2026-07-24@14:41:40 GMT
تلاش کی گنتی: 404

«نے سٹیل»:

    میکسیکو میں منشیات فروش کارٹیلز کے بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے انعقاد پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ عالمی ٹورنامنٹ جون 2026 میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں حالیہ دنوں خطرناک کارٹیل رہنما نیمیسو ‘ایل مینچو’ اوسیگورا سروانتیس کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات شروع ہو گئے ہیں۔ مذکورہ کارٹیل لیڈر جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل کا سربراہ تھا، جو میکسیکو کے طاقتور ترین منشیات نیٹ ورکس میں شمار ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ میکسیکو کو ورلڈ کپ کے دوران 13...
    میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایل مینچو طاقتور جرائم پیشہ گروہ جیلسکو نیو جنریشن کارٹل کا سربراہ تھا، جس نے کم عرصے میں عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک قائم کر لیا تھا۔ اس گروہ کا مقابلہ حریف تنظیم سینالوا کارٹل سے تھا، جس کی قیادت ماضی میں گرفتار منشیات فروش جواکین ایل چیپو گزمان کر چکا ہے۔...
    میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کھلاڑیو اور گراؤنڈ اسٹاف کو جان بچانے کے لیے میدان سے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ Top-flight footballers sprint for their lives from cartel gunmen Mexico host FIFA World Cup in just 4 months https://t.co/qmWPwfygSm pic.twitter.com/Jq1EKtTa5E — RT (@RT_com) February 23, 2026 کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے ہنگاموں کے باعث کئی صارفین کی...
    میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی خصوصی فورسز نے ریاست جالیسکو میں بحرالکاہل کے ساحلی علاقے کے ایک قصبے میں کارروائی کی، جہاں ایل منچو زخمی ہونے کے بعد حراست میں دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق اس کی لاش اتوار کی دوپہر سخت سکیورٹی میں میکسیکو شہر منتقل کی گئی۔ قافلے کے ہمراہ نیشنل گارڈ کے اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات تھی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق...
    کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ڈسٹرکٹ ملیر سومار گوٹھ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ، زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔  ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد افضل کے نام سے کی گئی۔ گرفتار ملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، گرفتار ملزم سے ایک پستول بمعہ گولیاں ، موبائل فون اور کیش رقم برآمد کی گئی...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے 64 ٹیموں پر مشتمل نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کے لیے عمر اور رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ مقابلے کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ اتوار سے شروع ہونے والے 2 درجوں پر مشتمل 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اب کسی بھی ٹیم کو 30 سال سے زیادہ عمر کے 4 سے زیادہ کھلاڑی میدان میں اتارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی سربراہ جے شاہ ایشیائی کرکٹ بورڈز میں قربت بڑھانے کی تدابیر کر رہے ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ باڈی کا دعویٰ اس اقدام کا مقصد بڑی عمر کے کھلاڑیوں کی شرکت کی حوصلہ شکنی اور انڈر 23 ٹیلنٹ کی منظم تیاری کو فروغ دینا ہے۔...
    کراچی: ضلع ملیر پولیس نے ایسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھات نکالنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے مشینری سے نکالے گئے 542 گرام چاندی اور تانبے کے قیمتی آلات برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان مشینری سے قیمتی کنڈکٹر اور چاندی و تانبے کے آلات نکال کر فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کی شناخت ارشد اور سدھیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان کے سابقہ کرمنل...
    امریکہ کی سابق رکن کانگریس میرجوری ٹیلر گرین نے ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام ایران سے جنگ نہیں چاہتے اور امریکی صدر کو بھی چاہیے کہ وہ جنگ کی بجائے عوام کی معیشت بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس کی سابق رکن میرجوری ٹیلر گرین نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: "امریکی ایران سے جنگ نہیں چاہتے، امریکی عوام چاہتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کے اخراجات ادا کرنے کے قابل ہو جائیں اور مستقبل کے بارے میں امیدوار ہوں۔ وہ خوش رہنا چاہتے ہیں اور زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔" اس نے مزید لکھا: "امریکی عوام کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ ان...
    معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ قرار دے دیا گیا، انہوں نے مسلسل کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 36 سالہ گلوکارہ نے عالمی سطح پر موسیقی کی فروخت کا جائزہ لینے والے ادارے IFPI کی سالانہ درجہ بندی میں مسلسل چھٹی بار پہلی پوزیشن حاصل کی، مجموعی طور پر یہ چوتھا موقع ہے جب وہ اس اعزاز کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔ وہ اس سے قبل 2014ء، 2019ء، 2022ء، 2023ء اور 2024ء میں بھی سرِفہرست رہ چکی ہیں، جبکہ 2020ء اور 2021ء میں یہ اعزاز جنوبی کوریا کے معروف موسیقی بینڈ بی ٹی ایس نے حاصل کیا تھا۔ سال 2025ء کی...
    خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی ایک کمسن بچی کی شاندار انداز میں بولنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا (ایکس) پر دھوم مچا دی جس کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ میچ کے دوران بولنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارف بادشاہ پشتین نے شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آئینہ وزیر کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ شگہ زالول خیل سے ہے اور وہ شہید عمر گل کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا یہ بچوں کا ایک ٹورنامنٹ ہے جس میں...
    آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا میں کنسرٹ سے کچھ عرصہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر شدت پسند حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ حکام کا الزام ہے کہ ملزم نے نہایت خطرناک دھماکا خیز مواد ٹرائی ایسیٹون ٹرائی پیرو آکسائیڈ (TATP) کی معمولی مقدار تیار کی اور غیر قانونی طور پر اسلحہ خریدنے کی کوشش بھی کی۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) رورل ٹیک سینٹر آف ٹائم کی جانب سے حیدرآباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات کے علاوہ مدارس کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر اطہر تنیو انیل کمار راجانی سرفراز تنیوعبدالصمد ویسر، عاصم راجپوت، میڈم حائقہ ندیم راجپوت اور میڈم جئے مالا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹنڈو جام شہر میں یہ ان کا تیسرا پروگرام ہے، جس میں مدارس سمیت 35 تعلیمی اداروں کے 300 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیاانہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں اصلاح، خوداعتمادی اور...
     راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی قیادت کے ساتھ ایک اہم  ملاقات کی، جس میں  شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن اینڈ سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سرپرست اعلی میاں اکرم فرید نے کی۔ وفد میں وائس چیئرمین ملک افضل، سینیئر ممبران طارق وحید بٹ، محمد یعقوب، میاں فیاض، میاں عرفان، عمران سنی او دیگر ر ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان شامل تھے۔وفد کا پرتپاک استقبال آر سی سی آئی کے گروپ لیڈر سہیل الطاف،  قائم مقام صدر فہد برلاس، طارق جدون  نائب صدر ایف پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسکول جانے والے بچوں میں پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال نسل در نسل چلتا آرہا ہے مگر تحقیق بتاتی ہے کہ پلاسٹک لنچ باکس کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں ۔مائیں بچوں کو اسکول کے لئے پلاسٹک کے بنے لنچ باکس، المونیم فوائل یا پلاسٹک ریپ( جو عموماً پراٹھا لپیٹنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے) میں کھانے کی چیزیں رکھ کر دیتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک اور ایلومینیم بچوں کے ہارمونز پر اثر انداز ہوتا ہے اور جسم کو ضروری معدنیات سےبھی محروم کردیتا ہے لہذا اس کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔ انہوں نے پلاسٹک اور ایلومینیم کے متبادل میں اسٹیل کے لنچ باکس کے استعمال پر زور دیا...
    پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ کے انڈر 17 اور انڈر 19 کے مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی ٹیم ‘شیر پنجاب‘ مجموعی طور پر چیمپئن قرار پائی جبکہ پشاور کی ٹیم ’خیبر فائٹرز‘ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی سطح پر انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز شامل کرنا کھیلوں کے فروغ میں مثبت پیشرفت ہے۔ فائنل میں سیالکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ، ڈویژن اور صوبائی سطح کے فاتح پہلوانوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریسلرز نے پاکستان آرمی کے ٹیلنٹ پروموشن اقدامات پر اظہارِ تشکر...
    سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کے انڈر سترہ اور انڈر انیس مقابلے سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ اس تاریخی ایونٹ میں ملک بھر سے ڈسٹرکٹ، ڈویژن اور صوبائی سطح کے فاتح پہلوانوں نے شرکت کی جبکہ شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد فائنل مقابلوں میں موجود رہی۔ مجموعی مقابلوں میں گوجرانوالہ کی ٹیم شیر پنجاب چیمپئن قرار پائی جبکہ پشاور کی ٹیم خیبر فائٹرز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل مقابلے سیالکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے جہاں سنسنی خیز کشتیوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں...
    سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹواسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق، اوپن ٹرائلز کا انعقاد 13 فروری تا 15 فروری تک ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹو اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ اوپن ٹرائلز کے پہلے روز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جبکہ مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز 14 اور 15 فروری...
    حیدرآباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نیاز اسٹیڈیم میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کر رہے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ یہ پی سی بی کا فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہے، جو بچے کلب اور اکیڈمیز میں ریگیولر نہیں جا سکتے ان کے لئے بھی اپرچیونٹی ہے، کل پھر ٹرائلز ہیں، ہم نے 20 سے 24 لڑکے سلیکٹ کرنے ہیں، انہیں 1 ماہ ٹریننگ ملے گی، ان میں جو آوٹ اسٹینڈنگ ٹیلنٹ ہو گا وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی تک پہنچے گا۔ عاقب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: کراچی میں بجلی کی اضافی سبسڈی جاری نہ ہونے کے باعث اسٹیل سیکٹر کو تقریباً 150 ارب روپے کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، جس کے نتیجے میں صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔پیداواری لاگت میں اضافے اور حکومتی سہولت نہ ملنے سے کارخانوں کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔اسٹیل سیکٹر کی پیداوار میں نمایاں کمی اور نئی سرمایہ کاری میں رکاوٹ کے باعث ممکنہ روزگار کے مواقع بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو نہ صرف موجودہ ملازمتیں متاثر ہوں گی بلکہ آئندہ توسیعی منصوبے بھی تعطل کا شکار ہو سکتے ہیں۔پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) نے 9...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا وژن عملی حقیقت بننے جا رہا ہے، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری میں پانچ کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ پاکستان تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر رہا ہے، روسی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)تقریباً 11 سال سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ پانچ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بحالی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر نے روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ یہ وژن حقیقت بننے جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری میں پانچ روسی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے جامع روڈ میپ بھی تیار کر لیا گیا ۔...
    وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر  کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا وژن عملی حقیقت بننے جا رہا ہے، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری میں پانچ کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ پاکستان تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر رہا ہے- روسی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ کاری اور بحالی کی خواہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بن قاسم پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے لوہا، تانبا اور اسکریپ چوری میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فیضان، بگا، راشد، صیف، عجاز، فیصل، بلاول، خرم اور زاہد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 70 کلو سے زائد کاپر وائرز برآمد کیے گئے جبکہ چوری میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان چوری شدہ سامان مختلف اسکریپ ڈیلرز اور کباڑیوں کو فروخت کرتے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان خرم، فیصل اور اعجاز عادی جرائم پیشہ ہیں اور پہلے بھی...
    کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں افراد دم توڑ گئے۔ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن اسلم بلو نے بتایا کہ حادثہ موٹر سائیکل کو تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وین اپنے قبضے میں لے لی ہے جبکہ افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت 16...
    پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولنرٹو سولانو نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت فراہم کی جائے تو پاکستان عالمی فٹبال میں نمایاں حیثیت حاصل کر سکتا ہے۔ بدھ سے کراچی میں شروع ہونے والے 31ویں قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے مقامی کھلاڑیوں کو اپنی اہلیت کے اظہار کے مواقع میسر آئیں گے، مستقبل میں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے بہتر کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ایسے مقابلے ضروری ہیں۔ انہوں نے اس امر کا اظہار منگل کو  ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ سولانو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے...
    ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 73 کروڑ روپے) ہے۔ مارگوٹ رابی بھی اس ہار کی اہیمت اور شرکا کے تجسس سے بخوبی واقف تھیں اس لیے انھوں نے اس ہار کو محبت کی تاریخی یاد سے بھرا ہوا قرار دیا۔ اداکارہ نے یہ تو بتایا کہ اس ہار کا تعلق دنیا عجائب میں سے ایک عجوبہ تاج محل سے بھی ہے لیکن انھوں نے اس کا مالک ایلزبتھ ٹیلر کو قرار دیا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اس...
    لاہور: پی سی بی فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 11 فروری سے ہوگا۔   ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے 11 فروری سے یکم مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں اوپن ٹرائلز ہوں گے، عاقب جاوید، مصباح الحق اور عبدالرزاق سمیت ریجنل کوچز پر مشتمل سلیکشن پینل اوپن ٹرائلز لے گا۔  کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت 15 شہروں میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے 350 کے قریب ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گا، ہر ریجن سے زیادہ سے زیادہ 24 بہترین کھلاڑی شارٹ لسٹ ہوں گے، منتخب کھلاڑیوں کو چار ہفتوں کی خصوصی ٹریننگ دی جائے گی۔ ٹرائلز کے دن بہترین بیٹسمین، فاسٹ بولر اور اسپنر کو کیش انعام بھی ملے گا، منتخب کھلاڑیوں میں سے بہترین کھلاڑیوں کو...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں کرکٹ ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے، جو 11 فروری سے 1 مئی تک 15 شہروں میں منعقد ہوں گے، اس پروگرام کے ذریعے تقریباً 350 کھلاڑیوں کو منتخب کر کے ملک کی 16 ریجنل اکیڈمیوں میں شامل کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے بولیاں طلب کر لیں ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ کرکٹرز پر مشتمل سلیکشن پینل کرے گا، جس میں پی سی بی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچز مصباح الحق اور عبدالرزاق شامل ہیں، ٹرائلز کا آغاز پی سی بی گراؤنڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے۔کارروائی کے دوران پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 80 کلو گرام کاپر وائرز برآمد کیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    کراچی: بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 80 کلو گرام کاپر وائرز برآمد کیں۔ملزمان گاڑی کے ذریعے چوری شدہ سامان کو کارخانے میں منتقل کر رہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری میں استعمال ہونے والی کرولا گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل سیکیورٹی اہلکارعمیر...
    ویب ڈیسک: چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث پاکستان اسٹیل ملز کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، جس سے ادارے کو شدید مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام نے مزید انکشاف کیا کہ بند ہونے کے باوجود پاکستان اسٹیل ملز کو ساڑھے 27 کروڑ روپے کا بجلی کا بل موصول ہوا، جبکہ گزشتہ ماہ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی بھی کی گئی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا اجلاس میں بتایا گیا کہ چوری کے بڑھتے...
    چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پاکستان اسٹیل ملزبند ہونے کے باوجود بجلی کا ساڑھے 27 کروڑ روپے کا بل موصول ہوا اور گزشتہ ماہ اڑھائی کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں حکام نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، اجلاس کو بتایا گیا کہ اسٹیل ملز میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں جبکہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض قیمتی اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیل ملز کے کئی اثاثے اس وقت شدید خطرے میں ہیں، اس لیے ایسی اشیاء کو نیلام کیا جا رہا ہے جن کے چوری ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے، ماضی میں اسٹیل...
    ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز  سے  متعلق  قومی  اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو  حکام  نے  بتایا کہ  اسٹیل ملز  کی 11 کے  وی کی بجلی کی تاریں  تک  چوری  ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے  خطرات کے  باعث  بعض  اثاثے نیلام کیے جا  رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار نےقومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا کہ   اثاثے چوری ہونے سے بچانےکے لیے ایسی اشیاء نیلام کی جارہی ہیں جن کے چوری ہونےکا خطرہ  ہے، 11کے وی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں ۔ پی ٹی آئی کو دھچکا، 2اہم رہنما عہد ے سے مستعفی ایڈیشنل سیکرٹری نےکمیٹی کو بتایا کہ  2010 میں اسٹیل ملز...
    قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل کے اثاثے چوری ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایڈشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بتایا کہ اسٹیل مل کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ سنہ 2024 میں کتنے گھوسٹ ملازمین سامنے آئے؟ ایڈیشنل سیکریٹری نے بتایا کہ سنہ 2010 میں پاکستان اسٹیل میں 30 ہزار ملازمین تھے جبکہ صرف 5...
    راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم کے کپتان محمد عبداللہ نے غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 470 رنز اسکور کیے جن میں 6 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ باؤلنگ میں بھی کمال دکھاتے ہوئے 30 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عبداللہ نے تین مرتبہ پانچ وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے سے 6 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 101 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ضلع بالودابازار بھٹاپارا کے گاؤں باکولاہی میں واقع سٹیل پلانٹ میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکا پلانٹ کے ڈسٹ سیٹلنگ چیمبر میں ہوا، جس کے باعث شدید گرم مادہ وہاں موجود مزدوروں پر گرا اور وہ بری طرح جھلس گئے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    چکوال کے گاؤں تترال سے تعلق رکھنے والی  تجربہ کار اور باصلاحیت لینڈ اسکیپ ویژول آرٹسٹ سائرہ امجد نے گزشتہ 15 برسوں میں اپنے منفرد اسلوب کے ذریعے آرٹ کی دنیا میں ایک روشن پہچان قائم کی ہے۔ یہ بھی پڑھیںـ: بلوچ آرٹسٹ نے اپنے فن سے دنیا کو حیران کردیا کینوس پر ایکرلیک رنگوں کے ساتھ اسٹیل وول کا استعمال کرتے ہوئے فطرت کے حسن کو اس مہارت سے اجاگر کرتی ہیں کہ منظر جیتا جاگتا محسوس ہونے لگتا ہے۔ ان کے تخلیق کردہ بافت دار، کھلے اور پھولوں سے سجے باغات رنگوں کی ایسی ہم آہنگی پیش کرتے ہیں جو دل کو سکون اور آنکھوں کو طمانیت عطا کرتی ہے جیسے ناظر لمحہ بھر کے لیے فطرت کی آغوش...
    امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔  رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ بلیک لائیولی کی جسٹن بالڈونی کے خلاف جاری مقدمے میں حال ہی میں سامنے آنے والی قانونی دستاویزات منظرِ عام پر آئیں جس میں دونوں دوستوں کے درمیان ہونے والے مبینہ ٹیکسٹ پیغامات شامل ہیں۔ ایک پیغام میں بلیک لائیولی نے لکھا ہے کہ ’پوچھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں، لیکن نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے پوچھ لینا چاہیے، کیا سب ٹھیک ہے‘؟ پیغام میں...
    امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے درمیان پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کی دوستی میں پیدا شدہ اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یہ دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہوئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ معاملہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب بلیک لائیولی کے جسٹن بالڈونی کے خلاف کیس کی قانونی دستاویزات میں دونوں دوستوں کے مبینہ ٹیکسٹ پیغامات شامل تھے۔ ایک پیغام میں بلیک لائیولی نے لکھا: پوچھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں، لیکن نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے پوچھ لینا چاہیے، کیا سب ٹھیک ہے؟” انہوں نے مزید کہا:”مجھے لگتا ہے میں ایک...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر  نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم سٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، سٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے۔  انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین اور سولر پالیسی بھی لا رہےہیں، پیداواری شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہےہیں، اس کے علاوہ ہوم اپلائنسز پاکستان میں بنانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو  ہونیوالے عام انتخابات میں  کتنے امیدوار حصہ لیں گے۔۔؟ اہم...
    وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم اسٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، اسٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین اور سولر پالیسی بھی لا رہےہیں، پیداواری شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہےہیں، اس کے علاوہ ہوم اپلائنسز پاکستان میں بنانے پر بھی غور کر رہےہیں۔
    ویسٹ انڈیز کے معروف امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھنے والے 45 سالہ کرس ٹیلر آئی سی سی امپائرز ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستان آئے ہیں۔ وہ ٹرافی کے تین فرسٹ کلاس میچز میں ذمہ داری ادا کریں گے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے کرس ٹیلر اب تک پانچ ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں امپائرنگ کرچکے ہیں۔ کرس ٹیلر 41 فرسٹ کلاس، 56 لسٹ اے اور 53 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی امپائرنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے معروف بین الاقوامی امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق 45 سالہ کرس ٹیلر، جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، آئی سی سی امپائرز ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستان پہنچے ہیں۔ وہ پریذیڈنٹ ٹرافی کے تین فرسٹ کلاس میچز میں ذمہ داریاں ادا کریں گے۔جمیکا سے تعلق رکھنے والے کرس ٹیلر اب تک پانچ ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکے ہیں، جب کہ ان کے کریئر میں 41 فرسٹ کلاس، 56 لسٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی چین کے خود مختار منگولیا میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث اموات کی تعدادبڑھ کر 9 ہوگئی ہے،جب کہ ایک شخص لاپتا ہے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ واقعہ اتوار کی سہ پہر باؤتو شہر میں باؤگانگ یونائیٹڈ سٹیل کے ایک پلیٹ پلانٹ میں پیش آیاتھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین کے اسٹیل پلانٹ میں ایک زوردار دھماکا رونما ہوا۔جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈ کے مطابق ملک کے شمالی خود مختار منگولیا میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 9 ہوگئی ہے جبکہ1 شخص لاپتا بھی ہے۔ مذکورہ حوالے سے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز کی سہ پہر باو¿تو شہر میں باو¿گانگ یونائیٹڈ اسٹیل کے ایک پلیٹ پلانٹ میں پیش آیا تھا۔ محمد ایوب
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پہلے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعتوں میں کامیابی سے استعمال ہو رہا تھا۔نئے فیصلے کے تحت اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات سمیت مزید شعبوں میں اس سسٹم کو نافذ کیا جائے گا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم منفرد شناختی نشانات کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے میں کامیاب رہا ہے۔ ریگولیٹری ماہرین کے مطابق یہ سسٹم مصنوعات کی پیداوار کے درست ڈیٹا، غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت اور قوانین پر مؤثر عملدرآمد میں اہم کردار ادا کر...
    کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن شاہ ٹاؤن لال بلڈنگ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت طفیل احمد ولد محمد سومار، عمر 45 سال کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ انتظامیہ نے اسٹیل ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر مکینوں کو جانب سے دی گئی الاٹمنٹ شیورٹی کو جواز بنا کر حاضر سروس ملازمین کو سزا دینا شروع کر دی ہے، حالانکہ تمام متاثرہ ملازمین باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں۔ حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روکنا صریحاً غیر قانونی، غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کی پاسلو...
    کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں 36 ٹن اسکریپ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کیا تھا، 24 دسمبر 2026 کو اسکریپ چوری کیس میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشان دہی کی گئی تھی اور دو ملازمین پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام تھا۔ مزید بتایا گیا کہ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان...
    کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق دسمبر میں 36 ٹن اسکریپ چوری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان برآمد کیا گیا، گیٹ نمبر 05 سے بغیر پاس چوری شدہ سامان کی نقل و حمل کی گئی، ملزمان سجاد حسین خان اور نثار احمد پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام ہے۔ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان کی ضمانت منظور ہونے کا انکشاف ہوا، اندرونی انکوائری...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اسٹیل ملز کراچی میں بڑے پیمانے پر منظم چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔ کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کے بی زون، بن قاسم میں 24 دسمبر 2025 کو ہونے والی منظم چوری کی واردات سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے بعد وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے باضابطہ طور پر ایف آئی اے سے جامع تحقیقات کی سفارش کر دی ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق چوری کی ان وارداتوں کے نتیجے میں قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا اور ملز کا قیمتی انفراسٹرکچر شدید متاثر ہوا۔ سپین نے پاکستان کے لیے...
    اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور دیگر قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم کی پشت پناہی تھانہ بن قاسم میں تعینات تین پولیس اہلکار کر رہے تھے۔پولیس حکام...
    کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور دیگر قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم کی پشت پناہی تھانہ بن قاسم میں تعینات تین پولیس اہلکار کر رہے تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار چوروں کو اسٹیل مل سے چوری کی سہولت فراہم کرتے تھے، ملوث پولیس اہلکاروں میں کانسٹیبل منصور، اشفاق اور اسامہ شامل ہیں...
    پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک کا پہلا اے آئی وکیل تیار کر لیا ہے، جس کو ماہرین ملک میں ایک انقلابی ایجاد کہہ رہے ہیں، یہ اے آئی وکیل قانونی شعبے میں جدت اور رفتار کی نئی مثال قائم کرے اور بطور لیگل اسسٹنٹ کام کرے گا۔وکلا ایپ میں تفصیلات دے کر صرف ایک کلک پر کیس کی دستاویزات تیارکرسکیں گے۔مصنوعی ذہانت کے وکیل ماڈیول کے ذریعہ قیام پاکستان یعنی...
    گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کے اداکاروں اور فلمی شخصیات کو ان کے کارناموں کے اعتراف میں پہلا اعزاز دیا گیا، اس تقریب کا آغاز اس سال کے اکیڈمی ایوارڈز سے چند ہفتے قبل ہوتا ہے اور یہ فلمی دنیا کی سنہری تقریبات کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ جہاں آئرش اداکارہ جیسی بکلے شیکسپیئر پر بننے والی فلم ’ہیمنیٹ‘ میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھانے پر بہترین اداکارہ اور ’دی سیکرٹ ایجنٹ‘ میں مرکزی کردار اداکرنے والے ویگنر مورا بہترین اداکار قرار پائے وہیں ٹیانا ٹیلراوراسٹیلن اسکارسگارڈ نے اس سال کے پہلے ایوارڈز اپنے نام کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ایکٹر ایوارڈز: ’ون بیٹل آفٹر اینادر‘ اور ’سنرز‘ سرفہرست اسی طرح پال ٹامس اینڈرسن نے اپنی...
    امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ کچھ عرصے کے لیے عام زندگی گزارنا چاہتے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مستقبل میں فٹبال کے حوالے سے کیا کرنا ہے۔ کیلسی نے بتایا کہ وہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ایگزٹ میٹنگز بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا مؤقف سب کو معلوم ہے۔ لاس ویگاس ریڈرز کے خلاف 4 جنوری 2026 کو ہونے والے میچ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلشن حدید و اسٹیل ٹائون میں گزشتہ 7ماہ سے پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جاری احتجاج کے سلسلے میں مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ واٹر کارپوریشن گلشن حدید کو پانی کی فی الفور فراہمی یقینی بنائے ، عوام کب تک ٹینکر مافیا سے مہنگے داموں پانی خریدتے رہیں گے؟ حکومت ہوش کے ناخن لے ، پانی سے محروم عوام کے پُر امن احتجاج کو نظر انداز نہ کرے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ عوام نیشنل ہائی وے بند کر دیں ، پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور قابض میئر جو واٹر کارپوریشن...
    لاہور: ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کے لیے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انعامی رقم اپنی جیب سے دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے پولیس اہلکار کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا کہ راؤ شریف جیسے ایماندار اور فرض شناس لوگ ریلوے کا اصل چہرہ ہیں، ایمانداری اور فرض شناسی ریاستی اداروں کی اصل طاقت ہے۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے پولیس اہلکار کا عمل عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط کرے گا۔ کانسٹیبل راؤ شریف نے ٹرین سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے شعبہ بزم گل کی جانب سے ملک بھر میں ٹیلنٹ فیسٹا کا انعقاد کیا گیا۔ ملکی بڑی دعوتی سرگرمی کو مختلف شہروں اور مقامات پر الگ الگ مہینوں میں منعقد کیا گیا جبکہ چند مقامات میں اس کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مجموعی طور پر20 سے زائد مقامات پر ہونے والی اس سرگرمی میں مختلف اسکولوں کی10 ہزار سے زائد طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ٹیلنٹ فیسٹا کا بنیادی مقصد زیادہ سے زیادہ طالبات تک اسلام کی دعوت پہنچانا، با صلاحیت بچیوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور موجودہ دور میں بچیوں کو حیا کے دائرے میں رہتے ہوئے مثبت و تعمیری تفریح فراہم کرنا تھا۔ ساتھ ہی اس سرگرمی نے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کمپٹیشن کمشن آف پاکستان نے سال 2025ءکے دوران کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ بنا کر پرائس فکسنگ کرنے اور اجارہ داری کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی، سٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، اشتہارات، بجلی کی فراہمی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مو ثر اور سخت کارروائیاں کی گئی ہیں۔ کمپٹیشن کمیشن نے پنجاب کی دس شوگر ملز کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ ان ملوں نے ممکنہ طور پر کرشنگ شروع کرنے میں تاخیر کی اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کرنے کے لیے کارٹل بنایا۔ سٹیل کے سیکٹر میں کارٹل بنا کر مارکیٹ کو کنٹرول کرنے پر عائشہاسٹیل ملز لمیٹڈ اور انٹرنیشنل...
    پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ حکومتی ادارے جس کام کیلئے بنے ہیں وہی کام کریں، ریاست پاکستان ازسرنو جائزہ لے کر نجکاری کے عمل کو شفاف بنائے۔ افغانیوں کو لانا نہیں چاہیے تھا، لایا تو بھیجنا نہیں چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی مگر نہیں ہوئی۔ انہوں نے نجکاری کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری تمام مسائل...
    ( 24 نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔ نجکاری بھی شفاف ہونی چاہیے، غیرشفاف نجکاری قبول نہیں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی پشاور میں تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا، عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی مگر نہیں ہوئی۔انہوں نے نجکاری کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں، پاکستان اسٹیل ملز، ریلوے، قومی ائیرلائن تباہ ہے، نجکاری سے ملک کو مزید ٹیکس ملے گا۔عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2025ء کے دوران کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ بنا کر پرائس فکسنگ کرنے اور اجارہ داری کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی، اسٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، اشتہارات، بجلی کی فراہمی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مؤثر اور سخت کارروائیاں کی گئی ہیں سب سے اہم شوگر انڈسٹری میں ممکنہ گٹھ جوڑ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمپٹیشن کمیشن نے حال ہی میں پنجاب کی دس شوگر ملز کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ سی سی پی کے مطابق ان ملوں نے ممکنہ طور پر کرشنگ شروع کرنے میں تاخیر کی اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کرنے کے...
    اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2025ء کے دوران کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ بنا کر پرائس فکسنگ کرنے اور اجارہ داری کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی، اسٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، اشتہارات، بجلی کی فراہمی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مؤثر اور سخت کارروائیاں کی گئی ہیں سب سے اہم شوگر انڈسٹری میں ممکنہ گٹھ جوڑ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمپٹیشن کمیشن نے حال ہی میں پنجاب کی دس شوگر ملز کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ سی سی پی کے مطابق ان ملوں نے ممکنہ طور پر کرشنگ شروع کرنے میں تاخیر کی اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کرنے کے...
    سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شومیں وسیم اکرم کے ہمراہ قومی کرکٹرز شان مسعود، سلمان علی آغا اور سعود شکیل پینل گفتگو میں شریک ہوئے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی میں ہر کسی کی محنت شامل ہے، لیگ میں کھیلنے والے تمام کھلاڑی بہترین کرکٹ پیش کرتے ہیں۔ شان مسعود نے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے وہ صرف پی ایس ایل دیکھنے آتے تھے اور کسی ٹیم کا حصہ نہیں تھے لیکن اب لیگ میں شامل ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔ ...
    پاکستان اسپیشل اولمپکس کی چیئر پرسن رونق لاکھانی نے 9 سالہ کائنات ابراہیم کو پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ قرار دے دیا۔ 35 ویں نیشنل گیمز میں 10ہزار میٹر کے ایونٹ میں برانز جیتنے کے بعد 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں شرکت سے روک دی جانے والی کائنات ابراہیم نے لیکسن انویسٹمنٹ ایس او پی میراتھن میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ نیشنل گیمز میں منتظمین نے 10 ہزار میٹر کی دوڑ میں تیسری پوزیشن پانے والی کائنات کو 5 ہزار کلومیٹر کی دوڑ کے لیے نااہل قرار دے دیا تھا۔ اتوار کی صبح ساحل سمندر پر ہونے والی میراتھن میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 9 سالہ کائنات ابراہیم نے کہا کہ نیشنل گیمز میں برانز...
    مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو 197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔ علاوہ ازیں گلوکارہ نے اپنے عملے کو اظہارِ تشکر کا خط بھی دیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    اینڈی فلاور نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کو ٹیلنٹ سے بھرپور اور انقلابی قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز دبئی، :زمبابوے کے لیجنڈری کرکٹر، تجربہ کار کوچ اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے معروف کمنٹیٹر اینڈی فلاور نے خلیجی خطے میں کرکٹ کو فروغ دینے اور عالمی معیار کے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں لیگ کے اہم کردار کو سراہا ہے۔ اینڈی فلاورنے کہا کہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ایک انقلابی ٹورنامنٹ بن کر سامنے آیا ہے۔ دنیا بھر کے بہترین کھلاڑی یہاں کھیل رہے ہیں ،نکولس پورن، کیرون پولارڈ، روماریو شیفرڈ، ٹام بینٹن اور جیمز ونس جیسے نام اس لیگ کی شان...
    کراچی میں بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایسی گروہ بندی کا سراغ لگا لیا جو رینٹ کی گاڑی استعمال کرکے اسٹیل مل سے منظم طریقے سے لوہا اور کاپر چوری کررہی تھی۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ سامان اور استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی پولیس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 14 ملزمان گرفتار بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے لوہا اور کاپر چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان رینٹ کی گاڑی استعمال کر کے چوری شدہ سامان مختلف گوداموں میں فروخت کیا کرتے تھے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسٹیل سیکٹر میں سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اسٹیل مصنوعات کی کم از کم ویلیو آف سپلائی دوبارہ مقرر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سطح پر تیار ہونے والی تمام اسٹیل مصنوعات پر سیلز ٹیکس اب نئی مقرر کردہ ویلیو پر وصول کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے 17 اکتوبر 2024 کو جاری ہونے والا پچھلا نوٹیفکیشن 1636(I)/2024  منسوخ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن 2402(I)/2025  جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 2، ذیلی شق 46 کے تحت حاصل اختیارات کے...
    مغربی افریقا کے ملک بینن میں فوجی دستے نے سرکاری ٹی وی سے اچانک حکومت کے خاتمے اور صدر پیٹریس ٹیلن کی برطرفی کا اعلان کردیا۔ فوجی بغاوت کی قیادت لیفٹیننٹ کرنل پاسکل ٹیگری کر رہے ہیں، جنہیں ’ملٹری کمیٹی فار ری فاؤنڈیشن‘ کا سربراہ قرار دیا گیا ہے۔ بینن کی سرکاری نشریاتی سروس پر اتوار کے روز فوجی اہلکاروں کے ایک دستے نے اعلان کیا کہ صدر پیٹریس ٹیلن کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا ہے اور فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا آئین فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور تمام زمینی سرحدوں کے ساتھ ساتھ فضائی حدود بھی اگلے اعلان تک بند رہے گی۔ ایسوسی ایٹڈ...
    اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور ان کا فوکس ڈائمنڈ لیگ، کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز پر ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ نیشنل گیمز سے پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اسپورٹس کی صورتحال پہلے سے بہتر ہو گئی ہے اور انہیں یقین ہے کہ اس بار ایتھلیٹکس کے ہر ایونٹ میں اچھا ٹیلنٹ ابھرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا گیا، کھلاڑیوں کا مارچ پاسٹ اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے مزید کہا کہ یہی ٹیلنٹ انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کا نام روشن کرے گا، صورتحال اچھی ہے اس لیے بڑی...
    انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے فٹبال کوچ جوشووا نے پیر کو لیاری ککری فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد لیاری کے مشہور فٹبال گراؤنڈز، یہاں کے کھیل کے ماحول، نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں اور تربیتی نظام کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔ جوشووا  نےلیاری فٹبال اکیڈمی کے جنرل سیکریٹری شاہزیب زبیر کے ہمراہ مختلف عمر کے فٹبالرز کی میدان میں  شاندار کارکردگی۔ اسکلز اور فٹبال کی سمجھ بوجھ کا عملی مظاہرہ دیکھا اور ان کی شاندار پرفارمنس کو سراہا۔ اس موقع پر کوچ جوشووا نے کہا کہ لیاری کا ٹیلنٹ کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ کراچی کا یہ قدیم علاقہ فٹبال کے بہترین کھلاڑی پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا...
    پاپ میوزک کی عالمی اسٹار ٹیلر سوئفٹ اپنی شادی سے قبل دنیا بھر میں شاہانہ اور اسٹارز سے بھرپور بیچلوریٹ پارٹیز منانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور ان کی قریبی سہیلیاں کم از کم تین سے چار خصوصی بیچلوریٹ ٹرپس کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، ان ٹرپس کے لیے ٹیلر سوئفٹ کی پسندیدہ جگہوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں نیویارک، نیشویل Nashville، اٹلی اور بہاماز Bahamas شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان تقریبات کا مقصد شادی سے پہلے کے مہینوں کو خوشگوار، پُرسکون اور یادگار بنانا ہے، سوئفٹ اور ان کی دوستیں مختلف ویک اینڈز اکٹھے گزار کر ناصرف تفریح کریں گی بلکہ خوبصورت مقامات پر بیٹھ کر شادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپوا کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ EOBI کا سرمایہ کاری پورٹ فو لیو 31 اکتوبر 2025 میں بڑھ کر 657.63 ارب ہو گیا ہے جبکہ اس کی سرمایہ کاری آمدنی کا تخمینہ 80.16 ارب روپے لگایا گیا ہے چونکہ پاکستان اسٹیل نے اپنے پنشنر کی پنشن میں اضافہ بشمول ریٹائرمنٹ سے ریوائز پنشن کے جملہ ایریر کی ادائیگی کی شرط کی روشنی میں EOBI کو 2021-22میں مجموعی طور سے81 کروڑ کی بھاری رقم ادا کر چکی ہے۔ جس کی روشنی میں EOBI نے پاکستان اسٹیل کے حقدار پنشنروں کی ریوائز پنشن اور جزوی ایریر 2024 میں ادا کیا لیکن ریوائز پنشن کے تحت مکمل ایریر کی ادائیگی سے پاکستان...
    کراچی: شہر میں ٹریلر سے ایک اور جان لیوا حادثے میں نوجوان زںدگی کی بازی ہار گیا، اسٹیل مل چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ اسٹیل مل چورنگی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لائی گئی۔ ریسکیو کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی تاہم ان کی عمر 25 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔ حادثہ ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ٹریلر اپنے قبضے میں لے کر متوفی نوجوان کی موٹر سائیکل سمیت تھانے منتقل کر...
    پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہپاک فوج پورے ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہمیرا خواب تھا پاکستان میں اس طرح کا بڑا باکسنگ ایونٹ کرواؤں آج وہ پورا ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہپاک فوج نے اس میگا ایونٹ کو کامیاب بنانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے، ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ باکسر عامر خان نے کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹیلنٹ کو صحیح طریقے سے پروموٹ کیا جائے  تو پاکستان کے باکسرز دنیا میں نام کما سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، اسے پروان...
    —فائل فوٹو پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتہائی ٹیلنٹڈ باکسرز ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور آکر اچھا لگا، یہاں 15 ممالک کے باکسرز نے اس ایونٹ میں شرکت کی،  یہاں کے فینز اور سیکیورٹی سب بہترین تھا۔عامر خان کا کہنا ہے کہ اس چیمپئن شپ سے پاکستان میں کھیلوں کو فروغ ملے گا، میزبانی شاندار تھی، اس سے پاکستان کے ٹورازم میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ باکسنگ میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ایک دن پاکستان کا بھی محمد علی اور مائیک ٹائسن جیسا چیمپئن آئے گا، یہاں ہم نے جو مقابلے دیکھے وہ شاندار تھے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی کا بے...
    چین معماروں نے ایک بار پھر برق رفتاری سے تعمیرات کا منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے صرف 29 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 11 منزلہ عمارت کھڑی کردی۔ چانگشا شہر میں بروڈ گروپ کی جانب سے مکمل کیا جانے والا یہ منصوبہ انتہائی دقیق ماڈیولر تعمیراتی نظام کا حصہ ہے جس کے تحت فیکٹری میں تیار شدہ اسٹیل یونٹس موقع پر پہنچتے ہی جوڑ دیے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے تاریخی عمارت کو بخوبی دوسری جگہ منتقل کردیا، ماہرین کا اب تک کا سب سے بڑا کارنامہ عمارت کو پری فیبریکیٹڈ اسٹیل ماڈیولز کے ذریعے کھڑا کیا گیا جن میں پانی، بجلی اور دیگر ضروری تنصیبات پہلے سے موجود تھیں۔ یہ یونٹس فیکٹری سے مکمل حالت میں تیار...
    عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور فٹبالر ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ امریکی میڈیا نے جوڑے کی شاندار شادی کے منصوبوں سے متعلق نئی معلومات جاری کی ہیں جس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی 28 ملین ڈالر مالیت کے روڈ آئی لینڈ میں واقع سی سائیڈ مینشن کو شادی کے مقام کے طور پر استعمال کرنے کی خواہش رکھتی ہیں جسے وہ اسٹوری بُک انداز میں تبدیل کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کے لیے لاکھوں ڈالر کی لاگت سے خصوصی لینڈ اسکیپنگ اور سیکیورٹی اپ گریڈز کیے جا رہے ہیں۔ ٹیلر کی خواہش ہے کہ پورا ماحول پھولوں سے بھرا ہو۔ ابتدا میں جوڑا...