2026-07-24@16:08:29 GMT
تلاش کی گنتی: 409
«کچرے میں»:
ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کو پنجاب میں ترقیاتی میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔مریم نواز نے ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ افسر سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے ہر حصے میں الیکٹرک بس اور ای بائیک پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے ساتھ پانی اور صفائی کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کے ایم او یو کو سراہتے ہیں۔مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ پنجاب نئے شہری طرزِ حکمرانی کے ماڈل کی طرف بڑھ رہا ہے، ڈیٹا پلاننگ اور ٹیکنالوجی مانیٹرنگ سے عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی۔
ویب ڈیسک : ہمارے ہاں کچرا سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکنے کا چلن عام ہے مگر اب ایسا کرنا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ اب سڑکوں اور چوراہوں پر کسی نے کچرا پھینکا تو اسے بڑی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسا کرنے والے کے خلاف پرچہ بھی کٹے گا اور بھاری جرمانہ بھی ہوگا۔ اس حوالے سے ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295...
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پیکج پراجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے، سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پراجیکٹ کے تحت کراچی میں 15 ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پراجیکٹ میں 504 چھوٹی واٹر اینڈ سیوریج اسکیمیں شامل ہیں، 2024 میں سندھ حکومت نے پراجیکٹ کا 10 ارب روپے کا تخمینہ دیا تھا، جب کہ پراجیکٹ کے تحت اب 15 ارب روپے سے زائد کی لاگت کی منظوری متوقع ہے۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی ذرائع کے مطابق کراچی انفرا اسٹرکچر اربن پراجیکٹ کے تحت میٹلڈ روڈز کی 158 اسکیمیں عمل میں لائی جائیں گی، ٹف ٹائلرز گلیوں کے لیے...
سرکاری بیان میں دہشت گردانہ نوعیت کے منظم سائبر حملوں کو کامیابی سے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خلیجی عرب ملک متحدہ عرب امارات نے اپنے انفراسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم انٹرنیشنل نیوز گروپ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہفتے کی رات اپنے انفراسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کا اعلان کیا۔ سی جی ٹی این نیوز نیٹ ورک نے اماراتی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سائبر حملوں نے خلیج فارس کے جنوبی ساحل پر اس عرب امارات کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور اہم شعبوں کو نشانہ بنایا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ان حملوں کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا اور ضروری خدمات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا کہ بس اونرز ایسوسی ایشن سمیت تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ای چالان کا نظام نافذ کیا گیا،ای چالان کا فیز 1 صرف ان سڑکوں پر نافذ کیا گیا جہاں روڈ انفراسٹرکچر اور ٹریفک آلات مکمل فعال ہیں، زیر تعمیر سڑکوں کو تعمیراتی کام...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک کے لیے کراچی اور اطراف کے علاقوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق سحری کے لیے گیس رات 3 بجے (3 اے ایم) سے صبح 9 بجے تک دستیاب ہوگی اور افطار کے لیے سہ پہر 3:30 بجے شام سے رات 10 بجے رات تک۔ باقی اوقات میں مجموعی طلب کو منظم کرنے کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی نے بتایا کہ گیس کے دباؤ میں بہتری کے لیے صبح 9 بجے سے 3:30 بجے تک گیس کے دباؤ کا جائزہ لیا جائے گا اور پھر رات کے اوقات میں رمضان کے دوران 10 بجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی سڑکوں کے نظام کو بہتر بنانے اور بلدیاتی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک جامع اور بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر بحالی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد شہر کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنا ہے،یہ فیصلہ محکمہ انجینئرنگ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کی، اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے اہم پالیسی ہدایات اور ٹائم لائنز کو حتمی شکل دی گئی،کے ایم سی شہر بھر میں سڑکوں کی وسیع پیمانے پر بحالی کرے گی، اپنی انتظامی حدود میں آنے والی سڑکوں کے علاوہ مختلف اضلاع میں مزید 183...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کچن کو مرتب کرنے کے لئے ذیل میں چند آسان طریقے بتائے جا رہے ہیں تاکہ آپ سہولت سے کام بھی کر سکیں اور اسے مکمل طور پر منظم رکھ کر داد بھی پا سکیں۔ 1۔ سب سے پہلے کچن سے تمام غیر ضروری اشیاء باہر نکال دیں۔جیسے ایمرجنسی لائٹس، پرانی اور قابل مرمت کوکنگ مشینری، زائد صفائی کے محلول اور پاؤڈر وغیرہ اگر اشیاء خوردنوش کے لئے بھی آپ کے پاس علیحدہ اسٹور ہے اور فریج میں اضافی جگہ ہے تو آپ زائد گروسری کچن میں نہ رکھیں۔ 2۔ اپنے کچن کو زیادہ سے زیادہ صاف رکھنے کی عادت ڈالیں۔ہر کوکنگ کے بعد برتن دھونا، شیلف اور چولہا صاف کرنا عادت بنا لیں۔فرش پر ٹاکی یعنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم کچرا کنڈیوں کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی اور شہر میں صفائی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں فعال کردار ادا کریں اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ساتھ مکمل رابطہ اور تعاون یقینی بنائیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے سویپنگ کی کارکردگی بہتر بنائی جائے گی اور عملے کو مقررہ اوقات کار کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی۔ مزید یہ...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور اس کچرے سے چولستان میں نہ صرف آلودگی پیدا ہوتی ہے بلکہ یہ کچرا چولستان کی وائلڈلائف کے لیے بھی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ وائلڈلائف کنزرویٹو بدرمنیر ان دنوں صحرائے چولستان میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پلاسٹک کا کچرا اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں جو گزشتہ برس یہاں ہونے والی ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پھینکا گیا تھا۔ بدر منیر نے بتایا کہ جیپ...
صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کا نام سونیا اور بچے کا نام حمزہ ہے، جو ماں اور بیٹے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ سونیا اپنے بھائی کے گھر جوڑے پل کے قریب سودا سلف لینے گئی تھی اور لاپتا ہوگئی تھی۔ نامعلوم ملزم نے ماں اور بیٹے کو قتل کیا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
— فائل فوٹو لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد مدعیٔ مقدمہ کے مطابق نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاش پھینک دی۔ واضح رہے کہ لاشیں ملنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت سونیا اور بچے کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق خاتون اپنے بھائی کی گھر جوڑے پل کے قریب رہنے آئی تھی ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون گھر سے سودا سلف لینے گئی اور لاپتا ہوگئی ۔ نامعلوم قاتل نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی محض ایک شہر نہیں؛ یہ ایک متحرک تہذیب، ایک زندہ تاریخ اور مسلسل جدوجہد کا استعارہ ہے۔ یہ وہ شہر ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا، بندرگاہوں سے لے کار صنعتوں تک، یونیورسٹیوں سے لے کر مزدور بستیوں تک اپنا سب کچھ دے ڈالا۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ جب بھی کراچی اپنے حقوق کی بات کرتا ہے، جب بھی اس کے مسائل پر سوال اٹھتا ہے، تو منطق کے بجائے تعصب کا کچرا پھینکا جاتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت ِ عملی ہے۔ چالیس سالہ نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی پر انگلی اٹھتے ہی فوراً لسانی تعصب، مہاجر دشمنی اور نفرت کا بیانیہ سامنے آ جاتا ہے۔ جیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد اسے گرین بیلٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی، جس کا مقصد ماحول کی بہتری اور عوامی سہولتوں میں اضافہ ہے۔ چیئرمین جناح ٹاؤن نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔علاوہ ازیںچیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع سے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈائریکٹر ایسٹ شکیل احمد میمن کی سربراہی میں وفد کی ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں ملاقات۔وفد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) حیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے بتایا ہے کہ اسے اپنی موجودہ مالی سہولتوں (قرضوں) کی ری اسٹرکچرنگ اور ری شیڈولنگ کے حوالے سے نیشنل بینک کی جانب سے ایک آفر لیٹر موصول ہوا ہے۔لسٹڈ کمپنی نے اس پیشرفت کا اعلان پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹس میں کیا۔کمپنی کا کہنا تھا کہ انہیں یہ پیشکش 29 جنوری کو موصول ہوئی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز مذکورہ آفر لیٹر اور اس کی شرائط و ضوابط کا تفصیلی جائزہ لے گا تاکہ اس پر غور اور منظوری دی جا سکے، اس دوران اس معلومات کو اسٹاک ایکسچینج اور ایس ای سی پی کے ساتھ شیئر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے...
سکھر : میئر وترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان شیخ نکاسی آب کے انفراسٹرکچر سے متعلق صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بھارت نے مالی سال 2026-27 کے لیے انفراسٹرکچر اور دفاع کے شعبوں میں ریکارڈ بجٹ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: نریندر مودی کے فون کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا اعلان بھارتی وزیر خزانہ نرملہ سیتارامن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت انفراسٹرکچر پر 133 ارب ڈالر جبکہ دفاع پر 85 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔ ان اعداد و شمار کے مطابق انفراسٹرکچر کے بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 9 فیصد اور دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ 7 اسٹریٹجک شعبوں میں مینوفیکچرنگ بڑھانے کا فیصلہ وزیر خزانہ نے بتایا کہ حکومت 7 اہم اسٹریٹجک شعبوں میں مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز (جسارت نیوز)نوشہروفیروزایک شہر ہے، مگر آج اس کی حالت کسی لاوارث بستی سے کم نہیں۔ سڑکوں پر بہتا گندا پانی، ابلتے گٹر، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور تعفن زدہ ماحول اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ یہاں بلدیاتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔میونسپل چیئرمین ڈاکٹر کاشف اور میونسپل آفیسر عبدالفتح تگر کی نااہلی اب کسی راز کی محتاج نہیں رہی۔ شہر کا شاید ہی کوئی علاقہ ہو جہاں گٹر کا پانی سڑک پر نہ بہہ رہا ہو۔ تعلیمی اداروں کو جانے والے بچے روزانہ اس گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں، مگر ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب میونسپل ادارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان میں بلدیاتی ادارے صرف 11فیصد گھرانوں کاکچرا اٹھاتے ہیں۔یہ بات فافن کی ملک میں صفائی سہولیات سے متعلق سروے رپورٹ برائے 2024-25 میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2018-19میں کچرا ا ٹھانے کی شرح 20 فیصد تھی مزیدکم ہوکر11فیصد رہ گئی،مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی سے صفائی کے نظام پر منفی اثرات مرتب ہوئے،آئین کا آرٹیکل 9 ای شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کا حق دیتا ہے۔ سروے کے مطابق شہروں میں معیاری صفائی کیلیے 75 فیصدکچراجمع کیاجانا ضروری ہے، سندھ میونسپل کچرا اٹھانے میں سرفہرست مگرشرح 28 سے کم ہو کر 16 فیصدہوگئی، پنجاب میونسپل کی جانب سے کچرا اٹھا نے کی سہولت صرف 12 فیصد گھرانوں تک محدود ہے۔فافن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد کی سڑکوں سمیت دیگر انفرااسٹرکچر کی بحالی اور بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21.53 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور محکمہ بلدیات کے سینئر افسران شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کی سڑکوں کی بحالی سے شہری آمد و رفت میں بہتری آئے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ اجلاس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی تفصیلات فراہم کیں۔ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک اور 9 سڑکوں کی مکمل تعمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کا فضلہ پھینکنے پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نالوں کو آلودہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ نالوں میں کچرا، تعمیراتی ملبہ یا کوئی اور چیز پھینکنا قانوناً ممنوع ہوگا۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے اور اس کا اطلاق دو ماہ کے لیے ہوگا۔ پابندی کا دورانیہ 22 جنوری سے شروع ہو کر 22 مارچ تک جاری رہے گا۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد نالوں کی صفائی کو یقینی...
کمشنرکراچی سید حسن نقوی نے نالوں میں کچرا پھینکے پر دوماہ کی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے نالوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نالوں میں 22 جنوری سے 22 مارچ تک ملبہ اور کچرا ڈالنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری حکومت کا پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کراچی کی 26 اہم شاہراہوں پر...
کراچی: شہر میں نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کا فضلہ پھینکنے پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نالوں کو آلودہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ نالوں میں کچرا، تعمیراتی ملبہ یا کوئی اور چیز پھینکنا قانوناً ممنوع ہوگا۔ یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے اور اس کا اطلاق دو ماہ کے لیے ہوگا۔ پابندی کا دورانیہ 22 جنوری سے شروع ہو کر 22 مارچ تک جاری رہے گا۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد نالوں کی صفائی کو یقینی...
کراچی: رمپا پلازہ میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے اسٹرکچرل ستونوں پر کنکریٹ جیکٹنگ کا باضابطہ تکنیکی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد کمزور ہونے والے کالمز کی لوڈ بیئرنگ کیپسٹی کو بحال کرنا ہے۔ ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ جیکٹنگ کے دوران اسٹیل ری اِنفورسمنٹ، شیئر کیپسٹی اور مجموعی اسٹرکچرل اسٹرینتھننگ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ عمارت کی مضبوطی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔ مرمتی کام مستند اور رجسٹرڈ اسٹرکچرل انجینئر کے منظور شدہ ڈیزائن اور سخت نگرانی میں انجام دیا جا رہا ہے۔ حکام کے...
کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے پر دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ نالوں میں ملبہ ڈالنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نالوں میں کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی اور مقدمہ درج ہوگا۔ نالوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی 22 جنوری سے 22 مارچ تک نافذ کردی گئی ہے۔ کمشنر نے بتایا کہ نالوں میں کچرا پھینکنے سے ماحولیاتی خطرات، مون سون میں بندش بڑھی۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایس ایچ اوز مقدمات درج کریں گے۔ نالوں میں کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔...
انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کی ہے جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ڈیزائن کاغذ، بائیو پلاسٹک یہاں تک کہ چاکلیٹ سے بھی بنایا جا سکتا ہے، جو عام مٹی میں محفوظ طریقے سے تلف ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ اہم پیش رفت ایک ایسے نئے طریقہ کار پر مبنی ہے جس کے تحت الیکٹرانک سرکٹس کو روایتی تانبے کے بجائے زنک استعمال کرتے ہوئے بایوڈیگریڈیبل سطحوں پر پرنٹ کیا جاتا ہے، جو سرکٹ بورڈز کی دنیا میں ایک بڑی انقلابی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔ نئے سرکٹ بورڈز کارکردگی کے لحاظ سے روایتی بورڈز کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریلوے ایڈوانس انفرااسٹرکچر نیٹ ورک پروجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث رہے جب کہ پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور ہمیں 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، ان تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)تعلقہ گولارچی کے علاقے گراڑی میں واقع گھونگھڑو ون ایل سیم نالہ طویل عرصے سے صفائی نہ ہونے کے باعث شدید مسائل کا شکار ہے۔ نالے میں کچرا جمع ہونے اور گھنی جنگلی گھاس اْگ آنے سے پانی کی قدرتی گزرگاہ بری طرح متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی آبادگاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی آبادگار اصغر علی، سائیں داود شاہ، طیب آرائیں،حاجی شفیق، ندیم آرائیں ودیگر کا کہنا ہے کہ محکمہ ڈرینیج کی جانب سے ہر سال مون سون سے قبل سیم نالے کی بروقت صفائی نہیں کی جاتی، جس کے باعث بارشوں کے دوران نالے میں مختلف مقامات پر شگاف پڑ جاتے ہیں۔ ان شگافوں کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ...
کراچی کے سنگین مسائل کی وجہ حکومتی نا اہلی، بسوں کی کمی، ٹوٹی سڑکیں، تباہ حال انفرا اسٹرکچر ہے، منعم ظفر
مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کو مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے اور عوام کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں، مردم شماری میں کراچی کا حق مارا گیا، کراچی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اسے اس کا حق نہیں دیا جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں ”کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل“ کے عنوان سے منعقد ہ مذاکرے میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل کی بنیادی وجہ حکومتی اداروں کی نا اہلی، پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں و تباہ حال انفرا اسٹرکچر، تجاوزات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں مقررین نے شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ کراچی کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کی بنیادی وجوہات حکومتی اداروں کی نااہلی، پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، تباہ حال انفراسٹرکچر، تجاوزات اور شہریوں کو ریلیف نہ دینے میں حکومت کی لاپرواہی ہیں، چند سو بسوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے اور شہر کے لیے کم از کم 15 ہزار بسیں، ماس ٹرانزٹ پروگرام اور سرکلر ریلوے کی فوری ضرورت ہے۔جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، سینئر صحافی مظہر...
صاف ستھرا اور چمکدار کچن نہ صرف گھر کی خوبصورتی بڑھاتا ہے بلکہ کھانا پکانے کا شوق بھی دوبالا کردیتا ہے۔ مہمان آئیں تو سب سے پہلے کچن کی صفائی پر نظر پڑتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ روزانہ کھانا بننے کے باعث یہی جگہ سب سے زیادہ جلدی گندی بھی ہوجاتی ہے۔ تیل کے چھینٹے، دھوئیں کے نشانات، چولہے کی کالک، جلے ہوئے پتیلے اور اوون کی میل، یہ سب کچن کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ اسی لیے آج کی خواتین مہنگے کلینرز اور مختلف ٹوٹکوں کا سہارا لیتی ہیں، مگر ماضی میں جب یہ سب سہولتیں موجود نہیں تھیں، تب صفائی کا ایک نہایت سادہ مگر مؤثر حل استعمال کیا جاتا تھا، اور وہ تھا کوئلہ۔ پرانے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن (Ericsson) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہوئی۔ وفد کی قیادت کمپنی کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سربراہ مسٹر پیٹرک جوہانسن کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان میں ایرکسن کی چھے دہائیوں پر محیط سرمایہ کاری اور ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی میں اس کے کردار کو سراہا۔ ملاقات میں اقتصادی ترقی، پیداواری صلاحیت اور عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے اگلی نسل کے ڈیجیٹل رابطے کی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم نے5G سمیت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ایرکسن کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سربراہ مسٹر پیٹرک جوہانسن کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان میں ایرکسن کی چھ دہائیوں پر محیط سرمایہ کاری اور ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی میں کمپنی کے اہم کردار کو سراہا۔ ملاقات کے دوران اقتصادی ترقی، پیداواری صلاحیت میں اضافے اور عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی کے لیے اگلی نسل کے ڈیجیٹل رابطوں کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 5G سمیت جدید نیٹ ورکس کے حوالے سے ایرکسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے کراچی میں جماعت اسلامی کے یو سی اور ٹاؤن چیئرمین نے ملاقات میں پانی، سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔وزیر بلدیات نے یقین دلایا کہ باہمی رابطوں سے عوامی شکایات کا ازالہ اور بہتر ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔ٹاؤن چیئرمینوں نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کی قیادت میں ملاقات کی۔ لوکل گورنمنٹ، واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن، سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے پروجیکٹ افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیٸرمینوں نے واٹر اینڈ سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔
روس اور یوکرین نے پیر کے روز ایک دوسرے پر رات گئے فضائی حملے کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، جن میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرین نے روس کے روستوف ریجن میں واقع نووچرکاسکایا پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا جو کامیاب رہا۔ دوسری جانب یوکرین نے یہ الزام بھی لگایا کہ روسی افواج نے یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں ایک انفراسٹرکچر ہدف پر حملہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملازمت کے نام پر روس یوکرین جنگ کا ایندھن بنائے جانے والے بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روستوف ریجن میں یوکرین کے 6 ڈرون مار گرائے گئے، تاہم وزارت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-17 میرپورخاص (نمائندہ جسارت)میونسپل کارپوریشن میرپورخاص میں میئر عبدالرؤف غوری کی واضح، دو ٹوک اور سخت ہدایات کی روشنی میں شہر بھر میں مین نالوں اور میگا نالوں کی صفائی کا ہنگامی اور بھرپور آپریشن جاری ہے اس خصوصی مہم کے دوران نالوں سے جمع شدہ کچرا، ملبہ، پلاسٹک، گاد اور دیگر رکاوٹیں بھاری مشینری اور فیلڈ اسٹاف کی مدد سے فوری طور پر ہٹائی جا رہی ہیں تاکہ نکاسی آب کے نظام کو مکمل طور پر فعال بنایا جا سکے میئر عبدالرؤف غوری نے اس موقع پر افسران اور فیلڈ اسٹاف کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ صفائی کے کام میں کسی بھی قسم کی غفلت، لاپرواہی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: دبئی حکام نے گلیوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی کا قانون نافذ کرتے ہوئے سزا کے طور پر سیکڑوں درہم جرمانہ لگا دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دبئی میونسپلٹی نے صفائی کا معیار اور اس کے نظام کو شہر کی بہتری کے لیے خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی کا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ مذکورہ اقدام اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق کوڑا جمع کرنے اور منتقل کرنے والی کچھ گاڑیوں پر اسمارٹ کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ کیمرے جو تصاویر لیتے ہیں وہ فوراً ڈیجیٹل سسٹم میں منتقل ہو جاتی ہیں، جہاں انہیں خصوصی ڈیش بورڈ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اعلیٰ حکام نے عوامی مقامات پر کچرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے شہر سیبو سٹی میں کچرا کنڈی میں ملبہ گرنے کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے۔ سیبو سٹی کے اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن آفیسر جیسن موراتا نے بتایا کہ نجی طور پر چلنے والے بنالیو لینڈفل میں کچرے کا بلند ڈھیر گرنے سے صفائی کے درجنوں کارکن اس کے نیچے دب گئے۔ انہوں نے کہا کہ کچرے کا ڈھیر 4منزلہ عمارت جتنا اونچا تھا۔ پولیس کی جانب سے جاری کی گئی فضائی تصاویر میں کچرے تلے دبے ہوئے عمارتی ڈھانچے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ عمارتیں اس نجی کمپنی کے دفاتر تھے جو اس سائٹ کو چلاتی تھی، جن میں کمپنی آفسز، ہیومن ریسورس، انتظامیہ اور مینٹی ننس اسٹاف موجود تھا۔ شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میونسپلٹی نے صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی کے لیے اسمارٹ کیمروں کے ایک نئے سسٹم کا آزمائشی مرحلہ شروع کر دیا ۔ یہ اقدام اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد شہر کی سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں صفائی کی صورتحال پر نظر رکھنا ہے۔ میونسپلٹی کے مطابق اس مرحلے میں کوڑا جمع کرنے اور منتقل کرنے والی کچھ گاڑیوں پر اسمارٹ کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ یہ کیمرے حقیقی وقت میں مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا کے تجزیے کی مدد سے کام کرتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ان کیمروں کے ذریعے سڑکوں، گلیوں، فٹ پاتھوں اور عوامی مقامات پر صفائی...
ایتھوپیا کے سب سے بڑا ایویشن انفراسٹرکچر پروجیکٹ کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ادیس ابابا(سب نیوز )ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد اور زیناش طیاچو نے سینیئر حکومتی عہدیداروں کے ساتھ مل کر بیشوفٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ یہ ایئرپورٹ ایتھوپیا کو افریقہ کا سب سے بڑا ایویشن ہب بنائے گا۔وزیراعظم ابی احمد نے کہا کہ یہ دن ایتھوپیا کی ترقی اور خوشحالی کی تاریخ میں ایک نئی سنگ میل ہے۔ ایتھوپین ایرلائنز کی استقامت اور چیلنجز پر قابو پانے کی صلاحیت نے اسے افریقہ کا فخر بنا دیا ہے ۔ ادیس ابابا سے 40 کلومیٹر جنوب مشرق میں، 1,910 میٹر کی بلندی پر- پہلی فاز کی صلاحیت: 60 ملین مسافروں...
ویب ڈیسک :حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر میں کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ کراچی میں 14 ہزار ٹن سے زائد کچرا ہوتا ہے صرف ضلع وسطی میں ہی یومیہ تین ہزار ٹن کچرا ہوتا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی نے کہا کہ دو روز قبل وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس ہوا تھا جس میں ٹاؤن چیئرمین نے کچرا جلانے کے حوالے سے شکایت کی تھی۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں کچرا کنڈی سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتولہ کے شوہر کے مطابق وہ یکم جنوری کو نازک ہاشمی نامی شخص کے ساتھ گھر سے گئی تھی اور لاپتا ہو گئی تھی۔ شوہر نے سہراب گوٹھ تھانے میں اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے اور نامزد ملزم نازک ہاشمی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 400 ملین ڈالر لاگت کا یہ منصوبہ تین سال میں مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد مسافروں اور مال برداری کے لیے سفری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔
اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین یونٹ کو موقع پرطلب کرلیا، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ خاتون کی عمر 65 سے 70 سال کے درمیان ہے اور فوری طور پر خاتون کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شہباز یوسف نے بتایا کہ متوفیہ خاتون کے ساتھ سے کچرے کی تھیلی ملی ہے جس میں پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مون سون 2026 سے قبل تیاری کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعمیرات کے جائزے کے لیے نیشنل انفراسٹرکچر آڈٹ پروگرام 2026 کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جبکہ پروگرام کا باضابطہ آغاز بھی کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے منظور شدہ انفراسٹرکچر آڈٹ پروگرام 2026 وفاقی اور صوبائی سطح پر نافذ العمل ہوگا، جس کے تحت تمام خطرے سے دوچار تعمیرات اور اہم تنصیبات کے جائزے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ...
چورپنکچر کے بارے میں گاڑیوں والے جانتے ہیں کہ صبح جب وہ چابیاں انگلیوں میں گھماتے ہوئے اورسیٹی بجاتے ہوئے گاڑی کے پاس پہنچتے ہیں تو دھک سے رہ جاتے ہیں ، گاڑی کا کوئی ٹائر بیٹھا ہوا دیکھ کر ۔ پنکچر لگانے والے بھی اس چورپنکچر کوڈھونڈتے رہ جاتے ہیں لیکن کم بخت چورپنکچر پکڑائی نہیں دیتا لیکن چورسوراخ کو صرف کھیتوں والے کسان اورکاشتکار لوگ جانتے ہیں۔ وہ کھیت کو پانی دے کر سیراب کرتے رہتے ہیں لیکن پانی کھیت میں رکے بغیر کہیں چلاجاتا ہے اورفصل کے ہونٹ تر نہیں ہوپاتے ، کسان اور کاشتکار ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک جاتے ہیں لیکن چورسوراخ ڈھونڈ نہیں پاتے اورصبر شکر کرکے بیٹھ جاتے ہیں کیوں وہ اسے کناروں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ حکومت نے صوبے کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ شاہراہوں پر کچرا جلانا ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے اور اس عمل میں ملوث افراد یا اداروں کے خلاف بلا امتیاز ایف آئی آر درج کی جائے گی، چاہے ان کا تعلق کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے سے ہو۔اجلاس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، ایم ڈی سندھ سالڈ...
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں ممکنہ تبدیلیوں کے حوالے سے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ حکومت تیسرے سال میں معاشی گروتھ کو فروغ دینے اور عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف سے پرائمری بیلنس اور صوبائی بجٹ...
سی ویو کے ساحل پرکچر ا جوکہ وزیٹرز کیلیے مشکلات اورغیر صحت مند ماحول پیداکررہاہے جومتعلقہ حکام کی غفلت کوظاہر کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شاہراہ پر کچراجلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائی گی اجلاس میں میر کراچی مرتضیٰ وہاب ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ، ایم ڈی سالیڈ ویسٹ منیجمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی اجلاس میں ٹائون اور یو سی چیرمینز کی بھی شرکت ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے اجلاس میں بریفنگ دی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سالیڈ ویسٹ کا محکمہ تمام یو سیز اور ٹائونز کے ساتھ رابطے کو مظبوط کرے وائس چیرمین اور یوسیز کو بااختیار بنانے کے لیے قوانین بنائے جارہے ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
لاہور (نیوز رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباءاور طالبات بھی شامل تھے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلباءاور طالبات نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اہل پنجاب کی طرف سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش کیا۔ وفد میں شامل تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان بھی کیا۔ اس موقع پر طلباءاور طالبات کی طرف سے مریم نواز کو بلوچی چادر پہنائی گئی۔ طلباءو طالبات کے وفد نے دورہ لاہور اور مریم نواز سے ملاقات کو یادگار لمحہ قرار دیا۔ مریم نواز نے نیشنل...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے سبب لطیف آباد نمبر12کے مین شاہراہ پر کچرے کا ڈھیر حکام کی غفلت واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی انفرااسٹرکچر اور عوامی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کے شرکا کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر جی ٹی ایس امتیاز ضلع شرقی میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی نشاندہی پر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 4افراد کو گرفتارکیا ہے جس میں گروہ کا سربراہ غلام الدین عرف ماما پٹھان بھی گرفتار کیا گیا ہے جو ضلع شرقی اور کورنگی میں کچرا چننے اور بیچنے کا نیٹ ورک چل رہا تھا۔ایف آئی آر کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔ دیگر تفصیلات کے مطابق کچرا چننے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف اور کچرا پھیلانے اورڈسٹ بن اور کھلے کچرے میں آگ لگا کر ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2025ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسٹیڈیم اپ گریڈیشن منصوبوں نے ملک میں کرکٹ انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے وڑن کے تحت بڑے بین الاقوامی ایونٹس، خصوصاً آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے اسٹیڈیمز کی جامع تزئین و آرائش مکمل کی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کو ریکارڈ مدت میں ازسرِ نو تعمیر کیا گیا جہاں جدید ڈریسنگ رومز، نئے انکلوڑرز، ڈیجیٹل اسکرینز اور ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب کی گئیں۔ اس اسٹیڈیم نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا پر مشتمل ٹرائی سیریز کی کامیاب میزبانی کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہاسپیٹیلٹی باکسز...
پاکستانی سیاست پر اس سے بہتر کوئی دوسرا شعر ہو ہی نہیں سکتا: نہ بوئے گل نہ باد صبا مانگتے ہیں لوگ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا وہ سب کو پتا تھا کہ ایسا ہی فیصلہ آئے گا، تاہم ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی سزا پر ان کے چاہنے والوں کو افسوس ہے۔ ہمیں نہ بانی پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے نہ بشریٰ بی بی سے۔یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں مقتدرہ کا رول 80 فی صد رہا ہے، بقیہ بیس فی صد کے لیے بھی مقتدرہ کی آشیرواد چاہیے۔ نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف زرداری...
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کا 14 واں اجلاس چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت ارکان کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں گلِ داؤدی کی نمائش، پرندوں کی نمائش، ملازمین کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کی تشکیل، 16 دسمبر سقوطِ ڈھاکا اور آرمی پبلک اسکول سانحہ کی یاد میں قرارداد، بی آر ٹی منصوبے پر کام تیز کرنے، سوئی سدرن گیس کی جانب سے روڈ کٹنگ کی مد میں حاصل ہونے والی رقم سے ترقیاتی کاموں کے لیے ٹینڈرز کی منظوری سمیت دیگر اہم امور شامل تھے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین گلشن...
زہریلی فضا، ٹوٹی سڑکیں اور کچرے کے ڈھیر: بھارتی شہر رہنے کے قابل نہیں، برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ
بھارت کے بڑے شہر، جو کبھی ترقی اور خوشحالی کی علامت سمجھے جاتے تھے، آج زہریلی فضا، ٹریفک کے شدید مسائل، ٹوٹی سڑکوں اور کچرے کے انباروں کے باعث تیزی سے ناقابلِ رہائش بنتے جا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے’ بی بی سی‘ نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حالیہ برسوں میں اربوں ڈالر کی انفراسٹرکچر سرمایہ کاری کے باوجود شہری زندگی بدتر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ راجستھان کے تاریخی شہر جے پور میں ایک مقامی ٹیکسی ڈرائیور نے طنزیہ انداز میں کہا، ’اگر جے پور کی شاہانہ خوبصورتی دیکھنی ہے تو یہاں مت آئیں، بس ایک پوسٹ کارڈ خرید لیں۔‘ یہ جملہ اس مایوسی کا عکاس ہے جو نہ صرف جے پور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-6 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر بیراج کی تعمیر کے سو برس بعد پہلی مرتبہ اس کے انفراسٹرکچر کی مکمل اور جدید بنیادوں پر جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے، جبکہ بیراج کے 27 گیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج پر جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ گزشتہ سال سکھر بیراج کے 17 گیٹس تبدیل کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال 16 گیٹس تبدیل کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال مجموعی طور پر 27 گیٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ وہ گیٹس...
اسلام ٹائمز: علاقائی منصوبہ ساز ڈاکٹر سید نواز الہدی نے کہا کہ کراچی میں جاری میگا پراجیکٹس کے حوالے سے وفاقی اور سندھ حکومتوں کا غیر متوازن رویہ ایک عرصے سے جاری ہے۔ ڈاکٹر الہدی نے کہا کہ پانی، سیوریج اور ماس ٹرانزٹ سے متعلق منصوبوں کا اعلان دو دہائیاں قبل کیا گیا تھا، لیکن ان کا تعمیراتی کام تاخیر سے شروع ہوا، اور اب ان کی تکمیل میں بھی افسر شاہی رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ اصولی طور پر، یہ تمام منصوبے مقامی حکومتوں کے اداروں کی نگرانی میں ہونے چاہئیں، جو براہ راست عوام کے سامنے جوابدہ ہوں۔ عوامی شکایات کو ہوا دینے کے علاوہ ترقیاتی کاموں میں سست روی نے بھی صحت کی بیماریوں میں اضافے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام کیوں بھگتے؟ انجمن تاجران سندھ کے مرکزی و ضلعی رہنما وقار حمید میمن، عبدالسلام شیخ ،علی رضا آرائیں، ڈویژن صدر،صلاح الدین غوری، ساجد حسین سولنگی ،چیئرمین اظہر شیخ ،جنرل سیکرٹری امجد آرائیں ،سینئر نائب صدر تقی شیخ، نائب صدر محبوب ابڑو، نائب صدر، محمد علی راجپوت ،سعید الدین ودیگر نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے عوام پہلے ہی معاشی...
---فائل فوٹو بلوچستان کے گورنر جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ لڑکیوں نے مستقبل میں صرف کچن نہیں بلکہ ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے۔جعفرخان مندوخیل نے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعے کوئی معاشرہ ترقی کی جانب گامزن ہو سکتا ہے، ماضی میں بلوچستان میں لڑکیوں کو صرف میٹرک تک پڑھایا جاتا تھا۔ میں بچیوں سے کہتا ہوں کہ تعلیم حاصل کریں، ماضی میں ضلع ژوب میں صرف ایک ہائی اسکول تھا، آج وہاں 40 ہائی اسکولز ہیں۔گورنر بلوچستان نے گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات کے لیے 2 نئی بسز اور ایک کوسٹر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت...
اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ ڈیٹا سینٹر کا افتتاح پاکستان کی تیز رفتار ڈیجیٹل تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے مضبوط اور جدید قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر ملک کی اقتصادی ترقی جدت اور روزگار کے مواقع کے لیے ناگزیر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے زونگ فورجی آفس میں اعلی سطح اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کیا اس موقع پر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہوو جن لی نے کہاکہ یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے کہ ہم وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور معزز مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ڈیجیٹل وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف پورٹر)صوبائی وزیر بلدیات سندھ و HTP سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صفائی ستھرائی، پانی کی دستیابی اور WASH انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر سختی سے عمل پیرا ہے اور صوبے میں اسکولوں، ہیلتھ کیئر سہولیات اور عوامی مقامات پر صنفی، معذور افراد کے لیے قابل رسائی اور موسمیاتی تبدیلی سے مزاحم انفراسٹرکچر کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ شراکت داری کو بڑھا رہی ہے تاکہ کمیونٹی کو ہر سطح پر فعال بنایا جا سکے، اور ہر شہری کو صاف پانی، صحت اور صفائی کی سہولیات تک یکساں رسائی حاصل ہو۔وزیر بلدیات نےکہا کہ ہیلتھ کیئر سینٹرز میں پانی، بیت الخلا...
اسلام آباد: ستھرا پنجاب پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جنرل بابر صاحب دین نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے۔ فوبز کے بعد اب بلومبرگ نے بھی اپنی رپورٹ میں صوبے کے ویسٹ ٹو ویلیو منصوبے کو قابلِ قدر قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نے کہا بلوم برگ نے اپنی خبر میں بتایا ہے کہ پنجاب کے مرکزی علاقے میں صاف توانائی پیدا کرنے کے لیے 50 میگاواٹ کے جدید پاور پلانٹ کی ابتدائی فزیبلٹی اسٹڈی جاری ہے۔ یہ پلانٹ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت روزانہ جمع کیے جانے والے کچرے سے چلایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے پر 175 سے 180 ملین ڈالر...
شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا لال گرلز سینکنڈری اسکول کے قریب کچرے میں لگنے والی آگ پر قابو پاکر کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کچرے میں آگ لگنے کی وجہ سے اطراف میں شدید دھواں پھیل گیا۔ مکینوں کو سانس لینا مشکل ہوگیا اور دمہ س سینہ کے امراض مِیں مبتلا مریضوں کو شدید مشکل ہوئی۔ اہل محلہ کے مطابق گذشتہ ایک ماہ قبل گورنمنٹ لال گرلز اسکول کے قریب خالی پلاٹ پر سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کے اہلکاروں نے کچرا ڈال دیا تھا اور شکایات کے باوجود کچرا نہیں اٹھایا گیا۔ کئی روز قبل بھی اس کچرے میں آگ لگ گئی تھی جس کو فائر...
ترجمان ینگ ڈاکٹرز نے کہا کہ احتجاج کا مقصد ٹراما سینٹر اور بی آئی سی وی ڈی سے متعلق قوانین، سروس اسٹرکچر اور شفافیت کے حوالے سے پائے جانیوالے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سپریم کونسل نے کل ریڈ زن میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق احتجاج کا مقصد ٹراما سینٹر اور بی آئی سی وی ڈی سے متعلق قوانین، سروس اسٹرکچر اور شفافیت کے حوالے سے پائے جانے والے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ وائی ڈی سی کی سپریم کونسل کے مطابق ان دونوں میگا پروجیکٹس کے لیے نہ تو کوئی باقاعدہ ایکٹ تشکیل دیا گیا ہے اور نہ ہی سروس اسٹرکچر واضح کیا گیا ہے،...
کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، تنازع ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نیو جام صادق برج کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر کی منتقلی کے تنازعے سے متعلق درخواست پر تعمیرات کو گرانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو نیو جام صادق برج کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر کی منتقلی کا تنازعہ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کے وکیل بیرسٹر ایان میمن نے موقف دیا کہ کسی بھی منصوبے کی تعمیر سے قبل یوٹیلیٹی انفراسٹرکچر کی منتقلی کی جاتی ہے۔ کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان انفراسٹرکچر کی منتقلی کے لئے معاہدہ طے پایا...
وزارت آئی ٹی کی دستاویز کے مطابق نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی میں عالمی معیارات کے مطابق اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ سرکاری و نجی اداروں کے موجودہ سائبر سکیورٹی انفرا اسٹرکچر اور پیکا ایکٹ سمیت دیگر سائبر سکیورٹی قوانین کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ قومی سلامتی، اہم ریاستی اداروں کے ڈیٹا اور حساس معلومات کے تحفظ کیلئے سائبر سکیورٹی پالیسی 2021 پر نظرثانی اور انفرا اسٹرکچر کے جامع آڈٹ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انفراسٹرکچر میں عالمی معیار کی اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ مصنوعی ذہانت کے دور میں سائبر حملوں اور ڈیٹا چوری کے خطرات سے نمٹنے کیلئے وزارت آئی ٹی نے پاکستان کے سائبر سکیورٹی انفرا اسٹرکچر کے جامع آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔...
ملک میں قومی سلامتی اور اہم ریاستی اداروں کے ڈیٹا و حساس معلومات کے تحفظ کو مزید مستحکم کرنے کے لیے حکومت نے سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 پر نظرثانی اور ملکی سائبر سیکیورٹی انفراسٹرکچر کا جامع آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس عمل کے دوران عالمی معیار کے مطابق کئی اہم تبدیلیاں متعارف کرائی جائیں گی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے دور میں سائبر حملوں اور ڈیٹا چوری کے خطرات سے نمٹنے کے لیے نیشنل سائبر سیکیورٹی انفراسٹرکچر کا مکمل جائزہ لیا جائے گا اور اس کے لیے ایک نیا سائبر سیکیورٹی فریم ورک تشکیل دیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد گلوبل سائبر سیکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کی موجودہ رینکنگ کو بہتر بنانا...