2026-07-24@13:02:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6149

«چونگ چنگ»:

(نئی خبر)
    لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار اس لئے مذاکرات کا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہمیں مشکلات کا سامنا ہے، ملکی استحکام کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی ہیجان ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی کوئی سنجیدہ بات نہیں کی جاتی، بیرسٹر گوہر اپنی کمر میں تھوڑی جان بھی ڈالیں، ایک جونیئر وزیر اٹھ کر کہتا ہے چیئرمین معافی مانگیں، ایک اور وزیر کہتا ہے میں...
    لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاست بچوں کے ہاتھوں میں دے کر اسے خراب نہ کریں، ہمارے بڑے جا سکتے ہیں اگر چلے گئے تو پاکستان بھی افغانستان بن جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج وہ 325 ویں پیشی پر عدالت میں پیش ہوئے اور تین سال سے پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو جیلوں میں ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں، ہم ڈائیلاگ کی بات کرتے ہیں، بیرون ملک پاکستانیوں نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کم کریں ہم سرمایہ کاری کریں گے۔...
    فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہماری حکومت کو روز ایک تماشا چاہیے، اپوزیشن کی طرف سے بھی کوئی سنجیدہ بات نہیں کی جاتی ہے، گوہر صاحب نے اگرعہدہ قبول کیا ہے تو تھوڑی ہمت بھی دکھائیں۔فواد چودھری نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ مذاکرات چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آصف زرداری اور شہباز شریف ان مذاکرات کی اونر شپ لیں، لڑائی آپ کی ہو رہی ہے کہ بھگت پاکستان رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے بہت ذمہ داری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی افریقی ملک کونگو کے ایک نیشنل پارک میں نایاب پہاڑی گوریلا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خوش آئند واقعہ ویرنگا نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں خطرے سے دوچار پہاڑی گوریلا کی نسل میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوریلا نے دو نر بچوں کو جنم دیا جو صحت مند ہیں اور اس وقت نگرانی میں رکھے گئے ہیں۔پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جڑواں بچوں کی پیدائش 3 جنوری کو ہوئی، جبکہ اس موقع پر شیئر کی گئی تصویر میں 22 سالہ مادہ گوریلا مافو اپنے دونوں بچوں کو گود میں لیے بیٹھی دکھائی دیتی ہے۔
    کانگو کے ویرونگا (Virunga) نیشنل پارک میں ایک خوش کن اور نایاب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پہاڑی گوریلا مادہ مافوکو (Mafuko) نے 3 جنوری 2026 کو 2 صحت مند مرد جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ پہاڑی گوریلوں میں انتہائی کم رونما ہونے والا واقعہ ہے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ایک اہم خبر شمار کیا جا رہا ہے۔ پارک حکام کے مطابق جڑواں بچے اور ان کی ماں اچھی حالت میں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جڑواں بچوں کی پیدائش جنگلی ماحول میں قریباً ایک فیصد سے بھی کم ہوتی ہے، کیونکہ دونوں بچوں کی پرورش ماں کے لیے شدید چیلنج ہوتی ہے۔ ابتدائی مہینوں میں انہیں مکمل تحفظ اور دودھ پلانے کی...
     چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی پاسداری کی اور قوم کی بہترین خدمت کی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے ملاقات کی اور اُنہیں مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، اس موقع پر ملک شہریار حیدر بھی موجود تھے، اُنہوں نے پھول پہنائے اور مبارکباد بھی دی۔ چودھری جاوید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ مقامی صنعتکار اور سرمایہ کار کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ساتھ شراکت داری میں پروجیکٹ کر سکتے ہیں۔ کاٹی کے صنعتکار یکجا ہوکر کنسورشیم قائم کرکے فش پروسیسنگ پلانٹس لگا سکتے ہیں۔ اس سال 25 ہزار ٹن ٹونا مچھلی کا برآمدی آرڈر موجود ہے۔ کے پی ٹی کی 180 ایکڑ کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرایا جا چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں صنعتکاروں اور ممبران سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت، ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا، سینئر نائب صدر...
    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس بار سیاسی داؤ پیچ کے بجائے کارٹون کی دنیا میں قدم رکھ کر سب کو حیران کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کے مشہور صدر پوٹن روسی کارٹون پروسٹوکواشینو میں آکر شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ صدر پوٹن نے باتیں کرنے والی بلّی اور کتّے کے ساتھ کارٹون کا حصہ نظر آئے اور اپنی قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ کارٹون میں افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے باسی اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے صدرِ روس کو اپنے پسندیدہ کرداروں کے ساتھ اسکرین پر دیکھا۔ خیال رہے کہ یہ پہلی بار ہے جب صدر پوٹن کا کردار کسی کارٹون میں پیش کیا گیا ہے اور یہ منظر نہ صرف بچوں...
    سٹی 42:ملتان کے چوروں نے ایم این اے کو بھی نہ چھوڑا  ایم این اے حلقہ 151 سید علی موسیٰ گیلانی کے ساتھ چوری کی واردات  ہوگئی ۔ نامعلوم چور علی موسیٰ گیلانی کی جیب سے قیمتی موبائل فون چرا کر فرار ہوگئے ۔  پولیس حکام کے مطابق علی موسیٰ گیلانی بستی چپرا والا میں کبڈی میچ میں چیف گیسٹ تھے ۔دوران کبڈی میچ نامعلوم چور نے موبائل چرایا۔ تھانہ بدھلہ سنت پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پولیس کی ٹارگیٹڈ کارروائی کے دوران ایک خطرناک گروہ گرفتار کر لیا گیا، جو متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی رقم چوری کرتا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ یہ کارروائی شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر کی گئی اور چوبیس گھنٹوں کے اندر تمام ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ملزمان نے گزشتہ رات علاقے کی ایک کنفیکشنری کی دکان میں واردات کی، جہاں سے تقریباً 4 لاکھ 67 ہزار روپے کی نقدی رقم چوری کر کے فرار ہو گئے تھے، پولیس نے فوری طور پر تفتیش کا آغاز کیا اور علاقے میں ناکہ بندیوں اور...
    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پہلے بھی مذاکرات کی حمایت کر چکے ہیں اور حکومت آج بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل بات چیت اور ڈائیلاگ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ طارق فضل چودھری کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مضبوط اور مؤثر رابطہ قائم کر رکھا ہے، جبکہ اتحادی جماعتوں کی تجاویز اور تحفظات براہ راست وزیراعظم تک پہنچائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے متعدد مواقع پر سیاسی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں: وی ایکسکلیوسو: پی ٹی آئی پر...
    دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی رقم چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق شیر شاہ پولیس کی ٹارگیٹڈ کارروائی میں دکانوں کے تالے توڑ کر نقدی رقم چوری کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے گزشتہ رات کنفیکشنری کی دکان میں واردات کی تھی۔ ملزمان دوکان سے 4 لاکھ 67 ہزار روپے چوری کرکے فرار ہوگئے تھے۔ پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا، چوری کی گئی نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کی شناخت نعمان، عرفان، شادو اور حضرت شاہ کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو تھانہ شیر شاہ میں درج چوری کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔
    نظام الدین نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ اسکے بچے کو نرسری میں لایا گیا تھا، تاہم تین روز بعد ہسپتال انتظامیہ نے انہیں بچے کے بجائے بچی دے دی۔ مجموعی طور پر تین متاثرین سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم نجی نرسری میں نومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تین متاثرین کا دعویٰ ہے کہ نرسری انتظامیہ نے ان کے بچوں کو تبدیل کیا ہے۔ نظام الدین نامی متاثرہ والد کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انکے گھر بیٹا پیدا ہوا تھا، جسے تبدیل کرکے انہیں بیٹی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے الشفاء بے بی کئیر میں مذکورہ واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیر افضل مروت نے شہباز گل پر سکھ برادری کی جانب سے کرتار پور رہداری کے افتتاح پر تحفے میں ملنے والے سونے کے لوٹے کی چوری کا الزام عائد کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے لوٹا چوروں کو رہنما بنایا ہوا ہے، شہباز گل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے نام پر پیسے لیتے تھے، کرتار پور راہداری کے افتتاح پر سکھ برادری نے سونے کا لوٹا بطور تحفہ شہباز گل کو دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیرافضل مروت کا کہناتھا کہ شہبازگل نے بشریٰ بی بی کو پہچانے کے نام پر سونے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے AI چیٹ بوٹ Grok تنازع کا مرکز بن گیا ہے۔صارفین کی تحریری ہدایات پر یہ پلیٹ فارم خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تخلیق کر رہا ہے۔Grok Imagine کے ذریعے 25 دسمبر سے 1 جنوری کے دوران تیار کی گئی 20 ہزار تصاویر میں کم از کم 30 میں بچوں کو نیم عریاں لباس میں دکھایا گیا۔ xAI کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مواد فوری ہٹایا جاتا ہے، اکاؤنٹس معطل کیے جاتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جاتا ہے۔برطانیہ، پولینڈ، فرانس، بھارت، ملائیشیا اور برازیل میں متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور...
    بھارت میں جعلی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کے مبینہ اسکینڈلز پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کے معروف جریدے دی آسٹریلیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی تعلیمی نظام سے منسلک جعلی ڈگریوں اور سرٹیفکیٹس کے استعمال پر آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی سینیٹر میلکم رابرٹس نے اس معاملے کو آسٹریلیا کے ویزا اور امیگریشن نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 22 جامعات سے ایک لاکھ سے زائد جعلی اسناد برآمد کیں۔ ان کے مطابق یہ جعلی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس بیرونِ ملک ملازمتوں اور ویزا درخواستوں کے لیے استعمال کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی اجلاس میں وزیر مملکت تعلیم وجیہہ قمر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب بلوچستان کی راحیلہ حمید درانی سندھ کے محمد اسماعیل راہو ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے رانا اقبال سکندر اور خیبر پی کے کے ارشد ایوب خان سمیت تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے شرکت کی۔ کانفرنس میں خصوصی وفاقی ’’چیلنج فنڈ‘‘کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا مقصد سکول سے باہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے نمائندوں سے ایک اہم ملاقات کی، جس کے دوران کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ملاقات میں چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فریدون اکرم شیخ اور ای پی زیڈ اے کے بورڈ ممبران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے دوران شیامن سی اینڈ ڈی نے پاکستان کے آٹوموبائل، اسٹیل اور آئرن سیکٹر میں سرمایہ کاری میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ شیامن سی اینڈ ڈی ایک عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہے جو عالمی سپلائی چین، اسٹیل، معدنیات، آٹوموٹو، رئیل اسٹیٹ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-1 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں منعقدہ 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی)میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی۔ اجلاس میں وزیر مملکت تعلیم وجیہہ قمر، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر، سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب، وزیر تعلیم بلوچستان کی راحیلہ حمید درانی، سندھ کے وزیر تعلیم محمد اسماعیل راہو، ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا اقبال سکندر اور خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم ارشد ایوب خان سمیت تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے شرکت کی۔کانفرنس میں خصوصی وفاقی ”چیلنج فنڈ” کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) خالد بن ولید روڈ، بلمقابل کفایہ فلیٹ میں ایک رہائشی فلیٹ سے چوری کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں گھر میں کام کرنے والی نوکرانی مبینہ طور پر قیمتی زیورات چرا کر فرار ہو گئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے درج کرائی گئی ابتدائی اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ گھر سے 7 سے 8 تولہ سونا اور 3 عدد قیمتی ہیرے کی انگوٹھیاں غائب پائی گئیں۔ اہلِ خانہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مذکورہ زیورات نوکرانی نے اس وقت چرائے جب گھر کے دیگر افراد مصروف یا غیر موجود تھے۔ابتدائی پولیس تفتیش کے مطابق نوکرانی واردات کے فوراً بعد اچانک غائب ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوکرانی کا...
    چورپنکچر کے بارے میں گاڑیوں والے جانتے ہیں کہ صبح جب وہ چابیاں انگلیوں میں گھماتے ہوئے اورسیٹی بجاتے ہوئے گاڑی کے پاس پہنچتے ہیں تو دھک سے رہ جاتے ہیں ، گاڑی کا کوئی ٹائر بیٹھا ہوا دیکھ کر ۔ پنکچر لگانے والے بھی اس چورپنکچر کوڈھونڈتے رہ جاتے ہیں لیکن کم بخت چورپنکچر پکڑائی نہیں دیتا لیکن چورسوراخ کو صرف کھیتوں والے کسان اورکاشتکار لوگ جانتے ہیں۔ وہ کھیت کو پانی دے کر سیراب کرتے رہتے ہیں لیکن پانی کھیت میں رکے بغیر کہیں چلاجاتا ہے اورفصل کے ہونٹ تر نہیں ہوپاتے ، کسان اور کاشتکار ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جاتے ہیں لیکن چورسوراخ ڈھونڈ نہیں پاتے اورصبر شکر کرکے بیٹھ جاتے ہیں کیوں وہ اسے کناروں اور...
    شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری کو وہ اپنے ہمراہ ایک اور خاتون کے ہمراہ کام پر آئی۔ گھر پر لیڈی ڈاکٹر کی والدہ موجود تھیں اس دوران دنوں ماسیوں نے اپنا کام دکھایا اور گھر سے 4 سے 5 تولہ کے طلائی زیورات ، چین ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئیں۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی...
    چین میں والدین اپنے بچوں کو شادی کے لیے راضی کرنے کے واسطے اے آئی ویڈیو کا سہارا لینے لگ گئے۔ چینی وزارت کے مطابق 2024 میں 61 لاکھ 6 ہزار شادیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ کی گئی تھی، جو کہ اس سے پچھلے سال کی نسبت 20 فی صد کم تھی۔ اس مسئلے سے سب سے زیادہ پریشان والدین ہیں اور نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویِن (ٹِک ٹاک کا چینی ورژن) اور ویئبو جیسے چینی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر اے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ ان ویڈیوز میں ایسے بوڑھے افراد دِکھائے گئے ہیں جو اس بات پر پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے اپنے والدین کی...
    کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو پنک بک اور بلو بک کا نام دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق پنک بک میں خواتین جبکہ بلو بک میں مرد جرائم پیشہ افراد کے نام شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پنک بک میں 188 خواتین اور بلو بک میں 275 مرد جرائم پیشہ افراد کی تفصیلات درج کی گئی ہیں، جو گھروں میں ملازم بن کر بھروسہ...
    گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور تین بچوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ...
    بھارت میں چوری کی ایک ناکام واردات نے اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرلیا جب ایک مبینہ چور گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن کے ایگزاسٹ سوراخ میں بری طرح پھنس گیا۔ اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دیکھ کر صارفین حیرت اور مزاحیہ تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا، جہاں ایک شخص چوری کی نیت سے سبھاش کمار راوت کے گھر میں داخل ہوا۔ واردات کے دوران وہ باورچی خانے کے ایگزاسٹ پنکھے کے شافٹ میں اس طرح اٹک گیا کہ تقریباً ایک گھنٹے تک اسی حالت میں لٹکا رہا۔ واقعے کے وقت گھر کے مالک سبھاش کمار راوت کھاٹوشیام...
    کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی زد میں ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے۔ یہ تنازع تب شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine متعارف کروایا گیا جو صارفین کو تحریری ہدایات سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی سہولت دیتا ہے۔  اس میں ایک 'اسپائسی موڈ' بھی شامل ہے جس سے فحش مواد تیار کیا...
    ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر موجود مصنوعی ذہانت سے چلنے والا چیٹ بوٹ گروک (Grok) دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ ٹول خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے، جس پر متعدد ممالک نے تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسئلہ کیسے شروع ہوا؟ یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine کے نام سے ایک اے آئی امیج جنریٹر متعارف کرایا گیا، جو صارفین کو صرف تحریری ہدایات (Text Prompts) کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی اجازت دیتا ہے۔اس فیچر میں ایک ’اسپائسی موڈ‘ بھی شامل ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان میں جاری خونریز تنازع ایک بار پھر معصوم جانوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا، جہاں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد، جن میں کمسن بچے بھی شامل تھے، جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سوڈان کے شہر العبید میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، حملے میں مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے، حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی افراد نے...
    کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں لیدر فیکٹری سے ملزمان 10 لیپ ٹاپ، مشینوں کے کارڈز اور جیکٹس چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گبول ٹاؤن تھانے کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا سیکٹر 16 میں قائم قائد لیدر فیکٹری میں تین ملزمان دروازے کی جالی اور کنڈا کاٹ کر اندر داخل ہوئے۔  ملزمان نے فیکٹری کے ایک کمرے میں رکھے اسٹاف کے10 لیں ٹاپ، مشینوں کے کارڈزاور دوسرے کمرے میں رکھی امپورٹڈ جیکٹس چوری کرلیں۔ ملزمان نے تمام سامان بوروں میں بھرا اور پیدل ہی فرار ہوگئے، واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو  بھی موقع پر طلب کیا۔ پولیس نے چوری کی واردات...
    ۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں چوری کی ایک عجیب و غریب واردات اس وقت ناکام ہو گئی جب ایک چور باورچی خانے کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا۔ یہ واقعہ سبھاش کمار راوت کے گھر پیش آیا، جو 3 جنوری کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ کھاٹو شیام مندر (ضلع سیکر) کی زیارت کے لیے گئے ہوئے تھے۔ گھر کے مالک اور ان کی اہلیہ اگلے روز رات تقریباً ایک بجے واپس آئے۔ جیسے ہی انہوں نے مرکزی دروازہ کھولا تو اندر کچھ غیر معمولی دکھائی دیا۔ باہر کھڑی اسکوٹر کی ہیڈلائٹ کی روشنی باورچی خانے میں پڑی تو ایک چونکا دینے والا منظر سامنے آیا۔ آدھا جسم اندر، آدھا باہر روشنی میں دیکھا گیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع قائد لیدر فیکٹری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔  اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے فیکٹری سے 10 لیپ ٹاپ، مشینوں کے کارڈز اور امپورٹڈ جیکٹس چرا لیں۔گبول ٹاؤن تھانے کی حدود میں نیو کراچی صنعتی ایریا سیکٹر 16 میں واقع قائد لیدر فیکٹری کو رات کے وقت نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 ملزمان نے فیکٹری کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر اندر داخل ہونے کے بعد مرکزی دروازے کا کنڈا توڑا۔ اندر داخل ہو کر ملزمان نے پہلے ایک کمرے میں موجود...
    لاہور: سول لائن پولیس نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے بہانے موبائل چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل میزان بینک کے اسٹاف کا موبائل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے تھے، ملزم کو CCTV فوٹیج میں بینک سے موبائل چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان گن پوائنٹ پر لوگوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو جاتے تھے، ملزمان سے 50 ہزار نقدی، چوری شدہ موبائل فون اور پستول بمع گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار ملزمان میں عثمان اور رقیب شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔
    لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے واقعے سے متعلق اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کی خواہشمند تھی، تاہم اہل خانہ اس رشتے پر رضامند نہیں تھے اور فاطمہ کو تعلیم جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق اسی ذہنی دباؤ اور پسند کی شادی نہ ہونے پر دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے سے قبل فاطمہ نے آخری بار فون پر احمد سے بات کی اور بعد ازاں...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔پی ٹی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے نفاذ کے ذریعے موبائل ڈیوائس مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنانے میں اتھارٹی نے انقلابی کردار ادا کیا ہے۔ اس نظام کی بدولت جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-14 بدین (نمائندہ جسارت ) ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی نے کہا ہے کہ بچوں کا تحفظ ریاست کی اہم ذمے داری ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے چائلڈ پروٹیکشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی، تشدد، جبری مشقت اور حق تلفی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ اسکول سے باہر بچوں کی نشاندہی کر کے انہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاجک(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجکستان میں بجلی چوروں کو 10سال قید کی سزا ہوگی۔تاجکستان کی حکومت نے ملک میں بجلی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اْٹھائے ہیں جن میں سخت سزائوں کا اطلاق بھی شامل ہے۔عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق پانی کی قلت کے باعث بجلی کے شدید بحران کے شکار ملک تاجکستان نے بڑے فیصلے کرلیے۔ تاجکستان کی وزارت توانائی و آبی وسائل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے بجلی کے استعمال سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر فوجداری مقدمات چلائے جائیں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے کیلئے پس پردہ بہت کوشش ہو چکی ہے۔ اتفاق رائے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ تحریک انصاف اور خیبر پی کے حکومت ہے۔ دہشتگردی کے ثبوت اور شواہد سامنے رکھے گئے ہیں۔ پشاور میں سیف سٹی منصوبہ آدھا بھی نہیں بن سکا ہے۔ بارہ‘ تیرہ سال سے پی ٹی آئی کا ایک ہی مؤقف ہے۔ پی ٹی آئی جان بوجھ کر عام آدمی کو کنفیوژ کرنے کا ماحول پیدا کرتی ہے۔ سہیل آفریدی این ایف سی اجلاس میں آتے ہیں۔ دہشتگردی پر اجلاس میں نہیں۔
    مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بیبی فارمولا کے وہ مخصوص بیچز اور فالو-آن فارمولا واپس منگوائے گئے جو متعدد ممالک بالخصوص یورپ (برطانیہ، فرانس، جرمنی، اتلی، آسٹریا، ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ) میں فروخت کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟ کمپنی نے بتایا کہ ان کی پروڈکٹس میں ممکنہ طور پر...
    شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں شدید سردی، گھنی دھند اور بوندا باندی کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے زیر انتظام اسکول کھول دیے گئے ہیں، جس پر والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ شدید دھند چھائی رہی، جس کے باعث حدِ نگاہ بعض مقامات پر صفر ہو گئی۔ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ والدین کا...
    ویب ڈیسک: یہ ذہن سے نکال دیں کہ بڑوں سے فیصلہ کروانا تابعداری ہے اور اس میں برکت پڑتی ہے  ماہر تعلیم رائید افضل نے مارننگ ود فضا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی دادی اماں کو کیا معلوم کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیا ہے ،مگر نوجوان اے آئی کے دور میں برکت کیلئے ان سے اپنے مستقبل اور زندگی کے اہم فیصلے کرواتے ہیں اور وہ بھی خوب بولتی ہیں ، دوسروں کے مسئلے میں بولنے کا بزرگوں کو شوق ہے ، دوسروں کو رائے دینا وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں ، آپ فیصلہ کرکے دعا کروا لیں مگر ان سے فیصلے نہ کروائیں ، انہیں کچھ نہیں معلوم ۔ مختلف وزارتوں سےفاضل قرار دیئے گئےملازمین...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
    لاہور، کامونکی‘ نارنگ (نمائندگان) لاہور میں لال پل کے قریب 48سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندالے کر خودکشی کرلی۔ متوفیہ 2 بچوں کی ماں تھی۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ کامونکی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 25سالہ نوجوان جواد احمد ملک نے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا‘ تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ورثاءنے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔ نارنگ منڈی کے نواحی گاﺅں ڈیرہ اشرف میں اونچی آواز میں ڈیک لگانے سے منع کرنے پر بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا‘ بڑے بھائی علی شیر نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ متوفی کا والد افتخار احمد صدمے سے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پولیس لائن مسجد پشاور میں خودکش حملہ ہوا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،فیلڈ مارشل نے کہاکہ یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو۔ مزید :
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا،بھارت کو سبق سکھانا ضروری تھا،دہشتگردوں کو بھارت سے مالی معاونت اور سرپرستی حاصل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس میں کہناتھا کہ حال ہی میں شام میں ایک عمل داری آرڈر لایا گیا، شام میں 2ہزار500دہشتگرد افغانستان منتقل ہوئے،شام سے افغانستان منتقل ہونے والے دہشتگردوں میں کوئی پاکستانی نہیں، افغان بارڈر بند کرنے سے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئی،افغانستان نے ٹی ٹی پی کو اپنے طرز عمل کے مطابق منظم کیا، ان کاکہناتھا کہ فیک بیانیہ بنایا جاتا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے بھگا دیا، افغانستان خود کو اسلام...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد چودھری  نے کہاہے کہ افغانستان پوری دنیا کے دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے،مختلف دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے کارروائیاں کررہی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ ،2021میں دوحہ معاہدے میں افغان طالبان انٹرنیشنل پارٹنر امریکا کےسا تھ بیٹھے،دوحہ معاہدے میں طالبان نے امریکا کیساتھ مذاکرات کئے،کہا گیا افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہوگی،دوحہ معاہدے میں کہا گیا افغانستان میں خواتین کو حقوق ملیں گے،کیا2021کے بعد دوحہ معاہدے کے وعدوں پر عمل ہوا؟ مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کہاں ہوا..؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں  مزید :
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ سال میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا جامع احاطہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی جنگ دودہائی سے زیادہ عرصے سے لڑی جارہی ہے، دہشتگردی کے خلاف ریاست پاکستان اورعوام کے درمیان ایک مکمل کلیرٹی حاصل ہوئی، دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، افغانستان خطے میں دہشتگردی کا بیس آف آپریشن بنا ہوا...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا  ہے کہ فوج، پولیس اور اداروں نے 75ہزار175انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 14ہزار 658آپریشنز خیبرپختونخوا میں کئے گئے ،گزشتہ سال 14ہزار658آپریشن خیبرپختونخوا میں کئے گئے،بلوچستان میں 58ہزار778انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے،دہشتگردی کے 5ہزار397واقعات ہوئے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاکہناتھا کہ 2597دہشتگرد جہنم واصل کئے گئے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری 1235شہادتیں ہوئیں۔ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشتگردی کیخلاف اقدامات کااحاطہ کرنا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر مزید :
     احتساب عدالت لاہور نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں اشتہاری ملزم مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس پر سماعت کی، سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت میں نئے ملزم سلمان احمد سے متعلق نیب نے سپلیمنٹری ریفرنس جمع کرا دیا ہے جس کے بعد عدالت نے تمام ملزمان کو سپلیمنٹری ریفرنس کی نقول فراہم کر دی۔ عدالت نے مونس الہٰی کو اثاثے ضبط کرنے کے خلاف درخواست پر نیب سے...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم نیوز کانفرنس آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔
    ریگولیٹری حکام نے X اور xAI کو صارفین، خاص طور پر خواتین اور نابالغوں کی حفاظت میں ناکامی پر خبردار کیا ہے۔ حال ہی میں گروک میں متعارف کرائے گئے ’ایڈیٹ امیج‘ فیچر کے بعد انٹرنیٹ پر شکایات میں اضافہ ہوا جس سے صارفین تصاویر کو جنسی طور پر تبدیل کرنے کے قابل ہو گئے جیسے ’اسے بیکنی میں دکھائیں‘ یا ’اس کے کپڑے اتار دیں‘۔ یہ بھی پڑھیں: کون سا اے آئی چیٹ بوٹ حساب کتاب میں سب سے زیادہ درست ہے؟ یہ واقعہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں AI کے ذریعے خواتین اور بچوں کی تصاویر کو غیر اخلاقی طور پر استعمال کرنے والے ’نڈیفی‘ ایپس پر تشویش بڑھ رہی ہے۔ فرانس، بھارت اور ملائیشیا...
    ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل کےچو ہائی پورٹ کے ذریعے گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی۔ ٹریفک اور لوگوں کے ہجوم کے ساتھ ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل، ، گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مشترکہ کوششوں اور مربوط ترقی کی ایک واضح مثال بن رہا ہے۔ 55 کلومیٹر پر محیط ،ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل دنیا کا سب سے طویل سمندر پار کرنے والا پل ہے۔ اکتوبر 2018 میں،...
    وفاقی وزیر پارلیمانی اُمور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی کال کے دوران پرامن احتجاج کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، عدم تعاون کا رویہ معاہدے پر عملدرآمد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیرجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں طارق فضل چودھری کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کشمیر سمیت مختلف اُمور پر تفصیلی بات چیت کی گئی جب کہ دوسرا اجلاس مظفر آباد میں خوشگوار ماحول میں ہوا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، آج کے اجلاس میں معاہدے کے ایک ایک نکتے پر تفصیل سے غور کیا گیا، 19...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹرٹ غربی نے مائی کلاچی میں ماں اور تین بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکے کے کیس میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم مسرور حسین کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم اپنے جرم کا اقرار کرچکا ہے، مزید تحقیقات کے لئیے ملزم کا ریمانڈ درکار ہے، ملزم نے بیان دیا ہے کہ خاتون تعویز کیا کرتی تھی جسکی وجہ سے یہ انتہائی قدم اٹھایا، تعویز سے پریشان ہوکر انیلہ اور بچوں کو...
    کراچی کورنگی مہران ٹاؤن میں سیوریج کےکئی فٹ گہرے خشک کنویں کی چھت ٹوٹنے سے2 خواتین اور2 کم عمربچوں سمیت 5 افراد گر گئے جنہیں زخمی حالت میں نکال کر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں شدید زخمی ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6آئی ہزارچوک کے قریب واقع مدرسۃ المدینہ فیضان کنزلایمان کے سیوریج کےکئی فٹ گہرے خشک کنویں میں 2 خواتین اور2 کم عمربچوں سمیت 5 افراد گرگئے جنہیں نکالنے کے لیے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اوراپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں کا اغاز کردیا گیا۔ اسی دوران ریسکیو1122 عملے، ایدھی فاؤنڈیشن اورپولیس کو بھی طلب...
    کراچی کے سول اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سامنے آگئی۔مبینہ اغوا کار خاتون اور اس کا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور چلڈرن وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو رابعہ خاتون اپنے تین ماہ کے جڑواں بچوں، آزان اور محمد کو علاج کی غرض سے اسپتال لے کر جا رہی تھیں۔ دورانِ سفر میرا ناکہ کے مقام پر بچوں کو بھوک لگ گئی، جس پر رابعہ وہیں رک گئیں اور بچوں کو فیڈر کے ذریعے دودھ پلانے لگیں۔ اسی دوران ایک نامعلوم خاتون وہاں پہنچی، جس نے بچوں کے علاج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ خوراک دی جائے گی۔مہم میں تعلیم کے سرکاری اور نجی اسکول اور گھروں تک یہ مہم چلائی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز شامل ہوں گے۔پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری لائنچنگ ہے۔ مہم اگلے ہفتے ہے۔ یہ کوئی چھوٹا پروگرام نہیں۔ اب تک...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے اور حکومت بلاتفریق عوامی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ذہین بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ مزید ایک لاکھ بچوں کو بائیکس اور لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں سفارش کے کلچر کو ختم کردیا گیا، اور عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والے فنڈز کو شفاف طریقے سے خرچ کیا جا رہا ہے۔ صوبے میں تقرریاں مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں۔ پنجاب کے عوام کا ایک ایک پیسہ پوری دیانت داری کے ساتھ پنجاب کے عوام پر ہی خرچ ہو رہا...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے لیجنڈری اداکار آنجہانی دھرمیندر کی پہلی اہلیہ پرکاش کور اور ان کے بچوں سنی دیول اور بوبی دیول سے مبینہ اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن آبدیدہ یاد رہے کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی دونوں اہلیاؤں، پرکاش کور اور ہیما مالنی، کی جانب سے علیحدہ علیحدہ دعائیہ تقاریب کے انعقاد نے دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دی تھی۔ اس سے قبل بھارتی مصنفہ اور کالم نگار شوبھا ڈے نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد پہلی...
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر میں مبینہ طور پر چوری کی کوشش کی گئی ہے، اور دوران گھر میں داخل ہونے کے دوران کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکریٹ سروس کے ایجنٹس نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ایک شخص جے ڈی وینس کے گھر سے فرار ہو رہا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ جے ڈی وینس جو وینزویلا کے صدر کے خلاف امریکی کارروائی کے بعد واپس آئے تھے، واقعہ کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران نے کئی گھنٹے تک گھر کے ارد گرد تفتیش کی۔ ایک دوسرے مقامی نیوز سائٹ کے مطابق جے ڈی وینس اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں خواتین کی صحت سے متعلق ایک سنجیدہ اور تشویشناک تصویر سامنے آ گئی ہے، جہاں خون کی کمی ایک خاموش مگر وسیع پیمانے پر پھیلتا ہوا بحران بنتی جا رہی ہے۔حالیہ تحقیق کے مطابق ملک میں ہر دوسری خاتون اس مسئلے سے متاثر ہے، جو نہ صرف انفرادی صحت بلکہ قومی ترقی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔یہ انکشاف نیوٹریشن انٹرنیشنل کی جانب سے وزارتِ قومی صحت کے زیر اہتمام بھوربن میں منعقدہ ’نیشنل پالیسی ڈائیلاگ آن اکنامک کیس فار میٹرنل نیوٹریشن‘ کے دوران پیش کی گئی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں 15 سے 49 سال کی عمر کی تقریباً 41 فیصد...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے بالآخر  گروک اے آئی سے متعلق حالیہ تنازع پر خاموشی توڑ دی ہے جس میں خواتین اور کم عمر بچوں کی نامناسب تصاویر تیار کیے جانے پر شدید تنقید سامنے آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ایکس صارفین کو گروک اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کیوں دی؟ ٹیک ویب سائٹ بوم کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی شخص  ایکس پر  گروک کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی مواد تیار کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جو کوئی گروک کے ذریعے غیر قانونی مواد بنائے گا اس کے ساتھ وہی سلوک کیا...
    کراچی میں مائی کلاچی کے علاقے میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکنے کے دلخراش واقعے میں گرفتار ملزم مسرور حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:کراچی، مین ہول سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے واضح شواہد، پوسٹ مارٹم مکمل عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق مزید تحقیقات کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ناگزیر تھا،...
    کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں جا گرے جنہیں بر وقت ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا گیا۔ کراچی کے بے یارومددگار شہریوں کے مین ہول اور نالوں میں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، کورنگی مہران ٹاون میں 5 افراد نالے میں گر گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں گٹر سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ متاثرہ پانچوں افراد شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا، جیسے ہی اطلاع ملی غوطہ خوروں کی مدد سے...
    پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال...
    پشاور، اسلام آباد ( بیورو پورٹ، اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے گزشتہ رات یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور درکار اساتذہ کی فوری فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ قوم کا مستقبل ہیں اور ان کی ضروریات پوری کرنے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ طلبہ کی درخواست پر وزیر اعلی نے زمونگ کور کے سرکاری کالجز میں زیر تعلیم بچوں کی فیس مکمل معاف کرنے جبکہ نجی کالجز میں زیر تعلیم بچوں کی پوری فیس صوبائی حکومت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی مہمان بن گئیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جہاں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد پر سہیل آفریدی نے ان بچیوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا دورہ کرایا، ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور تفصیلی و خوشگوار انداز میں ان سے گفتگو کی۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بچیوں میں تحائف بھی تقسیم کیے، زمونگ کور میں مقیم یتیم اور بے سہارا بچیوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں یادگار لمحات گزارے اور مدعو کرنے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-1 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی سمیت سئنیر قانون دان احسن بھون اور دیگر نے ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے گھر جاکر والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے والد ملتان میں انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتخوانی کا اہتمام لاہور میں کیا گیا فاتخوانی میں تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی۔فاتخوانی میں ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل طاہر نصر اللہ وڑائچ ، منیر بھٹی، بیرسٹر اوسامہ ملک ،بیرسٹر محمد علی بھون،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مختصر ویڈیوز آن لائن ہلکی تفریح سے بڑھ کر بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوںکا ایک لازمی حصہ بن گئی ہیں، لیکن یہ ویڈیوز دماغ کے لیے گہرے مسائل اور نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے فوری طور پر ان پر توجہ دینی چاہیے۔ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور یوٹیوب شارٹس جیسی پلیٹ فارمز سینکڑوں لاکھوں نوجوانوں، نوعمروں اور 18 سال سے کم عمر بچوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں اور بچے روزانہ کئی گھنٹے ان ویڈیوز کو دیکھنے میں گزار دیتے ہیں، جبکہ ان ویڈیوز کے ممکنہ ذہنی اثرات پر تنازعہ بھی بڑھ رہا ہے۔ مختصر ویڈیوز کا ڈیزائن تیز رفتار اور طویل اسکرولنگ سیشن کی حوصلہ...
    چند برس ہوتے ہیں، میرا بیٹا ماں سے کسی بات پر خفا ہوا تو وہ چلایا:' پیرنٹس نے تو ہمیشہ نیگیٹو بات ہی کرنی ہوتی ہے۔' بچہ ناراض تھا، یہ تو واضح تھا لیکن اس موقع پر ایک اور بات بھی سمجھ میں آئی۔ یہ اس کا بدلا ہوا لہجہ تھا۔ بالغ مردوں والا لہجہ جس میں گھن گرج ہوتی ہے۔ معلوم ہوا کہ بیٹا بچپن کو خیرباد کہہ کر لڑکپن کی سرحد پر جا پہنچا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی مجھے اپنے دوست اشفاق احمد کاشف کی یاد آئی۔ کاشف ایک بار والدین سے خفا ہوا تو اس نے کہا:'میں نے جوانی میں پاؤں رکھا ہے، گٹر میں پاؤں نہیں رکھا۔' میرے چہرے پر مسکراہٹ کی کرنیں چمکنے لگیں...
    کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولیس موٹر سائیکل برآمد نہیں کر سکی لیکن مجھے 28 دسمبر 2025ء کو ای چالان مل گیا ہے۔شہری نے یہ بھی کہا کہ ای چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا تھا۔متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ای چالان تو بھیج دیا ہے، موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لیے بھی اقدامات...
    کراچی: شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلی بار عوام کے سامنے لا رہی ہیں اور اس سے قبل کبھی اپنی شادی یا علیحدگی پر بات نہیں کی۔ رابی پیرزادہ کے مطابق وہ کسی کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتیں تاہم پیش آنے والے حالات کے بعد خلع کا فیصلہ کیا جو دونوں فریقین کی تکلیف کے خاتمے کا باعث بنا۔  ایک اور انکشاف...
    ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو سے چودہ سال تک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں شادی والے گھر کی چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو...
    کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
    مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ڈھائی سال قبل بہن کو شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد مقتولہ انیلا بچوں کی کفالت کررہی تھی، بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی سے ملنے والی خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مسرور نے ہی خاتون انیلا اور تینوں بچوں کو قتل کیا ہے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے اس قبل پولیس کو بتایا تھا کہ بہن سے ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ بھائی نے بتایا کہ 30 دسمبر سے بہن کا موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر درج کرانے کے باوجود موٹرسائیکل نہیں ملی۔متاثرہ شہری کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو موٹرسائیکل کا ای چالان مل گیا لہذا موٹرسائیکل کی برآمدگی کےلیے اقدامات کیے جائیں۔27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔متاثرہ شہری طلحہ احمد نے بتایا کہ ای چالان...
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں گٹر سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق تقریب سے واپسی پر 5 افراد نالے میں گرگئے تھے، جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، بر وقت ریسکیو آپریشن کر کے تمام 5 افراد کو نالے سے نکال لیا گیا۔
    کراچی میں کھلے نالوں کا مسئلہ ایک بار پھر سنگین حادثے کا سبب بن گیا، جہاں کورنگی کے علاقے میں ایک تقریب سے واپسی پر خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد نالے میں گر گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، مرتضیٰ وہاب نے اہم انکشاف کردیا ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں نکاسی آب کے لیے بنائے گئے نالے کی چھت ایک مقام سے ٹوٹی ہوئی تھی۔ اندھیرے اور حفاظتی انتظامات کی عدم موجودگی کے باعث خاتون اور بچوں سمیت پانچ افراد ٹوٹے ہوئے حصے سے...
    پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے قائم ’’زمونگ کور‘‘ ماڈل انسٹیٹیوٹ کا گزشتہ رات اچانک دورہ کیا اور زمونگ کور میں مقیم بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے 11 بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو فراہم کی جانے والی ہائیجین کٹس کی تقسیم سے متعلق بھی انکوائری کی ہدایت کر دی، زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے کلاس رومز میں...
    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے۔
    ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنجے دت ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جب معروف سینئر پاپارازی وریندر چاولہ نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اداکار سے جڑی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ سِدھارتھ کنن کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں وریندر چاولہ نے فلم دھُرندھر کے اداکار سنجے دت کی سیٹ پر موجودگی اور ان کی عادات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ سنجے دت کو لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر شراب پینے کا خاص شوق تھا۔ وریندر چاولہ کے مطابق سنجے دت اکثر فوٹوگرافروں سے پوچھتے تھے: “ادھر آؤ، کیا تم شراب پیتے ہو؟” اگر کوئی کام کا بہانہ بنا کر انکار کرتا تو سنجے دت مسکراتے...
    مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
      چارسدہ کے علاقے شبقدر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ایک پرانا مکان زمین بوس ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا، جس کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 5 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ یہ المناک واقعہ تقریب میں شریک مہمانوں کے لیے یادگار دن کو غم میں بدل کر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے خیرآباد میں واقع پرانا اور بوسیدہ مکان اچانک منہدم ہو گیا۔ چھت گرنے کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ 5 خواتین زخمی ہو گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، جبکہ ماں اور تین بیٹیاں بھی اس حادثے میں ہلاک...