Islam Times:
2026-07-24@06:47:40 GMT

پاراچنار، امامیہ پری بورڈ امتحان کا اہتمام

اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT

ضلع بھر کے دو امتحانی ہالز (المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار، ڈیسنٹ پبلک ہائی سکول شبلان میں اسٹوڈنٹس نے پرچہ دیا۔ جس میں کثیر تعداد میں میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم کے زیر اہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان 2026ء کا باقاعدہ آغاز آج بروز پیر 26 جنوری سے ضلع بھر میں کیا گیا، جس میں امتحان کا پہلہ پرچہ لیا گیا۔ ضلع بھر کے دو امتحانی ہالز (المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار، ڈیسنٹ پبلک ہائی سکول شبلان میں اسٹوڈنٹس نے پرچہ دیا۔ جس میں کثیر تعداد میں میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس شریک ہوئے، سینئرز احباب اور اساتذہ کرام نے امتحانی ہالز کے وزٹس کئے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ا ئی ایس او کے زیراہتمام امامیہ پری بورڈ امتحان

پڑھیں:

’چاہیں تو گھر سے کھانا بھجوا دوں‘، سلمان خان کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے طلبہ احتجاج کے تناظر میں ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے طلبہ اور سونم وانگچک سے اپیل کی ہے۔

سلمان خان نے نیٹ امتحان میں مبینہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر جاری طلبہ احتجاج کے تناظر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’طلبہ کی تعلیم اور سیکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، اس لیے انہیں خود بھی فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اپنے والدین کو مزید پریشان کرنا چاہیے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’معزز وزیرِ اعظم اس معاملے پر ٹوئٹ کر چکے ہیں، اور مجھے یقین ہے کہ وہ پرچہ لیک کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔ لہٰذا تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے والدین اور گھروں کو واپس چلے جائیں۔‘‘

        View this post on Instagram                      

اداکار نے اپنے پیغام میں گزشتہ 25 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے تعلیمی کارکن سونم وانگچک کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’’سونم، اب بہت ہو گیا، بھائی۔ براہِ کرم اپنی بھوک ہڑتال مزید طویل نہ کریں۔ اگر مستقبل میں ضرورت پڑی تو احتجاج کا جذبہ برقرار رکھیے، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اب اس کی ضرورت ہے۔ کچھ کھا لیجیے، اگر چاہیں تو میں اپنے گھر سے آپ کے لیے کھانا بھی بھجوا دوں گا۔‘‘

یہ بیان سلمان خان کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران اس معاملے پر دوسری عوامی اپیل ہے۔ اس سے قبل بھی انہوں نے نیٹ امتحان کے تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ کے مفادات کے تحفظ پر زور دیا تھا۔

        View this post on Instagram                      

واضح رہے کہ نیٹ امتحان میں مبینہ پرچہ لیک کے بعد ملک بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین امتحانی نظام میں شفافیت، ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی اور احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ’چاہیں تو گھر سے کھانا بھجوا دوں‘، سلمان خان کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل