2026-07-24@11:47:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1155

«پانی یہ»:

    پاسدارانِ انقلاب کے امریکا کی مدد کرنے پر برطانوی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے کے بعد برطانیہ کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں اُس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عوام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی بمبار طیاروں کو برطانیہ کے اڈوں سے پرواز کرنے کی اجازت دینے کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی تھی جس کے بعد برطانیہ نے جمعرات کو کہا کہ اس کی مسلح افواج ملک کو کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے تیار ہیں۔ حکومتی ترجمان نے کہا کہ ہماری مسلح افواج برطانیہ کو کسی بھی قسم کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تیار ہیں، چاہے وہ ہماری سرزمین پر ہو یا...
    ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانیہ کو دھکمی دی ہے کہ اگر ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ملوث ہوئے تو جارحیت کے استعمال ہونے والے کسی بھی بیس پر ہمارے حملے جائز ہوں گے اور برطانیہ کو اپنے ماضی کو مزید خراب نہ کرے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ برطانیہ نے ایران پر حالیہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں بڑا کردار ادا کیا ہے لہٰذا ہم برطانوی حکومت جو ہمارے خطے کے لوگوں کی تقدیر خراب کرنے کی بنیادی وجہ ہے، کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنے ماضی پر مزید بوجھ مت ڈالیں۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکی بحری فورسز بحیریہ ہند میں فعال ہے مگر...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ تحریک انصاف کے بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے فارم 47 والے بیانیے کو مانا ہے اس کے بعد پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ وہ تمام عہدوں سے استعفے دے اور ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے۔پروگرام میں شریک پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ پاکستان کی خاطر حکومت میں بیٹھے ہیں۔ ن لیگ کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہی رہے گی اور اسی...
    لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23 جولائی ۔2026 ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں علامہ اقبال ٹاﺅن مین بلیوارڈکی سروس روڈپربھیکے وال کے نزدیک 10فٹ گہرا شگاف پڑگیا ہے‘اسی طرح جوہر ٹاﺅن مصروف ترین شاہراہ خیابان فردوسی پر ایک اورگڑھا پڑ گیاہے گزشتہ تین روز کے دوران مذکورہ سڑک پریہ دوسرا گڑھا پڑا. بارش کے بعد مرکزی شاہراہ پر گڑھنے پڑنے سے حادثات کا خدشہ بڑھ گیا حکام کے مطابق سڑک کی مرمت کا کام شروع ہوگیا گڑھا پڑنے سے ٹریفک کی روانی جزوی طور پر متا ثر ہوئی دوسری جانب اقبال ٹاﺅن میں بھیکے والے موڑ جانب فاروق ہسپتال سروس روڈ پر 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا.(جاری ہے) سڑک کے درمیان پڑنے والے گہرے شگاف کے باعث ٹریفک کی...
     ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26 ویں لہر کے دوران مشترکہ حملوں میں کویت کے العدیری فوجی اڈے پر قائم امریکی الیکٹرانک وارفیئر کے خصوصی یونٹ کو تباہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26 ویں لہر کے دوران مشترکہ حملوں میں کویت کے العدیری فوجی اڈے پر قائم امریکی الیکٹرانک وارفیئر کے خصوصی یونٹ کو تباہ کر دیا۔ بیان کے مطابق اس یونٹ سے وابستہ ایک مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے، جبکہ اڈے کے فضائی ٹریفک کنٹرول ٹاور کو بھی نقصان پہنچا۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ...
    امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کے لیے برطانوی ائیربیس کے استعمال پر ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کے عہدہ سنبھالنیکے بعد امریکی فوج نے گلوسیسٹرشائر میں واقع رائل ائیر فورس کے آر اے ایف فیئرفورڈ فضائی اڈے سے ایران کے خلاف B-1 اسٹریٹجک بمبار طیاروں سے بمباری کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں امریکی طیاروں نے ایران عراق سرحدی علاقے شلمچہ بارڈرکراسنگ کو نشانہ بنایا جس میں 2 افراد...
    گزشتہ ماہ 15 مئی کو بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریا کانت نے ایک سماعت کے دوران جعلی ڈگریوں کے ذریعے مختلف پیشوں میں آ جانے والے لوگوں کو پیراسائٹس قرار دیا تو ان کے اِس بیان نے نہ صرف سوشل میڈیا پر ایک بحث کو جنم دیا بلکہ ایک سیاسی جماعت بھی قائم ہوگئی جس کا نام ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ رکھا گیا۔ گوکہ بعد میں بھارتی چیف جسٹس کانت نے وضاحت کی کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور ان کا ہدف تمام بے روزگار نوجوان نہیں تھے بلکہ مخصوص افراد تھے جنہوں نے جعلی اسناد کے ذریعے پیشہ ورانہ شعبوں میں جگہ بنائی لیکن بیان پر آنے والا عوامی ردعمل کم نہیں...
    ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر ردِعمل دے دیا۔ ایک بیان میں سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ فلاحی ریاست کا درس دینے والے آج غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں ہیں؟  ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان ان کی سطحی اور غریب دشمن سوچ کا عکاس ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو فراڈ قرار دینا لاکھوں مستحق خاندانوں کی توہین کے مترادف ہے۔
    امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ایرانی ’جوہری پروگرام (Irani atomic programme)کے وہ پہلو بھی شامل ہیں، جس کا وہ (ایران) ایک مہینے یا سال قبل تک ذکر کرنے سے بھی انکار کر رہا تھا۔‘ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نہ صرف زندہ ہیں بلکہ بظاہر تیزی سے سرگرم بھی ہو رہے ہیں۔ مارکو روبیو نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کو بتایا کہ ’میرے خیال میں اس بات کے آثار ہیں کہ وہ کسی نہ کسی سطح پر بڑھتا ہوا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایرانی ٹیلی ویژن کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای کو 20 مارچ کے بعد...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تنبیہ کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہونے تک صوبے کا بجٹ منظور نہ ہونے دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی سہیل آفریدی نے علیمہ خان کے ساتھ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس دوران سہیل آفریدی  نے بجٹ پاس کرنے کی بات کی تو علیمہ خان نے انہیں ٹوک دیا۔ علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ بجٹ پاس کیوں کر رہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری بانی سے ملاقات کروائیں‘۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی کہا تھا میرے ساتھ بجٹ پر بات کرو ، آپ آج بھی ان سے...
    پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں وفاقی حکومت پر اثر و رسوخ اور سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وفاقی وزراء کی انتخابی مہم میں موجودگی اور سرکاری مشینری کا استعمال تشویشناک ہے۔ دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا گو ہوں کہ جنگ کے خاتمے کےلیے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت شفافیت اور منصفانہ انتخابات پر سوالیہ نشان ہے، الیکشن کےلیے لیول پلینگ فیلڈ ناگزیز ہے۔پی...
    صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے بنیادی، دستوری، شہری حقوق سلب کئے بلکہ ہماری اور عوام کے ایک بہت بڑے طبقے کی توہین و تضحیک کی جا رہی ہے، سال ہا سال کی قانونی جدوجہد کے باوجود عرصہ دراز سے پابندی جاری ہے جس کا اب ختم ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ عوام الناس کے اعتماد کی بحالی، آئین و قانون کی عملداری، بیلنس کی غیر منصفانہ پالیسی کا خاتمہ اور عدل و انصاف کا تاثر قائم ہو سکے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم پر پابندی بیلنس کی غیر منصفانہ پالیسی کے تحت لگائی گئی جس کا کوئی...
    کانفرنس میں حکومت اور انتظامیہ سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ بصورت دیگر آل پارٹیز کانفرنس احتجاجی تحریک کا آغاز کریگی۔ اسلام ٹائمز۔ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت جامعۃ المصطفیٰ خاتم النبیین جیکب آباد میں ضلع کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک اہم آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی، منشیات فروشی اور قبائلی جھگڑوں کے مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ کانفرنس سے جیکب آباد شہری اتحاد کے جنرل سیکرٹری اور جمعیت علمائے اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر عبدالغنی انصاری، پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنماء ندیم قریشی، پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر صدام حسین کھوسو،...
    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو آئین کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹیں لینا والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایک اہم موڈ پر ہم داخل ہوگئے ہیں، ہم نے بھی اب فیصلہ کرنا ہے، ایک اسمبلی میں پاکستان کے آئین کے خلاف قرداد منظور ہوئی، ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں میں عوام کی جانب سے تمام...
    نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے ایک اور لڑاکا طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں معمول کی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث وہ قابو سے باہر ہوگیا۔ کچھ ہی دیر بعد طیارہ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا اور حادثے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ فضائیہ حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے بروقت خود کو طیارے سے الگ (ایجیکٹ) کرلیا، جس کے باعث وہ محفوظ رہا۔ واقعے کے فوری بعد حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری قائم کردی ہے۔...
    ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا کو ایک نامعلوم عطیہ دہندہ کی جانب سے 560 ملین ین (پاکستانی تقریباً ایک ارب سے زائد) مالیت کی سونے کی اینٹوں کا خطیر عطیہ موصول ہوا ہے۔ سونے کو شہر کی پرانی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 21 کلوگرام (46 پاؤنڈ) وزنی سونے کی اینٹیں نومبر میں اوساکا سٹی واٹر ورکس بیورو کے حوالے کی گئیں۔ اوساکا کے میئر ہائیڈیوکی یوکویاما نے صحافیوں کو بتایا کہ عطیہ دہندہ نے واضح کیا ہے کہ یہ رقم پرانی اور خستہ حال پانی کی پائپ لائنوں کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے۔ میئر کا کہنا...
    ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگو میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اعلامیہ بھی جاری کرد یا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا اطلا ق رمضان المبارک کے پورے مہینہ کے لئے ہو گا ، موٹر سائیکل ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اورلاوڈسپیکر کا غیرقانونی استعمال پر پابندی عائد ہو گی۔ مزید براں کیمیکل اشیاء اور پٹرول کے کھلے عام فروخت پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وال چاکنگ، 5 افراد سے زائد کے اجتماع اور اکٹھے ہونے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ افغان مہاجرین کے ہنگو میں داخلے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ ڈی سی ہنگو کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ...
     ویب ڈیسک :محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دریائے کابل،سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد کردی،کان کنی میں استعمال ہونے والی مشینری اور سامان ضبط کردیا جائے گا ۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نےصوبائی کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں پابندی لگا دی، جاری اعلامیہ میں صوابی،سوات،نوشہرہ ،کوہاٹ اورکرک کے ڈپٹی کمشنروں کوفوری طور پر پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،پابندی کا نفاذ ساٹھ دن کے لئے ہوگا ۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری اعلامیہ کےمطابق دریائوں کےکنارے غیرقانونی کھدائی سے آلودگی اور کٹاؤ کے خدشات ہیں جبکہ ماحول اور امن وامان کو بھی خطرات لاحق ہورہا ہے،غیرقانونی کان...
    خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی۔
    یہ بات سب یاد رکھیں، عدم اعتماد صرف میں لاسکتا ہوں، میںنے جیل میں کبھی ہڑتال کی کال نہ دی تھی، مجھے بہت سوں نے بہت کچھ کہا، مگر صبرو تحمل سے کام لیا،پیپلزپارٹی کا مفاد پاکستان ہے پنجاب میں بدقسمتی سے گروپنگ اور کوتاہیاں ہماری کمزوری کا نتیجہ ہیں، وزارتیں اس لئے نہیں لیں پارٹی کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، عوام کے بغیر آپ کسی کام کے نہیں،پارٹی رہنمائوں سے گفتگو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ بات سب یاد رکھیں، عدم اعتماد صرف میں لاسکتا ہوں، یہ مت بھولیں، عدم اعتماد لانا اور پھر کامیاب کرانا بھی جانتا ہوں لاہور میںصدر مملکت نے پیپلزپارٹی پنجاب کے راہنمائوں سے ملاقات کی انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کو ریلیف دینے کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔اس اقدام کا مقصد رمضان کے دوران بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر صارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق رمضان کی آمد پر 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت تقریباً آدھی کردی گئی ہے، جس کے بعد یہ صارفین کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ سستی دستیاب ہے۔ اسی طرح ساڑھے 12 پاؤنڈ مالیت والا آٹے کا تھیلا اب صرف 6 پاؤنڈ 25 پینس میں فروخت کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب چاول کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کی گئی ہے، جہاں 10 کلو چاول...
    ویب ڈیسک: پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے طیاروں کو حادثات سے بچانے کے لئے دفعہ 144نافذکرتےہوئے ایئر پورٹ کے اردگرد علاقوں میں پتنگ بازی،کبوتر بازی اور لیزر بیم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ایئر پورٹ میں فلائیٹ سیفٹی کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ پابندی پشتہ خرہ، گلبرگ، سواتی پھاٹک، لنڈی اخون محمد، یونیورسٹی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں پر ہوگی اور ان علاقوں میں ہوائی فائرنگ، کبوتر بازی، پتنگ بازی، ڈرون اڑانے، اور ہوائی جہازوں کے لیے نقصان دہ لیزر لائٹس کااستعمال دو ماہ تک نہیں کیا جاسکے گا ۔  برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ پشاور ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ شہریوں اور...
    سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر زرداری پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔عشائیہ آج بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں ہوگا۔ صدر زرداری پارٹی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
    سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی اختیار کرے۔ اسلام ٹائمز۔ نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے رمضان المبارک کی آمد سے چند دن قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو افسوسناک قرار دیا، پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 7 روپے اضافہ سے اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ کے کرایوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب...
      تہران: ( ویب ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کررہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جنگی مشقوں کے بنیادی مقاصد میں پاسداران انقلاب بحریہ کی یونٹس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا، آبنائے ہرمز کے علاقے میں ممکنہ سکیورٹی اور فوجی خطرات کی صورت میں جوابی فوجی کارروائی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لینا اور خلیج و بحیرۂ عمان میں ایران کی جغرافیائی و اسٹریٹجک اہمیت کا مؤثر استعمال شامل ہے۔ خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اور امکان ہے کہ اس سلسلے میں قانون سازی رواں سال ہی مکمل کر لی جائے۔یہ اقدام آسٹریلیا کی طرز پر کیا جا رہا ہے، جو اس نوعیت کی پابندی نافذ کرنے والا پہلا ملک بنا تھا۔وزیراعظم کیئراسٹارمر کی حکومت نے گزشتہ ماہ اس حوالے سے عوامی مشاورت کا آغاز کیا تھا۔ حکام کے مطابق قانون میں ضروری ترامیم کر کے مشاورت مکمل ہونے کے چند...
    ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام نے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی اہم نقل و حرکت کے پیشِ نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 16 فروری 2026 کو ضلعی حدود میں سیکیورٹی فورسز کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران غیر ضروری روزمرہ سرگرمیوں اور نقل و حرکت سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ رات کے اوقات میں پہلے سے نافذ پابندیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا: ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات چیت کے لیے تیار ہو تو ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بعض سمجھوتوں پر غور کر سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں تخت روانچی نے بتایا کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بدلے اپنے جوہری پروگرام کے بعض پہلوؤں پر لچک دکھانے کے لیے تیار ہے، وہ میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔انہوں نے تصدیق کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا۔ اس سے قبل عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ بات چیت...
    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی   وزیر صحت مصطفی کمال  نے کہاہے کہ نوجوانوں کو کہتا ہوں پان کھالو، گٹکا نہیں کھا ئو یہ کینسر ہے، پان اتنا مضرصحت نہیں لیکن گٹکا زہر ہے۔  وزیرصحت مصطفی کمال نے نوجوانوں میں صحت کے بڑھتے مسائل اور مضر صحت عادات کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ ہ پاکستان میں ہر تیسرے شخص کو شوگر کا مرض لاحق ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک پاکستان میں ہو رہے ہیں۔وزیرصحت نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا نوجوان گٹکے کھا کر کینسر سے مررہے ہیں، کیا پاگل ہو، نظر نہیں آرہا زہر کھارہے ہو، پھر کہتے ہو حکومت علاج نہیں کررہی۔مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ نوجوانوں...
    برطانیہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کیلئے نیا قانون لاگو کردیا۔ برطانیہ کے ہوم آفس نے خبردار کیا ہے کہ 25 فروری 2026 کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے برطانوی شہری صرف اسی صورت میں برطانیہ داخل ہو سکیں گے جب ان کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہوگا۔ بصورتِ دیگر انہیں پرواز، فیری یا ٹرین پر سوار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ نئے قوانین کے مطابق تمام مسافروں کے لیے ’سفری اجازت‘ (Electronic Travel Authorization) ضروری ہوگی جس کی فیس 16 پاؤنڈ ہے۔ اگر کوئی شخص اپنے دوسرے ملک کے پاسپورٹ سے سفر کرنا چاہے تو اسے 589 پاؤنڈ کا ’سرٹیفیکیٹ آف انٹائٹلمنٹ‘ لینا ہوگا جسے کئی افراد مہنگا اور غیر منصفانہ قرار دے رہے ہیں۔ ہوم آفس کے مطابق یہ اقدام ’ڈیجیٹل...
    انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پابندیاں عائد کرنے سے گریز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ نے ماہ مقدس کے دوران بھی سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سیل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو یہ کشمیری مسلمانوں کیلئے سخت ذہنی اذیت کا باعث ہو گا۔ ذرائع کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب...
        لندن کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو برطانیہ کی اس پابندی کو غیر قانونی قرار دیا جس میں فلسطینی حمایت کرنے والے ’فلسطین ایکشن گروپ‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔ تاہم، پابندی عارضی طور پر برقرار رہے گی اور حکومت نے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی فلسطین کے لیے 29ویں امدادی کھیپ روانہ، 100 ٹن خوراک لاہور سے بھیجی گئی ہائیکورٹ کی جسٹس وکٹوریا شارپ نے کہا کہ فلسطین ایکشن گروپ ایک ایسا گروپ ہے جو اپنے سیاسی مقصد کو جرم اور جرائم کو بڑھاوا دے کر حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن عدالت نے پابندی کو اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی میں غیر مناسب مداخلت...
    اسلام آباد پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے.سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہو گی۔مسجد کے داخلی و خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہو گی، مساجد، امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ ہو گا۔ مساجد کے مین گیٹ کے باہر ریڑھی بانوں ، گداگر، ٹوپیاں اور دیگر اشیاء کی فروخت پر پابندی ہو گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں مشکوک شخص، سرگرمیوں یا مشکوک سامان کی فوری اطلاع دی جائے ، مساجد اور امام بارگاہوں...
    پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عمران خان کی صحت ہے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا، مگر موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، پارٹی کے رکن...
    مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہداء کو انصاف اور ذمہ داروں کو گرفتاری کیا جائے، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی میں بہتری اور فرقہ وارانہ تشدد کا خاتمہ کیا جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار،...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر رجسٹریشن آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا سروسز چلانے پر پابندی نافذ کردی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ان سروسز کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائکیا چلانے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی ہوگی: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تمام آن لائن ٹیکسی اور بائکیا سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی، رجسٹریشن فارم پر اسلام… — DC Islamabad (@dcislamabad) February 9, 2026 انتظامیہ کے مطابق تمام آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز اور ان کی گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ جمع کیا جائے گا، جس تک اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات جمع کروائے گئے، یادداشت متعلقہ انتظامی حکام کو ارسال کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ نے آئندہ ایسے معاملات کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ 30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کو...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھاکہ سیاسی لوگ بیٹھتے ہیں تو سیاست پر بات ہوتی ہے، ہم نے جمہوری انداز سےپر امن احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے بسنت کو ملتوی کیا جانا اچھا ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم...
    پشاورّ(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 2024 میں کی جانے والی ترمیم کو کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس افسران کی تقرریاں وزیراعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا غیر آئینی ہے جبکہ انسپکٹر جنرل پولیس سے فیلڈ کمانڈرز کی تقرری کا قانونی اختیار واپس لینا بھی غیر قانونی ہے۔ فیصلے کے مطابق یہ ترامیم پولیس کی عملی خودمختاری کو ختم کر کے اسے سیاسی بناتی ہیں۔ آئینی نظام کے تحت انتظامیہ کی نگرانی صرف پالیسی رہنمائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق اپنے مطالبات پر بالکل واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پایا جا سکتا ہے یا نہیں۔کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے پاس سفارتی ذرائع کے ساتھ ساتھ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر انچیف ہیں اور اپنے اختیارات...
    کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ آج انہوں نے پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں صرف انہی کی چلتی ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ ایوان میں کسی کو بھی کھڑا کر دیں گے، پھر وہ جو چاہے بول سکتا ہے، لیکن قائد حزب...
    اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد،(آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تاریخی دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی و عوامی رابطوں کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، جس سے دونوں اقوام کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو تازہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ان افراد اور ادارے پر انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر لگائی گئی ہیں۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد شخصیات اور ادارے کے برطانیہ میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے، جبکہ ان افراد پر برطانیہ میں داخلے اور سفر پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ...
    لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت نامزد افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیئے جائیں گے جبکہ ان پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی، جس کے نتیجے میں وہ برطانیہ کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ حکام نے واضح کیا کہ یہ اقدام انسانی حقوق کے تحفظ اور عالمی سطح پر جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ برطانیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا...
    برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے جبکہ ان افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شاید بھول گئے ہیں کہ عوام نے کراچی میں میئر اور قومی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کو ووٹ دیا تھا مگر پیپلز پارٹی نے طاقت ، دھونس اور دھاندلی سے شہر کی میئر اور قومی و صوبائی کی سیٹوں پر قبضہ کرلیا۔ قابضین کو قابض ٹولہ نہ کہیں تو کیا کہا جائے؟ مراد علی شاہ صوبے اور شہر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے کہا کہ مظاہرے اور دھرنے عوام کا جمہوری حق ہے ، پیپلز پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے، پیپلز پارٹی اور40وڈیروں نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ شہرسندھی، بلوچوں،پختونوں ،کشمیریوں ہزاروالوں کا بھی شہر ہے، شہر کے دو کروڑ نوجوانوں کو روزگا چاہیے، حکمران طبقےکاایک اتحادہے،جو وڈیروں اور جاگیرداروں کا ہے۔یہ بات انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت شارع فیصل پر کراچی کو جینے ود مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہم بااختیار شہری حکومت چاہتے ہیں،شہر کو وفاق کےحوالےکرنا کوئی حل نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ...
    پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ گل پلازا پر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کراچی میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ  لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ گل پلازا پر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کراچی میں رہتے ہیں لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی زخموں پر مرہم رکھنےکراچی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہم بااختیار شہری حکومت چاہتے...
    رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ حکومت معاشرے میں تصادم کو ہوا دینے کے بجائے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر توجہ دے۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیراعلٰی اکھلیش یادو نے اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں  کی سخت تنقید کی۔ اکھلیش یادو نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے بیان پر بھی ردعمل دیا۔ قنوج کے دورے پر آئے اکھلیش یادو نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قریب...
    معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور خود بھی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تو ایسے شغل میں مصروف رہتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں جہاں وہ کروز پر سمندر کی سیر کے مزے لے رہی ہیں۔ جویریہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ بغیر تحقیق کے یہ اندازہ لگا لیا جائے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا پھر کسی کیمیکل کے ذریعے لگائی گئی؟ آگ لگنے کی وجوہات اور تحقیقات یہ جاننے کے لیے کہ آگ لگنے یا لگانے کا تعین کیسے کیا جا سکتا ہے، ہم نے...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت ہے کیونکہ اس آبی گزرگاہ میں خلل ڈالنے کی آپریشنل صلاحیت ایران کے لیے مشکل نہیں ہے۔ تہران بخوبی جانتا ہے کہ یہ 33 کلومیٹر ایک ایسا لیور ہے جو 25 ٹریلین ڈالر کی امریکی معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی دھمکیوں کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے نائب کمانڈر محمد اکبر زادہ نے کہا کہ ایران آبنائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول کی عمارتیں صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں جبکہ انہیں رہائشی یا تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹوریٹ کے مطابق تمام نجی اسکولوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنی عمارت کا باقاعدہ معائنہ کروائیں اور عمارت کے محفوظ، مستحکم اور قابلِ استعمال ہونے کا درست اسٹرکچرل فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروائیں۔جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ یہ مشاہدے میں آیا ہے اور متعدد رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ بعض نجی اسکول رجسٹریشن یا تجدیدِ رجسٹریشن کے لیے درخواست دیتے...
    امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان منجو نے یہ بات جمعرات کے روز فینی ضلع سے اپنی انتخابی مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر کہی۔ انتخابی مہم کا آغاز دوپہر کے بعد فینی کی مرکزی بورو جامع مسجد سے کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے آئندہ انتخابات بنگلہ دیش میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کا معیار قائم کریں گے، محمد یونس واضح رہے کہ اے بی پارٹی کے چیئرمین فینی-2 کے...
    اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور اقتصادی دباؤ کے ذریعے کی گئی ہوں یا فوجی دھمکیوں اور نفسیاتی کارروائیوں سے، ہمیشہ ناکام رہی ہیں اور یہ غلط راستہ مستقبل میں بھی اسکے منصوبہ سازوں کیلئے مطلوبہ نتائج نہیں لائے گا۔" انہوں نے خبردار کرتے ہوئے آخر میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی جنگ کا آغاز نہیں کریگا، لیکن وہ ملک کی قومی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے کو عمل...
    ضلع بھر کے دو امتحانی ہالز (المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار، ڈیسنٹ پبلک ہائی سکول شبلان میں اسٹوڈنٹس نے پرچہ دیا۔ جس میں کثیر تعداد میں میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان پاراچنار، آئی ایس او...
    کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار رکھنے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان رجیم کے بڑھتے تشدد اور دباؤ کے باعث عوام شدید خوف اور تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی گاڑیوں میں خواتین کو لے جانے پر پابندی کے باعث ڈرائیور طالبان کے خوف سے اکثر انکار کر دیتے ہیں۔ ہشت صبح...
    ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانوی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، جہاں بھارتی انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر کثیر سطحی سکیورٹی کریک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے پورے خطے کو عملی طور پر فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا۔ سخت نگرانی، تلاشیوں اور نام نہاد حفاظتی کارروائیوں کے ذریعے بالخصوص جموں اور سری نگر میں غیر معمولی پابنیاں عائد کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ...
     ویب ڈیسک :متوقع بارش اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر 4روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ علاقے میں خراب ہوتے ہوئے موسمی حالات کے باعث کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال سیاحوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے، اس لیے عوام اور سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بدھ تک گلیات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ حکام کے مطابق موسم بہتر ہونے کے بعد سیاحوں کو دوبارہ علاقے میں داخلے کی اجازت دے دی جائے گی۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج...
    تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی میں واقع سول اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث 45 معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے، جب کہ مزید 75 بچے اب بھی زیرِ علاج ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں انتقال کرنے والے تینوں بچوں کی عمریں ایک سال سے بھی کم تھیں۔ ایم ایس سول اسپتال مٹھی کا کہنا ہے کہ شدید سردی، غذائی قلت اور پیدائشی طور پر کم وزن ہونے کے باعث یہ بچے مختلف بیماریوں کا شکار تھے اور علاج کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔ ایم ایس کے مطابق بچوں کے وارڈ میں صرف 70 مریضوں کی گنجائش موجود ہے، مگر اس وقت سردی اور دیگر امراض...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے ملاقات کی۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی و پارلیمانی تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔پاکستان عالمی امور میں مکالمے اور امن پر مبنی مؤقف رکھتا ہے۔انہوں نے کہا دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے مابین روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔پارلیمانی، ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا اے پی پی اور بلغارین نیوز ایجنسی کے درمیان معاہدہ مثبت پیش رفت ہے۔قومی اسمبلی کا پاک بلغاریہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ فعال کردار ادا کر...
    ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے، پاکستان عالمی امور میں مکالمے اور امن پر مبنی مؤقف رکھتا ہے اور دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے درمیان روابط بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ  ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ پارلیمانی، ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط...
    گرین لینڈ کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے پیش نظر عوام کو اشیائے خوردونوش، پانی اور دیگر ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی بات کی ہے اور عسکری قوت سے قبضہ کے حوالے سے دھمکی آمیز زبان استعمال کی ہے جس سے گرین لینڈ میں امن اور سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ اس تناظر میں گرین لینڈ کی حکومت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی خطرناک حالات سے نمٹنے کیلئے اپنے پاس روزمرہ ضروری اشیا کو فی الحال کم از کم 5 دن کیلئے جمع کرلیں۔ گرین لینڈ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ...
    بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ریاست اتر پردیش میں دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پولیس اور بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ یہ مائیکرولائٹ طیارہ پریاگ راج کے قریب بمرولی ایئر فورس اسٹیشن سے معمول کی تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ دورانِ پرواز تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ صورتحال کے پیش نظر پائلٹس نے طیارے کو غیر آباد علاقے میں ہنگامی طور پر اتار دیا، جس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس افسر منیش شاندلیہ کے مطابق طیارے کے انجن میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوئی تھی، جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے میں محفوظ رہے جنہیں ریسکیو کرلیا گیا ۔ طیارہ پریاگ راج میں ایک تالاب میں گرا۔ اس دوران شہری و املاک بھی محفوظ رہے، جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ حالیہ عرصے میں بھارتی فضائیہ کے تربیتی حادثات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    فائل فوٹو۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز کراچی نے کارروائی کر کے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ اسلام آباد سے ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق امریکا سے آئے ہوئے ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ دوسرے پارسل میں 1.5 کلوگرام چرس چھپا کر اسمگل کی جا رہی تھی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق پارسلز کی جانچ پڑتال اسسٹنٹ کلکٹر ایئر کارگو کنٹرول یونٹ کی نگرانی میں کی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق منشیات کو متعلقہ قوانین کے تحت ضبط کرلیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا بلاک کنوئیں سے یومیہ 8.15 ملین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر بھی حاصل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا بلاک کنوئیں سے یومیہ 8.15 ملین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر بھی حاصل ہوئے۔ ذخائر کا ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر 3 ہزار...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی اس عمل میں سنجیدہ ہے، کیونکہ پارٹی مختلف مواقع پر مختلف زبانیں اور بیانیے اختیار کرتی ہے۔ ان کے مطابق کبھی پی ٹی آئی ایک مؤقف اپناتی ہے اور کبھی دوسرا، جس سے یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کس بات پر اعتماد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کا مؤقف الگ ہے جبکہ اسمبلی میں بیٹھے نمائندے...
    کوئٹہ: (نیوزڈیسک)لیاقت بازار میں واقع موبائل پلازہ میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت کارروائی اور مؤثر حکمتِ عملی کے نتیجے میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ریسکیو 1122 اور سول انتظامیہ نے فوری طور پر مشترکہ اور مربوط ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔ ریسکیو ٹیموں نے عمارت کو محفوظ بنایا اور قیمتی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جس کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ مشترکہ کوششوں کے ذریعے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا اور صورتحال کو قلیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی،جس کے بعد برطانیہ میں اسی نوعیت کے اقدام کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ہاؤس آف لورڈز رواں ہفتے چائلڈ ویلفیئر اینڈ اسکولز بل میں ترمیم پر ووٹ دے گا، تاکہ اس میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کی پابندی شامل کی جا سکے۔ ادارہ چائلڈ ودآؤٹ اسمارٹ فونز نے اس ہفتے ایک ای میل مہم شروع کی، جس میں ایک لاکھ سے زیادہ پیغامات برطانیہ کے مقامی قانون سازوں کو بھیجے گئے۔ اس میں حکومت سے درخواست کی گئی کہ وہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے عمر کے لحاظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ انتظامیہ نے اسٹیل ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر مکینوں کو جانب سے دی گئی الاٹمنٹ شیورٹی کو جواز بنا کر حاضر سروس ملازمین کو سزا دینا شروع کر دی ہے، حالانکہ تمام متاثرہ ملازمین باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں۔ حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روکنا صریحاً غیر قانونی، غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کی پاسلو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلیے پانی موجود نہیں تھا جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کردی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اعلامیہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے ترجمان اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی نے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیہ میں ملک میں آئینی، جمہوری، سیاسی، عدالتی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سات نکاتی مطالبات پیش کیے گئے۔ 1: شفاف انتخابات کا مطالبہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان میں آئینی و جمہوری بحالی صرف آزاد اور شفاف انتخابات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ایک غیر جانبدار...
    کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی تاکہ گل پلازہ میں آگ پر قابو پایا جا سکے۔ ان ہدایات کے مطابق آج پی اے اے نے فائر فائٹنگ ٹینڈر روانہ کیا تاکہ فوری امداد فراہم کی جا سکے۔ پی اے اے ہر ممکنہ معاونت کے لیے تیار ہے جو صورتحال پر قابو پانے یا عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طلب کی جائے۔
    کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلئے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے اور جائے وقوعہ تک پہنچنے میں کچھ...
    کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے...
    کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے حکومت پر اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا نہ کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کا الزام لگایا۔ راہل گاندھی آج صبح تقریباً 11 بجے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں مبینہ طور پر آلودہ پانی کی وجہ سے گذشتہ ایک ماہ میں 24 لوگوں کی موت ہوچکی...
     سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے .  مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔  ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم وٹو، ایڈون سہوترا نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کر دے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ ممالک کے شہری امریکہ کے مختلف ویزہ پروگرامز کے تحت ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ متاثرہ ممالک میں روس، ایران، افغانستان، برازیل اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام نیا قومی سلامتی پروگرام اور امیگریشن پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے۔   ترجمان نے مزید کہا کہ ویزہ پابندی کی مدت اوراس کے اثرات پرآئندہ تفصیلی ہدایات جاری کی جائیں گی اور متاثرہ افراد کو سہولت فراہم کرنے کے...
    وزیر اطلاعا ت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں ہے۔پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، یہ لوگ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمہ اہل و عیال چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جاتا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا، پولیس تب ہی حرکت میں آتی ہے جب قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ان...