سکردو، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلامی تحریک کا جلسہ
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
مقررین نے کہا کہ مودی سرکار نے جو جنگ مسلط کی ہے وہ ان کے لئے مہنگی پڑے گی، ہم اپنے ملکی سلامتی کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں، ملک کے دفاع کے لئے ہم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہمیں اپنی مسلح افواج کے اوپر پورا بھروسہ ہے چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں اسلامی تحریک کا جلسہ

اسلام ٹائمز۔ پاک فوج سے اظہار کجہتی کیلئے اسلامی تحریک پاکستان ضلع سکردو کے زیر اہتمام استقلال پاکستان کے عنواں سے جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس اجتماع سے نائب امام جمعہ علامہ شیخ جواد حافظی، ضلعی صدر سید حسن فلسفی الحسینی، جنرل سیکرٹری شیخ احمد ترابی، وزیر الیاس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے جو جنگ مسلط کی ہے وہ ان کے لئے مہنگی پڑے گی، ہم اپنے ملکی سلامتی کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں، ملک کے دفاع کے لئے ہم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہمیں اپنی مسلح افواج کے اوپر پورا بھروسہ ہے اور ہم سمجھے ہیں کہ ہمارا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ جلسہ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، ہندستان مردہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔ جلسے کے آخر میں ضلعی صدر سید حسن فلسفی نے قرارداد پیش کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کے لئے
پڑھیں:
حماس کا ردعمل مزاحمت کے مضبوط موقف کی عکاسی کرتا ہے، جہاد اسلامی
مقاومتی ذرائع کے مطابق جہاد اسلامی کا یہ بیان فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے گزشتہ رات غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے پر اپنے ردعمل کے اعلان کے بعد جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے ٹرمپ کے منصوبے پر حماس کے ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ ردعمل فلسطینی مزاحمت کے مضبوط موقف کی عکاسی کرتا ہے۔ جہاد اسلامی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک نے اس فیصلے کے متعلق پوری طرح مشاورت کی۔ مقاومتی ذرائع کے مطابق جہاد اسلامی کا یہ بیان فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے گزشتہ رات غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے پر اپنے ردعمل کے اعلان کے بعد جاری کیا گیا۔