2026-07-24@14:43:52 GMT
تلاش کی گنتی: 432
«گنے کی پیداوار»:
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کی شرائط کے تحت ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی پیداوار مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان زونز کو اپنی 100 فیصد پیداوار برآمد کرنا ہوگی۔ وفاقی وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط کے تحت ستمبر 2026 سے ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کی پیداوار مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت ختم کر دی جائے گی اور ان زونز کو اپنی 100 فیصد پیداوار برآمد کرنا ہوگی۔ حکام کا کہنا تھا کہ اس وقت ایکسپورٹ پراسسنگ زونز کو اپنی 20 فیصد پیداوار مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت حاصل ہے تاہم آئی ایم ایف نے اس رعایت کو...
وفاقی آئینی عدالت میں سیمنٹ پیداوار رائلٹی کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے رائلٹی کے نفاذ کے طریقۂ کار پر عدالت نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جس میں مختلف قانونی نکات اور رائلٹی کے دائرہ کار پر تفصیلی ریمارکس دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق وفاقی آئینی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ رائلٹی کا نفاذ معدنیات پر ہونا چاہیے نہ کہ سیمنٹ کی تیار شدہ بوری پر، کیونکہ فینشڈ پروڈکٹ پر رائلٹی عائد کرنے سے اس کا بوجھ بالآخر عوام پر منتقل ہوگا۔ جسٹس روزی خان...
رواں مالی سال26-2025 کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی اور قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی اور اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات کے مطابق گندم کاشت رقبہ 4.4 فیصد اور پیداوار4.3 فیصد بڑھ کر 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن رہی۔ مالی سال 26-2025 کے دوران چاول کی پیداوار میں 2.8 فیصد اضافہ ہوگیا، گنے کی پیداوار میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی پیداوار8 کروڑ 94 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مکئی کی پیداوار میں 2.7 فیصد کمی آئی تاہم کاشت کا رقبہ گزشتہ سال کے برابر رہا، کپاس کی پیداوار میں بھی 0.5...
رپورٹ کے مطابق چین جو کم پیداوار والے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے وہ قریب جغرافیائی فاصلے پر اہداف کے خلاف تعینات اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایک ٹیکٹیکل ہتھیار تیار کر لیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق امریکی سی این این نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ چین کم پیداوار والے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، وہ ہتھیار جو اس نے پہلے کبھی نہیں بنائے تھے۔ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے جاری رکھا کہ...
گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک Initiative نے اوکاڑہ میں پاکستان کی پہلی جنس کے مطابق اسٹرا لیبارٹری قائم کی ہے۔اس لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر اعلیٰ معیار کی جنس کے مطابق بھوسہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ جنس کے مطابق اسٹرا ٹیکنالوجی کے ساتھ، کسان مصنوعی نسل کشی کے وقت جانوروں کی جنس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ڈیری فارمنگ میں جہاں مادہ جانوروں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے وہاں یہ ٹیکنالوجی دودھ کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ممکن بناتی ہے۔بیف سیکٹر میں نر جانوروں کا انتخاب گوشت کی پیداوار میں بہتری کا باعث بنتا ہے۔ یہ اقدام لائیو سٹاک کے شعبے میں جینیاتی بہتری اور معاشی ترقی کی نئی راہیں کھول رہا ہے۔اعلی معیار کے بھوسے...
اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، یہ درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، برآمدات میں اضافہ کرے گا اور ہمارے مقامی کوئلے کے وسائل میں قدر کا اضافہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر (C2F) منصوبے، تھر کے کوئلے پر مبنی یوریا پراجیکٹ جسے فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) عمل میں لا رہی ہے، کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اور اس کے اسٹریٹجک روڈ میپ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ درآمدی کھاد پر انحصار...
او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے پاکستان میں توانائی کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاونت اور رہنمائی کے باعث توانائی کے شعبے میں اہم اور دیرپا کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ توانائی پیداوار میں اضافے کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدوں اور جدید تکنیکی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ اسی سلسلے میں او جی ڈی سی ایل نے کنڑ اور پاساکھی آئل فیلڈز میں جدید واٹر انجیکشن سسٹمز کے قیام کے لیے فرانسیسی کمپنی SNF S.A. کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت متعلقہ فیلڈز کی...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سےتاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے کے ساتھ ساتھ جدید تکنیکی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے کنڑاور پاساکھی آئل فیلڈز میں جدید واٹر انجیکشن سسٹمز کے لیے فرانسیسی کمپنی ' SNF S.A .' کے ساتھ اہم معاہدہ کیا۔ اس معاہدہ کے تحت فیلڈز کی مجموعی پیداوار میں 90 لاکھ بیرل تیل اور 3 ارب کیوبک فٹ گیس کا اضافہ کے ساتھ 460 ملین ڈالر آمدنی متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے جدید تکنیکی اقدامات سے خام تیل کی پیداوار 750...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں آلو کی زائد پیداوار اور برآمدات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاق اور پنجاب کے اعلیٰ حکام، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان اور سیکریٹری تجارت جواد پال نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری: مریم نواز کا وزیراعظم شہباز شریف کو برآمدات بڑھانے کے لیے خط وزیر تجارت نے ہدایت دی کہ کسانوں کو براہِ راست معاونت دی جائے اور مصنوعی قیمتوں میں مداخلت سے گریز کیا جائے۔ اجلاس میں وسطی ایشیا سمیت نئی منڈیوں تک رسائی کے لیے ہدفی اور محدود مدت فریٹ سہولت پر غور کیا گیا اور برآمد کنندگان کے بڑھتے لاجسٹکس اخراجات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل نکالنےکی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی۔یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔ یومیہ پچاس بیرل تیل کی پیداوار کے حامل کنویں سے یومیہ ایک سو پچاس بیرل تیل حاصل ہونے لگا ، پنجاب کے ضلع چکوال میں کنویں کی پیداوار پر او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔ او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ تیل نکالنے کے مختلف مراحل پر مخصوص کمیکل کی شمولیت سے پیداوار میں اضافہ ہوا۔ کنویں پر جدید ای ایس پی سسٹم کی تنصیب سے پیداوار بڑھی۔ کال تھری کنوئیں سےتیل کابہاؤ پہلے پچاس بیرل یومیہ تھا ۔ کنویں پر ورک اوور کے بعد یومیہ...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے بتایا ہے بات چیت تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، صاحبزادوں نے بتایا کہ طویل عرصے کے بعد آواز سن کر والد انتہائی خوش تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقلی کا انتظار ہے، ذاتی معالجین کی نگرانی میں ماہر...
ایس ایچ او فراز خان کی تعیناتی کے بعد ماوا گٹکا اور اسمگل شدہ اشیا کی کھلے عام فروخت جاری ہیڈ محرر یاسر اور ایس ایچ او گلبہار دونوں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے،پان کیبن مالکان کا دعویٰ (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) ضلع وسطی کا تھانہ گلبہار جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت بن گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کی جرائم کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود تھانہ گلبہار کی حدود میں انڈین گٹکا غیر قانونی اسمگل شدہ اشیاء کی خرید و فروخت بلا خوف و خطر جاری ہے فردوس کالونی کاٹھیا واڑی محلہ میں تمام پان کے کیبنوں پر ماوا گٹکا با اسانی دستیاب اسمگل شدہ سگریٹس جبکہ تمام غیر قانونی اسمگل شدہ ائٹم...
فرانس (ویب ڈیسک)امریکی ڈالر کی اجارہ داری کے خلاف یورپ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کو ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا مشورہ دے دیا۔ یورپی اخبار کو انٹرویو میں صدر میکرون نے کہا یورپ کو عالمی طاقت کی طرح برتاؤ کرنا چاہیے۔ صدر میکرون نے کہا کہ صنعتی ترقی کیلئے یورو بانڈز کے ذریعے یورپی ممالک فنڈ اکٹھے کرسکتے ہیں۔ روس۔ چین اور امریکا کا مقابلہ کرنے کیلئے انہوں نے مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا۔
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران قلت کا شکار ادویات میں سے 80 فیصد سے زائد ادویات مارکیٹ میں اب دستیاب ہیں اور ان کی دوبارہ پیداوار بھی شروع ہوچکی ہے۔پی پی ایم اے کے مطابق حالیہ عرصے میں مریضوں کی ادویات تک رسائی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو واضح کرتا ہے کہ ادویات کی قلت کا بحران اب ختم ہوچکا ہے۔ملک بھر میں 200 کے لگ بھگ ادویات کی پیداوار تقریباً دو سال قبل اس وقت بند ہو گئی تھی جب ان کی پیداواری لاگت، ریٹیل قیمتوں سے تجاوز کر گئی تھی۔ ادویات کی قلت کے نتیجے میں مریضوں اور طبی...
پاکستان کی معیشت گزشتہ کئی دہائیوں سے بنیادی طور پر خرچ پر مبنی (Consumption-led) رہی ہے۔ عام شہریوں کی روزمرہ خریداری، کھانے پینے کی اشیاء، سروسز اور دیگر اخراجات ملک میں سرمائے کی گردش کا سبب بنے اس طرز معیشت سے معاشی سرگرمیاں چلتی رہتی ہیں، لیکن اس کے لئے جو مصنوعات درکار رہیں ان کا انحصار بالواسطہ یا بلا واسطہ درآمدات پر رہا اور برآمدات کا حصہ اس کے مقابل کم ہونے کی وجہ سے تجارتی خسارہ بڑھا اور یہی تجارتی خسارہ جاری کھاتے Current Account کا باعث بنا، جس کو متوازن کرنے کے لئے ہم نے ملک پر قرضوں کا بوجھ لاد دیا، اس وجہ سے بچت اور سرمایہ کاری کی کمی رہی، لیکن اب موجودہ حکومت اس...
ویب ڈیسک : ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں "پروجیکٹ فورس "کے تحت پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں...
ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں “پروجیکٹ فورس “کے تحت پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/sifc.mp4 منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں میں مؤثر رسائی کو وسعت دینا ہے۔ نیا پلانٹ بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہوگا، جس سے پاکستانی ادویات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف تھانوں میں تعینات کالی بھیڑیں قانون کی دھجیاں اڑانے لگیں۔ تھانہ شاہراہ نورجہاں اور سمن آباد میں رشوت ستانی اور بھتہ خوری کا بازار گرم، اسپیشل برانچ کے اہلکار بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔تھانہ شاہراہ نورجہاں میں اسپیشل برانچ کا اے ایس آئی شجاعت عرف شْجاع ایک منظم نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ٹیم میں اے ایس آئی مختیار، مدنی رند اورایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کا سالا اور بھائی بھی شامل ہیں۔ تھانے کی حدود میں شجاع کا اپنا سب سے بڑاگٹکا اور ماوا کا کارخانہ کھلے عام چل رہا ہے، جسے کوئی روکنے والا نہیں۔اسپیشل برانچ سمن آباد کا اہلکار عدنان...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح صوبے میں آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلو کی ریکارڈ فصل ہونے پر وزیر اعظم سے برآمدات کی اجازت طلب کر لی تاکہ کسانوں کو بہتر معاوضہ مل سکے، پنجاب حکومت اور قازقستان کے درمیان زرعی اشتراک کے عملی اقدامات جاری ہیں جبکہ قازقستان کے وفد اور پنجاب حکومت کے درمیان آلو کی برآمد سے متعلق اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے آلو کی برآمدات کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت سے بھی رابطہ کیا ہے، آلو کی برآمدات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کے تحت جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور تربیتی پروگرام متعارف کرائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے تحت امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ حالیہ عرصے میں پاکستان درآمد کی گئی ہے، جس سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب...
سٹی42: ملکی صنعتوں کو پیداواری لاگت میں مسلسل اضافے نے شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے اور مقامی صنعتکار اس صورتحال کو خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ خاص طور پر موٹر سائیکل ساز کمپنیاں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث اپنے پلانٹس کے اخراجات پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ریجن کے ممالک میں بجلی 6 سے 8 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے مل رہی ہے جبکہ پاکستان میں صنعتوں کو 12 سے 13 سینٹ فی یونٹ کی قیمت پر بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بجلی کی اس بلند قیمت کے باعث...
ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار نےقومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا کہ اثاثے چوری ہونے سے بچانےکے لیے ایسی اشیاء نیلام کی جارہی ہیں جن کے چوری ہونےکا خطرہ ہے، 11کے وی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں ۔ پی ٹی آئی کو دھچکا، 2اہم رہنما عہد ے سے مستعفی ایڈیشنل سیکرٹری نےکمیٹی کو بتایا کہ 2010 میں اسٹیل ملز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی کامیاب دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے، جسے قومی توانائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب گیس کنواں ہے جو ملکی سطح پر گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایک حوصلہ افزا سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے۔ تبری-1 کنواں گزشتہ برس کھودا گیا تھا اور اسے 7 ہزار 170 فٹ کی...
منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام ہوگا۔ مزید پڑھیں: تائیوان کے لیے امریکا اپنے فوجی قربان نہیں کرے گا، چینی ماہر معاہدے پر دستخط ڈھاکہ کینٹمنٹ میں ایئر فورس ہیڈکوارٹرز میں ہوئے، جہاں ایئر چیف مارشل حسن محمود خان، چیف آف ایئر اسٹاف، مہمانِ خصوصی تھے۔ اس منصوبے کے تحت BAF ابتدائی طور پر درمیانی ارتفاع اور کم مدت پرواز (MALE) UAVs اور عمودی اڑان اور لینڈنگ (VTOL) UAVs کی پیداوار و...
کراچی:گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی آلودگی کے باعث کپاس کامعیار متاثر ہے، ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود اس کی کھپت بڑامسئلہ بن گیا ہے۔ پڑوسی ملک بھارت میں اسکے برعکس حیران کن طور پرکاٹن ایئر 2025-26 کیلیے اپنی کپاس کا پیداواری ہدف مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان بھر میں کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث...
پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کادورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے مین ڈیم اور پاور ہاؤس سمیت تمام سائٹس پر تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ چیئرمین واپڈا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پراجیکٹ کی تمام 10 اہم سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے، مہمند ڈیم پراجیکٹ پر مجموعی پیش رفت 50 فیصد ہے۔مہمند ڈیم مکمل ہونے پر بجلی کی پیداوار 2028 کے اوائل میں شروع ہوجائے گی۔ اس موقع پرچیئرمین واپڈا کا کہنا تھا کہ ملک میں پانی اور سستی بجلی کی ضروریات پورا کرنےکیلئے مہمند ڈیم اہم ہے،کنٹریکٹر اہداف کے حصول کیلئے پراجیکٹ پر اضافی وسائل کی دستیابی یقینی بنائے۔ منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول پر عملدرآمد یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور انڈونیشیا نے صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے ، بالخصوص ویکسین کی تیاری میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان طبی تعلقات کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد صحت کے شعبے میں خودکفالت اور جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کو یقینی بنانا ہے۔ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں جکارتا پہنچنے پر پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرِ صحت نے انڈونیشیا کی معروف ویکسین ساز کمپنی بایئو فارما کے صدر...
چین کی مجموعی قومی پیداوار 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز چین کی معیشت نے استحکام کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھی بیجنگ () چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں قومی شماریات بیورو کے ڈائریکٹر کھانگ ای نے بتایا کہ 2025 میں چین کی معیشت نے استحکام کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھی ، جدت طرازی کی جانب بڑھتے ہوئے اعلیٰ معیار کی ترقی کے حوالے سے نمایاں نئے نتائج حاصل کیے گئے ۔ اقتصادی اور سماجی ترقی کے اہم اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کیے گئے ، اور “چودھواں پانچ سالہ منصوبہ” کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق،...
دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گوئی یانگ جامع بانڈڈ زون کے اندر واقع گوئی ژو وان ہوئی انٹرنیشنل ٹریڈ کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری فیکٹری میں ادرک اور لہسن کے ڈبے دبئی روانگی کے لئے لوڈ کئے جا رہے تھے۔ وقار نے جھک کر مصنوعات کا معائنہ کیا جو نقل و حمل کے مشترکہ زمینی اور بحری راستے کے ذریعے تقریباً 20 دن میں دبئی کی بندرگاہ...
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کرنے کا مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے جو کم کیلوریز ہونے کے ساتھ ساتھ انسولین کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں کرتی اور عام چینی جیسا ہی ذائقہ رکھتی ہے۔ یہ تحقیق امریکی یونیورسٹی ٹفٹس کے سائنسدانوں نے بائیوٹیک کمپنیوں کے اشتراک سے کی ہے۔ تحقیق کے نتائج سائنسی جریدے سیل رپورٹ فیزیکل سائنس (Cell Reports Physical Science) میں شائع ہوئے ہیں۔ نئی قسم کی شکر ٹاگاٹوز (Tagatose) کہلاتی ہے جو عام چینی کے مقابلے میں تقریباً 92 فیصد مٹھاس رکھتی ہے مگر اس میں کیلوریز صرف ایک تہائی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ شکر خون میں گلوکوز کی سطح کو زیادہ نہیں بڑھاتی جس کی وجہ...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دُکّی کول مائینز سے 19 ہزار سے زائد خاندانوں کو معاشی استحکام اور باعزت روزگار فراہم ہو رہا ہے۔ حاصل شدہ آمدن تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی بہتری میں استعمال کی جا رہی ہے۔ امن و امان کی بہتر صورتحال صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کو مستحکم فروغ دے رہی ہے۔ سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز...
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی ہمسایہ ملک افغانستان کے ساتھ سرحدی گزر گاہوں کی بندش کے باعث برآمد نہ ہونے پر آلو کے بعد کینو بھی سستے ہوگئے ہیں، جس سے شہری خوش جبکہ کاشت کار مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ اربوں ڈالر کی تجارت ہوتی رہی ہے، افغان پیداوار کی بڑی منڈی پاکستان جبکہ پاکستانی اشیاء کی منڈی افغانستان سمجھی جاتی ہے، پاکستان میں کئی ماہ سے سرحدیں بند ہونے سے سب سے زیادہ زرعی شعبہ متاثر ہو رہا ہے۔ کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد باٹھ نے بتایا کہ پہلے آلو کی برآمد نہ ہونے پر کاشت کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، اب کینو منڈیوں میں رل رہا ہے۔...
راؤ دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں سے وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی برآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے کاشتکاروں کو درپیش مسائل میں کمی آنے کی توقع ہے۔ برآمدات میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب نے وفاقی حکومت سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔ اس کمیٹی میں متعلقہ وزارتوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آلو اور کینو کی برآمد کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش اور ایکسپورٹ اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا اعداد و شمار...
وزیراعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اپنے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو، معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، سیکریٹری ٹو سی ایم عبدالرحیم شیخ اور دیگر شریک تھے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کے وفد میں وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، ڈائریکٹر جنرل فریدون اکرم، سی ای او (SMEDA) نادیہ جہانگیر، سمیڈا سندھ کے سربراہ مکیش کمار، ذیشان اور دیگر شامل تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اجلاس میں چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی ترقی کے لئے بات چیت کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ نے وفد کو سندھ...
اڑنے والی گاڑیاں جو کبھی سائنس فکش ہوا کرتی تھی، بس چند ماہ میں حقیقت بن جائیں گی، کیونکہ دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی اس گاڑی کی باقاعدہ پیداوار شروع ہوگئی ہے، مگر اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی الیف ایرو ناٹکس نے دنیا کی پہلی اڑنے والی کار کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد سائنس فکشن کو عملی شکل مل گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق الیف ماڈل اے الٹرا لائٹ نامی یہ اُڑنے والی گاڑی 2026 کے اوائل میں صارفین کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔ یہ گاڑی الیف کی سلیکان ویلی میں واقع فیکٹری میں تیار کی جا رہی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے کسانوں کی خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے زرعی برآمدات میں اضافے کا لائحہ بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تشکیل کردہ نجی شعبے کے ماہرین پر مبنی ورکنگ گروپ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے کی اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج جدید اطوار سے متعارف کروانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت زرعی شعبے میں اپنے دائرہ کار میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر زراعت کی ترقی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ جنوبی امریکی ملک میں دوبارہ امریکی آئل کمپنیوں کی واپسی کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی کے لیے کیا چیلنجز پیدا کرسکتے ہیں؟ تاہم، امریکا کی 3 بڑی آئل کمپنیاں ایکسن موبل، کونوکو فلپس اور شیورون کا کہنا ہے کہ مادورو کی گرفتاری سے قبل یا بعد میں وائٹ ہاؤس کے ساتھ ان کی کوئی باضابطہ بات...
لاہور: پنجاب کی زرخیز سرزمین رواں سال گندم کی بہترین پیداوار کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے متعارف کردہ کسان کارڈ نے صوبے کی زراعت کی سمت یکسر بدل دی ہے اور کھیتوں میں اعتماد کی نئی فصل بو دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کسان کارڈ کے تحت اب تک پنجاب کے کسانوں کو 100 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 65 ارب روپے عملی طور پر استعمال بھی ہو چکے ہیں۔ کسانوں نے ان قرضوں میں سے 47 ارب روپے صرف کھاد کی خریداری پر خرچ کیے، جس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں نمایاں بہتری کی توقع کی جا رہی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک):غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ زراعت کے شعبے میں ریسرچ کو فروغ دیا جائے تاکہ جدید سائنسی بنیادوں پر پیداوار بڑھائی جا سکے۔ اسلام آباد میں قومی زرعی تحقیقاتی ادارے کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہےمگرآبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث ملکی زرعی پیداوار میں بھی اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔حکومت زراعت کے فروغ، کسانوں کی خوشحالی اور زرعی تحقیق کے فروغ کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کرے گی۔
اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نموکی منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے دی،جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظورسمرانے کی۔ اعدادو شمارکے مطابق معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نموریکارڈکی گئی،جو حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث زرعی شعبے کو پہنچنے والے شدید نقصانات سے متعلق حکومتی رپورٹس کے برعکس ہے۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق پہلی سہ ماہی میں مجموعی قدرِ افزائش 3.71 فیصد رہی، بجلی وگیس کے شعبے میں 25 فیصدسے زائد،تعمیراتی شعبے میں 21 فیصدسے زیادہ،جبکہ چاول کی پیداوارمیں بھی غیر متوقع اضافہ دیکھاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاشت کے رقبے میں 3.6 فیصدکمی کے باوجود چاول کی پیداوار 2.5 فیصد...
اسلام آباد(نیوزدیسک)واپڈا کے مطابق سال 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ پن بجلی کی قیمت 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ ہے۔ آئندہ سال دیامربھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی بچھانے کا کام ہوگا۔ واپڈا کے آٹھ زیرتعمیر منصوبوں کی تکمیل سے پانی ذخیرے کی صلاحیت میں نو اعشاریہ سات ملین ایکڑ فٹ اضافہ ہوگا۔ واپڈا نے 2025 میں آبی وسائل اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی واپڈا پن بجلی کی...
کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم ہونے اور کپاس کی روایتی اقسام کے تصدیق شدہ بہترین بیج کی وافر فراہمی کی صورت میں ہی پاکستان میں کپاس کی بحالی ممکن ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ کاٹن ایئر 2025-26 میں دوران بعض کمپنیوں نے پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاٹن زونز میں بعض سیڈ کمپنیوں اور کاشت کاروں کوکپاس کا ہائبرڈ بیج فروخت کیا تھا اور اس کی فی ایکڑ...
ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق 8 دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66014بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں0.05فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار65975بیرل ریکارڈ کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق 8دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2917ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 6فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2750ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق8دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں او جی ڈی سی ایل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی،ملاقات میںوزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میںملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں گی اور پبلک فائنانس کو بہتر بنانے کے لیے ان اصلاحات کو اگے بڑھایا جائے، مسابقت میں بہتری لائی جائے، پیداوار اضافہ کیا جائے اور سیفٹی نیٹ میں مزید بہتری لائی جائے۔ سرکاری تحویل کے کاروباری اداروں میں اصلاحات کی جائیں، انرجی سیکٹر کو بہتر بنایا جائے اور پبلک سروس کی دستیابی میں بھی بہتری پیدا کی جائے، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اصلاحات پر تیزی...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو قوم کی آواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف پاک فوج کے ترجمان کی تقریر نہیں بلکہ پوری قوم کے دل کی ترجمانی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے کی ناکامی پر ذہنی توازن کھو بیٹھنے والا شخص مسلسل قوم کو اذیت میں مبتلا کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں: فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس پر محتاط ردعمل کیوں دیا؟ بیرسٹر گوہر کے خلاف پی ٹی آئی کے اندر محاذ کھل گیا اویس لغاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے ریاستی ادارے کی دو ٹوک پوزیشن کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے...
اویس کیانی :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافے کیلئے مسائل کی نشاندہی ناگزیر ہے، صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشات پیش کیں۔ صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا 7 خوارج ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین ...
ملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافے کیلئے مسائل کی نشاندہی ناگزیر ہے: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافے کیلئے مسائل کی نشاندہی ناگزیر ہے، صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشات پیش...
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشات پیش کیں۔ وزیراعظم نے سفارشات کا خیرمقدم کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہدایت دی کہ وہ ملکی صنعتی پیداوار بڑھانے اور کاروباری و سرمایہ کار حضرات کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ قومی ٹیرف پالیسی ملکی صنعتی پیداوار کو مثبت انداز میں سہولت پہنچانے کے لیے نافذ کی گئی ہے تاکہ برآمدات اور...
ایران کے حکام نے ہفتہ کو ملک کے بڑے ڈیموں میں سے ایک، کارخہ ڈیم، میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی کے سبب بجلی کی پیداوار روک دی۔ ڈیم اور اس کے پاور پلانٹ کے سربراہ عامر محمودی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کارخہ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی کمی کی وجہ سے پاور پلانٹ کی یونٹس کو پیداوار کے عمل سے ہٹا دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: شدید خشک سالی: رواں سال بارش نہ ہوئی تو تہران کو خالی کرانا پڑسکتا ہے، صدر مسعود پزشکیان انہوں نے مزید کہا کہ بعد ازاں ڈیم کے نچلے والو سے پانی چھوڑا گیا تاکہ ڈاؤن اسٹریم رہائشیوں کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ محمودی نے بتایا کہ ڈیم...
پنجاب حکومت نے 2026-2025 کی فصلی سال کے لیے گندم کے پیداواری مقابلوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد کسانوں کو پیداوار بڑھانے کی ترغیب دینا اور جدید زرعی آلات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 10 لاکھ روپے تک نقد انعام جیتنے کا موقع! پنجاب حکومت کا بڑا اعلان محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبائی اور ضلعی سطح پر لاکھوں روپوں کے انعامات رکھے گئے ہیں جن میں مختلف ہارس پاور کے ٹریکٹرز شامل ہیں۔ تاہم پاکستان کسان اتحاد نے اس اعلان کو خوش آمدید کہتے ہوئے حکومت سے ایک مطالبہ کیا ہے کہ انعامات کے علاوہ گندم کی سرکاری خریداری اور منصفانہ امدادی قیمت کا اعلان بھی کیا جائے۔ محکمہ زراعت...
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ہواہے ، اکتوبر میں اسمارٹ فونز کی پیداوار 53 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ میں ملکی سطح پر دو کروڑ 51 لاکھ سے زائد موبائل فون تیار کیے گئے ۔ ان میں ایک کروڑ 32 لاکھ اسمارٹ فون جبکہ ایک کروڑ 19 لاکھ ٹو جی فیچر فون شامل ہیں۔ پاکستان نے موبائل فون کی مجموعی ملکی ضرورت کا 94 فیصد حصہ مقامی پیداوار سے پورا کیا جو گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں ایک شاندار کامیابی ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بجلی کی طلب پیداوار سے دگنا ہے اور اگر طلب اور پیداوار میں فرق کم نہیں کیا گیا تو گلگت سکردو اور ہنزہ جیسے اضلاع میں مزید لوڈشیڈنگ ہو گی بلکہ استور، نگر، کھرمنگ اور غذر میں بھی لوڈشیڈنگ بڑھے گی۔ گلگت بلتستان میں بجلی کی پیداوار طلب سے دو گنا کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی سالانہ پیداوار کی شرح 1 اعشاریہ 7 فیصد ہے جبکہ طلب 3 اعشاریہ 2 فیصد ہے۔ طلب اور پیدوار میں بہت زیادہ فرق ہونے سے مستقبل قریب میں توانائی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بجلی کی طلب پیداوار سے دگنا ہے اور اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی سرکاری دفاعی کارپوریشن روسٹیک کے سی ای او سرگئی چیمی زوف نے کہا ہے کہ کارپوریشن نے ایک ایساجدید لوئٹرنگ بارود (خودکش ڈرون) تیار کر کے اس کی پیداروار شروع کر دی ہے جو ناٹو کے ہاؤٹزرز، ایچ آئی ایم اے آر ایس لانچرز اور دیگر اہداف کو تقریباً یقینی طور پر نشانہ بنا سکتا ہے۔ انہوں نیانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اس نئے ڈرون کا ڈیزائن گزشتہ سال مکمل ہوا تھا اور اب یہ سلسلہ وار پیداوار میں ہے اور محاذ جنگ پر استعمال بھی ہو رہا ہے۔ان کے مطابق یہ ڈرون درجنوں کلومیٹرتک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس کے وارہیڈ کا وزن کئی کلوگرام ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی سیکریٹری عائشہ موریانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار اگلے سال دن کے اوقات میں بعض بڑے صنعتی علاقوں میں چھتوں پر نصب سولر سسٹمز کی بجلی قومی گرڈ کی طلب سے زیادہ ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سولر صارفین کا رجحان آف گرڈ سولر سسٹم کی طرف کیوں بڑھ رہا ہے؟ عائشہ موریانی نے کوپ 30 کانفرنس کے موقعے پر رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ برسوں کے دوران سولر پینلز کی تنصیبات میں بے مثال اضافہ ہوا ہے جس سے اخراجات اور بجلی کے بل کم ہوئے لیکن ساتھ ہی گرڈ پر مبنی بجلی کی طلب میں کمی کے باعث خسارے میں ڈوبی پاور کمپنیوں کے مالی...
پاکستان نے بحری و توانائی کے شعبوں میں تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلی بار بین الاقوامی تنظیم برائے بحری امور کے معیار کے مطابق ماحول دوست انتہائی کم سلفر فیول آئل (VLSFO) کی بڑے پیمانے پر پیداوار اور باقاعدہ ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق کراچی پورٹ سے 8,722 میٹرک ٹن وزنی ویٹول کی سنگاپور کی بنکر بارج کے ذریعے ماحول دوست میرین فیول کی ترسیل عمل میں لائی گئی، جو پاکستان کی میری ٹائم انڈسٹری میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم او معیار کے مطابق VLSFO کی پیداوار اور اس کی باقاعدہ ترسیل کا آغاز ملکی توانائی کے شعبے کے لیے ایک...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کے اجلاس میں سیکریٹری فوڈ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت جلد کھجور کی اعلیٰ ترین ویلیو رکھنے والی قسم مجدول کے بیج پاکستان منتقل کرے گی، جس سے توقع ہے کہ آئندہ پانچ برس میں مجدول کھجور کا ایک ایکڑ تقریباً 30 ہزار ڈالر کی آمدن دے سکے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری غذائی تحفظ نے بتایا کہ پاکستان میں ہائبرڈ چاول 1999ء میں متعارف کرایا گیا تھا، جبکہ گزشتہ چار سے پانچ ماہ کے دوران سیڈ سیکٹر ریفارمز میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، قواعد میں تبدیلی کے بعد اب کاٹن کی درآمد کی اجازت دے دی گئی ہے، جب کہ...
اسلام آباد: سیکریٹری فوڈ نے کہا ہے کہ کھجور کی سب سے ہائی ویلیو قسم مجدول کے بیجوں کو جلد پاکستان لائیں گے، 5 سال کے بعد مجدول کھجور کے ایک ایکڑ سے 30 ہزار ڈالر کی آمدن ہوسکے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری غذائی تحفظ نے کہا کہ 1999ء میں پاکستان میں ہائبرڈ چاول کی قسم متعارف کرائی گئی تھی ہم نے گزشتہ چار سے پانچ ماہ میں سیڈ سیکٹر ریفارمز کی ہیں، ہم نے رولز میں تبدیلی کرتے ہوئے کاٹن کی امپورٹ کی اجازت دے دی ہے، سیڈ اپروول پراسیس ہم 7 سال سے کم کرکے 3 سال پر لے آئے ہیں۔ ممبر کمیٹی افتخار نذیر نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سولرصارفین کی تعداد اضافہ،نیٹ میٹرنگ سولرصارفین کی تعداد 4 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاورڈویژن حکام کاکہنا ہے کہ18ہزار 874 صارفین کی درخواستیں زیرالتوا ہیں،نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کا مجموعی بجلی پیداواری حجم 15فیصدہوچکا،سولرنیٹ میٹرنگ حجم 6300 میگا واٹ،آف گرڈسولرحجم 12 ہزار میگاواٹ سےبڑھ گیا۔ پاورڈویژن کےمطابق نیٹ میٹرنگ،آف گرڈملا کرسولرحجم،مجموعی پیداواری حجم کا 42 فیصد ہوچکا،ملک میں مجموعی بجلی پیداواری صلاحیت تقریبا 44 ہزار میگاواٹ ہے،سولرائزیشن سےنیشنل گرڈ پرجتنا اثرپڑنا تھاہوچکا،سیٹلائٹ سروے کےمطابق صنعتی اور دیگرصارفین گنجائش کےمطابق سولرلگا چکے۔ سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 3الگ الگ کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ7خوارج ہلاک مزید :
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں4.08 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گاڑیوں کی پیداوار میں 84.58 فیصد اور رٹرانسپورٹ آلات کی پیداوارمیں35.38فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوار کاڈیٹا جاری کردیا جس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر2025 میں سالانہ بنیادوں پربڑی صنعتوں کی پیداوار2.69 فیصدبڑھ گئی، جبکہ اگست2025 کےمقابلے ستمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں2.05 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا ستمبر گاڑیوں کی پیداوار میں 84.58 فیصد اور ٹرانسپورٹ آلات کی پیداوار میں 35.38 فیصد اضافہ ہوا، اسی...
عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جسے بند ہونا چاہیے، اسد قیصر وفاقی وزراء مجبور نہ کریں آپ کے گھروں کی باتیں پریس کانفرنسوں میں آئیں،ایکس پر بیان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی اور ان کی اہلیہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جسے بند ہونا چاہیے۔وفاقی وزراء مجبور نہ کریں کہ آپ کے گھروں کی باتیں پریس کانفرنسوں میں آئیں۔سیاست اتنی نیچی نہیں گرنی چاہیے کہ گھروں اور بیڈ رومز تک پہنچ جائے ۔ اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش...
ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے گنے کی بمپر پیداوار کے باوجود چینی کی قیمتوں کے بحران کو مصنوعی قرار دیتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کردیا ہے. ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین رؤف ابراہیم کے مطابق شوگر ملوں کی جانب سے 100 فیصد کرشنگ شروع نہ کیے جانے سے منظم انداز میں چینی کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایکسپریس نیوز کے استفسار پر بتایا کہ فی الوقت صرف 10فیصد شوگر ملیں گنے کی کرشنگ کررہی ہیں اور باقی ماندہ 90 فیصد ملوں نے سیزن کے باوجود گنے کی کرشنگ کا آغاز نہیں کیا ہے۔ روف ابراہیم کے مطابق گنے کی تیار فصل کی 100فیصد کرشنگ سے فی کلوگرام چینی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-01-11 نارووال (صباح نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ فی ایکڑ پیداوار بڑھا کر کسان خوشحال ہوگا کسان خوشحال ہوگا تو ملک کی معیشت مضبوط ہوگی ملک کی معیشت مضبوط ہو گی تو دفاع مضبوط ہوگا۔ محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام جناح ہال میں حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں میں گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اورپاکستان وہ خوش نصیب ملک ہے جہاں اللہ نے دریا، پہاڑ، چاروں موسم اور خوبصورت دھرتی عطا کی ہے، پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا نام پہلے 10 ممالک میں ہوتا ہے مگر پیداواریت میں ہمارا شمار کم ترین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-16 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ایک اور کنویں سے تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے، او جی ڈی سی کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز ہوگیا ہے، اس کنویں سے یومیہ 1100 بیرل تیل کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے، پاساکھی نارتھ ڈی اینڈ پی ایل میں او جی ڈی سی کا ورکنگ انٹرسٹ 100 فیصد ہے۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی نے پاساکھی-14 کی ڈرلنگ 2183 میٹر گہرائی تک مکمل کی، کنویں میں آر ایس ایس، ایم ڈبلیو ڈی اور نائٹرائیفائیڈ مڈ سسٹم پہلی بار استعمال کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع حیدرآباد میں واقع پاساکھی فیلڈ کے ایک نئے کنویں سے تیل کی باقاعدہ پیداوار شروع کر دی ہے۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق یہ کامیابی اس کے جاری ایکسپلوریشن پروگرام میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی، پاساکھی-14 نامی کنواں، جو پاساکھی نارتھ ڈی اینڈ پی ایل بلاک میں واقع ہے، ابتدائی طور پر یومیہ 1100 بیرل خام تیل پیدا کر رہا ہے۔ کمپنی کا اس فیلڈ میں ورکنگ انٹرسٹ مکمل 100 فیصد ہے، جس کے باعث اس دریافت کو او جی ڈی سی ایل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-7 سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی تصدیق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بھی کی ہے۔ ترجمان پی پی ایل کے مطابق گمبٹ ساؤتھ بلاک میں موجود جی پی ایف ٹو سے اب روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جارہی ہے جو اس سے قبل 55 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔ اس طرح گیس کی یومیہ پیداوار میں 5 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق گیس کے ساتھ ساتھ گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے روزانہ 35...
موجود جی پی ایف ٹو سے اب روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جا رہی ہے، جو اس سے قبل 55 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی تصدیق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بھی کی ہے۔ ترجمان پی پی ایل کے مطابق گمبٹ ساؤتھ بلاک میں موجود جی پی ایف ٹو سے اب روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جا رہی ہے، جو اس سے قبل 55 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔ اس طرح گیس کی یومیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے گیس کی پیداوار میں حال ہی میں اضافہ ہوا ہے، جس کی تصدیق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے کی ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اب یہاں سے روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو رہی ہے جو پہلے 55 ایم ایم سی ایف ڈی تھی، اس کے علاوہ روزانہ 35 بیرل خام تیل اور ایک میٹرک ٹن ایل پی جی بھی نکالی جا رہی ہے، پی پی ایل اس بلاک میں 65 فیصد حصہ دار ہے۔پی پی ایل کے مطابق یہ اضافہ موجودہ فیلڈ سے زیادہ سے زیادہ توانائی حاصل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے، اس سے توانائی کے شعبے میں استحکام آئے...
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی تصدیق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بھی کی ہے۔ ترجمان پی پی ایل کے مطابق گمبٹ ساؤتھ بلاک میں موجود جی پی ایف ٹو سے اب روزانہ 60 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی جارہی ہے جو اس سے قبل 55 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔ اس طرح گیس کی یومیہ پیداوار میں 5 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس کے ساتھ ساتھ گمبٹ ساؤتھ بلاک ٹو سے روزانہ 35 بیرل خام تیل اور...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق گورنر پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کچہری میں اس وقت لاشیں خون میں لت پت پڑی ہیں، کل اس ایوان میں کالے کوٹ والوں کے بارے میں پرتشدد گفتگو کی گئی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کی کون سی قوم پرست سیاسی جماعتیں 27ویں آئینی ترمیم کی مخالف ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کل کی اس اشتعال انگیزی کی وجہ سے آج کچہری میں خودکش حملہ ہوا؟ سردار لطیف کھوسہ نے ایوان میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح بھی کالے کوٹ والے تھے، وزیرِ موصوف نے کل اشتعال انگیز تقریر کی، کیا ان پر مقدمہ ہوگا؟ مزید پڑھیں: بیرسٹر گوہر علی خان...
ماہرین کے مطابق افغانستان میں گذشتہ برسوں کے دوران ذخیرہ کی گئی افیون 2026ء تک کی عالمی طلب پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔ اقوام متحدہ کا دفتر برائے منشیات و جرائم نے مزید کہا کہ اب منشیات کی مارکیٹ میں پلانٹ بیسڈ پوست کے بجائے سنتھیٹک ڈرگز (مصنوعی منشیات) زیادہ منافع بخش ماڈل بن چکی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم نے 2025ء کی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان بدستور عالمی سطح پر افیون کی پیداوار کا ایک بڑا مرکز ہے اور رواں برس 10 ہزار 200 ہیکٹرز پرافیون کاشت کی گئی، جو گذشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 20 فیصد کم ہے، تاہم 2024ء میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اقوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان طویل عرصے سے دنیا کی 80 سے 90 فیصد افیون پیدا کرتا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم کے مطابق سال 2022 میں افغانستان میں افیون کی کاشت 2 لاکھ 32 ہزار ہیکٹر تک پہنچ گئی جس سے تقریباً 6,200 ٹن افیون حاصل ہوئی جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان اب بھی عالمی سطح پر غیر قانونی افیون کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے جبکہ ملک میں موجود باقی پیداوار اور ذخائر عالمی منڈیوں کو مسلسل سپلائی کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ کہتی ہے کہ فارم گیٹ سطح پر افیون کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا، 2021 میں تقریباً 100 امریکی ڈالر فی...
ایک ایسے وقت میں جب کہ خطہ افغانستان سے پھوٹنے والی دہشتگردی سے دوچار ہے، دنیا بھر کی نسل نو کا مستقبل افغان عبوری حکومت کی ناک کے نیچے کاشت کی جانے والی افیون سے کی زد میں ہے۔ ????Out now The Afghanistan Opium Survey 2025 shows a decline in cultivation, signalling a shift in regional drug production and trafficking from opium crops toward synthetic drugs. More information: https://t.co/wfoVuQy4Ps — UN Office on Drugs & Crime (@UNODC) November 6, 2025 افغانستان کا شمار دنیا میں افیون کاشت کرنے والے دو بڑے ممالک میں ہوتا ہے، مگر اپنے اپنے علاقوں پر قابض طالبان کمانڈر شاید فقط افیون کی پیداوار سے مطمئن نہیں اس لیے وہ ’آئس‘ جیسا شدید...
کراچی (کامرس رپورٹر) ضلع اٹک، پنجاب میں واقع کنویں ڈھوک سلطان–03 سے 4 ستمبر کو تیل اور گیس کی دریافت کے بعد، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ڈھوک سلطان–03 کنویں سے ایپریزل/ ای ڈبلیو ٹی انتظامات کے تحت تیل اور گیس کی پیداوار باقاعدہ طور پر شروع کر دی ہے۔ پی پی ایل نے ڈھوک سلطان بلاک میں آپریٹر کی حیثیت سے 75 فیصد اور جی ایچ پی ایل 25 فیصد مشترکہ کاروباری شراکت دار ہے۔ مشترکہ منصوبہ کے تحت کنویں سے حاصل ہونے والا تیل ڈھوک سلطان آئل ہینڈلنگ فیسلٹی پر اور گیس میال گیس پروسیسنگ فیسلٹی میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
چین کی سمندری جی ڈی پی میں اضافے کا رجحان برقرارمجموعی سمندری پیداوار 7.9 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 November, 2025 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اعلان کیا کہ پہلی تین سہ ماہیوں میں مجموعی سمندری پیداوار 7.9 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو سال بہ سال 5.6 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس سے سمندری معیشت میں استحکام اور ترقی کا اچھا منظر نامہ دکھائی دیتا ہے۔پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کے سمندری وسائل کی فراہمی کے معیار میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ گرڈ سے منسلک نئی آف شور ونڈ پاور کی صلاحیت میں سال بہ سال 42.1 فیصد اضافہ ہوا۔ روایتی سمندری صنعتیں بہتری کی جانب گامزن ہیں ۔...
پاکستان 1.7 ملین ٹن سالانہ پیداوار کیساتھ دنیا کے10 بڑے کنو اور مالٹے کی پیداوار اور برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جس کی کل پیداوار کا 95فیصدحصہ صوبہ پنجاب سے حاصل کیا جاتا ہے،صرف سرگودھا ڈویژن کااس میں تقریباً 25 فیصد حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری پیداوار کا بڑا حصہ تازہ فروٹ کے طور برآمد کیا جاتا ہے جبکہ کنو سے جوس اور دیگر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی صورت میں تیاری کیلئے بہت ہی محدود پیداوار کو پراسیس کیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کینو کا جوس نکالنے کے بعد پیدا ہونے والے فاضل مواد سے قیمتی مصنوعات تیار کرنے کے بہت زیادہ مواقع اور ڈیمانڈ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سٹرس فیسٹیول...
—فائل فوٹو مسابقتی کمیشن نے اسٹیل سیکٹر میں کمپٹیشن کی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اسٹیل سیکٹر کو درپیش مسابقتی چیلنجز اور پالیسی خلا کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیریقینی اور بےضابطگیوں کا شکار ہے۔مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں چین اور بھارت کی طرز پر اسٹیل کی علیحدہ وزارت بنانے کی بھی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیل اسکریپ کی درآمد 2.7 ملین میٹرک ٹن، مقامی پیداوار 8.4 ملین میٹرک ٹن رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسٹیل 2015 سے غیرفعال ہے اور 400 ارب روپے کے واجبات کا بوجھ ہے، اسٹیل کی 60 فیصد پیداوار غیرمعیاری ہے۔ سابق فاٹا/پاٹا سے بغیر ٹیکس اسٹیل کی منتقلی سے 40...
پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس میں سے سالانہ 58کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا سکتاہے۔ڈیٹ پام ہارویسٹ ٹریڈنگ اینڈ ایکسپورٹس کے ماہرین نے بتایاکہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اوردستیاب سہولیات کے باعث برآمدی کھجور کی رقم 26کروڑ ڈالر سے بڑھ کر حالیہ دو سالوں میں 58کروڑ ڈالر تک جا پہنچی ہے جس میں مزید اضافہ بھی ممکن ہیانہوں نے کہاکہ کھجور کی برآمد کے سلسلہ میں فی الوقت مناسب سہولیات نہ ہونے سے عالمی معیار کا مقابلہ کرنا مشکل ضرورہے لیکن ناممکن نہیں۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں پیدا ہونے والی کھجور اپنے بہترین معیار،...
