2026-06-02@21:54:35 GMT
تلاش کی گنتی: 2097
«اور ہائیکورٹ»:
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ درخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی۔پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر توہین عدالت کی درخواست شہداء کےلواحقین کی جانب سے دائر کی گئی تھی، پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی تھی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ شہداء کے لواحقین کو اعلان کردہ پیکیج نہیں ملا۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر کوئی پیکیج ملا ہے تو سب کو دیں، وفاقی حکومت بتائے کہ پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر عملدرآمد ہوا یا نہیں۔کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مالی مشکلات یا کسی نجی معاہدے کی بنیاد پر باپ اپنے نابالغ بچے کے نان و نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا اور یہ ذمہ داری اسلامی تعلیمات کے مطابق مستقل اور قابل نفاذ فریضہ ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے باپ اختر حسین اعوان کی درخواست خارج کر دی اور فیملی کورٹ و اپیلٹ کورٹ کے فیصلے برقرار رکھے۔عدالت نے قرار دیا کہ نابالغ بچے کا نان و نفقہ صرف قانونی نہیں بلکہ اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری بھی ہے۔ غیر ادا شدہ نان و نفقہ باپ پر قرض...
میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی ڈی اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی اور تین سالہ بچی کو گھر سے اٹھانے کے معاملے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار رحمان کی جانب سے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو نے دلائل دیئے۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سی سی ڈی گوجرانوالہ نے درخواست گزار کی بہن، بہنوئی اور ان کی تین سالہ بچی کو گھر سے اٹھایا اور بعد ازاں میاں بیوی کے...
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیے کہ درخواست 25 دن کی تاخیر سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہدا کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیکج تاحال نہیں ملا۔ اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی پیکج دیا گیا ہے تو وہ تمام متاثرہ لواحقین کو ملنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو ہدایت...
لاہور ہائی کورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ باپ نابالغ بچے کے مستقبل کے نان نفقے کا حق کسی معاہدے یا رضامندی نامے کے ذریعے ختم نہیں کر سکتا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے معاہدے کی بنیاد پر بچے کا نان نفقہ ختم کرنے سے متعلق باپ کی اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ، فیملی کورٹ اور اپیلٹ کورٹ کے فیصلے برقرار رکھے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ: درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات والے مسافر کو آف لوڈ کرنا غیر قانونی قرار عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کے مطابق بورڈنگ کارڈ جاری ہونے کے بعد اچانک آف لوڈ کیا گیا اور...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116 صفحات پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں: ’حلف اٹھاتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے‘، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس ڈوگر پر اعتراض کردیا عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ احتساب کا عمل اداروں کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتا ہے اور ایک آزاد، اہل اور قابلِ اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی ممکن نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالتیں ججوں کی سہولت کے لیے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں ہے۔ فیصلے کے مطابق ایسے شخص کو قانوناً فوری طور پر عہدے سے الگ کیا جانا چاہیے، ایسی برطرفی عدلیہ کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے، احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد،اہل اور قابل اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے، عدالتیں ججز کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے کیلئے...
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت اور پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) سے متعلق درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا اور درخواست گزار کو پی او سی کےلیے فریش اپلائی کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے نادرا اور سیکریٹری داخلہ حکام کو 6 ماہ میں قانون کے مطابق فیصلہ کرنے اور اس دوران درخواست گزاروں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ درخواست گزار خاتون کے مطابق وہ پاکستانی شہری ہیں اور انہوں نے افغان شہری سے شادی کی، انہوں نے پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1952 کے سیکشن 10(2) کے تحت پاکستانی کارڈ کے لیے درخواست دی تاہم...
لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نےپنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کےتحت ڈی آرسی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے، تمام درخواستیں کارروائی کے لیے ٹریبونل کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے 500 سے زائد درخواستوں پر سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویزنےنیا ترمیمی آرڈیننس عدالت میں پیش کیا اور بتایا آرڈیننس میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کے تحت ڈی آر سی کمیٹیوں کے پاس جوڈیشل پاورز نہیں ہوں گی شکایت بائیو میٹرک طریقے سے درج ہوگی۔ ایگزیکٹو سےاختیارات واپس لےکر ٹربیونل کو دیےگئے ہیں،ریٹائرڈ کے بجائے حاضر سروس ایڈیشنل سیشن ججز ٹربیونل میں تعینات کیے جائیں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ ٹریبونل کے پاس جھوٹی شکایت درج...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت قبضوں سے متعلق کارروائیوں کے خلاف دائر 1500 سے زائد درخواستوں پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیئے اور تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے متعلقہ ٹریبونل کو بھجوا دیں۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، فل بینچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل تھے۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے عدالت میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ سے متعلق نیا ترمیمی آرڈیننس پیش کیا اور مؤقف اختیار کیا کہ زیر التوا درخواستوں کے دوران قانون میں اہم ترامیم کی گئی ہیں۔...
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے خلاف دائر مقدمے پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ صوبے کے ہائی ویز اور مختلف اہم راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالت نے اس معاملے پر چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کو طلب کیا، جو کچھ دیر بعد عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے بند کی گئی ہزارہ موٹروے اور کوہالہ روڈ ٹریفک کے لیے بحال عدالت نے افسران سے پوچھا کہ راستوں کی بندش پر کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں، تاہم ان کے جواب...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (ڈی آر سی) کی جانب سے پراپرٹیوں پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے اور زیر سماعت تمام درخواستیں نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت قائم ٹریبونل کو بھجوا دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور ہائیکورٹ میں اینٹی ریپ ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے مطابق ترمیمی آرڈیننس میں بہت سی چیزوں کو تبدیل کیا گیا ہے، ڈی...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا اور خبردار کیا کہ حکم پر عمل نہ ہونے کی صورت میں شوکاز نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔ سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ درخواست گزار زینب زعیم نے اپنے لاپتہ خاوند کے کیس میں سابقہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی نشاندہی کی۔ دورانِ سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے سماعت کا 2 صفحات کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے 24 جنوری کو سزا سنانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ قانونی طور پر فیصلہ درست نہیں، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیاکہ رجسٹرار آفس...
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آٹا، پھل و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کیوجہ سے بڑھ جاتی ہیں اور مہنگائی کیوجہ سے غریب و کم آمدن والے لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں متعلقہ حکام کو رمضان میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کے احکامات دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس اعجاز انور پر مشتمل بنچ نے محمد حمدان ایڈوکیٹ نے درخواست پر پرسماعت کی جس میں چیف سیکرٹری، محکمہ فوڈ حکام اور کمشنر...
پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی کہ رمضان کے مہینے میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں۔ جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں بنچ نے محمد حمدان ایڈوکیٹ کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں چیف سیکرٹری، محکمہ فوڈ حکام، اور کمشنر پشاور کو بھی فریق بنایا گیا۔ درخواست کے مطابق رمضان میں ذخیرہ اندوز اور منافع خور سرگرم ہوجاتے ہیں، جس کے باعث آٹا، پھل اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں،...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس عدنان کریم میمن نے سپرینٹنڈنٹ کے ڈبلیو سی سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی نے تو کہا تھا ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے تو لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟، درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔ واٹر کارپوریشن کے وکیل مسرور احمد نے عدالت میں بتایا کہ پرانی...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سکھر رینج پولیس کی جامع کارکردگی: کتنے ڈاکو مارے، ہنی ٹریپ سے کتنے بچائے؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ اس دوران، زیادتی کے ملزم واجد علی اور سلمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ ملزمان نے درخواست...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل ہیں۔ پراپرٹی اونر شپ قانون پر ہائیکورٹ نے عمل عمل درآمد ابتدائی سماعت پر ہی روک دیا تھا۔
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود تجدیدِ نو نہ کیے جانے کے خلاف دائر 2 مختلف مقدمات پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر طلب کرتے ہوئے اداروں کی کارکردگی پر سخت ریمارکس دیے۔ فاضل جج نے کہا کہ عدالت اس نوعیت کے کیسز میں پہلے بھی احکامات جاری کر چکی ہے، اس کے باوجود ایسے مقدمات بار بار کیوں سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں فردِ جرم عائد جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ اگر متعلقہ ادارے اپنا کام درست طریقے...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی، جبکہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: دورانِ سماعت فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی مگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 2 گواہوں کے بیانات ملزمان کی غیر...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پی کے نے بتایا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر آئی جی نے سڑکیں کھولنے کیلئے احکامات جاری کیے، پولیس کو حکم دیا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ اب تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ دوسری جانب وکیل درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-08-13 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں جس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ سیف اللہ
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا...
متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں جس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے ۔ 24 جنوری کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کو ایمان اور ہادی نے چیلنج کر رکھا ہے، ٹرائل کورٹ نے ایمان اور ہادی...
پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد پولیس نے پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) کو ٹریفک کے لیے کھول دیا، یوں 6 روز بعد موٹروے پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ صوابی پولیس کی ایک ٹیم صوابی انبار انٹرچینج پہنچی اور مظاہرین کو ہائیکورٹ کے حکم سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے ایم ون موٹروے پر صوابی کے مقام پر دھرنا دے کر موٹروے بند کر رکھی تھی۔ مزید پڑھیں: رحیم یار خان موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی انہوں نے بتایا کہ جس وقت پولیس ٹیم پہنچی، اس وقت ورکرز کی تعداد انتہائی کم تھی، اور پولیس نے ورکرز کو ہٹا کر موٹروے کھول دی، جس کے بعد 6 روز...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے پنجاب کی مختلف ضلعی و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ویڑن ہے کہ عدالتی نظام کی بہتری کے لیے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں بار ایسوسی ایشنز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اْن کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-14 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہو گئی ہے اور صوبے بھر میں بند سڑکیں کھولنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر کے متعدد اہم شاہراہوں کو بحال کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا کہ عوام کے حق نقل و حمل میں رکاوٹ ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ جس کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے سامنے رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر این ایچ اے حکام پر برہم ہو گئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا،...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے تمام بند شاہراہیں کھلوانے کی ہدایت کی تھی۔ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے پولیس اور انتظامیہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹا...
آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا کہ عوام کے حقِ نقل و حمل (Right to Movement) میں رکاوٹ ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہو گئی ہے اور صوبے بھر میں بند سڑکیں کھولنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر کے متعدد اہم شاہراہوں کو بحال کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق...
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہو گئی ہے اور صوبے بھر میں بند سڑکیں کھولنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر کے متعدد اہم شاہراہوں کو بحال کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا...
رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں سڑکیں بند ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے فوری نوٹس لے کر سڑکوں کی بندش ختم کرانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) خیبر پختونخوا نے موٹر ویز اور دیگر سڑکوں کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے محمد انتخاب خان چمکنی ایڈووکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کی۔ رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور...
فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلوانے کا حکم دے دیا۔سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی اور کہا کہ چوتھا روز ہے، سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جان سے جا رہے ہیں، حکمران جماعت اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، آج ہی سڑکیں کھولیں۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے مزید کہا کہ پشاور سے...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش پر اظہارِ برہمی کیا اور فوری کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام سڑکیں فی الفور کھول کر رپورٹ جمع کرائی جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید نے سماعت کی، چیف سیکرٹری کے پی اور آئی جی کے پی پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ پارلیمنٹرین اسلام آباد سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرانے کے لیے گئے ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ اسلام آباد ہماری ڈومین نہیں، احتجاج...
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور سڑکیں بند کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی، جس میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید نے شرکت کی۔ عدالت نے چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دیدیا سماعت کے دوران عدالت نے سڑکیں بند کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ جان سے جا رہے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا، جس پر جسٹس اعجاز انور نے ڈیٹا اور مقدمات کی تفصیلات سے متعلق سوالات کیے۔ مزید...
موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق درخواست مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے دائر کی گئی، جسے ایڈووکیٹ محمد انتخاب خان چمکنی نے عدالت میں جمع کرایا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بلاکیجز کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ مسافر اور مریض خوار ہو رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی...
پی ٹی آئی احتجاج اور سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ برہم، چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا طلب
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج اور سڑکیں بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس اعجاز انوراور جسٹس فرخ جمشید نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سڑکیں بند کرنے پر شدید برہمی کااظہار کیا۔ درخواست گزار نے کہاکہ سڑکیں بند کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ سڑکیں بند کرنے والے کتنے افراد کے خلاف کارروائی ہوئی؟عدالت نے استفسار کیا کہ ابتک کتنے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق معاملے پر سپریم کورٹ نے 12 فروری کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن سے متعلق فرینڈ آف دی کورٹ نے رپورٹ جمع کرا دی جبکہ فرینڈ آف دی کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس کے بعد 23 اور 24 اگست 2023 کے حکمنامے پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن سے متعلق معاملہ غیر موثر ہو چکا ہے۔ عدالت نے توشہ خانہ سے متعلق موجودہ درخواستوں کو غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواستیں ہائیکورٹ میں...
پشاور: پشاور میں خیبرپختونخوا کی اہم شاہراہیں کھلوانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ درخواست دائر کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی دھرنا پارلیمنٹ کے اندر منتقل، عمران خان کو اسپتال میں داخل نہ کرنے تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے موٹروے، ہائی وے اور دیگر اہم سڑکیں بند کی گئی ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست گزار نے کہا ہے کہ سڑکوں کی بندش سے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر ہو رہی ہے، جو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ مزید پڑھیں: پولیس آپریشن، واٹر کینن کا استعمال، اڈیالہ جیل...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں سید واجد علی گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ان کے مدمقابل چودھری محمد اشرف گجر 761 ووٹ حاصل کر سکے۔ مختصر مارجن سے شکست کھانے والے اشرف گجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ پریس کانفرنس کے ذریعے اس معاملے سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات: عدالتی فیصلے کو ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے پر تنقید عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں نئی کابینہ کے دیگر عہدوں کے نتائج...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی، اور عدالت نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افسران کی تعیناتی کا تفصیلی پلان حکومت کے سامنے پیش کرے۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ عدالت نے حکم دیا کہ این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا مکمل ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروایا جائے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ہدایت پر عمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا، اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا؟ انہوں نے ریمارکس...
لاہور: ہائیکورٹ نے بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہے۔ عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حق مہر ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید برآں عدالت نے شوہر کو طلاق کے موثر ہونے تک پہلی بیوی کو ماہانہ 15 ہزار روپے خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے درخواست گزار بیوی کی حق مہر، خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم دینے کی درخواست منظور کر...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا...
چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فورٹ عباس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز فورٹ عباس(آئی پی ایس ) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فورٹ عباس کا دورہ کیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملک کے آخری عدالتی مرکز فورٹ عباس میں عدالتی اصلاحات کا آغاز کر دیا، دورہ کے موقع پر عدالتوں کی سولرائزیشن اور ای لائبریری کا افتتاح کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی پالیسیز بہترین ہیں، پنجاب میں مقدمات نمٹانے کی شرح میں اضافہ ہوا، پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں تاریخی اصلاحات کا کریڈٹ چیف جسٹس...
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حقِ مہر ادا کرنے کا پابند قرار دے دیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے مہناز سلیم کی درخواست پر آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: ڈاکٹر نبیہہ کے شوہر دوسری شادی کے لیے تیار؟ حارث کھوکھر نے پرانے بیانات پر سوال اٹھادیا عدالت نے قرار دیا کہ بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کی صورت میں شوہر فوری طور پر حقِ مہر ادا کرنے کا پابند ہوگا۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ طلاق مؤثر ہونے تک پہلی بیوی کو ماہانہ 15 ہزار روپے خرچ ادا کیا جائے اور جہیز کے سامان کی مالیت کے مطابق...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت عالیہ میں دائر کی، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ عمران خان کی سزا کو معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ساتھ ہی، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی کا معاملہ میرٹ اور طبی وجوہات کی بنیاد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی حکمنامے پر دستخط کیے۔ یہ بھی پڑھیں:طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ عدالت نے خاوند کو ہدایت کی کہ وہ بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھے اور ان کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ عورت کو مناسب رہائش فراہم کرے اور...
اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہرکوحکم دیا کہ اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ بچوں کا بٹوارا نہیں ہو سکتا ،بچے پراپرٹی نہیں ہوتے۔مردوں کا تربیتی فقدان ہے،عورت والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو احترام ملنا چاہیے،مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے ناں،مرد کا کام ہے کہ عورت کو الگ رہائش مہیا کرے۔معلوم ہوتا ہے کہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کا سلیکشن بورڈ بھی تبدیل کرتے ہوئے جسٹس خادم سومرو کو بورڈ سے الگ کردیا گیا ہے، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا سلیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ سلیکشن بورڈ ہائیکورٹ کے گریڈ 16...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے یونٹ کے بدلے یونٹ کا وعدہ توڑ دیا، نئی پالیسی سے سولر سسٹم پر بھاری سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، نیپرا کا نیا قانون جائیداد کے بنیادی...
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سوموٹو اختیارات محدود کر دیے۔درخواست پر فیصلہ جسٹس جواد حسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جاری کیا۔ریفرنس کی درخواست شہری ساجد حسین گوندل کے خلاف دائر کی گئی تھی، جنہوں نے 2019ء کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے تھے اور کمشنران لینڈ ریوینیو نےٹیکس آرڈیننس دفعہ 120 کے تحت گوشواروں کو ڈیمڈ ٹیکس اسیسمنٹ قرار دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف درخواست مسترد کر دیلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔ جس پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی...
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام مرکزی گیٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور مرکزی گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچا دی گئیں جبکہ ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر موجود ہے اور وہاں سے شاہراہ دستور کو بھی مکمل بند کر دیا گیا ہے۔پولیس نے کسی بھی شہری یا ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی اجازت نہیں دی۔ ممبران اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان...
سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ حکومت نے یونٹ کے بدلے یونٹ کا وعدہ توڑ دیا،نئی پالیسی سیسولر سسٹم پر بھاری سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کا مستقبل داو پر لگ گیا،نیپرا کا نیا قانون جائیداد کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔درخواست میکں موقف اختیارکیاگیاہے کہ بجلی مہنگی خرید کر سستی فروخت کرنے کا فارمولا امتیازی سلوک ہے،عدالت پرانی نیٹ میٹرنگ پالیسی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم...
کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار کیا کہ کراچی کے علاقے صدر میں 2006ء میں فلیٹ بک کرایا تھا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فلیٹس تعمیر ہوچکے ہیں لیکن ان کی موکلہ کو تاحال اپنے فلیٹ کا قبضہ نہیں دیا جا رہا۔ دوسری جانب بلڈر کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ قبضہ دینے کو تیار ہیں تاہم ابھی تک کنٹونمنٹ بورڈ سے بلڈنگ پلان کی منظوری نہیں ملی۔ سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کراچی سے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی، وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 ء کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست میں...
پشاور ہائیکورٹ میں محکمہ جنگلات کے افسر کے بری ہونے کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے اپیل کی سماعت کی۔ عدالت نے فاریسٹ آفیسر کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل خارج کر دی۔ فاریسٹ آفیسر کے وکیل دانیال چمکنی ایڈووکیٹ اور نیب اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ اپیل کنندہ کاغان کے علاقے ٹل صحت خیل کا چیئرمین تھا، اپیل کنندہ کے خلاف نیب نے درختوں کی کٹائی پر ریفرنس دائر کیا۔ ملزم کے وکیل نے مزید کہا کہ احتساب عدالت نے 2011 میں ملزم کو بری کیا تھا، نیب نے ملزم پر الزامات لگائے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔ نیب اسپیشل پراسیکیوٹر نے کہا...
اپنے ایک بیان میں لوفت ہانزا کا کہنا تھا کہ ہمارے اس فیصلے میں اطالوی ایئرلائن ITA، ڈچ ایئرلائن KLM اور فرانسوی ایئرلائن، ایئر فرانس ہمارے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی ٹیلیوژن نے تصدیق کی کہ جرمن ایئرلائن "لوفت ہانزا" نے سیکورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر 28 فروری تک فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے لئے اپنی رات کی پروازیں معطل کر دیں۔ واضح رہے کہ جنوری میں بھی مذکورہ ایئرلائن نے "تل ابیب" کے لئے رات کو آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کر دی تھیں، جس سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں اپنے سفری منصوبے تبدیل کرنے یا متبادل راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ کمپنی کا کہنا...
چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرپرسن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کے کانفرنس روم میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مختلف اجلاس منعقد ہوئے۔ مزید پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (کور کمیشن) کے پہلے اجلاس میں ججوں کی تقرری کے وقت امیدواروں کے انٹرویوز سے متعلق قواعد و ضوابط کے مجوزہ فریم ورک پر غور کیا گیا۔ ابتدائی بحث کے بعد کمیشن نے ایجنڈا مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ اراکین مجوزہ ضابطہ جاتی خدوخال کا مزید گہرائی سے جائزہ لے سکیں۔ بعد ازاں اسی مقام پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (ہائیکورٹ بلوچستان) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کی ڈسٹرکٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ درختوں کی کٹائی صرف پیپر ملبری تک محدود تھی،کچنار، سنبل، چیڑ اور سکھ چین سمیت دیگر انواع کے درختوں کو مارکنگ کر کے محفوظ رکھا گیا۔ سی ڈی اے نے درختوں کی کٹائی کے بعد متبادل جگہوں پر شجرکاری بھی کی،درختوں کی کٹائی کیلئے پیشگی منظوری ضروری ہے،درختوں کی کٹائی کیلئےموجودہ آپریشن بغیر کسی مشاوت کے کیا گیا۔ کرپشن پر...
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے تحفظ کے لیے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست پر ہوئی، جس میں کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کے اقدامات اور ریگولیٹری فریم ورک کے بارے میں معلومات طلب کی گئی تھیں۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟ حکم نامے میں عدالت نے...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت...
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔ وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست میں ترمیم عدالتی اختیارات سے...
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوامیں پشاور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمزی کو عہدے سے برخاست کیا جب کہ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شیخ افضل کو بھی نوکری سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں جوڈیشل افسران کے خلاف انکوائری مکمل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ نسیم اکبر نے خود ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
لاہور: لاہور میں بسنت کا تہوار انسانوں کے ساتھ پرندوں کیلئے بھی خطرے کا باعث بن گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے درخت میں بسنت منانے کے بعد اٹکی پتنگ کی ڈور میں چیل پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نے انتھک کوششوں کے بعد آزاد کرالیا۔ چیل کو ابتدا میں ہائیکورٹ کے عملے اور شہریوں نے آزاد کرانے کی کوشش کی تاہم کامیابی نہ ملنے پر ریسکیو ٹیم کو طلب کیا گیا۔ ریسکیو ٹیم اطلاع کے دو گھنٹے بعد موقع پر پہنچی۔ بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ڈنڈے کی مدد سے ڈور کو کاٹ کر چیل کو آزاد کرالیا۔ آزادی ملتے ہی چیل نے دوبارہ پرواز بھری اور موقع پر موجود شہریوں نے نعرے لگاکر خوشی کا اظہار...
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برطرف کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمزی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ افضل کو بھی نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ دونوں ججز کو ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر نوکری سے برطرف کیا گیا ہے ،دونوں جوڈیشل افسران کے خلاف انکوائری مکمل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ نسیم اکبر نے خود ہی عہدے سے استعفی دے دیا۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چوہوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے کئی علاقوں میں چوہوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست ورسک روڈ، چارسدہ روڈ، بشیر آباد اور دیگر علاقوں کے شہریوں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کی وجہ سے چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چوہوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید برآں ناقص سیوریج انتظامات کی...
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ اس غیر آئینی فیصلے کے خلاف آئین کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اور صوبائی...
پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، ملزم افسر نے شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ دورانِ کارروائی ملزم افسر کے خلاف جرم اور الزامات ثابت ہوئے۔ جرم ثابت ہونے پر ملزم افسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
پشاور(آئی این پی ) پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، ملزم افسر نے شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ دورانِ کارروائی ملزم افسر کے خلاف جرم اور الزامات ثابت ہوئے، جرم ثابت ہونے پر ملزم افسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سفاکانہ اقدام انسانیت، امن اور مذہبی ہم آہنگی پر حملہ ہے، دہشتگردی کی مہذب اور معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے جبکہ مذہبی عبادت گاہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سفاکانہ اقدام انسانیت، امن اور مذہبی ہم آہنگی پر حملہ ہے، دہشتگردی کی مہذب اور معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے جبکہ مذہبی عبادت گاہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔بار ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم، وزیر اعلی پنجاب اور سیکیورٹی ادارے سے شفاف تحقیقات، ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سہون: سندھ کے شہر سہون میں حضرت لعل شہبازقلندر کے عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد دھماکے کو پیش نظر رکھ کر سیکورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے اور آنے والے ہر زائر کی تلاشی لی جارہی ہے۔ڈی آئی جی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بم دھماکے کے بعد عرس کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔حضرت لعل شہباز قلندر کے774ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے مزار پر چادر چڑھا کر اور دعا کر کے کیا۔اس موقع پر ڈویژنل کمشنر فیاض حسین عباسی، ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو، ڈپٹی کمشنر جامشورو...
سیالکوٹ (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نئی تعمیر شدہ دو منزلہ عدالتوں کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا استقبال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ ندیم طاہر سید، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی اور قائم مقام ڈی پی او حسیب راجہ نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول ججز، سول ججز، ضلعی عدلیہ کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ تقریب میں ممبران پنجاب بار کونسل رضا سبحانی اور حسن سرفراز بھلی، سابق رکن شمشاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...