2026-07-24@15:35:25 GMT
تلاش کی گنتی: 271
«ایشین ڈبلز اسکواش»:
ایشین گیمز کرکٹ : پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو براہِ راست کوارٹر فائنل میں رسائی مل گئی
ایشین گیمز 2026 کی مردوں کی کرکٹ کے ڈرا کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے (کوارٹر فائنل) میں جگہ مل گئی ہے۔ 20 ستمبر سے جاپان کے شہر ناگویا میں شروع ہونے والے 10 ٹیموں پر مشتمل مردوں کے کرکٹ مقابلوں...
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی جھڑپوں اور تعطل کا شکار امن مذاکرات کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطرات کے پیشِ نظر کرپٹو کرنسیوں سے ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا۔ دوسری جانب...
ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے لیے عوامی ہیڈ کوارٹر کی کوششوں سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں حکام اور مخیر حضرات کے ایک گروپ کے تعاون کے ساتھ یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی...
تقرریوں اور ترقیوں کی مکمل جانچ پڑتال کی رپورٹ پندرہ دن میں جمع کرائیں سندھ ہائیکورٹ کا سیکریٹری صحت کو شفاف اور غیر جانب داری انکوائری کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں مبینہ غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کے معاملے پر سخت نوٹس...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کے گمنام بانی ستوشی ناکاموٹو کے پیچھے خفیہ طور پر موجود تھے۔ گردش کرتی تصاویر جیفری ایپسٹین کی بِٹ کوائن سے متعلقہ تحقیق کے لیے کی گئی فنڈنگ کو واضح کرتی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنیوالے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی جان کی بازی ہار...
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے ائیرپورٹ یونٹ نمبر 12 میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت جسکانی کو دوران ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث ان کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی کے لیے دس ارب کا بجٹ مختص ہونے کے باوجود ساڑھے چار ارب کا مزید مطالبہ تین سالہ آڈٹ میں اربوں کی مالی بے ضابطگیاں، اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD)کراچی میں عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال پر سنگین سوالات جنم لے رہے ہیں، جن کا...
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے پری کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپین محمد آصف کو ہانگ کانگ کے چائو ہون مین نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2-4 سے شکست دے کر ایونٹ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈ کوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر...
سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے الزم میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کو ملزم قرار دے دیا گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس کی انکوائری رپورٹ میں ایس پی سٹی بلال اور ایس ایچ او بھاٹی زین کو سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور...
لاہور بھاٹی گیٹ واقعے پر جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر انٹرنل کانٹیبلٹی برانچ آئی سی بی نے تحقیقات مکمل کر لیں۔انکوائری رپورٹ کے مطابق دونوں پولیس افسران غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں غیر قانونی طور پر تقریباً 4گھنٹے...
لاہور: ماں اور بیٹی کی ہلاکت کیس میں پولیس انکوائری مکمل، ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بھاٹی زین قصور وار قرار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق ایس...
مذکورہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی ،میئر کراچی نے میونسپل کمشنر سے تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ مانگ لی ٹینڈرنگ اور بولی کے عمل میں شفاف، کھلا اور مسابقتی نظام کو یقینی بنانا میٹروپولیٹن انتظامیہ کی اولین ترجیح ،میئر کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے...
افواج پاکستان نے پاک سر زمین کے تحفظ کے لیے لاتعداد جانوں کی قربانیاں دیں اور ایسے میں افواج پاکستان کے قابل فخر ایس ایس جی کمانڈوز نے بھی دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا اور لاتعداد قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز میں دہشت گردوں اور...
لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ بھاٹی گیٹ پر قائم ہائی پاور کمیٹی نے اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی نے تین افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی...
بھاٹی گیٹ سانحہ ؛ آئی جی پنجاب کی قائم کردہ ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ؛ ایس پی سمیت 3 افسر ذمہ دار
سٹی 42: بھاٹی گیٹ، ماں بیٹی کا سیوریج لائن میں گرکرجاں بحق ہونے کاواقعہ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے قائم ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی اراکین نے شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،متوفی سعدیہ اور بیٹی رِدا کے اہل خانہ کے بیانات قلمبند...
عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات،عدالت نے متعلقہ عمارت کا فوری انسپکشن کرنے کا حکم دیدیا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2فروری تک رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2 فروری تک رپورٹ طلب...
اسلام آباد: ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز میں دہشت گردوں اور ہائی ویلیو ٹارگٹس کو کامیابی سے گرفتار کرنے سے متعلق مشق کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار افواج پاکستان کے قابل فخر ایس ایس جی کمانڈوز آج بھی ملک کے طول وعرض میں دہشت گردی کے...
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لوہا 1600 ڈگری پر پگھلتا ہے اور گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے لوہا میلٹ نہیں ہو سکتا تھا اس لیے جوڈیشل انکوائری ضروری ہے، یہ انکوائری کسی اچھے جج کی سربراہی میں ہونی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ...
فوٹو: فائل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازا پر وفاقی اور اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبے پر قائم ہے۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت اعلیٰ سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔ترجمان ایم کیو...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہے، اور اگر رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی۔ نجی میڈیاکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں نامزد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس سانحہ گل پلازہ پر اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باعث مختصر کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کر شدید نعرے بازی کی اور ایوان ’’قاتل قاتل سی ایم اور میئر کراچی قاتل...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے سمیت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے مکمل ازالے کا فیصلہ، سندھ کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دے...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی...
پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-29 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے ائرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے 4 ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔متعدد مسافروں کو دھوکا دینے والے ایجنٹس اور سہولت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-23 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن (سندھ) کے اندرونی معاملات اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئے جب 2 اعلیٰ افسران کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی ہاتھا پائی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں تک جا پہنچی۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف سنگین دفعات...
ایئرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے 4 ہزار افراد کی انکوائریز مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف آئی اے نے ایئرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے 4 ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے...
عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ غلط...
ایران پر امریکی حملہ رکوانے کیلئے 3عرب ممالک میدان میں آگئے، ٹرمپ سے رابطے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز ریاض (سب نیوز)سعودی عرب، قطر اور عمان نے صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے کی دھمکی پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے خفیہ سفارت کاری کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے سی این...
سعودی عرب، قطر اور عمان نے صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے کی دھمکی پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے خفیہ سفارت کاری کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر خلیجی عرب ممالک نے پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز...
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کوآرڈینیشن اور مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے باوجود ایران میں مظاہرین کے خلاف مقدمات کی سماعت تیز دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی شہریوں...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) سے تعلق رکھنے والا ایک مقامی کارکن فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر مشتمل مشترکہ فورس کی تحویل میں ہلاک ہو گیا، جس کے بعد حکام نے واقعے کی اعلیٰ سطحی داخلی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس...
ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا اعلان برطانوی سفیر کی ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی،ایران کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا گیا ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3روزہ سوگ کا...
سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھروں کی تعمیر میں بدعنوانیاں، ہینڈز این جی او ہاتھ کرگئی قسطوں کی ادائیاں شفافیت سے محروم ،بلیک میلنگ اوررشوت طلبی ثابت، انکوائری رپورٹ (رپورٹ : امداد سومرو) سیلاب متاثرین ہاؤسنگ اسکیم میں سنگین بدعنوانی، سرکاری انکوائری میں ہینڈز( HANDS)این جی او اور ایجنٹس کا گٹھ جوڑ بے نقاب...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تاریخی اولڈ سٹی ایریا میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم کی بحالی اور اسٹریٹ لائٹس کی بہتری کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تاریخی اولڈ سٹی ایریا کی ترقی اور بحالی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی عملی اقدامات...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ ٹیم کے کوآنر کامل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز والے دوست ہیں، اُن کے ساتھ میچ کا مزہ آئے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کامل خان نے کہا کہ ایک وژن سے پی ایس ایل آکشن میں گئے تھے، کل اپنی...
گوگل نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں واقع اپنی تنصیب میں دنیا کے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹرز میں سے ایک ولو متعارف کرا دیا ہے۔ یہ جدید نظام گوگل کے کوانٹم اے آئی لیب نے تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایسے پیچیدہ سائنسی مسائل حل کرنا ہے جنہیں روایتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالہل اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلبا و طالبات کو ایم فل،02 طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کوایم ایس (ماسٹر آف سرجری)...