفتاری سی سی ڈی کا خصوصی یونٹ کرے گا، جو جدید طریقہ تفتیش اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت کام کرے گا۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال پنجاب بھر میں زیادتی کے 13 ہزار 820 مقدمات درج کئے گئے۔ ان میں سب سے...
لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے گلبرگ میں عدیل کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر6 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، جوہر ٹاو ن میں سجاد اور اس کی فیملی سے گن پوائنٹ پر4 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون، گڑھی شاہو میں حنیف سے گن پوائنٹ پر2لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون، مانگا منڈی میں مطاہر سے گن پوائنٹ پر 50 ہزار روپے...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت نے فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند منٹ تک بورڈ گیمز کھیلنا دماغی نشوونما اور ذہنی صلاحیتوں کے لیے طویل مدتی فوائد رکھتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ خاص طور پر نمبروں پر مبنی بورڈ گیمز بچوں میں ابتدائی ریاضی کی مہارتوں کو بہتر بنانے میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں، جو مستقبل کی تعلیمی کامیابی سے جڑی ہوئی ہیں۔یہ تحقیق امریکا کی یونیورسٹی آف اوریگون میں کی گئی، جس میں 18 مختلف مطالعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ان مطالعات میں پری اسکول سے دوسری جماعت تک کے بچوں کی کارکردگی کو جانچا گیا، جہاں بورڈ گیمز کھیلنے اور ابتدائی ریاضی کی صلاحیتوں کے درمیان تعلق...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سےزیادہ بلاکنگ کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے، اس کا بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ایک...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتشار پھیلایا تو 26 نومبر سے بھی زیادہ سخت کارروائی ہو گی۔طلال چودھری نےکہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، صحت اور تعلیم جیسے سنگین مسائل موجود ہیں، مگر صوبائی قیادت اپنی ذمہ داریوں سے غفلت برت رہی ہے، 26 نومبر، 9 مئی، اس کے بعد آئی ایم ایف کو خط لکھنا، پھر مسلسل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والا بیانیہ، چاہے وہ انڈیا کا ہو یا اسرائیل کا، یا الفاظ کے فرق کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ سے ہو، یہ سب انتہائی نامناسب اور دل دکھانے والی باتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کو یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ پابندی 10 دسمبر سے لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی کہ کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف پلیٹ فارمز پر مجموعی طور پر 47 لاکھ نوجوانوں کے اکاؤنٹس بند کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پابندی پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں پر 33 لاکھ ڈالر تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ بروقت کارروائی کے دوران دھر لیے گئے، ملزمان ابرار اور محمد علی چوری اور ڈکیتی سمیت 100 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ دو موٹر سائیکلیں، نقدی اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کامیاب کارروائی پر...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار بین ایفلیک نے حال ہی میں اپنے اور سابقہ اہلیہ جینیفر گارنر کے بچوں کے مستقبل سے متعلق خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کبھی بھی اپنے بچوں پر یہ دباؤ نہیں ڈالیں گے کہ وہ اداکاری یا فلم انڈسٹری میں والدین کے نقشِ قدم پر چلیں۔ اپنی نئی فلم The Rip کی تشہیر کے دوران، اداکار میٹ ڈیمن کے ساتھ E! News کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 53 سالہ بین ایفلیک نے کہا کہ عوامی زندگی رکھنے والے والدین کے لیے بچوں کی پرورش ایک نازک معاملہ بن جاتی ہے۔ بین ایفلیک کے مطابق،“جب آپ کی زندگی عوام کے سامنے ہو تو اس کا اثر...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور دیگر قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم کی پشت پناہی تھانہ بن قاسم میں تعینات تین پولیس اہلکار کر رہے تھے۔پولیس حکام...
سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق ہوئی اور شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلینا جیٹلی نے 2011 میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں، تاہم حقیقت اس کے برعکس نکلی اور حالیہ انکشاف میں اداکارہ نے تصدیق کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین، وفاقی سیکرٹری ندیم اسلم چودھری اور چیئرمین ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید اے شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کاٹی کے ڈپٹی پیٹرن ان چیف زبیر چھایا اور دیگر عہدیداران نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بہتر طرزحکمرانی اور شفافیت کی بدولت ای او بی آئی فنڈز کا حجم ڈیڑھ برس میں 500 ارب سے بڑھ کر 650 ارب روپے ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال افرادی قوت کی برآمد کو 0.80 ملین تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) متحدہ عرب امارات سمیت 4 خلیجی ممالک اور مجموعی طور پر 25 ملکوں میں شیر خوار بچوں کیلیے نیسلے کی بعض فارمولا مصنوعات مارکیٹ سے واپس منگوالی گئیں نیسلے کی بچوں کی غذائیت سے متعلق مصنوعات کے کچھ بیچز کو واپس منگوایا گیا ہے جن میں SMA، BEBA اور NAN فارمولے شامل ہیں جو ممکنہ طور پر زہریلے مواد کی موجودگی کی وجہ سے متلی، الٹی، غیر معمولی سستی اور پیٹ میں درد کا سبب بن سکتا ہے، اس کی نشاندہی کے بعد بچوں کی غذائیت سے متعلق مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء کی جانچ کی گئی، ٹیسٹنگ مکمل ہونے کے بعد نیسلے نے متاثرہ مصنوعات کو واپس منگوایا اور...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں کے لیے تعلیمی سہولتوں پر بریفنگ دی گئی۔منتظمین نے بتایا کہ ہسپتال میں مائیکرو سکول کے ذریعے بچوں کو علاج کے ساتھ تعلیم جاری رکھنے کے مواقع فراہم کیئے جاتے ہیں۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کنگ حمد ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے لئے انٹرایکٹو کلاس رومز اور جدید تعلیمی سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔پاکستان کی خاتونِ اول نے اساتذہ اور سپتال کے عملے کی...
زبیر اعوان: ایبٹ آباد میں 15 روز میں 900 سے زائد بچے نمونیہ سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں، شدید سردی سے مزید بچوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے ، 100 سو سے زائد بچے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی تفصیلات کےمطابق ایبٹ آباد کی وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال اور ایوب میڈیکل کمپلیکس سمیت دیگر ہسپتالوں میں جنوری کے شروع سے اب تک سردی میں اضافہ سے 900 سے زائد بچے نمونیہ سے متاثر ہوئے ہیں ،جن میں سے تین بچوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی ؛ خلاف ورزی پر قید اور جرمانے ہوں گے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق گرفتار ماسیاں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع معروف صنعت کار کے گھر میں گزشتہ 9 سال سے کام کر رہی تھیں، گینگ کی سرغنہ عروج نے صنعت کار کے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوالی تھی، ابتدائی تفتیش میں گرفتار سرغنہ نے صنعت کار کے...
کراچی: پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق گرفتار ماسیاں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع معروف صنعت کار کے گھر میں گزشتہ 9 سال سے کام کر رہی تھیں، گینگ کی سرغنہ عروج نے صنعت کار کے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوالی تھی، ابتدائی تفتیش میں گرفتار سرغنہ نے صنعت کار کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےعدالتی حکم کے باوجود سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پرتوہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے فواد چودھری کی درخواست پر سماعت کی جبکہ درخواست گزار کی جانب سے فیصل فرید چودھری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل فرید چودھری ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت پہلے ہی فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکم دے چکی ہے تاہم عدالتی احکامات کے باوجود تاحال ان کا نام فہرست میں شامل ہے، جو عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے۔ بِندی لگانے...
لاہور (نامہ نگار) شہرکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا، ڈاکوو ں نے بادامی باغ میں مختار کے گھر یرغمال بنا کر5 لاکھ 80 ہزار روپے زیورات،موبائل فون اور دیگر سامان، رائیونڈ میں نادر اور اس کی فیملی سے 4 لاکھ روپے، زیورات، موبائل فون، ڈیفنس میں عثمان سے 2لاکھ 20 ہزار روپے، موبائل فون، مغلپورہ یونس سے ایک لاکھ روپے موبائل فون، ملت پارک میں سعید سے82 ہزار روپے، موبائل فون، فیکٹری ایریا عاطف سے 63 ہزار موبائل فون، باٹا پور میں شاہد سے 16ہزار روپے، موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ چوروں نے گڑھی شاہو میں ذوالفقار کے گھر کے...
بڑا گھر (نامہ نگار) مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک مویشی چور ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ٹیم نے چک نمبر 11 کے قریب تین مشکوک افراد کو مویشی لے جاتے ہوئے دیکھا۔ بذریعہ سپیکر مائیک رُکنے کا کہا گیا توملزموں نے فائرنگ کر دی۔ ہلاک ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی۔ ملزم سے اسلحہ اور چوری شدہ مویشی برآمد، ہلاک ملزم قتل، ڈکیتی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 28 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ اشتہاری تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت میں کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں تصاویر بنانے اور ان میں ترمیم سے متعلق سخت ترین پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا، یورپ اور دیگر خطوں میں حکام نے گروک کے ذریعے قابلِ اعتراض اور فحش نوعیت کی تصاویر تیار ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے وضاحتیں طلب کی تھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت گروک اب حقیقی افراد کی تصاویر کو ایسے لباس، انداز یا حالت میں تبدیل نہیں کر سکے گا جو غیر اخلاقی، حد سے زیادہ...
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار روپے میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملازماؤں سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں، خواتین ملزمان نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی اشیاء خریدنے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملازماؤں کا تعلق وہاڑی، اوکاڑہ، فیصل آباد، رحیم یار خان اور کوٹ ادو سے ہے، گرفتار ملزماؤں سے مزید تفتیش...
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس نے ایک صنعت کار کے گھر سے چوری کرنے والے گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین کو حراست میں لیا گیا جو ایک ہی بنگلے میں ملازمت کر رہی تھیں، گرفتار کی گئی پانچوں ماسیاں گزشتہ نو برس سے ایک ہی صنعت کار کے گھر کام کر رہی تھیں۔ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ان خواتین نے طویل عرصے کے دوران گھر سے نقد رقم اور قیمتی اشیا چوری کیں، گینگ کی سرغنہ خاتون عروج نے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر تین ہزار روپے میں اس کی نقل بنوائی،...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ میرا کیریئر تھا، نہ میرا گھر، اور نہ ہی وہ دولت جو میں نے کمائی۔ بلکہ وہ بے خواب راتیں تھیں جنہیں میں نے جھیلیں، وہ ننھے ہاتھ جنہیں میں نے تھاما، وہ ہنسی، وہ آنسو، اور وہ ہر گلے لگانا جس نے مجھے شفا دی۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس نے دسمبر 2017 میں ؤ اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی میں پولیس نے گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ گرفتار کرلیا۔ معروف صنعتکار کے گھر 9 سال سے کام کرنے والی 5 ماسیاں چوری میں ملوث نکلیں، گینگ سرغنہ عروج نے لوکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ ملازماؤں سے لاکھوں روپے نقدی رقم اور موبائل فونز برآمد ہوئے۔ چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی اشیاء خریدنے کا انکشاف ہوا جبکہ گرفتار ملازماؤں کی شناخت عروج، سویرا، نائلہ، ثناء اور علشبہ کے ناموں سے ہوئی، ملازماؤں کا تعلق وہاڑی، اوکاڑا، فیصل آباد، رحیم یار خان اور کوٹ ادو سے ہے۔ گرفتار ملزماؤں سے مزید تفتیش جاری، مزید انکشافات متوقع ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ گھریلو ملازماؤں...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ میں ابتدائی 2000ء کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ سیلینا جیٹلی کی مشہور فلموں میں نو انٹری، جانشین، ٹام، ڈک اینڈ ہیری اور تھینک یو شامل ہے اور طویل عرصے سے بالی ووڈ میں کام نہیں کر رہی ہیں تاہم اب ان کی درد بھری کہانی نے ان کے مداحوں کو دکھی کردیا ہے۔ سلینا جیٹلی نے 2011ء میں آسٹریا کے بزنس مین پیٹر ہیگ سے شادی کی اور بعد ازاں بیرون ملک منتقل ہوگئیں، مداحوں کا خیال تھا کہ وہ ایک پرسکون گھریلو زندگی گزار رہی ہیں،...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت اہم اقدام سا منے آ گیا، چائلڈ لیبر کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے والدین کی مالی معاونت کی جائے گی، بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر والدین کو مشروط کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ والدین کی مالی معاونت کے بعد بچوں کو تعلیم اور تربیت فراہم کی جائے گی، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے ٹاسک کمیٹیاں قائم کی جائیں گی اور اِس کے لیے جامع پلان تیار کیا جائے گا، پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کے موجودہ قانون میں ترامیم کے لیے سفارشات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
فلسطینی علاقوں میں کم از کم 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں لقمہ اجل بن چکے ہیں بچے خودکش ڈرون ، فضائی حملوں، گولہ باری میں شہید کیے جاچکے ہیں،یونیسیف غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 100 بچے جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اکتوبر کے اوائل سے اسرائیلی قبضے میں موجود فلسطینی علاقوں میں کم از کم 60 لڑکے اور 40 لڑکیاں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جینیوا میں یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے صحافیوں کو بتایا کہ جنگ بندی کے بعد سے غزہ...