2026-07-24@15:35:34 GMT
تلاش کی گنتی: 385
«فیض اللہ فراق»:
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین تین بڑے شہروں ایران، قم اور مشہد میں نماز جنازہ کے بعد مشہد میں امام رضا کے مزار میں ہوگی، جس کے لیے حکام کی جانب سے تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے سماجی و ثقافتی امور کے نائب محمد امین توکلی زادہ نے بتایا کہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی تدفین کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور صرف دارالحکومت تہران میں ڈیڑھ سےدو کروڑ (15 سے 20 ملین) لوگوں کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے انتہائی استکبار مخالف رہنما، امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ کے عظیم کمانڈر...
ایرانی میڈیا میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق دعؤوں کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جبکہ ایرانی حکام کی جانب سے مبینہ طور پر تدفین کے انتظامات کے حوالے سے تیاریوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران کے نائب میئر برائے سماجی و ثقافتی امور محمد امین توکلی زادہ نے کہا ہے کہ تدفین سے قبل 3 روزہ عوامی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن کے دوران عوام کو عظیم شہید راہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ محمد امین توکلی زادہ کے مطابق عوامی تقریبات کے اختتام پر نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی، جس کے بعد جلوس کا...
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم(فائل فوٹو)۔ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ٹرمپ کی خام خیالی تھی کہ وہ ہمیں مذاکرات میں مشغول کرکے حزب اللہ کیخلاف کارروائیاں کریں گے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ میناب میں اسکول اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، امریکا اور اسرائیل کو 40 روزہ جنگ کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے مزید کہا کہ مذاکرات کے حوالے پاکستان ثالث کے طور پر ابھرا، ہم مذاکرات میں اس لیے آئے کہ ہماری نیت ہے، ٹرمپ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ایرانی سفیر نے کہا ہمارے رہبر اعلیٰ نے فتویٰ دیا ہوا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-16 تل ابیب /غزہ /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کے ساتھ ایک پروگرام میں کہی، جہاں کارلسن نے انہیں اسرائیل کے ممکنہ جغرافیائی حدود کے بارے میں سوالات کے لیے دباؤ ڈالا تو انہوں نے بائبل کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق ہے، اسرائیل کا دریائے نیل سے نہر فرات تک...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ کبھی کبھی انہیں لگتا تھا کہ اندھیرا ان کے ایمان سے زیادہ بھاری ہو گیا ہے۔ تاہم اس سال، خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں، انہوں نے اپنی زندگی بدلنے اور اللہ کی طرف لوٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اداکارہ علیزے شاہ کا معروف گلوکارہ شازیہ منظور پر بے ایمانی کا الزام علیزے شاہ نے مزید کہا کہ وہ دل...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند کرانا چاہتے ہیں، اس قسم کے بیانات دیں گے تو یہ ملاقاتیں بھی بند ہو جائیں گی۔ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ تحریک انصاف اپنے سیاسی مؤقف کو اس وقت تک جاری رکھے گی جب تک ان کا مقصد پورا نہیں ہو جاتا، ان کا مقصد یہ ہے کسی طرح کوئی حادثہ رونما ہو جائے کہ سٹریٹ موومنٹ شروع ہو، ڈاکٹر ز کا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس: صحافی مطیع اللہ جان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ فردِ جرم کے لیے مقرر کر دیا۔ عدالت کے حکم کے مطابق مطیع اللہ جان پر کل فردِ جرم عائد کی جائے گی جبکہ کیس کی مزید سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ ...
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ فردِ جرم کے لیے مقرر کر دیا۔ عدالت کے حکم کے مطابق مطیع اللہ جان پر کل فردِ جرم عائد کی جائے گی جبکہ کیس کی مزید سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند کرانا چاہتے ہیں، اس قسم کے بیانات دیں گے تو یہ ملاقاتیں بھی بند ہو جائیں گی۔ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ تحریک انصاف اپنے سیاسی مؤقف کو اس وقت تک جاری رکھے گی جب تک ان کا مقصد پورا نہیں ہو جاتا، ان کا مقصد یہ ہے کسی طرح کوئی حادثہ رونما ہو جائے کہ سٹریٹ موومنٹ شروع ہو، ڈاکٹر ز کا...
بنگلا دیش کی جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰان کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کے طور پر نامزد کردیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق، جماعت اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن جبکہ جماعت کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد کی اتحادی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے کنوینر ناہید اسلام کو اپوزیشن چیف وہپ کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں نئی سیاسی صف بندی، جماعتِ اسلامی کا پرامن اپوزیشن کا اعلان آج دوپہر جماعت اسلامی کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے رکنیت کا حلف اٹھایا اور بعد ازاں آئینی اصلاحات کونسل کے ارکان کے طور پر بھی حلف لیا۔...
حیدرآباد:جماعت اسلامی حلقہ شاہ فیصل کالونی کچا قلعہ کے زیر اہتمام’’ استقبال رمضان‘‘ تقریب سے معروف مذہبی اسکالرپروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری، سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسفزئی اور ناظم حلقہ عبدالعظیم صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطن عزیز میں جس بھی فرد سے بات کیجیے وہ خود کو اللہ تعالیٰ کا عاجز بندہ، نبی آخر الزماں رسول کریم محمد مصطفیؐ کا عاشق صادق، آپ کے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہار کا مطیع و تابع فرمان قرار دیتا ہے مگر اسے بدقسمتی کے سوا کیا نام دیا جائے کہ ہمارا ذاتی کردار ان دعوئوں کے قطعی برعکس پایا جاتا ہے۔ قول و فعل کے اس تضاد کی مثالیں معاشرے میں چلتے پھرتے ہر قدم پر دیکھی جا سکتی ہیں اور جب اس جانب متوجہ کیا جائے تو جواب ملتا ہے کہ ہمیں اپنے اسلام اور ایمان کے لیے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ ہمارے ارباب اقتدار جنہیں عوام کے لیے نمونہ ہونا...
تحریک بیداری امت مصطفی ؐ کے تحت سولجربازار میں ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ علی خامنہ ای کے حق میں اورٹرمپ اورامریکی سازش کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کیلیے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ سفینہ گلبرگ فاؤنٹین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جماعت اسلامی کے مقامی عہدیداران، ٹاؤن افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے کہا کہ گلبرگ ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبے منتخب بلدیاتی قیادت کی سنجیدہ کوششوں کا عملی ثبوت ہیں جو عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مکمل کیے جا رہے ہیں۔...
نماز جنازہ کے موقع پر علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ جب ریاست دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کو کھلے عام مکمل سیکورٹی فراہم کرتے ہوئے جلسوں کی اجازت دے اور دوسری طرف علما و مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی واپس لے تو ایسے واقعات کو ہونے سے کون روک سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد خدیجة الکبری میں شہید ہونے والے تونسہ شریف کے رہائشی احسان اللہ کی نماز جنازہ آبائی علاقے تونسہ شریف میں مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ کے مرکزی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی، اس موقع پر ضلعی صدر سید اظہر کاظمی سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ علامہ اقتدار حسین نقوی کا...
سٹی 42: تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہواچئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا۔ سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔ راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے لیے پشاور زلمی نے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کو آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔تاہم گرباز نے انسٹاگرام پر پشتو میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے اس فیصلے کی وجہ بھی بتائی۔گرباز نے کہا کہ 'میں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں دستیاب نہیں ہوں گا، ورلڈ کپ کے بعد میں افغانستان واپس جا رہا ہوں'۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں گرباز نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابقہ خاتون ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات اور اس سے جڑے طویل قانونی و انتظامی معاملات کے باعث وہ کئی ماہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے، جس کے بعد انہوں نے کے الیکٹرک کے چیئرمین کو اپنا استعفا پیش کیا۔مونس علوی 2008 میں کے الیکٹرک سے وابستہ ہوئے تھے اور مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے۔ وہ چیف فنانشل آفیسر، کمپنی سیکرٹری اور ہیڈ آف ٹریژری جیسے کلیدی مناصب پر فائز رہے، جبکہ 2018 میں انہیں چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق ان کا شمار توانائی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اس کی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ اور بلوچستان میں حکومت کس کی ہے؟ دو دن پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے زوردار دعویٰ کیا کہ کوئٹہ بلوچستان کنٹرول میں ہے۔...
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا انسان کے لیے سب کچھ تب ممکن ہے، جب وہ سخت مشقت کرے گا، انسان کا کام اور مسلسل محنت کرنا ہے، تاکہ کامیابی حاصل کر سکے۔ انہوں نے کہا سیدالمرسلین پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں جتنی تکالیف مجھے برداشت کرنا پڑیں، اتنی کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ازلیت اور ابدیت فقط ذات باری تعالیٰ کیلئے مخصوص ہے، ورنہ اشرف المخلوقات بنائے گئے انسان کے لیے بھی فنا ہے، سوائے ذات پروردگار کے سب فانی ہیں، مومن کی نشانی ہے کہ...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔ تھانہ ذرائع کے مطابق پاکستان بازار پولیس کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کا چھالیہ اور اسکی آڑ میں آئس، کرسٹال اور چرس بلوچستان سے اسمگلنگ ہونے کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ کی جانے لگی، ضلع ویسٹ اورنگی ٹاؤن تھانوں کی سرپرستی میں یومیہ لاکھوں روپے کا اسمگلنگ شدہ چھالیہ گٹکا ماوا مافیا کو با آسانی سپلائی اور فروخت کی جاتی ہیں، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادے کی نمازہ جنازہ بعد نماز مغرب مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سعودی شاہی خاندان کے افراد ، سعودی حکام اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news جنید صفدر رانا ثنااللہ شاہی شادی شریف خاندان مریم نواز نواز شریف
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انجمن مسلمانان کلیانہ شیروانی برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے اور شہزاد خان شیروانی کے صاحبزادے علی حسن خان شیروانی کے ولیمے کا انعقاد گولڈن گارڈن نارتھ ناظم آباد این بلاک میں کیا گیا۔ جنگ اخبار کے سینئر صحافی مرحوم مرزا فیض اللہ بیگ کی پوتی اور مرزا نصر اللہ بیگ کی صاحبزادی عائشہ، علی حسن خان شیروانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ علی حسن خان شیروانی کیڈٹ کالج مری، پٹارو، سانگھڑ اور بحریہ کالج اسلام آباد کے مشہور سابقہ نائب پرنسپل مرحوم پروفیسر عبدالاحد خان شیروانی کے پوتے بھی ہیں۔ آستانہ عالیہ للہ شریف سے صاحبزادہ احتشام رسول، سابق پرنسپل کیڈٹ کالج پٹارو کموڈور مشتاق، سابق نائب پرنسپل کیڈٹ...
( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے پہلے یا اس کے بعد نئی تاریخ بھی دی جا سکتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ آج بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے اڈیالہ روڈ ماربل فیکٹری ناکے کے قریب میڈیا سے...
اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈان شپیرو نے ایک اسرائیلی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی موجودہ قیادت کو ہدف بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور آیت اللہ خامنہ ای اس فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر تعینات رہے، نے کہا کہ خطے میں کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے اور امریکا ایران کے خلاف مزید سخت اقدامات پر غور کر رہا ہے۔یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں تشدد، مظاہروں اور ہلاکتوں کا الزام امریکی صدر پر عائد کیا ہے۔...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ جہاں ایک معجزہ ہے وہیں یہ مسلمانوں کے لیے روحانی بلندی، اللہ سے قربت اور بندگی کے اسرار و رموز سمجھنے کا ایک عظیم درس ہے، جو ہمیں اپنی زندگیوں میں تقویٰ اور اللہ کی رضا کے حصول کی ترغیب دیتا ہے۔ واقعہ معراج سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو احکام الہٰی کے تابع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امت مصطفی کی معراج اطاعت رسولﷺ میں ہے، معجزہ معراج النبیﷺ کے مطالعہ سے انسانیت کیلئے علم و مشاہدات کی نئی راہ کھلتی ہیں، واقعہ معراج سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم اپنی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انفاق فی سبیل اللہ کے ذریعے انسان اپنے رب کریم پر مکمل بھروسہ ویقین پر عامل ہوتا ہے اور دربار خداوندی میں تقرب حاصل کرتا ہے وہیں وہ اپنے توبہ کو مؤثر بناتا ہے، انفاق فی سبیل اللہ جہاں تزکیۂ نفس کا ذریعہ ہے وہیں انفاق کے ذریعے انسان اپنے اندر موجود برائیوں کو دور کرتا ہے۔ فرمانِ خدا وندی ہے: ’’اگر تم اپنے صدقات علانیہ دو تو یہ بھی اچھا ہے لیکن اگر چھپا کر حاجتمندوں کو دو تو یہ بھی تمہارے حق میں بہتر ہے۔ تمہاری بہت سی برائیاں اس طرز عمل سے محمود ہوجاتی ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو بہرحال اس کی خبر ہے‘‘ (البقرۃ: 271)’’کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-2 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)اے مومنوں نمازکو قائم کرو اور اپنے آبا وجداد کے لیے صدقہ دے کر انھیں تحفہ ارسال کر نے کو اپنی عادت بنائیں دنیا سے جا نے والوں کو آپکی دعاوں کی ضرورت ہو تی ہے جن کی اولاد اپنے والدین کے لیے ایثال ثواب کے لیے محافل کا انعقاد کر تے ہیں وہ دین و دنیا میں اللہ کی رحمت کو حاصل کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار علامہ فیصل اقبال قائمی نے نورانی مسجد اکرم کالونی میں امجد عباسی کے والد اسلام الدین عباسی کی بر سی کے موقعے پر منعقد کر دہ محفل ذکرمصطفی سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انھوں نے مذید کہا کہ نماز مومن کی پہچان ہے اور...
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کی معیشت کے لیے سیاحت کا شعبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی انفراسٹرکچر کی مزید بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سوات ہوٹل (سابقہ سرینا ہوٹل) سے متعلق منفی پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے۔ اپنے بیان میں شفیع اللہ جان نے کہا کہ 44 کنال پر مشتمل سوات ہوٹل کو 1985 میں سالانہ 5 لاکھ روپے کرایہ لیز پر دیا گیا تھا، سوات ہوٹل کی 30 سالہ لیز 2015 میں مکمل ہو چکی تھی، 30 جون 2015 کو لیز مدت مکمل ہونے پر سرینا ہوٹل انتظامیہ نے توسیع کے...
عمران نبی ڈار نے کہا ہے کہ عمر عبداللہ حکومت لوگوں کی روزمرہ کی مشکلات سے بخوبی واقف بھی ہے اور انہیں سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمر عبداللہ کی زیر قیادت جموں کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کو راحت پہنچانے اور عوامی بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور "ٹیرف آف دی ڈے" (ToD) سسٹم پر فی الحال روک لگا دی گئی ہے تاکہ لوگوں کو سردیوں کے ایام میں مہنگی بجلی کے نرخ کا بوجھ نہ اٹھانا پڑے. وزیراعلیٰ کے آفس کے مطابق حکومت، بجلی کو عام صارف کی "پہنچ/برداشت" میں رکھنے کے لئے سنجیدہ ہے۔ 2025ء 2026ء کے دوران گھریلو صارفین کے لئے نرخ وہی رہیں...
پشاور (بیورو رپورٹ) الیکشن کمشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ خیبرپی کے شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں۔ تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپ لوڈ نہیں کیا گیا۔ کمشن نے معاملے کا جائزہ لیا، کوئی شواہد نہیں ملے۔ شفیع اللہ جان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا...
الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے...
الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپلوڈ نہیں کیا گیا، کمیشن نے معاملے کا جائزہ لیا، کوئی شواہد نہیں ملے۔شفیع اللہ جان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بیان الیکشن کمیشن کو بدنام...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ واضح رہے کہ معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا تھا کہ عظمی بخاری سیاسی خانہ بدوش ہیں۔ وہ پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ انہیں جنگلی بہت پسند ہیں۔ وہ...
معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ شفیع جان نے عظمیٰ بخاری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا یہ heat of the moment تھا، ہو گیا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں، شفیع اللہ جان pic.twitter.com/rhJK1ycUBt — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad...
ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلما کراچی مولانا عبدالوحید،چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ، رہنما بزنس فورم خالد رضا اور مفتی فیصل شیخ میرا برانڈ پاکستان نمائش کا دعوت نامہ مفتی منیب الرحمن ، مفتی محمد زبیر اشرف اور علامہ محمد سلفی کو پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان نے عظمیٰ بخاری پر سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وہ سیاسی خانہ بدوش ہیں اور پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ شفیع اللہ جان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ عظمیٰ بخاری کو جنگلی پسند ہیں تو وہ ان کے لیے تین چار جنگلی لوگوں کا بندوبست کر دیتے۔ شفیع اللہ جان نے اپنی گفتگو میں حال ہی میں پنجاب کے دورے کا بھی ذکرتے ہوئے کہا کہ اس دورے کے دوران انہیں مختلف حکومتی اور سیاسی حلقوں سے ملاقاتیں کرنے کا موقع ملا تاہم صوبے میں ان کے استقبال میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان کے بعد سیاسی ماحول ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے شفیع اللہ جان کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں کیے گئے بیانات کو غیر شائستہ اور قابل مذمت قرار دیا۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یہ انتہائی گھٹیا گفتگو ہے جو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی جاری ہے اور کسی صورت قابل قبول نہیں، اہم عہدے پر فائز شخص کو اس قسم کی زبان زیب نہیں دیتی، ان لوگوں سے کہوں گا زبان کو لگام دیں، بہن بیٹیوں کی عزت کرنا سیکھیں، ورنہ ہمیں عزت کرانا بھی آتا ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم...
جے یو پی (نورانی) کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر اقلیتوں کے مذہبی شعائر کے احترام میں قانون میں نرمی ممکن ہے تو مسلمانوں کے مذہبی شعار کے معاملے میں بھی یہی اصول لاگو ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین خواجہ پیر شفیق اللہ صدیقی البدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سکھ کمیونٹی کو پگڑی کی بنیاد پر ہیلمٹ سے استثنا دینے کا اعلان قابلِ تحسین ہے، تاہم اسی اصول کے تحت مسلمان علما کے مذہبی شعار عمامہ کو بھی ہیلمٹ کی پابندی سے مستثنی قرار دیا جانا چاہیے کیوں عمامہ پہننا سنت رسول اور مسلمانوں کی شان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ہے، یہاں اکثریتی...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی جسے قبول کر لینا چاہیے، فضل الرحمن ن لیگ کے حلیف رہے ہیں، مستقبل میں بھی حلیف ہوں گے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے 70 فیصد حملوں میں...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب سے زیادہ داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔ مُلا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، حافظ طاہر اشرفی آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے۔ @TahirAshrafi — Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) December 28,...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے ایک ملاقات میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا ہے، اسے دوبارہ سمارٹ بنائو۔ رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی مرضی کے بغیر جھوٹا مقدمہ بنائے اور اگلے دن اس کا کورٹ مارشل نہ ہو۔ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض...
لاہور(نیوزڈیسک) میں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا، رانا ثنااللہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ’بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر) باجوہ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ وزیراعظم کے مشیر کا...
جنرل باجوہ نے فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ سمارٹ بنائو، رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بنائو۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران دعوی کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر)باجوہ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا...
سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ’بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر) باجوہ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ بہادر آدمی رانا ثنااللہ باجوہ کو منہ پر کہا جو ظلم مجھ پر کیا میرا رب اس دنیا میں ھی اس کا انصاف کرے گا pic.twitter.com/ASqCCoETLc — Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) December...
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ نلائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی، جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں بہت سمارٹ تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا فیض، رانا صاحب کو دوبارہ سمارٹ بناؤ۔ اس پر انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللّٰہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر...
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت اسمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر اسمارٹ بناؤ: رانا ثناء اللہ
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی، جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں بہت اسمارٹ تھے۔ایک انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا فیض، رانا صاحب کو دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ اس پر انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللّٰہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اپنے بیان میں سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری نے کہا کہ 2018 میں بلوچستان حکومت کی تبدیلی میں دونوں جنرلز کی مداخلت رہی۔ افسران کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت بھی کارروائی ہونی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ 2018 میں ان کی حکومت جنرل فیض اور جنرل باجوہ نے ختم کروائی تھی، کیونکہ وہ میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا تھے۔ انہوں نے جنرل فیض حمید کے خلاف فوجی عدالت کے کورٹ مارشل فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی منتخب جمہوری حکومت کو ہٹانے میں نہ صرف فیض حمید، بلکہ جنرل باجوہ اور ان کے ماتحت افسران بھی برابر کے شریک تھے۔ ثناء اللہ زہری...
جامع مسجد علیؑ حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ خاتون جنت کا یوم ولادت عید کا دن ہے، حضرت خدیجة الکبری ٰ کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ بنت اسد نے دختر رسول کا خیال رکھا، شیعہ وہ ہے جس کے مکمل اعضاء و جوارح پر اہل بیت اطہارؑ کی مرضی چلے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے رابطہ سیکرٹری حجتہ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی نے جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جنت سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت عید کا دن ہے، کہ اس دن اللہ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی ان کے ساتھ چل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ وضاحت کی کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ادارے کی جانب سے ٹاپ سٹی کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا، آئی ایس آئی ایک منظم ادارہ ہے اور اس کے کچھ اقدامات ادارے کی ضروریات...
قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، وزیر دفاع۔ ساتھ دینے والے سیاستدانوں کا بھی فوجی عدالت میں ٹرائل ہونا چاہیے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی‘وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا ساتھ دینے والے سیاستدانوں کابھی فوجی عدالت میں ٹرائل ہونا چاہئے ‘وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ فیض حمید کی سیاسی انجینئرنگ کی وجہ سے سیاسی بحران پیدا ہوا، اس معاملہ میں جو اور لوگ بھی ملوث ہیں ان کے خلاف بھی قانون اپنا راستہ لے گا۔وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے فیض حمید کے خلاف فیصلے کو حق اور سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں‘ ریڈ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ اللہ ہمیں معاف کرے، طاقت اوراقتدار کو اللہ کی عطا سمجھ کر اس کی مخلوق کے لیے استعمال کی توفیق عطا فرمائے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ خوف خدا حکمرانوں کا شیوہ بنے، آمین
ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ قوم برسوں فیض حمید اورجنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی 14 سال قید بامشقت سزا پر خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ردعمل دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ ہمیں طاقت اور اقتدار کو اللہ کی عطا سمجھ کر اس کی مخلوق کے لیے استعمال کی توفیق عطا فرمائے، اللہ ہمیں معاف کرے، خوف خدا حکمرانوں کا شیوہ بنے، آمین۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیصلہ ٹھوس شواہد، قانونی کارروائی اور مکمل عدالتی عمل کے بعد سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ملی ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ثابت،جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر وزیر اطلاعات نے پریس گفتگو میں بتایا کہ فیض حمید کو ٹرائل کے دوران بھرپور موقع دیا گیا کہ وہ اپنا دفاع کریں، گواہان پیش کریں اور ہر الزام کا جواب دیں۔ ان کے مطابق تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سینیٹر رانا ثنا اللہ کی نگرانی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے، جو میڈیا کو اڈیالہ جیل لے جائے گی تاکہ دکھایا جا سکے کہ عمران خان کس طرح وہاں رہ رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کے عدالتی قتل‘ سے متعلق بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں حفظِ ایمان میں رکھے، انہیں زندہ سلامت رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی عمران خان کی سیاسی حکمتِ عملی، اداروں کے خلاف بیانات اور مبینہ بلیک میلنگ کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حرکات ایسی ہیں کہ انہیں مچھ جیل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاللہ تارڑ نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ریڈ لائن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ایک شرپسند جماعت ہے، پی ٹی آئی نے کہا ٹی ٹی پی سے بات ہو سکتی ہے، تحریک انصاف دہشتگردی کے حق میں ہے، 9مئی جیسے حملے آج تک دشمن نے بھی نہیں کیے، پی ٹی آئی نےلبادہ سیاست کا اوڑھا ہوا ہے،کام دہشتگردوں والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاللہ تارڑ کا کہناتھا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو بات چیت کا موقع دیا، پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ سیاسی نہیں ہو سکتا،قانونی جواز پر ہوگا، دیکھتے ہیں تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ کب ہوتا ہے، پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے موڈ میں نہیں اور عمران خان نے پارٹی میں کسی کو بھی بات چیت کی اجازت نہیں دی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کئی بار پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی، مگر ہر بار اسے نظر انداز کیا گیا۔ اگر وزیراعظم کی پیشکش قبول کرلی جاتی تو سیاسی درجہ حرارت میں نمایاں کمی آسکتی تھی۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت اس وقت وہی بیانیہ اپنا رہی ہے جو بھارت کی جانب سے اختیار کیا جاتا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ پی ٹی آئی کے اندر موجود تقریباً 80 فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی کی پالیسیوں...
جامعہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت ابوطالب علیہ السلام کے ایمان پر شک رکھنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا، رسول اللہ کی شان میں سب سے پہلی نعت پڑھنے والی شخصیت حضرت ابوطالب ہیں، دیوان ابو طالب ہزار اشعار پر مشتمل ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس مقرر ہونے پر مبارکباد، آیت تطہیر اور آیت مودت کا مطالعہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ان کی ایک کتاب ”قرآن، قرآن کی نظر میں“ میں ایک اشتباء ہو گیا ہے، جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی نے آپریشن میں رکاوٹیں،دہشتگردوں کی سہولت کاری کی توانکا کوئی مستقبل نہیں ہے، اگر سہیل آفریدی تقریروں کی حد تک سیاست کرتے ہیں تو اس کی اجازت ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوسابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق بی کلاس اور سہولیات ان کا حق ہے، ملاقات کی حد تک رہیں تو ملاقات سے نہیں روکنا چاہیے، بانی سے ملاقات میں احتجاج،گورنمنٹ کیخلاف تحریک،دہشتگردی سے سہولت کاری سے متعلق لائحہ عمل کیلئے ہے تو ملاقات نہیں ہونی چاہیے، ہماری معلومات کے مطابق فیض حمید سے متعلق فیصلہ اسی دسمبر میں آجائے گا، فیض حمید کی سزا...
بی جے پی کی قیادت والی حکومت نے 2024ء میں مزید گروپوں کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے کوٹے میں توسیع کے بعد ریزرویشن کا حصہ 60 فیصد سے زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے ریزرویشن کوٹہ پر "وضاحت کی کمی" کو احتجاج کی آخری تاریخ کو برقرار رکھنے کی وجہ بتایا جا رہا ہے، جنرل امیدواروں کا الزام ہے کہ ان کے خدشات کو دور نہیں کئے گئے ہیں۔ عمر عبداللہ حکومت نے ریزرویشن کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ کو منظوری دے دی ہے جو جون سے زیر التواء تھی۔ ریزرویشن میں توسیع کی وجہ سے سرکاری ملازمتوں میں سکڑتے مواقع پر اوپن میرٹ کے امیدواروں میں احتجاج اور عدم اطمینان کے...
ہماری معلومات کے مطابق فیض حمید سے متعلق فیصلہ اسی دسمبر میں آجائے گا، رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رہنما ن لیگ سینیٹر رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کے پی نے آپریشن میں رکاوٹیں، دہشتگردوں کی سہولت کاری کی توانکا کوئی مستقبل نہیں ہے، اگر سہیل آفریدی تقریروں کی حد تک سیاست کرتے ہیں تو اس کی اجازت ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوسابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق بی کلاس اور سہولیات ان کا حق ہے، ملاقات کی حد تک رہیں تو ملاقات سے نہیں روکنا چاہیے، بانی سے ملاقات میں احتجاج،گورنمنٹ کیخلاف تحریک،دہشتگردی سے سہولت کاری سے...
ملاقات میں مدارس کے نصاب سمیت ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد ازاں وفد نے پرنسپل جامعۃ المنتظر علامہ افضل حیدری سے بھی ملاقات کی اور وفاق المدارس کے حوالے سے متعدد معاملات پر گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلیٰ، بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی ساتھ تھے۔ ملاقات میں ایس یو سی کے رہنماء علامہ حافظ سید کاظم رضا نقوی اور قاسم علی قاسمی سمیت دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مدارس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-3 اسلام آباد(صباح نیوز)کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیردنیا کے ہر فورم تک پہنچانا چاہتے ہیں، کیونکہ آزادیِ کشمیر ہمارے لیے مقدم ہے۔یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹ فورم کے صدرڈاکٹر محمد اشرف ڈار کی قیادت میں وفدسے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کو ہدایت دی ہے کہ جب دشمن کے مقابل کھڑے ہو تو ثابت قدم رہو۔ سیف اللہ
جے یو پی (نورانی) جنوبی پنجاب کے صدر محمد ایوب مغل نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک پاکستان میں نظام مصطفے کا قیام اور مقام مصطفے کا تحفظ ہے۔ پاکستان کے تمام سیاسی و معاشی مسائل کا حل صرف اور صرف اسلام میں ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور پاکستان تمام عالم اسلام کی قیادت و سیادت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) جنوبی پنجاب کے انتخابات آج جامع مسجد سراجیہ سکینہ شریف، مدرسہ بدریہ رزاقیہ، البدری سٹاپ ملتان میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری جمعیت علما پاکستان نورانی پروفیسر پیر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری کی میزبانی میں منعقد ہوئے۔ جس کی سرپرستی مرکزی رہنما علامہ حبیب اللہ قادری (آف رحیم یار خان) نے کی۔ انتخابات...
ٹرائبل یونایٹڈ فرنٹ کے لیڈران نے بھارت کی مرکزی حکومت کا اس بات کیلئے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پہاڑی کمیونٹی کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دیکر ایک انقلابی قدم اٹھایا اور کہا کہ ایسے اقدامات وقت کا تقاضا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آل جموں و کشمیر ٹرائبل یونائٹڈ فرنٹ کے بینر تلے آج بسمنی بٹ نور ترال میں یک روزہ پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت فرنٹ کے سربراہ سید رفیق احمد شاہ نے کی، جبکہ اس موقعے پر چودھری روشن، رشید ترالی، شاہینہ، فیروز احمد اور دیگر لیڈران موجود تھے۔ اس موقعے پر شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تک گجر، بکر وال اور پہاڑی کمیونٹی کو ووٹ بینک کے لئے استعمال کیا گیا، لیکن اب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر، کے یو جے دستور کے سابق صدر روزنامہ جسارت کے سابق نیوز ایڈیٹر اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی سید عبدالحفیظ نوری انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عبداللہ اپارٹمنٹ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کراچی پریس کلب کے سیکرٹری سہیل افضل خان، ممبر گورننگ باڈی قاضی محمد یاسر، سابق سیکرٹری محمد رضوان بھٹی، سابق جوائنٹ سیکرٹری عابد حسین، کے یوجے دستور کے صدر نصر اللہ چودھری، جوائنٹ سیکرٹری عبدالرحمن، سابق صدور خلیل احمد ناصر، ریاض ساگر،سینئر صحافی عطاء محمد تبسم ،جماعت اسلامی کراچی کے ترجمان زاہد عسکری ،سماجی رہنما عبدالستار شیخ سمیت صحافیوں، مرحوم کے عزیز و...
ممتاز اینکر کا کہنا تھا کہ یہ خاندان تاریخی روایات کے مطابق 710 عیسوی میں برصغیر میں پہنچا تھا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ “نئے نظام کو اللہ کا بھیجا ہوا شخص لیڈ کرے گا، جسے ووٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی اور وہ طویل عرصہ حکمرانی کرے گا۔” انہوں نے مزید کہا کہ “اس تبدیلی سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید جنگ ہوگی۔” اسلام ٹائمز۔ معروف اینکر پرسن اور کالم نگار آفتاب اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کا نظام عنقریب بڑی تبدیلی سے گزرنے والا ہے۔ ان کے مطابق “اللہ نے اس کا فیصلہ کر لیا ہے اور پاکستان میں ایک خلیفہ آنیوالا ہے۔” اپنے وی لاگ میں آفتاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-10 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری اداروں کے اطراف میں سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عاید کر دی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق سرکاری اداروں کے احاطے کے استعمال کی ذمہ داری متعلقہ افسران پر عاید ہوتی ہے، لہٰذا ان اداروں کا سیاسی استعمال روکنے کو یقینی بنایا جائے۔ سیف اللہ
اسلام ٹائمز: طباطبائی کا قتل اسوقت ہوا، جب ذرائع کے مطابق حالیہ ہفتوں میں حزب اللہ کے فوجی ادارے اور مجاہدین کے اندر اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ حزب اللہ کو بہت مشکل انتخاب کا سامنا ہے۔ جواب دینا ہے یا نہیں اور ہر انتخاب کے اپنے نتائج ہوتے ہیں۔ اگر اس نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا اور یہی سلسلہ جاری رہا تو اسرائیل حزب اللہ کے آخری مجاہد کے قتل تک اس جنگ کو جاری رکھے گا اور موجودہ صورتحال پر رضامندی کا مطلب سوائے کسی تلخ انجام اور رضاکارانہ طور پر شکست قبول کرنے کے کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن دوسری طرف اگر حزب اللہ نے حملوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک اہلسنّت پاکستان کراچی کے صدر علامہ مفتی محمد حفیظ اللہ ہادیہ نے جامع مسجد حضرت بلال، سیکٹر 4، نارتھ کراچی میں منعقدہ ہفتہ وار درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دین اسلام کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کے لیے تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے۔خطاب میں انہوں نے بتایا کہ قرآن ہمیں نہ صرف اخلاقیات اور عدل و انصاف کی تعلیم دیتا ہے بلکہ یہ معاشرتی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن کے قیام کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ علامہ ہادیہ نے والدین اور...