2026-07-24@12:12:28 GMT
تلاش کی گنتی: 258

«شوکت مسیح»:

    چوہدری شوکت منظور چیمہ کی چھٹی برسی، سعودی عرب میں یادگاری تقریب کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 3 June, 2026 سب نیوز جدہ( خالد نواز چیمہ )3 جون 2020 کو اس دنیا سے رخصت ہونے والے وزیرآباد کے ہر دلعزیز رہنما، محسن و معمارِ وزیرآباد، سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شوکت منظور چیمہ مرحوم کو بچھڑے آج چھ برس بیت گئے، مگر ان کی یادیں، خدمات اور عوام دوستی آج بھی لوگوں کے دلوں میں اسی طرح زندہ ہیں جیسے وہ آج بھی اپنے حلقے کے درمیان موجود ہوں۔ چوہدری شوکت منظور چیمہ مرحوم نے اپنی سیاسی اور سماجی زندگی عوام کی خدمت، علاقے کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے وقف کیے رکھی۔ وزیرآباد...
    امان اللہ نیئر شوکت اپنی عاجزی و انکساری اور ملنساری کے وصف ہر عام و خاص میں مقبول ہیں۔ زندگی کے طویل سفر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر بھی وہ اپنے وصف کے ساتھ کامیابیاں اورکامرانیاں سمیٹ رہے ہیں۔ کمال کی بات یہ ہے کہ خود کو بطور شاعر اور ادیب ہوتے ہوئے دوسرے اُبھرنے والے لکھاریوں کے لیے راہ ہموارکرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ان کی بہترین رہنمائی کا فریضہ عبادت سمجھ کر ادا کر رہے ہیں۔ امان اللہ نیئر شوکت ایک محنتی اور دیانتدار آدمی ہے، ان کی تمام عمر محنت کرتے گزری، بچوں کی دنیا میں ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ، ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے امان...
    آپ باہر نکلیں ہم آپکو دیکھ لیں، شوکت راجپوت کو ایم پی اے شارق جمال کی دھمکی، متعلقہ پولیس اسٹیشن کومقدمہ درج کرنے کا کہا جائے،میرے تحفظ کو یقینی بنایا جائے،شوکت راجپوت کی اسپیکر سے استدعا ایم این اے اقبال محسود مسلح افراد کے ساتھ دفتر میں آئے اور تالے توڑے ،تنازع کے باعث ایس ایس پی اور ایس ایچ او اسمبلی پہنچ گئے ، اکسانے کی ترغیب دینے پر اسپیکر نے انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کر دی ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان...
    کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی ، ایم کیو ایم پاکستان کی باہمی لڑائی، سندھ اسمبلی میں پہنچ گئی ،ایوان میں ایم کیو ایم پاکستان دھڑوں میں تقسیم، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کر دیئے ، رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا، اسپیکر نے ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی اور ان کے سندھ اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی،دونوں ارکان میں صلح صفائی کے بعد پولیس افسران سندھ اسمبلی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کر دیے۔اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس کو بلا کر ان کی ایف آئی آر درج نہ کرائی گئی تو ان کے پاس استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔بیان پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کو مداخلت کر کے معاملہ حل کرانے کا مشورہ دیا۔صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے رانا شوکت کو تحفظ فراہم کرنے کی...
    سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنے ہی ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کر دیے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس بلاکر ان کی ایف آر درج نہیں کرائی گئی تو ان کے پاس مستعفی ہونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا۔رانا شوکت کے بیان پر ایکشن لیتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نے فوری طور پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا جبکہ اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کو مداخلت کرنے اور معاملہ حل کرانے...
    شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے پرانی پی ایس پی گروپ کے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال بڑی...
    شارق جمال : فائل فوٹو  سندھ اسمبلی اجلاس میں رانا شوکت کی جانب سے دھمکیوں کے الزامات کے معاملے پر شارق جمال کا مؤقف سامنے آگیا۔ایم کیو ایم رکن شارق جمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ آپس کا معاملہ ہے، رانا شوکت کو روزہ لگا تھا۔شارق جمال نے مزید کہا کہ ہمارا معاملہ تھا، ختم ہوگیا، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے تھے۔ سندھ اسمبلی اجلاس: ایم کیو ایم رکن کے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ...
    فائل فوٹو  اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ جو قانونی طریقہ ہے وہ اختیار کیا جائے گا، ایم پی اے عثمان کو معطل کر دیا، معافی مانگنے تک ممبر شپ معطل رہے گی۔ سندھ اسمبلی اجلاس: ایم کیو ایم رکن کے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے،...
    اسکرین گریب  سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد  کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے،  اقبال محسود نے بھی مجھے دھمکی دی ہے، انہوں نے کہا کہ میں خالد مقبول گروپ سے تعلق رکھتا ہوں، مجھے دھمکی دی گئی کہ باہر نکلو دیکھتے ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا...
     سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ حال ہی میں اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم میموریل اسپتال کی فنڈ ریزنگ سرگرمی کے لیے جاری این او سی منسوخ کردیا ہے۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 15 فروری کو ایک سیاسی شخصیت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک نیوز گرافک شیئر کیا گیا۔اس شیئر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کراچی میں شوکت خانم کے لیے منعقد ہونے والی فنڈ ریزنگ تقریب کا اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کو مختصر وقت میں بڑی تعداد میں صارفین نے دیکھا، شیئر کیا اور اس پر تبصرے بھی کیے، جس کے بعد یہ خبر مزید پھیل گئی۔تاہم اسپتال کی جانب سے جاری وضاحتی بیان...
    رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  فوری طور پر ذاتی معالج اور  فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ رپورٹ نہ کھیلا جائے اور بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالج و فیملی کو ملنے کی اجازت دے۔ رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  فوری طور پر ذاتی معالج اور  فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں...
    رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  فوری طور پر ذاتی معالج اور  فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ رپورٹ نہ کھیلا جائے اور بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالج و فیملی کو ملنے کی اجازت دے۔ رہنماء پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  فوری طور پر ذاتی معالج اور  فیملی کو ملنے کی اجازت دے، اگر اجازت نہ دی تو حالات خراب ہو...
    کلر سیداں (نامہ نگار) سول جج عمران قریشی نے روات کلر سیداں روڈ پر پنجاب ہائی وے کی جانب سے لگائے گئے ٹال پلازہ کیس میں سابق رکن پنجاب اسمبلی محمود شوکت بھٹی، راجہ ندیم احمد سمیت بارہ سے زائد ملزموں کو باعزت بری کردیا۔ 
    اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ وفاقی وزرا جھوٹ بولتے رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول سے زائد سہولیات دی جا رہی ہیں، سلمان صفدر کی رپورٹ نے سب کا جھوٹ آشکار کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی کو جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور ان کو علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اس پر فوری ایکشن لے اور اڈیالہ جیل کے...
    عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے، شوکت یوسفزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی کو جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور ان کو علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اس پر فوری ایکشن لے اور اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف بھی ایف آئی آر کاٹی جائے جو سیاسی انتقام میں یہ بھول گئی...
    فائل فوٹو ازبک صدر شوکت مرزائیوف نے نواز شریف اور مریم نواز کو ازبکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔لاہور میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ازبک سفیر نے نواز شریف تک صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا۔ گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کو این ایف سی فنڈز دیے جائیں: نواز شریفسابق وزیراعظم اور حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فنڈز ملنے کی حمایت کردی۔ خط میں ازبک صدر...
    اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف تجارتی اور معاشی معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ازبکستان کے صدر دورزہ دورے پر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچے، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے چھ رکنی دستے نے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی پیش کی مہمان نوازی، معزز مہمان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی فضائی حصار میں لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ازبکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر معزز مہمان کو...
    جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور  انہیں  گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز  کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔   ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا وزٹ  جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف اور ان کے سینئیر وزرا کے پاکستان کے سرکاری دورہ کا اہم حصہ تھا۔  دورے کے دوران صد ر کو...
    سٹی 42 : نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے صدر شاوکت مرزیایوف سے ملاقات کی، ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران صدر، وزیراعظم اور عوامِ پاکستان کے گرم جوش پیغامات صدر مرزیایوف کو پہنچائے گئے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا،اس موقع پر اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ صدرانہ دورہ دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط اور وسعت دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید ترجمان کے مطابق دونوں ممالک نے باہمی مشاورت کے دوران برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا اور متنوع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
    ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ازبکستان کے صدرشوکت مرزایوف پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،معزز مہمان کے دورے میں اہم ملاقاتیں اور مختلف شعبوں میں معاہدے ہونگے۔ازبک صدرکا طیارہ نور خان ایئر بیس پر اترا،جہاں صدرِمملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے انکا پرتپاک استقبال کیا،استقبالیہ تقریب میں ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے مہمان صدر کو گلدستے پیش کئے۔ وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان، اعلی سول و عسکری حکام اور سفارتی عملے کے ارکان بھی موجود تھے۔ ازبک صدر شوکت مرزایوف دورے...
    سٹی 42: پاک فضائیہ کے  لڑاکا طیاروں کے6 رکنی دستے نے  ازبکستان کے صدر  شوکت   مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی پیش کی۔  مہمان نوازی اور بھائی چارے کے شاندار مظاہرے میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مہمان کے طیارے کوپاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی فضائی حصار میں لیا،فارمیشن لیڈر نے وزیر اعظم اور پاکستان کے عوام کی جانب سے مہمان کا پرتپاک استقبال کیا،یہ فضائی سلامی دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کا اظہار ہے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  یہ پروقار فضائی استقبال جزبہ خیر سگالی کا ایک واضح مظہر تھا جو دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور مشترکہ...
    اسکرین گریب/ پی ٹی وی  ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم اور ازبک صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزا یوف ازبکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلوں کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔دونوں رہنما پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
    سٹی 42 : ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ائیر بیس پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی ہارون اختر خان بھی موجود تھے۔ ازبکستان کے صدر خصوصی طیارے سے باہر آئے تو صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انکا خیر مقدم کیا اور ان سے پرجوش مصافحہ و معانقہ کیا۔ وزیر اعظم سے انکا خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید معزز مہمان...
    ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔۔ازبک مہمان کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی ملبوسات میں ملبوس بچوں نے گلدستے پیش کیے، بچوں نے دونوں ملکوں کے پراچم تھام رکھے تھے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی ہارون اختر خان بھی موجود تھے جبکہ ازبک صدر کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبکستان کے صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ترجمان...
     ویب ڈیسک:ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبک مہمان کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ثقافتی ملبوسات میں ملبوس بچوں بچیوں نے گلدستے پیش کیے۔  اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی ہارون اختر خان بھی موجود تھے جبکہ ازبک صدر کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبکستان کے صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود...
     ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف اپنے 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا، ازبکستان کے صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ترجمان نے بتایا کہ ازبک صدر پاکستان۔ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے، پاک۔ازبک مذاکرات میں تجارت، توانائی اور دفاعی تعاون پر بات ہوگی جبکہ تعلیم، عوامی روابط اور علاقائی رابطوں کے فروغ پر بھی زور دیا جائے گا۔خیال رہے ازبک صدر شوکت مرزیایوف کا پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہوگا، دورہ پاک۔ازبک تعلقات میں تیزی سے بہتری کی عکاسی کرتا...
    ازبک صدر شوکت مرزیایوف 2 روزہ دورے پر جمعہ کو پاکستان آئیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ازبک صدر شوکت مرزیایوف دو روزہ سرکاری دورے پر 6 فروری تک پاکستان پہنچ رہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبک صدر کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی پاکستان آئے گا، ازبکستان صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جب کہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ ازبک صدر پاکستان۔ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے، پاک۔ ازبک مذاکرات میں تجارت، توانائی اور دفاعی تعاون پر بات ہوگی جب کہ تعلیم، عوامی روابط اور علاقائی رابطوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک رپورٹس پر اپنا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سے مختلف ذرائع سے ایسی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان آنکھوں کی ایک سنگین بیماری، جسے طبی زبان میں 'سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن' کہا جاتا ہے، کا شکار ہو گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مختلف وجوہات اور دیگر طبی پیچیدگیوں کے باعث یہ صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اگرچہ ہسپتال کے لیے ان خبروں کی آزادانہ طور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو گل پلازہ میں جاری ریسکیو اور فائرفائٹنگ آپریشن میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ کہا شہید فائر فائٹر فرقان شوکت کوسول ایوارڈکیلئے نامزد کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کو ہرقسم کی معاونت کی پیشکش بھی کر دی۔ صدرمملکت نے ٹیلی فون رابطے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی صورتحال دریافت کی۔ آتشزدگی کے دوران شہید فائرفائٹر فرقان شوکت کی شجاعت کو سراہا۔ آصف علی زرداری نے  حکومتِ سندھ کوفرقان شوکت کوسول ایوارڈکیلئے نامزد کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔صدر مملکت نے کہا کہ زخمیوں کی طبی نگہداشت اورمتاثرین کیلئے فوری اقدامات کئےجائیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-03-4 ڈاکٹر شیخ عبدالمالکسابق امیر ضلع بدین مرحوم شیخ شوکت علی 12 جنوری 2026 بروز پیر کی صبح مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اِنَّا لِلّہِ وَاِنَّااِلَیہِ رَاجِعونَ، شیخ شوکت علی صاحب مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کے شیدائی تھے۔ تحریکی لٹریچر پڑھ کر جماعت میں آئے اور پھر ان کی ٹیلرنگ کی دوکان جماعت اسلامی کا دفتر بن گئی۔ اپنے گھر پر جماعت کے بڑے بڑے پروگرام منعقد کرتے اور مرکزی اور صوبائی قائدین کو بلاتے۔ تفہیم القرآن جماعتی لٹریچر، جسارت، ترجمان القرآن، ایشیا، فرائیڈے اسپیشل خود بھی پڑہتے دوسروں کو بھی پڑھاتے۔ وہ سندھ میں جماعت اسلامی کی چلتی پھرتی دعوتی تصویر تھے۔ مالی تنگی اور مخالفت کی شدید ترین مشکلات کا ہنستے مسکراتے...
    جشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی محبین انچارج سید شوکت شیرازی بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعان ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ المصطفیٰ یونٹ کسٹ کی جانب سے ولادت باسعادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر جشن کا انعقاد کیا گیا، جشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی محبین انچارج سید شوکت شیرازی بھی موجود تھے۔
    سپریم کورٹ بار نے جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں 13 جنوری کو منعقد کیے گئے ڈنر کے معاملے پر نائب صدر سندھ ملک خوشحال خان اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: جسٹس منصور شاہ جج نہیں رہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس کے انعقاد سے قبل صدر یا سیکریٹری سے پیشگی منظوری حاصل نہیں کی گئی، جبکہ دعوتی کارڈز پر سپریم کورٹ بار کا نام اور علامت درج تھی۔ یہ اقدام بار اور ایگزیکٹو کمیٹی کی بدنامی کا باعث بنا ہے۔ نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی بھی سیاسی پہلو کی سختی سے مذمت کرتی ہے اور ایگزیکٹو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)جماعت اسلامی بدین کے سابق امیر اور جماعت اسلامی کے سینئر بزرگ رہنما مرحوم شوکت شیخ کی یاد میں ماتلی میں ایک بڑا تعزیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں جماعت کے کارکنان، ضلعی و مقامی قائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی سندھ کے سابق امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ مرحوم شوکت شیخ نے اپنی پوری زندگی اللہ کے دین کے قیام، اس کے غلبے اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے وقف کر دی تھی۔ انہوں نے بدین کے ہر علاقے، گاؤں گاؤں اور محلہ محلہ جماعتِ اسلامی کا پیغام پہنچایا اور دعوتی و تنظیمی سطح پر ناقابلِ فراموش خدمات انجام دیں۔اس موقع پر...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج اور قومی صنعتی تعلقات کمیشن (این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ کمیشن کی چیئرمین شپ چیلنج سمجھ کر قبول کی تھی لیکن جس دن یہ باور کرایا گیا کہ چیئرمین شپ بطور معاوضہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دے دیا کیونکہ مجھے کوئی فیور نہیں چاہیے۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وزیر قانون نے انہیں نومبر 2024 میں چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے...
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجمع اسلامی کشمیر کے بانی رہنماء کا کہنا تھا کہ ایران نے امریکہ و اسرائیل کی تمام تر سازشوں اور مکاریوں کا شاندار طریقے سے مقابلہ کیا۔ مسلمانان عالم کو متحد ہوکر امریکہ و اسرائیل کے مکروہ عزائم کا جواب دینا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا شوکت حسین کا تعلق وادی کشمیر کے شہر خاص بمنہ سرینگر سے ہے۔ اپنی ابتدائی تعلیم کے بعد حوزہ علمیہ مشہد کا رخ کیا اور وہاں طویل عرصے تک کسب فیض کرتے رہے۔ مشہد سے واپسی کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر میں اپنی تبلیغی ذمہ داریاں جاری رکھیں۔ مولانا شوکت حسین مجمع اسلامی کشمیر کے بانی رہنما ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مولانا شوکت حسین سے ایک خصوصی نشست کے...
    جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے تقریر ہمیشہ بڑی مہنگی پڑتی ہے، فیصلے اپنے دل سے کرتا ہوں، دماغ سے نہیں۔ اسلام آباد میں الوداعی ریفرنس سے خطاب میں شوکت صدیقی نے کہا کہ وزیر قانون نے نومبر 2024ء میں رابطہ کرکے چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اس ادارے کو بند کرنے کا دباؤ بڑھ رہا تھا، میں نے 2 مرتبہ انکار کیا مگر پھر چیلنج سمجھ کر اس ذمے داری کو قبول کیا۔ جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے مزید کہا کہ لوگوں کاخیال ہے شوکت صدیقی نے اچانک استعفی کیوں دے دیا؟ میں اپنے دل سے فیصلے کرتا ہوں، دماغ سے نہیں۔...
    قومی صنعتی تعلقات کمیشن (این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ انہوں نے اسی لمحے استعفیٰ دے دیا جب انہیں یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی ہے۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین نے یہ بات سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں: چیئرمین این آئی آر سی شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی انہوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر قانون نے نومبر 2024 میں رابطہ کر کے انہیں چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کی پیشکش کی، اور 4 دسمبر 2024 کو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین  جسٹس  ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ  جس  دن  یہ  باور کرایا  گیا کہ   این آئی آر سی کی  چیئرمین  شپ   بطور   ازالہ  (compensation)   دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کیےگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی  وزیرقانون  نے نومبر 2024 میں رابطہ کرکے چیئرمین  این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کو کہا، 4 دسمبر 2024 کو چارج سنبھالا  تو  اس وقت ادارے کو...
    جس دن باورکرایا گیا کہ این آئی آرسی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دیدیا، شوکت عزیز صدیقی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہیکہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ (compensation) دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کییگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی وزیرقانون نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-12 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ، ماتلی شہراورضلع بدین کے سابق امیر شیخ شوکت علی 77 سال کی عمر میںانتقال کرگئے،وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے وہ ماتلی کے سیاسی وسماجی شخصیت اورپاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن سندھ پیماکے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک شیخ کے والد تھے۔ پسماندگان میں 4 بیٹے ایک بیٹی اور بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔ماتلی میں ہونے والی نمازجنازہ میںحیدرآباد کے امیر حافظ طاہرمجید،جنرل سیکرٹری محمد حنیف شیخ، جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر مردان شاہ ،جنرل سیکرٹری عبدالکریم بلیدی سمیت معززین شہر ،سیاسی سماجی رہنما اورقریبی رشتے دار شریک تھے۔ شیخ شوکت علی جماعت اسلامی کے مخلص رہنما تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اقامت دین کے لیے وقف کر...
    شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی جانب سے عوام سے ایک بار پھر ڈونیشن کی اپیل کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال عطیات میں قریباً ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق عطیات میں یہ کمی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب شوکت خانم اسپتال کراچی کی تکمیل کا مرحلہ درپیش ہے، جسے دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ شوکت خانم ہسپتال اپیل ???? بدقسمتی سے اس سال donations میں 1% کمی آئی ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے۔ اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے pic.twitter.com/G8FbpjJaM5...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اچھا برا وقت آتا رہتا ہے، موجودہ وقت اچھا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کس قانون کے تحت بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں روکی جا رہی ہیں، نواز شریف جب جیل میں تھے تو کیا بلاول بھٹو ان سے ملاقات نہیں کرتے تھے؟ نواز شریف سے مشاورت کے لیے لوگ یہاں سے لندن جایا کرتے تھے۔ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا بھی احتساب کیا جائے: شوکت یوسفزئیتحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کبھی مخالفت نہیں کی، حکومت ہمارے ساتھ افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے شیڈول بنالے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ افغان مہاجرین خود جارہے ہیں، لیکن ابھی راستے بند ہیں، افغان مہاجرین اپنی جائیداد فروخت کر رہے ہیں۔ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا بھی احتساب کیا جائے: شوکت یوسفزئی انہوں نے کہا کہ سرحد پر تین چار دن لوگ بھوکے پیاسے پڑے رہتے ہیں، اس سے غلط پیغام جاتا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کہاں سے آپریٹ ہورہا ہے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کا شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم ہیں، بانی پی ٹی آئی کو کچھ طبی مسائل کا سامنا ہے، عدالت نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے موجودہ حکومت کے کہنے پر سزا دی۔ دوسری جانب درخواست میں استدعا کی گئی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے شوکت خانم ہسپتال سے طبی سہولیات کی اجازت دی جائے۔
    اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 3 دن کے اندر شوکت خانم اسپتال سے میڈیکل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کرانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اورشوکت خانم میموریل اسپتال کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی  ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شوکت خانم اسپتال سے ہر ماہ میڈیکل چیک اپ اور میڈیکل ٹیسٹ کرانے کی ہدایات جاری کی جائیں، میڈیکل ٹیمز کو بانی پی ٹی آئی...
    سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آج صوابی انٹرچینج پر احتجاج کا اعلان احمد خان نیازی نے کیا ہے، مرکزی احتجاج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پارٹی اور وزیرِ اعلیٰ نے یہ اعلان کیا ہے کہ منتخب لوگ اڈیالہ جیل پہنچیں، اسی ہدایت کے مطابق کارکنان اڈیالہ جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صوابی میں ہونے والا احتجاج صرف ٹوکن احتجاج ہے، پارٹی کی مرکزی کال اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کے حوالے سے ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پارٹی میں نظم و ضبط ہونا چاہیے مگر صوابی جلسے میں بدنظمی تھی، شوکت یوسفزئی پی ٹی...
    انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، پراسیکیوٹر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکائونٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی جانب سے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی گئی جہاں جج امجد علی شاہ نے یہ کیس سنا، اس دوران شوکت خانم کینسراسپتال کے وکلاءعدالت پیش ہوئے۔دوران سماعت پراسیکوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکائونٹ فریز کرنے کےلیے ان کا شناختی کارڈ نمبر اسٹیٹ بینک کو بھیجا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکائونٹ بند کردیے، ہماری طرف سے شوکت خانم اسپتال کے اکائونٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی۔انہوں نے...
    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  شوکت خانم کے 4 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے دوران سماعت عدالت نے نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ بھی ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔   پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پیش نہ ہونے پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران شوکت خانم کینسر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کو ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔جج امجد علی شاہ کی عدالت میں دونوں اداروں کے وکلاء پیش ہوئے اور فریقین کے دلائل سنے گئے۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے ان کے شناختی کارڈ کی تفصیلات اسٹیٹ بینک کو فراہم کی گئی تھیں، جس پر اسٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے تمام اکاؤنٹس بند کر دیے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس فریز کرنے کی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران شوکت خانم کینسر ہسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹ فریز کرنے کیلئے ان کا شناختی کارڈ نمبر سٹیٹ بینک کو بھیجا تھا،سٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکاؤنٹ بند کر دیے ۔  انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی، پراسیکیوشن کو شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے...
    —فائل فوٹو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں فریز کیے گئے شوکت خانم کے 4 بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں شوکت خانم کینسر اسپتال کے وکلاء پیش ہوئے۔دوران سماعت عدالت نے نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ بھی ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیے 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹ بھی فریز کرنے کا حکم پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے...
    عدالت کا شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی...
    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کو اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے متعلق عدالت سے استدعا کی تھی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ کے مطابق علیمہ خان کے بزنس اکاؤنٹ اور پرسنل اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی دیگر اکاؤنٹ اگر...
    راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور شوکت خانم ہسپتال کے اکاونٹ ڈی فریز کرنے سے متعلق دو درخواستوں پر سماعت مزید کارروائی کیلئے یکم دسمبرجبکہ بانی پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 6دسمبر تک ملتوی کر دی۔ علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ نے جلد سماعت کیلئے دو درخواستیں گزشتہ روز دائر کی تھیں۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے،جیل انتظامیہ نے بھی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے شوکت خانم کی دوائیاں پورٹ پر پڑی ہیں، بنک اکاونٹ بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کی زندگیاں خطرے...
      لاہور(نیوز ڈیسک) علیمہ خانم نےشوکت خانم کینسر ہسپتال کےبینک اکاونٹس ایمرجنسی بنیادوں پرڈی فریزکرنے کی درخواست دائر کردی۔علیمہ خانم کی جانب سےوکیل فیصل ملک نےانسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو کردرخواست دائر کرتے ہوئےموقف اختیارکیا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کی دوائیاں پورٹ پر پڑی ہیں،عدم ادائیگی کے باعث سینکڑوں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں،پورٹ پر پڑی دوائیوں میں زیادہ تر لائف سیونگ ڈرگس شامل ہیں۔ درخواست میں کہاگیا کہ اکاونٹ بلاک ہونے سے شوکت خانم ہسپتال کی انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،شوکت خانم کینسر ہسپتال کو روزانہ دوائیوں کی مد میں ادائیگیاں کرنی پڑتی ہیں۔۔ علیمہ خان عدالت کے سامنے سرنڈر کرچکی ہیں اب بینک اکاونٹ بندرکھنے کا کوئی جواز نہیں ۔۔دوائیوں...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، پھر میاں نواز شریف کا بھی احتساب ہونا چاہیے کہ اِنہیں اور ان کی پارٹی کو اقتدار میں کون لایا تھا۔ واضح رہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا بھی احتساب ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...
    ---فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں نواز شریف کا مطالبہ اچھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ پھر میاں نواز شریف کا بھی احتساب ہونا چاہیے کہ اِنہیں اور ان کی پارٹی کو اقتدار میں کون لایا تھا۔واضح رہے کہ جیو جیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید کے بعد جنرل باجوہ کا بھی احتساب ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کو لانے والوں کا بھی...
    چھبیس نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی ہنگامہ خیز سماعت ہوئی۔پولیس کی جانب سے ملزمہ کو تحویل میں لینے کی کوشش پر وکیل صفائی نے سخت احتجاج ریکارڈ کیا تو سرکاری پراسیکیوٹر نے اس کا دفاع کیا جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے یہ مس انڈر سٹینڈنگ ہے اگر آپ بروقت عدالت آجاتے تو شاید ایسا نا ہوتا...
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم کس سے بات کریں حکومت تو خود کہہ رہی ہے پوچھ کر بتائیں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں لوٹ مار کا فیشن چلا ہے، حکومت سے شوکت خانم برداشت نہیں ہو رہا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ شوکت خانم کے وکیل بھی آئے ہیں، شوکت خانم کے 4 اکاؤنٹ فریز کیے ہیں، عدالت سے درخواست کی شوکت خانم اور نمل کے اکاؤنٹ بحال کیے جائیں۔ علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکمعدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران یہ حکم دیا۔ انہوں نے کہا...
    راولپنڈی (صغیر چوہدری) – انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان کو عارضی پولیس تحویل میں لینے کا حکم دیا ہے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت آج عدالت میں ہوئی۔ علیمہ خان نے عدالت میں بتایا کہ ان کے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں اور انہیں جانے کی اجازت دی جائے، تاہم پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ کرمنل پروسیجر کی سیکشن 351 کے تحت ملزمہ عدالتی تحویل میں ہیں اور عدالت کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جا سکتیں۔ علیمہ خان عدالت سے باہر نکلیں تو خواتین پولیس اہلکاروں نے انہیں دوبارہ عدالت کے اندر لے آئے۔ علیمہ خان...
    پشاور: خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے جرگہ صوبائی اسمبلی میں جاری ہے، جس کے لیے ایم پی اے شوکت یوسفزئی اور احمد کریم کنڈی کو ماڈریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ جرگے سے علی اصغر خان نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جرگے کے دو سیشنز ہوں گے اور ہر سیاسی جماعت سے ایک رکن کو خطاب کا موقع دیا جائے گا، 4 منٹ بعد گھنٹی بجائی جائے گی۔ علی اصغر خان نے کہا کہ کوشش ہے کہ ایک متفقہ قرارداد منظور کی جائے، جو بھی سفارشات ہیں وہ تمام باضابطہ قرارداد کا حصہ بنیں گی۔ امن جرگے میں خیبر پختونخوا کے تمام شہداء کے لیے اجتماعی دعا کی گئی، مولانا لطف الرحمٰن نے دعا کروائی۔ رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی نے...
    جرگے سے علی اصغر خان نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جرگے کے دو سیشنز ہوں گے اور ہر سیاسی جماعت سے ایک رکن کو خطاب کا موقع دیا جائے گا، 4 منٹ بعد گھنٹی بجائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے جرگہ صوبائی اسمبلی میں جاری ہے، جس کے لیے ایم پی اے شوکت یوسفزئی اور احمد کریم کنڈی کو ماڈریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ جرگے سے علی اصغر خان نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جرگے کے دو سیشنز ہوں گے اور ہر سیاسی جماعت سے ایک رکن کو خطاب کا موقع دیا جائے گا، 4 منٹ بعد گھنٹی بجائی جائے گی۔ علی اصغر خان نے کہا کہ کوشش ہے کہ ایک متفقہ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی تقریب میں ایک پاکستانی بزنس مین نے ایک کروڑ روپے پاکستانی عطیہ کرنے کا اعلان کیا  تو میزبانی کرنے والے شعیب اختر اور اداکارہ ریما ششدر رہ گئیں، چند لمحے رکنے کے بعد تصدیق کی کیا آپ واقعی دے رہے ہیں تو انہوں نے کہا جی بالکل میں دے رہاہوں ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری...
    ملاقات میں علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن میں موجود جوئے کے اڈوں، منشیات فروشوں، گیم زونز، مہاجرین کیساتھ ناروا سلوک اور شہر کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء اور امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سے اہم ملاقات کی۔ جس میں علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن میں موجود جوئے کے اڈوں، منشیات فروشوں، گیم زونز، مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک اور شہر کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں حاجی الطاف حسین، سید ضیاء، حاجی دولت، ہادی آغا، حاجی علی یاور، ڈاکٹر فراز، سید زمان اور حیدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251026-8-6 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اگر خیبرپختونخواہ سے اچھے تعلقات چاہتی ہے تو مثبت اقدامات کرے،سہیل آفریدی کو دہشتگرد، سہولتکاراور بھتہ مافیا کہا گیاپھر معافی بھی نہیں مانگی گئی۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں کابینہ کے بغیر سارے کام چل رہے ہیں، سارے سیکرٹری لیول پر ہوتے ہیں، بانی سے وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات کیلیے عدالت کا فیصلہ نہیں مانا جارہا، کیا لوگوں کو مجبور نہیں کیا جارہا کہ سڑکوں پر نکلیں۔ن لیگ نے جو سلسلہ شروع کیا یہ چاہتے پتا نہیں کیا ہیں؟سہیل آفریدی کیخلاف شروع دن سے محاذ آرائی کا آغاز کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع غربی کی ناظمہ ارجمند شوکت** صاحبہ نے اجتماع ناظمات کے بریفنگ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجتماع عام جماعت اسلامی کی دعوت عام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی دعوت کو ہر خاص و عام طبقہ فکر تک بھرپور انداز سے پہنچایا جائے، جبکہ **فنڈنگ اور دیگر تمام انتظامی امور کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔**ارجمند شوکت نے مزید تاکید کی کہ اجتماع عام میں جانے والے ہر فرد کے ساتھ تعاون کیا جائے اور ہر ممکن طریقے سے سہولت فراہم کی جائے۔پروگرام کے دوران مختلف علاقوں کی ناظمات نے اپنے اپنے علاقوں میں ہونے والی تیاریوں اور شرکت کرنے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اگر آٹے اور چینی کی فراہمی بند کردے تو افغانستان کیا کرے گا؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شوکت یوسفز ئی اور وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی نے گفتگو کی۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں صرف آپریشن سے امن کا قیام ممکن نہیں، افغان حکومت سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اگر یہاں سے آٹا چینی کی فراہمی بند کردے تو افغانستان کیا کرے گا؟ افغانستان کو بھارت سے ہی بات کرنی ہے تو پھر جائے بات کرلے اور چیزیں منگوالے۔شوکت یوسفزئی نے یہ بھی کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وزیراعظم نئے وزیراعلیٰ...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے افغانستان کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان حکومت کو بھارت سے ہی بات کرنی ہے، تو پھر وہ وہیں جائے اور اسی سے اپنی ضروریات پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان افغانستان کو آٹا اور چینی دینا بند کر دے تو کابل حکومت کے لیے صورتحال بہت مشکل ہو جائے گی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ صرف فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا، اس کے لیے افغانستان کی قیادت سے سنجیدہ مذاکرات کی بھی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق پاکستان ہمیشہ افغان عوام کا خیرخواہ رہا ہے، مگر موجودہ رویہ قابلِ افسوس ہے، خاص...
    مسلم لیگ (ق) اوورسیز یو کے کے سینئر رہنما اور بانی چودھری شجاعت حسین لورز فورم کے سربراہ ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے غزہ میں ہونے والی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ خوش آئند قدم وقتی نہیں بلکہ مستقل امن کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ اُن کا مؤقف تھا کہ غزہ کا مکمل کنٹرول اور انتظام فلسطینیوں کے ہاتھوں میں ہی ہونا لازم ہے۔ برطانیہ میں نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شوکت علی نے کہا کہ اس جنگ میں لاکھوں بے گناہ مسلمان — بچے، خواتین اور مرد — شہید ہوئے ہیں اور ان جانوں کا مطالبہ عالمی سطح پر اٹھایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے ذمہ داروں کو احتساب کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پاکستان تحریک انصاف الریاض کے زیر اہتمام پاکستان سے آئے ہوئے سابقہ صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف قبیلوں کے عمائدین نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ہمارے حکمرانوں کی جانفشانیوں اور مہربانیوں کی وجہ سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے اور ملکی معیشت اپنے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے تحریک انصاف کے بانی عمران خان تارکین وطن میں اچھی ساکھ رکھتے ہے شوکت یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کرنے کی اشد...
    وفاقی حکومت کے نمائندوں اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تاہم ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ مظفرآباد میں جاری مذاکرات میں وفاق کی جانب سے سینیٹر رانا ثنااللہ، احسن اقبال، قمر زمان کائرہ اور دیگر شریک ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: وفاق اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان موبائل فون سروس کی بحالی سمیت 90 فیصد معاملات طے ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد سے کور ممبر شوکت نواز میر کے آفیشل فیس بک پیج سے کچھ دیر قبل اعلان کیا گیا کہ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں تاہم کچھ دیر بعد راولاکوٹ کے کور ممبر عمر نذیر کے آفیشل پیج پر بتایا گیا کہ مذاکرات کی کامیابی کے حوالے سے کچھ کہنا...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوٹس، عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج پر پیش رفت، آزاد کشمیر بھر میں تین روز سے کشیدہ حالات کے بعد ماحول پرسکون ہوگیا۔وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، مذاکرات کا پہلا دور دو گھنٹے جاری رہا، پہلے دور کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی رہنماؤں کی دھیرکوٹ میں مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کے وفد کے ساتھ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز جمعۃ المبارک کی دوپہر کو ہوگا۔شوکت نواز میر عوامی ایکشن کمیٹی وفد کے ہمراہ دھیرکوٹ پہنچے تھے، شوکت نواز میر نے کور کمیٹی ممبران سے تفصیلی مشاورت کی، کور کمیٹی مذاکرات کے دوسرے دور پر لائحہ عمل آج...
    کراچی کے شہریوں کے لیے دودھ کے نئے نرخ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈیری فارمرز کے نائب صدر چوہدری فاروق نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا ہے کہ کمشنر کراچی یکم اکتوبر تک دودھ کے نئے نرخ مقرر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کے ڈیری فارمرز کو روزانہ 30 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے جبکہ کچھ عناصر کیمیکل ملا دودھ فروخت کر رہے ہیں، جس کی نشاندہی متعلقہ اداروں کو بھی کی گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔ ان کے مطابق سیلابی تباہ کاریوں نے بھی ڈیری فارمرز...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا اور وزیراعظم کے کورآرڈینیٹر اختیار ولی کے درمیان نجی ٹی وی کے پروگرام میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس دوران اختیار ولی آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں نے شوکت بسرا کو گالی بھی دیدی جبکہ شوکت بسرا نے انہیں چیلنج کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شوکت بسرا نے جب شہبازشریف کو اردلی وزیراعظم کہا تو اختیار ولی پروگرام کے دوران ہی اپنا آپا کھو بیٹھے اور سیدھی گالیاں دینا شروع کر دیں جس پر منصور علی خان نے انہیں روکنے کی کبھی کوشش کی ، شوکت بسرا نے کہا کہ  میں اختیار ولی کو گالی کے جواب میں گالی نہیں دوں گا وزیراعظم...
    پاکستان کا امیر ترین بھکاری روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا ہے، سوشل میڈیا پر اپنی منفرد گداگری سے مشہور ہونیوالے شوکت بھکاری کا تعلق ضلع مظفرگڑھ سے تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے جھینگر ماڑھا کے قریب پیش آنے والے حادثے میں شوکت بھکاری زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ان کی موٹر سائیکل ایک لوڈر رکشے سے ٹکرا گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: بھکاری کے پاس پیسے دیکھ کر اسے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار شوکت بھکاری اپنے انوکھے انداز سے بھیک مانگنے کے باعث پورے ملک میں جانے جاتے تھے۔ وہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں گفتگو کر کے بھیک مانگتے اور اسی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ ...
    مظفر گڑھ میں لوڈر رکشے کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 14 September, 2025 سب نیوز مظفرگڑھ (سب نیوز)موضع جھینگر میں لوڈر رکشے کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے علاقے کا امیر ترین شوکت بھکاری جاں بحق ہوگیا۔اہل علاقہ کے مطابق شوکت بھکاری 3 بچوں کا باپ تھا، شوکت بھکاری اردو، پنجابی اور انگریزی روانی سے بولتا تھا اور وہ کئی ایکڑ زرعی زمین کا بھی مالک تھا۔کئی سال قبل وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ وہ بھیک مانگتے مانگتے لکھ پتی بن چکا ہے۔شوکت کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ وہ روزانہ ملتان سے ایک ہزار روپے کماتا ہے اور اس طرح مہینے...
    مظفرگڑھ کے نواحی علاقے موضع جھینگر میں ایک افسوسناک حادثے میں شوکت نامی بھکاری جاں بحق ہو گیا، جسے اہلِ علاقہ “امیر ترین بھکاری” کے نام سے جانتے تھے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب شوکت موٹرسائیکل پر سوار تھا اور ایک لوڈر رکشے نے اسے ٹکر مار دی، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ شوکت تین بچوں کا باپ تھا اور کئی سالوں سے پیشہ ور بھکاری کے طور پر پہچانا جاتا تھا، مگر اس کی کہانی عام بھکاریوں سے مختلف تھی۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ شوکت نہ صرف اردو، پنجابی اور انگریزی روانی سے بولتا تھا بلکہ اس کے پاس کئی ایکڑ زرعی زمین بھی موجود تھی۔ وہ ایک...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا اور صحافی و نیو نیوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نصراللہ ملک کے درمیان ایک ٹی وی پروگرام میں شدید لفظی جھڑپ دیکھنے میں آئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر احمد وڑائچ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوکت بسرا نے نصراللہ ملک پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے انہیں “صحافت کا گندا کیڑا” اور “نواز شریف کا ٹاؤٹ” قرار دیا۔ یہ واقعہ پاکستان میں گہری سیاسی کشیدگی اور ذاتی نوعیت کے حملوں پر مبنی سیاسی گفتگو کی عکاسی کرتا ہے۔ شوکت بسرا ماضی میں بھی متنازع بیانات اور جھوٹے دعووں کے باعث تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں۔ 2024...
    سیکرٹری عالمی میلاد کانفرنس و نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد نے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کا 1500 واں جشنِ ولادت شان و شوکت سے منایا جائے گا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں ملک بھر سے علماء و مشائخ اور عرب شیوخ خصوصی شرکت کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماؤں نے مینارِ پاکستان کے سبزہ زار کا دورہ کیا اور 42ویں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات و تیاریوں کے حوالے سے گراؤنڈ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری عالمی میلاد کانفرنس و نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد نے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاتم...