امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر میں مبینہ طور پر چوری کی کوشش کی گئی ہے، اور دوران گھر میں داخل ہونے کے دوران کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق سیکریٹ سروس کے ایجنٹس نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ایک شخص جے ڈی وینس کے گھر سے فرار ہو رہا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر اس شخص کو حراست میں لے لیا۔

جے ڈی وینس جو وینزویلا کے صدر کے خلاف امریکی کارروائی کے بعد واپس آئے تھے، واقعہ کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران نے کئی گھنٹے تک گھر کے ارد گرد تفتیش کی۔

ایک دوسرے مقامی نیوز سائٹ کے مطابق جے ڈی وینس اس واقعے کے وقت گھر پر نہیں تھے اور اتوار کی دوپہر کو گھر چھوڑ چکے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews امریکی نائب صدر جے ڈی وینس چوری کی کوشش وی نیوز.

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس چوری کی کوشش وی نیوز جے ڈی وینس

پڑھیں:

اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق

— فائل فوٹو

اسکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔

متعلقہ مضامین

  • مودی حکومت کی غیرملکی فنڈنگ قانون میں ترمیم سے تنقیدی آوازوں کودبانے کی کوشش
  • طالبان نے خواتین و بچوں کی فلاحی تنظیم کا دفتر سیل کر دیا، 6 اہلکار لاپتا
  • اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • نرس نے نومولود بچی کے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیا، والد نے پولیس میں درخواست دے دی
  • کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
  • اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری