2025-10-05@15:59:18 GMT
تلاش کی گنتی: 8048
«امریکی اثاثے»:
سٹی42:تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی مختلف ایئرلائنز کی 10 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ کی گئی پروازوں میں ملکی اور غیر ملکی دونوں پروازیں شامل ہیں۔ کراچی سے عیس ابابا جانے والی ایئرپلن کی پرواز ET-695، قطر ایئر ویز کی دوحہ...
واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب سمیت 18 اراکین کانگریس نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ اراکین نے اپنے مشترکہ خط میں کہا کہ فلوٹیلا پہلے ہی تین مرتبہ...
اپنے ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حماس کو اب اس منصوبے سے اتفاق کرنا چاہیئے، حماس کو ہتھیار ڈال کر اور اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرکے مصائب کا خاتمہ کرنا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے 20 نکاتی منصوبہ پیش کرنے پر...
ریاض احمدچودھری ٹرمپ نے رواں ہفتے کانگریس کو دیے گئے ایک بیان میں بھارت کو ان 23 ممالک میں شامل کیا تھا جو منشیات کی ترسیل یا غیر قانونی پیداوار کے بڑے مراکز تصور کیے جاتے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی ملک کا اس فہرست میں آنا اس کی حکومت کی...
وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے امریکی صدر کی جانب سے پیش کیے گئے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم نے امریکی صدر کی جانب غزہ میں جنگ بندی کی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’ٹرمپ نے ایک ایسا 20 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی شہری عامر امیری کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں امریکی وفد کو بتایا کہ امریکی شہری عامر امیری کو جیل سے رہا کر دیا گیا...
امریکا انیس سو اڑتالیس سے اب تک اسرائیل کو لگ بھگ چار سو ارب ڈالر کی امداد دے چکا ہے۔اس میں سے پچاس ارب ڈالر اقتصادی اور ساڑھے تین سو ارب ڈالر عسکری مد میں شامل ہیں۔ اسرائیل کے لیے سالانہ تین اعشاریہ آٹھ بلین ڈالر کا وظیفہ الگ سے بندھا ہوا ہے جب کہ...
معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کیلیفورنیا کے علاقے ہوپ رینچ میں منعقد ہوئی جس میں تقریباً 170 مہمان شریک ہوئے۔ تقریب میں امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، گلوکار ایڈ شیئرن، پیرس ہلٹن، اداکار اسٹیو مارٹن اور مارٹن شارٹ بھی...
شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے 21 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ خطے میں فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن سیاسی استحکام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلم ممالک غزہ کو غیر عسکری زون بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ غزہ کا ایک نیا عبوری انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے گا اور تمام فریقین اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا کے لیے ایک متفقہ ٹائم لائن طے کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہےکہ اگر ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظفران ممدانی میئر بن گئے تو وفاقی امداد معطل کر دی جائے گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹرمپ نے کہا کہ ممدانی نیویارک کے لیے سب سے بڑے مسائل کھڑے کریں گے اور انہیں وفاقی وسائل نہیں ملیں گے تاکہ وہ اپنے جعلی کمیونسٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے بڑئ اعلانات کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں قیام امن کے لیے میرے 20 نکاتی امن منصوبے...
اپنے ایک بیان میں طاہر النونو کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور غزہ سے صیہونی فوج کے انخلاء کی صورت میں تمام صیہونی قیدی رہا کر دئیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے اہم سینئر رہنماء طاہر النونو نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے نہ تو حماس،...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج ایک تاریخی دن ہے، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے غزہ میں میرے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبین صدر نے اسرائیلی مظالم کے خلاف اقوام عالم سے امریکی فوج سے بڑی عالمی فورس بنانے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے نیویارک میں فلسطین حمایت مظاہرے میں خطاب کیا۔خطاب میں کولمبین صدر نے اسرائیلی مظالم کے خلاف اقوام عالم سے امریکی فوج سے...
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا خیر مقدم کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم کرتا ہوں، خطے میں فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن سیاسی استحکام...
پاکستان کی میوزک انڈسٹری نئی آوازوں اور باصلاحیت فنکاروں کی بدولت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور انھی ناموں میں سے نمایاں ترین نام سارہ الطاف کا ہے۔ آسمان موسیقی کے ابھرتے ہوئے اس نئے ستارے سارہ الطاف نے مختصر سے عرصے میں اپنے منفرد انداز اور مسحورکن آواز کی بدولت مداحوں کے دلوں میں جگہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آج امریکا پہنچ گئے جہاں وہ ایک مصروف دن گزاریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنما ایک پُرتکلف ظہرانے میں شریک ہوں گے۔ دونوں رہنما اس دوران دو بدو ملاقات بھی کریں گے بعد ازاں ایک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فلم سازی کا کاروبار دوسرے ممالک نے چھین لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف لگاؤں گا۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ شمالی کیرولینا نے فرنیچر...
اسرائیلی وزیر اعظم وائٹ ہاوس پہنچ گئے؛ ٹرمپ غزہ جنگ بندی معاہدے کیلیے پرامید WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم اور تاریخی ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے...

چین سے ممکنہ تنازع کے پیش نظر امریکا کا بڑا قدم، دفاعی کمپنیوں کو میزائل پیداوار 4 گنا بڑھانے کی ہدایت
امریکا نے چین کے ساتھ کسی ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی سے بچنے کے لیے اپنے دفاعی شعبے کو متحرک کر دیا ہے۔ پینٹاگون نے میزائل اور اہم ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلے 2 سے 4 گنا تک پیداوار میں اضافہ کریں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی...
امریکی ریاست مشی گن میں ہونے والے ہولناک حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی اور کم از کم 8 افراد زخمی ہیں جب کہ حملہ آور کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشی گن کے علاقے گرینڈ بلانک ٹاؤن شپ میں چرچ آف جیزس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس پر اُس...
کراچی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں ٹیموں اور نمایاں کھلاڑیوں کو ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے خطیر انعامی رقم سے نوازا گیا۔ فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو اے سی سی...
قطر کی محنت سے ایک اور امریکی شہری 10 ماہ بعد طالبان کی قید سے رہا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025 سب نیوز افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک اور امریکی شہری کو رہا کر دیا ہے۔ امریکی حکومت کے مطابق یہ رہائی اتوار کے روز واشنگٹن کے خصوصی ایلچی برائے یرغمالیوں ایڈم بوہلر...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا اور اس جدوجہد میں فورسز، پولیس کے جوانوں اور افسروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ برطانیہ میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں پاکستان نے جو سبق دیا وہ بھارت اور...
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے باعث دوبارہ اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی اور دیگر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے 2015 کے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام کے بعد کیا گیا ہے۔ یورپی ممالک نے سلامتی کونسل میں مؤقف...
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے عرب اسلامی ممالک کے سربراہان کی ملاقات حوصلہ افزا رہی اور اس سے غزہ میں جاری ظلم...
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک امریکی شہری امیر امیری کو جیل سے رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ افغان وزارتِ خارجہ نے بیان میں بتایا کہ امیر امیری کو امریکا کے یرغمالیوں کے لیے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر کے حوالے کیا گیا۔ بوہلر نے رواں ماہ کے آغاز میں کابل کا غیر معمولی...
غزہ شہر کی تباہ حال گلیوں سے ہانی ابو رزق گزر رَہا ہے۔ اْس نے اپنے پیٹ کے ساتھ رسی کی مدد سے دو اِینٹیں باندھ رکھی ہیں۔ یوں اْس نے بھی بھوک مٹانے کے لیے اپنے اجداد کا طریق اختیار کر لیا۔ یہ 31 سالہ نوجوان اپنی ماں اور سات بہن بھائیوں کے ساتھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن اور ترقی کے لیے ’عظمت کے حقیقی امکانات موجود ہیں‘ اور پہلی بار تمام فریقین کسی خاص مقصد کے لیے یکجا ہیں۔ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر اکثریتی مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی کثیرالجہتی ملاقات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کل وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات ہو گی۔ امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات کا مقصد جنگ بندی معاہدے کا فریم ورک طے کرنا ہے۔ ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنی سوشل میڈیا ٹرتھ سوشل پوسٹ میں مشرقِ وسطیٰ...
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے اور پہلی سب لوگ کسی خاص معاہدے پر متفق ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارے پاس مشرق وسطیٰ میں کامیابی حاصل کرنے کا سنہری موقع...
وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کو صدر ٹرمپ کے علاوہ دیگر حکام سے بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جاری تصاویر مجموعی طور پر دونوں ممالک کی طاقتور...
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات جرنیلوں کو ہنگامی اجلاس کے لیے طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 September, 2025 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز) امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلی فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں ایک غیر معمولی اجلاس کے لیے...
یوکرین کو اسرائیل سے خفیہ طور پر پیٹریاٹ میزائل سسٹم مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 September, 2025 سب نیوز کیف(سب نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایک ماہ قبل اسرائیل سے امریکی ساختہ پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام موصول ہو چکا ہے، جبکہ مزید دو نظام رواں...
امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا 2 روزہ دورۂ پاکستان کامیابی سے مکمل ہو گیا جب کہ اس دورے کے دوران پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دی گئی۔ دورے کے دوران امریکی بحری جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب سے ملاقات...
امریکا نے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کی خواہش ظاہر کر دی۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست تنازع ہے، اگر کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش کی جائے تو ہم آمادہ ہیں، مذاکرات سے مسئلہ کشمیر حل ہو سکتا ہے، پاک بھارت جنگ بندی...
امریکا نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 21 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ یہ منصوبہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کچھ عرب اور مسلم ممالک کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا۔ منصوبے کے مطابق فلسطینیوں کو غزہ میں ہی رہنے کی ترغیب...
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کا خواہاں ہے اور اگر ثالثی کی پیشکش کی گئی تو وہ اس کے لئے تیار ہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق، امریکا سمجھتا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہوسکتا ہے اور یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک...
واشنگٹن: امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں ایک غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس اچانک اجلاس کے باعث کئی سینئر افسران کے طے شدہ شیڈول متاثر ہوئے ہیں۔ بعض افسران ہزاروں فوجیوں کی کمان...
امریکا نے غزہ جنگ کے خاتمے اور مستقبل میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے 21 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ اس منصوبے میں فوری طور پر یرغمالیوں کی رہائی، فلسطینیوں کو غزہ میں ہی رہنے کی ترغیب دینے اور پرامن حماس اراکین کو عام معافی دینے جیسے نکات شامل ہیں۔ یہ منصوبہ اقوام...
احمد منصور: پاک امریکا بحری تعلقات میں نئی پیش رفت,امریکی بحری جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل سے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا دو روزہ دورہِ پاکستان اختتام پذیر ہوگیا، دورہ کے دوران امریکی...
نیویارک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر نے کہا کہ عالمی فورس کا مقصد انسانیت کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ انہوں نے امریکی فوجیوں سے بھی کہا کہ وہ ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں اور انسانیت کے لیے ہتھیار اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے فلسطینی...
کراچی ( نیوزڈیسک) امریکا میں حکام کا کہنا ہے کہ کرائے کے قتل کی سازش پکڑی گئی ہے جس میں چیک ری پبلک سے گرفتار ہونے والا ایک بھارتی سرکاری اہلکار نکھل گپتا ملوث تھا اور اس سازش میں پاکستان یا نیپال میں ایک اضافی قتل کی منصوبہ بندی بھی شامل تھی۔ امریکی ٹی وی...
نیو یارک: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ ایک ایسی عالمی فورس تشکیل دی جائے جو امریکی فوج سے بھی بڑی ہو۔ نیویارک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر نے کہا کہ عالمی...