Jasarat News:
2025-11-14@23:30:16 GMT

سندھ میں ایک اور کنویں سے تیل کی پیداوار شروع

اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251115-08-16

 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ایک اور کنویں سے تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے، او جی ڈی سی کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز ہوگیا ہے، اس کنویں سے یومیہ 1100 بیرل تیل کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے، پاساکھی نارتھ ڈی اینڈ پی ایل میں او جی ڈی سی کا ورکنگ انٹرسٹ  100 فیصد ہے۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق  او جی ڈی سی نے پاساکھی-14 کی ڈرلنگ 2183 میٹر گہرائی تک مکمل کی، کنویں میں آر ایس ایس، ایم ڈبلیو ڈی اور نائٹرائیفائیڈ مڈ سسٹم پہلی بار استعمال کیا گیا، پاساکھی-14 میں بہترین پروڈکشن ڈیلیوری کے لیے جدید ای ایس پی ٹیکنالوجی نصب کی گئی، کمپنی کی جانب سے ایکسپلوریشن اور ڈویلپمنٹ میں مسلسل سرمایہ کاری جاری ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: تیل کی پیداوار او جی ڈی سی کنویں سے

پڑھیں:

خضدار، نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251115-01-3

 

خضدار (آن لائن) ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے محمد اسلم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ نے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر سول اسپتال پہنچایا ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

خبر ایجنسی

متعلقہ مضامین

  • خضدار، نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سنگین ظلم ہے‘ مولانا عبد الماجد
  • سندھ میں ایک نئے کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز کر دیا گیا
  • سندھ،ساون فیلڈ میں گیس کے بڑے ذخائرکی دریافت
  • سندھ میں پہلی ای اسپورٹس چیمپئن شپ، 15 لاکھ انعامی رقم، فائنل 22 نومبر کو کراچی میں
  • امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں حیدرآباد کے ضلعی ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
  • وسیم جمال سندھ سوشل سیکورٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن تعینات
  • حیدرآباد: دریائے سندھ کے مقام کوٹری بیراج پر پانی کی کمی مستقبل میں شدید قلت کو ظاہر کررہی ہے
  • حیدرآباد: سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے 27ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے