2025-12-03@04:59:47 GMT
تلاش کی گنتی: 57608

«ملا برادر»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق چہ مگوئیاں کوئی نئی بات نہیں، علی امین گنڈاپور کے منصب چھوڑنے سے قبل بھی اسی نوعیت کی گفتگو ہوتی رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر...
    فائل فوٹو کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں بچہ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو اہل کاروں نے تلاش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق  3 سال کا ابراہیم ولد نبیل ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں شاپنگ کے لیے آئی فیملی کے ساتھ آیا تھا۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ بچہ ابھی تک نہیں ملا ہے، تلاش جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ امارتِ اسلامی افغانستان ہمیشہ سے تنازعات کے پرامن حل اور مذاکرات کو ترجیح دیتی آئی ہے۔افغان میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان سفیر نے بتایا کہ ماضی میں متعدد مذاکراتی ادوار اسلامی ممالک کی ثالثی سے آگے بڑھے ہیں...
    اﷲ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا! اسے خلافت و نیابت سے سرفراز فرمایا، عقل و شعور کی لازوال نعمت سے مالامال کیا۔ لیکن انسان اپنی مادی اور سائنسی ترقی کے باوجود آج بے چین و مضطرب ہے اس کے فکر کے افق پر خوفناک اندیشوں اور کرب ناک تصورات کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہےگا۔میدانی علاقوں میں دھند اوراسموگ چھائی رہےگی جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کے ساتھ جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔پنجاب اور...
    ویڈیو گریب۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری ڈکلیئر کریں، اگر آپ کو یہ حل منظور نہیں ہیں تو پھر ہم نئے صوبوں کا مطالبہ کریں گے۔ملیر میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا ہے...
    وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ملاقات—فائل فوٹو دفترِ خارجہ نے مصری وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ مصری وزیرِ خارجہ نے 29 سے 30...
    ڈاکٹر علی لاریجانی سے اپنی ایک ملاقات میں تُرک وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ "حکان فیدان" اس وقت تہران میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ میں ڈاكٹر "علی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپےکی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول 2 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے اور ہائی اسپیڈ...
    خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو آج ہی لگا دیں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج جیسے ایڈونچر کی کوشش پر انہیں ردِ عمل پتہ چل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گورنر بدلنا ان کا صوابدیدی اختیار ہے،...
    —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے تاجکستان میں 3 چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے صوبے میں گورنر راج کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج جیسے ایڈونچر کی...
    پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہے اور اردگرد لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز بھی حاصل کی جا رہی ہے، تاکہ انسانی دھڑ پھینکنے والے کا معلوم ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ ملنے پر علاقے میں...
      اسلا م آباد(نیوزڈیسک)29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد حکومت کی جانب سے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیے جانے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، آرمی چیف کے منصب کے ساتھ یکجا کیا گیا یہ نیا عہدہ 27ویں آئینی ترمیم...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے 29 سے 30 نومبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ون آن ون...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات، خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال۔ اسحاق ڈار نے تاجکستان میں تین چینی شہریوں کی المناک ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسلام آباد میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارسے چینی سفیرجیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔...
    پشاور: خیبرپختون حکومت نے منگل کو وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو اڈیالہ جیل...
    اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نو فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس نیٹ بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوچکا، معیشت درست سمت میں گامزن ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ کو تنقید کے طور پر...
    سعود بن محمد الساطی سے اپنی ایک ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی، عالمی و علاقائی امن کیلئے شدید خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ میں سیاسی مشیر "سعود بن محمد الساطی"، ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیداران...
    سٹی 42 : چینی سفیر جیانگ زائی دونگ کی آج نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی.  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تاجکستان میں افغان سرحد کے قریب تین چینی شہریوں کے المناک قتل پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے وانگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کیماڑی میں 2مسافر لانچیں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے میں خاتون جاں بحق ۔کیماڑی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےکیماڑی منوڑہ سے بابا بھٹ جانے والی دو مسافرلانچوں میں تصادم ہوگیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کیماڑی میں پیش آنے والے حادثے میں ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ 7 افراد کو...
    سری لنکا میں سائیکلون ’دتواہ‘ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوسرے روز جہاز پر تعینات Z9EC ہیلی کاپٹر نے کولمبو اور اطراف کے شدید سیلاب زدہ علاقوں میں متعدد مشنز سرانجام دیے۔ پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے سری...
    سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چئیرمین عمران خان کو 4 نومبر سے اب تک آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، ان کی بہنوں کو ملاقات کے لیے چھوڑا جا رہا ہے نہ وکلا اور ڈاکٹر مل رہے ہیں اور نہ ہی مجھے ملنے دیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...
    عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ، ڈاکٹر بدر احمد محمد عبد العطی، نے 29 سے 30 نومبر 2025 کو پاکستان کا باضابطہ دورہ کیا، جو پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے دعوت نامے پر ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور مصر کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق: غزہ، کشمیر اور...
    امریکا نے سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری کردیں، ملک بدر کرنے کا بھی اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس ) امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے متعدد افغان شہریوں...
    مہاجر عمائدین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نے کہا کہ شہری سندھ، خصوصا کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور سکھر نے ہمیشہ ملک کی معیشت، ٹیکس ریونیو، اور قومی ترقی میں سب سے بڑا کردار ادا کیا، مگر اس کے باوجود ان علاقوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا، نوکریوں اور سرکاری اداروں میں...
    معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید سرد لہر کا راج ہے، صوبے بھر میں درجہ حرارت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلعہ سیف اللہ (قلات) صوبے کا سرد ترین مقام...
    سٹی 42:  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر  نے قائد حزب اختلاف کے لیے شاہ غلام قادر کو نامزد کر دیا آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیاست ، نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اب اپوزیشن کی صفوں میں  سیاست گرم  ہوچکی ہے ۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن نے اپوزیشن بنچز سنبھالنے کا فیصلہ کر...
    احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے خلاف سازش کرنے والوں سے وہی سلوک کریں گے جو بھارت کے ساتھ کیا۔نارووال میں اسپیشل افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا کہ جب بھی ملک میں ترقی کا دور شروع ہوتا ہے، شرارتیں...
    امریکا میں 2021 کے بعد آئے ہزاروں افغان مہاجرین امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئے۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ کچھ افراد کی پچھلی سرگرمیاں اور ممکنہ تعلقات ایسے ہیں جو امریکی شہریوں اور قانون کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، نیشنل گارڈ پر فائرنگ اور دہشت...
    وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ’پاکستان فرسٹ‘ کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، این ایف سی ایوارڈ سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس، وزیرخزانہ شرکت کے لیے...
    سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال پر تبالۂ خیال کیا گیا۔  صدرِ مملکت نے پاکستان اور مصر کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آصف علی زرداری...
      مردان:(نیوزڈیسک) سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنا راستہ تبدیل نہیں کریں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ القرآن کریم الجامعہ الاسلامیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان...
    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید سرد لہر کا راج ہے، صوبے بھر میں درجہ حرارت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلعہ سیف اللہ (قلات) صوبے کا سرد ترین مقام رہا...
    راستہ تبدیل نہیں ہوگا، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے: مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز مردان(آئی پی ایس ) سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنا راستہ تبدیل نہیں کریں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔خیبرپختونخوا کے...
    گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو فیصل کریم کنڈی نے اپنی بطور گورنر خیبرپختون خوا تبدیلی کی خبروں کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق مجھے علم نہیں، پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہو...
    سٹی 42 : پاکستان افریقہ اکنامک کونسل (PAEC) نے محمد مرتضیٰ نور کو اسلام آباد ریجن کے لیے جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ۔  یہ اعلان پی اے ای سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے کیا گیاہے جنہوں نے بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے ان کی خدمات،...
    سٹی 42: اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔  نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی عدالتوں میں  یکم جنوری 2026 سے 8 جنوری 2026 تک تعطیلات ہونگی ۔اسلام آباد کی ضلعی عدالتیں 9 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گی ۔ تعطیلات کے دوران عدالت کے دفاتر کھلے رہیں...
    اینمور (آسٹریلیا) کی جولئیٹ اسٹریٹ پر موجود ایک ٹوٹا پھوٹا گھر، جسے لوگ مذاق میں ’جراسک پارک‘ کہتے تھے، آج ایک خوبصورت اور جدید ٹیرس میں بدل چکا ہے۔ اینٹونی کیولویچ نے جب یہ کھنڈر خریدا تو ہر طرف گندگی، جھاڑیاں، ٹوٹی دیواریں، گرافٹی، بس کا پرانا بینچ، سرنجیں اور چھت میں بسیرا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی گرفتاری مہم شروع کی جبکہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں اور غیر ملکی انسانی حقوق کارکنوں پر حملے کیے ۔ذرائع کے مطابق جیرِکو کے علاقے این عد دُیوک میں تین اطالوی اور ایک کینیڈی شہری کارکن غیر قانونی آبادکاروں کے...
    ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے رواں سال کے آخر میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔  اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو یوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی.  اعلامیے میں کہاگیاہے کہ  26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومبرمیں المناک واقعہ کے بعد راولپنڈی اوراسلام آباد میں سیکیورٹی ایک بڑا چیلنج بنی رہی۔ چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیرملکی ٹیموں کے دورے کے دوران مثالی انتظامات پرسکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا۔ چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا: عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بانجھ پن (Infertility) سے ہر چھ میں سے ایک شخص متاثر ہے,  ادارے نے اس ضمن میں اپنی پہلی عالمی ہدایت نامہ بھی جاری کی ہے، جس میں بانجھ پن کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے لیے سفارشات شامل ہیں۔WHO...
     سٹی 42: گورنر خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کے لیے 6 نام زیر غور ہیں میں 3سیاسی شخصیات اور 3 ریٹائرڈفوجی افسران ہیں۔گورنر کے لیے عوامی نیشنل پارٹی  کےامیر حیدر خان ہوتی، قومی وطن پارٹی کےآفتاب شیرپاؤ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک شامل ہیں ۔  لیفٹیننٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل آغاز کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے۔خواجہ آصف نے واضح کیا کہ نوٹیفکیشن کے حوالے سے مختلف افواہیں اور مبہم باتیں گردش کر رہی...