Daily Pakistan:
2025-10-04@16:59:35 GMT

پی ٹی اے کا پاس ورڈ سکیورٹی کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری

اشاعت کی تاریخ: 19th, August 2025 GMT

پی ٹی اے کا پاس ورڈ سکیورٹی کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آن لائن فراڈ سے بچنے اور اپنا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے پیچیدہ پاس ورڈ استعمال کریں۔ پی ٹی اے نے پاس ورڈ سیکیورٹی کے حوالے سےعوام کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

پی ٹی اے کے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی خدمات اور ای میل اکاؤنٹس کے لیے پیچیدہ پاس ورڈ ضروری ہے ۔ ٹو فیکٹر تصدیق ضرور فعال کریں اور پاس ورڈ باقاعدگی سے تبدیل کرتے رہیں۔  پاس ورڈ آپ کا پہلا دفاعی حصار ہے اسے مضبوط بنائیں۔ ایک مضبوط پاس ورڈ  ہی ذاتی ڈیٹا کو محفوظ اور سائبر خطرات سے دور رکھتا ہے ۔ ایک پاس ورڈ کو کئی اکاؤنٹس پر استعمال نہ کریں۔ڈکشنری کے الفاظ  اور تاریخ پیدائش جیسے کمزور پاس ورڈز سے اجتناب کریں ۔  

سابق ایم پی اے احمد خان بھچر کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت22اگست تک ملتوی 

پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بڑے، چھوٹے حروف، اعداد اور خاص علامات ملا کر مضبوط پاس ورڈ بنائیں۔
 

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: پی ٹی اے پاس ورڈ

پڑھیں:

پی ڈی ایم اے نے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری کردیا ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ 27 اضلاع میں 2200 سے زائد ٹیمیں گھر گھر جا کر متاثرین کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہناتھا کہ نقصانات کی تفصیل میں مکانات،فصلیں اورمویشی سب شامل ہیں، شفافیت یقینی بنانے کے لیے نادرا، پی آئی ٹی بی اور لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو ساتھ شامل کیا گیا ہے، ویریفائیڈ ڈیٹا لاک ہونے کے بعد متاثرین کے اکاؤنٹس میں رقم منتقل ہوگی ۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو  پہلے سے بہتر علاج کریں گے: سکیورٹی ذرائع
  • وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے
  • ٹرمپ کی حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کی ڈیڈ لائن
  • پی ڈی ایم اے نے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری کردیا
  •   ٹرمپ کی حماس کو غزہ منصوبے پر جواب کیلئے اتوار کی ڈیڈ لائن
  • تابش ہاشمی فلموں کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار
  • پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ، وزیراعظم
  • سموگ سیزن کے دوران طلبا کے تحفظ کیلئے ایڈوائرزی جاری
  • صارفین کیلئے نیا جھٹکا، اسنیپ چیٹ پر یادیں سنبھالنے کی سہولت اب پیسے کے عوض
  • مظفرآباد و دیگر ڈویژنز میں احتجاج؛ وزیراعظم کا پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کی ہلاکت کا نوٹس