2026-07-24@15:34:44 GMT
تلاش کی گنتی: 801

«ویزوں کے مسافر»:

    امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی سیکیورٹی پر مامور ایک سیکرٹ سروس اہلکار کے خلاف مبینہ طور پر حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں انتظامی اور ممکنہ فوجداری تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش امریکی سیکرٹ سروس کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ نائب صدر کے حفاظتی دستے سے تعلق رکھنے والا ایک اہلکار ایسے الزامات کی زد میں ہے جن کا تعلق آپریشنل اور معلوماتی سیکیورٹی کو نقصان پہنچانے سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس معاملے کی تفصیلات پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا تاہم سیکرٹ سروس کے زیرِ...
    امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ میں 20 سے 30 سال کے درمیان کی نوجوان خواتین میں ‘ٹائپ 2 ذیابیطس’ کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروس کے 2011 سے 2024 تک کے اعداد و شمار کے تجزیے کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ عالمی وبا (کورونا) کے بعد موٹاپے کی شرح میں ہونے والا اضافہ ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس ایک موذی مرض ہے جو دل کے دورے اور فالج جیسے شدید نوعیت کے طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ ‘ذیابیطس یو کے’ نامی خیراتی ادارے کا کہنا ہے کہ جب یہ بیماری کم عمری میں لاحق ہوتی ہے تو اس کا رویہ زیادہ جارحانہ ہوتا...
    واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران ایرانی فوجی تنصیبات، ڈرون مراکز اور ساحلی نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ تازہ کارروائی میں فوجی کمانڈ سینٹرز، ڈرون ذخیرہ گاہیں، مواصلاتی نیٹ ورک، ساحلی نگرانی کے مراکز اور بحری صلاحیتوں سے متعلق اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ https://t.co/Wtbk84dEsc — U.S. Central Command (@CENTCOM) July 24, 2026 سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور شہری بحری نقل و حمل کو درپیش خطرات میں مزید کمی لانا ہے۔ بیان...
    آر بی آئی نے اپریل میں جاری اپنی فاریکس رپورٹ میں بتایا تھا کہ بیرون ملک رکھے گئے اسکے زیادہ تر سونے کے ذخائر بینک آف انگلینڈ اور بینک آف انٹرنیشنل سیٹلمنٹس کے پاس محفوظ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان کی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے زر مبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنائے رکھنے اور روپئے پر دباؤ کم کرنے کے لئے اپنے سونے کے ذخیرے کا کچھ حصہ فروخت کر دیا ہے۔ بلومبرگ اکنامکس کی ایک رپورٹ کے مطابق 22 مئی کو ختم ہوئے 2 ہفتے کے دوران آر بی آئی نے...
    اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں پولیس نے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر چار تارکین وطن کے قتل کا الزام ہے جن کی لاشیں ایک جلی ہوئی منی وین سے ملی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان چار میں سے ایک پاکستانی جبکہ تین کا تعلق افغانستان سے تھا۔اطلاعات کے مطابق پولیس کو جنوبی کالابریا کے زرعی علاقے میں ایک گاؤں کے نزدیک پیٹرول پمپ سے جلی ہوئی گاڑی ملی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آتا ہے کہ دو افراد نے باہر سے وین کے دروازے بند کیے اور اندر کوئی مائع شے ڈال کر آگ لگا دی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اس علاقے میں پاکستانیوں کو لے جانے والی...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ سے کئی گھنٹوں تک رابطہ نہ ہونے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد سیاسی حلقوں اور پارٹی کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللہ کے صاحبزادے حافظ خلیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کا موبائل فون بند آ رہا ہے اور ان کے ساتھ موجود ساتھیوں سے بھی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ انہوں نے کہا کہ حافظ حمداللہ آج بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے تھے، تاہم چند گھنٹوں سے ان سے کوئی رابطہ قائم نہیں ہو سکا جس کے باعث اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں میں تشویش پیدا ہوئی۔...
    برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد کے باہر ہونے والے ہولناک چاقو حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کی شناخت ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برمنگھم پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد کے باہر حملے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ ذیشان افضل کے نام سے ہوا ہے۔ 18 سالہ ذیشان افضل برمنگھم کے نواحی علاقے کا رہائشی تھا اور تراویح کی نماز ادا کرنے مسجد پہنچا تھا کہ پارکنگ میں چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا تھا۔ حملے میں ذیشان افضل موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ دیگر تین نوجوان شدید زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ زخمی ہونے والے نوجوانوں...
    اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی  تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغواء کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزمان میں افتخار ولد مقرب خان سکنہ ورسک روڈ، محمد عمر ولد خان سید سکنہ لنڈی کوتل ضلع خیبر اور فرمان اللہ ولد...
    —فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بورڈ آف پیس کی رکنیت دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں 25 فروری سے دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے نئے قوانین نافذ ہوں گے، جن کے تحت برطانوی پاسپورٹ نہ رکھنے والے شہری ملک میں داخلے سے روکے جا سکتے ہیں۔ایسے افراد کو اب الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن (ETA) یا سرٹیفکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔نئے قواعد کے مطابق امریکا، کینیڈا اور فرانس سمیت 85 ممالک کے شہری بھی ETA کے بغیر برطانیہ نہیں آ سکیں گے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امیگریشن سسٹم کو ڈیجیٹل بنانے اور سرحد پر کنٹیکٹ لیس آمدورفت کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔برطانوی اور آئرش شہری اس قواعد سے مستثنیٰ ہیں، لیکن دوہری برطانوی شہریت رکھنے والوں کو سختی...
     آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد بھارتی عوام اور کرکٹ تجزیہ کاروں نے انڈین ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ معروف بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے آج دکھا دیا کہ ہم اتنے اچھے نہیں تھے جتنے پچھلے ڈیڑھ سال سے دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ Never seen an arrogant Nation and pundits crashing like this after just one loss? Sari Hawa Nikal Gai Sara Confidence shatter ho GiaBy the way Gupta talking sense here #T20WorldCup pic.twitter.com/NuxQesnYX4 — Faisal Ranjha (@ranjha001) February 22, 2026 گپتا نے مزید...
    پشاور: پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی  تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ مزید پڑھیں راجن پور پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، مطلوب گینگز کے 13 ارکان نے ہتھیار ڈال دیے اسلام آباد: کوریئر کمپنی کا نمائندہ بن کر گھروں میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار گرفتار ملزمان میں افتخار ولد مقرب خان سکنہ ورسک روڈ، محمد عمر ولد...
    رومیل الیاس: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ روزہ دل میں تقویٰ پیدا کرتا ہے، تقویٰ غلط کام کرنے سے روکتا ہے، تقویٰ اللّہ تعالیٰ کی موجودگی کا احساس دلاتا ہے۔ ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہمارے لئے رحمت ہے، رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے کا موقع دیتا ہے۔  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے ہر معاملے میں ہمیں خدا کا خوف رکھنا چاہئے، کچھ لوگ صبح شام اللّہ کے حکم کو توڑتے ہیں اور دنیا کے سامنے مذہبی بن کر رہتے ہیں، رمضان المبارک میں اللّہ تعالیٰ کی بندگی کا عہد کریں۔  شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی  امیر...
    نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے وقت جامعہ مسجد کے باہر بعض ہندو انتہا پسند افراد نے مبینہ طور پر نعرے بازی کی اور تیز آواز میں موسیقی چلا کر نمازیوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعے کے باعث علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، مقامی پولیس کی مداخلت سے صورتحال مزید خراب ہونے سے بچ گئی۔ ادھر ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک شخص، جسے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔ قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحت کے شعبے سے متعلق ریگولیٹری اور پالیسی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کمیٹی نے وزارت کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں خامیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا...
      افغانستان انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویزے کابل میں بلیک مارکیٹ میں ایک ہزار امریکی ڈالر  سے 1,500 امریکی ڈالر تک فروخت کیے جا رہے ہیں، جبکہ سرکاری فیس محض 25 امریکی ڈالر ہے۔ کئی درخواست گزاروں نے بتایا کہ بغیر سفارت خانے سے منظور شدہ ٹریول ایجنسیوں کو رشوت دیے ویزا حاصل کرنا یا تو ناممکن ہے یا مہینوں لگ جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:باجوڑ خودکش حملے میں افغان بمبارملوث، دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، سیکیورٹی ذرائع کئی افغان شہریوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستان کے سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں ویزا حاصل کرنے کے لیے بڑی رقم ادا کی تاکہ پراسیسنگ تیز اور...
    اپنے پیغام میں ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو اپنی مؤثر رٹ بحال کرنے کے لیے معاشی انصاف کے حوالے سے ٹھوس میکنزم متعارف کرانا ہوگا اور طاقتور ریاستوں کے مذموم عزائم کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے انسانی بقا اور مساوات پر یقین رکھنے والی قوتوں کو متحرک کرنا ہوگا، اسی صورت میں دنیا میں حقیقی سماجی مساوات اور انصاف کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ سماجی انصاف اسی وقت ممکن ہے جب معاشی انصاف کو یقینی بنایا جائے، جبکہ موجودہ عالمی اقتصادی و سیاسی نظام انتہائی ظالمانہ شکل اختیار کرچکا ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف...
    ملک میں اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریبا 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحت کے شعبے سے متعلق ریگولیٹری اور پالیسی امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی صورت حال کا...
    فائل فوٹو  بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عبدالخالق کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینا ملازم کا اختیار ہے۔
    بلوچستان حکومت نے افغانستان کے بعد ایران سے ملحقہ سرحد پر بھی راہداری نظام ختم کر کے اسے پاسپورٹ سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں پر نمایاں اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے2 ماہ کے اندر ایران بارڈر پر راہداری کے بجائے مکمل طور پر پاسپورٹ سسٹم نافذ کر دیا جائے گا اور بغیر پاسپورٹ کے آمد و رفت ممکن نہیں ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک ایران سرحد پر تجارتی آمدورفت بحال، مقامی معیشت میں نئی جان پڑنے کی توقع ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ حکومت قانونی تجارت سے وابستہ افراد کو سہولیات فراہم کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک نئی سائنسی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ وہ مریض جو الٹرا پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، انہیں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں طور پر زیادہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ایک معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے میں شائع ہوئی ہے اور اسے امریکی تحقیقاتی ادارے برائے کینسر کے آفیشل جرنل کا درجہ حاصل ہے۔اطالوی ماہرین نے جنوبی اٹلی کے علاقے مولیز میں 2005 سے 2022 تک 24 ہزار سے زائد افراد کے طویل المدتی ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ ان میں 800 سے زائد ایسے افراد بھی شامل تھے...
    پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر وزیراعظم بن جائیں۔ جب آپ کی سیاست کا ہدف اِتنا محدود ہو جائے تو زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ اِن کی سیاست ختم ہو جائے گی لیکن اِن کی سیاست کا نتیجہ مجھے زیادہ اچھا دِکھائی نہیں دیتا۔عمران خان کی طرزِ سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور انتشار...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ عینہ وزیر غیر معمولی ٹیلنٹ کی مالک ہیں اور ایسی صلاحیتوں کو درست پلیٹ فارم فراہم کرنا ضروری ہے۔ MashAllah, what an outstanding young talent Aina Wazir is! Talent like this deserves a right platform. This is why I am pleased to share that she will be part of our upcoming Zalmi Women League @ZWLofficial. A platform we’ve created for our girls to play, inspire...
    افغانستان کے کپتان راشد خان نے پیر کے روز ٹی20 کرکٹ کی تاریخ رقم کرتے ہوئے 700 وکٹیں لینے والے پہلے بولر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’میں بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکل سکتا‘، کرکٹر راشد خان کے کابل سے متعلق اہم انکشافات یہ تاریخی کارنامہ افغانستان کے ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں یو اے ای کے خلاف دہلی میں حاصل ہوا جب راشد خان نے یو اے ای کے محمد عرفان کو اننگز کے 16ویں اوور میں آؤٹ کیا۔ یہ ان کے اسپیل کا آخری اوور تھا۔ راشد خان میچ کے آغاز پر 699 وکٹیں لے چکے تھے اور یہ سنگ میل حاصل کرنے کے لیے انتظار کر رہے تھے۔ انہوں نے پچھلے ہفتے...
    لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے فرض کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومِ شہداء چیئرنگ کراس پنجاب پولیس کے بہادر شہیدوں سے تجدیدِ عہد کا دن ہے اور ان کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی۔ آئی جی پنجاب کے مطابق 2017ء میں آج ہی کے دن لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر دہشتگرد...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیر داخلہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی حاصل ہونے تک دھرنا جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ دھرنے میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور ارکانِ پارلیمنٹ بھرپور شرکت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کے اتحادی رہنما اور اپوزیشن لیڈرز بھی شریک ہوئے۔  
    بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ای میل بھیجنے والے نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا رکن ظاہر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک روز قبل اداکار رنویر سنگھ کو بھی واٹس ایپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دھمکی موصول ہوئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کے ممکنہ روابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل پولیس کے مطابق آیوش شرما کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ شکایت درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق ) سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر نے پیشہ ورانہ چیلنجز اور داخلی مسائل کی وجہ سے انسپکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری انسپکٹرفرید خان نے سندھ پولیس میں انسپکٹر انویسٹی گیشن کے طور پر اپنے استعفیٰ کی درخواست پیش کی ہے، جس میں انہوں نے انویسٹی گیشن آفیسرز کو درپیش متعدد مسائل کا ذکر کیا ہے ۔ اپنے استعفے میں انہوں نے کہا کہ “پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مجھے معاشرے میں انصاف اور توازن برقرار رکھنے کے لیے مقرر کیا، لیکن بدقسمتی سے انویسٹی گیشن آفیسر کو بہت سی مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری فرید خان نے انکشاف...
    پوچیفسٹروم(نیوز ڈیسک) 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا، جنوبی افریقہ کی کپتان لاورز والوارٹ 61 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
    پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
    پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے لیے اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جہاں زیادہ تر لوگ مستقبل سے متعلق رہنمائی کے لیے ان کے پاس آتے ہیں، وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اداکاراؤں کے خلاف کالا یا براؤن میجک کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ ان کے مطابق افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری کے باوجود نتائج کو تبدیل کیا گیا۔ دسمبر میں اڈیالہ جیل ٹرائیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئ تو میں نے کہا مجھے نہیں لگتا الیکشن ہوں گے کیونکہ حکمران بہت زیادہ غیرمقبول ہیں، عمران خان کا تجزیہ تھا کہ الیکشن ہوں گے اور فکر نہ کرو یہ جو...
    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل کے سانحہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، پاکستان میں کوئی گھر ایسا نہیں تھا جو کل غمگین نہ رہا ہو۔ داعش کا پورا نیٹ ورک پکڑ لیا، نوشرہ، پشاور میں کارروائیاں کیں، ایک اہلکار رات کی کارروائیوں میں شہید ہو گئے۔ اب ثابت ہو چکا کہ داعش کے گروہ کو بھی فنڈنگ انڈیا نے کی۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا، کل کا دن پاکستان کیلیے اداس دن تھا ۔کوئی گھر ایسا نہیں تھا پاکستان میں جو غمگین نہ ہو ۔ انہوں نے کہا،کل کے واقعے نے ہم سب کو ہلا دیا ہے۔  ہم شہداء اور ان کی فیملیز کیلیے دعا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہفتے کے روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہو گئی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی اہم سیریز کھیلے گی۔کراچی سے جوہانسبرگ روانہ ہونے والی قومی ویمن ٹیم اس دورے کے دوران 3 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں نہایت اہم قرار دی جا رہی ہے، جس کے باعث ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی اس دورے کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں۔شیڈول کے مطابق ٹی 20 میچز 10 سے 16 فروری کے درمیان کھیلے جائیں گے جب کہ ون ڈے سیریز 22 فروری سے یکم مارچ تک جاری رہے گی۔...
    کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر زیادہ کام ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں نیا ٹیلنٹ زیادہ ہے جس کا مقصد یہ ہے ورلڈ کپ کی بھی تیاری ہو سکے، گرلز کرکٹ لیگ بھی ہونی چاہیے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا۔
    انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ 10ویں بار فائنل میں جگہ بنالی۔ یہ میچ بدھ کے روز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 311 رنز کے بڑے ہدف کو بھارت نے محض 41.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جو انڈر 19 مینز ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑا کامیاب تعاقب بھی ہے۔ مزید پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کی کامیابی کی بنیاد اوپنرز آرون جارج اور ویبھو سوریہ ونشی نے رکھی، جنہوں نے...
    پاکستان کے سابق سفارتکار اور سینٹر آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمبیسیڈر علی سرور نقوی نے پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کے بارے میں وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں پاکستان نے ان ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی طرف توجہ نہیں دی لیکن شہباز حکومت اس سلسلے میں کافی متحرک اور فعال کردار ادا کررہی ہے جو کہ اچھی پیشرفت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 37 معاہدوں پر دستخط: پاکستان قازقستان کا اسٹریٹجک پارٹنر، وزیراعظم شہباز شریف کی قازق صدر کے ہمراہ گفتگو  اُن کا کہنا ہے کہ خطّے میں ہونے والی دہشتگردی بھی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ماند پڑ جائے گی اور افغانستان کے حالات بھی ٹھیک...
    — فائل فوٹو ڈائریکٹر قبرستان کے ایم سی اقبال پرویز نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت قبرستانوں میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے احکامات پر تمام قبرستانوں میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، 38 قبرستانوں میں لائٹنگ اور پانی کے ٹینکرز کے انتظامات کیے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے زیرِ انتظام شہریوں کی رہنمائی کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے۔ ’’شبِ برأت‘‘ ربّ کے حضور مُناجات، طلبِ مغفرت ورحمت اور دُعاؤں کی قبولیت کے پُرنور لمحاتشعبان المعظّم کی پندرہویں شب کو ’’شبِ برأت‘‘ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ قبرستانوں کے اطراف ٹریفک کی روانی...
    اردو زبان میں ناول، افسانہ، کالم اور تہذیبی شعور کو نئی معنویت دینے والے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ان کی تحریروں میں ہجرت کا کرب، بچھڑتی تہذیب کا نوحہ اور ماضی کی بازگشت نمایاں طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ انتظار حسین اردو افسانے کا وہ معتبر نام ہیں جنہوں نے روایت اور جدیدیت کے امتزاج سے ایک منفرد ادبی جہان تخلیق کیا، وہ 21 دسمبر 1925ء کو متحدہ ہندوستان کے ضلع میرٹھ کے علاقے دیبائی میں پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے شعبہ صحافت کو اپنایا اور قلم کے ذریعے اردو ادب کو ایک نئی سمت عطا کی۔ انتظار حسین نے کم و بیش 130...
    روسی صدارتی ترجمان کیمطابق، روس نے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنیکی تجویز پیش کی ہے اسلام ٹائمز۔ روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے تاکید کی ہے کہ ماسکو، تہران کے گرد تناؤ کو کم کرنے میں مدد کو تیار ہے جبکہ روس نے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ایک ممکنہ آپشن کے طور پر، ملک سے باہر لے جانے کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں، اور اس سے متعدد ممالک کے خدشات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ دیمتری پیسکوف نے مزید کہا کہ روس ایران کے بارے موجودہ صورتحال کے حوالے سے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر...
    بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات کا تقریباً نصف ہیں۔ بعض اندازوں کے مطابق 2000 سے 2019 کے درمیان بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے 12 لاکھ یعنی اوسطاً 58 ہزار اموات سالانہ تک اموات ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: پھول پر آرام کرتا سانپ، دل موہ لینے والا زہریلا منظر رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 99 فیصد ہیلتھ کیئر ورکرز کو اینٹی وینم دینے میں مشکلات کا سامنا...
     ویب ڈیسک:موٹر وے ایم 4  عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی۔ دھند کے باعث موٹروے ایم 4 شام کوٹ سے عبد الحکیم تک، ایم 11 محمود بوٹی سے سمبڑیال تک اور ایم تھری فیض پور سے سمندری تک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔  اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر بھارت میں کام نہ کرنے پر وضاحت کر دی
    ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ اسلامی تحریک  پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفد میں تقی اخونزادہ سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف و امیدوار حلقہ نمبر 1 اسکرد ، کاچو اشرف حسین سابق نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ سکردو اور عارف ھولی سابق یوتھ...
    ایک بیان میں سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ ایسے پلیٹ فارم کا حصہ بننے جا رہا ہے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ اسرائیل جیسے غاصب اور ناجائز ریاست کو جواز فراہم کرتا ہے۔ پاکستانی قوم واضح اور دوٹوک مؤقف رکھتی ہے کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اور نہ ہی ایسے کسی اقدام کی حمایت کر سکتے ہیں جو اس سمت میں ایک قدم بھی ہو۔ اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ ہم غزہ کے نام نہاد امن بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت لائیو اسٹاک محکمہ کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ہم دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے جانور سندھ لانے کے ساتھ ساتھ آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے مقامی مادہ جانوروں میں حمل منتقل کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ لائیو اسٹاک اور فشریز کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے جمعرات کے روز اپنی دفتر میں ڈیزی فارم پرائیویٹ لمیٹڈ کے حکام کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈیری فارم کے سی ای او ڈاکٹر صلاح الدین، انجینئر فیضان راحت (رکن سندھ کونسل پی پی سندھ)، شعیب منیر پراچا (ڈائریکٹر) اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت جاری ہے اور مختلف عسکری آپشنز زیرِ بحث ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام ایران کی سکیورٹی فورسز اور اہم قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کے سامنے پیش کیے گئے آپشنز میں ایک بڑے اور مؤثر حملے کی تجویز بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں ایچ آئی وی / ایڈز کے کیس سامنے پر شہر یوں تشویس کی لہر دوڑ گئی محکمہ صحت بھی متحرک ہوگیا رورل ہیلتھ سنٹر ٹنڈوجام کے ایڈمنسٹر نے اس کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام رورل سنٹر ٹنڈوجام کی لیب میں ایک ماہ کے دوران رورل ہیلتھ سینٹر ٹنڈو جام میں خون عطیہ کرنے والے افراد کی اسکریننگ کے دوران چار افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اسپتال انتظامیہ کے مطابق، گزشتہ ایک ماہ میں تین نوجوان مرد اور ایک بالغ شخص کی ایچ آئی وی رپورٹ مثبت آئی ہے تمام متاثرہ افراد کا تعلق ٹنڈو جام شہر سے ہے اس حوالے سے رورل ہیلتھ سینٹر کے اسپتال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا۔پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔ طیارے نے نیواڈا ائیرپورٹ سے رات 9 بجکر 10 منٹ پر اڑان بھری تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہیہ گرنے کے باوجود پائلٹ نے پروازجاری رکھی اور مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔ طیارے کا پہیہ گرنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی، تحقیقات جاری ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلاؤ کو روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور فیلڈ تحقیقات کی گئیں، جس کے سبب کیسز کو بروقت قابو میں رکھا جا سکا۔ وزارت نے متاثرہ مریضوں کی مزید ذاتی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام ضروری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ دونوں کیسز سے جڑے 196 افراد کی نشاندہی کی گئی جن کے ٹیسٹ منفی آئے۔ نِپاہ وائرس...
    اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آج وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے زائد کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکم نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ میکانزم موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ جسارت نیوز
    جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی تاخیر، طویل انتظار کی فہرستوں اور انتظامی پیچیدگیوں پر قابو پایا جا سکے۔ مزید پڑھیں: جرمنی کا ڈیجیٹل ویزا پلیٹ فارم: طلبہ، اسکلڈ لیبر اور پروفیشنلز کو کیا فائدہ ہوگا؟ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے سے سفارت خانوں پر دباؤ کم ہوگا اور درخواستوں کی جانچ پڑتال زیادہ منظم انداز میں ممکن ہو سکے گی۔ نئے نظام کے تحت فیملی ری...
    برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اپنی جانیں قربان کرنے والے 457 برطانوی فوجی غیر معمولی حوصلے اور بہادری کی علامت تھے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان یہ رشتہ ایسا ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ان کے بقول، امریکا کے...
    پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔ پاکستان علما کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم قرآن وسنت کے احکامات کے خلاف ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا موقف فوری طور پر دنیا...
    ٭ زمیں سے ایک کروڑ 30 لاکھ نوری برس پر واقع عظیم الجثہ بلیک ہول سے متعلق بڑا معمہ حل ہونے کا ام امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر بلیک ہولز سے متعلق بڑا معمہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر موجود سرکنس کہکشاں میں واقع ہے جو مسلسل خلا میں شعاعیں پھینک رہا ہے۔ اس بلیک ہول کے گرد موجود گرم گیس کے بادل بہت چمکدار ہیں جس سے ماضی میں اس سے متعلق تفصیلات حاصل کرنا ناممکن تھا۔ اب ناسا نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ...
    فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔پاکستان علماء کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم کسی بھی صورت قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق نہیں۔ طالبان کا نام نہاد دستور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، مبصرین کراچی مبصرین ڈاکٹر قمر چیمہ اور بریگیڈیئر مسعود... اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا مؤقف فوری طور پر دنیا کے سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے واضح اور تفصیلی تصویر جاری کر دی ہے جو بلیک ہولز سے متعلق کئی راز کھولنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ناسا کے مطابق یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر سرکنس کہکشاں میں واقع ہے اور مسلسل خلا میں شعاعیں خارج کر رہا ہے۔ اس کے گرد موجود گرم گیس کے بادل اتنے چمکدار ہیں کہ ماضی میں اس سے متعلق تفصیلات حاصل کرنا تقریباً ناممکن تھا۔اب جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے سائنس دانوں نے بلیک ہول کے کنارے موجود عجیب و غریب اور طاقتور فورسز کو عکسبند کیا ہے۔ مشاہدات...
    مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کے نام پر افغان معاشرے کو مختلف طبقات میں تقسیم کرنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے دیے جانے والے ایسے احکامات کسی بھی صورت قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق نہیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ہر اس عمل کو مسترد کریں گے جو اہل فلسطین  کو قبول نہیں ہوگا، طاہر اشرفی کی ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو علما کے مطابق حالیہ اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے نام پر افغان معاشرے کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے اور معاشرے کو آزاد...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کے ویزا اسکینڈل کو ایف آئی اے نے بے نقاب کر دیا، جس میں پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق فرانس کے ویزے کے لیے دو پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 افراد کامران اور عامر شہزاد کے لیے سرکاری ای میل بھی فرانسیسی ایمبیسی کو ارسال کی گئی، جس میں پرائیویٹ افراد کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا گیا۔ ایف آئی اے...
    پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے  محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔  سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی  ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے  حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔  حکومت...
    مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے مری کے تمام راستے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مری میں سنہری دھوپ نکلتے ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے سیاحوں کی حفاظت اور راہنمائی کے لیے الرٹ ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے اپنے بیان میں کہا کہ برف باری...
    افغان انسانی حقوق گروپ نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو افغان عدالتوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے حال ہی میں یہ ضابطہ منظور کیا ہے تاکہ افغان عدالتی نظام میں نافذ ہو۔ انسانی حقوق گروپ رواداری کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اور بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ تنظیم نے انتباہ کیا کہ ضابطہ من مانی گرفتاریوں اور سزاؤں کی اجازت دیتا ہے اور یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کے خلاف ہے۔ مزید کہا گیا کہ ضابطہ میں ملزم کو وکیل کا حق، خاموش رہنے یا ہرجانے کا حق فراہم...
    فرانس ویزا فراڈ: ایف بی آر کے اعلیٰ افسر کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ایف بی آر کے اعلیٰ افسر کا ویزا اسکینڈل بے نقاب!پرائیوٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ، فرانس کے ویزے کے لئے دوافراد کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کیا گیا۔ دو افراد کامران اور عامر شہزاد کے لئے سرکاری ای میل بھی ایمبیسی کو گئی۔ ایف بی آر کے اعلیٰ افسر عتیق الرحمان نے 53لاکھ وصول کئے۔ ‏پرائیوٹ افراد کو ای میل میں ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا گیا۔ پرائیوٹ افراد میں ایک ڈرائیور اور پراپرٹی ڈیلر...
    برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے افغانستان میں نیٹو اور برطانوی افواج کے کردار سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے اس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر وہ خود اس نوعیت کا بیان دیتے تو یقیناً معافی مانگتے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکا کا ساتھ دیتے ہوئے جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجیوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کا یہ دعویٰ کہ نیٹو افواج افغانستان میں فرنٹ لائن سے دور رہیں، حقائق کے منافی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کے افغان جنگ سے متعلق...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان جنگ میں نیٹو افواج کے کردار سے متعلق بیان پر برطانیہ میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت اسٹیفن کنوک نے ٹرمپ کے دعوے کو  مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک ہمیشہ امریکا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس بات کے بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اگر امریکا کو ضرورت پڑی تو نیٹو اس کے ساتھ کھڑا ہوگا یا نہیں۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ افغانستان میں نیٹو افواج محاذِ جنگ سے کچھ پیچھے رہیں۔ برطانوی وزرا کا سخت ردعمل بی بی...
    سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان پارلیمنٹ ہاوس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر...
    پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ دار ہوگا؟ سینیٹر پلوشہ خان منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر نے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود ہے اور یہ تازہ ترین ڈیٹا ہے اور یہ اتنا مفصل اور منظم ہے کہ شاید ہمارے پاس اس سے بہتر ڈیٹا موجود نہ ہو۔ افنان اللہ خان نے کہا کہ مثال کے طور پر...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں کومنتقل ہونےچاہیے،جب تک گلی اورمحلے کی سطح پرعوامی نمائندگی نہیں ہو گی،مسائل حل نہیں ہوسکتے،صوبائی حکومتیں اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے سے کتراتی اور گھبراتی ہیں،جس کے باعث عام آدمی کو اس کے بنیادی حقوق میسرنہیں آتے۔ خواجہ آصف نےچین کی مثال دیتےہوئےکہاکہ صدرشی جن پنگ ایک مضبوط اورمنظم نظام سےگزرکر موجودہ مقام تک پہنچےہیں،تمام صوبوں میں ایسا نظام ہوجہاں اپنےمحلے میں ان کا نمائندہ...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر  موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ...
     (اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔  محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بسنت:دکانداروں کو من مانی قیمتوں پر سامان فروخت کرنے کی چھوٹ مل گئی
    پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے لیے جس کے بعد نہ گاڑیاں دیں اور نہ ہی پیسے واپس کیے، شہری نے درخواست میں بتایا کہ پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں۔ انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔ اظہر نوید وزیر اعظم ہاؤس سیکیورٹی...
    سرگودھا(ویب ڈیسک) شدید دھند سے حد نگاہ متاثر ہونے پر مزدا ٹرک خشک نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ المناک حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، 23 افراد منی ٹرک میں سوار ہوکر جنازے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے منی ٹرک سڑک سے اتر کر خشک نہر میں جا گرا، ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور دیگر شدید زخمی ہونے والے افرد کو ٹی ایچ...
    پشاور (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، انہوں نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات بھی دیں، وزیر داخلہ نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تربیت اے ایس پیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دیئے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی...
    ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاریاں جاری ہیں، امریکا ایران میں 50 اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے، امریکا کو ایران کے ممکنہ فوجی اہداف کی فہرست فراہم کر دی گئی جن میں پاسدارن انقلاب کا ہیڈ کوارٹرز بھی شامل ہے، فہرست میں ایرانی فوج کے 23 اڈوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان میں تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں اس کی کارکردگی دیکھنے کے بعد متعدد ممالک کی فضائی افواج اس طیارے کی خریداری کے لیے قطار میں کھڑی ہو گئی ہیں، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات کو بڑا فروغ ملنے کی توقع ہے۔ سعودی عرب سمیت کئی ممالک کی دلچسپی ستمبر میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد یہ واضح ہو گیا تھا کہ ریاض اسلام آباد سے جدید عسکری ساز و سامان میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش، عراق، انڈونیشیا اور لیبیا کی نیشنل آرمی نے بھی جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی...
    سرگودھا: نواحی علاقے سوبھاگا ریلوے کراسنگ پر شدید دھند کے باعث مسافر ہائی ایس وین ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر ہائی ایس وین ٹرین کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور اور دیگر زخمی مسافروں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سلانوالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں چلتی ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج شدید زخمی کراچی، سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق پاکستان ریلویز...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں بلکہ کسی اور خاتون کے پاس ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ تحفہ تحائف تو سب نے سمیٹے ہیں لیکن یہ قابل ستائش نہیں ہے۔ شیر افضل مروت نے بتایا کہ بلغاری جیولری سیٹ بنی گالہ میں سعودی سفیر نے عمران خان کو دیا تھا، بانی پی ٹی آئی چاہتے تو یہ سیٹ ڈکلیئر نہ کرتے اور کسی کو خبر نہ ہوتی لیکن ان کو مشورہ دیا کہ ہم یہ بلغاری سیٹ توشہ خانہ میں واپس کر دیتے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا...
    جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت دونوں فارمیٹس میں فاطمہ ثنا ہی کریں گی، جبکہ یہ دورہ جون 2026 میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بھی اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور انڈیا کا فائنل میں مقابلہ تاریخ ساز کیوں؟ علیہ ریاض، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رمین شمیم، سعدیہ اقبال، صدیقہ امین اور تسمیہ رباب دونوں اسکواڈز میں...