2026-07-24@14:44:33 GMT
تلاش کی گنتی: 1107

«وطن واپسی کے عمل»:

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی میزبانی لارڈز کے بجائے لندن کے دی اوول کو سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 9 جون سے 13 جون 2027 تک اوول میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ انگلینڈ کو 2027، 2029 اور 2031 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کی میزبانی کے حقوق دیے گئے ہیں، جبکہ ہر ایڈیشن کے لیے میزبان گراؤنڈ کا انتخاب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ خود کرے گا۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ممکنہ طور پر گزشتہ فائنل کی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 15 روز تک پٹرول پمپوں کی ہڑتال کی کال واپس لے لی جس کے بعد پٹرول پمپس کھل گئے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کے نظام میں نظرثانی پر آمادہ ہو گئی ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ رد وبدل کا طریقہ کار فی الحال روکا جا رہا ہے جب کہ حکومت پرافٹ مارجن پر سمری بھی 15 روز میں جاری کرے گی۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ہمایوں خان نے کہا کہ حکومت کے شکر گزار ہیں انہوں نے ہماری مشکلات کو سمجھا۔ انہوں نے...
    ایک مسافر کی بلوٹوتھ ڈیوائس(Bluetooth) کا نام “بم” ظاہر ہونے کے باعث امریکی ایئر لائن کی بین الاقوامی پرواز کو دورانِ سفر واپس موڑ کر ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز یو اے 236 نے 30 مئی کی شام نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسپین کے جزیرے پالما ڈی میلورکا کے لیے روانگی اختیار کی تھی۔ پرواز معمول کے مطابق اپنے سفر پر گامزن تھی اور تقریباً دو گھنٹے بعد بحر اوقیانوس کے اوپر پرواز کر رہی تھی۔ اسی دوران ایک مسافر کی بلوٹوتھ ڈیوائس کا نام “بم” کے طور پر ظاہر ہوا، جس کے بعد کیبن میں موجود بعض مسافروں اور عملے میں تشویش پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع فوری...
    محسن اختر کیانی نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ  واپس نہیں لیا جا سکتا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ دیا ہوا تحفہ واپس مانگنا مناسب نہیں، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، ایسی کوئی روایت موجود ہے اور نہ ہی مذہبی تعلیمات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک شہری محمد شعبان کی درخواست پر سماعت کے دوران یہ ریمارکس سامنے آئے۔ درخواست گزار نے فیملی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ علیحدگی کے بعد سابقہ اہلیہ سے زیورات واپس دلائے جائیں۔ سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا کہ ازدواجی زندگی میں دیا گیا تحفہ،  تحفہ ہی شمار ہوتا ہے اور اسے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بہار:بھارت کا معاشرہ فلمی طرز کا معاشرہ بن گیا ہے جہاں فلمی سین روزانہ کی بنیاد پر حقیقت میں سامنے آتے ہیں،تازہ واقعے میں دلہن کو رخصت ہوکر شوہرکے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغوا کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست بہار کے ضلع سون پور میں بندوق کی نوک پر دلہن کے اغوا کا معاملہ سامنے آیا ہے، ایک نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ روز کو شادی کے بعد اپنی دلہن کے ساتھ گھر واپس جا رہا تھا کہ اس کی دلہن کو بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا گیا۔ شکایت کے بعد تربھا پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ماہ قبل بالانگیر ضلع کے کامکھیا نگر کے ریکو پٹیل کی منگنی بودھ ضلع کے...
    فائل فوٹو  پنجاب کے شہر سرگودھا میں سرکاری افسر کے گھر پر گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس میں مدعی مقدمہ نے الزام واپس لے لیا۔سرگودھا کی سیشن کورٹ میں 16 سال کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت کے دوران مدعی نےعدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں زیادتی کا الزام واپس لے لیا۔ سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتیمتاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ ملازمہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ زیادتی کا مقدمہ غلط فہمی کی بیناد پر درج کروایا تھا، بیٹی کے ساتھ کوئی زیادتی...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے توہینِ عدالت کی کاروائی ختم کردی۔  عدالت عالیہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس ارباب طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے تحریری آرڈر جاری کیا۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو قانونی طور پر تشکیل ہی نہیں دیا گیا تھا،21 جولائی کا سنگل بینچ کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ عدالت کے چیف جسٹس ماسٹر آف دی روسٹر ہیں، بینچز بنانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ صرف چیف جسٹس کی منظوری...
    بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ بھی واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شہری محمد شعبان کی درخواست سماعت کی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے فیملی کیس میں اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ بھی واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف شہری محمد شعبان کی درخواست سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے فیملی کیس میں اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، دیا ہوا تحفہ واپس نہیں لیا جاتا، ایسی کوئی روایت نہیں اور اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔ مزید...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔   نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی کے فیملی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،دیا ہوا تحفہ واپس لینے کی کوئی روایت نہیں،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست مسترد مزید :
    بنگلہ دیش کے سابق چیف ایڈوائزر اور نوبیل امن انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے عبوری حکومت کی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد اپنی سابقہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے اور اتوار کو ڈھاکا میں قائم یونُس سینٹر کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق نئی منتخب حکومت کو اقتدار منتقل کرنے کے چار روز بعد پروفیسر یونس میرپور، ڈھاکا میں واقع گرامین ٹیلی کام بھون میں قائم یونُس سینٹر پہنچے جہاں ان کے سابق ساتھیوں نے ان کا استقبال کیا۔ یونُس سینٹر کے سرکاری فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق انہوں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بہترین سہولت کاری کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ رواں مالی سال کے انہی سات ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی منافع واپسی میں 27.92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق توانائی کے شعبے میں...
    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فخر زمان، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ممکنہ طور پر پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا، تاہم موسم کی خرابی کے باعث بارش میچ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اگر مقابلہ 20 اوورز سے کم کا ہوا تو تینوں کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کی شمولیت کی صورت میں انہیں...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کا اہم مشن ہے اور عالمی برادری کو اس مقصد کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ وزیراعظم نے تنازعات کے حل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بروقت مداخلت سے پاک-بھارت جنگ رکی، جس سے...
    لنڈی کوتل (نا مہ نگار) اسلام آباد سے افغانستان کے سفارت خانے کے ایک وفد نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین  کی واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا، وفد نے اضاخیل ریٹرن سینٹر اور لنڈی کوتل حمزہ بابا سینٹر کا دورہ کر کے مہاجرین کے مسائل سنے اور UNHCR  کے نمائندوں سے ملاقات کی جہاں درپیش مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات پر غور کیا گیا۔ وفد نے طورخم بارڈر پر بائیومیٹرک عمل اور رش کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے بات چیت کی۔
    صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے بھارتی پنجاب سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور سے متعلق کا ہے کہ سربجیت کور پر بھارت میں مقدمات ہیں، انہیں پاکستان میں نہیں رکھنا چاہیے، انہیں واپس بھیجنا چاہیے۔ وزارت داخلہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اگر ہم انہیں واپس نہیں بھیجیں گے تو سکھ کاز کو نقصان پہنچے گا۔ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ سربجیت کور یاترا ویزے پر پاکستان آئیں۔ یہاں انہوں نے نکاح کے اوپر نکاح کیا۔ جس نے بھی نکاح پڑھوایا، اس نے غلط کام کیا۔ قانونی طور پر دیکھنا ہوگا کہ کیا اس کا نکاح درست تھا یا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے 3مقدمات میں درخواستیں واپس لے لیں۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف لاہور، اوکاڑہ اور ڈی جی خان میں مقدمات درج کئے گئے تھے،کیس زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھا۔ پنجاب حکومت نے بانی کیخلاف9مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی کیخلاف اپیلیں بھی واپس لے لیں،عدالت نے پنجاب حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ مزید :
    سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے 4 مقدمات واپس لے لیے، جس کے بعد عدالت نے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ ان میں سے 3 مقدمات زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھے اور لاہور، اکاڑہ اور ڈی جی خان میں درج کیے گئے تھے جبکہ ان علاوہ بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منسوخی کے خلاف اپیلیں بھی شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، صحت پر سیاست بند ہونی چاہیے: فیصل چوہدری دوسری طرف توشہ خانہ کیس...
    لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں رات کو 10 بجے دکانیں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے تاجر برادری، چین اسٹورز، سپر اسٹورز اور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 بجے دکانیں بند کرنے کے اوقات کار سے استثنیٰ دے دیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ رات کو 10 بجے دکانیں بند کروانے کے اوقات کار ختم کر دیے گئے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سمیت الائیڈ محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب...
    کراچی کی قدیم ماہی گیر بستی ابراہیم حیدری کی تنگ گلیوں میں 2 خاندانوں کے لیے وقت جیسے تھم سا گیا ہے۔ وہ ایک ایسے اذیت ناک سوال کے ساتھ جی رہے ہیں جس کا جواب تاحال نہیں مل سکا، اور وہ ہے: ان کے بچے گھر کب آئیں گے؟ 10 سالہ ظہیر اور 14 سالہ حبیب اللہ 5 جنوری کی صبح اسکول کی سردیوں کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے چچا کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے کے لیے نکلے تھے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے 73 ماہی گیر میانمار کی قید سے آزاد کروالیے گئے قریباً 2 ماہ گزرنے کے بعد بھی ان کے والدین تاحال انتظار میں ہیں، ان کے پاس اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں کہ ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف کھیلے جانے والے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہیں اپنے گھر میں پہلے بچے کی ولادت کے موقع پر اہلِ خانہ کے ساتھ موجود رہنے کے لیے خصوصی اجازت دی گئی ہے، کیوی فاسٹ بولر اس اہم اور یادگار لمحے کو اپنی اہلیہ ایما کے ساتھ گزارنے کے لیے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی ولادت کے پیش نظر رخصت دی گئی ہے، وہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے لیے وطن واپس جارہے ہیں۔ کیوی کوچ روب والٹر نے کہا کہ یہ فرگوسن اور ان کی اہلیہ ایما کے لیے اہم لمحات ہیں، ہمیں خوشی ہے کہ وہ اس موقع پر اپنے گھر پر موجود ہوں گے۔ کوچ نے امید ظاہر کی کہ وہ سپر 8 مرحلے سے پہلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ یادیو پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گے۔اطلاعات ہیں کہ اوپنر ابھیشیک شرما مکمل فٹ ہیں اور وہ ایشان کشن کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔ ابھیشیک شرما کی ٹیم میں واپسی کے باعث رنکو سنگھ کو باہر بٹھائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی اسکواڈ میں ابھیشیک شرما، ایشان کشن، تلک ورما، سوریا کمار یادیو، سنجو سیمسن، اکشر پٹیل،...
    چکوال میں موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا مسافر کا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافراپنابیگ کلرکہارسروس ایریا میں بھول گیا تھا، نامعلوم بیگ ملنے پر اس کی تلاشی لی گئی۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر کے بیگ میں 53 لاکھ موجود تھے جس کی تلاشی کے بعد مسافر کو واپس کردیا گیا۔ موٹروے پولیس نے بتایا کہ اپنا بیگ واپس حاصل کرکے مسافر نے موٹر وے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا۔
    پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرزکا چینی قرض واپس کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور ایک ارب ڈالرکاسی ڈی بی قرض جون میں میچورہو رہاہے، جسے حکومت مالی سال کے اختتام سے قبل ری فنانس کرانے کی امید میں قبل از وقت واپس کرنے پر غورکر رہی ہے۔ یہ پیش رفت...
    آزاد جموں و کشمیر کے محتسب نے 4 ممبران قانون ساز اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر آزاد جموں و کشمیر محتسب سیکریٹریٹ کی جانب سے آئی جی آزاد کشمیر کے نام جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محتسب نے گاڑیوں کی ریکوری کے لیے محتسب ایکٹ 1992 (ایکٹ نمبر 14) کی دفعہ 9(1) کے تحت ازخود نوٹس لیا ہے۔ مراسلے کے مطابق نوٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ سرکاری گاڑیاں مختلف بااثر شخصیات کی غیر قانونی...
    ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم کو عدالت کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان گلگت پولیس کے مطابق تھانہ جگلوٹ گلگت میں مسمات مدیحہ دختر زبیر احمد سکنہ ڈروٹ جگلوٹ کے اغواء کے حوالے سے مقدمہ علت نمبر 17/2026 بجرائم 496، 494، 34 ت پ درج رجسٹر کیا گیا تھا، جس میں نامزد...
    لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 31 جنوری کو پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات کے بعد صوبے بھر میں خوف اور بے چینی کی کیفیت پائی جا رہی تھی۔ ایسے حالات میں بسنت میلے کے انعقاد کو شہریوں نے معمولات زندگی کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: موسم بہار کا تہوار بسنت کوئٹہ پہنچ گیا، تیاریاں عروج پر شہر...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این ایس خیبر نے مشترکہ سمندری آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی مزید بہتر بنانے سے متعلق ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ دوطرفہ مشق میں حصہ لیا ۔ آکساز میں پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفیسر کی ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات ہوئی ۔ جس میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی استحکام مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی ایل اور ای سی ایل سے نکالا جائے، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی،درخواست گزار کاکہنا تھا کہ 16 جولائی کو قطر سے واپس پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لیا، حکام نے رہائی کے وقت پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا اسٹاف رپورٹر گلزار
    پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت، فروغ تعلیم، بین المذہاب رواداری اور اعتدال پسند اسلامی فکر کے موضوع پر خصوصی لیکچرز دیئے۔ انہوں نے اپنے دورہ میں تنظیمی ذمہ داران سے ملاقاتیں بھی کیں اور عالمی سطح پر منہاج القرآن کے تعلیمی و دعوتی منصوبہ جات کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دو ماہ کے مصر، بحرین، سعودی عرب، کویت و دیگر گلف ممالک کے کامیاب تنظیمی دورے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ائیرپورٹ لاہور پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور...
    نیو یارک (ویب ڈیسک) سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن نے اپنی ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 20 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے اپنا کھویا ہوا ٹائٹل واپس حاصل کر لیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے حال ہی میں 19 منٹ 11 سیکنڈ تک ٹھوڑی پر سیڑھی کا توازن قائم کر کے ریکارڈ قائم کیا تھا) نے سب سے پہلے ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 8 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے طویل دورانیے تک ایسا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔ بعد ازاں ایک اور بیلنس ایکسپرٹ نے 1 گھنٹہ اور 19 منٹ تک یہ توازن قائم کر کے یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ڈیوڈ...
    میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس میں سوار تمام مسافروں کو یرغمال بنا کر ان سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسی مقام سے گزرنے والے دیگر مسافر بھی ڈاکوؤں کا نشانہ بنے اور چند ہی منٹوں میں ملزمان واردات کر کے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ متاثرہ مسافروں نے سیکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن)سندھ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
      کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کا اہم فیصلہ،ایم پی اوکےتحت جاری تمام حراستی احکامات واپس لےلئےگئے،ایم پی اوکے تحت قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق یکم سے نو فروری 2026 کےدوران جاری ایم پی او آرڈرز فوری طورپرختم کردیا گیا،محکمہ داخلہ سندھ نےسینٹرل جیل اورڈسٹرکٹ جیل ملیرکوقیدی فوری رہا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ حراست میں لئے گئے افراد اگرکسی اور مقدمےمیں مطلوب نہ ہوں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے
    بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد شاندار واپسی کا اعلان کردیا ہے، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی پیریڈ ڈرامہ فلم ’لاہور 1947‘13 اگست 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پریتی زنٹا نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اعلان کے مطابق یہ فلم پہلی بار سنی دیول، ہدایتکار راجکمار سنتوشی اور پروڈیوسر عامر خان کو ایک ساتھ لے کر آرہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سنی دیول اور پریتی زنٹا کے علاوہ شبانہ...
    پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران قلت کا شکار ادویات میں سے 80 فیصد سے زائد ادویات مارکیٹ میں اب دستیاب ہیں اور ان کی دوبارہ پیداوار بھی شروع ہوچکی ہے۔پی پی ایم اے کے مطابق حالیہ عرصے میں مریضوں کی ادویات تک رسائی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو واضح کرتا ہے کہ ادویات کی قلت کا بحران اب ختم ہوچکا ہے۔ملک بھر میں 200 کے لگ بھگ ادویات کی پیداوار تقریباً دو سال قبل اس وقت بند ہو گئی تھی جب ان کی پیداواری لاگت، ریٹیل قیمتوں سے تجاوز کر گئی تھی۔ ادویات کی قلت کے نتیجے میں مریضوں اور طبی...
    —فائل فوٹو محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں۔اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ کے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے۔ سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائدمطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشن ترجمان نے کہا کہ تمام جمع شدہ کتابیں اسکول بُک بینک میں محفوظ کی جائیں۔پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک تمام طلبہ سے کتابوں کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ترجمان نے...
    ---فائل فوٹو  سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت  نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ سے باہر کیا گیا۔ کرکٹر نے الزام لگایا تھا کہ ساری ٹیم مینجمنٹ کا تعلق بھارت سے ہے، پاکستانی ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔ محمد ذوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد ذوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے...
    تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر تھے۔ ضبط شدہ جہازوں کے نام ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی ہیں، جو ایران سے منسلک تھے۔ ماہرین کے مطابق، بھارت کے یہ اقدامات اس کی موقع پرستانہ اور متضاد خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہیں اور چابہار بندرگاہ سے واپسی کے بعد ایرانی تیل بردار جہازوں کی ضبطی ایران کو چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ اس سے قبل، بھارت امریکی...
    چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں سابق کھلاڑی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار مقدمے کے متن کے مطابق محمد وقار نے اپنے دوست اسامہ کو پانچ ہزار روپے ادھار دیے لیکن ادھار کی رقم واپس مانگنے پر اسامہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسنوکر کی گیند سے تشدد کیا۔ محمد وقار کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل...
    مشہور گلوکار اور موسیقار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد اپنے مداحوں کو ایک لائیو پرفارمنس کے ذریعے حیران کر دیا۔ گزشتہ ہفتے کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ستار کی ماہر انوشکا شنکر نے اریجیت کو خصوصی مہمان کے طور پر اسٹیج پر مدعو کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اور اریجیت نے مایا بھورا راتی پیش کیا جو لکشمی شنکر کے گائے ہوئے بنگالی گانے کی روایت کو زندہ کرتی ہے اور پنڈت روی شنکر کی کمپوزیشن پر مبنی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushka Shankar (@anoushkashankarofficial) اس پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور صارفین نے اریجیت...
    لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے دورے کے دوران پی سی بی حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ کرکٹ تعلقات، باہمی سیریز اور آئی سی سی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں بورڈز کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ امین السلام نے گزشتہ رات قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی وفد کے ساتھ پی سی بی کے چیئرمین کی ہونے والے بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے ہی سورج شہر کی فضا میں نمودار ہوتا ہے، ہر چھت پر خاندان اور دوست ہنس ہنس کر پتنگیں اڑاتے، شور مچاتے اور آسمان میں پتنگوں کے کھیل کا مشاہدہ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ تہوار تقریباً دو دہائیوں بعد لوٹا ہے۔ بسنت بہار کے آغاز کی علامت ہے، لیکن 2007 میں اس پر پابندی لگ گئی تھی کیونکہ تیز...
    لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ  میں اظہار یکجہتی  کے لیے حاضر ہوا ہوں، جو لوگ اسلام آباد میں افسوس ناک واقعے کے ذمہ دار ہیں، انہیں انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ جو اللہ کی عبادت میں  مصروف تھے انہیں نشانہ بنایا گیا  کیوں کہ ان دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے ۔ میں پوری ریاست کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا کی گئی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 7 دن میں مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یکم دسمبر 2025 کو وی آئی پی ٹائرز اینڈ ٹیوب سے موٹر سائیکل کا نیا ٹائر خریدا تھا، جنرل ٹائر کمپنی کا موٹر سائیکل ٹائر 2300 روپے میں خریدا گیا تھا، نئے ٹائر کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان کا نظریہ صرف دہشت پھیلانا ہے‘ مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مراکز کی حفاظت کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ خودکش حملہ آور افغانستان گیا تھا، ہم ہر حال میں دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے، دہشت گردوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں، ان کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے۔ وزیرِ...
    رکن اسمبلی آغا سید منتظر مہدی نے اپنی نمائندگی میں کہا کہ ایف آئی آر ان نوجوانوں کے خلاف درج کی گئی ہیں جنہوں نے فلسطین سے متعلق انسانی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کے رکن اور بڈگام سے ایم ایل اے آغا سید منتظر مہدی نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آغا سید منتظر مہدی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ایک باضابطہ مواصلت سے خطاب کرتے ہوئے ان معاملات میں مداخلت پر زور دیا جسے انہوں نے نوجوانوں کی پُرامن سرگرمی سے متعلق معاملات کے طور...
    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں، نواز شریف کا شکریہ کہ پنجاب، پاکستان میں خوشی، سکون واپس لے آئے۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگیں اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ Bhatti Gate ???? pic.twitter.com/vw56KpJvvT — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 5, 2026 یاد رہے کہ لاہور میں گزشتہ رات سے بسنت کا آغاز ہوگیا ہے، رات بھر ہر طرف منچلے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا شکریہ کہ پنجاب، پاکستان میں خوشی، سکون واپس لے آئے۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگیں اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں 2 نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیے جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نام نہاد “بورڈ آف پیس” سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے، حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک ایسے بلاک کی تشکیل...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نام نہاد "بورڈ آف پیس" سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے، حکومت پاکستان امریکی سامراج اور...
    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ "آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے نتیجے میں اب تک ایک ارب روپے کی ریکوری مکمل کی جا چکی ہے جس کے پہلے مرحلے میں آج 600 ملین روپے 3400 متاثرین میں تقسیم کردیے گئے۔ نیب ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران متاثرین میں چیک تقسیم کیے گئے، تقریب کی صدارت چیئرمین نیب لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے کی جبکہ تقریب میں ڈپٹی چیئرمین سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس جنوری میں مجموعی طور پر 933 تارکین وطن نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے رودبار انگلستان کو عبور کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش چینل سے تارکین وطن کی غیر قانونی کراسنگ رک نہ سکی۔ 2021 کے بعد یہ کسی بھی جنوری میں سب سے کم کراسنگ رہی ہے، جس کی ممکنہ وجہ خراب اور طوفانی موسمی حالات بتائی جا رہی ہے۔ یہ تعداد جنوری 2025 میں ریکارڈ کی گئی 1098 آمدوں کے مقابلے میں 15 فی صد کم ہے، جب کہ جنوری 2024 کے مقابلے میں 30 فی صد کم ہے جب 1335 مہاجرین پہنچے تھے۔ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد 40...
    سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو  سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں: تولیدی صحت کی تعلیم نصاب میں شامل کی جائے گی، پاکستان سینیٹ نے بل پاس کرلیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر فاروق حمید نائیک کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے 9 ستمبر 2024 کو سینیٹ میں پیش کیے گئے آئین (ترمیمی) بل 2024...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے انہیں پمز اسپتال لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا معمولی سا پروسیجر تھا جو ہوگیا۔ عمران خان کی رضامندی لینے کے بعد پمز لایا گیا۔ وہ اب صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ ایک معمولی آنکھ کا پروسیجر تھا۔ عطا تارڑ pic.twitter.com/e7yO1hs6bq — WE News (@WENewsPk) February 1, 2026 واضح رہے کہ کچھ روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چیک اپ کے لیے سخت سیکیورٹی میں پمز اسپتال لایا گیا، تاہم اس...
    پیرس: فرانس نے بچوں کے دودھ (انفنٹ فارمولا) میں ایک خطرناک زہریلے مادے سیریولیڈ (Cereulide) کی قابلِ قبول مقدار پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ممکنہ طور پر آلودہ بچوں کے دودھ کی مصنوعات دنیا کے 60 سے زائد ممالک میں واپس منگوائی گئیں۔ فرانسیسی حکام کے مطابق سیریولیڈ ایسا زہریلا مادہ ہے جو متلی، قے اور اسہال جیسی علامات پیدا کر سکتا ہے۔ حالیہ مہینوں میں کئی کمپنیوں نے احتیاطی طور پر اپنے دودھ کے بیچ واپس منگوائے، جس کے بعد عالمی سطح پر غذائی تحفظ پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ فرانس میں دسمبر اور جنوری کے دوران دو بچوں کی اموات کے بعد تحقیقات کا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے پاس ہتھیار چھوڑنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا یہاں تک کہ وہ اپنی اے کے 47 رائفلیں بھی حوالے کریں گے۔ مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کی تاہم انھوں نے بھی وقت نہیں بتایا۔ ادھر اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے انکشاف کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک...
    ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے لیے مکمل یوزر نیم سرچ کرنا پڑتا ہے۔ متعدد پوسٹس ’ریکمنڈیشن‘ کے لیے نااہل قرار بسان عودہ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے انہیں پیغام موصول ہوا ہے کہ ان کی بہت سی پوسٹس اب ’ریکمنڈیشن کے قابل نہیں رہیں‘، جس کے باعث ان کی ویڈیوز کی رسائی محدود ہو گئی ہے۔ نوجوانوں تک رسائی کے لیے ٹک ٹاک اہم پلیٹ فارم صحافی کا...
    صدر پاکستان آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کے دورہ یو اے ای کے دوران سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ دبئی ایئرپورٹ پر صدر پاکستان کو وزیر مملکت عبدالرحمان بن محمد الاویس، متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر، پاکستان میں یو اے ای کے سفیر اور دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ اہم ملاقاتیں اور دوطرفہ تعلقات اپنے دورے کے دوران صدر زرداری نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیے: صدر آصف...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کیلئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا...
    ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے معاوضوں پر بات چیت کا حق چھین لیا جائے اور پنچایت نظام کو کمزور اور تمام تر اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ کو منسوخ کرنے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کو "مہاراجوں” کے دور میں واپس دھکیلنے کی ایک کوشش ہے جہاں تمام تر اختیارات چند لوگوں کے پاس موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما لال جروار، جام تماچی اور نور نبی پلیجو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ سندھ امن اور رواداری کی سرزمین ہے۔ جو دہشت گرد سندھ میں نیا صوبہ بنانے کے خواہاں ہیں، وہ واپس بھارت چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہے، ایک تھا اور ایک ہی رہے گا۔ سندھی قوم اپنی دھرتی کی تقسیم ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے قوم پرامن جمہوری جدوجہد کے دائرے کو مزید وسیع کرے گی۔رہنماؤں نے کہا کہ 12 مئی، 18 اکتوبر، 9 اپریل، 10ویں محرم، 22 مئی، نشتر...
    تصویر: وزیراعلیٰ ہاوس، فیس بک چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سرکاری زمین کی بازیابی کی دستاویز دے دیں۔وزیراعلیٰ سندھ سے چیئرمین نیب نے کراچی میں ملاقات کی، اس موقع پر سرکاری زمین کی واپسی کے لیے مشترکہ کارروائی کا اعادہ کیا گیا۔ کراچی کے ذریعے پاکستان کا سارا قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیبچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے ذریعے پاکستان کے سارے قرض اتارسکتے ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کو چیئرمین نیب نے سرکاری زمین کی بازیابی سے متعلق رپورٹ اور سندھ حکومت کو زمین کی واپسی سے متعلق دستاویزات...
      تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، انہوں نے واضح کیا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر سیکیورٹی کنٹرول ہماری فوج کا رہے گا۔ نیتن یاہو کی یہ پریس کانفرنس اس وقت ہوئی جب غزہ سے...
    اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، انہوں نے واضح کیا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر سیکیورٹی کنٹرول ہماری فوج کا رہے گا۔ نیتن یاہو کی یہ پریس کانفرنس اس وقت ہوئی جب غزہ سے آخری مقتول اسرائیلی یرغمالی ران گویلی...
    سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )سابقہ وفاقی وزیر اور جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز و مرکزی شخصیت چوہدری محمد شہباز حسین پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ گئے۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کے دیرینہ رفیق اور قریبی ساتھی محمد اکرم فیض نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ اس موقع پر کمیونٹی میں خوشی اور جوش و خروش نمایاں تھا۔چوہدری محمد شہباز حسین نے اپنے دور پاکستان کے دوران اہم سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی معاملات اور اوورسیز...
    اقوامِ متحدہ نے منگل کو غزہ میں بچوں کو اسکول واپس لانے کے لیے ایک بڑے ہنگامی تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد غزہ کے قریباً 90 فیصد اسکول تباہ ہو گئے اور 7 لاکھ سے زائد اسکول جانے والے بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ’کے ایس ریلیف‘ کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری، طلبہ میں گرم ملبوسات تقسیم یونیسیف کا ہدف ہے کہ 2026 کے آخر تک 3 لاکھ 36 ہزار بچوں کو اسکول میں دوبارہ شامل کیا جائے اور 2027 تک تمام اسکول عمر بچوں کی تعلیم بحال کی جائے۔ اس منصوبے میں فلسطینی وزارتِ تعلیم اور اقوامِ متحدہ کے ادارے UNRWA کے ساتھ تعاون...
    پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر جیسن گلیسپی کی واپسی کا امکان سامنے آ گیا ہے۔  کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ بننے کے مضبوط امیدوار ہیں اور اس حوالے سے ابتدائی رابطے بھی ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل گلیسپی پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ تھے جنہیں اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کی تھی۔ مزید پڑھیں جیسن گلیسپی...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، بانی کی تینوں بہنیں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان بھی اڈیالہ پہنچی تھیں لیکن  بہنوں سمیت کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔  علیمہ خان بھی تین گھنٹے تک دھرنا دینے کے بعد اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہو گئیں۔ ججز کی سکیورٹی، آئی جی پنجاب نے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار...
    —فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا واقعے پر تنقید پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے سندھ حکومت نے سیکیورٹی واپس لی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، مجھ سمیت تمام رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لی گئی۔امین الحق کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی نااہلی کو عوام کے سامنے لاتے رہیں گے، سیکیورٹی واپس لینے سے ہم گھبرائیں گے نہیں، ہم عوامی لوگ ہیں، سندھ حکومت ہمیں دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے آئی جی سندھ کا مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول...
    ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی وزیر یا رہنما سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ جو افراد سیکیورٹی کے مجاز ہیں، ان کے پاس مکمل سیکیورٹی موجود ہے۔ سمعتا افضال سید نے کہا کہ یہ سہولت قانون اور سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے بے بنیاد الزامات محض سیاسی پروپیگنڈہ ہیں۔
    ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کو فوری واپس آنے کی ہدایت کر دی، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کر لی، ایم کیو ایم کے وزرا اور ارکان اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ پر...
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ سکیورٹی ہٹائے جانے کے فیصلے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کو کسی قسم کی باضابطہ وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے باعث پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ایم کیو...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کو سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایم کیوایم کے وزرا اور اراکین اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج ہنگامی پریس کانفرنس...
    ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی  سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم رہنما رکن اور قومی اسمبلی حسان صابر نے تصدیق کی کہ ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی سیکیوریٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دوران کسی کو بھی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں: حسان صابر...
    18ویں آئینی ترمیم پر ایک بار پھر سیاسی بحث تیز ہو گئی ہے اور 28ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ آیا حکومت 18ویں ترمیم واپس کرنے جا رہی اور کیا واقعی نچلی سطح تک اختیارات منتقل کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے 18ویں ترمیم کو ’ڈھکوسلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کے بجائے صوبائی دارالحکومتوں میں مرکوز ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ جیسے بڑے شہروں میں مؤثر بلدیاتی نظام کے بغیر انتظامی ناکامیوں کے سنگین نتائج سامنے آ رہے ہیں، جس کی مثال کراچی کے گل پلازہ کی حالیہ آتشزدگی ہے۔ یہ...