2026-07-24@16:08:59 GMT
تلاش کی گنتی: 457
«کے حلف نامے»:
لاقات کے دوران گلگت بلتستان میں متعلقہ وفاقی اداروں کے برانچ دفاتر کھولنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نوجوانوں کو روزگار، ہنر مندی اور بیرون ملک ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) گلگت بلتستان کے صدر دلفراز خان نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں او سی ای ایف اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے سربراہان اور ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران گلگت بلتستان میں متعلقہ وفاقی اداروں کے برانچ دفاتر کھولنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نوجوانوں کو روزگار، ہنر مندی اور بیرون ملک ملازمتوں کے...
محمد عارف نے کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کرن کاونٹی(سب نیوز)معروف امریکی سیاستدان محمد عارف نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار بننے کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، جو ریاست کے اعلی انتظامی عہدے کے لیے اپنی بولی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ کیرن کاونٹی میں رجسٹرار آف ووٹرز اور انتخابی عہدیداروں نے حلف لیا، 2جون 2026 کے گورنری انتخابات سے قبل محمد عارف نے امیدوار کے لیے حتمی طریقہ کار کی ضرورت کو پورا کیا۔حلف برداری کے ساتھ، محمد عارف اب پوری طرح سے ریاست گیر انتخابی دوڑ میں ایک باضابطہ دعویدار کے طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں...
طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھالیا۔جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن اپوزیشن لیڈر نامزد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-21 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی(بی این پی) کے سربراہ طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوقومی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈنامزد کردیا گیا۔منگل کو بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمن سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت مختلف ممالک کے مندوبین بھی شریک تھے۔قبل ازیں نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر ایم ایم ناصر الدین نے حلف لیا ۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے طارق رحمن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس کے بعد ان...
بنگلادیش: جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان اپوزیشن لیڈر، این سی پی کے ناہید اسلام چیف وہپ نامزد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن جبکہ جماعت کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد کی اتحادی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے کنوینر ناہید اسلام کو اپوزیشن چیف وہپ نامزد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل آج دوپہر جماعت اسلامی کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے رکنیت کا حلف اٹھایااور بعد ازاں آئینی اصلاحات کونسل کے ارکان کے طور...
بی این پی سربراہ طارق رحمان حلف اٹھا کر بنگلا دیش کے وزیر اعظم بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس ) بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے تقریبا دو دہائیوں بعد اقتدار میں واپسی کی ہے۔روایت کے برعکس حلف برداری کی تقریب صدارتی محل کے بجائے قومی پارلیمنٹ کی عمارت کے ساتھ پلازہ میں کھلے آسمان تلے منعقد ہوئی۔ صدر محمد شہاب الدین نے طارق رحمان اور ان کی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں اعلی سیاسی و عسکری حکام،...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی تیرہویں جاتیہ سنگسد کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم نصیرالدین نے ارکان پارلیمنٹ سے حلف لیا، نامزد وزیراعظم طارق رحمان نے بھی بطور رکن پارلیمان حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ارکان پارلیمان نامزد وزیراعظم کے لیے حق رائے دہی استعمال کریں گے جس کے بعد مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے، وزیراعظم اور کابینہ کی شام کو ہونے والی حلف برداری تقریب میں ملکی و غیر ملکی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ وزیراعظم اور کابینہ کی حلف برادری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال کر رہے ہیں، احسن اقبال...
اسلام آباد، ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندہی احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال تقریبِ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہو گئے۔ احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جلد بنگلہ دیش کا...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے جہاں وہ نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا اظہار ہے۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ ویانا میں انہوں نے آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات کی اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے عالمی جوہری ادارے اور اقوام متحدہ کے دیگر حکام سے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-11 ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمن کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔حلف برداری کی تقریب ڈھاکا میں نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ اور کابینہ کے ساتھ منعقد ہوگی، جس میں طارق رحمن بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی پہلی تقریب صبح 10 بجے ہوگی جس میں نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کا حلف ہوگا جبکہ دوسری تقریب سہ پہر 4 بجے نومنتخب کابینہ اور وزیر اعظم کی حلف برداری ہوگی۔ پاکستان سمیت کئی ممالک کے نمائندے اس تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیے گئے ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ کا اعلان جلد وزیراعظم پاکستان غیر ملکی مصروفیت کی وجہ سے تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی وزراتِ عظمیٰ: پاک بنگلہ دیش تعلقات میں تاریخی پیشرفت کے مواقع وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی...
بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان منگل کو ملک کے نئے وزیرِ اعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گے، جبکہ ان کی نئی کابینہ کے ارکان بھی اسی تقریب میں حلف لیں گے۔ دارالحکومت ڈھاکا میں سیاسی حلقوں میں کابینہ کے حجم اور اہم وزارتوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں زوروں پر ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نئی کابینہ نسبتاً مختصر ہوگی، جس میں قریباً 35 سے 37 ارکان شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ان میں سے 26 سے 27 کو مکمل وزارتیں دی جا سکتی ہیں، جبکہ 9 سے 10 افراد وزیرِ مملکت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: طارق رحمان کی سیاسی سرگرمیاں تیز، این سی پی کنوینر ناہید اسلام سے ملاقات پارٹی ذرائع...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلا دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنے نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتایا جائے گا۔ Tagsپاکستان
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا ہم آپ کو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتائیں گے۔
ڈھاکا: بنگلا دیش میں انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے بعد متوقع وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں وزر اعظم شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو مدعو کیا جائے گا۔ جبکہ تقریب میں شرکت کے لیے سارک کے رکن ممالک اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے سربراہانِ حکومت کو دعوت دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق متوقع وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگا اور اس تقریب کا انعقاد عبوری حکومت کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق 13 ویں قومی...
ویب ڈیسک: لفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چودھری رحمت علی نے اپنے قول و فعل، قانون اور قلم کے میدان میں آزادی کا نعرہ بلند کیا اور اس حوالے سے ہر فورم پر متحرک رہے، چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، 1915ء میں اجلاس بزمِ شبلی کے دوران چودھری رحمت علی نے ہی پہلی بار ہندوستان کے شمالی علاقوں کو مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ 1918ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی...
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ علی مدد جتک سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل وزارت داخلہ کے قلمدان کا حلف لیں گے۔ واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ضیاء لانگو کو وزیر داخلہ مقرر کیا گیا تھا، تاہم الیکشن کمیشن کیجانب سے انکے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کے بعد وہ رکن اسمبلی نہیں رہیں، جبکہ دو سال مکمل ہونے...
لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے11 ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں ہوئی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی و صوبائی لاء افسران، پاکستان و پنجاب بار کونسلز کے ممبران نے شرکت کی۔ لاہور ہائیکورٹ و لاہور بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران، لاہور ہائیکورٹ کے افسران، جوڈیشل افسران، وکلاء اور حلف اٹھانے والے ججز کے اہلِ خانہ نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے تقریب کی نظامت کے فرائض سرانجام دیئے۔...
پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے ھوئے ان کے مرقد پر منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پاکستان بھکر کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی صدارت میں تاریخی امام بارگاہ قصر زینب بھکر میں منعقد ھوا، الیکشن آفیسر کے فرائض صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری غلام شبیر ضیغم اور صوبائی نائب صدر مولانا انتظار مھدی نجفی نے انجام...
حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل چھ ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ ججز سے حلف لیا گیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ حلف برداری تقریب کورٹ روم نمبر 1 میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری تقریب میں سینئر...
سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نےججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحمید بھرگڑی اور جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثاراحمد بھانبھرو، جسٹس علی حیدرادا، جسٹس محمدعلی قاسم علی ہادی اور جسٹس محمدجعفررضا شامل ہیں۔ تقریب حلف برداری سندھ ہائیکورٹ کےججز میں ایڈیشنل اٹھارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شامل ہوئے۔ تقریب میں حلف اٹھانے والے ججز کے اہلخانہ, پراسیکیوٹر جنرل اور وکلا کی بڑی تعداد شامل تھی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس خالدحسین شاہانی اورجسٹس فیض الحسن شاہ کو مستقل نہیں...
یونیورسٹی آف نارووال میں “Voices of Pakistan” کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان میں بولی جانے والی مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اجاگر کرنا تھا۔ اس پروگرام میں ہندکو، کشمیری، سرائیکی، پوٹھوہاری، میواتی، ایف لینگویج، انبلوی آرائیں اور پشتو زبانوں پر مختلف طلبہ گروپس نے اپنے تحقیقی اور تخلیقی کام پیش کیے۔زبانوں اور ثقافتوں کو نمایاں کرنے کے لیے طلبہ نے متعلقہ علاقوں کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے، جس سے پروگرام مزید رنگا رنگ اور دلکش بن گیا۔تقریب میں یونیورسٹی آف نارووال کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد انور مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ ہیڈ آف انگلش ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ناصر اقبال سمیت مس انعم اظہر، مس عطیہ قمر، مس عبیرہ شوکت اور مس مسرت...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری سے تینوں ججز کی تعیناتی کا نوٹی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ وزارت قانون نے صدر مملکت کی...
سکھر: اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی جاوید میمن انجمن تاجران غریب آباد کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے اپنے حلف کے ایک ہفتے بعد ایک ٹوئٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ جس قرآنِ مجید پر انہوں نے حلف اٹھایا، اس کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت بہت نمایاں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نسخہ عام قاری کے لیے تیار کیا گیا تھا اور اب یہ نیویارک کے تمام شہریوں کی مشترکہ میراث کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نیویارک کی تاریخ میں نیا باب: ظہران ممدانی قرآن پر حلف اٹھا کر میئر بن گئے اپنی ٹوئٹ میں میئر ممدانی نے لکھا کہ وہ گزشتہ ہفتے آدھی رات کو اولڈ سٹی ہال سب وے اسٹیشن میں حلف اٹھانے کے دوران آرتورو شومبرگ کے اٹھارویں صدی کے قرآن پر ہاتھ رکھ کر ذمہ...
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے نگراں وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ جی بی جسٹس (ر) یار محمد بھی تقریب میں موجود تھے۔تقریب میں نگراں وزیر اعلی جسٹس (ر) یار محمد,چیف سیکرٹری گلگت بلتستان,ائی جی گلگت بلتستان سمیت اعلیٰ سرکاری حکام، معزز شخصیات اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔حلف برداری کے بعد نگراں کابینہ ارکان نے عہدے کا چارج سنبھال لیے۔ 14 رکنی نگراں کابینہ 12 وزراء اور خاتون سمیت 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔
مولانا سید فرخ مہدی شمسی مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری نامزد، حلف اُٹھا لیا
مولانا سید فرخ مہدی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر، مجلس وحدت مسلمین جنوبی نجاب میں مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، مختلف فلاحی و رفاہی پراجیکٹس کے روح رواں ہیں، مولانا سید فرخ مہدی نے کہا کہ جنوبی پنجاب ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود ہے اور اسی طرح اس خطے کی عوام علماء سے محبت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر اور صوبائی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ممتاز مذہبی و سماجی رہنما مولانا سید فرخ مہدی شمسی کو مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا، جس کے بعد مولانا سید فرخ...
اسکرین گریب گلگت بلتستان کے نگراں وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا۔نگراں وزیراعلیٰ جی بی جسٹس (ر) یار محمد بھی تقریب میں موجود تھے۔ 14 رکنی نگراں کابینہ 12 وزراء اور خاتون سمیت 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔
وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صدر نکولس مادورو منشیات کے الزامات کے تحت نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ مادورو کو ہفتے کے آخر میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ایک ڈرامائی فوجی کارروائی کے دوران اقتدار سے ہٹا کر امریکا منتقل کیا گیا تھا۔ 56 سالہ ڈیلسی روڈریگز سے حلف ان کے بھائی جارج روڈریگز نے لیا، جو وینزویلا کی قومی اسمبلی کے سربراہ ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز کو حکمران جماعت سے مضبوط وابستگی اور نجی شعبے سے قریبی تعلقات رکھنے والی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں آئی ایل ٹی20 کے فائنل میں ڈیزرٹ وائپرز کی تاریخی فتح، نسیم شاہ اور پولارڈ کے درمیان لفظی تلخ جھڑپ بھی منظرعام پر آئیدبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میچ نے شائقین کرکٹ کو ایک یادگار مقابلہ فراہم کیا، جس میں ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ کے دوران نہ صرف کھیل کا اعلی معیار دیکھنے کو ملا بلکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان ایک دلچسپ لفظی جھڑپ نے بھی اس مقابلے کو خبروں کی زینت بنایا۔واقعہ اننگز کے 11ویں اوور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یوتھ فورم کے زیر اہتمام ” لفظوں کا جشن ، خیالوں کا سفر ” کے عنوان سے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعراء حضرات سمیت اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت صدر مجلس پاکستان رانا عبدالرؤف نے کی۔ جبکہ نظامت کے فرائض توصیف احمد نے بخوبی سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فورم کے چیئرمین سید ثاقب زبیر نے کہا کہ یہ مشاعرہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک اہم موقع ہے کہ وہ اپنے ادبی جذبات کا اظہار کریں یوتھ فورم کا سلوگن تعمیر کرنا ہے نہ کہ تنقید ، معاشرے کی تعمیر...
تقریب میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو مہدی نگر یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کایونٹ صدر منتخب کیا...
جشن میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو محمودکوٹ یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر...
لیہ، سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ کے صدر منتخب، مولانا ساجد اسدی نے حلف لیا
اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس میں سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ کو تحصیل لیہ سٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ سٹی کا اجلاس ممبر ورکنگ کمیٹی جنوبی پنجاب مولانا ساجد رضا اسدی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس...
نیویارک نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنی حلف برداری کے موقع پر قرآن کے 3 مختلف استعمال کیے، جن میں 2 خاندانی وراثت کے اور ایک تاریخی نسخہ شامل تھا، تاکہ یہ لمحہ ایمان، تاریخ اور شناخت سے بھرپور ہو۔ یہ بھی پڑھیں:نیویارک کی تاریخ میں نیا باب: ظہران ممدانی قرآن پر حلف اٹھا کر میئر بن گئے سابق سٹی ہال سب وے اسٹیشن میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ممدانی نے اپنا ہاتھ 2 قرآن پر رکھا، جن میں ایک ان کے دادا کا اور ایک نیو یارک پبلک لائبریری کے شومبرگ سینٹر کے قدیم نسخوں میں شامل چھوٹا قرآن تھا۔ In his inauguration, Mamdani vows to trade rugged individualism for the warmth of collectivism....
ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ رکن کانگریس برنی سینڈرز نے قرآن پاک پر عہدہ کا حلف لیا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔ زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے ساتھ ایک صدی میں کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ شہر کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے خطاب میں کہا کہ آج سے نئے عہد کا آغاز ہوگیا۔ اگر آپ نیو یارک کے شہری ہیں تو میں بلاتفریق آپ کا میئر ہوں۔ حلف کے بعد خطاب میں ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ نیو یارک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے زہران ممدانی سے سٹی ہال نیویارک میں عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر زہران ممدانی کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔یاد رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ظہران ممدانی 4 نومبر 2025 ء کو ہونے والے میئر کے الیکشن میں 50 اعشاریہ 78 فیصد لے کر کامیابی حاصل کی تھی اور وہ نیویارک کے 112 ویں میئر منتخب ہوئے تھے۔ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں الیکشن سے قبل نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا تھا تاہم...
نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا، امریکی تاریخ کا منفرد لمحہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز نیویارک (شاہ خالد): نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا انہوں نے قرآن پاک پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دو حصوں میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب پرانے سٹی ہال کے بند سب وے اسٹیشن میں ہوئی اور سال نو کا آغاز ہوتے ہی ظہران ممدانی نے حلف اٹھایا۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی عوامی نمائندے نے قرآن پاک پر حلف...
امریکا کے شہر نیویارک میں ظہران ممدانی نے سٹی ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور قرآن پاک پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے ظہران ممدانی سے حلف لیا، اور اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں اور 4 نومبر 2025 کے میئر الیکشن میں 50.78 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد وہ نیویارک کے 112 ویں میئر منتخب ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ نیویارک کے میئر کے عہدے پر مسلمان منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں نسلی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا، لیکن نتائج کے بعد...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی، اور وہ نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے اپنی چار سالہ مدت کا آغاز آدھی رات کے فوراً بعد سٹی ہال کے نیچے واقع ایک بند سب وے اسٹیشن میں ایک سادہ تقریب کے دوران کیا، جسے عوام کی خدمت اور محنت کش طبقے کے ساتھ ان کے تعلق کی علامت قرار دیا گیا۔ حلف برداری کے دوران زہران ممدانی نے اپنا ہاتھ قرآن پاک پر رکھا اور دو نسخوں پر حلف اٹھایا: ایک ان کے دادا کا ذاتی نسخہ اور دوسرا نیویارک پبلک لائبریری کے...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا اور وہ نیویارک کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے اپنی چار سالہ مدت کا آغاز آدھی رات کے فوراً بعد سٹی ہال کے نیچے واقع ایک بند سب وے اسٹیشن میں ایک سادہ تقریب کے دوران کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہران ممدانی نے حلف برداری کے دوران اپنا ہاتھ قرآن پاک پر رکھا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے قرآن پاک کے دو نسخوں پر حلف اٹھایا، جن میں ایک ان کے دادا کا ذاتی نسخہ اور دوسرا نیویارک پبلک لائبریری کے شومبرگ سینٹر سے لیا گیا تھا۔...
سینیٹر برنی سینڈرز زہران ممدانی سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے بھی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسکے علاوہ متعدد ارکان کانگرس اور دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب میں شریک ہونگی۔ اسلام ٹائمز۔ نیو یارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کل (یکم جنوری 2026ء) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ زہران ممدانی نیو یارک سٹی کے پہلے میئر ہوں گے، جو قرآنِ پاک پر اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ سینیٹر برنی سینڈرز زہران ممدانی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے بھی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس کے علاوہ متعدد ارکان کانگرس اور دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب...
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے نو تعینات جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا جس سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہو گئی۔چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔حلف برداری تقریب میں سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، ہائیکورٹ کے جسٹس خالد رشید چوہدری، سابق سینئر جج سپریم کورٹ خواجہ محمد نسیم، سابق جج سپریم کورٹ غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر سپریم...
سٹی 42: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کوآڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن وہ پنجاب میں مہمان ہیں اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ڈی جی پی آر میں وزیر اطلاعات عظمی ٰبخاری نے ایک دبنگ پریس کانفرنس کی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دورہ کے موقع پر جو غنڈہ گردی ،بدمعاشی اور غلیظ گفتگو کےپی کے مہمانوں نے کی وہ افسوسناک ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا، سہیل آفریدی کی سکیورٹی کےلیے پنجاب پولیس نے اقدامات کئے۔ اگر کوئی "انقلاب" پیدل چل کر لبرٹی نہیں پہنچا تو اس میں ہمارا...
چیئرمین پیپلز پارٹی نے فیض حمید کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مستقبل میں ایسی غلطیوں سے بچنے میں مددگار ثابت ہوگا وہ طاقت کے نشے میں اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے رہے اور آج کے فیصلے سے یہ بات واضح ہو گئی کہ غیرقانونی اقدامات کئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلز پارٹی سے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی اور پی ٹی آئی کا طرز سیاست گورنر راج والے حالات پیدا کر رہا ہے۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سخت اقدامات کے دوران خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن ن...
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب سے عدالت عظمیٰ کے جج کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیر کو ایک پروقار تقریب کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بطور مستقل جج سپریم کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اُن سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی، جہاں سپریم کورٹ اور مختلف ہائیکورٹس کے ججز، سینیئر وکلا، اٹارنی جنرل اور متعلقہ قانونی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے سپریم کورٹ میں مستقل ہونے والے جج جسٹس میاں گل حسن کی حلف برداری تقریب ۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ افریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے...
--اسکرین گریب جسٹس محمد کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھالیا۔گورنر جعفر خان مندوخیل نے جسٹس کامران ملاخیل سے چیف جسٹس کے منصب کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور بار کے نمائندوں نے شرکت کی۔
حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور باوقار، ذمہ دارانہ اور مثبت صحافت ہی معاشرے کی درست سمت میں رہنمائی کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ہجیرہ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں ہجیرہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں صحافیوں، مقامی عمائدین اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں محمد شوکت بٹ نے سرپرستِ اعلیٰ، پرویز چغتائی نے صدر، محمد نعیم خان نے جنرل سیکرٹری، محمد منور خان نے سینئر نائب صدر، ملک محمد ذوالفقار نے...
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس ظفر راجپوت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے...
کراچی: جسٹس ظفر راجپوت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اُن سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جسٹس ظفر احمد راجپوت بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے، گزشتہ روز صدر مملکت نے انکی بطور چیف جسٹس تقرری کے احکامات جاری کیے تھے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن ل ائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجاسعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ یہ تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب، سیکرٹری سپورٹس تہذیب النسائ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ چودھری امتیاز، سیکرٹری انڈسٹریز چودھری عبدالرحمن، سیکرٹری ماحولیات، وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرزا، سیکرٹری ایلمینٹری وسکینڈری ایجوکیشن قاضی عنایت، اکا¶نٹنٹ جنرل حسن مسعود، ڈائریکٹر جنرل ٹو اے جی پی ہاشم رضا، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سعید اللہ نیازی،...
نشست میں ضلع بھکر کے مختلف یونٹس اور علاقوں سے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر فیضان حیدر کو ضلعی آرگنائزر برائے سال 2025-26 منتخب کیا گیا، مرکزی صدر سید امین شیرازی نومنتخب ضلعی آرگنائزر سے عہدے کا حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بھکر کی جانب سے ضلع بھر کے جوانوں کے لیے نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے خصوصی شرکت کی اور برادران سے گفتگو کی۔ نشست میں ضلع بھکر کے مختلف یونٹس اور علاقوں سے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر فیضان حیدر کو ضلعی آرگنائزر برائے سال 2025-26 منتخب کیا گیا۔ مرکزی صدر سید امین شیرازی نومنتخب ضلعی آرگنائزر سے...
پنجاب اسمبلی میں جمعے کو ہونے والے اجلاس کے دوران نومنتخب ارکانِ اسمبلی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ابھی کچھ استعفے مزید بھی آئیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیشگوئی کردی حلف اٹھانے والوں میں میاں سلطان رانجھا، علی حیدر نور نیازی، آزاد علی تبسم، طاہر پرویز، احمد شہریار اور محمد حنیف شامل تھے۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تقریب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید شور شرابہ کیا گیا جس کے باعث ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ مزید پڑھیے: پنجاب اسمبلی کے باہر پنجاب بھر سے آئے نابینا شہریوں کا دھرنا اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو...
الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کوآرڈینیٹر کراچی شعبان علی بھٹی،فوڈ سیکریٹری ڈسٹرکٹ ساؤتھ محمد اصغر ،صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ محمد اکبر اور دیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ نے تنظیمی ذمہ داریاں اور ملکی موجودہ صورتحال میں مجلس وحدت مسلمین کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ ممبر صوبائی ورکنگ کمیٹی برائے تنظیم سازی اُمور سید جواد رضا جعفری اور انجینئر سخاوت علی سیال نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کا تنظیمی کنونشن ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کی زیرصدارت جامع مسجد و دربار پیر قتال پر منعقد ہوا، اجلاس میں خصوصی طور پر مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ، صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما سید جواد رضا جعفری، انجینئر سخاوت علی سیال، سید ثقلین نقوی، ضلعی رہنما غلام...
امیر مقام نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ کسی ایسے شخص کو نگران وزیر اعلیٰ تعینات کیا جائے جس کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہو۔ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد صاف شفاف آدمی ہے، ان کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہم نے غیر جانبدار اور شفاف شخصیت کو نگران وزیر اعلیٰ بنایا۔ گلگت میں نگران وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ کسی ایسے شخص کو نگران وزیر اعلیٰ تعینات کیا جائے جس کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہو۔ جسٹس ریٹائرڈ...
حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عدالتوں کے ججز، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد، سابق صوبائی وزراء و دیگر حکام موجود تھے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بدھ کے روز نگران وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عدالتوں کے ججز، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر...
گلگت بلتستان کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھا لیا۔نگراں وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس گلگت میں ہوئی۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوئی جس میں چیف جج چیف کورٹ علی بیگ، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، انسپکٹر جنرل پولیس افضل محمود بٹ، جوائنٹ سیکرٹری گلگت بلتستان کونسل سدھیر احمد خٹک، سیکرٹری محکمہ اطلاعات دلدار احمد ملک، سپریم اپیلٹ کورٹ کے رجسٹرار، ججز، عملہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ آڈیٹر جنرل پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔ چیف جج سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان جسٹس سردار محمد شمیم خان نے ایک پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوئی جس میں چیف...
جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کا تعلق ضلع استور کے نصیر آباد سے ہے اور وہ کئی دہائیوں پر مشتمل عدالتی تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے سول جج سے لے کر چیف کورٹ کے جج بننے تک کا سفر طے کیا ہے اور عدالتی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کل گیارہ بجے حلف اٹھائیں گے۔ گورنر جی بی سید مہدی شاہ نگران وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان جو کہ جی بی کونسل کے چیئرمین بھی ہے نے کل یاد محمد کو جی بی کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کی منظوری دی تھی جس کے بعد رائے گئے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو...
وہ آرٹیکل 370 کی منسوخی، جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے، بہار کے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور پیگاسس اسپائی ویئر سمیت متعدد کیسز میں کئی تاریخی فیصلوں اور احکامات کا حصہ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس سوریہ کانت نے آج بھارت کے 53ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ وہ آرٹیکل 370 کی منسوخی، جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے، بہار کے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور پیگاسس اسپائی ویئر سمیت متعدد کیسز میں کئی تاریخی فیصلوں اور احکامات کا حصہ رہے ہیں۔ صدر جموریہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک مختصر تقریب میں جسٹس کانت کو حلف دلایا۔ وہ جسٹس بی آر گوائی کی جگہ لیں گے، جنہوں نے اتوار...
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنمائوں علامہ ساجد رضا اسدی، سردار صفدر حسین خان، جمیل حسین گشکوری، ساجد حسین گشکوری نے راجن شاہ موڑ یونٹ کی تنظیم نو میں شرکت کی، اس موقع پر علی عمران، بخت علی اور دیگر موجود تھے، اجلاس کے اختتام پر کثرت رائے سے محمد ارشد کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں یونٹ سازی کا سلسلہ جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے منتخب اضلاع ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازیخان، لیہ کی تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن، تحصیل لیہ، تحصیل چوبارہ میں یونٹ...
سابقہ ضلعی صدر تنزیل عباس اور سابقہ ضلعی اطلاعات سیکرٹری منتظر احسن نے نئے ممبران کو اپنی ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کیا اور اخر میں ابوالفضل یونٹ نو منتخب صدر زین محمد نے نئی کابینہ کے ممبران سے حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم ابوالفضل یونٹ کے زیر اہتمام مزار قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی پر حاضری دی گئی۔ سابقہ ضلعی صدر تنزیل عباس اور سابقہ ضلعی اطلاعات سیکرٹری منتظر احسن نے نئے ممبران کو اپنی ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کیا اور اخر میں ابوالفضل یونٹ نو منتخب صدر زین محمد نے نئی کابینہ کے ممبران سے حلف لیا۔
آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور ارکان اسمبلی سمیت اعلیٰ سول قیادت اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جو کشمیر کے عوام یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اپنے نمائندوں سے دور ہو گئے ہیں اس وقت نے عوام کے ساتھ دوبارہ رشتہ جوڑنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے، پاکستان آرمی اور اس ک مقامی کمانڈ کو خراج تحسین پیش کرتا...
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے حلف لیا، جس کے بعد انہوں نے ایوان کی جانب سے نئے وزیرِاعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں سیاسی اور انتظامی قیادت کی اہم شخصیات شریک ہوئیں، جن میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، ارکان اسمبلی، اعلیٰ سول حکام اور عسکری نمائندے شامل تھے۔ حلف اٹھانے کے بعد اپنی پہلی گفتگو میں فیصل ممتاز راٹھور نے اس ذمہ داری کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو زرداری...
کولاج بشکریہ فیس بُک اکاؤنٹ نو منتخب وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔فیصل ممتاز راٹھور اور اِن کے والد راجا ممتاز حسین راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے حلف اور ادوار میں دلچسپ مماثلت سامنے آئی ہے۔1990ء میں راجا ممتاز حسین راٹھور سے بطور صدر ریاست سردار عبدالقیوم نے وزارتِ عظمی کا حلف نہیں لیا تھا، صاحبزادہ اسحاق ظفر نے بطور اسپیکر قانون ساز اسمبلی ممتاز حسین راٹھور سے حلف لیا تھا۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر نے عہدے کا حلف اٹھالیافیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ نومنتخب وزیرِاعظم فیصل راٹھور سے بھی صدر بیرسٹر سلطان نے علالت کے باعث حلف نہیں لیا، قانون ساز اسمبلی آزاد...
آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز مظفرآباد(آئی پی ایس) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان، گورنر خیبرپختونخوا، فریال تالپور اور ارکان اسمبلی سمیت اعلیٰ سول قیادت اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔آزاد کشمیر کے 16 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھانے والے فیصل راٹھور کا کہنا تھا آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری کا شکر گزار ہوں کہ یہ ذمہ داری سونپی۔ان کا کہنا تھا پاک آرمی کو خراج...
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا مظفرآباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی علالت کے باعث وزیر اعظم سے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا مظفرآباد حلف سے پہلے سیکرٹری کابینہ چیف سیکریٹری آزاد حکومت نے وزیر اعظم کی انتخاب کا نوٹی فکیشن پڑھ کر سنایا
آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب آج بروز منگل کو صدر ہاؤس مظفرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس اہم سیاسی موقع پر تیاریوں کو مکمل کر لیا گیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما فریال تالپور پہلے ہی مظفرآباد پہنچ چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت بھی متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ روز چوہدری انور الحق کے خلاف کامیاب عدم اعتماد کی تحریک کے بعد فیصل ممتاز راٹھور آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ فیصل راٹھور کو 36 ووٹ ملے تھے جبکہ ان کے خلاف صرف 2 ووٹ پڑے، پیپلز پارٹی نے پہلے ہی 38 ارکان کی...
آزاد جموں و کشمیر کے منتخب وزیراعظم فیصل راٹھور آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔تقریب ساڑھے دس بجے ایوان صدر میں منعقد ہوگی، ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، آج وزیراعظم فیصل راٹھور کی تقریب حلف برداری میں خصوصی شرکت کریں گی۔آزاد جموں و کشمیر میں ایکٹ 1970ء کے تحت 1971ء میں پہلی قانون ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آیا اور سردار عبدالقیوم خان آزاد کشمیر کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔1974ء کے عبوری آئینی ایکٹ کے بعد اسی اسمبلی نے ریاست میں پارلیمانی نظام کی منظوری دی مگر 1975ء میں وجود میں آنے والی یہ اسمبلی محض دو سال ہی چل سکی، 1977ء میں لگنے والے مارشل لا کے نتیجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب آج مظفرآباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہوگی۔تقریب میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ چکی ہیں، جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آمد کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی، جس کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے 36 ووٹ ملے، جبکہ ان کے خلاف صرف دو ووٹ ڈالے گئے۔ پیپلز پارٹی نے اس تحریک کے لیے 38 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا تھا۔ایوان سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم چوہدری انوارالحق...
تقریب ساڑھے دس بجے ایوان صدر میں منعقد ہو گی، ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے منتخب وزیراعظم فیصل راٹھور آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب ساڑھے دس بجے ایوان صدر میں منعقد ہو گی، ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے کہا کہ عوام کے مسائل کو وسائل کے اندر رہ کر حل کرنا ہے۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے کہا کہ اللہ نے سیاسی ورکر کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی، یہ ذمہ داری صرف مجھ پر نہیں ان سب پر ہے، جنہوں نے مجھے ووٹ دیا۔ فریال تالپور مظفرآباد...