2025-10-13@13:39:28 GMT
تلاش کی گنتی: 4

«گیپکو»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ روز کوٹلی لوہاراں میں پیش آنے والے ایک دلخراش حادثے میں گیپکو کے چار محنت کش اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر گئے۔ شہداء میں کلیم اللہ (ALM، سکنہ ہنوں گکھڑ)، عرفان احمد (ALM، سکنہ پتوکی)، راحیل (مکینک، سکنہ کجھوروال، عارضی ملازم) اور اکرم (سکنہ کوٹلی چندو، عارضی ملازم) شامل ہیں، جو...
    گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 جولائی ۔2025 )گوجرانوالہ کے نواحی علاقے وانیا والا میں ایک نوجوان نے اپنے گرفتار والد کی ضمانت کروانے میں ناکامی پر خودکشی کر لی، متوفی کے والد کو مبینہ بجلی چوری کے الزام میں 25 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا نجی ٹی وی کے مطابق مقامی افراد کا کہنا...
    اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کو مالی سال 2025-26میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ تمام سرکاری بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا سے اربوں روپے کی اضافی رقوم صارفین سے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ یہ درخواستیں نیپرا کو...
    ویسٹرلی وِنڈز نے پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں ہر طرف بارش برسا دی۔ بارش کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی اور لاہور الیکٹرک کمپنی کے فیڈر بند ہو جانے، بجلی کی سپلائی بند ہو جانے کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آندھی نے لاہور قلندرز...
۱