Jasarat News:
2025-10-07@02:05:18 GMT
پتراجایا: وزیر اعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیر اعظم آفس میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 7th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
دورہ ملائیشیا: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش
دورہ ملائیشیا کے دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے دفتر پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال ہوا، ملائیشین ہم منصب نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے گرمجوشی سے مصافحہ بھی کیا۔اس دوران ملائیشیا کی مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔