2025-05-19@08:25:45 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«بیوپاری»:
عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی نادرن بائی پاس کراچی پر قربانی کے لاکھوں جانوروں کے لیے منڈی سج گئی، اس بار منڈی میں سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ فوڈ اسٹریٹ جیسے اہم مسائل کو حل کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔ پاکستان بھر سے آنے والے بیوپاریوں نے اپنے اپنے اسٹالز...
عیدالاضحیٰ کے لیے مویشی خریدنے کے لیے کراچی سے میر پور خاص جانے والے بیوپاریوں کے قافلے پر ڈاکوؤں کا دھاوا۔ذرائع کے مطابق 19 سے 20 افراد پر مشتمل بیوپاریوں کا گروپ کراچی سے مویشی خریدنے کے لیے روانہ ہوا تھا اور ان کے پاس ڈیڑھ کروڑ روپے کی نقد رقم موجود تھی۔ جیسے ہی...
کولاج فوٹو: اسکرین گریب خیر پور میں کینال منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کے احتجاج کے موقع پر رانی پور اور سکھر کے درمیان سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ان گاڑیوں میں جانوروں سے بھرے درجنوں ٹرک بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ جانوروں کے بیوپاریوں نے سندھ حکومت سے فوری نوٹس لینے کا...
کراچی کی سب سے بڑی مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر سجنا شروع ہوگئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منڈی کے راستوں کو محفوظ بنائیں گے بیوپاریوں اور گاہکوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔انتظامیہ کے مطابق میئر مرتضیٰ وہاب 12 سو ایکڑ پر محیط مویشی منڈی کا افتتاح کریں گے، منڈی...
کراچی: کیماڑی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر دودھ کے بیوپاری سے مبینہ طور پر40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق مدینہ کالونی تھانہ کی حدود سعید آباد بلدیہ ٹاؤن سیکٹر5 جے گلی نمبر...
جیکب آباد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں سوا کروڑ کے ڈاکے کے ملزمان کو پولیس گرفتار نہ کرسکی کریم بخش میں احتجاج ہڑتال ،16جنوری کو ایس ایس پی آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے کریم بخش تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر بیوپاری غلام سرور کھوسو...