راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا،بھارت کو سبق سکھانا ضروری تھا،دہشتگردوں کو بھارت سے مالی معاونت اور سرپرستی حاصل ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس میں کہناتھا کہ حال ہی میں شام میں ایک عمل داری آرڈر لایا گیا، شام میں 2ہزار500دہشتگرد افغانستان منتقل ہوئے،شام سے افغانستان منتقل ہونے والے دہشتگردوں میں کوئی پاکستانی نہیں،

افغان بارڈر بند کرنے سے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئی،افغانستان نے ٹی ٹی پی کو اپنے طرز عمل کے مطابق منظم کیا، ان کاکہناتھا کہ فیک بیانیہ بنایا جاتا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے بھگا دیا، افغانستان خود کو اسلام  کا علمبردار بنا کر پیش کرتا ہے۔

2021میں دوحہ معاہدے میں طالبان نے امریکا کیساتھ مذاکرات کئے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر

ویب ڈیسک : امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔

 نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔

 اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔

متعلقہ مضامین

  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوتریس
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے:سینیٹر شیری رحمان
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
  • ایک ملک نے پاکستانیوں کیلیے ویزہ فیس ختم کردی
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل