2026-07-24@13:02:11 GMT
تلاش کی گنتی: 1156

«پانی یہ»:

(نئی خبر)
    وزیر اطلاعا ت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں ہے۔پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، یہ لوگ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمہ اہل و عیال چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جاتا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا، پولیس تب ہی حرکت میں آتی ہے جب قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ان...
    راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر  مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی کے حاملہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کی مدعیہ مسماۃ غلام فاطمہ نے بیان دیا ہے کہ وہ فیصل آباد کی رہائشی ہیں اور 13 سالہ عزیزہ بچی والد کے انتقال اور اپنی والدہ کی دوسری شادی کے باعث گزشتہ 7 سال سے ان کے پاس ہی تھی۔ مدعیہ کے مطابق انہوں...
    صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا ہے پانچ سال سے ایوبیہ میں مرمت کے نام پر چیئر لفٹ...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا ہے پانچ سال سے ایوبیہ میں مرمت کے نام پر چیئر لفٹ بند ہے، جس سے سیاحوں کی بڑی تعداد ایوبیہ تو آرہی ہے لیکن چیئر لفٹ  بند ہونے سے آنے والے سیاحوں کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں الائی چیئر لفٹ حادثے میں جانیں بچانے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-2 محراب پور(جسارت نیوز)محکمہ بلدیہ کے پاس کھڑی کار چوری، قفل زنی بعد کریانہ کی دکان میں چوری، کار چوری کی واردات کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاں پر محکمہ بلدیہ کنڈیارو آفس کے پاس کھڑی ہوئی عرفان پیرزادہ کی مہران کار نمبر اے ایم جی 819 چابی چور چرا کر لے گیا، کریانہ شاپ میں چوری کی واردات بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں نادرا آفس کے پاس ہوئی جہاں پر انور راجپوت کی کریانہ دکان کے تالے توڑ کر چور لاکھوں مالیت کا کریانہ کا سامان، اجناس، چاول، چینی، دالیں، مصالحہ جات اور نقدی چرا کر لے گئے پولیس کے مطابق وہ چوری واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جہاں اہل ِ ایمان صورتِ خورشید ہوتے ہیں۔ ڈوبتے ہیں تو پھر طلوع ہوتے ہیں، اور ہر بار پہلے سے زیادہ آب و تاب کے ساتھ۔ دو قومی نظریے کے مخالفین نے 1971 کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ اس فکر کو بحرِ ہند میں غرق کر دیا گیا ہے، مگر تاریخ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ نظریات کو سمندروں میں نہیں ڈبویا جا سکتا۔ آج اسی زندہ نظریے کی ایک درخشاں مثال ڈھاکا کی جگن ناتھ یونیورسٹی میں سامنے آئی ہے، جہاں تمام تر دباؤ، نظریاتی یلغار اور منظم سازشوں کے باوجود اسلام پر مر مٹنے والے اسلامی چھاترو شبر کے نوجوانوں نے طلبہ یونین کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور: پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوہری ملازمت کے زمرے میں مستقل، کنٹریکٹ اور پارٹ ٹائم بنیادوں پر کی جانے والی تمام سرکاری و نجی نوکریاں شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی ملازم کے خلاف دوہری ملازمت ثابت ہو گئی تو اس کے خلاف ادارہ جاتی پالیسی کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور وجدانی کیفیت میں ڈوبا رہا۔ جشن کے اختتام پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ، علامہ رضی جعفر نقوی سمیت دیگر کا خطاب جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی فضائیہ کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی مشق انجام دے رہا تھا کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا۔فضائیہ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد سے عندیہ ملتا ہے کہ پائلٹ نے طیارے سے بروقت ایجیکٹ کر لیا تھا اور ممکنہ طور پر ہولین کاؤنٹی کے قریب سمندر میں اتر گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں فضائی اور بحری ذرائع سے علاقے کی مسلسل نگرانی کر رہی ہیں۔دوسری جانب تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے واقعے...
    محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ سکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا، سکیورٹی اور انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ابتدائی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے، صوبے کے 66 ہزار امام مسجد تمام قانونی تقاضے پورے کرنے پر کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت...
    محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دےدی، جس کے مطابق ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے افراد کے اعزازیے فوری بند اور سخت کارروائی ہو گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ اسکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا۔ سیکیورٹی اور انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ابتدائی...
    ویب ڈیسک : محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دےدی، جس کے مطابق ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے افراد کے اعزازیے فوری بند اور سخت کارروائی ہو گی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ اسکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا۔ وہ غذائیں جو...
    معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔  سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2:52 بجے صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار دیا جبکہ سان فرانسسکو پولیس اور میڈیکل ایگزامنر بھی موقع پر موجود تھے۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دی وائر اور ویپ کے نامور اداکار عیسیٰ وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق ہوٹل کے عملے نے وکٹوریہ کو بے ہوش پایا اور فوری طور پر سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ واقعے کی تصدیق کے بعد...
    امریکا میں پاستا کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، جہاں ٹرمپ انتظامیہ نے اٹلی سے درآمد ہونے والے پاستا پر عائد کیے گئے بھاری ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے اطالوی پاستا کی قیمتیں تقریباً دگنی ہونے سے بچ گئیں۔ یہ بھی پڑھیں:50 فیصد ٹرمپ ٹیرف نافذ سے ہونے سے پہلے ہی بھارتی کاروباری طبقہ بدترین بحران سے دوچار اطالوی حکومت کے مطابق امریکا نے اٹلی میں قائم پاستا کی متعدد معروف کمپنیوں پر عائد کیے گئے اضافی ٹیرف واپس لے لیے ہیں۔ امریکی محکمۂ تجارت نے 13 اطالوی پاستا برانڈز پر لگائے گئے محصولات میں کمی کرتے ہوئے پہلے اعلان کردہ سخت فیصلے کو نرم کر دیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کو جرم بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے دوران پیش آیا۔ جہاں فرقان بھٹی نامی کرکٹر جب کے سی اسپورٹس کلب میں میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترا تو اس کے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر چسپاں تھا۔ جس پر ہندوتوا کے جنونیوں اور مودی سرکار کے چہیتوں نے سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ہنگامہ کھڑا کردیا اور بے بنیاد الزمات عائد لگائے۔ بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ پراوین کھنڈیلوال نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر کوئی بھارت میں رہتا ہے تو اسے بھارتی پرچم...
    فائل فوٹو  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کر دیا، کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 4 ہزار ایک سو بیرل خام تیل حاصل ہوگا او جی ڈی سی نے تیل و گیس کی دریافت کو قوم کیلئے نئے سال کا بڑا تحفہ قرار دیا ہے۔  ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کوہاٹ میں نشپا بلاک میں براگزئی ایکس کنواں نمبر ون سے یومیہ 4,100 بیرل تیل اور...
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں اور اس کے پیچھے حکومت اور معاشرے کی غفلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نکاح سے پہلے لڑکوں کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے۔ جو لوگ یہ ٹیسٹ نہیں کرواتے، وہ دراصل اپنے مستقبل کے بچوں کے لیے خطرہ پیدا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا: “کیا ہم پولیو کے قطرے بھی گن پوائنٹ پر پولیس کے ساتھ پلائیں اور نکاح سے پہلے ٹیسٹ بھی اسی طرح کریں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔” مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ “ہمارا المیہ یہ ہے کہ پولیو کے قطرے دینے کے لیے پولیس کی مدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق انتظامیہ کو پابندی کے نفاذ کے لیے 15 جنوری تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ایم ٹیگ لگوانے کے لیے آج رات 12 بجے تک کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مقررہ مدت کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر...
    وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے ڈیڈلائن میں 15 جنوری تک توسیع کرنے کے احکامات دے دیئے۔ گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے انتظامیہ نے آج رات 12 بجے تک کا وقت دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا معاملہ، وزارت داخلہ نے ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں پر پابندی میں 15 دن کی مہلت دے دی۔ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ڈیڈلائن میں 15 جنوری تک توسیع کرنے کے احکامات دے دیئے۔ گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے انتظامیہ نے آج رات 12 بجے تک کا وقت دیا تھا، اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگا دیئے گئے ہیں۔
    سرکاری اعلامیہ کے مطابق تعلیمی خدمات کو لازمی سروس قرار دیدیا گیا، جسکے تحت بلوچستان لازمی تعلیمی ایکٹ 2019 کے تحت تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر پابندی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی جانب سے احتجاج کے پیچ نظر صوبے میں تمام سرکاری اسکولوں میں چھ مہینے کے لئے اساتذہ سمیت دیگر ملازمین کی ہر قسم کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلامیہ کے مطابق پابندی بلوچستان لازمی تعلیمی سروس ایکٹ 2019 کی چھ کے تحت کیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق تعلیمی خدمات کو لازمی سروس قرار دے دیا گیا، جس کے تحت بلوچستان لازمی تعلیمی ایکٹ 2019 کے تحت تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ...
    تصویر بشکریہ، صوبیہ شاہد فیس بک مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی پالیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ن لیگی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ اسپیکر نے میر ی کمیٹی رکنیت ختم کردی ہے۔صوبیہ شاہد نے کہا کہ میری رکنیت ٹیریان وائٹ کے حق میں قرار داد جمع کرانے پر ختم کی گئی ہے۔ میں نے دراصل بانی پی ٹی آئی کی بیٹی کے لیے حق کی آواز بلند کی تھی۔اس معاملے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی کا کہنا ہے کہ صوبیہ شاہد کو غیر مناسب باتیں نہیں کرنی چاہئیں، کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ن لیگی ایم پی اے کو ان...
    تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا، چیف جسٹس پاکستان نے خواتین سہولت مرکز، صاف پانی، سولرائزیشن اور ای لائبریری کی سہولتوں کو سراہا۔ اعلامیہ کے...
    تھرپارکر: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سندھ کے ضلع تھرپار کر پہنچ گئے، مندروں کا دورہ کیا اور انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاءاینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔  چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا۔  چیف جسٹس پاکستان نے خواتین سہولت مرکز، صاف...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد مارچ 2026 سے لندن کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے اور 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں چلائی جائیں گی۔ یہ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے آپریٹ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ لندن پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی روٹ رہا ہے اور یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-2 لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں ناکامی پر برطانیہ نے جمہوریہ کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو پر الزام عائد کیا کہ حکومت غیر دستاویزی تارکین وطن اور مجرمانہ جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کی واپسی سے متعلق اپنی نئی پالیسی کے ساتھ تعاون کرنے میں ناکام رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کانگو کے سیاستدانوں کو برطانیہ کے ویزے ترجیحی بنیادوں پر نہیں دیے جائیں گے جب کہ کانگو کیخلاف پابندیوں کا انتباہ کے ساتھ ہی انگولا اور نمیبیا نے برطانیہ سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
    رواں سال بھی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، مگر کراچی میں گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس بار بھی وفاقی یا صوبائی حکومت کی نگرانی میں شروع کیا گیا کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔ کئی منصوبے ایسے ہیں جو آٹھ سال قبل شروع کیے گئے تھے اور آج بھی ادھورے پڑے ہیں، بعض میں آدھا کام ہو سکا، کچھ منصوبے جزوی تعمیر کے بعد روک دیے گئے، جبکہ چند منصوبوں پر کام تو جاری ہے مگر ان کے اہم اجزا پر پیش رفت نہ ہونے کے باعث عوام تک ان کے فوائد پہنچنے پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔ کراچی کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ پانی کا بحران ہے، جو کئی برسوں سے حل طلب...
    سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے نظیر بھٹو کا آخری پیغام مفاہمت تھا، مفاہمت کی کامیابی کے لیے سیاسی انتہا پسندی کو چھوڑنا ہوگا، 9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا سیاست کے دائرے میں نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: ایک بیوقوف آدمی نے ساری دنیا سے تعلقات خراب کردیے تھے، آصف زرداری کی عمران خان پر تنقید اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ بی بی کی...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے آسمان کو محفوظ رکھیں اور قواعد کی پابندی کریں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے نوجوان زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سال بسنت منانے اور پتنگ بازی کرنے کی مشروط اجازت دے رکھی ہے تاہم اسلام...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی دو ایئر ہوسٹس جدہ ائیر پورٹ پر آپس میں لڑ پڑیں پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ اور گالیاں pic.twitter.com/qld0FWLLWn — صحرانورد (@Aadiiroy2) December 28, 2025 پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پی آئی اے کی 2 مرد فضائی میزبان کینیڈا...
    فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے پیغام ہے کہ انتہا پسندی چھوڑ دے، یہ پی ٹی آئی اور ان کے کارکنوں کے لیے بہتر ہوگا۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی شدت پسندی کی سیاست چھوڑ دے اس سے ملکی سیاست پر اچھا اثر پڑے گا، انتہا پسندی کی سیاست کی جائے تو جواب میں سختی پر شکایت نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لیڈر کی گرفتاری اور کیس پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہ کریں، پیپلز پارٹی اگر یہ قدم اٹھاتی تو پتہ نہیں ہمارے ساتھ کیا حشر کیا جاتا، ان کے ساتھ تو...
    وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ یہ اسپیکر کے پاس آئیں ایجنڈا بھی سیٹ ہوگا اور بات چیت بھی ہوگی۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ پُراعتماد نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات پر کیا کہیں گے، یہ چاہتے ہیں کہ گڈ ٹو سی یو واپس آئے یہ تو نہیں ہوسکتا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے لبرٹی چوک بندے بھی حکومت لائے؟ یہ جب پنجاب آتے ہیں اسی طرح کی طوفان بدتمیزی کرتے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-9 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ ، میاں طاہر ایوب نے 8 بازاروں کو وہیکل فری قرار دینے کے فیصلہ کی ناکامی کو انتظامیہ کی نااہلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ6 ماہ سے زائدکاعرصہ گزرجانے کے باوجود پارکنگ کے غیر مؤثر انتظامات اور مناسب سہولیات کے فقدان نے شہریوںکی مشکلات میںشدیداضافہ کردیاہے۔ متبادل پارکنگ ایریازاور ٹریفک مینجمنٹ پلان کے بغیر اس فیصلے نے عوامی سہولت کے بجائے پریشانی بڑھا دی ہے۔انہوںنے انتظامیہ سے فوری طورپرحکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوری طورپر پارکنگ کے دیرینہ مسائل کا جامع حل پیش کیا جائے اور بازاروں میں عوام کے لیے قابلِ عمل متبادل سہولیات فراہم کی جائیں۔ بڑے فیصلوں سے قبل مناسب مشاورت،...
    حکومت نے یوٹیوبر عادل فاروق راجا کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سابق فوجی افسر عادل راجہ (@soldierspeaks) پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ان کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کردیا وزارت داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے جس میں تعمیل کی رپورٹس سات دن کے اندر جمع کرائی جائیں گی pic.twitter.com/zqiH4Giufi — Asif Kareem Khetran (@AsifKareemTweet) December 27, 2025 عادل فاروق راجا کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر لیا گیا ہے، جبکہ وفاقی کابینہ نے بھی ان پر پابندی کی منظوری دے دی...
    پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 124ویں مڈشپمین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس (ایس ایس سی) کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کیا۔ اس موقع پر بحریہ بحرین کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البِن علی مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ مہمان خصوصی کا استقبال چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے کیا۔ یہ بھی پڑگھیے: ترکیہ: پاکستان نیوی کے جہاز ’پی این ایس خیبر‘ کی کمیشننگ تقریب، رجب طیب اردوان کی خصوصی شرکت مہمان خصوصی، جو خود پاکستان نیول اکیڈمی کے سابق طالب علم ہیں، نے اپنی مادر علمی میں کمیشننگ پریڈ کا جائزہ لینے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کیلیے طلب کرلیا ہے۔ نمائندہ جسارت
    کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کےلیے طلب کرلیا ہے۔
    برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سے مجرموں کی حوالگی کے حوالے سے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجداری انصاف ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان اور برطانیہ حکومتی سطح پر باہمی تعاون کے ذریعے حل تلاش کر سکتے ہیں۔ ہمیش فالکنر نے بتایا کہ برطانوی حکومت مشرقِ وسطیٰ کے لیے امدادی رقوم کو پاؤنڈ کے بدلے پاؤنڈ کی بنیاد پر فراہم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنا ایک اہم قدم تھا، اور لندن میں فلسطینی سفارت خانے پر فلسطینی پرچم لہرانا ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری سیاسی مباحث کو مسترد کرتے ہوئے اسے قومی استحکام کے لیے خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ منصوبہ قرار دیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ آئین کو بار بار سیاسی مفاد کے لیے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مو¿قف پہلے دن سے واضح ہے کہ پارلیمنٹ کو جنوبی پنجاب پر موجود اتفاقِ رائے کو عملی شکل دینی چاہیے، تاہم نئے صوبوں کی بنیاد تقسیم، ٹکراو¿ یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ پر نہیں رکھی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول زرداری بھی واضح کر چکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا پیٹ فارمز سے اپنے دفاتر پاکستان میں بنانے کا مطالبہ کیا جبکہ تعاون نہ کرنے پر ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری اور وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے اس حوالے سے ملکی و غیر ملکی میڈیا سے منسلک صحافیوں کو بریفنگ دی۔طلال چودھری نے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایکشن ہوگا، 24 جولائی کو سوشل میڈیا ریگولیشن سے متعلق باقاعدہ انتباہ جاری کیا تھا جس میں ان کو پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیر مملکت برائے داخلہ نے بتایا کہ انتباہ میں واضح کیا تھا کہ دہشتگرد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پیٹ فارمز سے اپنے دفاتر پاکستان میں بنائے کا مطالبہ کیا جبکہ تعاون نہ کرنے پر ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری اور وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے اس حوالے سے ملکی و غیر ملکی میڈیا سے منسلک صحافیوں کو بریفنگ دی۔طلال چودھری نے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایکشن ہوگا، 24 جولائی کو سوشل میڈیا ریگولیشن سے متعلق باقاعدہ انتباہ جاری کیا تھا جس میں ان کو پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیر مملکت برائے داخلہ نے بتایا کہ انتباہ میں واضح کیا تھا کہ دہشتگرد سوشل...
    رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں کورم کی گنتی پر حکومت کے روپے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہماری پارٹی کے اراکین کی حاضری مکمل رہی اور ہم ہمیشہ اسمبلی کے اجلاس کو اہمیت دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا یقین ہے کہ جمہوریت میں پارلیمان سب سے اعلیٰ ادارہ ہے اور ہم ہر ممکن طریقے سے عوامی مسائل کو اسمبلی کے فلور پر لاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شازیہ مری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جماعت نے پہلے دن سے اسمبلی میں عوام کی بات نہیں کی بلکہ صرف بانی پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    برطانیہ میں ویزے کے لیے انگریزی کے لازمی امتحان میں 80 ہزار تارکین وطن کے نتائج میں ہیر پھیر کرکے دھوکے سے ویزے تک حاصل کر لیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک ہنگامہ خیز رپورٹ نے نہ صرف تارکینِ وطن میں تشویش پھیلا دی ہے بلکہ مستقبل میں برطانیہ جانے کا ارادہ رکھنے والے طلبا کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔ برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ IELTS کے امتحان کے تقریباً 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج جاری کیے گئے کچھ کو فیل دکھایا گیا جبکہ کچھ کو پاس کر دیا گیا، جنہیں نہیں ہونا چاہیے تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئیلٹس کے دھوکا دہی کے شواہد خاص طور پر جو ممالک شامل ہیں ان میں چین، بنگلادیش اور ویت نام میں سامنے آئے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں انگریزی زبان کے امتحان (IELTS) میں ناکامی کے باوجود ہزاروں تارکینِ وطن کو ویزے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج فراہم کیے گئے جن کی بنیاد پر انہیں پاس قرار دیا گیا، حالانکہ وہ امتحان میں کامیاب نہیں تھےتحقیقاتی رپورٹس میں چین، بنگلہ دیش اور ویت نام جیسے ممالک میں دھوکہ دہی کے ثبوت ملے ہیں، جہاں لیک شدہ امتحانی پرچوں کی فروخت کے ذریعے غیرمستحق امیدواروں کو پاس کر دیا گیا۔ اس معاملے پر کنزرویٹو پارٹی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ایسے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور آئندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔جاری اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے دوران اسلحہ کی نمائش و استعمال پر مکمل پابندی عائد ہو گی، دفعہ 144 کے دوران خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی۔دوسری جانب اعلامیہ کے مطابق گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال سختی سے منع ہے جبکہ بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پانچ سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہوگی، عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے کے لئے ماسک یا مفلر کے استعمال پر پابندی ہو گی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق پولیس، لیویز اور...
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پی ٹی آئی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان میں سیاست کے بجائے ریاست پر حملہ اور غیرملکی میڈیا کا انتخاب کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کے زیر انتظام بھارتی چینلز پر پاکستان پر حملہ کرنا شرمناک ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو غیرملکی میڈیا پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بھیجا گیا، یہ طرز عمل حل کی بجائے افراتفری پیدا کرنے کا نمونہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پاکستان کو کمزور کرنیوالے بیانیے کیخلاف تھی: بیرسٹر دانیال چوہدریپارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں کچھ سینئر رہنماؤں نے تسلیم کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ پر مسلسل فوجی قیادت کے خلاف تضحیک آمیز زبان کے استعمال نے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعے کو آنے والے سخت ردعمل میں اہم کردار ادا کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ معاملہ پی ٹی آئی کی قیادت میں زیرِ بحث آیا جہاں بعض رہنماؤں نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں بارہا اعلیٰ فوجی قیادت کے لیے انتہائی توہین آمیز اور تضحیک آمیز الفاظ استعمال کیے۔ ایک سینئر پی ٹی آئی رہنما نے...
    امریکی وزیرِ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوم کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ممالک کی تعداد کو 30 سے زیادہ تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فوکس نیوز کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران کرسٹی نوم سے پوچھا گیا کہ کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سفری پابندیوں کی فہرست کو 32 ممالک تک بڑھانے جا رہی ہے؟ جس پر ان کا کہنا تھا کہ وہ مخصوص تعداد نہیں بتائیں گی، لیکن یہ 30 سے زائد ہے اور صدر مختلف ممالک کا جائزہ لیتے رہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا تمام تیسری دنیا کے ممالک سے امریکا ہجرت روکنے کا اعلان رواں برس جون میں صدر ٹرمپ نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فضائیہ کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن سکواڈرن والا لڑاکا طیارہ جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ سان برنارڈینو کاؤنٹی فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق پائلٹ کا اسپتال میں علاج کیا گیا اور اس کے زخم جان کے لیے خطرہ نہیں تھے۔ نیواڈا میں نیلس ائر فورس بیس کے ایک بیان کے مطابق ایف 16 سی فائٹنگ فالکن کیلیفورنیا میں ایک تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ آگ بجھانے والے محکمے نے کہا کہ اس نے لاس اینجلس کے شمال میں تقریباً 180 میل کے فاصلے پر ٹرونا کمیونٹی کے قریب ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے فوری کارروائی کی۔ اس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    برطانیہ کی 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دیکر مستقل سکونت کی راہ ہموار کرنا چاہی تھی۔ جس کے باعث برطانوی حکومت نے پاکستان اور بنگلادیش کو ہائی رسک کیٹیگری میں رکھ دیا اور تعلیمی ویزے روک دیئے یا شرائط کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی جامعات کو حکم ملا ہے کہ سخت اسکرونٹی کے بعد صرف ایسے طلبا کو داخلہ دیا جائے جن کا مقصد صرف اور صرف تعلیم حصول ہو۔ جامعات کو یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے...
      برطانیہ (ویب ڈیسک) 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دیکر مستقل سکونت کی راہ ہموار کرنا چاہی تھی۔ جس کے باعث برطانوی حکومت نے پاکستان اور بنگلادیش کو ہائی رسک کیٹیگری میں رکھ دیا اور تعلیمی ویزے روک دیئے یا شرائط کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی جامعات کو حکم ملا ہے کہ سخت اسکرونٹی کے بعد صرف ایسے طلبا کو داخلہ دیا جائے جن کا مقصد صرف اور صرف تعلیم حصول...
    جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق پائلٹ نے محفوظ طور پر ایجیکٹ کرکے جان بچا لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے اپنے بیان میں حادثے کی وجوہات کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی اور کہا ہے کہ واقعہ تحقیقات کے مراحل میں ہے۔ مزید معلومات 57ویں ونگ کے پبلک افیئرز آفس کی جانب سے فراہم کی جائیں گی۔ حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پائلٹ نے وقت پر طیارے سے نکلنے میں کامیاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ نے اپنے ہمسایہ کک جزائر کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ایران اور روس کے تیل کی اسمگلنگ سے باز رہیں۔ یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پابندیوں سے متعلق ڈیٹا پر مبنی شواہد میں 34 جہازوں کے روسی اور ایرانی خام تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شکوک سامنے آئے۔ یہ جہاز جزائر کے پرچم تلے کام کر رہے تھے۔ کک جزائر کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے میں وابستہ نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے کہا کہ یہ خارجہ پالیسی میں ناقابل قبول انحراف ہے۔ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ مشتبہ تیل بردار جہاز جنوبی بحرالکاہل میں واقع اس ملک کے ساحلی دفتر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-19 رسالپور (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ہماری قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا تو دشمن پاک فضائیہ کو پہلے سے زیادہ مضبوط پائے گا۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ سعودی کیڈٹس کی موجودگی دونوں عظیم ممالک اور ان کی مسلح افواج کے درمیان مضبوط دوستی اور تعاون کی علامت ہے، آپ کو مادرِ وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے مقدس مقصد کا امین بنایا گیا ہے، پوری قوم کی امیدیں آپ کے نوجوان کندھوں پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم اور پاکستان کی مسلح...
    فوٹو: اسکرین گریب پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان ایئرفورس کے فائٹرز نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر پریڈ کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر کیڈٹس کی جانب سے پریڈ میں اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ بنیان مرصوص میں پاک فضائیہ نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، دنیا نے ہماری صلاحیت و تیاری دیکھ لی، ایئر چیفانہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی پاکستان فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر ہے۔10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے پاس آؤٹ ہونے والوں میں...
    دنیا نے معرکہ حق سے پہلے فضائی طاقت کا اتنا جرأت مندانہ استعمال نہیں دیکھا ہوگا، پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں خطاب   سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ہماری قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا تو دشمن پاک فضائیہ کو پہلے سے زیادہ مضبوط پائے گا۔ یہ بات انہوں نے پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ پی اے ایف اکیڈمی میں سعودی کیڈٹس کی موجودگی دونوں عظیم ممالک اور ان کی مسلح افواج کے درمیان مضبوط دوستی اور تعاون کی علامت ہے، آپ کو مادرِ وطن کی فضائی سرحدوں کے...
    پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا نتیجہ ہے، قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا، تو ہمارا دشمن پاک فضائیہ کو کہیں زیادہ مضبوط اور بہتر تیار پائے گا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پی اے ایف اکیڈمی میں سعودی کیڈٹس کی موجودگی دونوں عظیم ممالک اور ان کی مسلح افواج کے درمیان مضبوط دوستی اور تعاون کی علامت ہے۔ انہوں نے کیڈٹس کو مخاطب کیا کہ آپ کو مادرِ وطن کی فضائی...
    پاکستان تحریک انصاف  نے قید میں موجود اپنے بانی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں اور ان کے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان  کیا ہے،جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب جڑواں شہروں میں ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی پہلے سے نافذ ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں 18 نومبر سے دو ماہ کے لیے دفعہ 144 لگی ہوئی ہے، جب کہ راولپنڈی انتظامیہ نے تین روزہ پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ دفعہ 144 کے تحت ضلعی انتظامیہ کسی علاقے میں پانچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ یکم سے 3 دسمبرتک ہوگا اورراولپنڈی میں ہرقسم کے اجتماع،ریلی،جلسے جلوس پرپابندی عائد رہے گی۔ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کے انعقاد پرقانون فی الفورحرکت میں آئے گا۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا اورپولیس سمیت تمام ادارے باہمی تعاون سے امن وامان یقینی بنائیں گے، دفعہ 144 کیخلاف ورزی پرقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    راولپنڈی انتظامیہ نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر شہر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 3 دسمبر تک ہوگا، اور اس دوران جلسے، جلوس، ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، جبکہ اسلحلے کی نمائش، ڈبل سواری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے شہریوں...
    کراچی میں نالے میں بچے کے گرنے کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ واقعہ انتظامی غفلت کی وجہ سے ہوا، ذمہ داروں کو سزا ملے گی، ہمارے پاس سیاست کرنے کیلئے بہت باتیں ہیں، ہر ماہ ٹاؤنز کو 12 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ بہت دلخراش واقعہ ہے، ہمارے پاس سیاست کرنے کیلئے بہت باتیں ہیں، ٹاؤنز کو دیا جانیوالا پیسہ کہاں جاتا ہے؟، جماعت اسلامی والوں کو صرف شور مچانا آتا ہے۔ کراچی میں نالے میں بچے کے گرنے کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ بہت دل خراش...
    پیپلز پارٹی کے لیے جنوبی پنجاب، سندھ کے بعد کسی حد تک سرائیکی ووٹ کے باعث سیاسی گڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فروری کے انتخابات میں جنوبی پنجاب سے ہی پیپلز پارٹی کو نمایاں کامیابی ملی تھی جب کہ پنجاب کے باقی علاقوں اور لاہور سے بلاول زرداری سمیت اس کے تمام اہم رہنما ہار گئے تھے۔ ضلع راولپنڈی کے گوجر خان سے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ہی قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے جو ایک سال سے بھی کم عرصہ وزیر اعظم پاکستان رہے تھے مگر انھوں نے اپنے علاقے میں نمایاں ترقیاتی کام کرائے تھے جو ان کا پرانا حلقہ انتخاب ہے جس کی وجہ سے انھیں کامیابی ملی تھی۔ وسطی پنجاب سے...
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہفتہ کو کھیلے گئے ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستانی بیٹر فخر زمان کے ایک کیچ پر بڑا تنازع کھڑا ہوگیا۔ سری لنکا کی اننگز کے انیسویں اوور میں کپتان داسن شاناکا، شاہین آفریدی کی سلو گیند پر دھوکا کھا گئے اور ایسا شاٹ کھیلا کہ فخر زمان نے شاندار جمپ کے ساتھ کیچ لیا۔ تاہم تھرڈ امپائر نے ری پلے دیکھنے کے بعد فیصلہ دیا کہ گیند کیچ مکمل ہونے کے لمحے زمین کو چھو رہی تھی اور ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اس فیصلے نے پاکستانی کھلاڑیوں کو حیران کر دیا اور فخر زمان نے واضح طور پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔ اس کے بعد اگلی ہی گیند...
    پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے پی پی کے 58 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ایک سیاسی جماعت کا محض سالانہ دن نہیں بلکہ عوامی حقوق، جمہوریت، مساوات اور سماجی انصاف کی اُس تاریخی جدوجہد کی علامت ہے جس نے پاکستان کے ہر طبقے کو آواز دی۔  اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ایک سیاسی جماعت کا محض سالانہ دن نہیں بلکہ عوامی حقوق، جمہوریت، مساوات اور سماجی انصاف کی اُس تاریخی جدوجہد...
    اسلام آباد (وقائع نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی اہم ملاقات میں شریک اراکین میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، فیصل جاوید، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان، اقبال آفریدی، عاطف خان، ڈاکٹر امجد علی خان، سردار لطیف کھوسہ اور محمد جمال احسن خان شامل تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہمارا سیاست سے بڑا آپس میں بھائی چارے اور رواداری کا رشتہ ہے۔ معاملات کی بہتری کیلئے پی ٹی آئی رویہ ٹھیک کرے۔ پارلیمانی کمیٹیوں کا حصہ بنے۔ حکومت...
    سید نعمان شاہ :ضلعی انتظامیہ نے وادی کاغان کے راستے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر اگلے سیزن تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔  اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع چلاس کی انتظامیہ اور پولیس بھی مانسہرہ انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ پابندی کے اثرات کو بہتر طریقے سے نافذ کیا جا سکے۔ پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا   ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ ناران جلکھڈ روڈ پر سفر اگلی گرمیوں تک مکمل طور پر بند رہے گا۔ تاہم، سیاح صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ،میاںطاہرایوب نے 8 بازاروں کو وہیکل فری قرار دینے کے فیصلہ کی ناکامی کو انتظامیہ کی نااہلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ 6ماہ سے زائدکاعرصہ گزرجانے کے باوجود پارکنگ کے غیر مؤثر انتظامات اور مناسب سہولیات کے فقدان نے شہریوںکی مشکلات میںشدیداضافہ کردیاہے۔ متبادل پارکنگ ایریازاور ٹریفک مینجمنٹ پلان کے بغیر اس فیصلے نے عوامی سہولت کے بجائے پریشانی بڑھا دی ہے۔انہوںنے انتظامیہ سے فوری طور پر حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوری طورپر پارکنگ کے دیرینہ مسائل کا جامع حل پیش کیا جائے اور بازاروں میں عوام کے لیے قابلِ عمل متبادل سہولیات فراہم کی جائیں۔ بڑے فیصلوں سے قبل مناسب مشاورت، پلاننگ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ، اسے نام اور سیاسی حیثیت دینے کا فیصلہ یہ سب کچھ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی نے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت...
    لاہور: سفاری پارک میں اڈیکس اور عربین اوریکس ہرنوں کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ پارک انتظامیہ کے مطابق دونوں جانوروں کے ہاں ایک ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد اڈیکس کی مجموعی تعداد چودہ اور اوریکس کی نو ہو گئی۔ اڈیکس کے موجودہ ریوڑ میں چار نر، سات مادہ اور تین بچے شامل ہیں جبکہ اوریکس میں تین نر، تین مادہ اور تین بچے موجود ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق عربین اوریکس سیدھے اورلمبے سینگوں والا ہرن ہے جو  یواے ای کا قومی جانور بھی ہے جبکہ اڈیکس بنیادی طور پر شمالی افریقہ کے سہارا ریگستان میں پائے جاتے ہیں۔  دونوں جانور نیم خشک میدانوں، ساحلی ریگستانوں اور جھاڑیوں والے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ دونوں اقسام سخت موسمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی. فوٹو فائل  پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ، فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی 10 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔مریم مختیار 24 نومبر 2015 کو میانوالی کے قریب تربیتی پرواز کے دوران طیارہ کریش میں شہید ہو گئی تھیں۔پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو 10 سال بیت گئے ہیں، 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی۔مریم نے مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی، تربیت کے دوسرے مرحلے میں مریم پاک فضائیہ کے ان جانبازوں کی...
    اسلام ٹائمز: ایران ایک ایسا ملک ہے، جو نہ صرف قدرتی تنوع رکھتا ہے بلکہ ایک ایسا معاشرہ بھی تشکیل دیتا ہے، جو تعلیم، تہذیب اور اجتماعی ذمہ داری سے مزین ہے۔ پانی کا مسئلہ اپنی جگہ موجود ہے، مگر اس کی نوعیت وہ نہیں، جو سیاسی بیانیوں میں دکھائی جاتی ہے۔ یہ ایک قابلِ انتظام صورتحال ہے اور ایران مستقبل کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے سنجیدگی سے حل کرنے کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہے۔ ایران کی کہانی بحران کی نہیں۔۔۔۔ تدبیر، توازن اور بصیرت کی کہانی ہے۔ تحریر: سید انجم رضا ایران ہمیشہ سے ایک منفرد جغرافیائی اور تہذیبی اہمیت رکھنے والا ملک رہا ہے۔ چار موسموں کی متوازن سرزمین، زرخیز وادیاں، بلند پہاڑ، وسیع...
    دبئی ایئر شو 2025ء میں بھارتی فضائیہ کے تیجس طیارے کے گرنے اور وِنگ کمانڈر نمنش سیال کی ہلاکت نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ امریکی فضائیہ کے ایف-16 وائپر ڈیمونسٹریشن ٹیم کے کمانڈر میجر ٹیلر ہیسٹر نے بھارتی طیارے کے گرنے کے بعد ایئر شو کے جاری رہنے کے فیصلے پر حیرت اور دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ امریکی فضائیہ (یو ایس اے ایف) کے پائلٹ میجر ٹیلر فیما ہائیسٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثے کے فوراً بعد اُنہوں نے توقع کی تھی کہ شو کی سرگرمیاں روک دی جائیں گی مگر کچھ ہی دیر بعد اُنہوں نے دیکھا کہ مظاہرے معمول کے مطابق جاری تھے۔ امریکی پائلٹ کا کہنا ہے کہ کچھ دیر...
    ریاض احمدچودھری بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس دبئی ایئرشو کے دوران کرتب دکھاتے گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ تیجس طیارہ دبئی ایئرشو کے دوران صلاحیتوں کا حتمی مظاہرہ کرتے ہوئے کریش ہوا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیارے میں تکنیکی خرابیاں تھیں۔بتایا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باوجود بھارتی طیارہ ایئرشو میں اڑایا گیا، پائلٹ کی حالت کے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، دھماکے کے بعد طیارہ زمین سے ٹکرایا تھا، ریسکیو ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ دبئی ایئر شو کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی طیارہ شو کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ...
    جوہانسبرگ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم جی20 کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر جی 20 کی صدارت امریکا کے سپرد کر دی گئی۔ جوہانسبرگ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سائرل راما فوسا نے اجلاس کے اختتام پر اپنے خطاب میں کہا کہ اجلاس میں تمام ذرائع سے موسمیاتی مالیات بڑھانے کی ضرورت کو تسلیم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 ممالک کو پائیدار ترقی کی حمایت کے لیے بلاخوف وخطر کام کرنا چاہیے۔ صدر راما فوسا نے کہا کہ جی 20 اعلامیہ کثیرالجہتی تعاون کے عزم کی تجدید ہے، یہ اعلامیہ دنیا کے لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات...
    ہری پور: ہری پور میں حلقہ این اے 18 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے آج الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے شہر میں اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص کھلے عام اسلحہ لے کر نہیں گھوم سکتا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہوگی۔ ڈی سی ہری پور نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور انتظامیہ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ ان کے مطابق عوام کی جان و مال کا تحفظ انتظامیہ...