2026-06-03@08:20:24 GMT
تلاش کی گنتی: 377
«چھت»:
شانگلہ+ گلگت (نامہ نگار+ ایجنسیاں) شانگلہ کے علاقے رحیم آباد باسی میں کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں چھ بچے جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق مکان کے ملبے تلے دب کر 6 بچے‘ کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات...
( ملک رحمان)صوبہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ ضلع شانگلہ کی تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جس میں گزشتہ رات مکان کی چھت اچانک ڈھہ گئی اور گھر...
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-4 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ عدالت نے مالک مکان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سولجر بازار پولیس ملزم محمد ارشاد کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعاکی ملزم...
روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو کامیابی کے...
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ایک رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا.جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کی چھت اور کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ...
ویب ڈیسک:شہر قائد میں گیس سلنڈر دھماکے سے چھت گر گئی جس کے باعث بچی سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔گل رعنا کالونی سولجر بازار میں حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان سکول کے علاقے میں پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گل رانا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی...
فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک...
لاہور میں قائم فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ منگل کی دوپہر پیش آیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو کالج طلب کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امدادکےلیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے کالج کی تیسری منزل...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے...
کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی...
ڈسکہ(نیوز ڈیسک) شادی والے گھر کچے مکان کی چھت گرنے سے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ لوڑھکی گورائیہ میں پیش آیا جہاں مشتاق کی بیٹی کا ولیمہ تھا، گھر میں مہمان موجود تھے اور شادی ہال جانے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ اچانک گھر کے کچے مکان کی چھت گر...
خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی...
سٹی42: پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے نئے مرحلے کے لیے نیا ڈیجیٹل ماڈل منظور کر لیا ہے۔ اس کے تحت بینک آف پنجاب پہلی بار براہِ راست بلاسود ہاؤسنگ قرضے جاری کرے گا۔ حکام کے مطابق 60 ارب روپے کے قرضوں سے مزید 40 ہزار کم لاگت گھر تعمیر ہوں...
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بسنت کے دوران ایک حادثے میں نجی ٹی وی کے رپورٹر زین ملک جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زین ملک لاہور کے علاقے ساندہ کے رہائشی تھے اور یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ بسنت کی تقریبات میں شریک ایک 4 منزلہ عمارت کی...
لاہور: بسنت کے تیسرے روز پتنگ بازی کے دوران صحافی زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ بھی کر چکا ہے اور لاہور پریس کلب کا کونسل ممبر بھی ہے۔ پتنگ بازی...
لاہور کے علاقے لوئر مال میں بسنت کے جشن کے دوران 16 سالہ نوجوان عبداللہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا تھا، اور بسنت کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔ یہ بھی...
لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار...
اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو...
سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف موچی دروازہ پہنچ گئے ۔ میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی۔نواز شریف کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئیاس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں 18 سالہ نوجوان پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کٹی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں چھت سے گرا اور دم توڑ گیا۔ قانونی کارروائی کے...
لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی...
سٹی 42: کورنگی نمبر پانچ نجی بینک کے چھت پر آگ لگ گئی۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نفری کے ہمراہ آگ والی جگہ پر موجود ہیں ۔ پولیس کے جوانوں نے بالٹی میں پانی بھر بھر کر فوری طور پر آگ پر قابو پایا ۔ فائر بریگیڈ کا عملہ ہر بار کی...
سٹی42: لاہور میں کئی سال بعد بسنت کی واپسی نے شہر بھر میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے اور بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر اندرونِ شہر سمیت مختلف علاقوں میں چھتوں کی خرید و فروخت اور کرایہ پر لینے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔خبررساں اداروں مطابق مقامی عہد ے دار عبدالسلام عمر نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی صبح ضلع دامن میں پیش آیا، جس میں 3بچے اور ایک بزرگ جان کی بازی...
ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد زخمیوں کو نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین...
نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت گھر کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک سالہ بچی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
کوئٹہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع افسوسناک واقعہ کلی شاہوزئی محمد ٹاوٴن میں پیش آیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر دکی کے علاقے مسجد روڈ میں زیر تعمیر دکان کی چھت گر کر منہدم ہوگئی جس کے...
مقامی ذرائع کے مطابق تانگیر کے گاؤں لرک میں ایک رہائشی گھر کا گھڑی ٹاور (آبزرویشن ٹاور) گر گیا جس کی وجہ سے مکان کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تانگیر کے ایک گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ دو...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گھروں کی توسیع کے لیے قرضوں کے اجراء کی منظوری کے بعد اب جوائنٹ فیملی میں رہنے والے اپنے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی...
ویب ڈیسک: اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے جون 2026ء تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر بنانے کا بڑا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک...
لاہور: اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی...
خیبر پختونخوا کی تحصیل باڑہ میں چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقہ شلوبر میں کمرے کی چھت منہدم ہو گئی جس میں حسن نامی ایک سالہ بچہ ملبے تلے دب گیا۔ بچے کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بچہ جانبر نہ...
علی رامے:پنجاب حکومت کی اپنی چھت، اپنا گھر سکیمکے دائرہ کار میں بڑی توسیع کی تیاری کر لی گئی ہے، جس کے تحت کم آمدنی والے مزید ہزاروں خاندانوں کو بلاسود ہاؤسنگ قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بینک آف پنجاب نے نئے فریم ورک کے تحت 60 ارب روپے کی...
کراچی: کے ایم سی کے فائر آفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے دوران لوگوں نے چھت کی طرف جانے کی کوشش کی تاہم چھت پر جانے والے دروازے پر تالا لگا ہوا تھا۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران فائر آفیسر ظفر خان نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ عمارت گل پلازہ کی چھت سے سات گاڑیاں اتار لی گئی ہیں۔گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن بدستور جاری ہے، جبکہ پلازہ کی چھت سے گاڑیاں نیچے اتارنے کا عمل بھی ساتھ ساتھ جاری رکھا گیا۔ کارروائی کے دوران چھت سے...
گل پلازا کی چھت سے کرین کی مدد سے 4 گاڑیاں اتار لی گئیں۔ دو گاڑیاں محفوظ حالت میں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔ تاجر عامر نے کہا کہ گل پلازا کی چھت پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ دکان پر کام کرنے والے 2 افراد بھی تاحال لاپتا ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد میں آٹو بھان روڈ پر انڈس پلازہ کی چھت پر جرنیٹر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حیدرآباد کے کمرشل علاقے آٹو بھان روڈ پر واقع انڈس پلازہ کی چھت پر بنے...
کراچی: شہر قائد کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن کے تحت عمارت کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مزید ہیوی مشینری موقع پر پہنچا دی گئی، جبکہ بلدیہ عظمیٰ...
کراچی(نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں...
کراچی (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ تیسرے درجے کی آگ کی لپیٹ میں آئے ہوئے گل پلازہ کی چھت پر 2 اے سی پلانٹ اور 3 ہیوی جنریٹر بھی موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ گل پلازہ پر موجود جنریٹرز میں ڈیزل اور پیٹرول بھی موجود ہے، جو انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا...
